نیازی اصل میں بشتون قبائل میں سے ھیں اب بھی کچھ قبائلی علاقوں اور کچھ میانوالی میں مقیم ھیں ، میانوالی ان عاقوں میں وھاں کی مقامی زبان سرائیکی بولتے ھیں جیسے ان علاقوں میں بسنے والے بلوچ سرائیکی بولتے ھیں بلوچی نھیں۔
شادی کرنا اور قبر میں ٹانگہیں ھونے کا کیا تعلق ھے اگر اپ جسمانی اور مالی لحاظ سے تندرست ھیں اور انصاف کر سکتے ھیں تو اسلام بیک وقت 4 شادیوں کی اجازت دیتا ھے رسول پاک کی سنت ھے جنھوں نے بڑی اور چھوٹی عمر والیوں سے شادیاں کیں ھیں اللہ اللہ ھو وقت کرنی چاھے نماز 5 وقت فرض ھے حقوق اللہ اور حقوق العباد سب کو پورے کرنے چاھیں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عطاءاللہ عیسی خیلوی میری پسند کے سنگر ہیں پسند کے سنگر ہیں درد بھرے گیت مجھے بہت اچھے لگتے ہیں اللہ تعالی عطا اللہ عیسی کھیل بھی کوئی لمبی زندگی عطا فرمائے اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور یہ بھی گزارش ہے کہ ہمارے تبصرے چھپائے نہ جائیں
Very comprehensive and informative video of a great singer. Marriage is his personal matter. We should refrain from any comment regarding his 5th Marriage.
جب آزمائش آگئی ہو یا کوئی چیز گم ہو گئی ہو تو یہ سورہ مزمل کا وظیفہ کریں آیت نمبر 9 ۔ رَّبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِيْلًا دو رکعات نفل پڑھ کر 1000 بار اس آیت کاورد کریں بعد نماز عشاء
شادی کرنا نہ کرنا شادی کیبعد بیوی چھوڑ جائے یامرد نہ رکھنا چاھیے ایک شادی کرے یا چار پانچ کرے یہ ھر بندے کا زاتی مسئلہ ہے بس دعا کریں اللہ پاک سب کے گھروں کو آ باد رکھے
❤❤❤zyada tar isakheel Men rahty hain alah pak salamattrakhy lala Ge ko ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
yes ... most of people know how he became a singer and about most of other things. Nevertheless, you informed in an appropriate sequence that's why it was nice vlog. Thanks
Allah pak atta Ullah Risa khailvi ko khush rekhay main nay un k saath sibi Baluchistan our Shikarpur sindh main harmonium play kiya Tha from Ustad Abdul razaque jamali jacobabad sindh
بھائی آپ کو یہ تو پتا ہو گا عمران خان کا پورا نام عمران احمد خان نیازی اور عطا اللہ کا بھی عطاءاللہ خان نیازی ہے اس ا عتبار سے ایک وہ رشتہ دار ہیں گانا گانا سے کوئی مرا ثی تو نہیں بن جاتا اسی وجہ سے اس کو گھر اور خا ندا ن چھو ڑ نا پڑ گیا
عطااللہ کی یہ خبریں تبلیغی جماعت والوں نے عام کی ہیں وجہ اگر کوئی مشہور بندہ اس جماعت میں چلا جائے تو لوگ بھی جلدی اس طرف آتے ہیں اور بچے خاص کر پھر یہ جماعت کے مولوی بڑے خوش رہتے ہیں
میں بہت پر شیا ن ہوں کوٹ ادو سے میری گزارش ہے میرے پاس گھر نہیں ہے اللہ آپ کو بہت زیادہ دے آمین میری آنکھوں میں بہت تکلیف ہے لاہور سے علاج کروا رہے ہیں نسرین میرا نام ہے میری مدد کریں۔
عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی نے پانچویں شادی آج سے تقریباً 30 سال پہلے کی تھی، اُس بیوی کا نام سلمیٰ ہے اس سے ایک بیٹی فاطمہ ھے، باقی کے تینوں بچے ان کی بیوی بازغہ سے ہیں۔ عطاءاللہ بھی پٹھان ھے اور عمران خان بھی پٹھان ھے لیکن میانوالی کے علاقے میں پشتو کی بجائے سرائیکی زیادہ بولی جاتی ہے۔
Atta ulla acha singer haa Kash mohabat ke bajay acha shohar hota main nay 1970 main 1 time dekha thaa uthar dil lagi dulhan banay ge iddar jannaza uthay gaa
