@@wasimjan7655 bhai yea sab koshish krny ke bajy youtube say mangty hain Allah say nahin sab begger hain ju is ke video bana raha wo apne subscribe ke lie kr raha hai international faqeer hain
پہلےجس قدر عالم ھیں انہوں نے دین کے بارے میں عوام کو کیا بتایا ھے؟ اسلامی شعائر کا مذاق اڑایا جا رھا ھے ۔اب آپ لوگ صرف ایک کیس دیکھ لیں عدت والا ،کسی عالم دین نے اس پہ زبان کھولی ھے ایسے خاموش ھیں کہ اگر ھم اس عدت والے کیس پہ زبان کھولیں گے تو جو ھمارے سر پر ھما بیٹھا ھوا ھے وہ اڑ جائے گا۔دوسرا یزید کی فوج میں کوئی عالم دین نہیں تھا؟ 18000 عالم دین تھا جنہوں نے فتویٰ دیا تھا کہ حسین علیہ السّلام واجب القتل ھیں ۔عالم دین بنانے کی بات کرو ۔باتیں سنو ان دین کے ٹھیکیداروں کی۔
اگر اپ جسے لوگوںکے پاس ایمان ہوتا تو اتنے مسوم بچے اسے کاموں میں نہ پڑتے اگر غیرت ہے تو إن کی روٹی کا بندوبست کرو وہ مجبوری میں یہ کام کر رہا ہے بہیر بیٹھ کر نہسیتے کرنا اسان ہے کسی کی روٹی کا بندوبست کرنا مشکل ہمارے لوگو کو ہر بات میں اپنی کہنی ہوتی ہے اپنے گھر میں جو مرزی ہوتا ہو اپنے گھرو کو دیکھو اگر کسی کے لیے کوچ کر نہی سکتے تو یہ بی نہ بولو اللہ إس مسوم بچی کی سب مشکلے اسان کرے اللہ کرے إس کے گھر کے حلات جلد ٹیک ہو یہ بی پڑای کرے إس کے گھر میں الللہ کھولی روزی دیے
@@suriakhatoon7682 آپ کو علم ہونا چاہیے کہ اسلام میں ریاست کے زمہ داری کیا ہے باقی ملک کے بیشتر علاقوں میں لوگ ناچ رہے ہیں تو اگر آپ لوگ اتنے غیرت مند اور ایماندار ہیں تو سب ناچنے والوں کی لئے روٹی کا بندوست کریں اور خاص کر پنجاب والوں کے لئے
بچے کو نچانے کی بجائے تعلیم دلائیں ، اور اسے معاشرے کا اچھا شہری بنانے میں کردار ادا کریں یہ اس بچے کی دنیا اور آخرت دونوں کے لئے ضروری ہے ۔ منفی سرگرمیوں میں بچوں کی حوصلہ افزائی ہرگز نہ کریں یہ سراسر گھاٹے کا سودا ہے۔
Bat sari y ha k jin pe guzarti ha y wo hi janty hen ,jb mrty hen bhook aflas k haton tb hi pta chalta ha, zindon ko koi sahara nhe daita,ALLAH pak hm sb k sath asani wala mamla frmay or hamin hidayt dy ameen.
