Har Madrase Kai Talib-E-Ilm Ko Mahana 100,000 Rupay Kamane Kai Liye Ba Ikhtiyar Banana | EP - 120

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 97

  • @bushrazohaib137
    @bushrazohaib137 หลายเดือนก่อน +33

    حضرت ہمارا مقصد بھی آپ دونوں کے مقاصد سے ملتا جلتا ہے۔ ہم مدارس میں طالبات پر کام کر رہے ہیں۔۔ اور الحمدللہ ان کو اے آئی ، ویب ڈیولپمنٹ اور کراٹے سیلف ڈیفنس کی تربیت دے رہے ہیں۔

    • @TOTHETOOFFICAL
      @TOTHETOOFFICAL หลายเดือนก่อน +1

      ماشاءاللہ اللہ آپ کے کام میں برکت دے۔

    • @akbarkhan-sk8zb
      @akbarkhan-sk8zb หลายเดือนก่อน +1

      اپنےادارے کا نام بتائیں اور کوئ لنک بھیجیں تاکہ سبکوفائدہ ھو

    • @allamaulfat
      @allamaulfat หลายเดือนก่อน

      Your any email or contact?

    • @sghaznavisghaznavi460
      @sghaznavisghaznavi460 หลายเดือนก่อน

      Tell us about u taky rabta krsken

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 28 วันที่ผ่านมา

      Kro taka wo ayashi air badmashi kar skn,, wo b as gutter m gir jain

  • @abdulrauftdm
    @abdulrauftdm หลายเดือนก่อน +20

    السلام علیکم سر جی چیٹ جی پی ٹی بہت اچھا ہے بہترین ہے ہر لحاظ سے ہر چیز کے سائنس کے ڈاکٹری انجینیئرنگ لیکن اسلام کے لحاظ سے مجھے یا قران کے لحاظ سے مجھے اس میں تھوڑا ہمیشہ شکوش شبات رہتے ہیں تو یہ جو ہے تھوڑا سا اس کے لیے اپ صحیح فرما رہے ہیں کہ مفتیان کا جو ہے ایک باقاعدہ پینل ہو اور مفتیان کا بنایا ہوا کوئی ایپ ہو جو کہ ایک اے ائی ایپ ہو اور جو قرانی جو ہے علم ہے وہ وہاں سے جو ہے احادیث کا اور اسلام کا دین اسلام کے حوالے سے وہ وہاں سے ہو اور باقی چیٹ جی پی ٹی سے اپ بھلے ساری دنیا کی معلومات لیں وہ بالکل صحیح ہے

  • @KhalidbinWalied-x2s
    @KhalidbinWalied-x2s หลายเดือนก่อน +2

    اللہ تعالی اپ کے تمام نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے
    ❤محترم اپ سے ملاقات ہو سکتی ہے

  • @MkashifDatori-y6t
    @MkashifDatori-y6t 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اس حوالے سے ہماری بھی رہنمائی فرمائیں حضرت جی ❤❤

  • @NU-ACADEMY
    @NU-ACADEMY 18 วันที่ผ่านมา +5

    مدرسے کا بچہ ایک کالج اور یونیورسٹی ہے بچے سے سو گنا زیادہ تیز ہوتا ہے لیکن کون ہم کو کام دے کون ٹریننگ دےگا باقیوں کا پتہ نہیں الحمد للّہ میں نے بذات خود فوٹوشاپ صرف تین دن میں مکمل سیکھا لیا ہے

    • @mathar7081
      @mathar7081 7 วันที่ผ่านมา

      ماشاءاللہ...... تفصیل بتائیں گے کے کیسے؟

    • @NU-ACADEMY
      @NU-ACADEMY 7 วันที่ผ่านมา

      @mathar7081 یوٹیوب پر

  • @MehboobUrRehman-c8c
    @MehboobUrRehman-c8c หลายเดือนก่อน +1

    ap dono ka shukriya

  • @FarooqiAseels
    @FarooqiAseels 26 วันที่ผ่านมา

    ماشآءاللہ
    آپ بہت اچھا کام کررہے ہیں۔

  • @FarhatAziz-k2t
    @FarhatAziz-k2t 26 วันที่ผ่านมา +1

    Allah karam kerain ap per

  • @Madarsa-writter
    @Madarsa-writter 19 วันที่ผ่านมา

    ماشاء اللہ❤❤

  • @danishijaz2455
    @danishijaz2455 29 วันที่ผ่านมา

    جزاکم اللّہ خیرا ❤

  • @رفيعاللهالحقانى
    @رفيعاللهالحقانى 19 วันที่ผ่านมา

    ماشاء الله

  • @smiasyed3700
    @smiasyed3700 หลายเดือนก่อน

    Jazak'Allah

  • @Mati-i9m9c
    @Mati-i9m9c 5 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @anwarshaheen7979
    @anwarshaheen7979 18 วันที่ผ่านมา