Daikho Ma Atta ullah khan ko 35 sall say sun Raha Hoon Atta ullah ke pehli 3 shadiyaan kamyaab nahi huvi 4 shadi kamyaab huvi hay Aour woh London Ma Seattle hay 5 shadi unho nay 16 sall pehlay ke thi jis say us ke 15 sall ke baiti hay Fatima Jo Lahore ma Rehti hay ok Malik Muhammad Azam from Layyah
قبرمیں ٹانگیں ہیں اور شادی کر رہا ہے اس عمرمیں صرف اللہ سے لو لگانا چاہیئے اور اپنی زندگی کے کیئے گناہ اللہ پاک سے بخشوانے چاہیئے اور اللہ کے آگے آجزی کے علاوہ کچھ نہیں ہونا چاہیئے ۔۔اللہ پاک ہم سب کے گناہ معاف کر دے اور ہم سب کو معاف فرما کر ہم سب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام دے۔۔آمین ثما آمین۔۔سب بھائیوں کا شکریہ
If Imran niazi is relative to atta ullah eisa khailvi. It means that Imran khan also belong to marasi family. The same habit that shadi shadi shadi and shadi but having no capacity to sustain.... Sham
محترمہ پہلے تحقیق کرلیا کریں ۔پچاس ھزار گیت کیا وہ ماں کے پیٹ کے اندر بھی گاتے رہیں ۔اس کی زندگی کے منٹس ۔گھنٹوں کی کلکولیشن کریں تو کھاناپینا آنا جانا بچپن پیدایش ۔سب ختم ۔صرف گانا بچتا ھے ۔نورجہاں کے بارے میں بھی بغیر تحقیق کے ایسی ھی خبر کسی اخبار نے دی تھی ۔ حالانکہ نورجیاں نے 4221 گیت گائے تھے ۔آپ غلط معلومات اے پرہیز کریں
ہمیں پتہ تھا یہ محبت میں ناکام ہوئے ہیں یہ اپنے چاچے کی بیٹی سے پیار کرتے تھے اور ان کی شادی ہو گئی اس کے بعد عطا اللہ خیلوی اسی کے درد میں اسی کے غم میں گانے گانے لگے غزلیں گانے لگے اور بہت کچھ گانے لگے سب کو پتہ ہے کہ عطاءاللہ عیسی کیوں گانے لگے اس کے گانے کی وجہ کیا ہے یہ سب کو پتہ ہے شاید اپ کو پتہ نہیں ہوگا
He is not a relative of Imran khan. He is not living in Mianwali. His naive town is ISA Khel which is 109 km away from Mianwali correct. Your knowledge. Both Imran khan Attaullah belong to different cast &gamily
Miyan wali k niyazi play boy main or shadiyon main Fems hn😂😂😂😂
نیازی اصل میں بشتون قبائل میں سے ھیں اب بھی کچھ قبائلی علاقوں اور کچھ میانوالی میں مقیم ھیں ، میانوالی ان عاقوں میں وھاں کی مقامی زبان سرائیکی بولتے ھیں جیسے ان علاقوں میں بسنے والے بلوچ سرائیکی بولتے ھیں بلوچی نھیں۔
Imran Khan is only one ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ over hero leder
عطا بھائی کو اللہ لمبی زندگی دے۔بہت بڑے آدمی ہیں۔
Masha Allah ❤ Mola salamat rakha
@@RehanAli-Ranoo Ma. sha. ALLAH.. ...ALLAH. sab ko apni rahmat k sae. main. rakhay
بہت بڑا آدمی ھے اخرت میں بھی جنتی لوگوں کو گانے سنا کر اللہ سے داد حاصل کرے گا چونکہ اپ کو بہت محبت ھے لہٰذا اللہ اخرت میں بھی اس کا ساتھ دے
بہت اچھا کیا شادی کی۔۔۔تنہائی۔خدمت۔۔تنہائی کا ساتھی۔۔۔۔۔اور گناہ سے بچنے کے لۓ شادی مرد کے لۓ بہت
ضروری ھے۔۔۔۔مبارک ھو
صحیح کہا جتنے شادی شدہ لوگ ھیں وہ گناہ سے بچ کر مسجد میں ھی عبادت کرتے ھوئے پاے جاتے ھیں۔
اللہ پاک عطا اللہ خان کو لمبی عمر زندگی صحت دے ہمارے پسندیدہ گلوکار ہیں امین
لالا ھمارے سراییکی وسیب اور پاکستان کا فخر ھیں
اپکا لالا کے بارے پروگرام اچھا ھے
Mianwali Ke Do Hero Imran Khan and Attaullah kha Neha ji Isha kailway
شادی مبارک ھو
Congratulation
عطاءاللہ کی پانچویں شادی کو بارہ تیرا سال گزر چکے ہیں. میں فورتھ کلاس میں تھا جب سے میں لالہ کا فین ہوں.
