Fazlur Rehman Made a Big Revelation | PTI ki Next Strategy Kia? | Imran Riaz Khan VLOG

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ก.ย. 2024
  • Fazlur Rehman Made a Big Revelation | PTI ki Next Strategy Kia? | Imran Riaz Khan VLOG
    فضل الرحمان نے لنکا ڈھا دی: کپتان کی تصدیق | دھاندلی کے خلاف تحریکِ انصاف کا بڑا قدم: ہر طرف شور | اسلام آباد میں بڑی تیاری: سازش ہوئی تھی | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا وی لاگ
    #ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanTH-camChannel #Elections2024
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yz...
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan

ความคิดเห็น • 4.9K

  • @zahidkhanorakzai
    @zahidkhanorakzai 7 หลายเดือนก่อน +84

    وہ لوگ سامنے آئىں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے۔۔۔ ❤️

  • @safiayousaf5553
    @safiayousaf5553 7 หลายเดือนก่อน +33

    عمران خان جیسے بیٹے کم ہی ماؤں کے ہوتے
    اتنا پیارا انسان ❤💚سچا،دیانتدار،باوقار،پرخلوص،باحیاء،باوفا،باضمیر ،باکردار جو ساری زندگی وقف ہی کر دے
    آفرین ہے
    عمران خان آپ ہی ہمارا پاکستان ہیں
    عمران خان آپ ہی ہماری جان ہیں❤

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 7 หลายเดือนก่อน +46

    وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے کیونکہ عمران خان ایک لیڈر ہیں اور عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے

  • @mirzatanvirbaig1774
    @mirzatanvirbaig1774 7 หลายเดือนก่อน +4

    بہت اعلی وی لاگ ۔ اللہ تعالی آپ پر اپنی رحمتیی اور برکتتی فرمائے اور صحت و تندرستی عطا فرمائے اور لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین From South Africa

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 7 หลายเดือนก่อน +42

    ‏نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
    ”الحمداللّٰہ، میرا لیڈر اللّٰہ کے حکم سے "دو تہائی اکثریت" سے جیت چکا ھے۔“ 🇧🇫🇵🇰👍

  • @syedafatimashah5485
    @syedafatimashah5485 7 หลายเดือนก่อน +117

    دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔

  • @shafqatsaeed9566
    @shafqatsaeed9566 7 หลายเดือนก่อน +56

    ملکی تاریخ کا سچا لیڈر عمران خان سچا صحافی عمران ریاض خان

  • @asmrspell9676
    @asmrspell9676 7 หลายเดือนก่อน +2

    Support this legendary journalist... He is one of the greatest people ever existed.. More power to you...

  • @hafizzahid834
    @hafizzahid834 7 หลายเดือนก่อน +141

    گڈ بہادر عمران ریاض کو سلام آپ کے لہجے میں قید کے بعد بھی تبدیلی نہیں آیٸ آپ کو قوم کا سلام شاندار صحافت

  • @funnyvideosandmemes8592
    @funnyvideosandmemes8592 7 หลายเดือนก่อน +29

    دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا لیڈر حضرت محمدﷺ کی ذات ہے ❤

  • @ahmedbajwabajwa4640
    @ahmedbajwabajwa4640 7 หลายเดือนก่อน +74

    ہمارا سب سے بڑا نقصان ارشد شریف شہید کی صورت میں ہوا ۔ہمارے ملک کا اتنا بڑا سرمایہ ہم سے چھین لیا گیا۔اللہ انکو کبھی معاف نہیں کرے گا ۔کیڑے پڑیں گے انکو 😢 انشاء اللہ آمین

    • @Adnansherazi-hj3em
      @Adnansherazi-hj3em 7 หลายเดือนก่อน +1

      Ameeen

    • @saarsaak6888
      @saarsaak6888 7 หลายเดือนก่อน +2

      Sahi baat. I often think of his mother & kids & I feel so hurt

    • @talhahassan2649
      @talhahassan2649 7 หลายเดือนก่อน +1

      کمزوروں پر ظلم کرنے والوں کو اللہ ہمارے سامنے ہی نشان عبرت بنائے گا انشاءاللہ 😢

    • @arnewstv5300
      @arnewstv5300 7 หลายเดือนก่อน

      Yes

  • @captainmuhammadaslammuhamm7982
    @captainmuhammadaslammuhamm7982 7 หลายเดือนก่อน +5

    Prime Minister Imran Khan ZINDABAD 🇵🇰🇵🇰 PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @syedafatimashah5485
    @syedafatimashah5485 7 หลายเดือนก่อน +55