    اے اللہ! ہمارے دینی مدارس اور ان مدارس کے علما ء و طالبات کی حفا ظت فرما ہمارا مقصد صرف اور صرف اللہ تیرے دین کی سر بلندی، دینی مدارس صرف قرآن و حدیث کا علم حاصل کرنے کے لیے بنےنہ کہ دنیاوی متاع و مال کمانے کے لیے.

  • @bakhtzada3320
    @bakhtzada3320 7 วันที่ผ่านมา

    اسلام علیکم میری رائے یہ ہے کہ ان چیزوں
    سے طلبہ کو دور رکھیں افسوس سے احتیاط بہتر ہے

  • @msaofficialmolanashamraiza3466
    @msaofficialmolanashamraiza3466 23 วันที่ผ่านมา +2

    سر میں انٹرسٹ رکھتا ہوں
    سیکھنا چاہتا ہوں
    جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی سے فراغت ہے
    2016 کی

  • @ML-AbdulhaqueQS
    @ML-AbdulhaqueQS 29 วันที่ผ่านมา +7

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    جناب بندہ نے دارالعلوم دیوبند انڈیا سے 2023 میں سند فراغت حاصل کی ہے الحمدللہ فی الحال ایک مسجد میں امامت اور بچوں کی تعلیم کا فریضہ انجام دے رہا ہے بندہ بھی ریحان اللہ والا سر سے AIٹریننگ لینا چاہتاہے ،
    سر سے درخواست ہے کے بندے کو اپنا اسٹوڈنٹ بنا کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں
    جزاک اللہ خیرا

  • @MadaniSetup-ne6hk
    @MadaniSetup-ne6hk 11 วันที่ผ่านมา

    دعوت اسلامی اس کام کو ایک عرصے سے بہترین انداز میں طلباء کو ٹرین کررہے ہیں۔۔زرا ان کا بھی جائزہ لیں۔۔

    • @haqeqattv1769
      @haqeqattv1769 5 วันที่ผ่านมา

      Khan pr academy hy Karachi mi

  • @syedabubakkar-fw5sr
    @syedabubakkar-fw5sr 21 วันที่ผ่านมา +1

    پاکستان کے بورڈ میں ایک وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان بھی ہے صدر مولانا محمد طیب طاہری امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ

  • @XgXg-rn9rf
    @XgXg-rn9rf 15 วันที่ผ่านมา +1

    میں بھی پنجاب سے ایبٹ اباد میں جا رہا ہوں قران پاک حفظ کرنے پلیز سب دعا کریں۔ کیا مجھے اپ کا نمبر مل سکتا ہے ایبٹ اباد میں کس جگہ رہتے ہو❤❤

  • @Mati-i9m9c
    @Mati-i9m9c 5 วันที่ผ่านมา

    سر میں بھی سیکھنا چاہتا ہوں

  • @user-zs3fr8pw8ahsan
    @user-zs3fr8pw8ahsan 26 วันที่ผ่านมา

    ❤❤دین مقسد دونیا اسفے زروت❤❤ باقی مہنت اچہ کام ھے

  • @M.K-Yuoth
    @M.K-Yuoth 15 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ میں انٹرسٹ رکھتا ہوں سیکھنا چاہتا ہوں میری فراغت جامعہ ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ دہلی کالونی سے ہے 2024 کے اندر

  • @RashidAmmar-c5q
    @RashidAmmar-c5q หลายเดือนก่อน

    Sr me mianwali sy hn online wark krna chta hn

  • @EasyQuranWithMukhtyar
    @EasyQuranWithMukhtyar 9 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ ،مولوی صاحب کا وٹساپ گروپ لنک بھی شئر کرتے

  • @LHHKHealthTips
    @LHHKHealthTips หลายเดือนก่อน

    أنتما صادقان فى كلامكما

  • @muftitanveerqureshiofficia2519
    @muftitanveerqureshiofficia2519 22 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ummehani-gj8is
    @ummehani-gj8is 20 วันที่ผ่านมา

    Mera beta Alhamdulillah hafize Quran ban rha h mein India 🇮🇳 se hu kia apka course hum bhi join kr sakte h plz reply jazakallahu khairan kasira

