اللہ ہی سب سے بڑے ہیں اللہ ہی خالق ہیں اللہ ہی مالک ہیں اللہ ہی رازق ہیں اللہ ہی حاجت روا ہیں اللہ ہی مشکل کشا ہے اللہ کے سوا کوئی خالق نہیں مالک نہیں رازق نہیں حاجت روانی مشکل کشا نہیں کوئی کچھ نہیں کر سکتا سب کچھ اللہ کا بنایا ہوا ہے سب کچھ مخلوق ہے اللہ کے تابع ہے
السلام علیکم اللہ ایک ہے اور وحد لا شریک ہے اس کا کوئی معبود نہیں ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا من کن تو مولا فہذا علی مولا جس جس کا میں مولا اس اس کا علی مولا
Moula ka matlab -KHUDA- TO naee jo aap loog shirk kartay hoo - HAZRAT ALI -RA- NABI PAK -SAW- KO SALAM MAIN KIYA KHATAY THY - Assalam alykum - ya - ya ali madad -aap building ki base he ghalt hay
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
انسانی ذھن اس رب کریم کی ذات کا احاطہ نہیں کر سکتا۔ بس یو کہو اللہ بے حد بڑا ھے۔ جب سات زمینیں سات آسمان اسکی کرسی کے اندر ھیں۔ وہ بے حد بلند مرتبہ عظیم الشان رب ھے۔❤
اللہ پاک نے کسی مخلوق کو وہ عقل وہ سوچ وہ فہم نہیں عطا کی جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ال محمد کو سمجھ سکے اللہ درود پڑھتا ہے اللہ کے ملائکہ درود پڑھتے ہیں 70 ہزار ملائکہ صبح اتے ہیں جو ایک بار ا جائے تو پھر قیامت تک باری نہیں رکھی محمد اور ال محمد امت کے مالک ہیں مالک مالک ہوتے ہیں باقی سب نوکر ہیں نوکر نوکر ہوتے ہیں
ALLAH KA KLAM QURAN ATHENTIC HAY YA DR IQBAL KI SHAIRI ALLAH K KLAM MN WAZIH AYT HAY HUM NAY YENI ALLAH FERMA RHE HN HAM NAY MARYAM KO TMAM JHANO KI ORTO PER FZILAT DI HAM ALLAH KI MANE YA DR IQBAL KI MANE
درودِ ابراہیمی مع اردو ترجمہ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ [1] اردو ترجمہ: اے اللہ رحمت نازل فرما محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر، جیسا کہ تونے رحمت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔ اے اللہ برکت نازل فرما محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر، جیسا کہ تونے برکت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔
YA ALLAH MADAD IN SUB KU DEEN ISLAM KU SAMJNE KI TUFIQ ATTA FERMA SJEHNAM SEBACHA LE aur Sirf BOLNE NI UMMAL KI TAUFIQ DE JO DEEN HAMRE AQA SAW LE KR AIE AMEEN
اللہ سب سے بڑا ہے ہر چیز چھوٹی ہے اللہﷻ کے مقابلے کا کوٸ بھی نہیں ۔ کہو اللہ ایک ہے اللہ غنی ہے اس کی اولاد نہیں اللہ کے ماں باپ نہیں نہ ہی اس کی زات اور صفات میں کو دوسرا شریک ہے وہ اللہ اپنی سلطنت میں بلکل اکیلا ہے اللہ اکبر اکبر الا اکبر سارے بڑوں سے بڑا اللہﷻ ہے
