اللہ کا فرمان مٹا ہے نا مٹےگا اللہ کا قرآن مٹا ہے نا مٹےگا اتنا پڑھو قرآن کی دشمن بھی کہ اٹھے دنیا سے مسلمان مٹا ہے نامٹےگا دل بسمل سنبھلتا ہے مدینہ یاد آتا ہے کوئ جب نعت پڑھتا ہےدینہ یاد آتا ہے دیار مصطفی سے لوٹنے والا کوئ حاجی مجھے اجوا کھلاتا ہے مدینہ یاد آتا ہے چلو مل کر کریں چرچہ نبی کے شہر کا لوگوں سکون قلب ملتا ہے مدینہ یاد آتا ہے ❤
اللہ کا فرمان مٹا ہے نہ مٹے گا اللہ کا قرآن مٹا ہے نہ مٹے گا اتنا پڑھو قرآن کہ دشمن بھی کہ اٹھے دنیا سے مسلمان مٹا ہے نہ مٹے گا دل بسمل سنبھلتا ہے مدینہ یاد آتا ہے کوئی جب نعت پڑھتا ہے مدینہ یاد آتا ہے دیار مصطفیٰ سے لوٹنے والا کوئی حاجی مجھے عجوہ کھلاتا ہے مدینہ یاد آتا ہے چلو مل کر کریں نبی کے شہر کا لوگوں سکون قلب ملتا ہے مدینہ یاد آتا ہے کوئی بوجھل جیسا کمینہ ہونہیں سکتا نبی کہ دیں جسے جھوٹھا وہ سچا ہو نہیں سکتا اگر مکھی درورد پاک پڑھنا بھول جاءے تو زمانے کا کوئی بھی شہد میٹھا ہو نہیں سکتا زمانہ اس لیے کہتا ہے یہ سارے زمانے سے جو رتبہ ہے نبی کا وہ کسی کا ہو نہیں سکتا عظمت مرے نبی کی کعبہ سے پوچھیے بوبکر سے عمر سے عبیدہ سے پوچھیے دشت نبی پہ مہر نبوت کو چوم کر کیا لطف مل رہا تھا عکاشہ سے پوچھیے جسم فانی سجانے کی ضرورت کیا ہے حسن دنیا کو دکھانے کی ضرورت کیا ہے ایسے اعمال کرو کہ جسم سے خوشبو آئے عطر کپڑوں لگانے کی ضرورت کیا ہے کتنا بڑا مقام ہے پیران پیر کا سب کی زباں پہ نام ہے پیران پیر کا اس کے قریب مشکلیں آہی نہیں سکتی جو بن گیا غلام ہے پیران پیر کا یہ دنیا بھی تمہاری وہ دنیا بھی تمہاری تمہارے فیض کا دریا ہر اک عالم پہ جاری ہے علی کے لاڈلے بیٹے ہو تم محبوب سبحانی تمہارے در کا کتا سینکڑوں شیروں پہ بھاری ہے تم تو پاگل ہو انہیں اپنی طرح کہتے ہو وہ تو لکڑی کو بھی تلوار بنانے دیتے ہیں کیسے مردہ تو کہے گا حسین ابن علی کو چڑھ کے نیزے پہ بھی قرآن سنا دیتے ہیں علی کا لاڈلا تیور اٹھا کے چلتا ہے شہید ہو کے بھی قرآن سنا کے چلتا ہے سر حسین نے نیزے سے کر دیا اعلان جو جیتتا وہی سر اٹھا کے چلتا ہے
بے شک لاجواب ماشاءاللہ
Ahi
Wah kya baat jitna tarif kar diya jayai utna hi kam hai 💚
Subhanallah subhanallah kya baat kah diye Hasan bhai
اللہ کا فرمان مٹا ہے نہ مٹیگا اللّٰہ کا قرآن مٹا ہے نہ مٹیگا
MashAllah
Bahut khub Lajawab
ماشاءاللہ بہت خوب جناب بہت خوب
Waaaaaaah Masha Allah
Masha allah subhan allah bhut khub❤️❤️🌹🌹🌹👌👌👌💞💞
Masha Allah 👍
Masallah bahut khub hassan bhai
Subhanallah hassan bhai
Masha Allah
ماشاء اللہ
माशा अल्लाह
😘😘😘👍👍👍👌👌👌
beshq haq hei
lbaik
aalameen
lbain
Masha Allah la jwab
Mashallaha mazaa aa gya subhanallaha
Hassan bhai bahut khub
बहुत अच्छा
Masha Allah
Masha Allah kya nijamut h
Beshak allah ho akbar
Beshak kya shayri hai
Masha Allah bahut khub
Subhanallah
Subhan Allah
दिले बिस्मिल संभालता मदीना याद आ
जब कोई नात पड़ता हैं मदीना याद आ
दयारे मुस्तफा से लोटने वाला कोई हाजी
मुझे अजवा खिलता हैं मदीना याद आ
Mashallah Allah
masaallh
सुभान अल्लाह❤❤❤
Masah a allah
