Just thinking about this, I've lost the strength to stand. Perhaps you have forgotten me! May the intoxication of your eyes stay forever, it keeps me in a constant trance. Just a few glances used to quench me, but your eyes have made me your addict. As I lived, people saw me as mad, when they themselves went to their graves addicted. The one you remembered on your rosary beads....
This is beautiful qawwali which I wanted to listen in this qawwali group manner. very nice qawwali, aap ne mairey dili khawish puri kardi, Jazak Allah, Subhan Allah. This is clear sound and music. Allah aap ko is jazaey khair ata farmaey. Ameen. Bhai, thanks alot Allah aap ki harushkil ko aasaan kare. Ameen
بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے۔ کر دیا ہو نہ کہیں تُو نے فراموش مجھے۔ تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی۔ مست رکھتا ہے ترا بادہ ء سرجوش مجھے۔ ہچکیاں موت کی آنے لگیں اب تو آجا۔ اور کچھ دیر میں شاید نہ رہے ہوش مجھے۔ کب کا رسوا میرے اعمال مجھے کر دیتے۔ میری قسمت کہ ملا تجھ سا خطا پوش مجھے۔
بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے کر دیا ہو نہ کہیں تُو نے فراموش مجھے تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی مست رکھتا ہے ترا بادہ ء سرجوش مجھے ہچکیاں موت کی آنے لگیں اب تو آجا اور کچھ دیر میں شاید نہ رہے ہوش مجھے کب کا رسوا میرے اعمال مجھے کر دیتے میری قسمت کہ ملا تجھ سا خطا پوش مجھے کس کی آہٹ سے یہ سویا ہوا دل جاگ اُٹھا کر دیا کس کی صدا نے ہمہ تن گوش مجھے یاد کرتا رہا تسبیح کے دانوں پہ جسے کردیا ہے اُسی ظالم نے فراموش مجھے ایک دو جام سے نیت مری بھر جاتی تھی تری آنکھوں نے بنایا ہے بلانوش مجھے جیتے جی مجھ کو سمجھتے تھے جو اک بارِ گراں قبر تک لے کے گئے وہ بھی سرِ دوش مجھے مجھ پہ کُھلنے نہیں دیتا وہ حقیقت میری حجلہ ء ذات میں رکھتا ہے وہ رُو پوش مجھے صحبتِ میکدہ یاد آئے گی سب کو برسوں نام لے لے کے مرا روئیں گے مے نوش مجھے بُوئے گُل مانگنے آئے مرے ہونٹوں سے مہک چومنے کو ترے مل جائیں جو پاپوش مجھے زندگی کے غم و آلام کا مارا تھا میں ماں کی آغوش لگی قبر کی آغوش مجھے دے بھی سکتاہوں نصیر اینٹ کا پتھر سے جواب وہ تو رکھا ہے مرے ظرف نے خاموش مجھے سید نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ
Ye peer hai doulki baje ka shokeen sharam is mai zara b nh NABI S S ne baje ki awaz pe apne kaano ko bnd krdia hath mubarak ki unglion sy or is ko dekho baje doulkian b sun rha hai sath dant b nkal rha hai
بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے کر دیا ہو نہ کہیں تُو نے فراموش مجھے تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی مست رکھتا ہے ترا بادہ ء سرجوش مجھے ہچکیاں موت کی آنے لگیں اب تو آجا اور کچھ دیر میں شاید نہ رہے ہوش مجھے کب کا رسوا میرے اعمال مجھے کر دیتے میری قسمت کہ ملا تجھ سا خطا پوش مجھے کس کی آہٹ سے یہ سویا ہوا دل جاگ اُٹھا کر دیا کس کی صدا نے ہمہ تن گوش مجھے یاد کرتا رہا تسبیح کے دانوں پہ جسے کردیا ہے اُسی ظالم نے فراموش مجھے ایک دو جام سے نیت مری بھر جاتی تھی تری آنکھوں نے بنایا ہے بلانوش مجھے جیتے جی مجھ کو سمجھتے تھے جو اک بارِ گراں قبر تک لے کے گئے وہ بھی سرِ دوش مجھے مجھ پہ کُھلنے نہیں دیتا وہ حقیقت میری حجلہ ء ذات میں رکھتا ہے وہ رُو پوش مجھے صحبتِ میکدہ یاد آئے گی سب کو برسوں نام لے لے کے مرا روئیں گے مے نوش مجھے بُوئے گُل مانگنے آئے مرے ہونٹوں سے مہک چومنے کو ترے مل جائیں جو پاپوش مجھے زندگی کے غم و آلام کا مارا تھا میں ماں کی آغوش لگی قبر کی آغوش مجھے دے بھی سکتاہوں نصیر اینٹ کا پتھر سے جواب وہ تو رکھا ہے مرے ظرف نے خاموش مجھے کلام: تاجدارِ گولڑہ پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
