May Almighty Allah shower his blessings upon them and you too as JTR i now came to realise you as JTR are right . There is big difference but no comparison if mufti Ab Rahim sab and rest of all ulmaas .he had a vision and it seems others had interest.. lots of love from jandk😮
ہمارے لئے تو ہمارے اکابرین رحمہم اللہ کی رہنمائی ہی کافی ہے، کسی رافضی کی رہنمائی کی ہمیں کوئی ضرورت ہی نہیں ہے۔ وہ چاہے مولانا اشرف تھانوی رحمہ اللہ ہوں یا کوئی دوسری شخصیت، الحمد للہ ہمارا ماضی، حال اور ان شاء اللہ العزیز مستقبل بھی اسلام کے ان لعل و جواہر سے بھرا پڑا ہے۔ ہمیں تو رافضی کے ساتھ اپنے اکابرین کا تقابل پسند نہیں ہے، چاہے وہ سیاسی میدان ہو یا زندگی کا کوئی اور میدان۔
Quaid-e-Azam ke hawale se aapane ek achcha program pesh Kiya hai to Ham aur Karne ki baat yah hai ki aaj aap jis Tarah se munsalik Hain vah jalim army establishment ki Tod giri karne mein aur jo galat aur jalim se asardar musallat ho gaye hain unke julm per aankhen band karne mein masroof hai Quaid-e-Azam ne jis Pakistan ka parcham almari Karam ke hath mein thamaya tha aur main Kara humne army establishment ki South giri ke chakkar mein use Pakistan ko tutane se bachane mein kya kirdar Ada Kiya aur aaj bhi usi army establishment ki doubt giri karte hue bahut se khulvayen Karam din mein madaris mein taksim paida Karne mein Aage Aage hai aur zulm ke khilaf awaaz uthane ke hawale se bilkul khamosh aur gunge shaitan bane hue hain
مبالغہ آرائی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، " دوسری شخصیت کو برِ صغیر کے مسلمانوں کا سیاسی رہنما، پیشوا اور حکیم مانا جاتا ہے اور رہتی دنیا تک مانا جاتا رہے گا۔" کیا اس مبالغہ بھرے دعوے کے لئے آپ کے پاس کوئی مصدقہ تصدیق نامہ ہے؟ آپ کے اس دعوے سے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک اسمائیلی، غالی، صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم کا دشمن ، آغا خانی رافضی مسلمانوں کا رہنما ، پیشوا اور حکیم ہوسکتا ہے؟
@Hassan2565 یہی تو مقصد ہے بات کرنے کا کہ ایک شخص جو کہ مسلمان نہیں تھا اسے زبردستی مسلمان ثابت کرنے سے کیا حاصل ہوجائے گا؟ اسلام کے روپ میں سیکولرازم کو تحفظ دینے کی پوری کوششیں صرف کی جارہی ہیں اس کے علاوہ جے ٹی آر میڈیا کا کوئی مقصد نہیں۔
Quaid Azam needed Molana Ashraf Ali Thanwi Rh, and not the other way. Molana's teachings and followers are still alive and flourshing. May Allah make Pakistan a truly Islamic state envisioned by its founders. And it was Allama Iqbal who convinced Quaide Azam. Please do not explain the details of a hadith, as you are not a Alim. Thanks. P.S: آپ کے پیچھے یہ دھواں کہاں سے آ رہا ہے؟
ولی خان کی کتاب حقیقت حقیقت ہے کا بھی ضرور مطالعہ کریں برائے مہربانی اس شوشل میڈیا کے دور میں نئی نسل کودینی لبادہ میں بیوقوف بنانا چھوڑ دیں مہربانی ہوگی
دکھ ہوا حضرت تھانوی کی سیاسی بصیرت پر کہ پورا ہندوستان پر مسلمانوں کودوبارہ حکمران بنانے کی حکمت عملی ترتیب دینے کے بجائے ہندوستان کے مسلمانوں کی سیاسی قوت کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کے امریکی اور برطانوی ایجنڈے کو پایہ تکمیل تک پہنچا یا
اللہ تعالی مولانا اشرف علی تھانیوی اورقائداعظم محمدعلی جناح کےدراجات بلند فرماۓ❤
ایسی قسطیں برابر جاری رکھیں
جامعہ الرشید والوں سے اختلاف تو ہوسکتا ہے لیکن ان کے دلوں میں وسعت نظری کے حوالے سےکسی کو اختلاف نہیں ہونا چاہئے
Ji bilkul maa sha Allaah !
