Asalam alaikum bhai. Hamne 8plates jinko n type lgye hai our invi ka 7kw ka inverter lgaya howa hai kya ispy ham heater ya gezar wghera lga skty hai Plzz bhai btao@@jbelectricpoint1127
وعلیکم السلام وقاص بھائی ہر قسم کے ہر بے میں ازما چکا ہوں میرے پاس مائک تھا لیکن اس کا تھوڑا مسئلہ ہے شور کرتا ہے تو اس لئے بس کبھی کبھار کیمرے سے تھوڑا دور ہوتا ہوں اس لئے پھر وہ اواز صحیح نہیں سنائی دیتی اپ لوگوں کو انشاءاللہ میں کوشش کروں گا وائرلیس والا مائیک پرچیز کروں گا پھر انشاء اللہ اواز صحیح ائے گی.
اپ کو اوریجنل INVI انویٹر کا ابھی تک پتہ نہیں ہے شاید اپ نے ٹرک سمجھ رکھا ہو میں نے تو اس سے ٹرک نہیں سمجھا میں تو اسے لوڈ چلا رہا ہوں اور الحمدللہ ٹھیک ٹھاک چل رہا ہے جس انورٹر کی وارنٹی گارنٹی نہیں ہوتی تو اس کے ساتھ فین لگانا تو ضروری ہوتا ہے کیونکہ اگر اس کے فین کی وجہ سے اس کے FET ہیٹ ہوجائے تو جلنے کا خطرہ ہوتا ہے اس لئے میں نے اس کے اوپر ایک ایکسٹرنل فین لگا دیا باقی میں نے ٹرک نہیں سمجھ رکھا.
Junaid Bhai AP what's AP pe na cat utahte Hain na msg ka jawab dete Hain kindly 7.5kw invu ki price bta den or AP Jo change over use krte hain 2pcs unki price kya hai
ماشاءاللہ بھائی جان زبردست ماشاءاللہ ❤❤❤❤
شکریہ جناب
اسلام علیکم بھائی
یہ آپ ایک چھوٹا سا مگر بہت ہی عمدہ آیڈیہ بتایا بہت شکریہ
وعلیکم اسلام بہت شکریہ جناب۔
السلام علیکم جنید بھائی بہت زبردست قسم کا جگاڑ ہے یہ بھی اس سے واقعی انورٹر ٹھنڈا رہے گا بہت اچھی معلومات ہیں
وعلیکم السلام اپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ ♥️
Asalam alaikum bhai. Hamne 8plates jinko n type lgye hai our invi ka 7kw ka inverter lgaya howa hai kya ispy ham heater ya gezar wghera lga skty hai Plzz bhai btao@@jbelectricpoint1127
Boht Alla janab...
Thanks
❤
MashAllah Sir ❤ Junaid bhae outdoor mein mic 🎤 volume thora sa ziada karain ..
وعلیکم السلام وقاص بھائی ہر قسم کے ہر بے میں ازما چکا ہوں میرے پاس مائک تھا لیکن اس کا تھوڑا مسئلہ ہے شور کرتا ہے تو اس لئے بس کبھی کبھار کیمرے سے تھوڑا دور ہوتا ہوں اس لئے پھر وہ اواز صحیح نہیں سنائی دیتی اپ لوگوں کو انشاءاللہ میں کوشش کروں گا وائرلیس والا مائیک پرچیز کروں گا پھر انشاء اللہ اواز صحیح ائے گی.
Junaid Bhai, behtreen kaam, Mukammal rehnomai k7
ماشاءاللہ
INVI inverter 7kW myn Longi Hi-Mo7 605Watts ki 8plates series myn laga sakty hyn kia?
جزاک اللّہ
Vmp=44.23V
Voc=52.33V
G lg skty ha
@@jbelectricpoint1127 جزاک اللّہ
Bhai jan 4 IGBT walay inverter ko kyun truck samajh rakha hy .?? Suzuki hy esy Suzuki ka Kam Laen...
اپ کو اوریجنل INVI انویٹر کا ابھی تک پتہ نہیں ہے شاید اپ نے ٹرک سمجھ رکھا ہو میں نے تو اس سے ٹرک نہیں سمجھا میں تو اسے لوڈ چلا رہا ہوں اور الحمدللہ ٹھیک ٹھاک چل رہا ہے جس انورٹر کی وارنٹی گارنٹی نہیں ہوتی تو اس کے ساتھ فین لگانا تو ضروری ہوتا ہے کیونکہ اگر اس کے فین کی وجہ سے اس کے FET ہیٹ ہوجائے تو جلنے کا خطرہ ہوتا ہے اس لئے میں نے اس کے اوپر ایک ایکسٹرنل فین لگا دیا باقی میں نے ٹرک نہیں سمجھ رکھا.
Junaid Bhai AP what's AP pe na cat utahte Hain na msg ka jawab dete Hain kindly 7.5kw invu ki price bta den or AP Jo change over use krte hain 2pcs unki price kya hai
WhatsApp pr reply dy diya ha.
Aj kal iska price kia hy kam howa k nhi
Filhal kam ha but solar ki price k sat sat es inverter ki price b upr jany k imkam ha.
WhatsApp 0349-9484031