پتہ نہیں ہم مسلمان اتنے بے دین کیوں ہو گںٔے ہیں کہ گناہ کے کاموں پر نہ صرف فخر محسوس کرتے ہیں بلکہ گناہ کی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ توفیق و ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
100 feesd good jwab ,,ab daikhye ga is jwab sy inko heart attack ajna h q k criticism krna asan h lakin JB correction ka kah den Sath he mout pr jti h ,,,q k asy logo k Bry me kaha jta h k munh momina krtot kafran ,,bnda puchy TU ethy khutba sun.n Aya eyn ,,msjid ja k bah Allah Allah kr @@farhatabbas-nd9vh
@@farhatabbas-nd9vhآپ کو طنز سوجھ رہا ہے۔ غیرت کا مقام ہے۔ گناہ اور حرام کام کو اچھا سمجھا جا رہا ہے ۔ وہ تو معصوم اور نابالغ ہے۔ بڑوں کے اندر ایمان ہے کہ نہیں ؟
اس بچے کی جو تربیت ہوئ ہے وہ ہی کرے گا اور کچھ اس کے گھر کے حالات کروا رہے ہیں۔ بچے کا کوئ قصور نہیں۔بہتر ہے ان لوگوں کی مدد کی جائے ۔ باتیں نہ بنائ جائیں غلط
Bilkul Sahi Allah Raham kare Musalmano per larkiyan bhi hn iss naachne m ab nach gaane ko telent ka Naam de diya Allah Rahm kare Aameen India ka naach GANA culture h
Allah Taala is bachay ko sehat tandrusti zindgi dain aur iski aur is k ghr walon ki sb mushkilat asan frmaien aur is bachay ko aur is bachay k ghr walon ko Allah Taala boht boht boht zyada khushian atta frmaien ameen suma ameen🤲🤲🤲 🙏🙏🙏😢😢😢😔😔😔
Ya child on sy best hy jo eddat main nikha krty hn jo din raat gali galoch main lgey rehty ya bacha wpda zalm sy best hy jo punjab ke medl awam ko bhari bill detta hy 😊
اب ہم ناچ ناچ کر اپنے حالات صحیح کیا کریں گے ۔ ہمارا ٹیلینٹ بھی اب ناچ گانے تک محدود ہو گیا ہے ۔ شہرت بھی ایسے ہی لوگوں کو ملتی ہے ۔ اللہ ہماری حالت پر رحم کرے
PTI leader zindabad Imran Khan great man ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
kisi ka dil to nhi krta na , bacha hai bechara apny halat se majoor hokr he aisay kr rha hai na, koi chori, daka, ya ghalt kamon main to nhi parra na bechara, bachay ko mashwaray denay walon se guzarish hai k koi is bachay ki madad help bhi kr diya krain, kr dain ok shukriya meharbani sb ki 👈 🤔🤔🤔😏😏😏😕😕😕😔😔😔
استغفراللہ یارب کعبہ ہمیں معاف فرمانا کیا خوب برکتوں والے دن تھے جب والدین اولاد کے لیے نیک خواہشات نمازی حافظ قرآن شریف بننے کی دعائیں کرتے تھے اور آج یہ دن دیکھنے کو مل رہا ہے جاہل یوٹیوبر بھی ماشاءاللہ اور دعائیں دے رہا ہے
Yar ap sab us kia inrew lw kar chale jate ho.us ka nomber bi sakteen p do .koi us ki madad hi kar de ga. Acter banna konsi bory bat he . ALLAH TALLAH Is ko himat de . Beata actar bano par sath sath nmaz bi parhte raho. ALLAH TALLAH ap k o kamyab kare . Ap ki moshklat asan kare.(Aameen)
😢 وقت حالات سب کروادیتے ہیں
ہماری دعا ہے اللہ اسانیاں فرمائے ❤ آمین ثم آمین 🤲
ک
Ameen
اپ بھائی یہ کہہ رہے ہیں وقت اور حالات سب کروا دیتا ہے
Allah is ki made kera
@@ZaffarQadri-o9t😅😮😢🎉😂 0:04
ما شا اللہ تو ایسے کہ رہا ہے جیسے کوئی نیکی کا کام کر رہا ہے۔ ان شا اللہ تو ایسے کہ رہا ہے جیسے کوئی مسجد بنانے جا رہا ہے