جزاکم اللہ خیرا
ماشاءاللہ ❤ ماشاءاللہ ❤ بہت خوب مولانا صاحب جزاك اللهُ
ماشاءاللہ بارک اللہ فیک 🎉
Ameen
آمین ثم آمین
❤❤❤
❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شکر ہے جامعۃ الرشید ہے معہد الرشید نہیں ہے ورنہ ہم جیسوں کی پریشانی مزید دو چند ہوجاتی۔
May Almighty Allah shower his blessings upon them and you too as JTR i now came to realise you as JTR are right .
There is big difference but no comparison if mufti Ab Rahim sab and rest of all ulmaas .he had a vision and it seems others had interest.. lots of love from jandk😮
❤🎉❤
حضرت تھانویؒ انتالیس میں نہیں غالبا چوالیس میں انتقال کرگئے تھے
Ye mazhabi rawiyya janah k baray 1st time manzare aam pe........achi kavesh pe Allh pak jazaye khayer aata farmyen.
﷽. ﷲ. ﷻ. ﷴ. ﷺ.
Ya-Allah (سبحانہ وتعالیٰ) hazrat رحمہ اللہ سبحانہ و تعالی ke darjat bhuland aur qabar ko munawar aur afiat ka mamla farmaye... Ameen ya rab alameen ❤🤲🏼🤲🏼🤲🏼
رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَ لَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ ۔ (القرآن)
رَبَّنَا اغۡفِرۡ لِیۡ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَوۡمَ یَقُوۡمُ الۡحِسَابُ (القرآن)
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ، وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ، وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ ، وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ، وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ، وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ، وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ، وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، أَوْ مِنْ عَذَابِ النَّارِ
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَ مَیِّتِنَا وَ شَاھِدِنَا وَ غَائِبِنَاوَ صَغِیْرِنَا وَ كَبِیْرِنَا وَ ذَكَرِنَا وَ اُنْثَانَا، اَللّٰھُمَّ مَنْ اَحْیَیْتَهُ مِنَّا فَاَحْیِِهِ عَلَى الْاِیْمَانِ وَ مَنْ تَوَفَّیْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الْاِسْلَامِ، اَللّٰھُمَّ لَاتَحْرِمْنَا اَجْرَهُ وَ لَاتُضِلَّنَا بَعْدَهُ
بِسْمِ اللَّهِ، وَعَلَى مِلَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. السَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا أَهْلَ القُبُورِ، يَغْفِرُ اللَّهُ لَنَا وَلَكُمْ، أَنْتُمْ سَلَفُنَا، وَنَحْنُ بِالأَثَرِ.
اکیلے تھے تلقین کرنے والا بھی کوئی نہ تھا تو یہ الفاظ کس نے سنے
یہ پروگرام 11ستمبر کے حوالے سے تھا یا 25 دسمبر کے؟
Fuzool sawaal SE avoid karain
بھاٸی جان دُنیا میں سب سے آسان کام اعتراض کرنا ہے
ہمارے لئے تو ہمارے اکابرین رحمہم اللہ کی رہنمائی ہی کافی ہے، کسی رافضی کی رہنمائی کی ہمیں کوئی ضرورت ہی نہیں ہے۔ وہ چاہے مولانا اشرف تھانوی رحمہ اللہ ہوں یا کوئی دوسری شخصیت، الحمد للہ ہمارا ماضی، حال اور ان شاء اللہ العزیز مستقبل بھی اسلام کے ان لعل و جواہر سے بھرا پڑا ہے۔ ہمیں تو رافضی کے ساتھ اپنے اکابرین کا تقابل پسند نہیں ہے، چاہے وہ سیاسی میدان ہو یا زندگی کا کوئی اور میدان۔
Do not add long text on thumbnail, keep it short that convey exactly what would be in the video.
یہی تو برطانیہ کا تعلیمی نظام تھا کہ مسلمان صرف عقائد اور عبادات کی بات کریں سیاست اور معیشت سے دور رہیں
نہ جانے انسانیت کے سیاسی اور معاشی مسائل حل کرنے سے خودکو دور رکھنے کے علمبردار علماء نماز میں الحمد اللہ رب العالمین کے الفاظ کس منہ سے اداکرتے ہونگے
Jinh jo b thay i dont care lkn kisi ki b itni madah na ho ki Mazar Quaid m logh mantain mangny na jain😂
نور محمد ایڈووکیٹ کی کتاب تو صاحب منزل ہے کہ بھٹکا ہوا راہی پر بھی تبصرہ آپ کے لیے ضروری ہے ورنہ جناح کے بارے آپ کا کچھ بھی کہنا گناہ ہی ہوگا
Yeh Sahab kitab mai Kya likhte Hain khulasa ???