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤❤
بھائی زندگی گذارنے کہ لیئے شادی کرنی پڑتی ہںے ہںم تو ابھی بھی لالہ جی سے پیار کرتے ہیں ❤❤🎉
شادی کرنا کسی عمر میں کرنا گناہ نہیں بلکہ شادی کی بغیر کسی کے ساتھ رہنا گناہ ہے
ہمارے پسندیدہ سنگر
Jo mrzi kelo ptwrio nwaz sref ka mu kala he rhya ga Insh allah
شادیاں دیا زیادہ کرنا کوئی جرم نہیں ہے یہ پاکستان کا ہیرو ہے 12:07
شادی کرنا اور قبر میں ٹانگہیں ھونے کا کیا تعلق ھے
اگر اپ جسمانی اور مالی لحاظ سے تندرست ھیں اور انصاف کر سکتے ھیں تو اسلام بیک وقت 4 شادیوں کی اجازت دیتا ھے
رسول پاک کی سنت ھے جنھوں نے بڑی اور چھوٹی عمر والیوں سے شادیاں کیں ھیں
اللہ اللہ ھو وقت کرنی چاھے نماز 5 وقت فرض ھے حقوق اللہ اور حقوق العباد سب کو پورے کرنے چاھیں
لتاں قبر چ نے
باقی سمان تاں باہر اے
کسے نوں کی عتراض اے
❤❤geo lala ❤❤geo lala ❤❤
وعلیکم السلام زنیرا جی
آپ اپنی سوشل میڈیا فیملی کو اپنی شادی کے بارے میں بھی بتا دیں
یہ چٹی ککڑئ شادی شدہ ہے
بچے دو ہی ہوں گےمگر کاغذ کے ٹکڑوں پر یوز ہرکسی سے ہو جاتیں ہیں بیچاری😂😂😂
Dua Zahra ke mother 😂
Ham Atta Ullah ko as a singer jantay that. First time para chala onkey nigi Zindagi ka. Yah both achay singer hai. All walks of life people like him.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عطاءاللہ عیسی خیلوی میری پسند کے سنگر ہیں پسند کے سنگر ہیں درد بھرے گیت مجھے بہت اچھے لگتے ہیں اللہ تعالی عطا اللہ عیسی کھیل بھی کوئی لمبی زندگی عطا فرمائے اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور یہ بھی گزارش ہے کہ ہمارے تبصرے چھپائے نہ جائیں
زنیرہ آپ اپنی فیملی لائف کےمتعلق شئیر کر دیں۔ شکریہ
Thank you miss z love you to infinity always love you always ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Atta ullah Easa khevi is a tribal Pathan from MIANWALI and so is IMRAN KHAN A PATHAN as well
👍💚🇵🇰💚
Vlogger to correct the record
Very comprehensive and informative video of a great singer. Marriage is his personal matter. We should refrain from any comment regarding his 5th Marriage.
