PPP Offers to PTI? Constitutional Amendment | 11PM Headlines | Maulana Fazal ur Rehman | Imran Khan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 ต.ค. 2024
  • #imrankhan #dunyanews #shehbazsharif
    Dunya News 11:00 PM Headlines | 11 OCT 2024
    Fazl wants consensus before moving constitutional amendment in NA
    PM Shehbaz pledges financial support for capacity building of police
    20 miners gunned down, seven injured in Balochistan's Dukki coalmines
    Government completes number game, wants consultation on constitutional amendment: Bilawal
    Full court reference for CJP Qazi Faez Isa set for October 25
    Punjab government imposes Section 144 in Rawalpindi for eight days for SCO summit
    Pakistan shares exemplary bond with Turkmenistan: President Zardari
    SC adjourns PTI intra-party election review case until Oct 21
    ECP to hear disqualification references against two PTI-backed legislators on Oct 21
    President Zardari, Putin vow to strengthen bilateral ties
    ==========================
    ==========================
    About Channel:
    Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
    Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Meher Bokhari Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
    Dunya News Live Stream
    dunyanews.tv/live
    Follow Our Facebook Page: / dunyanews
    Follow our Twitter Page: / dunyanews

ความคิดเห็น • 5

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ن لیگ کے پاس تارڑز کے سوا کوئی نہیں جو واقعی ذہین اور سچے ہوں

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اے اللہ اے کعبہ کے مالک، ہمارے آباء و اجداد، ہمارے بھائیوں اور ہماری اولاد کی گردنوں کو دوزخ کی آگ سے آزاد کر دے، اے بخشش والے کرم و فضل والے احسان و عطا والے اے اللہ تمام معاملات میں ہمارا انجام بخیر فرما، اے اللہ ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے محفوظ رکھ، اے اللہ ہم تیرے بندے ہیں، اور بندے زاد ہیں، تیرے سامنے ہاتھ پھیلائے ہوئے ہیں، تیرے سامنے عاجزی کا اظہار کر رہے ہیں، تیری رحمت کے طلبگار ہیں، تیری دوزخ کے عذاب سے ڈر رہے ہیں، اے ہمیشہ کے محسن اب بھی احسان فرما، اے اللہ ہم تجھ سے سوال کرتے ہیں، ہمارے ذکر کو بلندی عطا فرما، ہمارے گناہوں کا بوجھ ہلکا کر، ہمارے تمام امور درست فرما، ہمارے گناہ معاف فرما، ہم تجھ سے جنت میں اونچے درجے کی بھیک مانگتے ہیں، اے اللہ ہم تجھ سے وسیع رزق اور نفع رساں علم اور ہر بیماری سے شفاء کے طلبگار ہیں، سب تعریفیں اس اللہ کی ہی ہیں، جس نے ہمیں ہدایت عطا فرمائی، اگر وہ ہمیں ہدایت کا راستہ نہ بتاتا، تو ہمیں راستہ نہ ملتا، اللہ کے سوا اور کوئی لائقِ عبادت نہیں، وہ ایک ہے، اسکا کوئی شریک نہیں، اسی کیلئے سب بادشاہی ہے، وہ زندہ ہے، جو ہمیشہ رہیگا، بھلائی اسکے ہاتھ میں ہے، وہ ہر چیز پر قادر ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ ایک ہے، اسکا وعدہ سچا ہے، مدد کی اس نے اپنے بندے کی، اور اسکے لشکر کو غالب کیا، اور اس اکیلے نے تمام گروہوں کو شکست دی، نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے، ہم خالصتاً اسی کی عبادت کرتے ہیں، اسی کا دین اختیار کرتے ہیں، اگرچہ کافر برا منائیں، اے اللہ تو نے فرمایا ہے، اور تیرا فرمانا حق ہے، مجھ سے مانگو میں تمہاری دعا کو قبول کرونگا، اور تو وعدہ خلافی نہیں کرتا، ہم تجھ سے سوال کرتے ہیں، کہ جیسا تو نے اسلام کی طرف ہدایت کی ہے، وہ ہدایت ہم سے نہ چھیننا، یہاںتک کہ تو موت آ جائے، ایسے حال میں کہ ہم مسلمان ہوں، اللہ تعالیٰ پاک ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اور نہیں ہے، طاقت نیکی کی اور نہ گناہ سے بچنے کی مگر اللہ تعالیٰ کی مدد سے، جو بلند شان اور عظمت والا ہے، اے اللہ ہمارے سردار محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر رحمتیں اور سلامتیاں بھیج، اور انکی آل اور صحابہ اور پیروکاروں پر قیامت کے روز تک، اے اللہ ہمیں اور میرے والدین، بزرگوں اور سب مسلمانوں کو بخش دے، اور سلام ہو رسولوں پر، اور سب تعریفیں ثابت ہیں، اللہ تعالیٰ کیلئے جو پالنے والا ہے سب جہانوں کا ،،، آمین
    حا

  • @haseebkhursheed6459
    @haseebkhursheed6459 50 นาทีที่ผ่านมา

    Election commission is Saal to faisela nahi dega Aisa hi lag rha hai

  • @tanveerhyder1273
    @tanveerhyder1273 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    وزیر اعظم کے شدید الفاظ کتنے اور کون کون سے ھین،پلیز

  • @muhammadarifkhan9729
    @muhammadarifkhan9729 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    PTI waly baygharat Kuch be Kar saktay Hain.