محترم رمضان چشتی صاحب برائے کرم ان اشعار کی تشریح بھی کر دیتے تو اس کلام کو سمجھنا اور بھی آسان ہو جاتا ہے۔ مجھے اس قوالی سے بڑی عقیدت ہے لیکن یہ سمجھ میں نہیں آتی ہے برائے مہربانی مجھے اس تشریح تو بتا دیجیے
salam ho huzur pr aur huzur ki aal pr
haq naseer ya naseer
کاش یہ اتنا اعلی کلام کسی اچھے قوال کی آواز میں ھوتا
I have reacted to this qawwali with my father and have provided an English translation as well
I have reacted to this video on my channel and I have translated it into English for the benefit of non Urdu speakers like me
Nusrat Fateh Ali legend qwal.
mujy b bht psnd hai ye kalam lakin kaash agr Nusrar saab ne isy gaya hota😢
th-cam.com/video/p4rnngC4ZOk/w-d-xo.htmlsi=ODOJbu6-NhMagNhI
Peer sahib ki zubani❤
بوٸے گل مانگنے آٸے میرے ہونٹوں سے مہک
چومنے کو تیرے مل جاٸیں جو پاپوش مجھے ۔۔۔ کیا نزاکت و صداقت ہے ۔۔ سبحان الله
واہ کیا ادب کیا نزاکت اور کیا ندرت ھے اس شعر میں ❤
ہائے ہائے پیر نصیر
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد و بارک وسلم
حق نصیر یا نصیر
حق گولڑے والیا سچ گولڑے والیا نظر کرم دی تک گولڑے والیا
کر دیا اسی ظالم نے فراموش مجھے.... 💞
ALLAH peer naseer uddin naseer sb ko jannat ul firdouse mein ahlah maqam ata farmaye Ameen SubhaAllah mashallaha ALLAH U AKABAR
Just thinking about this, I've lost the strength to stand. Perhaps you have forgotten me! May the intoxication of your eyes stay forever, it keeps me in a constant trance. Just a few glances used to quench me, but your eyes have made me your addict. As I lived, people saw me as mad, when they themselves went to their graves addicted. The one you remembered on your rosary beads....
Wo Tou Rakha Hai Mere Zarf Ne Khamosh Mujhe.. Haq Naseer Ya Naseer..
Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasool Allah
Qurban jain tujh par piyare murshid e pak💞
I think it will be presented by ustad Nusrat Fateh Ali Khan was amazing
I wish abu mohammad and farid ayaz could recite this great piece of art
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Wa AtenerRahman farada ye waqt jab Aiaya Hoosh wapas Aia jaie ga
Kash ye kalaam nusrat saab ne parhaaa hotaaa😢😢
ماشاء اللہ سبحان اللہ سبحان
Haq Naseer ya Naseer
Superb
ماشاءاللّٰه
Bus Yehi Soch k Pehro'n Na Raha Hosh Mujhy Qawwali - Peer Naseer Ud Din Naseer
Mashallah
Wah wah Kya kalaam ha Dil khush ho gaya sun kr ❤❤
Haq naseer ya naseer
Mayray dastgeer
Meri jan mera chan mera murshad❤️❤️
Subhan Allah peer e murshid
🌹♥️🌹Ya waris🌹heqq waris🌹MMoula🌹ali waris🌹♥️🌹
MA SHA ALLAH❤❤❤
Haq naseer ya naseer...