    پاکستان بنتے تو نہیں دیکھا مگر ، شُکر الحمد اللہ عمران خان کی وجہ سے بدلتے ضرور دیکھا

    • @Truth.is.Bitter
      @Truth.is.Bitter 7 หลายเดือนก่อน

      بالکل. اور یہ بدلاو بہتری کی طرف ہے. یہ یاد سے لکھا کریں ورنہ پٹواری اور بُوٹواری کیڑے نکالنے کی کوشش کریں گے

  • @bahrullahkhan3393
    @bahrullahkhan3393 7 หลายเดือนก่อน +28

    عمران خان نے کلمہ طیبہ پڑھ کے اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کے سپرد کردیا ہے اور آج انشاء اللہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے مدد اور گواہان آرہے ہیں عمران خان کے لیے

  • @water5240
    @water5240 7 หลายเดือนก่อน +13

    عمران خان صاحب بہت سمجھدار دِین دار اہل ایمان ہے۔

    • @NasirAli-bt8gu
      @NasirAli-bt8gu 3 หลายเดือนก่อน

      Good Imran Khan ryaaz

  • @AqbalMiskeen
    @AqbalMiskeen 4 หลายเดือนก่อน +5

    عمران ریاض صاحب آپکا شکریہ ۔۔ یہ سب ہمارے عظیم اللہ کاکمال ہے ۔ پروردگار ظالموں
    کو شرمندہ اور تباہ ضرور کرے گا ۔ ظلم ظلم اور ظلم آخر کب تک ۔۔ انشاءاللہ پاکستان دوبارہ ظلمستان سے گلستان بنے گا ۔۔ عمران خان انشاءاللہ ذندہ باد ۔۔۔۔

  • @amjadaligolarvi3654
    @amjadaligolarvi3654 7 หลายเดือนก่อน +23

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ آپکوعزتوں سے نوازے

  • @adnankhanmehsud4948
    @adnankhanmehsud4948 7 หลายเดือนก่อน +33

    اللہ الحق ہے، عمران خان ایک بار پھر سچا ثابت ہوگیا♥️

  • @AbdulSamad-be7qu
    @AbdulSamad-be7qu 7 หลายเดือนก่อน +8

    Kon kon imran bhai Ka v Log sunny sy He phly He vdeo Like kr daita ha.. ❤😂

  • @EngrHasnain72
    @EngrHasnain72 7 หลายเดือนก่อน +9

    نڈر ، بیباک، اونچے حوصلے اور بہادر عمران ریاض خان کو گلگت بلتستان سے سرخ سلام، عوامی رائے کی اہمیت کے ساتھ ساتھ پاکستان کے وسیع تر مفاد کے لئے سارے اداروں کو ائین کے مطابق اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

  • @rehmatabbsi9391
    @rehmatabbsi9391 7 หลายเดือนก่อน +13

    عمران ریاض صاحب کو جاں ایمان اور صحت والی ذندگی عطا فرمائے
    عمران بھائی اپ جیسے دس لوگ صحافت میں ھون تو پاکستان کے حالات بہت بہتر ھو جاے گے اپ حق اور سچ کے ساتھ گھڑے ہین ❤

  • @syedafatimashah5485
    @syedafatimashah5485 7 หลายเดือนก่อน +28

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹

  • @sanaurrehman9726
    @sanaurrehman9726 7 หลายเดือนก่อน +18

    اللہ الحق سچ سامنے آکر رھتا ھے مولانا فضل الرحمن کو سلام کرتا ہوں پہلی مرتبہ سچ بولنے پر

  • @Sami-iv3eg
    @Sami-iv3eg 4 หลายเดือนก่อน +6

    عمران ریاض ساب اپنے بلکول ہمارے دل کی بات کی ہے

  • @Sajidali-pf1jp
    @Sajidali-pf1jp 7 หลายเดือนก่อน +40

    اللہ الحق ہے ح اور سچ کا خدا ہے
    آخر کار سچ سامنے اگیا۔
    آج عمران خان پھر سچا ثابت ہوا ❤

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 7 หลายเดือนก่อน +53

    ہمارا شیر بہادر عمران خان اللہ کے سواء نہ کسی کے آگے جھکتا ہے اور نہ قوم کو جھکنے دیگا

  • @AhmedSaha2-1
    @AhmedSaha2-1 7 หลายเดือนก่อน +34

    انشاءاللہ جیت حق کی ہوگی عمران خان زنداباد 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