  • @waseemqadri92
    @waseemqadri92 วันที่ผ่านมา

    Koi Rabta Number du dety to asani rheti
    Ham sekhna Chahty hen .
    Admission ka btaen sir

  • @LHHKHealthTips
    @LHHKHealthTips หลายเดือนก่อน +1

    لا اله الا انت سبحانك اني كنت من الظالمين يارب يارب صل وسلم دائما ابدا على حبيبك خير الخلق كلهم

  • @Zobi1122-s8d
    @Zobi1122-s8d 22 วันที่ผ่านมา

    Assalam o alaikum sir sir maine aaj tak ak ripya bhi nahin kamaya sir paise nikalvane ka tarika bata de Paypal se

  • @LHHKHealthTips
    @LHHKHealthTips หลายเดือนก่อน

    أنتما صادقان

  • @earning121
    @earning121 หลายเดือนก่อน +2

    ❤❤❤❤ Love begets love 💕

  • @MImran-cj5td
    @MImran-cj5td หลายเดือนก่อน +1

    Sir gi main ap ko mil sakta ho mujhay webdevelpment main intrast ha yahan gaon main koi saholat nahi ha ap mujhay roadmap batana takay ma quch paisay kama sako ap mujhay gauid karay takay main paisay kama sako manay html css or bootsrap ki ha ap mujhay agay gaiud karain takay main paisay kamanay kabil ho sakon

  • @user-zs3fr8pw8ahsan
    @user-zs3fr8pw8ahsan 26 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤❤❤سر اپکو پالو پیلے کیا تاہ لکین بات ناوسی کی ھے او تعلیم چار جمات کے بچو کا سر اب کیا عمر چوداہ سال ایک بچہ گیارہ لاک

  • @rehmatbari5219
    @rehmatbari5219 6 วันที่ผ่านมา

    Krna kiya hai bhai?
    Ye too btain

  • @rawalsherkhan7567
    @rawalsherkhan7567 หลายเดือนก่อน

    سر میں ٹیچر ٹرینگ کورس کرنا چاہتا ہوں کیا طریقہ کار ہے گائیڈ کردیں

  • @FazalMannanJadoon-gm8xp
    @FazalMannanJadoon-gm8xp หลายเดือนก่อน +1

    السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ
    ریحان بھائی بے حد خوشی ہوئی آپکو اور ڈاکٹر ذیشان عثمانی صاحب بہت سنتا ہوں اللہ کریم اپنی شان کیمطابق اجر عظیم عطاء فرمائیں آمین
    سر میں صوابی سے ہوں اور ایبٹ آباد مجھے کافی قریب پڑتا ہے انشاءاللہ اعجاز بھائی سے عنقریب ملاقات کروں گا
    آپ نے انکے توسط سے علماء کیلئے سکالر شپ کا اعلان کیا ہے محترم سر کیسے اپلائی کرسکتے ہیں رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ خیرا احسن الجزا

  • @alhelal7790
    @alhelal7790 23 วันที่ผ่านมา

    آڈیو کو ویڈیو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔۔۔فلیکی وغیرہ سے

  • @molanabduljabbar
    @molanabduljabbar หลายเดือนก่อน +8

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں ایک مسجد کا امام خطیب ہوں میری امدن 20 سے پچیس ہزار ہے میں شامل کو ڈیڑھ لاکھ تک لے جانا چاہتا ہوں میں کیا کروں میں صرف یوتوب کو پچھلے دو سال سے سیکھ رہا ہوں اور کچھ بنیادی باتیں سیکھ چکا ہوں مزید میرا شوق قران پڑھانے کا ہے حدیث ترجمہ تفسیر پڑھانے کا ہے ان لائن مجھے رہنمائی فرمائیں کہ میں کیا کروں کیونکہ مجھے 1.5 سال ہوگیا مجھے کوئی اسٹوڈنٹ ہی نہیں مل رہا میں کیا کروں؟

  • @imudasarmoavia6805
    @imudasarmoavia6805 29 วันที่ผ่านมา

    مولنا صاحب آپ سے رابطہ کیسے کیا جا سکتا ہے
    میں فاضل ہوں جامعہ اشرفیہ لاہور 2014 کا

