ขนาดวิดีโอ: 1280 X 720853 X 480640 X 360
แสดงแผงควบคุมโปรแกรมเล่น
เล่นอัตโนมัติ
เล่นใหม่
نور ہی نور ہو تیرگی دور ہوحجرۂ عائشہ پل میں پرنور ہوخاتم الانبیاء سرور دو جہاں رب کے محبوب جو مسکرا دیجئے
ایک عاشق کے دل کی یہی ہے سدا اور اسکے سوا کچھ نہیں التجا خواب میں اپنا جلوہ دکھا دیجئے نور میری نظر کا بڑھا دیجئے
Aur dalo
Hm
نور ہی نور ہو تیرگی دور ہو
حجرۂ عائشہ پل میں پرنور ہو
خاتم الانبیاء سرور دو جہاں
رب کے محبوب جو مسکرا دیجئے
ایک عاشق کے دل کی یہی ہے سدا
اور اسکے سوا کچھ نہیں التجا
خواب میں اپنا جلوہ دکھا دیجئے
نور میری نظر کا بڑھا دیجئے
Aur dalo
Hm