Kitab ka khulasa batain jazakallah
Yeah, chezz.🎉
BUT sasty nashiyo ko ye video hazam nhi honi
Quaid-e-Azam ke hawale se aapane ek achcha program pesh Kiya hai to Ham aur Karne ki baat yah hai ki aaj aap jis Tarah se munsalik Hain vah jalim army establishment ki Tod giri karne mein aur jo galat aur jalim se asardar musallat ho gaye hain unke julm per aankhen band karne mein masroof hai Quaid-e-Azam ne jis Pakistan ka parcham almari Karam ke hath mein thamaya tha aur main Kara humne army establishment ki South giri ke chakkar mein use Pakistan ko tutane se bachane mein kya kirdar Ada Kiya aur aaj bhi usi army establishment ki doubt giri karte hue bahut se khulvayen Karam din mein madaris mein taksim paida Karne mein Aage Aage hai aur zulm ke khilaf awaaz uthane ke hawale se bilkul khamosh aur gunge shaitan bane hue hain
th-cam.com/video/BakcbfNV4mY/w-d-xo.html
مبالغہ آرائی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، " دوسری شخصیت کو برِ صغیر کے مسلمانوں کا سیاسی رہنما، پیشوا اور حکیم مانا جاتا ہے اور رہتی دنیا تک مانا جاتا رہے گا۔"
کیا اس مبالغہ بھرے دعوے کے لئے آپ کے پاس کوئی مصدقہ تصدیق نامہ ہے؟
آپ کے اس دعوے سے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک اسمائیلی، غالی، صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم کا دشمن ، آغا خانی رافضی مسلمانوں کا رہنما ، پیشوا اور حکیم ہوسکتا ہے؟
مصحف کی تلاوت کی جاتی ہے، مطالعہ نہیں۔
Jb tarjume k saath prha jae,to mutala kaha jata he.
@Hassan2565 یہی تو مقصد ہے بات کرنے کا کہ ایک شخص جو کہ مسلمان نہیں تھا اسے زبردستی مسلمان ثابت کرنے سے کیا حاصل ہوجائے گا؟ اسلام کے روپ میں سیکولرازم کو تحفظ دینے کی پوری کوششیں صرف کی جارہی ہیں اس کے علاوہ جے ٹی آر میڈیا کا کوئی مقصد نہیں۔
Quaid Azam needed Molana Ashraf Ali Thanwi Rh, and not the other way. Molana's teachings and followers are still alive and flourshing. May Allah make Pakistan a truly Islamic state envisioned by its founders. And it was Allama Iqbal who convinced Quaide Azam.
Please do not explain the details of a hadith, as you are not a Alim. Thanks.
P.S: آپ کے پیچھے یہ دھواں کہاں سے آ رہا ہے؟
ولی خان کی کتاب حقیقت حقیقت ہے کا بھی ضرور مطالعہ کریں برائے مہربانی اس شوشل میڈیا کے دور میں نئی نسل کودینی لبادہ میں بیوقوف بنانا چھوڑ دیں مہربانی ہوگی
ولی خان کی مسخ حقیقیت جو چھوڑ کر حقیقت قبول کریں
🤣🤣🤣🤣🤣🤣source trust me bro😂😂😂😂😂 deobandiyo nw to Naouzubillah nabi.ko.urdu sikhade.jinnah sab kya chez he😂😂😂😂😂😂😂
جھوٹ کسی کے باپ کا ہے کھول کے بول یہ بات ترے پے فٹ آتی ہے
یہ ملاں جھوٹ بول رہا ہے جناح مسلمان تک نہیں تھا
میں آپ کو ذیادہ کتابوں کے حوالے نہیں دیتا آپ "تو صاحب منزل یا بھٹکا ہوا راہی" مطالعہ کرو۔
riyasati chooran
دکھ ہوا حضرت تھانوی کی سیاسی بصیرت پر کہ پورا ہندوستان پر مسلمانوں کودوبارہ حکمران بنانے کی حکمت عملی ترتیب دینے کے بجائے ہندوستان کے مسلمانوں کی سیاسی قوت کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کے امریکی اور برطانوی ایجنڈے کو پایہ تکمیل تک پہنچا یا
Wrong analyses
Thanvi sb nd jianah was right
مولانا تھانوی دور اندیش تھے جانتے تھے یہ تنقید کرنے والوں کی عقل میں نہیں ائیں گی
ڈےشی
سرکاری ملا
Sarkaari mulla ki berkat SE Deen aajaye hukmuraano main
To pair acha hai
تنگ نظر انسان تمہاری سوچ چھوٹی ہے
سب سے بڑی سرکار اللہ تعالٰی کی ھے
شکریہ
Kahani o bhai koi b mufti molvi alim inko musalman nhi kahtay
Tha or tmne namaz b parhadi 😂😂😂🐵🙉🐵🙉🤓🤓