  • @Omar_EducationWala
    @Omar_EducationWala หลายเดือนก่อน

    Mashallah great work

  • @ISLAMISBAQ
    @ISLAMISBAQ 26 วันที่ผ่านมา

    یہ جوآخرمیں بتایایہ کورس کیسے کہا ہوگاداخلے کاطریقۂ کارکیاہوگا

  • @SaeedRehman-w2z
    @SaeedRehman-w2z หลายเดือนก่อน +1

    sir ap se rabta karne ka kia tariqa hoga me is course teacher ai me intrested hun

  • @mmunsif862
    @mmunsif862 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم سر اسکالر شپ مل سکتی ہے مولانا کے توسط سے

    • @mmunsif862
      @mmunsif862 หลายเดือนก่อน

      میرا تعلق کراچی سے ہے

  • @umarrahman.
    @umarrahman. 29 วันที่ผ่านมา +1

    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
    الحمدللہ
    میں جامعہ فاروقیہ کراچی سے
    فارغ ہوں
    اب ،بحرین ،میں ہوں
    میں بھی یہ کورس کرناچاہتاہوں

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 28 วันที่ผ่านมา

      Yah zalat seekho ,, taqwa mat seekhna

    • @QariUmerShah
      @QariUmerShah 22 วันที่ผ่านมา

      ​@@sssssssss34444تو خود زلیل ہے

  • @HafizaarefgabbuukhanMewati
    @HafizaarefgabbuukhanMewati 19 วันที่ผ่านมา +4

    دینی مدارس دین کی حفاظت کے لیے ہے پیسے کمانے کے لئے نہیں جن کی عقلیں پیسے کمانے میں سوچتی ہے جن کا زاویہ اور سوچ ہی پیسہ کمانے کی ہے
    وہ مدارس کو سمجھ نہیں سکتے نہ مدارس کے مقصد کو سمجھ سکتے ہیں
    مدارس کا مقصد کچھ اور ہے مدارس کا مقصد دین کی حفاظت کے لئے
    حفاظت کے لیے ہے
    ان کی ان کو روزی اللہ اپنے خزانے غیب سے اپنے فضل سے دے گا

    • @anwarshaheen7979
      @anwarshaheen7979 18 วันที่ผ่านมา

      سر براہ کرم ہمارے مدارس کے علماء اور طالبات گندی ایڈ کو دیکھ کر شیطانی روش اختیار کر جائیں گے اور تو اور قرآن کو یاد کرنا اور پیارے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیاری پیاری احادیث کو بھول جائیں گے اور ان کا مقصد خاک میں مل جائے گا اے آئ کو مدارس میں لانا دین و اسلام کو نقصان ہو گا

    • @NU-ACADEMY
      @NU-ACADEMY 17 วันที่ผ่านมา +3

      تم بند کمرے میں بیٹھے رہو وہیں تجھے ملتا رہے گا تیری تحقیق بے وقوفانہ ہے جب کہ تجھے پتہ نہیں حلال روزی کیلئے محنت کرنا بھی ایک عبادت ہے

    • @نورشہزادی
      @نورشہزادی 9 วันที่ผ่านมา

      جو خود اپنے پیروں پر نہیں کھڑا ہوگا وہ دوسروں کو کیسے اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کی ترغیب دے سکتا ہے

  • @beautifulclips18
    @beautifulclips18 หลายเดือนก่อน +1

    Asslam o alaikum sir and everyone

  • @Mohsin2371
    @Mohsin2371 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    میرا نام زھراء ھے
    میں اپنے گاوں مدرسہ چلا رھی ھوں
    میرا تنخواہ مہینے کا 3000 ھے میرا تعلیم ایم اے اسلامیات سٹوٹنٹ 100 ھے😢
    اگر میرے کچھ مدد کر شکتے ھے تو کیجئے گا
    میرا تعلق سکر دو کرالدو سے ھے

  • @SaeedRehman-w2z
    @SaeedRehman-w2z หลายเดือนก่อน

    assalamualakum sir . me ai teacher course seekhna chahta hun or aalim or mufti hun

  • @muhammadsiddiq280
    @muhammadsiddiq280 หลายเดือนก่อน

    سر ٹیچر ٹریننگ کورس کا کیا طریقہ ہے۔

  • @MuhammadUsman-r5b7h
    @MuhammadUsman-r5b7h 28 วันที่ผ่านมา

    0:42

  • @AbuRihan-xi6zj
    @AbuRihan-xi6zj 24 วันที่ผ่านมา

    Numbr do bhi ka
    Shukryh

  • @AamirKhan-iu1dh
    @AamirKhan-iu1dh 22 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم ورحمۃ آپ کا نمبر کیا ہے

