پرانے بيکار ٹائر، انتہائی کارآمد شے
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 10 ก.พ. 2025
- The rubber from used tyres can be recycled in many beneficial ways.
پرانے بيکار ٹائر، انتہائی کارآمد شے
زیادہ تر ٹائروں کو باقاعدگی کے ساتھ تبدیل کیے جانے کی ضرورت ہوتی ہے، اس سے قبل کہ ربڑ خراب ہونا شروع ہو جائے اور یہ سیفٹی کے حوالے سے خطرناک ثابت ہوں۔ لیکن ربڑ اصل میں بہت دیرپا ہوتا ہے جسے ری سائیکل کرنے کے بے انتہا امکانات موجود ہیں اور اسے ربڑ میٹس سے لے کر واٹر پروف بیگز کی تیاری تک میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
Subscribe: www.youtube.co.... dw.com/urdu dw.urdu #DWUrdu #Sawaal