Lahore Mein Doctors Ne Samosa Shop Bana Li - Lajawab Samosa Aur Dilkash Mahol | Doctor Samosa

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ก.ย. 2024
  • The doctors together made a samosa shop. The atmosphere and taste are both of high quality.
    Three doctors' Doctor Zahid Nawaz, Dr.Shahid Imran, and Dr. Shazia Sarfraz from Lahore introduce unique samosa flavors in Lahore. A doctor from Jinnah, PINs, and Doctor Hospital started a restaurant named Doctor’s Samosa.
    Doctor’s Samosa provides baked samosa with good quality and a hygienic environment; there are no stomach-burning issues with Doctor’s Samosa. Doctor’s Samosa started this business as a food cart and turned it into a restaurant to meet people’s demands.
    Doctor’s Samosa served pizza Samosa, Malai boti samosa, Tikka Samosa, and Nutella Samosa, among other junk foods. Doctor’s Samosa used a multi-grain floor in the samosa patti and provided baked samosa without using oil.
    Anchor: Hira Naveed
    #Samosa #DoctorSamosa #SamosaRecipe #SamosaChaat #StreetFood #Foodies #FoodVideo #Lahore
    Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
    Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
    Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
    Visit Us on Web: www.urdupoint....

ความคิดเห็น • 153

  • @UrduPointNetwork
    @UrduPointNetwork  8 หลายเดือนก่อน +6

    محترم ناظرین ! کیا تعلیم یافتہ طبقہ کاروبار میں دوسرے لوگوں سے زیادہ کامیاب ہے ؟ رائے دیجئے