قُلۡ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثۡلُکُمۡ یُوۡحٰۤی اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰـہُکُمۡ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ فَاسۡتَقِیۡمُوۡۤا اِلَیۡہِ وَ اسۡتَغۡفِرُوۡہُ ؕ وَ وَیۡلٌ لِّلۡمُشۡرِکِیۡنَ ۙ﴿۶﴾ آپ کہہ دیجئے! کہ میں تو تم ہی جیسا انسان ہوں مجھ پر وحی نازل کی جاتی ہے کہ تم سب کا معبود ایک اللہ ہی ہے سو تم اس کی طرف متوجہ ہو جاؤ اور اس سے گناہوں کی معافی چاہو ، اور ان مشرکوں کے لئے ( بڑی ہی ) خرابی ہے ۔ Surat No 41 : سورة حم السجدہ Ayat No 6
ذات واجب الوجود کا انسانی عقل و فہم جس مقام کا ادراک کرے وہ ذات وہاں سے الللہ اکبر۔الللہ اکبر۔الللہ اکبر۔الللہ اکبر ہے۔ یعنی انسانی عقل و فہم ادراک نہیں کر سکتی۔اسم الللہ ذات واجب الوجود کے تمام صفاتی ناموں کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔ اسم الللہ ذات واجب الوجود کا غیر ہے۔
علی ع اسم الللہ ہیں ذات واجب الوجود نہیں ہیں۔معصومین ع کا فرمان ہم ہی اسماع حسنیٰ ہیں۔اسم الللہ وہ پاک نام ہے جو ذات واجب الوجود کا اسم ہے اس لئے اس ہی اسم سے لوگوں کا تعلق ہوگا یعنی الللہ کہ کر پکارنے سے مطلب تمام صفات کو پکارا۔
جس کے پاس جتنا علم ہے وہ اتنا ہی تصرف کر سکتا ہے اصف برخیا نے تخت بلقیس آنکھ جھپکنے سے پہلے حضرت سلیمان ع کے دربار میں حاضر کردیا تھا دربا میں بیٹھے یہ بھی دیکھ لیا تھا کہ کہاں پڑا ہے ۔حضرت برخیا کا تعارف یہ کرایا گیا کہ ان کے پاس کتاب کا تھوڑا سا علم تھا۔
جو ہستی صاحب کتاب ہو۔ علم کا شہر ہو۔جوشہر علم کا دروازہ جس کے پاس ساری کتاب کا علم اور یہ دعویٰ میں ذمین کے راستوں سے زیادہ آسمان کے راستے کو جانتا ہوں۔ان ہستیوں( 14 معصومین ع) کےحق تصرف پر شک کرنا کیسا۔
ذات واجب الوجود جس کا اسم الللہ ہے وہ ذات علیم ہے یعنی علم والا ہے اُسی ذات نے معصومین ع کو جو علم دیا معصومین ع اسی علم سے تصرف کرتے ہیں اور وہ تصرف اٌسی ذات کا کہلاتا ہے۔
Kahan ki baat Kahan! When it is recognized that God is the Greatest or greater than anything we praise about Him, then it does not make sense to talk about others to cover/ explain Allah!