@@wasimjan7655 bhai yea sab koshish krny ke bajy youtube say mangty hain Allah say nahin sab begger hain ju is ke video bana raha wo apne subscribe ke lie kr raha hai international faqeer hain
Hhhhhaaaahhhaa
@@wasimjan7655 namaz pur kur dua karain y dance
Bakwas log
بھائ شرم کریں آپ اس کے کھر کا راشن دے سکتے ہیں تنز کرنے کی بجاۓ کسی غریب کی ھیلپ کیا کریں اللہ اور اس کا رسول راضی ہو گا
اے کاش اس کے ابو کا خواب ہوتا کہ میرا بیٹا بہت پڑھ لکھ کر بہت بڑا عالمِ بنے دین کی خدمت کرے اور مخلوق کی خدمت کرے اعمال کا دارومدار نیتوں پر ھے
آپ لگتا ہے بہت بڑے عالم ہے
آپ کتنے ایک بڑے عالم ہو؟ کتنی خدمت کی ہے دین کی؟
Terry bachy to sary aalim e Deen hongy or haq hilal Ka khilaty hongy
Zuban hilana buhat aasa hy
پہلےجس قدر عالم ھیں انہوں نے دین کے بارے میں عوام کو کیا بتایا ھے؟ اسلامی شعائر کا مذاق اڑایا جا رھا ھے ۔اب آپ لوگ صرف ایک کیس دیکھ لیں عدت والا ،کسی عالم دین نے اس پہ زبان کھولی ھے ایسے خاموش ھیں کہ اگر ھم اس عدت والے کیس پہ زبان کھولیں گے تو جو ھمارے سر پر ھما بیٹھا ھوا ھے وہ اڑ جائے گا۔دوسرا یزید کی فوج میں کوئی عالم دین نہیں تھا؟ 18000 عالم دین تھا جنہوں نے فتویٰ دیا تھا کہ حسین علیہ السّلام واجب القتل ھیں ۔عالم دین بنانے کی بات کرو ۔باتیں سنو ان دین کے ٹھیکیداروں کی۔
@@AmeerHaider-d2ushabash 🙋
پاکستان میں اب ناچنے والوں کی راج ہے اس لئے ساری توجہ اس طرف ہے
اگر اپ جسے لوگوںکے پاس ایمان ہوتا تو اتنے مسوم بچے اسے کاموں میں نہ پڑتے
اگر غیرت ہے تو إن کی روٹی کا بندوبست کرو وہ مجبوری میں یہ کام کر رہا ہے بہیر بیٹھ کر نہسیتے کرنا
اسان ہے کسی کی روٹی کا بندوبست کرنا مشکل ہمارے لوگو کو ہر بات میں اپنی کہنی ہوتی ہے اپنے گھر میں
جو مرزی ہوتا ہو اپنے گھرو کو دیکھو اگر کسی کے لیے کوچ کر نہی سکتے تو یہ بی نہ بولو اللہ إس مسوم بچی کی سب مشکلے اسان کرے
اللہ کرے إس کے گھر کے حلات جلد ٹیک ہو یہ بی پڑای کرے إس کے گھر میں الللہ کھولی روزی دیے
@@suriakhatoon7682 آپ کو علم ہونا چاہیے کہ اسلام میں ریاست کے زمہ داری کیا ہے باقی ملک کے بیشتر علاقوں میں لوگ ناچ رہے ہیں تو اگر آپ لوگ اتنے غیرت مند اور ایماندار ہیں تو سب ناچنے والوں کی لئے روٹی کا بندوست کریں اور خاص کر پنجاب والوں کے لئے
ویری گڈ😢😢😮😂❤
اسی لئے تو اللہ نے پاکستان کے حالات بدترین کر دںٔے ہیں لیکن سمجھ کہاں آتی ہے ؟
Allah hm muslmano ko deen pr chalne ki tufique day Ameeen is bchay ko parhayen or bchon ko deen ki taleem de ga tu sub kch sai ho jaye ga
Allah es bachy k lye asania paida kry.
Ameen 🤲♥️
Amen
Etyeg😢😊😊@@HaidarHayatTaga
I am 75 years but weaping to listening this beautiful ANGEL, ALLAH BLESS HIM FINE HEALTH
اللہ پاک ان کو بے حساب رزق عطا فرماۓ
جی ، لیکن حلال روزی ہو۔
پاکستانی اس بچے کو کوئی حلال ذریعہ معاش نھیں دے سکتے اس بات کا اظہار ھے یہ
❤ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ بیٹا بادر ھے
اللہ آپ سے ضرور پوچھےگا کہ حرام کام اور گناہ کی ترغیب کیوں دی ؟
السلام علیکم لوگوں کو دین کی طرف لے کے اؤ ناچ گانے کی طرف نہ لاؤ
Good comment brother.