    • @iq2823
      @iq2823 8 หลายเดือนก่อน +7

      بالکل بھی نہیں۔۔۔۔ تعلیم یافتہ لوگ کبھی بھی کاروبار میں اچھے نہیں ہوتے اور نہ ہی ہوسکتے ہیں۔۔۔۔۔ لیکن اس کے پیچھے سوال بھی ہے کہ ہم لفظ "تعلیم یافتہ" کی تعریف کیسے کرتے ہیں؟ کیا کالج، یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل طالبعلم ہی "تعلیم یافتہ" کہلاتے ہیں یا پھر وہ لوگ جو زھنی طور پہ اتنے پُختہ یا پھرقُدرتی اور اپنے اردگرد کے ماحول سے اتنا علم سیکھ لیتے ہیں جو کالج اور یونیورسٹیوں سے پڑھنے والے طالبعلم حاصل نہیں کرپاتے۔۔۔
      کالج اور یونیورسٹیوں سے پڑھنے والے لوگ ہمیشہ ہی جس کاموں میں ناکام بلکہ ناکام ترین رھتے ہیں وہ ہیں ۔۔۔!!!
      1. " انسانوں کو کنٹرول (قابو میں رکھنا) اور پھر ان سے متعلقہ کام کے نتائج لینا۔۔" یعنی انسانوں کو قابو میں رکھ کر ان سے کام لیکر مطلوبہ نتائج فراہم کرنا۔ مثلاً ایک کام کرنے والا شخص ہر ہفتے میں جھوٹی بیماری کے نام پہ چٗھٹی کرتا ہے یا پھر کئی لوگ دوکان یا دفتر کے اوقات سے پہلے ہی چٗھٹی کرکے چلے جانا۔۔۔۔ اور بہت سی انسانی کوتاھیاں، غلطیاں، عادات وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔ یہ سب سے بڑا چیلنج ہوتا ہے کہ کیسے ایک سلیف مینجڈ (Self-Managed) ٹیم تیار کی جائے۔۔۔۔؟ پڑھے لکھے لوگ ایسا کرنے میں یمیشہ ہی ناکام رھتے ہیں۔
      2. منی گیم (پسے کا کھیل اور چکر) ۔۔۔ پڑھے لکھے لوگ صرف کیلکولیٹر استعمال کرکے ہی حساب کتاب لگا سکتے ہیں لیکن زمینی حالات کے مطابق اردگرد کے ماحول، کلچر، لوگوں کا رویہ، لوگوں کے معاشی حالات، اس شہر یا علاقے کا انفراسٹرکچر، مارکیٹنگ کے طریقہ کار۔ فنانس ماڈل، بزنس منیجمنٹ ماڈل، جدید معاشی طریقہ کار جیسے ای۔کامرس، گِگ اکانومی اور بہت سی باتوں سے بالکل لاعلم یا بے بہرہ ہوتے ہیں۔
      3. اور اس کے بعد جو سب سے اہم ترین بات ہوتی ہے اٗسے (System Thinking) کہتے ہیں۔ اکثر لوگ اس لفظ سے ہی واقف نہیں ہوتے اور نہ ہی اس بات کا ان کو ادراک ہوتا ہے کہ یہ کیا ہوتا ہے؟ اس کی سادہ ترین مثال ایک گانے (Song) کی ہے کہ کوئی بھی گانا کبھی بھی شاعری، پھر موسیقار، پھر موسیقی آلات، پھر گانے والے کے بغیر بن ہی نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔ اور سسٹم کی تعریف کے مطابق کبھی بھی کوئی ایک " جُز" سسٹم نہیں ہوتا۔ بلکہ تمام "اجزاء" ملکر ہی ایک نظام بناتے ہیں اور اکثرلوگ کبھی بھی اس سطح یا معیار تک سوچ ہی نہیں پاتے اور نہ ہی وہ اس معیار تک جاتے ہیں۔۔۔۔۔
      4. اور سب سے بڑی اور آخری بات کہ یہ پڑھے لکھے لوگ کبھی بھی (Risk Taker) یعنی خطرے مول لینے والے لوگ نہیں ہوتے۔۔۔۔ بلکہ یہ پڑھے لکھے لوگ ایک دائرے کے اندر سفر کرنے والے ڈرپوک، بٗزدل قسم کے انسان واقع ہوتے ہیں کیونکہ ان کی زھنی تربیت اور ساخت اپنے مضامین میں پڑھی گئی تھیوریز (یا آئیڈیل) قسم کی باتیں پڑھ کر ہر بات کو ایک مخصوص اندار میں دیکھنا شروع کردیتے ہیں لیکن جب بھی وہ تھیوری زمین پہ لاگو یا نافذ ہوتی ہے تو وہ یہ لوگ کبھی بھی کامیاب نہیں ہوپاتے۔۔۔۔ مثلا! یہ پڑھے لکھے لوگ دفاتر میں تو بیٹھ کر یہ ضرور کہنا پسند کرتے ہیں کہ (Do It and Don't Do It) بس۔۔۔۔ ان کی پوری مینجیمنٹ صرف انہی دوجملوں کے اردگرد ہی گھومتی ہے۔۔۔۔۔ یہ لوگ کبھی اپنے دفاتر سے باھر جھانک کرنہیں دیکھتے ۔۔۔۔۔ اور نہ ہی یہ لوگ اپنے آپ کو تبدیل کرنے کی کوشش کرتے ہیں حتی کہ اپنے کاروبار میں نقصان اٗٹھا لیتے ہیں یا پھر کاروبار بند کردیتے ہیں لیکن اپنے رویے اور سوچ اور اعمال تبدیل نہیں کرتے۔۔۔۔ یہ پڑھے لکھے لوگوں کا بہت بڑا منفی رویہ اور سوچ اور تربیت ہوتی ہے۔۔۔۔
      یہی وجہ ہے کہ ایک ڈاکٹر ہو یا انجنئیر ہو یا کوئی بھی پڑھا لکھا ہو وہ جس بنیاد پہ کاروبار کا خواب لیکر شروع کرتے ہیں۔ وہ اسکی بجائے مخص "دوکاندار" ہی بن کررہ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ اور یہ ہمارے معاشرے کا بہت بڑا المیہ ہے کہ یہ جتنے بھی لوگ ہوتے ہیں یہ کبھی بھی (Entrepreneur) نہیں بن پاتے۔۔۔۔ بلکہ یہ لوگ صرف ایک "(Street Vendor) بن کر ہی رہ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ اور یہ ہمارے معاشرے کے لیے بالکل بھی اچھی بات نہیں۔۔۔۔۔
      کیا کوئی ان لوگوں سے یہ بات پوچھ سکتا ہے کہ اگر انہوں نے یہ سموسے ہی لگانے تھے تو پھر پانچ سال لاکھوں روپے اور اپنا وقت لگا کر ڈاکٹریٹ، انجیئنرنگ یا وکالت یا پھر ایم۔بی۔اے کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ ایسا تو پاکستان میں پچھلے 25-20 سالوں سے اربوں روپے ضائع ہوچُکے ہیں کہ جب لاکھوں لڑکیاں ڈاکٹریٹ کرکے اپنا شعبہ ہی چھوڑ گئیں۔۔۔۔۔ اسی طرح انجنیرز اور بہت سے شعبے کے لوگ۔۔۔۔۔۔۔
      سوال یہ بھی ہے کہ جب دال چاول، سموسے، برگر، چپس، سفید چنے یا پھر ہوٹل ہی کھولنا ہے توپھرآپ شیف کا کورس کیوں نہیں کرتے۔؟ ہوٹل میجنمنٹ یا ہاسپٹلٹی میں کیوں نہیں جاتے؟؟؟؟ کیوں اپنے ساتھ اور اس ملک کیساتھ دھوکہ کرتے ہیں؟؟؟؟
      سچ اس سے بھی کہیں زیادہ تلخ ہیں ۔۔۔ لیکن یہ صفحات اور جگہ بہت تھوڑی ہے۔۔۔۔۔ فی الحال یہی تحریر کافی ہے۔۔۔۔ اگر اس میں مزید سوالات ہونگے تو اس کا جواب شائد دے دوں۔۔۔
      بہت شُکریہ!!!

