Honda 125 restoration 2005 part 2 urdu/hindi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 เม.ย. 2024
  • 2005 model Honda 125 ko old model mein convert karna chah rahe hain. Is shandaar upgradation mein naye features aur design ko shamil karke bike ko modern aur advanced banaya ja sakta hai. Is process mein bike ke engine ko behtar banaya ja sakta hai aur esthetic enhancements bhi kiye ja sakte hain. Yeh aapko ek naye aur behtar performance wali motorcycle provide karega.
    Hello!
    🏍New A One Autos
    🛒 Shop Address
    New A One Autos
    Chok Shugr Mor Opp Sailvi Mobile Shop Shekhupura Road Faisalabad
    🌏GOOGLE MAP LOCATION
    maps.app.goo.gl/xM2d3ekMpW7RH...
    FaceBook
    newaoneautos...
    🖥TH-cam
    / @newaoneautos
    📷Insta=
    newaoneauto...
    🎼TikTok
    www.tiktok.com/@razabhai1180?...
    Shop Timing 09 to 07 Saturday To Thursday
    Friday Holiday
    Tegs...
    restoration,honda cg 125 restoration,honda cg 125,honda cg 125 full restoration,honda 125 restoration,honda 125 full restoration,motorcycle restoration,bike restoration,restoration honda cg 125 1995 model,honda cg 125 1995 model restoration,honda cg 125 restoration cost,restoration of honda cg 125,honda 125 old
  • ยานยนต์และพาหนะ

ความคิดเห็น • 25

  • @rayyanonline
    @rayyanonline หลายเดือนก่อน +1

    Laval

  • @fahadyounus5075
    @fahadyounus5075 2 หลายเดือนก่อน +1

    Waiting for a long time

  • @user-jr4cr7ri6l
    @user-jr4cr7ri6l 2 หลายเดือนก่อน +1

    السلام علیکم علی بھائی کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک ہیں علی بھائی میں جہلم سے بور ہو رہا ہوں میں اپ کا بڑا فین ہوں ❤❤❤
    میں اپ کی ہر ویڈیو دیکھتا ہوں اور انشاء اللہ اپ سے جلدی بائیک بنوائیں گے

  • @junaidjaved3171
    @junaidjaved3171 2 หลายเดือนก่อน +1

    Masha allah 🎉 sir bohat ala😊

  • @user-qj4ek7pc4r
    @user-qj4ek7pc4r 2 หลายเดือนก่อน +1

  • @user-jr4cr7ri6l
    @user-jr4cr7ri6l 2 หลายเดือนก่อน +1

    بھائی کرونل عرفان کا سامان بہتر ہے کیا میں جینون سامان فون نہیں کر سکتا

  • @abdulmueed3872
    @abdulmueed3872 2 หลายเดือนก่อน +1

    Kya koi mujay btaye ga k restore bike achi hoti hai ya new bike. Q k is budget main 2022 model ajana tha. Please guide

    • @newaoneautos
      @newaoneautos  2 หลายเดือนก่อน

      Restoration
      ایک شوق ہے پرانی موٹرسائیکل کو تیار کروانا اور تیاری والے موٹر سائیکل کو سنبھال کر رکھنا یہ ایک ہوبی اور ایک شوق ہے
      یہ لاڈلے موٹر سائیکل ہوتے ہیں ان کا مقابلہ مارکیٹ کے موٹرسائیکلوں سے نہیں کیا جا سکتا

  • @almadinatravelagency6595
    @almadinatravelagency6595 2 หลายเดือนก่อน

    Mashallah acha hai magar mere khayal se 132000 +mare se mare bike 25 30 me sale kr k naya model aa jata ..baki er kisi ki apni soch