    • @shakeelbaloch6730
      @shakeelbaloch6730 7 หลายเดือนก่อน +2

    • @affaqmalik5876
      @affaqmalik5876 7 หลายเดือนก่อน +1

      Inshallah Imran Khan zindabad 🇵🇰

  • @zakirikramraza9379
    @zakirikramraza9379 7 หลายเดือนก่อน +22

    بلکل صحیح کہا آپ نے گلے شکوے کی بنیاد پر مولانا نے بیان دیا ہے
    وگرنہ عوام کی خاطر تو کبھی بھی نہیں ۔
    مگر خوشی اس بات کی ہے جسے لیڈر مانا وہ سچا ٹھہرا
    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @rehmanmohammad8631
    @rehmanmohammad8631 7 หลายเดือนก่อน +27

    آج مولانا نے ثبت کر دیا کے 76 سالوں سے پاکستان کو نقصان پوچانے والی اصل زمیدار اسٹیبلشمنٹ ہی ہے

    • @niazm1514
      @niazm1514 7 หลายเดือนก่อน

      Moulana jhooth bol raha hai general Faiz tha he nhi us waqat

  • @mianmuneebsultan
    @mianmuneebsultan 7 หลายเดือนก่อน +109

    ہم بحرین 🇧🇭 والے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں الحمد للہ ❤🎉✌
    عمران خان زندہ باد، پاکستان 🇵🇰 زندہ باد ❤✌

    • @muhammadadeeb5159
      @muhammadadeeb5159 7 หลายเดือนก่อน

      غالباً بحران ہے بحر ین نہیں

    • @mianmuneebsultan
      @mianmuneebsultan 7 หลายเดือนก่อน +1

      @@muhammadadeeb5159
      بھائی جان کبھی موبائل کے علاوہ کوئی کتاب وغیرہ بھی پڑھ لیا کریں،
      بحرین مطلب
      Bahrain 🇧🇭 country

    • @mianmuneebsultan
      @mianmuneebsultan 7 หลายเดือนก่อน

      @@muhammadadeeb5159
      Bahrain 🇧🇭 country
      بھائی جان بھی کوئی کتاب شتاب بھی کھول کر دیکھ لیا کریں، ہر وقت موبائل چلانا اچھا نہیں۔🙂

    • @mohammedrayan5138
      @mohammedrayan5138 7 หลายเดือนก่อน

      @@muhammadadeeb5159 g nahi buhran nahi bahren ha ye swat me jgah ka nam ha jahil

    • @zaheerrajpoot3202
      @zaheerrajpoot3202 7 หลายเดือนก่อน +1

      And saudi aly bi bhi

  • @ramzanmalik2598
    @ramzanmalik2598 7 หลายเดือนก่อน +15

    آگے آگے دیکھئے ہوتا کیا ہے یہ سب کچھ اللّٰہ تعالیٰ کے ھاتھوں میں ہے Imran Khan zandabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @hairhealth-5hh
    @hairhealth-5hh 7 หลายเดือนก่อน +12

    اللہ عمران احمد خان نیازی کو اپنی تحفظ و امان میں رکھے میرا لیڈر میرے اور آپ کے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہے اکیلا با ہمت با حوصلہ تنہا کھڑا ہے اپنی قوم کے لیے ❤

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 7 หลายเดือนก่อน +109

    پاکستان کو 70 سال بعد اللہ نے عمران خان کی شکل میں تحفہ دیا مگر ہماری نیوٹرلز نے ایک سچے اور کھرے لیڈر کی قدر نہیں کی ۔۔۔ افسوس

    • @akbarmerchant1942
      @akbarmerchant1942 7 หลายเดือนก่อน

      NUTRAL had nothing to do, they conspired with the WEST and the all powerful helped their masters

    • @pawenkumar7645
      @pawenkumar7645 7 หลายเดือนก่อน

      انشاء اللہ عمران خان پھر آیے گا، جیوے پاکستان جیوے عمران خان جیوے عمران خان کے ٹائیگرز

  • @lifequotes369
    @lifequotes369 7 หลายเดือนก่อน +132

    آہستہ آہستہ یہ سب لوگ سچ اگلیں گے
    Imrsn khan is the best Leader ❤

    • @rubinalatifpoetry1141
      @rubinalatifpoetry1141 7 หลายเดือนก่อน +4

      Inshallah

    • @WaliKhan-ko2ol
      @WaliKhan-ko2ol 7 หลายเดือนก่อน +3

      ان شاءاللّٰہ

    • @junaidrasheed6249
      @junaidrasheed6249 7 หลายเดือนก่อน +4

      Reality we all know but cowards n think we shared comments n became Mujahid.
      IK n IRK real Ghazi n SHAHEED ARSHAD SHAREEF