    • @iq2823
      @iq2823 8 หลายเดือนก่อน

      اس سے قبل بھی میں نے آپ کے یہ بہت سے ایسے پروگرام دیکھے کہ سافٹ وئیر انجینئر نے دال چاول لگانے شروع کردئیے۔۔۔ ایک انجننئر نے بریانی کا کاروبار شروع کرلیا۔۔۔۔ لاکھوں کی کمائی۔۔۔ کروڑوں کی بھوک۔۔۔ اور نہ جانے کیا کیا؟؟؟؟
      کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ان لوگوں کے یہ کام کرنا معاشرے کی ترقی کے لیے ایک ٹھیک عمل ہے؟
      یا دوسرے لوگوں کے لیے یہ واقعی میں ایک تحریک (موٹیویشن) ہوسکتی ہے؟
      کیا ایسا کرنے سے یا اقدام اُٹھانے سے ہم جو عالمی سطح پہ ہرکام اور بات میں اتنا نیچے ہیں، وہاں سے اوپر اٗٹھ کر عالمی سطح پہ کوئی اپنا تشخص بنا سکتے ہیں؟ جیسے اگر کوئی ڈاکٹر میڈیکل کے شعبے اور انجینئر اپنے شعبے میں کوئی ایجاد کرلے نہ کہ وہ دال چاول کی ریڑھیاں لگا کر دوسروں کے لیے انسپائریشن یا موٹیویشن (تحریک) پیدا کرے۔۔۔۔ ہم ادھر کیوں نہیں دیکھتے؟؟؟؟؟
      کیا ایسے اقدام کرنے سے اس شعبے (ڈاکٹریٹ، انجنیرنگ، وکالت یا بزنس یا کوئی اور) سے ان شعبوں کی کوئی حوصل افزائی یا ترقی ہوسکتی ہے؟
      اور کیا ایسے اقدامات کرنے سے ہم یونیورسٹیوں یا اپنے معاشرے میں کوئی ترقی یا ترویج کرسکتے ہیں؟؟؟؟
      میں نے بہت سے ایسے پروگرام دیکھے اور بہت ہی دکھ ہوا ۔ مثلاً میں نے شائد اُردو پوائئنٹ (جو کہ مجھے پورا یقین نہیں ہے ک آپ کے یوٹیوب چینل پہ تھا یا نہیں لیکن وہ قاسم فاونڈیشن پہ تو 200 فیصد تھا) یا کسی اور چینل پہ دیکھا کہ ایک شخص جس نے 1 لاکھ لوگوں کو موٹیویشن سپیچز (تقااریر) دیں اور خود اس نے لمز سے کمیونیکشن کا کوئی سرٹیفیکیٹ کورس کیا لیکن آپ لوگوں یا قاسم فاونڈیشن کی ویڈیو کے ٹائٹل پہ یہ لکھا گیا کہ "لمز سے گریجویٹ نے بریانی کا کاروبار شروع کردیا۔۔۔ بلاہ ۔۔۔ بلاہ۔۔۔۔بلاہ۔۔۔۔۔
      اور اس بات پہ اس شخص کے انٹرویو شروع ہوئے اور معلوم ہوا کہ وہ "لمز کا گریجویٹ نہیں تھا بلکہ وہاں سے اس نے ایک شارٹ کورس کیا تھا۔" اور پھر اس شخص نے قاسم فاونڈیشن اور دوسری جگہوں پہ جو انٹرویو دئیے تو ساری کہانی کُھل کر معلوم ہوگئی کہ وہ شخص اپنے غیرضروری اخراجات کی وجہ سے سٹرکوں پہ آیا تھا اور اس بات کی تبلیغ کررہا تھا کہ تم لوگ میری طرح ایسا مت کرنا بلکہ جتنی چادر ہو اتنے ہی پاؤں پھیلانا وگرنہ پاؤں کاٹنے پڑ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
      بس اس شخص کا اتنا ہی پیغام تھا۔۔۔۔۔ لیکن آپ نے یا پھر قاسم فاونڈیشن والوں نے معلوم نہیں اٗسے کیا "بلا" بنا کر پیش کیا ۔۔۔ اور اب وہ کہاں ہے۔۔۔ کسی کو کچھ معلوم نہیں۔۔۔۔۔!
      ایسے لوگ کبھی بھی کسی کے لیے موٹیویشن (تحریک) نہیں ہوا کرتے۔۔۔۔ بلکہ اُٗلٹا باعث تکلیف اور گمراہی ہوتے ہیں۔۔۔ لوگ ان کو دیکھ کر کبھی بھی تحریک نہیں پکڑتے بلکہ عبرت پکڑتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
      ایک بار پھر۔۔۔۔ یہ جگہ میری تحریر کے لیے بہت کم اور چھوٹی ہے۔۔۔۔ ۔اٗمید ہے کہ میں نے اپنا پیغام پہنچا دیا ہوگا۔۔۔۔۔۔!!!