القرآن - سورۃ نمبر 29 العنكبوت آیت نمبر 45 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اُتۡلُ مَاۤ اُوۡحِىَ اِلَيۡكَ مِنَ الۡكِتٰبِ وَاَقِمِ الصَّلٰوةَ ؕ اِنَّ الصَّلٰوةَ تَنۡهٰى عَنِ الۡفَحۡشَآءِ وَالۡمُنۡكَرِؕ وَلَذِكۡرُ اللّٰهِ اَكۡبَرُ ؕ وَاللّٰهُ يَعۡلَمُ مَا تَصۡنَعُوۡنَ ۞ اس آئت میں اللہ کے ذکر یعنی قرآن کریم کو ہی اکبر کہا ھے القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 9 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ ۞ ترجمہ: رہا یہ ذکر، تو اِس کو ہم نے نازل کیا ہے اور ہم خود اِس کے نگہبان ہیں۔ رہی بات اللہ کی ہستی کی تو اسکو تو کسی سے ملایا ہی نہیں جا سکتا وہ ہستی تو انسانی ادراک سے بہت ہی پرے ھے ۔وہم وگماں میں نہیں آسکتی،خود اللہ تعالیٰ فرماتا ھے کہ القرآن - سورۃ نمبر 42 الشورى آیت نمبر 11 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاطِرُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِؕ جَعَلَ لَـكُمۡ مِّنۡ اَنۡفُسِكُمۡ اَزۡوَاجًا وَّ مِنَ الۡاَنۡعَامِ اَزۡوَاجًا ۚ يَذۡرَؤُكُمۡ فِيۡهِ ؕ لَيۡسَ كَمِثۡلِهٖ شَىۡءٌ ۚ وَهُوَ السَّمِيۡعُ الۡبَصِيۡرُ ۞ ترجمہ: آسمانوں اور زمین کا بنانے والا، جس نے تمہاری اپنی جنس سے تمہارے لیے جوڑے پیدا کیے، اور اسی طرح جانوروں میں بھی (اُنہی کے ہم جنس) جوڑے بنائے، اور اِس طریقہ سے وہ تمہاری نسلیں پھیلاتا ہے کائنات کی کوئی چیز اس کی ہرگز مثال نہیں، وہ سب کچھ سننے اور دیکھنے والا ہے جب کسی شے سے اسکی مثال ہی نہیں دی جاسکتی تو پھر بڑھا اور چھوٹا کا فرق کیسے دیا جاسکتا ھے؟ فرق تو مادی اشیا میں دیکھا جاتا ھے اور مادہ خود ایک مخلوق ھے ۔بھلا اللہ تو خالق ھے وہ مخلوق جیسا کیسے ھو سکتا ھے ۔
اللہ پاک کے دو ہی ذاتی نام ہیں ایک اللہ اور دوسرا نام ہے اللہ پاک کا ذاتی نام کونسا ہے وہ ہے رب العالمین یہ دو ذاتی نام ہے اسم گرامی ہے اللہ پاک کے ایک اللہ اور دوسرا رب جو پالنے والا ہوتا ہے اسے رب کہتے ہیں
صرف یااللّٰه مدد ❤
اللّٰهُ اکبر کبیرا ❣️
Yeh kah raha hay( Tuhedee guftagoo khushk ) hotee hy - patta nai kon in ko suntay hain - Muslamaoo kay liyah SIRF ALLAH PAK HY (SIRF)
@@GhulamAkbar-ze6udاتنے بے شرم ھیں کہ انسا نوں کو اللہ سے بڑھا کر کہتے ھیں ھم توحید بیان کر رھے ھیں یہ صاف صاف بی بی فاطمہ کو اللہ بنا رھا ھے
اللہ اکبر اللہ سب سے بڑا ہے
اللہ ہی سب سے بڑے ہیں اللہ ہی خالق ہیں اللہ ہی مالک ہیں اللہ ہی رازق ہیں اللہ ہی حاجت روا ہیں اللہ ہی مشکل کشا ہے اللہ کے سوا کوئی خالق نہیں مالک نہیں رازق نہیں حاجت روانی مشکل کشا نہیں کوئی کچھ نہیں کر سکتا سب کچھ اللہ کا بنایا ہوا ہے سب کچھ مخلوق ہے اللہ کے تابع ہے
اللہ اکبر ❤
اللہ اکبر
"اللہ ھر تصور سے اکبر ھے"
ALLAH AKBAR , ya ALLAH madad.
اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں
نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر ۔یا اللّٰہ مدد حق اللّٰہ مدد حق چار یار ❤❤❤❤
Albat zanda bad
السلام علیکم اللہ ایک ہے اور وحد لا شریک ہے اس کا کوئی معبود نہیں ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا من کن تو مولا فہذا علی مولا جس جس کا میں مولا اس اس کا علی مولا
Moula ka matlab -KHUDA- TO naee jo aap loog shirk kartay hoo - HAZRAT ALI -RA- NABI PAK -SAW- KO SALAM MAIN KIYA KHATAY THY - Assalam alykum - ya - ya ali madad -aap building ki base he ghalt hay
Mushrik sirf DUZAKHEE hy -
Haq Ali haider e karar
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Pray for me JazakAllah
اللہ ہی بڑا ھے
یہ ھے اصل ترجمہ
انسانی ذھن اس رب کریم کی ذات کا احاطہ نہیں کر سکتا۔
بس یو کہو
اللہ بے حد بڑا ھے۔
جب سات زمینیں سات آسمان اسکی کرسی کے اندر ھیں۔ وہ بے حد بلند مرتبہ عظیم الشان رب ھے۔❤
Allah sb sy bara hy is main koey shak nahe i love Allah
اللہ سب سے بڑا ہے
صرف اللہ ہی بڑا ہے۔
Mashallah Allah u akkar yaa ali madad
Allah har chiz se bara he
سُبْحَانَ اللهِ
اَلْحَمْدُ لِـلّٰـه
اَللهُ أَكْبَرُ
♥i love Allah Pak ♥
بہت خوب ماشاءاللہ جزاک اللہ ❤❤❤❤❤
بہت خوب بہت خوبصورت
اللہ اکبر کا مطلب ھے اللہ ہی ھے بڑا
ماشاء اللّٰہ ، ۔۔۔۔ ❤❤❤
علامہ مولانا شہنشاہ حسین نقوی صاحب کیا اللَٰہ اکبر کی تشریح فرمائی ہے ۔۔۔ 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
جزاک اللّٰہ -
صرف یا اللّٰہ مدد ❤️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست بیان
Masha Allah Subhanallah alhamdolillah shuker jazak Allah ❤🤲🇩🇪
Subhan Allah, JEO SADA BADSHA
Ya Allah madad
الله کا مجموعہ
محبوب بندہ اور اسکی امت مسلمہ ھے بےشک
Snheeya molana Sahab mola ali Allah k sab se biggest wali hie braaey meharbani mola ali ko Allah ka shareek na bnaaeyn
اللہ پاک نے کسی مخلوق کو وہ عقل وہ سوچ وہ فہم نہیں عطا کی جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ال محمد کو سمجھ سکے اللہ درود پڑھتا ہے اللہ کے ملائکہ درود پڑھتے ہیں 70 ہزار ملائکہ صبح اتے ہیں جو ایک بار ا جائے تو پھر قیامت تک باری نہیں رکھی محمد اور ال محمد امت کے مالک ہیں مالک مالک ہوتے ہیں باقی سب نوکر ہیں نوکر نوکر ہوتے ہیں
"اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیْرًا وَّسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَّاَصِیْلاً و صلی اللہ
علی النبی محمد الجہادی الغازی الشہید
"اللہ"
وہ ذات منزہ ہوکر مشبہ
اور مشبہ ہوکر منزہ ھے
اللّٰہ اکبر ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
SubhanAllah beshak 🙏
علی معاویہ بھائی بھائی ذندہ باد
😂😂😂😂 funny
Sadi ka sabse bada joke
Bhai bhai
Allah Akbar.
اللہ پاک سب سے بڑا ہے.اللہ پاک خالق کل ہے. اللہ پاک مالک کل ہے. سب اللہ سے ہی مدد مانگتے ہیں. صرف اللہ ہی پالنہار ہے. کسی اور سے مدد مانگنا شرک ہے.
Subhan Allah subhan Allah subhan Allah Masha Allah bay shak jazakaAllah
Log khaty hn shia tohid ko nhi manty ya ilzaam lgany waly ya bian sun ly👍🏻👌🏻🙏🏻
الزام لگانے والے حلال ما سے نئی ہے
Bohat.khob madha Allah❤🙏🏻❤
HAQ 4.CHAAR YAAR. ZINDABAAD ZINDABAAD
Masha Allah Qibla Sahb
Mola apko slamat rakhe Ameen
Makhlooq ki koi misl nahi Aalah ki paak zaat k sath.
Allah hu Akbar...ya Allah almadad
Subhan Allah 🌹 Wah kiya Kehny bahoot khub 🌻
Great ❤❤❤❤ MashAllah
❤ Masha Allah
واہ
اللہ🙏🏻
Astagferullah astagferullah astagferullah Allah hu akbar Allah AAP ko hadayet de Ameen
pehlay pora bayan ghaor se suno phir tanqeed krna agr tanqeed banti ho tu..??
