بیرسٹر گوہر علی ۔۔صاحب بڑے متحمل۔۔۔۔اور برد بار شخصیت ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! پارٹی میں چیرمین سمیت۔۔۔۔۔۔۔سب کو اس کڑے وقت میں ۔۔۔۔۔۔۔تحمل مزاق ھونے چاھیے ۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 71-76 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا خُذُوۡا حِذۡرَكُمۡ فَانْفِرُوۡا ثُبَاتٍ اَوِ انْفِرُوۡا جَمِيۡعًا ۞ وَاِنَّ مِنۡكُمۡ لَمَنۡ لَّيُبَطِّئَنَّۚ فَاِنۡ اَصَابَتۡكُمۡ مُّصِيۡبَةٌ قَالَ قَدۡ اَنۡعَمَ اللّٰهُ عَلَىَّ اِذۡ لَمۡ اَكُنۡ مَّعَهُمۡ شَهِيۡدًا ۞ وَلَئِنۡ اَصَابَكُمۡ فَضۡلٌ مِّنَ اللّٰهِ لَيَـقُوۡلَنَّ كَاَنۡ لَّمۡ تَكُنۡۢ بَيۡنَكُمۡ وَبَيۡنَهٗ مَوَدَّةٌ يّٰلَيۡتَنِىۡ كُنۡتُ مَعَهُمۡ فَاَ فُوۡزَ فَوۡزًا عَظِيۡمًا ۞ فَلۡيُقَاتِلۡ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ الَّذِيۡنَ يَشۡرُوۡنَ الۡحَيٰوةَ الدُّنۡيَا بِالۡاٰخِرَةِ ؕ وَمَنۡ يُّقَاتِلۡ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ فَيُقۡتَلۡ اَوۡ يَغۡلِبۡ فَسَوۡفَ نُـؤۡتِيۡهِ اَجۡرًا عَظِيۡمًا ۞ وَمَا لَـكُمۡ لَا تُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ وَالۡمُسۡتَضۡعَفِيۡنَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَآءِ وَالۡوِلۡدَانِ الَّذِيۡنَ يَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَاۤ اَخۡرِجۡنَا مِنۡ هٰذِهِ الۡـقَرۡيَةِ الظَّالِمِ اَهۡلُهَا ۚ وَاجۡعَلْ لَّـنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ وَلِيًّا ۙۚ وَّاجۡعَلْ لَّـنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ نَصِيۡرًا ۞ اَلَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ ۚ وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِ الطَّاغُوۡتِ فَقَاتِلُوۡۤا اَوۡلِيَآءَ الشَّيۡطٰنِۚ اِنَّ كَيۡدَ الشَّيۡطٰنِ كَانَ ضَعِيۡفًا ۞ ترجمہ: اے لوگو جو ایمان لائے ہو، مقابلہ کے لیے ہر وقت تیار رہو، پھر جیسا موقع ہو الگ الگ دستوں کی شکل میں نکلو یا اکٹھے ہو کر ۞ ہاں، تم میں کوئی آدمی ایسا بھی ہے جو لڑائی سے جی چراتا ہے، ا گر تم پر کوئی مصیبت آئے تو کہتا ہے کہ اللہ نے مجھ پر بڑا فضل کیا کہ میں اِن لوگوں کے ساتھ نہ گیا ۞ اور اگر اللہ کی طرف سے تم پر فضل ہو تو کہتا ہے اور اس طرح کہتا ہے کہ گویا تمہارے اور اس کے درمیان محبت کا تو کوئی تعلق تھا ہی نہیں کہ کاش میں بھی ان کے ساتھ ہوتا تو بڑا کام بن جاتا ۞ (ایسے لوگوں کو معلوم ہو کہ) اللہ کی راہ میں لڑنا چاہیے اُن لوگوں کو جو آخرت کے بدلے دنیا کی زندگی کو فروخت کر دیں، پھر جو اللہ کی راہ میں لڑے گا اور مارا جائے گا یا غالب رہے گا اُسے ضرور ہم اجر عظیم عطا کریں گے ۞ آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اُن بے بس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو کمزور پاکر دبا لیے گئے ہیں اور فریاد کر رہے ہیں کہ خدایا ہم کو اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں اور اپنی طرف سے ہمارا کوئی حامی و مدد گار پیدا کر دے ۞ جن لوگوں نے ایمان کا راستہ اختیار کیا ہے، وہ اللہ کی راہ میں لڑتے ہیں اور جنہوں نے کفر کا راستہ اختیار کیا ہے، و ہ طاغوت کی راہ میں لڑتے ہیں، پس شیطان کے ساتھیوں سے لڑو اور یقین جانو کہ شیطان کی چالیں حقیقت میں نہایت کمزور ہیں۞ ؏
گوہر خان صاحب ، زندہ باد حامد میر صاحب نے جس انداز سے آپ کے ساتھ گفتگو شروع کی تھی آپ نے اپنی سمجھداری سے بغیر کسی کوشش کے اس پر پانی پھیر دیا۔ Hamid Mir Saheb, if so desired, could be a descent person but I don’t really never know where he stands. He is very intelligent and can be productive contributor to Pakistan’s political affairs. Thank you Gohar Khan Saheb! God bless you,AAMEEN
تمام عوام سے درخواست کیا جاتا ہے کہ وہ انفرادی طور پے امریکہ اور اسرائیل کے پروڈکٹ کے بائیکاٹ کریں حکومت ان کے قابل نہیں ہے کہ وہ مسلم دنیا میں کوئی کردار ادا کریں
dear sir , again sending this request to you to , to talk to authorities and make some way . if you travel by train from karachi to lahore , you will find lots of broken railway concrete sleepers , used rail steel scraps , scarped railway wagons etc , which are being stolen by locals & addicted peoples . why pakistan railway do not sell these scraps ?? if they sell it with open tender , then pakistan railway can earn good / handsome amount for smooth railway working , reduce losses and loss of materials which are being theft since years . please do the needful as you have approach to high ups , which i do not have . hope you will do this , good service to the nation , regards. Nisar ahmed.
القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 77-87 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے تم نے اُن لوگوں کو بھی دیکھا جن سے کہا گیا تھا کہ اپنے ہاتھ روکے رکھو اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو؟ اب جو انہیں لڑائی کا حکم دیا گیا تو ان میں سے ایک فریق کا حال یہ ہے کہ لوگوں سے ایسا ڈر رہے ہیں جیسا خدا سے ڈرنا چاہیے یا کچھ اس سے بھی بڑھ کر کہتے ہیں خدایا! یہ ہم پر لڑائی کا حکم کیوں لکھ دیا؟ کیوں نہ ہمیں ابھی کچھ اور مہلت دی؟ ان سے کہو، دنیا کا سرمایہ زندگی تھوڑا ہے، اور آخرت ایک خدا ترس انسان کے لیے زیادہ بہتر ہے، اور تم پر ظلم ایک شمہ برابر بھی نہ کیا جائے گا ۞ رہی موت، تو جہاں بھی تم ہو وہ بہرحال تمہیں آکر رہے گی خواہ تم کیسی ہی مضبوط عمارتوں میں ہو اگر انہیں کوئی فائدہ پہنچتا ہے تو کہتے ہیں یہ اللہ کی طرف سے ہے، اور اگر کوئی نقصان پہنچتا ہے تو کہتے ہیں یہ تمہاری بدولت ہے کہو، سب کچھ اللہ ہی کی طرف سے ہے آخر ان لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ کوئی بات ان کی سمجھ میں نہیں آتی ۞ اے انسان! تجھے جو بھلائی بھی حاصل ہوتی ہے اللہ کی عنایت سے ہوتی ہے، اور جو مصیبت تجھ پر آتی ہے وہ تیرے اپنے کسب و عمل کی بدولت ہے اے محمدؐ! ہم نے تم کو لوگوں کے لیے رسول بنا کر بھیجا ہے اوراس پر خدا کی گواہی کافی ہے ۞ جس نے رسول کی اطاعت کی اس نے دراصل خدا کی اطاعت کی اور جو منہ موڑ گیا، تو بہرحال ہم نے تمہیں ان لوگوں پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجا ہے ۞ وہ منہ پر کہتے ہیں کہ ہم مطیع فرمان ہیں مگر جب تمہارے پاس سے نکلتے ہیں تو ان میں سے ایک گروہ راتوں کو جمع ہو کر تمہاری باتوں کے خلاف مشورے کرتا ہے اللہ ان کی یہ ساری سرگوشیاں لکھ رہا ہے تم ان کی پروا نہ کرو اور اللہ پر بھروسہ رکھو، وہی بھروسہ کے لیے کافی ہے ۞ کیا یہ لوگ قرآن پر غور نہیں کرتے؟ اگر یہ اللہ کے سوا کسی اور کی طرف سے ہوتا تو اِس میں بہت کچھ اختلاف بیانی پائی جاتی ۞ یہ لوگ جہاں کوئی اطمینان بخش یا خوفناک خبر سن پاتے ہیں اُسے لے کر پھیلا دیتے ہیں، حالانکہ اگر یہ اُسے رسول اور اپنی جماعت کے ذمہ دار اصحاب تک پہنچائیں تو وہ ایسے لوگوں کے علم میں آ جائے جو اِن کے درمیان اس بات کی صلاحیت رکھتے ہیں کہ اس سے صحیح نتیجہ اخذ کرسکیں تم لوگوں پر اللہ کی مہربانی اور رحمت نہ ہوتی تو (تمہاری کمزوریاں ایسی تھیں کہ) معدودے چند کے سوا تم سب شیطان کے پیچھے لگ گئے ہوتے ۞ پس اے نبیؐ! تم اللہ کی راہ میں لڑو، تم اپنی ذات کے سوا کسی اور کے لیے ذمہ دار نہیں ہو البتہ اہل ایما ن کو لڑنے کے لیے اکساؤ، بعید نہیں کہ اللہ کافروں کا زور توڑ دے، اللہ کا زور سب سے زیادہ زبردست اور اس کی سزا سب سے زیادہ سخت ہے ۞ جو بھلائی کی سفارش کریگا وہ اس میں سے حصہ پائے گا اور جو برائی کی سفارش کرے گا وہ اس میں سے حصہ پائے گا، اور اللہ ہر چیز پر نظر رکھنے والا ہے ۞ اور جب کوئی احترام کے ساتھ تمہیں سلام کرے تو اس کو اس سے بہتر طریقہ کے ساتھ جواب دو یا کم از کم اُسی طرح، اللہ ہر چیز کا حساب لینے والا ہے ۞ اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے، وہ تم سب کو اُس قیامت کے دن جمع کرے گا جس کے آنے میں کوئی شبہہ نہیں، اور اللہ کی بات سے بڑھ کر سچی بات اور کس کی ہوسکتی ہے۞ ؏
القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 101-103 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور جب تم لوگ سفر کے لیے نکلو تو کوئی مضائقہ نہیں اگر نماز میں اختصار کر دو (خصوصاً) جبکہ تمہیں اندیشہ ہو کہ کافر تمہیں ستائیں گے کیونکہ وہ کھلم کھلا تمہاری دشمنی پر تلے ہوئے ہیں ۞ اور اے نبیؐ! جب تم مسلمانوں کے درمیان ہو اور (حالت جنگ میں) انہیں نماز پڑھانے کھڑے ہو تو چاہیے کہ ان میں سے ایک گروہ تمہارے ساتھ کھڑا ہو اور اسلحہ لیے رہے، پھر جب وہ سجدہ کر لے تو پیچھے چلا جائے اور دوسرا