    • @hukmdurrani573officialoffi6
      @hukmdurrani573officialoffi6 8 หลายเดือนก่อน +1

      Bulkul nahi

    • @JanJan-g4i
      @JanJan-g4i 8 หลายเดือนก่อน

      No

    • @first100k3
      @first100k3 8 หลายเดือนก่อน

      @@iq2823 nice comments, what do you do?

  • @discover6379
    @discover6379 8 หลายเดือนก่อน +7

    MBBS from China&Kazakistan is resulting the doctors to open Samosa & Pakora Shops

  • @ASIMKHAN-ig9eo
    @ASIMKHAN-ig9eo 8 หลายเดือนก่อน +5

    Doctors ki halat daikh k to lag raha ha k kitnay health issues hain

  • @zabarpakistanofficialchann1801
    @zabarpakistanofficialchann1801 8 หลายเดือนก่อน +13

    بہت اچھے ! زبردست ۔ رزق حلال عین عبادت ہے ۔ ❤

  • @Meimyself7
    @Meimyself7 8 หลายเดือนก่อน +9

    Definitely log yeah khain gy tu inki clinic per bhi rash hoga 😅😂🎉 dono taraf anay waaa paida😊😊

    • @healthyfoodbyfarhanausman9949
      @healthyfoodbyfarhanausman9949 8 หลายเดือนก่อน

      واہ بہت زبردست بات کی یہ تو سوچا نہیں تھا فیہا خان سے کھلا کر لوگوں کو بیمار کریں گے اور وہاں سے ٹھیک کر کر ان سے وہی پیسے واپس وصول کر لیں گے 😅😅😅😅

  • @ZeeNasir1
    @ZeeNasir1 8 หลายเดือนก่อน +2

    سموسہ تو وڑ گیا

  • @ItsKingAli
    @ItsKingAli 8 หลายเดือนก่อน +6

    Dr affan hazar hoooo

  • @SobiaAxix
    @SobiaAxix 8 หลายเดือนก่อน +6

    Omg! Dr Affan Qaiser ,can we eat samosa now?😂

  • @saifulislam1.0
    @saifulislam1.0 8 หลายเดือนก่อน +2

    Dr.affan sb ko challenge krdiya...yakeni tor pa ya commissioned based doctors hain...Jo pharmaceutical Sy medicine pa commission laity han..dhanda ha ..per ganda

  • @sumerakhan2501
    @sumerakhan2501 2 หลายเดือนก่อน +2

    Dr ban k b smosy bechny thy to pehly hi samosy bech lety😂

  • @zoobiachaudhry8432
    @zoobiachaudhry8432 8 หลายเดือนก่อน +3

    who eats samosa with fork and knife :)

  • @skillflow_nd_Insights_byS
    @skillflow_nd_Insights_byS 8 หลายเดือนก่อน +2

    Aunti anchor😂

  • @kabaddidanasha
    @kabaddidanasha 8 หลายเดือนก่อน +2

    Good

  • @manibhai1332
    @manibhai1332 8 หลายเดือนก่อน +2

    Doctor Affan Qaisar wants to know your location...and want to check your samosa and degree

  • @bbajwa6116
    @bbajwa6116 8 หลายเดือนก่อน +4

    All three doctors are overweight, mashallah!

    • @healthyfoodbyfarhanausman9949
      @healthyfoodbyfarhanausman9949 8 หลายเดือนก่อน

      Yaaap😅😅😅😅

    • @Noor-y1p7n
      @Noor-y1p7n 2 หลายเดือนก่อน

      Allah always A capital name of the only King of all the worlds please always A capital

  • @Cartoon_931
    @Cartoon_931 8 หลายเดือนก่อน +3

    Doctor Affan Qaisar ab samosa kha lain gy hahahah

  • @nazirkhan1016
    @nazirkhan1016 8 หลายเดือนก่อน +3

    A big part of population is diabetic,
    IF you introduce maithi + Palak, + smosa , it should be a good addition

  • @JavaidIqbal-g9v
    @JavaidIqbal-g9v 8 หลายเดือนก่อน +5

    MashaAllah JazaAllah very nice

  • @saimashah5128
    @saimashah5128 8 หลายเดือนก่อน +4

    Wah kiya baat hy samosa banta to Maeda say hi banta hy or Maeda sab say Bari bemari hy 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

    • @healthyfoodbyfarhanausman9949
      @healthyfoodbyfarhanausman9949 8 หลายเดือนก่อน

      جی بالکل اپ نے ٹھیک کہا لیکن اج کل کے ڈاکٹر یہ کہتے ہیں سموسہ کھانا بہت اچھی بات ہے یہاں سے سموسہ کھلائیں گے اور شام کو جا کے وہی مریض اپنے کلینک پر چیک کریں گے ویری گڈ بزنس کرنے کا 😅😅😅😅😅

  • @rajaijaz1160
    @rajaijaz1160 8 หลายเดือนก่อน +2

    Hahaha ajj kaal byrozgar na higenic samosa eejad Kiya hai ...