اللہ اکبر
Allah hi Bari hi, Allah haleq hi baqi sab kuch mahlooq hi
Subhanallah❤❤❤❤
❤❤❤💯
Ma Sha Allah Subhan Allah 🎉🎉🎉🎉🎉
ALLAH HO. AKBAR. ONLY ONLY ONLY ONLY SAYS ALWAYS ALLAH HO AKBAR ALLAN HO AKBAR
Masha Allah
Mashallah bohut khoob
sirf,sirf,sirf,,ya,allah,madad,,,❣
baqi,sab,shirk,,,
بیشک الله أكبرﷻ
Beshak
ALLAH KA KLAM QURAN ATHENTIC HAY YA DR IQBAL KI SHAIRI ALLAH K KLAM MN WAZIH AYT HAY HUM NAY YENI ALLAH FERMA RHE HN HAM NAY MARYAM KO TMAM JHANO KI ORTO PER FZILAT DI HAM ALLAH KI MANE YA DR IQBAL KI MANE
Subhaan Allah ❤
آپ نے سچ فرمایا ہے اللہ کے مقابلا کوئی شی ہی نہیں سب کچھ ۔ 0۔ ہیں
Subha Allah Subha Allah
درودِ ابراہیمی مع اردو ترجمہ
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ [1]
اردو ترجمہ:
اے اللہ رحمت نازل فرما محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر، جیسا کہ تونے رحمت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔
اے اللہ برکت نازل فرما محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر، جیسا کہ تونے برکت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔
یا اللّٰہ مدد حق اللّٰہ مدد حق چار یار❤❤❤❤
Ya Allah maddad
Js insan Ka aqeeda toheed thk nhi hy wo Jo amal bhi kre zaya Hain
Allama sahib
اس شیعہ عالم کا یہ کہنا کہ اللہ اکبر کے معنی یہ نہی کہ اللہ ہر چیز سے بڑا ہے ایسے عالم کو سنگار کرنا چائیئے
انکی سوچ میں کسی کے مقام کو کمتر اور کسی کے مقام کو برتر ثابت کرنا شامل ہوتا ھے۔چونکہ یہی تو سب سے بڑے اور فیصلہ کرنے والے ہیں۔استغفر اللہ
❤❤❤❤❤Maa shaa Allah zuberdust byyian hy dill khush ho gyia hy sun ker ❤❤❤❤❤❤❤
YA ALLAH MADAD IN SUB KU DEEN ISLAM KU SAMJNE KI TUFIQ ATTA FERMA SJEHNAM SEBACHA LE aur Sirf BOLNE NI UMMAL KI TAUFIQ DE JO DEEN HAMRE AQA SAW LE KR AIE AMEEN
Aap khud pehle deen ko samaj lei
bayshak allah apne safat mein kamal hai
اللہ سب سے بڑا ہے ہر چیز چھوٹی ہے اللہﷻ کے مقابلے کا کوٸ بھی نہیں ۔ کہو اللہ ایک ہے اللہ غنی ہے اس کی اولاد نہیں اللہ کے ماں باپ نہیں نہ ہی اس کی زات اور صفات میں کو دوسرا شریک ہے وہ اللہ اپنی سلطنت میں بلکل اکیلا ہے اللہ اکبر اکبر الا اکبر سارے بڑوں سے بڑا اللہﷻ ہے
خالق کو چھوڑ دیا مخلوق کی مدح سرائی ہے
حیف ہے ان پر انہیں دین کی سمجھ نہیں ائی ہے 1:12
وہ۔۔اللہ اکبر۔۔۔یہ مشرک اکبر😂
ما۶اشالللهما۶اشاللله
Subhan Allah, Alhamdo lillah, Allah o Akbar
Bus Ya He Kartay Rahoo Ya Nekalou ya Add Karou ...Dunya Kaha say Kaha Nekal Gayee hay.