گروہ جس نے ابھی نماز نہیں پڑھی ہے آکر تمہارے ساتھ پڑھے اور وہ بھی چوکنا رہے اور اپنے اسلحہ لیے رہے، کیوں کہ کفار اِس تاک میں ہیں کہ تم اپنے ہتھیاروں اور اپنے سامان کی طرف سے ذرا غافل ہو تو وہ تم پر یکبارگی ٹوٹ پڑیں البتہ اگر تم بارش کی وجہ سے تکلیف محسوس کرو یا بیمار ہو تو اسلحہ رکھ دینے میں کوئی مضائقہ نہیں، مگر پھر بھی چوکنے رہو یقین رکھو کہ اللہ نے کافروں کے لیے رسوا کن عذاب مہیا کر رکھا ہے ۞ پھر جب نماز سے فارغ ہو جاؤ تو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے، ہر حال میں اللہ کو یاد کرتے رہو اور جب اطمینان نصیب ہو جائے تو پوری نماز پڑھو نما ز در حقیقت ایسا فرض ہے جو پابندی وقت کے ساتھ اہل ایمان پر لازم کیا گیا ہے۞ ؏
@@keshavdawra12 how im asking to explain there is nothing you only say he lives in bubble that may be the opposite you might be living in a bubble also
Hussain is great person, but he work as shia community lider worldwide he plays both sides of wact, he trying make compromise between America and Iran and shia faith contry, he work with all over agencies he make big respect for self, he is very clever person
If ganda pur is elected by the people of kpk and represent them and his and his people view Pakistan as they say then operation is a necessity and kick ganda pur out OV government of Pakistan
القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 60-70 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اے نبیؐ! تم نے دیکھا نہیں اُن لوگوں کو جو دعویٰ تو کرتے ہیں کہ ہم ایمان لائے ہیں اُس کتاب پر جو تمہاری طرف نازل کی گئی ہے اور ان کتابوں پر جو تم سے پہلے نازل کی گئی تھیں، مگر چاہتے یہ ہیں کہ اپنے معاملات کا فیصلہ کرانے کے لیے طاغوت کی طرف رجوع کریں، حالانکہ انہیں طاغوت سے کفر کرنے کا حکم دیا گیا تھا شیطان انہیں بھٹکا کر راہ راست سے بہت دور لے جانا چاہتا ہے ۞ اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ آؤ اُس چیز کی طرف جو اللہ نے نازل کی ہے اور آؤ رسول کی طرف تو ان منافقوں کو تم دیکھتے ہو کہ یہ تمہاری طرف آنے سے کتراتے ہیں ۞ پھر اس وقت کیا ہوتا ہے جب اِن کے اپنے ہاتھوں کی لائی ہوئی مصیبت ان پر آ پڑتی ہے؟ اُس وقت یہ تمہارے پاس قسمیں کھاتے ہوئے آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ خدا کی قسم ہم تو صرف بھلائی چاہتے تھے اور ہماری نیت تو یہ تھی کہ فریقین میں کسی طرح موافقت ہو جائے ۞ اللہ جانتا ہے جو کچھ ان کے دلوں میں ہے، ان سے تعرض مت کرو، انہیں سمجھاؤ اور ایسی نصیحت کرو جو ان کے دلوں میں اتر جائے ۞ (انہیں بتاؤ کہ) ہم نے جو رسول بھی بھیجا ہے اس لیے بھیجا ہے کہ اذن خداوندی کی بنا پر اس کی اطاعت کی جائے اگر انہوں نے یہ طریقہ اختیار کیا ہوتا کہ جب یہ اپنے نفس پر ظلم کر بیٹھے تھے تو تمہارے پاس آ جاتے اور اللہ سے معافی مانگتے، اور رسول بھی ان کے لیے معافی کی درخواست کرتا، تو یقیناً اللہ کو بخشنے والا اور رحم کرنے والا پاتے ۞ نہیں، اے محمدؐ، تمہارے رب کی قسم یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں یہ تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں، پھر جو کچھ تم فیصلہ کرو اس پر اپنے دلوں میں بھی کوئی تنگی نہ محسوس کریں، بلکہ سر بسر تسلیم کر لیں ۞ اگر ہم نے انہیں حکم دیا ہوتا کہ اپنے آپ کو ہلاک کر دو یا اپنے گھروں سے نکل جاؤ تو ان میں سے کم ہی آدمی اس پر عمل کرتے حالانکہ جو نصیحت انہیں کی جاتی ہے، اگر یہ اس پر عمل کرتے تو یہ ان کے لیے زیادہ بہتری اور زیادہ ثابت قدمی کا موجب ہوتا ۞ اور جب یہ ایسا کرتے تو ہم انہیں اپنی طرف سے بہت بڑا اجر دیتے ۞ اور انہیں سیدھا راستہ دکھا دیتے ۞ جو اللہ اور رسول کی اطاعت کرے گا وہ ان لوگوں کے ساتھ ہوگا جن پر اللہ نے انعام فرمایا ہے یعنی انبیا٫ اور صدیقین اور شہدا٫ اور صالحین کیسے اچھے ہیں یہ رفیق جو کسی کو میسر آئیں ۞ یہ حقیقی فضل ہے جو اللہ کی طرف سے ملتا ہے اور حقیقت جاننے کے لیے بس اللہ ہی کا علم کافی ہے۞ ؏
