اچھے انداز میں آپ نے تھیوری سمجھائی۔ آپ نے کہا (یا ماسلو کا لکھا بیان کیا) کہ سیلف ایکچولائزیشن یا جس کو ہم معرفت ذات بھی کہ سکتے ہیں سے مراد صلاحیتوں کو پہچاننا، انہیں نکھارنا اور ان کا بہترین استعمال کرنا ہے۔ مطلب کہ اگر مجھے اچھی حس مزاح ملی ہے تو میں ایک اچھا کامیڈین بن جاوں، اگر مجھے اچھی آواز دی گئی ہے تو میں ایک اچھا گلوکار بن جاوں ( یا کوئی مقدس کلام بھی پڑھا جا سکتا ہے) اور اگر مجھے بہت athletic قسم کا جسم دیا گیا یے تو میں اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت لوں، کئی پہاڑ سر لوں وغیرہ وغیرہ تو یہ مجھے معرفت مل گئی ہے اپنی ذات کی۔۔۔ لیکن میرے خیال میں یہ معرفت ذات کا بہت سطحی مطلب ہے اور یہ کہ معرفت ذات اس سے اوپر کی چیز ہے۔ انسان ایک قسم کا حیوانی وجود ہے تاہم یہ محض ایک حیوانی وجود نہیں ہے اگر کوئی شخص خود کو صرف حیوانی وجود ہی سمجھتا ہے(بلکہ عقیدہ رکھتا ہے) تو جو مطلب معرفت ذات کا آپ نے بیان کیا وہی درست ہے لیکن اگر انسان ایک برتر شعور اور وجود کا بھی حامل ہے جیسا کہ مذاہب(کم ازکم آسمانی مذاہب) بھی کہتے ہیں تو سیلف ایکچولائزیشن یا اپنی ذات کی معرفت کا راستہ بھی بدل جائے گا پھر معرفت ذات کا تعلق حیوانی جسم کی چند صلاحیتوں کو پہچاننے اور استمعال میں لانے تک محدود نہیں رہے گا بلکہ اس سے زیادہ گہرے سوالات سے جڑ جائے گا۔ مثال کے طور پر۔۔۔ میں کون ہوں اور کیوں پیدا کیا گیا ہوں؟ میری حقیقت کیا ہے؟ یہ دنیا کیا اور کیوں ہے؟ اس کائنات کی حقیقت کیا ہے؟ اس کائنات کا خالق کون ہے اور وہ ہم سے کیا چاہتا ہے؟
Bohat hi Allaw video ... samjhnay walon k lye bohat kuch only in 1 video
Jazak Allah khair sir
Very perfectly quoted the prophet (p.b.u.h) & how classicaly serat-e-nabi portrays evry step of it!
This is one of your epic video (book buddy).
May Allah (SWT) bless you👍
One of the best TH-cam channel
Bht zabardast video keep it up.
I want whole Pakistanis to watch ur thought provoking videos .
Thanks, Spectacular work!
Revised Maslow in a perfect way
Masha allah sir Allah pak aap ko kamiyab kara aameen good work sir ji aap buhut achi book samri expellen karty ho very good work
Great man.full of knowledge and the excellent way to deliver
Excellent analysis
This is the only topic from my academic field I could keep remember so far though I was not a sudent of Psychology or Sociology.
Great !!
I teach business management and this theory is there in the course. I really love to explain this theory. Thanks for the video 😊
here to say that your last sentence gave me goosebumps .. amazing video as always.(y)
Excellent Sir.
Eager to watch more videos like this.
God bless you. 👏👏💕
This was a very informative video. keep them coming sir !
Great Work Sir
Bhot achi vedio this thanks for this kind of content ❤❤❤
Great Great 👍
Bro my heart prayed a lot for you💖
omg very good
Amazing brief Explanation 👍
New subscriber from India✌️
Keep it up !!!
You are absolutely right
A lot of prayers for you Sir
Excellent boss
Amazing
😍😍😍
Great video sir keep it up please make book summary of some great financial education books of robbert kiyosaki sir
Very nice! 👍
Well explained book buddy 👍
great
It is all about self-actulization . The much awaited question and review. Karachiites are going through another difficult time due to urban flooding
Thank you
Nice
Thanks buddy
Keep the goog work man!
Kindly bring review of book regarding psychological ,social,physical upbringing of kids
Maslow's hierarchy of needs
Sir plz make Review of Reconstruction of Religious Thought in Islam by Allama Iqbal
Thats a big task!
@@BookBuddyOfficial Sir plz Its a Request From your Die Hard Fan ❤❤❤❤❤❤
اچھے انداز میں آپ نے تھیوری سمجھائی۔
آپ نے کہا (یا ماسلو کا لکھا بیان کیا) کہ سیلف ایکچولائزیشن یا جس کو ہم معرفت ذات بھی کہ سکتے ہیں سے مراد صلاحیتوں کو پہچاننا، انہیں نکھارنا اور ان کا بہترین استعمال کرنا ہے۔ مطلب کہ اگر مجھے اچھی حس مزاح ملی ہے تو میں ایک اچھا کامیڈین بن جاوں، اگر مجھے اچھی آواز دی گئی ہے تو میں ایک اچھا گلوکار بن جاوں ( یا کوئی مقدس کلام بھی پڑھا جا سکتا ہے) اور اگر مجھے بہت athletic قسم کا جسم دیا گیا یے تو میں اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت لوں، کئی پہاڑ سر لوں وغیرہ وغیرہ تو یہ مجھے معرفت مل گئی ہے اپنی ذات کی۔۔۔ لیکن میرے خیال میں یہ معرفت ذات کا بہت سطحی مطلب ہے اور یہ کہ معرفت ذات اس سے اوپر کی چیز ہے۔ انسان ایک قسم کا حیوانی وجود ہے تاہم یہ محض ایک حیوانی وجود نہیں ہے اگر کوئی شخص خود کو صرف حیوانی وجود ہی سمجھتا ہے(بلکہ عقیدہ رکھتا ہے) تو جو مطلب معرفت ذات کا آپ نے بیان کیا وہی درست ہے لیکن اگر انسان ایک برتر شعور اور وجود کا بھی حامل ہے جیسا کہ مذاہب(کم ازکم آسمانی مذاہب) بھی کہتے ہیں تو سیلف ایکچولائزیشن یا اپنی ذات کی معرفت کا راستہ بھی بدل جائے گا پھر معرفت ذات کا تعلق حیوانی جسم کی چند صلاحیتوں کو پہچاننے اور استمعال میں لانے تک محدود نہیں رہے گا بلکہ اس سے زیادہ گہرے سوالات سے جڑ جائے گا۔ مثال کے طور پر۔۔۔
میں کون ہوں اور کیوں پیدا کیا گیا ہوں؟ میری حقیقت کیا ہے؟
یہ دنیا کیا اور کیوں ہے؟ اس کائنات کی حقیقت کیا ہے؟
اس کائنات کا خالق کون ہے اور وہ ہم سے کیا چاہتا ہے؟
Excellent but edhi sab ko aap bhol gye.
Finding sex in Pakistan... Are u kidding😒😒😒