بے شک
قُلۡ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثۡلُکُمۡ یُوۡحٰۤی اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰـہُکُمۡ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ فَاسۡتَقِیۡمُوۡۤا اِلَیۡہِ وَ اسۡتَغۡفِرُوۡہُ ؕ وَ وَیۡلٌ لِّلۡمُشۡرِکِیۡنَ ۙ﴿۶﴾
آپ کہہ دیجئے! کہ میں تو تم ہی جیسا انسان ہوں مجھ پر وحی نازل کی جاتی ہے کہ تم سب کا معبود ایک اللہ ہی ہے سو تم اس کی طرف متوجہ ہو جاؤ اور اس سے گناہوں کی معافی چاہو ، اور ان مشرکوں کے لئے ( بڑی ہی ) خرابی ہے ۔
Surat No 41 : سورة حم السجدہ
Ayat No 6
Hzrat Zenab AS ,Hzrat Mohsin AS kun in panch nooro ma shamil kun nahi .
Hazrat Asma bin umais kis kis sahaba ki biwi zoja te ? Ye sawal poori dunia k shia logo k liye hai
Excellent Allama sahab
ذات واجب الوجود کا انسانی عقل و فہم جس مقام کا ادراک کرے وہ ذات وہاں سے الللہ اکبر۔الللہ اکبر۔الللہ اکبر۔الللہ اکبر ہے۔ یعنی انسانی عقل و فہم ادراک نہیں کر سکتی۔اسم الللہ ذات واجب الوجود کے تمام صفاتی ناموں کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔ اسم الللہ ذات واجب الوجود کا غیر ہے۔
علی ع اسم الللہ ہیں ذات واجب الوجود نہیں ہیں۔معصومین ع کا فرمان ہم ہی اسماع حسنیٰ ہیں۔اسم الللہ وہ پاک نام ہے جو ذات واجب الوجود کا اسم ہے اس لئے اس ہی اسم سے لوگوں کا تعلق ہوگا یعنی الللہ کہ کر پکارنے سے مطلب تمام صفات کو پکارا۔
جس کے پاس جتنا علم ہے وہ اتنا ہی تصرف کر سکتا ہے اصف برخیا نے تخت بلقیس آنکھ جھپکنے سے پہلے حضرت سلیمان ع کے دربار میں حاضر کردیا تھا دربا میں بیٹھے یہ بھی دیکھ لیا تھا کہ کہاں پڑا ہے ۔حضرت برخیا کا تعارف یہ کرایا گیا کہ ان کے پاس کتاب کا تھوڑا سا علم تھا۔
جو ہستی صاحب کتاب ہو۔ علم کا شہر ہو۔جوشہر علم کا دروازہ جس کے پاس ساری کتاب کا علم اور یہ دعویٰ میں ذمین کے راستوں سے زیادہ آسمان کے راستے کو جانتا ہوں۔ان ہستیوں( 14 معصومین ع) کےحق تصرف پر شک کرنا کیسا۔
ذات واجب الوجود جس کا اسم الللہ ہے وہ ذات علیم ہے یعنی علم والا ہے اُسی ذات نے معصومین ع کو جو علم دیا معصومین ع اسی علم سے تصرف کرتے ہیں اور وہ تصرف اٌسی ذات کا کہلاتا ہے۔
@@shabbarshah1785سنے بھی بولا ھے ھم ھی اسماع الحسنی ھیں اُس نے جھوٹ بولا
مولا أپ کے علم میں اور اضافہ کرے
الہ اور اللہ
میں کیا فرق ہے ؟
نعرہ تکبیر منکر نھیں لگاے گا کبھی بھی ۔مومن ہی نعرہ تکبیر لگتے ہیں نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر ۔ یا اللّٰہ مدد حق اللّٰہ مدد حق چار یار ❤❤❤❤
Kahan ki baat Kahan! When it is recognized that God is the Greatest or greater than anything we praise about Him, then it does not make sense to talk about others to cover/ explain Allah!