گوہر صاحب سے یہ پوچھنا ہے کہ اکتوبر2023 میں اسرائیل کا غزہ پر حملے کے بعد اسرائیل کے خلاف پارلیمنٹ کی متفقہ قرارداد سے اختلاف کرکے کس پارٹی نے واک آوٹ کیا تھا؟
اس حکومت ۔۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔ آپ کی ۔۔۔۔۔ شکایت ۔۔۔۔ بے جا ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ بلکل ہی ۔۔۔۔ بے جا ہے۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔۔ آپ ہی نہیں ۔۔۔۔ ساری دنیا ۔۔۔۔یہ جانتی ہے ۔۔۔۔۔کہ ۔۔۔۔۔ یہ حکومت ۔۔۔۔ اپنے ۔۔۔ اور ۔۔۔۔ اپنے دوستوں ۔۔۔۔ عزیزو ں ۔۔۔۔۔ کے لئے ہی ۔۔۔۔ آئی ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ جب تک بھی ۔۔۔۔ رہے گی ۔۔۔ ان ہی کے ۔۔۔۔ لئے ۔۔۔ رہے گی ۔۔۔۔ ا اس حکومت ۔۔۔۔ سے ۔۔۔ پھر بھی ۔۔۔۔ کچھ اور ۔۔۔ توقع اور امید ۔۔۔۔۔۔ رکھنا ۔۔۔۔۔ جاگتی آنکھوں ۔۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔۔ ایک ۔۔۔۔ ان دیکھا ۔۔۔۔ خواب ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ کار ے فضول ہے ۔۔۔۔۔۔۔
Punjab police ka ilaj boht pehle hona chayea .jab modal town main hamla aourtoun ko goliyan Mari Gaye thi agar pehle ilaj jo jata to aaj yeh manzara na hota .
Mushaid Hussain Great Insights
بیرسٹر گوہر علی ۔۔صاحب بڑے متحمل۔۔۔۔اور برد بار شخصیت ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
پارٹی میں چیرمین سمیت۔۔۔۔۔۔۔سب کو اس کڑے وقت میں ۔۔۔۔۔۔۔تحمل مزاق ھونے چاھیے ۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
عوام چاہتے ہیں کہ گوہر صاحب باقاعدہ جنگ کا اعلان کریں کیونکہ مخالف سارے قانون اصول توڑ چکے ہیں
IMRAN KHAN ZINDA BAD PAKISTAN PAINDABAD
عمران خان زندہ باد
Bohat achi aur to the point discussion thi.well done Hamid Mir.
Best question.😊
Good 👉 point
Excellent MA sha Allah komzor KO izat do
عمران خان زندہ ہیں
القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء
آیت نمبر 71-76
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا خُذُوۡا حِذۡرَكُمۡ فَانْفِرُوۡا ثُبَاتٍ اَوِ انْفِرُوۡا جَمِيۡعًا ۞ وَاِنَّ مِنۡكُمۡ لَمَنۡ لَّيُبَطِّئَنَّۚ فَاِنۡ اَصَابَتۡكُمۡ مُّصِيۡبَةٌ قَالَ قَدۡ اَنۡعَمَ اللّٰهُ عَلَىَّ اِذۡ لَمۡ اَكُنۡ مَّعَهُمۡ شَهِيۡدًا ۞ وَلَئِنۡ اَصَابَكُمۡ فَضۡلٌ مِّنَ اللّٰهِ لَيَـقُوۡلَنَّ كَاَنۡ لَّمۡ تَكُنۡۢ بَيۡنَكُمۡ وَبَيۡنَهٗ مَوَدَّةٌ يّٰلَيۡتَنِىۡ كُنۡتُ مَعَهُمۡ فَاَ فُوۡزَ فَوۡزًا عَظِيۡمًا ۞ فَلۡيُقَاتِلۡ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ الَّذِيۡنَ يَشۡرُوۡنَ الۡحَيٰوةَ الدُّنۡيَا بِالۡاٰخِرَةِ ؕ وَمَنۡ يُّقَاتِلۡ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ فَيُقۡتَلۡ اَوۡ يَغۡلِبۡ فَسَوۡفَ نُـؤۡتِيۡهِ اَجۡرًا عَظِيۡمًا ۞ وَمَا لَـكُمۡ لَا تُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ وَالۡمُسۡتَضۡعَفِيۡنَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَآءِ وَالۡوِلۡدَانِ الَّذِيۡنَ يَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَاۤ اَخۡرِجۡنَا مِنۡ هٰذِهِ الۡـقَرۡيَةِ الظَّالِمِ اَهۡلُهَا ۚ وَاجۡعَلْ لَّـنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ وَلِيًّا ۙۚ وَّاجۡعَلْ لَّـنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ نَصِيۡرًا ۞ اَلَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ ۚ وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِ الطَّاغُوۡتِ فَقَاتِلُوۡۤا اَوۡلِيَآءَ الشَّيۡطٰنِۚ اِنَّ كَيۡدَ الشَّيۡطٰنِ كَانَ ضَعِيۡفًا ۞
ترجمہ:
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، مقابلہ کے لیے ہر وقت تیار رہو، پھر جیسا موقع ہو الگ الگ دستوں کی شکل میں نکلو یا اکٹھے ہو کر ۞ ہاں، تم میں کوئی آدمی ایسا بھی ہے جو لڑائی سے جی چراتا ہے، ا گر تم پر کوئی مصیبت آئے تو کہتا ہے کہ اللہ نے مجھ پر بڑا فضل کیا کہ میں اِن لوگوں کے ساتھ نہ گیا ۞ اور اگر اللہ کی طرف سے تم پر فضل ہو تو کہتا ہے اور اس طرح کہتا ہے کہ گویا تمہارے اور اس کے درمیان محبت کا تو کوئی تعلق تھا ہی نہیں کہ کاش میں بھی ان کے ساتھ ہوتا تو بڑا کام بن جاتا ۞ (ایسے لوگوں کو معلوم ہو کہ) اللہ کی راہ میں لڑنا چاہیے اُن لوگوں کو جو آخرت کے بدلے دنیا کی زندگی کو فروخت کر دیں، پھر جو اللہ کی راہ میں لڑے گا اور مارا جائے گا یا غالب رہے گا اُسے ضرور ہم اجر عظیم عطا کریں گے ۞ آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اُن بے بس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو کمزور پاکر دبا لیے گئے ہیں اور فریاد کر رہے ہیں کہ خدایا ہم کو اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں اور اپنی طرف سے ہمارا کوئی حامی و مدد گار پیدا کر دے ۞ جن لوگوں نے ایمان کا راستہ اختیار کیا ہے، وہ اللہ کی راہ میں لڑتے ہیں اور جنہوں نے کفر کا راستہ اختیار کیا ہے، و ہ طاغوت کی راہ میں لڑتے ہیں، پس شیطان کے ساتھیوں سے لڑو اور یقین جانو کہ شیطان کی چالیں حقیقت میں نہایت کمزور ہیں۞ ؏
Very Beautiful Responce I think so Quran Faisla Kar Chuka hy Larny Ka Jangh ka
گوہر خان صاحب ، زندہ باد
حامد میر صاحب نے جس انداز سے آپ کے ساتھ گفتگو شروع کی تھی آپ نے اپنی سمجھداری سے بغیر کسی کوشش کے اس پر پانی پھیر دیا۔
Hamid Mir Saheb, if so desired, could be a descent person but I don’t really never know where he stands. He is very intelligent and can be productive contributor to Pakistan’s political affairs.
Thank you Gohar Khan Saheb!
God bless you,AAMEEN
اعلیٰ امین بیلکول سائی کھا
It is pleasing to watch table talk with mushahid hussain syeed sahib ,
Sahi keh raha hai
YOU ARE GRAT DAMY YOU ALSO ANDERSTAND ❤
Great moshahid sahib ....Pakistan ka hal imran khan mai hai
Hamid bahi good ❤❤❤❤
خیبر پختونخواہ کی عوام کو خیبر پختون خواہ میں احتجاج اور جلسے جلوس کرنے چاہیئے
Phalistine k lye
تمام عوام سے درخواست کیا جاتا ہے کہ وہ انفرادی طور پے امریکہ اور اسرائیل کے پروڈکٹ کے بائیکاٹ کریں حکومت ان کے قابل نہیں ہے کہ وہ مسلم دنیا میں کوئی کردار ادا کریں
پورے بلتستان میں پابندی لگا دیا ہے تاجر برادری نے ضائع کرنا شروع کیا ہے
اس بائیکاٹ سے گھنٹا فرق پڑنا ہے امریکہ اور اسرائیل کو
Sahi keh rhe ho bhai
Matlab bhikhari ban ko keh raha hai 😂😂😂😂😂
Moqabla kerna seakho
Imran Khan zindabad❤❤
یہ کبھی بھی پرامن نہیں رہ سکتے تاریخ ساری آپ کے سامنے ہے
بہترین
Only pti 804 ❤
Gohar khan v nice thoro patriotist man,v balenceing polite soft not coward
Excellent performance Sir Gahur Ayub. Thanks.
Guher sab great❤❤❤❤
Great sir guahar
Excellent
Win pti
P for Pakistan t for thareek israeel
Free PTI 💯✌️ free imran khan 💯✌️
PTi ❤❤❤❤❤
Pti zindabad mir sb plz stop gover sb great and cool person
An Accurate Analysis Sir
ہم سب علی امین گنڈاپور صاحب کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں
Jai ho Netanyahu go ahead we Indians all with Israel🇮🇱 🇨🇮❤
Pakistan army zindabaad. I love my pak army . 😊❤
❤❤
Law and justice is zero, in your country,
Love u ganda pur❤❤❤
Hamid meer I listened about your hypocrisy but never believed. But u have proved them right and proved me wrong
22:14 king Faisal 😓 miss you 😢
Khan is king
یہ بندہ چیئرمین شپ کے لیے بالکل نااہل ہے۔۔۔
علی آمین گنڈا پور کا بیان بلکل ٹھیک ہے۔
Hamid Mir’s friendly interview.