Mohabbatain bantney waloon ko salams
This is beautiful qawwali which I wanted to listen in this qawwali group manner.
very nice qawwali, aap ne mairey dili khawish puri kardi, Jazak Allah, Subhan Allah. This is clear sound and music. Allah aap ko is jazaey khair ata farmaey. Ameen. Bhai, thanks alot
Allah aap ki harushkil ko aasaan kare. Ameen
ماشاء اللہ
Subhan Allah
Ma sha allah
SubhanAllah
MashaAllah
Alhamdulillah
بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے۔
کر دیا ہو نہ کہیں تُو نے فراموش مجھے۔
تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی۔
مست رکھتا ہے ترا بادہ ء سرجوش مجھے۔
ہچکیاں موت کی آنے لگیں اب تو آجا۔
اور کچھ دیر میں شاید نہ رہے ہوش مجھے۔
کب کا رسوا میرے اعمال مجھے کر دیتے۔
میری قسمت کہ ملا تجھ سا خطا پوش مجھے۔
👍☝️
❤
Subhan Allah,
بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے
کر دیا ہو نہ کہیں تُو نے فراموش مجھے
تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی
مست رکھتا ہے ترا بادہ ء سرجوش مجھے
ہچکیاں موت کی آنے لگیں اب تو آجا
اور کچھ دیر میں شاید نہ رہے ہوش مجھے
کب کا رسوا میرے اعمال مجھے کر دیتے
میری قسمت کہ ملا تجھ سا خطا پوش مجھے
کس کی آہٹ سے یہ سویا ہوا دل جاگ اُٹھا
کر دیا کس کی صدا نے ہمہ تن گوش مجھے
یاد کرتا رہا تسبیح کے دانوں پہ جسے
کردیا ہے اُسی ظالم نے فراموش مجھے
ایک دو جام سے نیت مری بھر جاتی تھی
تری آنکھوں نے بنایا ہے بلانوش مجھے
جیتے جی مجھ کو سمجھتے تھے جو اک بارِ گراں
قبر تک لے کے گئے وہ بھی سرِ دوش مجھے
مجھ پہ کُھلنے نہیں دیتا وہ حقیقت میری
حجلہ ء ذات میں رکھتا ہے وہ رُو پوش مجھے
صحبتِ میکدہ یاد آئے گی سب کو برسوں
نام لے لے کے مرا روئیں گے مے نوش مجھے
بُوئے گُل مانگنے آئے مرے ہونٹوں سے مہک
چومنے کو ترے مل جائیں جو پاپوش مجھے
زندگی کے غم و آلام کا مارا تھا میں
ماں کی آغوش لگی قبر کی آغوش مجھے
دے بھی سکتاہوں نصیر اینٹ کا پتھر سے جواب
وہ تو رکھا ہے مرے ظرف نے خاموش مجھے
سید نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ
ھائے ھائے
Hi and
Bhai jwab ni.... ✌️♥️
Wah yar tm bhi kamal ho
❤
ماشاءالله
حق مرشد ♥️
Haq Naseer❤
Excellent excellent excellent qawaali
زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے 😢😢😢😢😢
Ye baat hum sab ko sochni chay Goor karin
Allahpak waris e mehar Ali ko mazed blundi e drjat ata frmae
where this majestic mehfil was held
Mashallah
حق نصير يا نصير
❤❤❤❤❤❤
Sdqy jaws Murshid pak dy
شریعت می سخت وعیدھےاس طرع کرنےکی
What a beautiful kalaam
Mash allah😘😘😘🥰😘😘
Mashallah Mashallah Mashallah
❤❤❤❤❤❤❤
Zabardast
Wahhhh wahhhh
KYa kehny La Jwab
Subhanallah😘😘😘🥰😘😘
Wah wah
Kya kehny
Wah gee wah
Bohat Khubsoorat Kalam hai lekin Qawwal ne Bilkul bhi Insaaf nai kia
Hundreds of people wasting their time. Not liked this.
Is sa acchi acchi awaz ma naatein hain.
💝💝
💞🤩🥰🤩💞
سبحان الله سبحان الله حق نصير
SubhanAllah,SubhanAllah
Haq Suhna murshad
نام لے لے کے روئیں گے مے نوش مجھے
Wah
Wa
1 حق نصیر یا نصیر
♥️🙏
Muzaffar iqbal naseervi
Qasim naseeri
😓😭😢💔💘
Yeh kis k bary m likha h Peer Saab ny?