Nice biography of singer Atta Ullaha Essa Khalvi
جب آزمائش آگئی ہو یا کوئی چیز گم ہو گئی ہو تو یہ سورہ مزمل کا وظیفہ کریں آیت نمبر 9
۔ رَّبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِيْلًا
دو رکعات نفل پڑھ کر 1000 بار اس آیت کاورد کریں بعد نماز عشاء
شادی کرنا نہ کرنا شادی کیبعد بیوی چھوڑ جائے یامرد نہ رکھنا چاھیے ایک شادی کرے یا چار پانچ کرے یہ ھر بندے کا زاتی مسئلہ ہے بس دعا کریں اللہ پاک سب کے گھروں کو آ باد رکھے
He looks very much like Imran Khan and he is right to say relationship with Imran
❤❤❤zyada tar isakheel Men rahty hain alah pak salamattrakhy lala Ge ko ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
yes ... most of people know how he became a singer and about most of other things. Nevertheless, you informed in an appropriate sequence that's why it was nice vlog. Thanks
شادی مبارک ھو اوراللہ تعالی آپکی حفاظت فرمائے دس بچے نہی دلہن سے عطا فرمائے
Allah pak atta Ullah Risa khailvi ko khush rekhay main nay un k saath sibi Baluchistan our Shikarpur sindh main harmonium play kiya Tha from Ustad Abdul razaque jamali jacobabad sindh
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
خان صاحب اگر پٹھان نہیں ھیں اور عیسی خیلوی کے رشتہ دار ھیں تو کیا وہ مراثی ھیں ؟
You are right brother . I think so.. because shadi shadi shadi habit is common
@@RiazAli-i5d Oh yes this is the point.
بھائی آپ کو یہ تو پتا ہو گا عمران خان کا پورا نام عمران احمد خان نیازی اور عطا اللہ کا بھی عطاءاللہ خان نیازی ہے اس ا عتبار سے ایک وہ رشتہ دار ہیں
گانا گانا سے کوئی مرا ثی تو نہیں بن جاتا اسی وجہ سے اس کو گھر اور خا ندا ن چھو ڑ نا پڑ گیا
Allah lala ji ko lambi zindghi de Punjab ki shan hain
Nice
عطا اللہ عیسی خیلوی کو اچھے طریقے سے جانتا ہوں باز غا موجود ہے یہ لندن میں ہے تونسے والی عیسی خیل میں ہے دونوں موجود ہیں
عطااللہ کی یہ خبریں تبلیغی جماعت والوں نے عام کی ہیں وجہ اگر کوئی مشہور بندہ اس جماعت میں چلا جائے تو لوگ بھی جلدی اس طرف آتے ہیں اور بچے خاص کر پھر یہ جماعت کے مولوی بڑے خوش رہتے ہیں
میں بہت پر شیا ن ہوں کوٹ ادو سے میری گزارش ہے میرے پاس گھر نہیں ہے اللہ آپ کو بہت زیادہ دے آمین میری آنکھوں میں بہت تکلیف ہے لاہور سے علاج کروا رہے ہیں نسرین میرا نام ہے میری مدد کریں۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😊
Shadi karna koi galat kam nhi he but bv k haqooq ka khayal rakha jay
Atta ul ah is tte singer of PTI
Fi Amanillah Atta Ulah Khan Esa Khelvi is a great man ❤
He maybe like me, who loves every 4/5 girl who's slim and heighted plus long hair and white 🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍
عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی نے پانچویں شادی آج سے تقریباً 30 سال پہلے کی تھی، اُس بیوی کا نام سلمیٰ ہے اس سے ایک بیٹی فاطمہ ھے، باقی کے تینوں بچے ان کی بیوی بازغہ سے ہیں۔
عطاءاللہ بھی پٹھان ھے اور عمران خان بھی پٹھان ھے لیکن میانوالی کے علاقے میں پشتو کی بجائے سرائیکی زیادہ بولی جاتی ہے۔
Singer on funerals and a begging voice, he has no match with Ahmed Rushdi, Masood Rana and Mehdi Hassan, who thinks he is a singer???
Zunaira wasalam 💕 first viewer
بیس سال پہلے عطاء نے پانچویں شادی کی تھی۔۔۔اور پانچویں بیوی پچاس کے سے زیادہ ہے۔۔۔۔۔۔اس کی ساری معلومات انتہائی مستعار لی ہوئی ہیں
❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری سسٹر اللہ اپ کو سلامت رکھے
Shukriya
Ap ne jhut bolne ka thaka lia he
ارے بدکردار اورفحش عورت ہیں اپنی اصلیت بھی تو چھپانی ہیں تو کسی طرح من گھڑت کہانیاں گھڑ کے۔۔۔😂😂😂
لیکن اس کو کیا کہیے کہ ان آبرو باختہ لوگوں کے حالات پر وقت کا قیمتی حصہ ضائع کیا جائے
Masha Allah ❤ Fee amanillah
zabardast informations
Mola Salamat Rakha ❤
پچاس ہزار گانے؟بہت اونچی پھینکی ہے۔ہفتے میں چار گانوں کی اوسط رکھیں توڈھائی زو سال کی عمر درکار ہوگی۔
Allah Rasool say daro namaz kam karo apni qabir say daro you pray namaz five time daily thanks
Ji mashallah talash
Atta ulla acha singer haa Kash mohabat ke bajay acha shohar hota main nay 1970 main 1 time dekha thaa uthar dil lagi dulhan banay ge iddar jannaza uthay gaa
معذور تو چار سال پہلے ہی ہوچکا تھا ہم تو اس سن گن میں لگے ہیں کہ آج مرنے کی خبر آۓ یا کل آۓ اور یہ شادی کررہا عجب قیامت کی نشانی ھے
Dushmun muray Tay khushee na keriay...sujnan vee mur Jana....shadee kee koee guna nahee kia
@shahjahanyousag......Ap apni parsai ka hi koi sboot dy den
.
