سپر اسٹار 70 سی سی موٹرسائیکل میں لگایا گیا میٹیریل ناقص ہے خاص طور پر فیول ٹینک ، کاک والی جگہ سے لیک ہو جاتا ہے ۔ ہیڈ لائٹ بھی ناقص ہے جس سے رات کے وقت سفر کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ گیئر سیل بھی لیک ہو جاتی ہے ۔ کلیم سینٹر کلیم کیلئے جانے سے معلوم ہوا کہ فیول ٹینک کی لیکج والا پرابلم اکثر موٹرسائیکلوں میں آ رہا ہے اور کلیم سینٹر کا عملا لیکج کو سولڈرنگ سے ریپیرنگ کرنے کا کہتا ہے جس سے موٹرسائیکل میں ایک عیب آ جاتا ہے جس سے ویلیو بھی کم ہو جاتی ہے ، سولڈرنگ مضبوط بھی نہیں ہوتی لہذا مینجمنٹ کو ان چیزوں کی کوالٹی بہتر بنانی چاہیے تاکہ کمپلین کم سے کم ہو۔
آپ کی بات درست ہے کاسٹ کٹنگ کے چکر میں کوالٹی کم کر دیتے ہیں میرے پاس یہ بائیک رہی ہے پھر چوری ہوگئی تھی ٹینک لیکج کا پرابلم نہیں ایا تھا لیکن ہنڈا والی کوالٹی نہیں ہے ان میں
Price kia hai abhi ki?
@@ayaan3642 ویڈیو میں بتائی ہیں میرے دوست
Best of luck dear Hammad. Aslam Nasir ( yours teacher )
@@chamanlal-e7y
جی سر جی اپ کا نام میرے دل پر لکھا ہے ❤️
Superb efforts.
Mujhy ye bike chaiye bhai ye kahan sy or kitny ka mily ga
@@ShaniKhan-s2s
آپ کہاں سے ہیں ؟
Zbr dst. Bhai instaalment py kitny ka mily ga
اس کا انسٹالمنٹ پلان میزان بنک سے ہو جائے گا پر سود اس میں بہت ،یادہ پڑے گا بہتر ہے کیش پر ہی لے لو
Walikum ASLAM kase he janab ap mane apse puchna tha ap personally konsa bike owne kerte he
@@chaudharyyt4756
gs150 + honda cg125 + honda pridor + honda cd70 + gr150
yamaha ybrG and cb150f
میں اب ڈیسائیڈ کرنا ہے کون سا لیں اپ کا کیا مشورہ ہے ؟
Bhai super star special edition maen b 78 cc engine h
جی بھائی بلکل اپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
بھائی انکے 125 ڈی لیکس پر بھی ایک ویڈیو بنا دیں
isky back shock bhot hard hoty han compare to honda 70 sa
سپیشلٹی نیو فیچرز ہیں ویسے تو ہنڈا بیتر ہے
@@muddsarwattoo204
ستر سی سی کیٹاگری ہے اسی طرح کے شاکس یوز کرتے ہیں کاسٹ کٹنگ
سپر اسٹار 70 سی سی موٹرسائیکل میں لگایا گیا میٹیریل ناقص ہے خاص طور پر فیول ٹینک ، کاک والی جگہ سے لیک ہو جاتا ہے ۔ ہیڈ لائٹ بھی ناقص ہے جس سے رات کے وقت سفر کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ گیئر سیل بھی لیک ہو جاتی ہے ۔ کلیم سینٹر کلیم کیلئے جانے سے معلوم ہوا کہ فیول ٹینک کی لیکج والا پرابلم اکثر موٹرسائیکلوں میں آ رہا ہے اور کلیم سینٹر کا عملا لیکج کو سولڈرنگ سے ریپیرنگ کرنے کا کہتا ہے جس سے موٹرسائیکل میں ایک عیب آ جاتا ہے جس سے ویلیو بھی کم ہو جاتی ہے ، سولڈرنگ مضبوط بھی نہیں ہوتی لہذا مینجمنٹ کو ان چیزوں کی کوالٹی بہتر بنانی چاہیے تاکہ کمپلین کم سے کم ہو۔
آپ کی بات درست ہے کاسٹ کٹنگ کے چکر میں کوالٹی کم کر دیتے ہیں میرے پاس یہ بائیک رہی ہے پھر چوری ہوگئی تھی ٹینک لیکج کا پرابلم نہیں ایا تھا لیکن ہنڈا والی کوالٹی نہیں ہے ان میں
Metro Mr 70 self start ka b review Karen
2022 model aya us ke bed koi model nhi aya
Ok g
سی ڈی 70 اچھا ہے یا جی ایس 150
@@treeislife93
جتنا گڑ ڈالو گے اتنا میٹھا ہو گا زیادہ گڑ نہیں ہے تو 70cd بھی ٹھیک ہے کام ہی نکالنا ہے اور گڑ موجود ہے تو پھر gs بہت اچھی چوائیس ہے
@@Easytechinfoo ٹھیک
Khah ap zero KO hero ky sath compare Kar rahey hian
Ap ek ek month zero meter dono bike chalo Tu phir ap Ka option honda hi ho ga
@@Asadkhan-wk2vx
بھائی ٹارگٹ ہنڈا والے ہیں نیو فیچرز کے حوالے سے ۔ یار کچھ تو چینج کریں نا
mud flaper nai hain sath
@@Asifiqbal-po3ee نہیں
Honda off best bike
China bike bakwas
ہنڈا بسٹ ہے لیکن پچھلے 20 سالوں سے کوئی تبدیلی ؟؟؟