ISHQ E HAQEEQI
please write the name of this qawwal
Bas yhi soch k paron na raha hosh mijy
لکھنے والے نے حق ادا کر دیا ۔۔۔۔۔ لیکن پڑھنے والے اناڑی ھیں
Kash ye klam Nusrat Fateh Ali Khan NY pra hota tu Kiya hi BAAT thi
@@imranmehdimehdihussan530agreed
such h qawwal huq ada ni kr saky
بالکل ٹھیک کہا بھائی... ایک اور ویڈیو میں یہ کلام پیر نصیرالدین شاہ صاحب نے خود چند اشعار پڑھے مزہ آگیا سن کر...
peer sahab ke barabar jo aadmi baitha hai yellow topi main ,kia uska naam Yaseen Malik hai, kashmiri leader ?
Nahi bhai jaan ye peer naseer ud Din naseer k czn hain
@@fakharhayatsargana6098Peer Naseer Uddin R.A k choty bhai Peer Hussam Uddin Shb hain
Itny aala kalam ka baira garq ker k Rakh Diya😞😞😞 itny zyada pace ki zaroorat nhi thi
سبحان اللہ کمال کلام
th-cam.com/video/18kg2itNIj8/w-d-xo.html
Lajwaab
Ye peer hai doulki baje ka shokeen sharam is mai zara b nh NABI S S ne baje ki awaz pe apne kaano ko bnd krdia hath mubarak ki unglion sy or is ko dekho baje doulkian b sun rha hai sath dant b nkal rha hai
Bhai ap ko smg hi nhi ai pehly smg ker bat Kiya krin
بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے
کر دیا ہو نہ کہیں تُو نے فراموش مجھے
تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی
مست رکھتا ہے ترا بادہ ء سرجوش مجھے
ہچکیاں موت کی آنے لگیں اب تو آجا
اور کچھ دیر میں شاید نہ رہے ہوش مجھے
کب کا رسوا میرے اعمال مجھے کر دیتے
میری قسمت کہ ملا تجھ سا خطا پوش مجھے
کس کی آہٹ سے یہ سویا ہوا دل جاگ اُٹھا
کر دیا کس کی صدا نے ہمہ تن گوش مجھے
یاد کرتا رہا تسبیح کے دانوں پہ جسے
کردیا ہے اُسی ظالم نے فراموش مجھے
ایک دو جام سے نیت مری بھر جاتی تھی
تری آنکھوں نے بنایا ہے بلانوش مجھے
جیتے جی مجھ کو سمجھتے تھے جو اک بارِ گراں
قبر تک لے کے گئے وہ بھی سرِ دوش مجھے
مجھ پہ کُھلنے نہیں دیتا وہ حقیقت میری
حجلہ ء ذات میں رکھتا ہے وہ رُو پوش مجھے
صحبتِ میکدہ یاد آئے گی سب کو برسوں
نام لے لے کے مرا روئیں گے مے نوش مجھے
بُوئے گُل مانگنے آئے مرے ہونٹوں سے مہک
چومنے کو ترے مل جائیں جو پاپوش مجھے
زندگی کے غم و آلام کا مارا تھا میں
ماں کی آغوش لگی قبر کی آغوش مجھے
دے بھی سکتاہوں نصیر اینٹ کا پتھر سے جواب
وہ تو رکھا ہے مرے ظرف نے خاموش مجھے
کلام:
تاجدارِ گولڑہ پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
ماشاءاللہ بہت خوب سبحان اللہ
🚩مَاشاءاَللّٰہ... حَقّ نَصیریَانَصیر... حَقّ کَریم یَاکَریم🚩
MashAllah
محترم رمضان چشتی صاحب برائے کرم ان اشعار کی تشریح بھی کر دیتے تو اس کلام کو سمجھنا اور بھی آسان ہو جاتا ہے۔ مجھے اس قوالی سے بڑی عقیدت ہے لیکن یہ سمجھ میں نہیں آتی ہے برائے مہربانی مجھے اس تشریح تو بتا دیجیے
Subhan Allah
Haq Naseer ya Naseer