  • @asmabano5876
    @asmabano5876 8 หลายเดือนก่อน +2

    Add or didplay shop and is there home delivery available

  • @shafiqabbasi4545
    @shafiqabbasi4545 8 หลายเดือนก่อน +5

    First of all I highly appreciate all of you.
    Good luck 👍
    I am also a doctor and would like to tell you that Samosa is injurious to health as it's 99 % Carbohydrates which will convert into sugar ( glucose ) in the body.
    So kindly work out on different kinds of salads.
    Also protein, go for BBQ and different kinds of salads.
    Workout on seafood too.
    In Sha Allah you will get a very good response from customers.
    Good for health and hygiene.
    Stop junk food and start healthy food.
    Good luck ❤

    • @SaeedAhmed-z2p
      @SaeedAhmed-z2p 8 หลายเดือนก่อน +2

      ڈاکٹر پلیز ایسی سچی مچی والی باتیں نہ بتاؤ۔ میرا کاروبار ٹھپ ھوجاۓ گا میرا پیسہ لگا ھوا ھے

    • @shafiqabbasi4545
      @shafiqabbasi4545 8 หลายเดือนก่อน +1

      @@SaeedAhmed-z2p Okay dear no problem.
      Lagay raho munna bahi.

    • @healthyfoodbyfarhanausman9949
      @healthyfoodbyfarhanausman9949 8 หลายเดือนก่อน

      ​@@SaeedAhmed-z2pایک بات میری یاد رکھو رزق کی فراہی رب تعالی کے ہاتھ میں ہے نہ کہ لوگوں کے اس لیے لوگوں سے ڈرنا چھوڑیں اپ ہیلہ کریں اللہ تعالی وسیلہ خود ہی بنا دے گا اپ کا کاروبار ٹھپ نہیں ہوگا کیونکہ ہمارے ملک میں پڑھے لکھے لوگوں کی کمی ہے اور جہالت زیادہ ہے اس لیے ہمیشہ چلتا رہے گا اپ کا کاروبار 😅😅😅😅
      مذاق کر رہی تھی اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اور اپ کے کاروبار میں بھی برکت عطا کریں امین

    • @Javaria_Jamil
      @Javaria_Jamil หลายเดือนก่อน

      To make ur business succesful go china, do mbbs and then open a clinic next to ur samosa shop..​@@SaeedAhmed-z2p

  • @hukmdurrani573officialoffi6
    @hukmdurrani573officialoffi6 8 หลายเดือนก่อน +6

    ❤Be happy to be a Muslim❤

  • @mustajabhaider9551
    @mustajabhaider9551 2 หลายเดือนก่อน +1

    کیونکہ ڈاکٹروں نے ڈھابہ کھول لیا ہے اس لئے ہیلدی ہو گئے ہیں واہ جی واہ

  • @zainabniazi8512
    @zainabniazi8512 8 หลายเดือนก่อน +2

    Education ka ye Hal k Drs b samosa bachnay lagy

    • @healthyfoodbyfarhanausman9949
      @healthyfoodbyfarhanausman9949 8 หลายเดือนก่อน

      تعلیم لینا اچھی بات ہے لیکن جاب سے نوکری سے نسلیں نہیں پلتی نسلیں صرف کاروبار سے پلتی ہیں یہ ان کا ایک اچھا قدم ہے

  • @VickyAhmed-r6u
    @VickyAhmed-r6u 8 หลายเดือนก่อน +3

    Theeeno samosay hi hain 😅😅

  • @saihasameer5017
    @saihasameer5017 8 หลายเดือนก่อน +2

    In ki sehat se pata lag raha ha 😅

  • @xyz60k
    @xyz60k 8 หลายเดือนก่อน +3

    I will appreciate of doctors he will change in buisness life, never health issues, no object food authority their.

  • @syedahaniya6710
    @syedahaniya6710 8 หลายเดือนก่อน +1

    They dont knww wht calories areee😂😂😂😂😂😂.....

  • @Dr.Gulzar786.youtubchanel
    @Dr.Gulzar786.youtubchanel 8 หลายเดือนก่อน +1

    Ye kesa doctor ha .? Somosa ki jaga apni skill slae kray na...ya phir skill ha he nhi

  • @amazingmakers001
    @amazingmakers001 8 หลายเดือนก่อน +2

    ڈاکٹر ایک طرف لوگوں کو منع کرتے ہیں کھانے سے اور خود بیچ رہے ہیں 😂😂😂😂

    • @healthyfoodbyfarhanausman9949
      @healthyfoodbyfarhanausman9949 8 หลายเดือนก่อน

      انہوں نے پچھلے ہی ایسا کیا ہے سموسوں کا کہ ایک طرف وہ بیمار کرتے ہیں اور شام کو اسی مریض کو اپنے کلینک پر چیک کر کے وہ بھی پیسے واپس لے لیتے ہیں 😅😅😅😅

  • @rosinaluck1829
    @rosinaluck1829 8 หลายเดือนก่อน +1

    Why would someone want to eat medicine

  • @safdarhussain4372
    @safdarhussain4372 2 หลายเดือนก่อน +1

    Yaqeen kroo ye teenuo youthye doctor hon gye

  • @shahzaibiqbal-y7p
    @shahzaibiqbal-y7p 8 หลายเดือนก่อน +2

    Dear Doctor's calories ko kam krna ka lyai ap na kya initiative lyai ha?