Biviyoon k Naam Kon batayee ga 5v k bary MN bhi khuch nahee batayaa
میں انکی پرسنل زندگی کے بارے میں آپ سے زیادہ جانتا ھوں۔۔انکی بیوی " بازغہ" آجکل کہاں ہیں۔۔ان پہ عطااللہ نے جو ظلم ڈھائے ۔۔۔وہ بھی ایک عجیب کہانی ھے !,
یار آپ کچھ بتائیں گے بازغہ کے ساتھ کیا ہوا میں تو اسے بہت اچھا بندہ سمجھتا ہوں بہت پسند کرتا ہوں
Atta ulla sab niyazi k reshty dar hn is leay shadi k mamley main apny leader Imran Khan k nkshy kdm pr chl rehy hn😂😂
Allah say dro kisi ko aisay nahi kheatay he is our legend....
Personal life ko discuss na kray may Allah bless himm amin.
بلکل خراب پروگرام کیا ھے آپ نے مزہ نہیں آیا معزرت کے ساتھ
ارے یہ عورت کاغذ کے ٹکڑوں پی یوز سنا ہے اچھا ہوتی ہیں۔وڈیو پہ مزہ نہیں آیا تو کوئ بات نہیں😂😂😂
Daikho Ma Atta ullah khan ko 35 sall say sun Raha Hoon Atta ullah ke pehli 3 shadiyaan kamyaab nahi huvi 4 shadi kamyaab huvi hay Aour woh London Ma Seattle hay 5 shadi unho nay 16 sall pehlay ke thi jis say us ke 15 sall ke baiti hay Fatima Jo Lahore ma Rehti hay ok Malik Muhammad Azam from Layyah
Singer bahut acha hai munghay bahut acha lagta hai in ki singing.
رونے کی حس بھی بدکردار اور بے حس لوگوں میں نہیں ہوتی
قبرمیں ٹانگیں ہیں اور شادی کر رہا ہے اس عمرمیں صرف اللہ سے لو لگانا چاہیئے اور اپنی زندگی کے کیئے گناہ اللہ پاک سے بخشوانے چاہیئے اور اللہ کے آگے آجزی کے علاوہ کچھ نہیں ہونا چاہیئے ۔۔اللہ پاک ہم سب کے گناہ معاف کر دے اور ہم سب کو معاف فرما کر ہم سب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام دے۔۔آمین ثما آمین۔۔سب بھائیوں کا شکریہ
SARAEKI Larki purchase krte heen. In ke waha love Ka kohi tasaver Nahi hota.
بازغہ بھی چھوڑ گئی کیا؟
@@AttiyaUmar-j9y Amir liaqat me bhi purchase kari thi
فرمائش ہو گی نیازی کی
@@fahiemakber711sab ye seraiki naheen apne ap ko pethan kehte han rehte saraiki elaqe main han ye ajeeb qesam ke munafiq han 😂
جو کچھ اپ نے بتایا اس سے زیادہ جانتے ہیں۔
Ji Belkul, zunaira ji ne tu bas Niazi khandan ke khlaf propaganda kya hy.
What's ur problem...., let him have his own life
Think about urself......
Why did you show the photo of Bilawal Butto?
W/salam salamt rahen ap.