بچے کو نچانے کی بجائے تعلیم دلائیں ، اور اسے معاشرے کا اچھا شہری بنانے میں کردار ادا کریں یہ اس بچے کی دنیا اور آخرت دونوں کے لئے ضروری ہے ۔ منفی سرگرمیوں میں بچوں کی حوصلہ افزائی ہرگز نہ کریں یہ سراسر گھاٹے کا سودا ہے۔
@@abdullatifmirza9707
بجا فرمایا
سکا مشورہ.... کچھ ذمہ داری اٹھاؤ بات کرنا سوکھا ہے.... جس پر بیت رہی ہوتی ہے وہ جانتا ہے
Right😢
اللہ ہدایت دے پاکستانیوں کو گھر گھر ناچ گانا
Humare hukamrano ko Allah gharak kar de
اتنا آساں نہیں ہوتا بات بات پہ رو دینا
اندر کہیں چوٹ لگتی ہوتی ہے
غربت کا درد تو بڑے بڑے برداس نہیں کر سکتے یہ معصوم تو بہت چھو ٹا ہے
بڑی فلسفیانہ جواز ڈھونڈی ہے واہ
Agr doom India tk to is Bache ko Kiya faida.kami to mudsser k account me jarhi h .
Bat sari y ha k jin pe guzarti ha y wo hi janty hen ,jb mrty hen bhook aflas k haton tb hi pta chalta ha, zindon ko koi sahara nhe daita,ALLAH pak hm sb k sath asani wala mamla frmay or hamin hidayt dy ameen.
beta ap ek geriat mand bache hin meri dua hi Allah pak har qadam pe kamyab kare ga .insha Allah.❤🇵🇰❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰
aameen
پتہ نہیں ہم مسلمان اتنے بے دین کیوں ہو گںٔے ہیں کہ گناہ کے کاموں پر نہ صرف فخر محسوس کرتے ہیں بلکہ گناہ کی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ توفیق و ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
Allah pak apku mazed kamyabiyan ATA farmaen Ameen summa Ameen 🙏❤️❤️💗
پہلے مسلمانوں کو بہادری پے داد دیا جاتا تھا اب ناچنے پے۔
اج کل میراثی بہت وائرل ہو رہے ہیں اور اس کو وائرل کرنے والے بھی وہ بھی میراسی ہی ہیں😂😂😂😂
آپ اِس کی مدد کر دیں اور عالم دین بنا لیں 😊
100 feesd good jwab ,,ab daikhye ga is jwab sy inko heart attack ajna h q k criticism krna asan h lakin JB correction ka kah den Sath he mout pr jti h ,,,q k asy logo k Bry me kaha jta h k munh momina krtot kafran ,,bnda puchy TU ethy khutba sun.n Aya eyn ,,msjid ja k bah Allah Allah kr @@farhatabbas-nd9vh
جہنم کا راستہ ہے۔
@@farhatabbas-nd9vhآپ کو طنز سوجھ رہا ہے۔ غیرت کا مقام ہے۔ گناہ اور حرام کام کو اچھا سمجھا جا رہا ہے ۔ وہ تو معصوم اور نابالغ ہے۔ بڑوں کے اندر ایمان ہے کہ نہیں ؟
Allah iss bachey ko kaamyab kare Ameen
ناچ گانے میں ؟ استغفراللہ۔
❤ MashaAllah Allah Pak bless him
Ye musalmano ka kam nahi es pe MashaAllah na leke Allah enko hidayat dai
اس بچے کی جو تربیت ہوئ ہے وہ ہی کرے گا اور کچھ اس کے گھر کے حالات کروا رہے ہیں۔ بچے کا کوئ قصور نہیں۔بہتر ہے ان لوگوں کی مدد کی جائے ۔ باتیں نہ بنائ جائیں غلط
L#
بہت ہی خوب صورت ٹیلینڑیڑ
ماشاءاللہ
جی آپ بھی اپنے بچوں کو ناچ گانے کی ٹریننگ دلوا دیں۔ آپ کی طرح لوگ بھی کہینگے " بہت خوب " تب خوب خوش ہونگے آپ ؟
بے وقوفوں کی طرح کچھ بھی کمنٹس کر رہے ہو یہ نہیں پتہ کہ ماشاءاللہ کب کہتے ہیں۔
اللہ پاک مدادکرے آمین
Mudassar sb waaah or teacher b ny b kaya kamal kiya hy acha kam kar raha hy
❤❤❤Allah him db Pr Krm frma
Ya Allah Sab Ko Hidayat Day Ham Sab Ko Bhy Aameen Sumah Aameen
Bilkul Sahi Allah Raham kare Musalmano per larkiyan bhi hn iss naachne m ab nach gaane ko telent ka Naam de diya Allah Rahm kare Aameen India ka naach GANA culture h
Ya Allah Have Mercy On Everybody Aameen Sumah Aameen
Allaha aise TH-camr ko nek samaj de.