  • @Omar_EducationWala
    @Omar_EducationWala หลายเดือนก่อน

    Aslam o alaikum

  • @jameelahmedkhan6637
    @jameelahmedkhan6637 หลายเดือนก่อน

    🌹👍

  • @DanishMehmoodAwan
    @DanishMehmoodAwan หลายเดือนก่อน

    ❤ waliku1msalam

  • @rashadnatha6361
    @rashadnatha6361 19 วันที่ผ่านมา

    Chat GPT wagera bahot hi kaam ki chiz he albatta zahan ka istemaal Kam ho jata hai. To zahan kamzor hote jayenge

  • @atwamahmood6815
    @atwamahmood6815 หลายเดือนก่อน

    اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ میں ٹرانگ کرنا چہتا ھوں میں جامعہ اشرفیہ سےدورہ حدیث کیا ہے

  • @Hafizmushtaq-e2l
    @Hafizmushtaq-e2l 18 วันที่ผ่านมา

    سر جی الحمدللہ ۔ میں بھی حافظ عالم ہوں۔۔
    اس فیلڈ میں اچھا تجربہ رکھتا ہوں ۔ الحمدللہ کماتا بھی ہوں ۔
    لیکن۔ لوگوں کی۔ عدم توجہ۔ اور ۔ ناقدری کی وجہ سے ۔ خاموشی سے کام کرنا ہی بہتر سمجھا
    آج یہ ویڈیو دیکھی تو اچھا لگا ۔
    علماء کرام ۔ کو اس طرف آنے میں ۔ بہت ٹائم لگے گا ۔ کیونکہ ابتدا سے ہی انکو یہ علم نہیں۔ بس انکے زھن میں کمانا کا ۔ زریعہ صرف مساجد مدارس اور محافل۔ ہیں۔ ۔ حلانکہ وہ ۔ کام عبادت سمجھ کر کرنا چاہیے ۔
    لیکن۔ دیگر زریعہ آمدن نہ ہونے کی وجہ سے ۔
    یہ ہو رہا ہے ۔
    جب علماء اس طرف آئے گے تو یقیناً ۔ دین کو بہت فایدہ ہوگا۔

    • @FikrEMuashra
      @FikrEMuashra 16 วันที่ผ่านมา

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اپنا کانٹیکٹ نمبر دے دیجئے

    • @FikrEMuashra
      @FikrEMuashra 16 วันที่ผ่านมา

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مولانا صاحب اپنا کانٹیکٹ نمبر دے دیجئے

  • @HafizaarefgabbuukhanMewati
    @HafizaarefgabbuukhanMewati 19 วันที่ผ่านมา

    کیا دینی مدارس والوں کو اپ پیسہ کمانا سکھانا چاہتے ہیں کہ مدارس پیسے کمانے کے لئے بالکل نہیں
    پیسہ کمانے والوں کی جگہ نہیں ہے پیسہ کمانا ہو تو دنیاوی علوم ہے
    دینی مدارس دین کی حفاظت کے لیے ایسے افراد کیے جاتے ہیں جو ہر غربت میں رہتے ہوئے ہر قربانی دے کر دین کی حفاظت کرنے والے بنے ان کو کمانے والے نہ بناؤ
    اللہ ان کو اپنے فضل سے روزی دے گا

  • @shahbaz1421
    @shahbaz1421 26 วันที่ผ่านมา

    Sirf Apna kamai ke bare soch raha hai ye banda

  • @kamruddinmehsaniya3233
    @kamruddinmehsaniya3233 หลายเดือนก่อน

    AP BHI UN KO FUZLA KEH TE HO

  • @htffar3704
    @htffar3704 หลายเดือนก่อน

    Froude rehan

  • @kamruddinmehsaniya3233
    @kamruddinmehsaniya3233 หลายเดือนก่อน

    PHLE UN ME EK GURUR HAI APNE AP KO ULMA E KIRAM KEH NE KA TAB TAK YE LOG KUCH NA HI SI KHEN GE DUNIYA ME BHOT MAZ HAB KE REH NU MA AP NE AP KO AP NI POST SE NA HI BOLANA CHA H TE HAI

  • @aamirrana7761
    @aamirrana7761 หลายเดือนก่อน

    Assalamualaikum, sir aap ka rabta number kia hy

  • @Madarsa-writter
    @Madarsa-writter 19 วันที่ผ่านมา

    ماشاء اللہ❤❤

  • @Mati-i9m9c
    @Mati-i9m9c 5 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @Channel_tilawah114
    @Channel_tilawah114 2 วันที่ผ่านมา

    Masha Alllah❤❤