  • @journal_of_islam
    @journal_of_islam 8 หลายเดือนก่อน +2

    Where is shop?

  • @khalidmahmoodalvi6264
    @khalidmahmoodalvi6264 7 วันที่ผ่านมา

    کھا کر بیمار ھوں یا خوش ھوں ۔۔ دونوں طرف ھی فائدہ ۔۔۔

  • @rehanshah3114
    @rehanshah3114 8 หลายเดือนก่อน +3

    Question#2
    Samosa agr break ho jye to oshe taanka machine wala lagata han ya hath wala 😂

    • @ismaumair22
      @ismaumair22 8 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂😂😂😂

    • @rehanshah3114
      @rehanshah3114 8 หลายเดือนก่อน

      😅😅😅😅​@@ismaumair22

  • @skyline12342
    @skyline12342 8 หลายเดือนก่อน +1

    Ess ko kahtay hai jahalat. Itna pera hee q hai ,,,, yeah nahi k appni feeld main taraki karay ,,,khoota kahbhee bhee ghoora nahi ban sakta hai agar oss k pass ilam bhee hoo phir bhee woh khoota hee rahay ga,,

  • @Dr.IramQamar
    @Dr.IramQamar หลายเดือนก่อน

    Asalam o Alaykum.
    Doctors samosa is a disgusting place, foul smell, and unhygienic environment. Dirty plates and glasses. It's totally opposite to the doctors personality

  • @Msqonline
    @Msqonline 8 หลายเดือนก่อน +2

    Dr afnan kahan hai...m❤❤❤❤❤

  • @mudassarhaider9613
    @mudassarhaider9613 8 หลายเดือนก่อน +2

    please mention address

  • @simpsonbart3182
    @simpsonbart3182 หลายเดือนก่อน

    Eating samosa with fork and knife 😂😂😂😂😂sophisticated Pakistani

  • @ajwavlogofficial
    @ajwavlogofficial 8 หลายเดือนก่อน +2

    Great thanks

  • @Foodie-12a
    @Foodie-12a 8 หลายเดือนก่อน +2

    Always be successful

  • @hashirrafique2831
    @hashirrafique2831 2 หลายเดือนก่อน

    Lgta ha samosa doctor... China SE MBBS hen....?????

  • @alib3479
    @alib3479 8 หลายเดือนก่อน +1

    yeh in ki technique hai, phly beemar karien ge samoose khila kar, phir apne hospital ka card de den ge.

  • @fouziamalik2710
    @fouziamalik2710 8 หลายเดือนก่อน +1

    Location

  • @eclecticeccentrickamikaze6526
    @eclecticeccentrickamikaze6526 หลายเดือนก่อน

    Are they really doctors who don'y know deep fried things are not good for health

  • @MSHAHIRGAMING
    @MSHAHIRGAMING หลายเดือนก่อน

    Multy grain aata 😅 koi b cheez jab oil mai pakk jae fried ho jai tho o multy nahi balke ulti ho jata hai

  • @fahadmanan6677
    @fahadmanan6677 8 หลายเดือนก่อน +2

    Good job I want to try will be there with my family IA

    • @healthyfoodbyfarhanausman9949
      @healthyfoodbyfarhanausman9949 8 หลายเดือนก่อน

      اچھی بات ہے جاب سے لاکھ درجے بہتر اپنا کاروبار ہے کیونکہ نوکری نوکری نسل نہیں پالتی نسل کاروبار پالتے ہیں

  • @kashifsultanentertainment8926
    @kashifsultanentertainment8926 8 หลายเดือนก่อน +3

    Good ❤

  • @HamzaIrfan-h9u
    @HamzaIrfan-h9u 8 หลายเดือนก่อน +1

    Apne mu miyan mithu bnna in se sekhen😂😂😂😂😂

  • @asgharidrees667
    @asgharidrees667 หลายเดือนก่อน

    10:30 koi bewaqoof hi fork aur knife se samosa khata hai. isko koi batai samosa hath se khane ka apna maza hai