    • @newaoneautos
      @newaoneautos  2 หลายเดือนก่อน

      Yes.....Jin ki bike hy un k pass 2 new hain

  • @user-ti8ei5sd9f
    @user-ti8ei5sd9f 2 หลายเดือนก่อน

    اگر آپ کے لیے پرانے موڈل کو تیار کرنے کیلیے پارٹس جینئین مل جاتا ہے تو میرا نیا موڈل شوروم سے پرچیز کیا گیا جینئین کیوں نہیں ہے حالانکہ آپ ایک اولڈ موڈل بالکل بےکار کسی کام نہیں ہے ہر چیز ایکسپائر ہو چکی ہے اگر اپکو 2024میں 2005موڈل کےلئے جینئین پارٹس مل جاتا ہے تو پھر تو کنفرم ہے کہ میرا چوبیس موڈل بھی جینیئںن ہے اور آپ جتنا مرضی زور لگائے نون یورو۔ یورو موڈل کیساتھ مقابلہ نہیں کرسکتا کیونکہ اس مہیں اے ایس وی کٹ جو لگی ہے وہ انجن کو ٹھنڈا رکھتی ہیں اور پرانے موڈل گرم جلدی ہو جاتے ہے اچھا سیٹ اور میٹر 2024میں لگا ہے تو جینیںئن نہیں ہے اپ والے میں یہ سامان لگ گیا تو جینئین ہوگیا۔ ہیں نا پتے کی بات

    • @newaoneautos
      @newaoneautos  2 หลายเดือนก่อน

      دونوں ہی کمپنی کے الگ الگ پروڈکٹ ہیں
      ہر بندے کے اپنے اپنی پسند ہوتی ہے
      اور ہم نے اپنے کسی بھی ویڈیو میں یہ نہیں کہا کہ نئے ماڈل نہیں اچھے ہیں
      ہاں یہ بات ضرور سچ ہے اولڈ ماڈلز کی کوالٹی اور فریم بھاری ہوتے ہیں
      میری اس بار سے تمام پرانے ون ٹو فائو کے استعمال کرنے والی اتفاق کریں گے

    • @user-ti8ei5sd9f
      @user-ti8ei5sd9f 2 หลายเดือนก่อน

      @@newaoneautos اگر کوئی اولڈ موڈل ابھی تک اپنی حالت میں ہے جو کہ ناممکن ہے تو ہوسکتا ہے لیکن اگر دس دس بار ریسٹور ہوا ہے تو آپ اگر اسکو۔ جینیئن کہتے ہے تو نیا شوروم سے پرچیز کیا گیا بھی جینئین ہے یا پھر دونوں فارغ ہے باقی رہ گئی بات فریم کی نیو موڈل ہم نے چار چار بندے بھٹا کر ایسی ایسی چاڑایاں چڑی ہے اگر فریم کمزور ہوتا تو ٹوٹ جاتا ہنڈا کی ہر موڈل کی مضبوطی ہے لیکن اولڈ موڈل گرم جلدی ہوتا ہے یہ میں جانتا ہوں باقی آپ استاد کمال کے ہیں تمہارے کام کی میں دات دیتا ہوں لیکن روڈ ایکسپیرین میری زیادہ ہے

    • @newaoneautos
      @newaoneautos  2 หลายเดือนก่อน

      سر ویٹ کریں میں اپ کو اس اس طرح کے موٹر سائیکل دکھاؤں گا جو اپ کو بھی اپنے اوریجنل حالت میں ہیں

    • @user-ti8ei5sd9f
      @user-ti8ei5sd9f หลายเดือนก่อน +1

      صرف دکھانا نہیں ہے میرے 2020 ماڈل کے ساتھ مقابلہ بھی کروائیں گے ماشاءاللہ اپ باریش ہے اور کمال کے استاد ہیں میں اپ کا احترام کرتا ہوں لیکن روڈ ایکسپیرینس میرا اپ سے زیادہ ہے ہم دو سواری یا تین سواری جیسے اپ کی مرضی ہو بٹھائیں گے 50 یا 80 کلومیٹر لمبی ریس دیں گے چڑھائی بھی چڑھائیں گے اور کچے سڑک پر بھی دوڑائیں گے پھر اپ کو فرق واضح ہو جائے گا

    • @newaoneautos
      @newaoneautos  หลายเดือนก่อน

      Sir Manzoor hy jb ap chahain
      Bike Travelling to jaan hy apni

  • @jehanzaib2912
    @jehanzaib2912 หลายเดือนก่อน +1

    Bhai zabardast kaam, apka mobile number or location keya hai

  • @hasanmohammad625
    @hasanmohammad625 2 หลายเดือนก่อน +1

    Itna ki to puri bike mil jati ha