Jeooo
allah say bara koi say kon bara nahi tom jo dleel do wo saray jahano say bara
جب کسی نے طے کر لیا ھے شرک کرنا ھی کرنا ھے تو وہ کچھ بھی کہہ سکتا ھے
Alfazon ka har phar .....😂
القرآن - سورۃ نمبر 29 العنكبوت
آیت نمبر 45
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اُتۡلُ مَاۤ اُوۡحِىَ اِلَيۡكَ مِنَ الۡكِتٰبِ وَاَقِمِ الصَّلٰوةَ ؕ اِنَّ الصَّلٰوةَ تَنۡهٰى عَنِ الۡفَحۡشَآءِ وَالۡمُنۡكَرِؕ وَلَذِكۡرُ اللّٰهِ اَكۡبَرُ ؕ وَاللّٰهُ يَعۡلَمُ مَا تَصۡنَعُوۡنَ ۞
اس آئت میں اللہ کے ذکر یعنی قرآن کریم کو ہی اکبر کہا ھے
القرآن - سورۃ نمبر 15 الحجر
آیت نمبر 9
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ ۞
ترجمہ:
رہا یہ ذکر، تو اِس کو ہم نے نازل کیا ہے اور ہم خود اِس کے نگہبان ہیں۔
رہی بات اللہ کی ہستی کی تو اسکو تو کسی سے ملایا ہی نہیں جا سکتا وہ ہستی تو انسانی ادراک سے بہت ہی پرے ھے ۔وہم وگماں میں نہیں آسکتی،خود اللہ تعالیٰ فرماتا ھے کہ
القرآن - سورۃ نمبر 42 الشورى
آیت نمبر 11
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَاطِرُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِؕ جَعَلَ لَـكُمۡ مِّنۡ اَنۡفُسِكُمۡ اَزۡوَاجًا وَّ مِنَ الۡاَنۡعَامِ اَزۡوَاجًا ۚ يَذۡرَؤُكُمۡ فِيۡهِ ؕ لَيۡسَ كَمِثۡلِهٖ شَىۡءٌ ۚ وَهُوَ السَّمِيۡعُ الۡبَصِيۡرُ ۞
ترجمہ:
آسمانوں اور زمین کا بنانے والا، جس نے تمہاری اپنی جنس سے تمہارے لیے جوڑے پیدا کیے، اور اسی طرح جانوروں میں بھی (اُنہی کے ہم جنس) جوڑے بنائے، اور اِس طریقہ سے وہ تمہاری نسلیں پھیلاتا ہے کائنات کی کوئی چیز اس کی ہرگز مثال نہیں، وہ سب کچھ سننے اور دیکھنے والا ہے
جب کسی شے سے اسکی مثال ہی نہیں دی جاسکتی تو پھر بڑھا اور چھوٹا کا فرق کیسے دیا جاسکتا ھے؟ فرق تو مادی اشیا میں دیکھا جاتا ھے اور مادہ خود ایک مخلوق ھے ۔بھلا اللہ تو خالق ھے وہ مخلوق جیسا کیسے ھو سکتا ھے ۔
In sahib ko elaj ke zarorat zarore hia.
اللہ پاک کے دو ہی ذاتی نام ہیں ایک اللہ اور دوسرا نام ہے اللہ پاک کا ذاتی نام کونسا ہے وہ ہے رب العالمین یہ دو ذاتی نام ہے اسم گرامی ہے اللہ پاک کے ایک اللہ اور دوسرا رب جو پالنے والا ہوتا ہے اسے رب کہتے ہیں
Jhothoo Par Allha Ki Lanat Bayshumaar
Lagta hai Maulana Kalbe Sadiq ko taqreer ko copy kr di
Falsafa thokane main shaye key
All innovations ,they’ll praise Allah then add their own stuff.
ماشاءاللہ سے جملہ سوالات کی تصحیح ائمہ حضرات علیھم السلام کرتے رہے کیا کبھی ھل من مدکر کے کلام کے حروف مقطعات کی بھی وضاحت فرمائی کہیں پر؟
Sheya kiy hilaf ilani jhang Karna chaheay.
Yane tou allah se bda hai kya
Allah o AKbar Ka Ma'ni r MaTlab Allah SwT Ki, KibriYai r AzmaT BaYan Karna HaY.