Pti ❤❤❤
اس ڪو ويڊيو دکائو گندي پور ڪي
علی امین گنڈاپور نے بلکل درست کہا ہیں
dear sir , again sending this request to you to , to talk to authorities and make some way . if you travel by train from karachi to lahore , you will find lots of broken railway concrete sleepers , used rail steel scraps , scarped railway wagons etc , which are being stolen by locals & addicted peoples . why pakistan railway do not sell these scraps ?? if they sell it with open tender , then pakistan railway can earn good / handsome amount for smooth railway working , reduce losses and loss of materials which are being theft since years . please do the needful as you have approach to high ups , which i do not have . hope you will do this , good service to the nation , regards. Nisar ahmed.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤
Gohar is not fit to be the chairman of PTI. We don’t need an apologist . We need someone who stands firm on human and political rights
ہمسائے میں جنگ مطلب ڈالر ہی ڈالر اب ہمارے جزئرے امریکہ میں بھی ہوں گے
Agree with you 💯
ایران سے کچھ زیادہ ہی عقیدت ہے مشاہد صاحب کو
Mushahid sb two state solution per ghalti kr gae Hain
Shehbaz sharif is beggar which can't be choosers
Haha👍
القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء
آیت نمبر 77-87
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
تم نے اُن لوگوں کو بھی دیکھا جن سے کہا گیا تھا کہ اپنے ہاتھ روکے رکھو اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو؟ اب جو انہیں لڑائی کا حکم دیا گیا تو ان میں سے ایک فریق کا حال یہ ہے کہ لوگوں سے ایسا ڈر رہے ہیں جیسا خدا سے ڈرنا چاہیے یا کچھ اس سے بھی بڑھ کر کہتے ہیں خدایا! یہ ہم پر لڑائی کا حکم کیوں لکھ دیا؟ کیوں نہ ہمیں ابھی کچھ اور مہلت دی؟ ان سے کہو، دنیا کا سرمایہ زندگی تھوڑا ہے، اور آخرت ایک خدا ترس انسان کے لیے زیادہ بہتر ہے، اور تم پر ظلم ایک شمہ برابر بھی نہ کیا جائے گا ۞ رہی موت، تو جہاں بھی تم ہو وہ بہرحال تمہیں آکر رہے گی خواہ تم کیسی ہی مضبوط عمارتوں میں ہو اگر انہیں کوئی فائدہ پہنچتا ہے تو کہتے ہیں یہ اللہ کی طرف سے ہے، اور اگر کوئی نقصان پہنچتا ہے تو کہتے ہیں یہ تمہاری بدولت ہے کہو، سب کچھ اللہ ہی کی طرف سے ہے آخر ان لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ کوئی بات ان کی سمجھ میں نہیں آتی ۞ اے انسان! تجھے جو بھلائی بھی حاصل ہوتی ہے اللہ کی عنایت سے ہوتی ہے، اور جو مصیبت تجھ پر آتی ہے وہ تیرے اپنے کسب و عمل کی بدولت ہے اے محمدؐ! ہم نے تم کو لوگوں کے لیے رسول بنا کر بھیجا ہے اوراس پر خدا کی گواہی کافی ہے ۞ جس نے رسول کی اطاعت کی اس نے دراصل خدا کی اطاعت کی اور جو منہ موڑ گیا، تو بہرحال ہم نے تمہیں ان لوگوں پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجا ہے ۞ وہ منہ پر کہتے ہیں کہ ہم مطیع فرمان ہیں مگر جب تمہارے پاس سے نکلتے ہیں تو ان میں سے ایک گروہ راتوں کو جمع ہو کر تمہاری باتوں کے خلاف مشورے کرتا ہے اللہ ان کی یہ ساری سرگوشیاں لکھ رہا ہے تم ان کی پروا نہ کرو اور اللہ پر بھروسہ رکھو، وہی بھروسہ کے لیے کافی ہے ۞ کیا یہ لوگ قرآن پر غور نہیں کرتے؟ اگر یہ اللہ کے سوا کسی اور کی طرف سے ہوتا تو اِس میں بہت کچھ اختلاف بیانی پائی جاتی ۞ یہ لوگ جہاں کوئی اطمینان بخش یا خوفناک خبر سن پاتے ہیں اُسے لے کر پھیلا دیتے ہیں، حالانکہ اگر یہ اُسے رسول اور اپنی جماعت کے ذمہ دار اصحاب تک پہنچائیں تو وہ ایسے لوگوں کے علم میں آ جائے جو اِن کے درمیان اس بات کی صلاحیت رکھتے ہیں کہ اس سے صحیح نتیجہ اخذ کرسکیں تم لوگوں پر اللہ کی مہربانی اور رحمت نہ ہوتی تو (تمہاری کمزوریاں ایسی تھیں کہ) معدودے چند کے سوا تم سب شیطان کے پیچھے لگ گئے ہوتے ۞ پس اے نبیؐ! تم اللہ کی راہ میں لڑو، تم اپنی ذات کے سوا کسی اور کے لیے ذمہ دار نہیں ہو البتہ اہل ایما ن کو لڑنے کے لیے اکساؤ، بعید نہیں کہ اللہ کافروں کا زور توڑ دے، اللہ کا زور سب سے زیادہ زبردست اور اس کی سزا سب سے زیادہ سخت ہے ۞ جو بھلائی کی سفارش کریگا وہ اس میں سے حصہ پائے گا اور جو برائی کی سفارش کرے گا وہ اس میں سے حصہ پائے گا، اور اللہ ہر چیز پر نظر رکھنے والا ہے ۞ اور جب کوئی احترام کے ساتھ تمہیں سلام کرے تو اس کو اس سے بہتر طریقہ کے ساتھ جواب دو یا کم از کم اُسی طرح، اللہ ہر چیز کا حساب لینے والا ہے ۞ اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے، وہ تم سب کو اُس قیامت کے دن جمع کرے گا جس کے آنے میں کوئی شبہہ نہیں، اور اللہ کی بات سے بڑھ کر سچی بات اور کس کی ہوسکتی ہے۞ ؏