خدا اس بچے کی مدد کرے آمین
Allah Taala is bachay ko sehat tandrusti zindgi dain aur iski aur is k ghr walon ki sb mushkilat asan frmaien aur is bachay ko aur is bachay k ghr walon ko Allah Taala boht boht boht zyada khushian atta frmaien ameen suma ameen🤲🤲🤲 🙏🙏🙏😢😢😢😔😔😔
Bohot ache khalat ha as bache ka Allah as ko kamyabe kere
Allahpak his help inshallah give him good job Allah every time with him Allah pak give him Long life Ameen
اس بچے میں مجھے اپنے بیٹے نظر آتے جو کسی بھی وقت رو پڑتے مجھے محنت کرتے دیکھ کر
Khuda Ra TV walay is becharay bachay ko bhi viral aur support krain plz plz plz 👈👈🙏🙏🙏😔😔😔
ملک پاکستان کا نام اب ناچ گانا سے اونچا ہوگا اللہ تعالی تبھی رزق دیتا ہے جب اسے خوش کیا جائے
Allah is bache ko kamyab Kray
Jo is ko koi Galt bat Kray Ga to is ka MATLAB is bache se jealous ho raha hai
Ya child on sy best hy jo eddat main nikha krty hn jo din raat gali galoch main lgey rehty ya bacha wpda zalm sy best hy jo punjab ke medl awam ko bhari bill detta hy 😊
Anchor ka bhi shukriya is bacharay bachay ki video dekhnay k liye, in anchor ko bhi Allah Taala iska ajar e ameen dain ameen suma ameen🤲🤲🤲
ameeen
Allah is bachey ki maddad fermae aur iska sarey Kaam asan hojae
روزی کے عشق نے نچایا کرکے تیا تیا۔۔۔۔۔۔۔جیو❤جیو❤جیو ۔جیو❤جیو❤جیو
Boht piyara he kuch kuch shah rukh jesa he balon ki wajah se mgr usse ye ziyada khub surt he
🎉❤Well done teacher ❤🎉
Allah is the best of providers so allah never leaves him
❤Jesy waledaen bacon ka fok ni dekah jata wesy hi bacon se waleden ka dok ni deka jata❤
agree
اب ہم ناچ ناچ کر اپنے حالات صحیح کیا کریں گے ۔ ہمارا ٹیلینٹ بھی اب ناچ گانے تک محدود ہو گیا ہے ۔ شہرت بھی ایسے ہی لوگوں کو ملتی ہے ۔ اللہ ہماری حالت پر رحم کرے
ناچنا تو پڑتا ہی ہے بغیر ناچے تو اللہ بھی داد نہیں دیتا۔۔۔۔۔ نماز بھی بھی تو اک قسم کا ناچ ہی تو ہے
Ya to Allah he better janta ha K os ny humara.rizq.kesy Likha ha.
Bhai is bachy ki ap halp kar dy kya pata dans chor dy
@@shaikh.saleemap kafir hy
Pakistan may or bacha hi Kia ha Kia kre greeb yaha
یہ دیس ھے اندھے لوگوں کا 💔🙏💔 اے چاند یہاں نہ نکلا کر
I LOVE this video,,I from jk India
یہ مختلف تبصرہ کر رہے ہیں ایک وقت کی بھوک اور فاقہ کشی برداشت کریں تو آپ کو بچے کی تکالیف کا احساس ہو.
تو پھر تو اس کے بعد تو تو تو تو ہو سکتا ہے تو تو تو,
🎉❤Asslamu'Alaikum Respect and Peace to this family there's no poor and Rich please sport this family in needs❤🎉
Bhai is ka number uper chaltey ,or ya be bata detey kon.sey city sey hi ,?