    • @mohammedrayan5138
      @mohammedrayan5138 7 หลายเดือนก่อน

      @@junaidrasheed6249 yes sir I am 💯

    • @HasanZeshanRaza
      @HasanZeshanRaza 7 หลายเดือนก่อน +1

      ​@@rubinalatifpoetry1141IN SHAA ALLAH*

  • @mujahidmian4023
    @mujahidmian4023 7 หลายเดือนก่อน +10

    Yes I shifted from noon league to pti my decision is right

  • @shahzaman3469
    @shahzaman3469 7 หลายเดือนก่อน +1

    😢😢😢Allah Hu Akbar 😢😢😢Allah Hu Akbar Beshak Beshak 😢😢😢To Kya Hum Such Much GHULAAM Hain........??? 😮😮😮

  • @drsultancheema804
    @drsultancheema804 7 หลายเดือนก่อน +21

    چودری پرویز الہی چوہدری مونس الہی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور بانی عمران خان کے سچے سپاہی ہیں ❤❤❤

  • @majidumerfarooqi3687
    @majidumerfarooqi3687 7 หลายเดือนก่อน +4

    عمران ریاض خان بھائی آپ مولانا فضل الرحمن کا انٹرویو کریں پلیز دونوں ایک قدم آگے بڑھ کر دوریاں مٹائیں اور یہ موقع بہت اچھا ہے

  • @ThakurSahabFanclub
    @ThakurSahabFanclub 7 หลายเดือนก่อน +19

    इतिहास याद रखेगा कि हज़ारों गीदड़ पत्रकारों के बीच एक मात्र शेर पत्रकार था जिसने पूरी इमानदारी के साथ काम किया था ❗️एसे पत्रकारों को दिल ❤से सलाम 🇮🇳🇮🇳🙋🙋🙏🙏🙏🙏

  • @RDfoodandbeveragesRD
    @RDfoodandbeveragesRD 7 หลายเดือนก่อน +9

    مولانا فضل الرحمان نے جو سچ تھا وہ بتا دیا اس بار ہمیں اس کا شکریہ ادا کرنا چاہیے یہ سوال نہیں پوچھنا چاہیے کہ جمہوری طاقتیں ارمی کی مرضی کے مطابق کیوں چلتی ہیں یہ غلطی عمران خان صاحب بھی کر چکے ہیں سب کو اپنی غلطی کو صحیح کرنے کا ٹائم ان پہنچا ہے کہ سارے لوگ اسٹیبلشمنٹ کو سائیڈ پر کریں چاہے جون سے بھی پارٹی جیتے حق اور سچ کی بنیاد پر جیتے

  • @Kamal-ne1hv
    @Kamal-ne1hv 7 หลายเดือนก่อน +17

    ہمیں سیدنا حبیبنا نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم کے آخرالزمان نبی ھونے پر فخر ھے

  • @syedafatimashah5485
    @syedafatimashah5485 7 หลายเดือนก่อน +20

    جو بھی پی ٹی آئی کا سچا فالوور ہے اور سپورٹر ہے وہ اس بہن کو لائکس اور sbs ضرور دیگا اور دعائیں بلکل مفت 🤲🤲🤲

  • @sherakhan1947
    @sherakhan1947 7 หลายเดือนก่อน +26

    Imran khan is the true leader of 🇵🇰

  • @FazalElahi-rj2oj
    @FazalElahi-rj2oj 7 หลายเดือนก่อน +12

    ہم فخر کرتے ہیں کہ ہمارا لیڈر عمران خان صاحب نہ غدار ہے نہ ضمیر فروش ہے ایک محب وطن پاکستانی ہے اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثمہ آمین

  • @soldiersoldier2728
    @soldiersoldier2728 7 หลายเดือนก่อน +15

    عمران بھائی آپ کی باتیں سننیں سے پہلے میں لائک کر دیتا ہوں
    اس لیے کہ آپ کی خبریں سچی ہوتی ہیں 🎉

    • @nusratsab2434
      @nusratsab2434 7 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂😂

  • @Sajidali-pf1jp
    @Sajidali-pf1jp 7 หลายเดือนก่อน +14

    Inshallah
    Next prime minister IK 😊

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 7 หลายเดือนก่อน +125

    عمران خان نے ۔۔
    Absolutly not
    کہہ کر ہزاروں پاکستانیوں کی جان بچالی مگر اس بہادر شیر نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی ۔۔ اللہ پاک حفاظت فرمائے