Mohsahid line maaar kaar aya hai...😂😂
پاک آرمی زندہ باد🇵🇰💪
آپ کےھر ٹولے میں ڈانس لاجواب ھوتا ھے یہ بات تو صحیح ہے
علی آمین گنڈاپور نے ٹھیک کہا ہے کہ کوئی فائر کرے گا تو اس کو بھی فائر کرنا آتا ہے ۔۔۔
بیرسٹر گوہر اس لیول کے بندے نہیں ہیں جس لیول کا انکو عہدہ دیا گیا ھے یہی وجہ ھے کہ خان جیل میں ھے اور جیل میں ھی رھے گا
القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء
آیت نمبر 101-103
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور جب تم لوگ سفر کے لیے نکلو تو کوئی مضائقہ نہیں اگر نماز میں اختصار کر دو (خصوصاً) جبکہ تمہیں اندیشہ ہو کہ کافر تمہیں ستائیں گے کیونکہ وہ کھلم کھلا تمہاری دشمنی پر تلے ہوئے ہیں ۞ اور اے نبیؐ! جب تم مسلمانوں کے درمیان ہو اور (حالت جنگ میں) انہیں نماز پڑھانے کھڑے ہو تو چاہیے کہ ان میں سے ایک گروہ تمہارے ساتھ کھڑا ہو اور اسلحہ لیے رہے، پھر جب وہ سجدہ کر لے تو پیچھے چلا جائے اور دوسرا گروہ جس نے ابھی نماز نہیں پڑھی ہے آکر تمہارے ساتھ پڑھے اور وہ بھی چوکنا رہے اور اپنے اسلحہ لیے رہے، کیوں کہ کفار اِس تاک میں ہیں کہ تم اپنے ہتھیاروں اور اپنے سامان کی طرف سے ذرا غافل ہو تو وہ تم پر یکبارگی ٹوٹ پڑیں البتہ اگر تم بارش کی وجہ سے تکلیف محسوس کرو یا بیمار ہو تو اسلحہ رکھ دینے میں کوئی مضائقہ نہیں، مگر پھر بھی چوکنے رہو یقین رکھو کہ اللہ نے کافروں کے لیے رسوا کن عذاب مہیا کر رکھا ہے ۞ پھر جب نماز سے فارغ ہو جاؤ تو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے، ہر حال میں اللہ کو یاد کرتے رہو اور جب اطمینان نصیب ہو جائے تو پوری نماز پڑھو نما ز در حقیقت ایسا فرض ہے جو پابندی وقت کے ساتھ اہل ایمان پر لازم کیا گیا ہے۞ ؏
میر صاحب قاضی کی وجہ سے ھمارے پورا ملک برباد ہو رہی ہے
افسوس ڪر سگھتي گرھر پي
Mir sahib agar sab judge Haq Baat Ka sath dein to jhagra hi na ho
PTI tae warr gaye 😂😂
Beggars can't confront stated by Shabaz Sharif.
امریکہ آج الگ ھو جاۓ اسرایٸل سے جنگ کل ختم ھو جایٸگی
آئینی ترمیم غیر آئینی طریقہ (ہارس ٹرڈنگ)
❤❤❤
YA JOKAR CM TTP KAY ONLI FITNA IMRANI
میثاقِ جمہوریت میں جرنیلوں سے رابطے میں ھونا بھی منع تھا، کیا اس پر عمل کیا ھے؟
Parlement KO koï ghraz neen ppp part pmln ke mna es tarmim ke khlaf heen moushahd Hussain veri good ❤❤❤❤❤❤
Mushahid hussian is living in his cacoon. He does not know a thing.
Can you please explain how because i believe Syed Mushahid is one of the finest think tanks pakistan have
@@THEREPULSEDEVELOPMENTAbrar is right, he loves living in his small bubble
@@keshavdawra12 how im asking to explain there is nothing you only say he lives in bubble that may be the opposite you might be living in a bubble also
یہ باتیں آپ کو اپنی حکومت میں یاد کیوں نہیں آئی تھی تحریک لبیک پاکستان والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا تھا
Lanatii judgesssss esaaaaa saaaab the great only ❤
Hussain is great person, but he work as shia community lider worldwide he plays both sides of wact, he trying make compromise between America and Iran and shia faith contry, he work with all over agencies he make big respect for self, he is very clever person
انشاء اللہ گولی کا بدلہ گولی سے دینا چاہیے
کیا خان کے دور میں احتجاج پرامن نہیں تھا۔
جس پر گولیاں چلائی گئی
PMLN ❤ZINDABAD
If ganda pur is elected by the people of kpk and represent them and his and his people view Pakistan as they say then operation is a necessity and kick ganda pur out OV government of Pakistan
تحریک انصاف پرامن یہ اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ھے💯
Boot balish since 1958
حامد میر صاحب عمران خان کو کب رہا کیا جائے گا پلیز جواب ضرور دیجیے گا اللہ آپ کا حامی اور مدد گار ہو
Simply barister is failed to defend.