  • @AkhtarAli-q4q
    @AkhtarAli-q4q 2 หลายเดือนก่อน

    Yakinan yah teenon doctor pagal khane se bhage hue hain

  • @90waq
    @90waq 8 หลายเดือนก่อน +2

    Please Adress

    • @UrduPointNetwork
      @UrduPointNetwork  8 หลายเดือนก่อน

      ویڈیو میں تفصیل موجود ہے

  • @ItsKingAli
    @ItsKingAli 8 หลายเดือนก่อน +1

    Dr affan qaiar 😭

  • @naseemakhtar9404
    @naseemakhtar9404 2 หลายเดือนก่อน

    Address b Bata dia Karen ya wo AP pr farz nee

  • @meshubhai88
    @meshubhai88 4 หลายเดือนก่อน

    Very very third class

  • @abeeraeasydrawingandart5362
    @abeeraeasydrawingandart5362 8 หลายเดือนก่อน +1

    Zaberdast abeera easy drawing and art

  • @johnjilani2335
    @johnjilani2335 8 หลายเดือนก่อน +1

    Can we order your product your contract

  • @AsifAli-tm4wi
    @AsifAli-tm4wi 8 หลายเดือนก่อน +2

    ❤❤❤❤

  • @micromerchants
    @micromerchants หลายเดือนก่อน

    Nakammay. Waqt oar paisay oar paishay ka zia

  • @farahkhan3916
    @farahkhan3916 8 หลายเดือนก่อน +1

    Dr affan ko sun k inho ne ye initiative lia k hum famous ho jain gy😅

    • @shirinshafiq7178
      @shirinshafiq7178 8 หลายเดือนก่อน

      If you can’t do anything good for people, then refrain from making fun of people who are doing something good for people

  • @NaazMalik-z1h
    @NaazMalik-z1h 2 หลายเดือนก่อน

    In these very difficult times of unaffordable price hike...samosaa are am option for me....will go try them

  • @seasoninginlife1010
    @seasoninginlife1010 8 หลายเดือนก่อน +1

    Ya apni duties kisthra kerte haie

    • @healthyfoodbyfarhanausman9949
      @healthyfoodbyfarhanausman9949 8 หลายเดือนก่อน

      ان کی الگ الگ ڈیوٹیز ہوں گی جو ہاسپٹل میں ڈیوٹی دیتا ہوگا وہ شام کو ا کے بیٹھتا ہوگا جو اپنا کلینک صبح کے ٹائم کھولتا ہوگا وہ رات کو اس طرح ان کی کوئی نہ کوئی تو ڈیوٹی یا باری ہوں گی

  • @omerfarooq540
    @omerfarooq540 2 หลายเดือนก่อน

    Location??😅 pl😅

  • @hukmdurrani573officialoffi6
    @hukmdurrani573officialoffi6 8 หลายเดือนก่อน +1

    Come to this line 😂

  • @tariqlatiflatif3505
    @tariqlatiflatif3505 8 หลายเดือนก่อน +1

    location

  • @irfanrao3185
    @irfanrao3185 8 หลายเดือนก่อน +2

    Jo cheez oil me fryer ho gye ...
    wo unhealthy he

    • @johnwick-zc9gf
      @johnwick-zc9gf 8 หลายเดือนก่อน

      Tum logon k ghr khana pani pakta hai?

    • @johnwick-zc9gf
      @johnwick-zc9gf 8 หลายเดือนก่อน

      Tum logon k ghr khana pani pakta hai?

    • @iq2823
      @iq2823 8 หลายเดือนก่อน

      @@johnwick-zc9gf
      ہم لوگ تو یہ بات ہی نہیں کرتے کہ کھانا پانی میں پکنا چاھیئے یا پھر تیل میں یا پھر چربی میں۔۔۔ یا پھر کسی اور چیز میں۔۔۔۔ یہ تیل سے تو ہمیں ڈاکٹر خود منع کرتے ہیں۔۔۔
      جب ایک باپ خود سگریٹ پیتا ہو تو وہ اپنے بیٹے کو کیسے سگریٹ پینے سے منع کرسکتا ہے؟؟؟؟؟

  • @shahzadmunawar2107
    @shahzadmunawar2107 หลายเดือนก่อน

    White atay ki roti

  • @umershah7647
    @umershah7647 8 หลายเดือนก่อน +1

    Please confirm location.

  • @nabeelnasir255
    @nabeelnasir255 หลายเดือนก่อน

    Bewakuf samosa

  • @shahzadmunawar2107
    @shahzadmunawar2107 หลายเดือนก่อน

    3rd class

  • @shahzadmunawar2107
    @shahzadmunawar2107 หลายเดือนก่อน

    Samaosy ki Bayazti

  • @ShahidAmeer-br1ww
    @ShahidAmeer-br1ww 4 หลายเดือนก่อน

    G

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208
    @muhammadshafiquedaiwliqadr3208 7 หลายเดือนก่อน

    ✌📿🤲🤩😍

  • @SajjadKhan-hr2xu
    @SajjadKhan-hr2xu 8 หลายเดือนก่อน +1

    Mein USA mein rehta hoon California mein meri wife meray liey ghar mein banati hay

    • @healthyfoodbyfarhanausman9949
      @healthyfoodbyfarhanausman9949 8 หลายเดือนก่อน