Allah say mango ore quran namaz pr dil lagao Allah zaroor madad kry ga
byshak
ALLAH PAK ISS BACHEY KO APNEY HEFZU EMAAN ME RAKEHEY OOR IS KI MADAD KERY AAMEEN
Ye bacha ghareeb hai ALLAH IS BACHY KO LAB6AV KARE OR SAHI KAM MAIN AMEEN
Ek dosry ki spot Kya kry taky hm SB kmyab ho sky amen Suma amen
God bless you ❤❤❤❤
PTI leader zindabad Imran Khan great man ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah is bchy k liay aasania frmaye. Ameen
Allah pak is ko kamyab kry Ameen Ameen Ameen
Ye bacha sufiyana tipe raqs karta hai ❤💐🌹🌺
Allah Pak grant more tenants Ameen
Allah is buchay ko kamyab karay
Ya baby,Pakistan,ma,tent,bot,ha,our,sapot,Kam,ha,❤
kisi ka dil to nhi krta na , bacha hai bechara apny halat se majoor hokr he aisay kr rha hai na, koi chori, daka, ya ghalt kamon main to nhi parra na bechara, bachay ko mashwaray denay walon se guzarish hai k koi is bachay ki madad help bhi kr diya krain, kr dain ok shukriya meharbani sb ki 👈 🤔🤔🤔😏😏😏😕😕😕😔😔😔
Allah asayab fermay ameen sumameen
Allah isky gham ko khushiyo ma badal dey
Allah eman per qaim fermaye
استغفراللہ یارب کعبہ ہمیں معاف فرمانا
کیا خوب برکتوں والے دن تھے جب والدین اولاد کے لیے نیک خواہشات نمازی حافظ قرآن شریف بننے کی دعائیں کرتے تھے اور آج یہ دن دیکھنے کو مل رہا ہے جاہل یوٹیوبر بھی ماشاءاللہ اور دعائیں دے رہا ہے
Ya Allah Help Everyone’s Aameen Sumah Aameen
Phir yaey bacha Pakistan ka naam roshan karay 👉🧑👉🇵🇰👈🙏🙏🙏
❤😢💔🤲🤲🤲🤲🤲🤲 Allah pakh pareshni doorkaraaga inshallah
اللہ تعالی حالات بہتر فرمائے گا انشاء اللّه
صدقے جائوں بڑا ھونھار اے غریب نوں عزت دو
Beta duniya jo be kahe ab rukna nahi kiounk Jessy Allah
Izzat de us se us ki kamyabi ko koi nahi rock sakta
IQBAL QABER MEY RORAHA HEY BECAUSE. USKEY SHAHEEN KA HAL DEEK KER..
فرعون کی حکومت میں بھی ایسا نہیں ھوتا تھا
Allah par yaqeen rakho dana wali zaat allah ki ha
❤😂🎉😢❤okg 🥰🌷💐🌷💐🌷💐🌷💐🌷💐🌷💐🌷💐🥰
🎉God bless Him 🎉Aameen
ندیم کہاں ریہتاھے کیا ندیم کیتعلیم کاخرچ میں اوٹھاوں کیااسکی اجازتمل سکتی ھے
Aise kamon se Allah Khush Nahin hota insan Khush hote hain sirf
Allah asania paida kare ameen
Ya Allah raham fazal Madad Faramaya is Masom ki aameen sum Aameen
❤❤❤❤❤❤😢
Yar ap sab us kia inrew lw kar chale jate ho.us ka nomber bi sakteen p do .koi us ki madad hi kar de ga.
Acter banna konsi bory bat he .
ALLAH TALLAH Is ko himat de .
Beata actar bano par sath sath nmaz bi parhte raho.
ALLAH TALLAH ap k o kamyab kare .
Ap ki moshklat asan kare.(Aameen)
G
Ap
Ka
Alla
Ha
Tik tok pur aise dance miltai 😮 toba
اللہ کریم اس بچے کے دکھ دور فرماۓ اس کے گھر والوں کوسکون دے
Ameen
❤
Aameen
❤@@TufaanJut-ln1hf
Is Ka nr kaya hai
Bohat buried batt hay kay dance ko appreciate kar ray hain us ko sahi tareeka batay Allah kay liy
gooood work bhai g
Allah is bacce ki mushkil asan kre ameen
Allah ap ko himat de or inshallah ap ke hallat zaroor honge
Shame u pakistan 😢😢😢😢😢😢😢i love my india Islam zindabad Kashmir payendabad
Bhai ye to is sy pkr kr kheen bhe rkh den 😅😅
Naach Sy ghreebi nhi door krni hmary Muslim bhaie Kahan han
اس دا بینک اکائونٹ شو کریں یا جیز کیش شو کریں
अल्लाह इस बच्चे को कामयाब करें