Shubhanallah mashallah ❤❤
Mashaallah subhanallah ❤❤❤❤❤❤❤
Ala hazrat ke liya sher h jo hum nizamat me bol sake
Masha allah❤❤❤
Lajawaab hai masha allah
सुभान अल्लाह
Allha aap ko salamt rakhe
Masha alaah
1 no
Beshaq lajwab bhai
Mashaallah
Mashaallah
Nice
Mashallah ♥️
shahjada
Beshq
ماشاءاللہ ❤❤❤
Subhanallah subhanallah subhanallah
Mashallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ap ko insha'Allah bahut jald apne gao ka sher karata hu
Accha bhai
❤❤❤👍
اللہ کا فرمان مٹا ہے نا مٹےگا
اللہ کا قرآن مٹا ہے نا مٹےگا
اتنا پڑھو قرآن کی دشمن بھی کہ اٹھے
دنیا سے مسلمان مٹا ہے نامٹےگا
دل بسمل سنبھلتا ہے مدینہ یاد آتا ہے
کوئ جب نعت پڑھتا ہےدینہ یاد آتا ہے
دیار مصطفی سے لوٹنے والا کوئ حاجی
مجھے اجوا کھلاتا ہے مدینہ یاد آتا ہے
چلو مل کر کریں چرچہ نبی کے شہر کا لوگوں
سکون قلب ملتا ہے مدینہ یاد آتا ہے ❤
Khursheed Khan
Sunniyo ne wahabiyo ke bugz me pyare Habib ﷺ ki sunnat tarq kardi or wo sunnat pajama takhno se upar hai ALLAH azwajal hidayat de
اللہ کا فرمان مٹا ہے نہ مٹے گا
اللہ کا قرآن مٹا ہے نہ مٹے گا
اتنا پڑھو قرآن کہ دشمن بھی کہ اٹھے
دنیا سے مسلمان مٹا ہے نہ مٹے گا
دل بسمل سنبھلتا ہے مدینہ یاد آتا ہے
کوئی جب نعت پڑھتا ہے مدینہ یاد آتا ہے
دیار مصطفیٰ سے لوٹنے والا کوئی حاجی
مجھے عجوہ کھلاتا ہے مدینہ یاد آتا ہے
چلو مل کر کریں نبی کے شہر کا لوگوں
سکون قلب ملتا ہے مدینہ یاد آتا ہے
کوئی بوجھل جیسا کمینہ ہونہیں سکتا
نبی کہ دیں جسے جھوٹھا وہ سچا ہو نہیں سکتا
اگر مکھی درورد پاک پڑھنا بھول جاءے تو
زمانے کا کوئی بھی شہد میٹھا ہو نہیں سکتا
زمانہ اس لیے کہتا ہے یہ سارے زمانے سے
جو رتبہ ہے نبی کا وہ کسی کا ہو نہیں سکتا
عظمت مرے نبی کی کعبہ سے پوچھیے
بوبکر سے عمر سے عبیدہ سے پوچھیے
دشت نبی پہ مہر نبوت کو چوم کر
کیا لطف مل رہا تھا عکاشہ سے پوچھیے
جسم فانی سجانے کی ضرورت کیا ہے
حسن دنیا کو دکھانے کی ضرورت کیا ہے
ایسے اعمال کرو کہ جسم سے خوشبو آئے
عطر کپڑوں لگانے کی ضرورت کیا ہے
کتنا بڑا مقام ہے پیران پیر کا
سب کی زباں پہ نام ہے پیران پیر کا
اس کے قریب مشکلیں آہی نہیں سکتی
جو بن گیا غلام ہے پیران پیر کا
یہ دنیا بھی تمہاری وہ دنیا بھی تمہاری
تمہارے فیض کا دریا ہر اک عالم پہ جاری ہے
علی کے لاڈلے بیٹے ہو تم محبوب سبحانی
تمہارے در کا کتا سینکڑوں شیروں پہ بھاری ہے
تم تو پاگل ہو انہیں اپنی طرح کہتے ہو
وہ تو لکڑی کو بھی تلوار بنانے دیتے ہیں
کیسے مردہ تو کہے گا حسین ابن علی کو
چڑھ کے نیزے پہ بھی قرآن سنا دیتے ہیں
علی کا لاڈلا تیور اٹھا کے چلتا ہے
شہید ہو کے بھی قرآن سنا کے چلتا ہے
سر حسین نے نیزے سے کر دیا اعلان
جو جیتتا وہی سر اٹھا کے چلتا ہے
❤❤❤❤❤
Haq hai
Insa
F
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤Masha Allah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah
Mashallah
Mashaallah
Hiu
Mashallah
Masha Allah
Mashaalah
Mashallah ❤❤❤
Masha Allah
Mashallah
Mashaallah
Mashaallah
Masha Allah
Masha Allah
Mashaallah
Mashaallah