😂😂❤😊
Akhari dino main Allah aur Apne Rasool ko yad karna hoga, Allah hadayet de
Shadi koe gunah nahi ... Acha hai kisi or ki behan baiti ko nahi taray ga 😅
If Imran niazi is relative to atta ullah eisa khailvi. It means that Imran khan also belong to marasi family. The same habit that shadi shadi shadi and shadi but having no capacity to sustain.... Sham
Attaullah EsaKhelvi ki awaz sun kr aisa lagta hai jaisa k woh fautgi per gana gaa raha hai
بڑھاپے کی شادی اور ٹریکٹر ٹرالی کی ٹیپ بس دوسروں کے لئے ہی ہوتی ہیں
یہ عورت بھی دوسروں کیلیے ہی ہے کاغذ کے ٹکڑے دو اسے جومرضی کروا لو اس سے😂😂😂
Hahahaha hahahaha hahahaha 😂
Very right
جاندی کر
Madam bhari ajeeb gal keeti o
Es luck main ap bht piyari lg rhi hen ❤❤❤
محترمہ پہلے تحقیق کرلیا کریں ۔پچاس ھزار گیت کیا وہ ماں کے پیٹ کے اندر بھی گاتے رہیں ۔اس کی زندگی کے منٹس ۔گھنٹوں کی کلکولیشن کریں تو کھاناپینا آنا جانا بچپن
پیدایش ۔سب ختم ۔صرف گانا بچتا ھے ۔نورجہاں کے بارے میں بھی بغیر تحقیق کے ایسی ھی خبر کسی اخبار نے دی تھی ۔ حالانکہ نورجیاں نے 4221 گیت گائے تھے ۔آپ غلط معلومات اے پرہیز کریں
aakhri umr mn tanha rehna bht mushkl h,bht acha kia shadi krli,woh har dil aziz hn aur rahngy
H.sahab.shadi.karna.jurm.hy.kia❤😂🎉😢
Anker very nice
First time no information about Era Khelvee. Why was said him Bilawal father. Very sad.
Now he is an old man.
Humye sub jantay hane
Congratulations on 600 k subscription 👏
Shabash nar ka bacha Attaullah Khan easa khelwi Allah salamat rakhay aameen
ہمیں پتہ تھا یہ محبت میں ناکام ہوئے ہیں یہ اپنے چاچے کی بیٹی سے پیار کرتے تھے اور ان کی شادی ہو گئی اس کے بعد عطا اللہ خیلوی اسی کے درد میں اسی کے غم میں گانے گانے لگے غزلیں گانے لگے اور بہت کچھ گانے لگے سب کو پتہ ہے کہ عطاءاللہ عیسی کیوں گانے لگے اس کے گانے کی وجہ کیا ہے یہ سب کو پتہ ہے شاید اپ کو پتہ نہیں ہوگا
He is not a relative of Imran khan. He is not living in Mianwali. His naive town is ISA Khel which is 109 km away from Mianwali correct. Your knowledge. Both Imran khan Attaullah belong to different cast &gamily
Yai zonaiara bebe wasay b patwaran hy is ley khan k against baat karnay koi moqa Nahi chorti chalako
Okg 🥰🌷🌷🌷🌷🌷💐🥰
He ( Attaullah ) has nothing to do beside “getting married”.
Mirasi akhir apna colour deka hi deta hay
Islam main aap jitni chahain. Shadion kr sukty han. Arbi. 100. 100bivian nhe rukhty kia.
Khuda ka shukar ha main Christian hn
Imran Khan is Khan They are not in relationship They are only belong same city So don’t talk to much
یہ کبھی میرا پسندیدہ سنگر نہیں رھا،ایک سے زیادہ شادیاں کرنے والے کو میں کبھی پسند نہیں کرتا،کیونکہ اس طرح کا بندہ انصاف نہیں کر سکتا،
What about Imran niazi
Yar hum in janwron or obash tubqon k bary main jankari hasil krny nhi aaty😊
Absolutely right 👍
Aap se bhater dousray janaty hain 50%aap ki khaber fake hoti hain
Thumb nail pe kiya likha he ?
ہمارے اسلام میں چار شادیا جیز ہیں
Khan sy related logo py ap bht kichr uchalti hn fazol btn kr k ksi or py b bt kr le baji ap k logo ko to 10 10 chor k jty h ap bt ni krti
یے جتنی تعریفیں بیان کی گئی کیا ان مین سے قبر مین کوی کام اے گی ضرور بتانا
Ye singar nahi dusara chahat fateh Ali Khan hy
Zuanaira beta political per aap Acha program karti hai
Mn Janta Hoon , iss k pehlay song hm NY RDio Multan sy broadcast /launch krwaya tha.