  • @malikrizwanarain7595
    @malikrizwanarain7595 7 หลายเดือนก่อน +9

    عمران ریاض صاحب آپ ہمارے دلوں میں خان صاحب کی طرح رہتے ہیں سمیع ابراہیم صدیق جان ارشاد جمیل فاروقی اور بہت اچھے صحافی ہیں ❤❤❤😊

  • @RoleofJustice
    @RoleofJustice 7 หลายเดือนก่อน +20

    اسٹبلشمنٹ کو اپنی حدود میں رکھنا چاہیے

  • @SallarHussain-jm4bu
    @SallarHussain-jm4bu 7 หลายเดือนก่อน +2

    سر آپ کا تجزیہ بہت اچھا ہوتا ہے اللّٰہ تعالیٰ ھمیشہ آپ کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین ❤

  • @kashifshah7710
    @kashifshah7710 7 หลายเดือนก่อน +12

    سلام علیکم جناب عمران ریاض خان صاحب جیسا آپ کام کر رہے ہیں اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جیسے آپ بھادری سے اور سچائی کے ساتھ کھڑے ہیں اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @FasilImtiaz
    @FasilImtiaz 7 หลายเดือนก่อน +7

    عمران خان تیرا شکریہ کہ تو نے پاکستانی نسل کو اتنا شعور دے دیا کہ یہاں ریاست کے اندر ریاست موجود ہے اور ہمیں ہمیشہ غلام سمجھا گیا ہے اور ہم ہمیشہ ان کے نعرے لگاتے رہیں عوام کو اب بہت اچھی طرح سمجھ اگئی ہے کہ ہمارا نفع کیا ہے اور نقصان کیا ہے

  • @ahtashamabbasi582
    @ahtashamabbasi582 7 หลายเดือนก่อน +8

    Imran riaz khan zindabad

  • @sufimuhammadasifali1424
    @sufimuhammadasifali1424 7 หลายเดือนก่อน +1

    Love you boss.. For telling us bitter truth of beloved nation. May AllahPAK keep you safe. Ameen
    #StayBlessed & #KeepSharing

  • @HasnainKhan749
    @HasnainKhan749 7 หลายเดือนก่อน +13

    السلام علیکم عمران خان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے اور صحت دے آمین ماشاء اللّٰہ

  • @finalway6644
    @finalway6644 7 หลายเดือนก่อน +5

    مولانا فضل الرحمان نے مستقبل کی سیاست ہر طرح سے دیکھ لیا تحریک انصاف کے سوا کوئی سیاسی جماعت نہیں چلے گی

  • @akhtarhussain6786
    @akhtarhussain6786 7 หลายเดือนก่อน +14

    اب۔۔۔ آئی ایس پی آر ۔۔کو بیان دینا چاہیے جو70 سال یہ عوام سے جھوٹ بولتے رہے کہ ھمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ۔۔ ۔ ۔۔🎉

  • @MumtazKhan-xz4eq
    @MumtazKhan-xz4eq 7 หลายเดือนก่อน +4

    عوام کا درد دل رکھنے والے مخلص لیڈرز۔

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 7 หลายเดือนก่อน +49

    پاکستان میں اس وقت
    ظلم کا نظام بھی چل رہا ہے
    اور کُفر کا بھی ۔۔۔۔🤔🤔

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 7 หลายเดือนก่อน +174

    جو کہتے تھے عمران خان کو سیاست نہیں آتی ، ہمارے خان نے اُن سب کی سیاست ختم کرکے رکھ دی ۔۔💪💪

    • @rummanbolton6774
      @rummanbolton6774 7 หลายเดือนก่อน +3

      Alhumdulillh

    • @MuhammadAhmad-l7x4i
      @MuhammadAhmad-l7x4i 7 หลายเดือนก่อน +2

      Ambreen❤❤❤❤

    • @nationalstories1766
      @nationalstories1766 7 หลายเดือนก่อน +1

      ❤❤❤❤❤

    • @karachitestv
      @karachitestv 7 หลายเดือนก่อน +1

      😅😅 or diesel se moulana ho gaye ub may be kuch time mein abu ho jayen

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 7 หลายเดือนก่อน +62

    ‏اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے ، فضل الرحمان نے عمران خان کو سچا ثابت کر دیا اور قوم کو شہید ارشد شریف کے سوال کا جواب بھی مل گیا کہ وہ کون تھا؟💯👍

    • @ilyasmughal9698
      @ilyasmughal9698 7 หลายเดือนก่อน +1

      و باجوہ تھا

  • @googleid7051
    @googleid7051 7 หลายเดือนก่อน

    Haq aur sch ki awaz Imran riaz Khan sunwhari words alfaz may ap ka Naam lekha jay ga we want to Imran khan❤