اگر ایران کا معاملہ اب اتنا ضروری لگ رہا ہے تو کیا ہماری فوج اب ایران کو اسرائیل سے بچانے کیلئے جائے گی؟😅
Agar walid mushkil me ho or bety mujj kar rahy hon or chotye charass pi k pagal ho gae how ,, to banti hy PTI
😊
القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء
آیت نمبر 60-70
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اے نبیؐ! تم نے دیکھا نہیں اُن لوگوں کو جو دعویٰ تو کرتے ہیں کہ ہم ایمان لائے ہیں اُس کتاب پر جو تمہاری طرف نازل کی گئی ہے اور ان کتابوں پر جو تم سے پہلے نازل کی گئی تھیں، مگر چاہتے یہ ہیں کہ اپنے معاملات کا فیصلہ کرانے کے لیے طاغوت کی طرف رجوع کریں، حالانکہ انہیں طاغوت سے کفر کرنے کا حکم دیا گیا تھا شیطان انہیں بھٹکا کر راہ راست سے بہت دور لے جانا چاہتا ہے ۞ اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ آؤ اُس چیز کی طرف جو اللہ نے نازل کی ہے اور آؤ رسول کی طرف تو ان منافقوں کو تم دیکھتے ہو کہ یہ تمہاری طرف آنے سے کتراتے ہیں ۞ پھر اس وقت کیا ہوتا ہے جب اِن کے اپنے ہاتھوں کی لائی ہوئی مصیبت ان پر آ پڑتی ہے؟ اُس وقت یہ تمہارے پاس قسمیں کھاتے ہوئے آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ خدا کی قسم ہم تو صرف بھلائی چاہتے تھے اور ہماری نیت تو یہ تھی کہ فریقین میں کسی طرح موافقت ہو جائے ۞ اللہ جانتا ہے جو کچھ ان کے دلوں میں ہے، ان سے تعرض مت کرو، انہیں سمجھاؤ اور ایسی نصیحت کرو جو ان کے دلوں میں اتر جائے ۞ (انہیں بتاؤ کہ) ہم نے جو رسول بھی بھیجا ہے اس لیے بھیجا ہے کہ اذن خداوندی کی بنا پر اس کی اطاعت کی جائے اگر انہوں نے یہ طریقہ اختیار کیا ہوتا کہ جب یہ اپنے نفس پر ظلم کر بیٹھے تھے تو تمہارے پاس آ جاتے اور اللہ سے معافی مانگتے، اور رسول بھی ان کے لیے معافی کی درخواست کرتا، تو یقیناً اللہ کو بخشنے والا اور رحم کرنے والا پاتے ۞ نہیں، اے محمدؐ، تمہارے رب کی قسم یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں یہ تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں، پھر جو کچھ تم فیصلہ کرو اس پر اپنے دلوں میں بھی کوئی تنگی نہ محسوس کریں، بلکہ سر بسر تسلیم کر لیں ۞ اگر ہم نے انہیں حکم دیا ہوتا کہ اپنے آپ کو ہلاک کر دو یا اپنے گھروں سے نکل جاؤ تو ان میں سے کم ہی آدمی اس پر عمل کرتے حالانکہ جو نصیحت انہیں کی جاتی ہے، اگر یہ اس پر عمل کرتے تو یہ ان کے لیے زیادہ بہتری اور زیادہ ثابت قدمی کا موجب ہوتا ۞ اور جب یہ ایسا کرتے تو ہم انہیں اپنی طرف سے بہت بڑا اجر دیتے ۞ اور انہیں سیدھا راستہ دکھا دیتے ۞ جو اللہ اور رسول کی اطاعت کرے گا وہ ان لوگوں کے ساتھ ہوگا جن پر اللہ نے انعام فرمایا ہے یعنی انبیا٫ اور صدیقین اور شہدا٫ اور صالحین کیسے اچھے ہیں یہ رفیق جو کسی کو میسر آئیں ۞ یہ حقیقی فضل ہے جو اللہ کی طرف سے ملتا ہے اور حقیقت جاننے کے لیے بس اللہ ہی کا علم کافی ہے۞ ؏
Jo jo zolm pti par kihe ghe kha kren chop kar jhen ghnda pour zenda bad ❤❤❤❤❤❤
Or ghr beth kr Alllah. Allah kre
میر صیب ھمسائے میں یا باڈر پر تو ھماری اکثر وار چلتی رہتی ہے اپکو اج کیوں فکر ھورہی ہے ۔۔۔
Meer sb aj kal hramzada ni nzr a rha wo kahen koi lifafa leny to ni gy huwe
گوہر صاحب سے یہ پوچھنا ہے کہ اکتوبر2023 میں اسرائیل کا غزہ پر حملے کے بعد اسرائیل کے خلاف پارلیمنٹ کی متفقہ قرارداد سے اختلاف کرکے کس پارٹی نے واک آوٹ کیا تھا؟
الیکشن کیوں ٹائم پر نہیں ہوئی 90 دن میں کونسا قانون ہے
اس حکومت ۔۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔ آپ کی ۔۔۔۔۔ شکایت ۔۔۔۔ بے جا ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ بلکل ہی ۔۔۔۔ بے جا ہے۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔۔ آپ ہی نہیں ۔۔۔۔ ساری دنیا ۔۔۔۔یہ جانتی ہے ۔۔۔۔۔کہ ۔۔۔۔۔ یہ حکومت ۔۔۔۔ اپنے ۔۔۔ اور ۔۔۔۔ اپنے دوستوں ۔۔۔۔ عزیزو ں ۔۔۔۔۔ کے لئے ہی ۔۔۔۔ آئی ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ جب تک بھی ۔۔۔۔ رہے گی ۔۔۔ ان ہی کے ۔۔۔۔ لئے ۔۔۔ رہے گی ۔۔۔۔ ا
اس حکومت ۔۔۔۔ سے ۔۔۔ پھر بھی ۔۔۔۔ کچھ اور ۔۔۔ توقع اور امید ۔۔۔۔۔۔ رکھنا ۔۔۔۔۔ جاگتی آنکھوں ۔۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔۔ ایک ۔۔۔۔ ان دیکھا ۔۔۔۔ خواب ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ کار ے فضول ہے ۔۔۔۔۔۔۔
Remember his words khoof ka khaatma kerya muzaakraat Kerna hay to braabri Kay saath jhook ker Nahee
Punjab police ka ilaj boht pehle hona chayea .jab modal town main hamla aourtoun ko goliyan Mari Gaye thi agar pehle ilaj jo jata to aaj yeh manzara na hota .
Unfortunately not providing insaf
अगर ईरान तक जंग पहुंच गई तो ईरान का साथ खुल कर देना चाहिए पाकिस्तान अफगानिस्तान को तुर्कमेनिस्तान उज़्बेकिस्तान को