      واہ ماشاءاللہ یہ سن کر بہت اچھا لگا اور واقعی میں جو گھر کی چیز ہوتی ہے نا وہ باہر کی چیز کا مقابلہ کسی صورت نہیں کر سکتی گھر کی چیز صحت مند ہوتی ہے اور ہائی جانے کے لیے کلین ہوتی ہے

    • @mi6games980
      @mi6games980 หลายเดือนก่อน

      Good 👍ghr k hi healthy hota hei

  • @ChsabChsab-l9k
    @ChsabChsab-l9k 8 หลายเดือนก่อน +1

    Very good mashallah I'liked samosa

    • @UrduPointNetwork
      @UrduPointNetwork  8 หลายเดือนก่อน

      Thanks for liking

    • @Noor-y1p7n
      @Noor-y1p7n 2 หลายเดือนก่อน

      Allah always A capital name of the only King of all the worlds please always A capital

  • @muhammadasjal6876
    @muhammadasjal6876 8 หลายเดือนก่อน +1

    Good variety

  • @playstoregaming9d562
    @playstoregaming9d562 8 หลายเดือนก่อน +1

    Very Nice 🤠

  • @ImranKhan-d7c1w
    @ImranKhan-d7c1w 8 หลายเดือนก่อน

    Mohterma samosa hath me le kr kha lo itna action ki kya zarorat hai

  • @ahmaddawood3668
    @ahmaddawood3668 7 หลายเดือนก่อน

    Zahid sab so nice and beautiful h ❤❤❤

  • @hhgbbb-p7m
    @hhgbbb-p7m 8 หลายเดือนก่อน +1

    Doctors laco kmate h yr garib k
    Rozgar ha shame

  • @ifficrazy3204
    @ifficrazy3204 8 หลายเดือนก่อน +1

    Km koi chota or bara ni good ineshetife

    • @iq2823
      @iq2823 8 หลายเดือนก่อน +1

      کام بڑے اور چھوٹے کی بات ہی نہیں۔۔۔ سوال یہ ہے کہ جب سموسے ہی لگانے تھے تو پھر پانچ سال کا وقت اور لاکھوں روپے ڈاکٹر بننے پہ کیوں لگائے؟ اگر یہی پیسہ اوروقت سموسے بنانے پہ لگایا جاتا تو پھر یہ پیسہ ، وقت اور یہ ڈاکٹریٹ کی بے عزتی سبھی کچھ بچ جاتا۔۔۔
      کیا یہ کوئی قابل فخر بات ہے کہ ایک ڈاکٹڑ سموسے لگائے؟؟؟؟؟

    • @ifficrazy3204
      @ifficrazy3204 8 หลายเดือนก่อน

      @@iq2823 positive leeee.................
      .nagtive na le 🙏

    • @healthyfoodbyfarhanausman9949
      @healthyfoodbyfarhanausman9949 8 หลายเดือนก่อน

      جی بالکل اپ نے ٹھیک کہا کہ پانچ سال لگا کر وہ رقم انہوں نے ضائع کر دی جو ان کے ماں باپ نے ان کے اوپر انویسٹ کی ہے 😢😢😢

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208
    @muhammadshafiquedaiwliqadr3208 7 หลายเดือนก่อน

    HEALTH IS WEALTH USE ORGANIC

  • @aroojashraf8310
    @aroojashraf8310 3 หลายเดือนก่อน

    Loxation shae krr dyrn

  • @samifoodworld786
    @samifoodworld786 3 หลายเดือนก่อน

    MashAllah ❤🍽🍽🍽

  • @yasmeenayub8687
    @yasmeenayub8687 8 หลายเดือนก่อน

    Lahore adrs shop

  • @rehanshah3114
    @rehanshah3114 8 หลายเดือนก่อน +1

    Question ha zrori samosa ma kon sa injection 💉 injec krta han banana kalia Hyegenic 😅

  • @TQ_Improvement
    @TQ_Improvement 8 หลายเดือนก่อน +1

    چٹنی کی جگہ ساتھ پائیوڈین دیتے ہیں

    • @Allamin001
      @Allamin001 8 หลายเดือนก่อน

      منہ کو دیکھ کر۔پائیوڈین۔۔دی آپکو😂

    • @healthyfoodbyfarhanausman9949
      @healthyfoodbyfarhanausman9949 8 หลายเดือนก่อน

      😅😅😅

    • @healthyfoodbyfarhanausman9949
      @healthyfoodbyfarhanausman9949 8 หลายเดือนก่อน

      میں نے اتنے کمنٹس پڑھے لیکن یہ کمنٹس سب سے مزاقیہ تھا ویل ڈن 😂😂😂😂😂

  • @GhulamRaza-tj5rm
    @GhulamRaza-tj5rm 8 หลายเดือนก่อน +1

    Alfaz ka her pher he
    Healthy nahi hosake

  • @hamidshhezy2198
    @hamidshhezy2198 8 หลายเดือนก่อน

    Bewakoof banaya hoa hai awam ko