  • @mirzaumarjamil
    @mirzaumarjamil 7 หลายเดือนก่อน +14

    اللّٰہ پاک الحق ہے الحمداللہ آج عمران خان سچا ثابت ہو گیا

  • @SadiaKomal-fz5gl
    @SadiaKomal-fz5gl 7 หลายเดือนก่อน +19

    عمران بھائی حق حق ہوتا ہے میرا رب حق سچ کے ساتھ ہوتا ہے بس میرا پروردگار اپ جسے کچھ لوگوں کو آزماتا ہے کیونکہ اپ اللہ تعالیٰ کو پسند تھے اس لئے اپ کی آزمائش کی اور اپ اپنے ربّ العزت کی آزمائش پر پورے اُترے اللہ تعالیٰ اپ کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے اور اپ کو ہمیشہ صحت والی زندگی دے آمین ثم آمین یارب العالمین اور ان شاءاللہ تعالیٰ میرا رب ان ظلموں کو غرق کرے گا ان شاءاللہ تعالیٰ اور اللہ تعالیٰ ہمارے خان کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @LalaLala-v3s
      @LalaLala-v3s 7 หลายเดือนก่อน

      میری پیاری بہن اللہ آپ کو بھی سلامت رکھے جوہمارے عمران خان کیلئے اتنی پیاری دعا کی اور عمران خان کیلئے میں اللہ کے سامنے بہت رویا ہوں آپ بھی خوش رہو پیاری بہنا🥰🥰

    • @SadiaKomal-fz5gl
      @SadiaKomal-fz5gl 7 หลายเดือนก่อน

      @@LalaLala-v3s آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @baotatlatatla256
    @baotatlatatla256 7 หลายเดือนก่อน +9

    ابھی بہت سچ سامنے آئے گا عمران بھائی عمران خان زندہ باد عمران ریاض بھائی زندہ باد ❤❤❤

  • @lawrakasarkarhai2347
    @lawrakasarkarhai2347 7 หลายเดือนก่อน +1

    Imran Khan is approaching to the most critical point in human history 🏆

  • @muhammadanwar9261
    @muhammadanwar9261 7 หลายเดือนก่อน +323

    سیاست میں عمران خان اور صحافت میں عمران خان ریاض یہ دونوں نے عواموں کو ایسے شعور پیدا کیا جو ہزار سال بھی گزرے تو ان دونوں کے نام یاد رکھیں گے❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @haiderzaman1483
      @haiderzaman1483 7 หลายเดือนก่อน +1

      Great 👍

    • @jamshedkhan1027
      @jamshedkhan1027 7 หลายเดือนก่อน +1

      Very good😊❤

    • @huzaifaimran1237
      @huzaifaimran1237 7 หลายเดือนก่อน +5

      Wah wah wah slam hai apki aqal or apky shaoor ko....

    • @KingKhan-rs4bl
      @KingKhan-rs4bl 7 หลายเดือนก่อน +2

      You are right I am agree with you 💯❤️💯💯💯❤️

    • @abelladanger8358
      @abelladanger8358 7 หลายเดือนก่อน +1

      Indeed ❤❤❤

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 7 หลายเดือนก่อน +5

    گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
    پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️

  • @mahrozmalik165
    @mahrozmalik165 7 หลายเดือนก่อน +7

    PROUD TO BE A VOTER OF IMRAN KHAN NIAZI 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
    ALHAMDULILLAHH ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ZahidaKhalid-k2g
    @ZahidaKhalid-k2g 7 หลายเดือนก่อน +10

    اللّٰہ الحق ہے ، مولانا صاحب دیر آئے درست آئے , ہمیں فخر ہے اپنے لیڈر عمران خان پہ

  • @amnanayab7888
    @amnanayab7888 7 หลายเดือนก่อน +21

    نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
    چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
    جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
    نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
    ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشاد
    کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد 🤝🏻

  • @NoorMohammad-nm5sh
    @NoorMohammad-nm5sh 7 หลายเดือนก่อน

    W Salaam bhai Sb, Bohut Umda aur Dil.e.Taskeen Tajzia bhai Sb🇵🇰✌️✌️✌️✌️🇵🇰

  • @sarwarhashmi1674
    @sarwarhashmi1674 7 หลายเดือนก่อน +6

    ترین صاحب نے ریٹائرمنٹ نہیں لی بلکہ بہترین اور باوقار سیاستدان اور انسان ہونے کا ثبوت دیا ھے۔سیاسی مخالفت اپنی جگہ۔

