ماشاءاللہ! عید گاہوں کی معلومات اچھی فراہم کی گئی۔لیکن موصوف شہزاد نامی نوجوان سے مزاجِ بریلویت کی بو آتی ہے ۔جسکی وجہ سے وہ لشکر والی عیدگاہ کی صحیح معلومات نہیں دے سکے۔ آپ جب ہر مسلک کی عیدگاہوں کی معلومات دے رہے ہیں تو مسلکی اختلافات سے پرے اٹھ کر دل وسیع کرکے معلومات دینا چاہئے تھا ۔۔۔۔
مولانا احمد اشرف عیدگاہ پر پہلی امامت نبیرہ حضور سرکار کلاں حضور احسن اشرف اشرفی الجیلانی نے پڑھائی اس کے بعد میرے والد محترم حافظ شبیر احمد اشرفی خطیب و امام مسجد اہلسنت فاطمہ نے کئی سالوں تک نماز عیدین پڑھائی ۔۔۔۔ موجودہ امام والد محترم کے شاگرد مفتی عارف حسین اشرفی صاحب پڑھتے ہیں
ماشاءاللہ بہت زبردست
Mashallah bahot khoob
بھائی لشکر عید گاہ کی تاریخ نہی بتایا؟
ابے.بھیا.بتایا.نا.تونے.دھیان.سے.نہیں.سنا.
Allah paak aapko jazaye khair aata farmaye
Ameen
ماشاء اللہ...... بہت ہی قیمتی معلومات دی آپ نے جزاک اللہ... مالیگاوں کی درگاہ پر بھی ویڈیو بنانے کی درخواست
Shukria
Dargah Vlogs Ki Series Aane Wali Hai
Masha Allah Allah or kamyab kare aap ko
Total kitne eidgah hai Malegaon city mai...
❤❤
Ap. 2. Edigah. Bohl geye. Hazrat
سرکار کلا عید گاہ کہا پر ہے کتنے بھی نماز ہونگی
Shezad bhai aap konsi eid gaah per eid ki namaz pdhte ho
Sarkar Kalan Eidgah per
ماشاءاللہ! عید گاہوں کی معلومات اچھی فراہم کی گئی۔لیکن موصوف شہزاد نامی نوجوان سے مزاجِ بریلویت کی بو آتی ہے ۔جسکی وجہ سے وہ لشکر والی عیدگاہ کی صحیح معلومات نہیں دے سکے۔
آپ جب ہر مسلک کی عیدگاہوں کی معلومات دے رہے ہیں تو مسلکی اختلافات سے پرے اٹھ کر دل وسیع کرکے معلومات دینا چاہئے تھا ۔۔۔۔
جی بجا فرمایا ہے آپ نے
Aap pori malomat nhi derhe ho pori malomat de jnab
مولانا احمد اشرف عیدگاہ پر پہلی امامت نبیرہ حضور سرکار کلاں حضور احسن اشرف اشرفی الجیلانی نے پڑھائی اس کے بعد میرے والد محترم حافظ شبیر احمد اشرفی خطیب و امام مسجد اہلسنت فاطمہ نے کئی سالوں تک نماز عیدین پڑھائی ۔۔۔۔ موجودہ امام والد محترم کے شاگرد مفتی عارف حسین اشرفی صاحب پڑھتے ہیں
الحمد للہ میں نے حافظ شبیر کے پیچھے کئی مرتبہ عید کی نماز پڑھی ہے
Ye sirf biddatiyo ka bata Raha hai 😅😅😅😂😂😂😂😂😂😂😂
Tu wahabi najdi hai ky