  • @muhammadquresh9397
    @muhammadquresh9397 7 หลายเดือนก่อน +9

    اللہ آپ کو صیحت مند اور لمبی عمر عطا فرمائیں۔ آمین

  • @hammadmazhar740
    @hammadmazhar740 7 หลายเดือนก่อน +6

    انشاءاللہ پورا پاکستان پی ٹی آئی کے موقف کے ساتھ کھڑا ھے، عوام اب اپنے حق کے لئے آواز ضرور اٹھائیں گے۔۔

  • @HaBiBUrRehmanVeer
    @HaBiBUrRehmanVeer 7 หลายเดือนก่อน +6

    ابتدا ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے جودلو ں کے بھید خوب جانتا ہے دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں آپ کو جیب الرحمن ویر کا سلام پہنچے .

  • @advasifalikhambhro4786
    @advasifalikhambhro4786 7 หลายเดือนก่อน +6

    جس نے سازش کی تھی ۔ تو انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ ملکی معیشت کو جو نقصان ہوا اس کی بھرپائی کرائی جائے

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 7 หลายเดือนก่อน +119

    عمران خان سیاستدان نہیں ایک نظریہ ہے ، ہم قوم اس نظریہ کی حمایت کرتے رہیں گے
    انشاءاللہ

    • @Javed6961-g8d
      @Javed6961-g8d 7 หลายเดือนก่อน

    • @abdulraufbasra3796
      @abdulraufbasra3796 7 หลายเดือนก่อน

      You are right

    • @noamandasu
      @noamandasu 7 หลายเดือนก่อน

      Bibi comments ke alawah aur kuch kaam nahi he ?

    • @fun-vi4hv
      @fun-vi4hv 7 หลายเดือนก่อน

      Nazriya tu Fazal ur rehaman k qadmo ma jaa gira lanat

    • @Truth.is.Bitter
      @Truth.is.Bitter 7 หลายเดือนก่อน

      ​@@fun-vi4hv
      مُجھے آپ کی تکلیف کا اندازہ ہے
      بیشک اللہ جس کو چاہے عزت دے اور جس کو چاہے زلت دے.
      اللہ کا بھی نظام عظیم ہے. اللہ جب کسی بندے کو اپنے کاموں کے لیے چن لے تو دنیا جو مرضی زور لگا لے اس کی عزت اور مقام کم نہیں کر سکتی
      جوعزت اور اعزاز اللہ نے عمران خان کو عطا کیا وہ پاکستان کی پوری تاریخ میں آج تک کسی مولانا، کسی قاضی، کسی وزیر اعظم، کسی لیڈر، کسی سیاستدان، کسی جرنیل، کسی خادم، کسی مومن مسلمان کو اللہ نے عطا نہ کیا. اب اگر آپ پی ایم ایل این کے یا پی ڈی ایم کے یا جماعت اسلامی کے یا ٹی ایل پی کے یا پی پی پی، یا فضلو ڈیزل کے سپورٹر ہیں یا بُوٹ کو سلوٹ ہیں یا صرف عمران خان کے خلاف ہیں تو آپ اور بھی زیادہ جلیں 🔥. اگر آپ کا ضمیر ابھی زندہ ہے اور دل صاف ہے اور اندر آپ کے بغض نہیں تو میرے کامنٹ کا جواب پوائنٹ بہ پوائنٹ دیجئے. اپنے ساتھ اپنے ہمخیال لوگوں سے مدد بھی لے لیں. ٹائم کی فکر نہ کریں. پورا ایک ہفتہ لے لیں.
      اور ہاں یاد رکھیں کہ آپ نے گھبرانا نہیں. 🤗
      ویسے آپ کے کامنٹ سے ثابت تو پہلے ہی ہو چُکا ہے کہ آپ کا ضمیر مُردہ ہے اور دل اندھا ہے. آپ نے اب صرف مٗہر لگانی ہے. اگر آپ نے پوائنٹس کے جوابات نہیں دیے تو بھی آپ مُہر ہی لگائیں گے.
      Ab please Roman main writing to aap parh hi saktay hain aaj kal k zamanay main.
      Imran Khan NIAZI:
      ✅ *1)* Imran Khan ke sar Allah ne SAJAYA TAJ Islam ka case United Nations main all-round larnay ka. Jo iss se pehlay iss completeness se kisi ne na lara. Yeh aizaaz bhi Allah ne khaas Imran Khan ke leay hi rakha tha.
      Kisi aur momin Musalmaan Pakistani ko Allah ne yeh taufeeq aur aizaaz na bakhsha.
      ✅ *2)* Pyaaray Nabi (pbuh) ki hurmat aur taazeem ka bhi muqadma larnay ka TAAJ bhi issi Imran Khan k sar Allah ne SAJAYA.
      Kisi aur momin Musalmaan Pakistani ko Allah ne yeh taufeeq aur aizaaz na bakhsha.
      ✅ *3)* poori Dunya main Islamophobia ka din tasleem karnay aur manwaanay ka TAJ bhi Allah ne issi Imran Khan k sar SAJAYA.
      Kisi aur momin Musalmaan Pakistani ko Allah ne yeh taufeeq aur aizaaz na bakhsha.
      ✅ *4)* issi Imran Khan k remove honay se pooray EUROPE ka jo FACE OF ANTI-ISLAM hai, Geert Wilders, woh Mubarakbaad daita hai aur khushi manata hai k acha Hua Imran Khan is gone. Yeh Geert Wilders wohi shaks hai jis ne Europe main SAB SE ZAYDA campaign ki Nabi Paak K Ghustakhana Cartoons aur caricature ki. Nabi (pbuh) ki Shaan main ghistakhi karnay waala KHUSH HAI k Imran Khan has been toppled.
      ✅ *5)* issi Imran Khan ko taufeeq di Allah ne k ek European media se wabasta lady, Kristiane Backer, ne issi Yahoodi ki baat Islam k baaray sun k Islam main interest liya aur Islam ko parha aur qubool kiya aur aaj woh lady poori Dunya main Islam ka parchaar karti hai aur lectures daitee hai. Uss ka sawaab bhi Imran Khan ko tamaam umr aur uss K baad bhi jata rahay ga Allah K fazal se.
      ✅ *6)* issi Imran Khan ne Quran ki taaleem nisaab ka lazmi hissa banwaaee. Allah ne yeh aizaaz bhi issi ko bakhsha. Kisi aur momin Musalmaan Pakistani ko Allah ne yeh taufeeq aur aizaaz na bakhsha.
      ✅ *7)* issi Imran Khan ne pooray mulk main masjidoon k Imaam ka wazeeefa shuru Karwaya. Allah ne yeh nek kaam bhi issi Imran Khan se karwana likha tha. Kisi aur momin Musalmaan Pakistani ko Allah ne yeh taufeeq aur aizaaz na bakhsha.
      ✅ *8)* issi Imran Khan ne madrasoon main parhanay waalay bacchon ko bhi insaan samja aur science wagaira ki zaroor taaleem in k leay manzoor karaee. Kisi aur momin Musalmaan Pakistani ko Allah ne yeh taufeeq aur aizaaz na bakhsha.
      ✅ *9)* yehi Imran Khan Allah k fazal se HAR ROZ hazaroon logoon ki duayain samayt-ta hai Shaukat Khanum Cancer Hospital main ghareeboon ka ilaaj faraham kar k.
      ✅ *10)* Issi Imran Khan ne Namal University banaee. Allah ne Ilm ko zaroori kaha to kaam iss Imran Khan se Karwaya.
      ✅ *11)* issi Imran Khan nay apni Maan ka naam Roshan kiya uss k naam pe hospital bana ke. Allah ne Maan ka Kitna darja rakha hai. Beshuamaar mayain dua Kartee Hain Allah se K Allah unhain bhi Imran Khan jaisee aulaad ata karay.
      ✅ *12)* issi Imran Khan ne yeh order Kiya k schools main Nabi Muhammad Mustafa (peace be upon him) ki seerat ko laazmee parhaya jaye. Allah ne yeh aizaaz aur taufeeq bhi Imran Khan ko bakhsha. Kisi aur momin Musalmaan Pakistani ko Allah ne yeh taufeeq aur aizaaz na bakhsha.
      ✅ *13)* The guy labeled "Yahoodi Agent" and "Qadiyani" and what not BRINGS about that WHEREVER in the textbooks the Name of Prophet Muhammad (peace be upon him) comes, it NOW has to come with 👉 خاتم اننبیین
      Imran Khan pe iss tarha ungli uthana chaand pe thooknay ki koshish hai. Kam az kam Pakistan ki kisi aur Maan ne to nahi jana aisa Chaand.
      Allah ki Shaan. Woh jis pe ho jaye meherbaan. Hasad ki aag main khud hi jaltay hain log.
      Points tou aur bhi hain LEKIN 👉 jhutlanay waaloon k leay leay QURAN ki yeh Aayat hi kaafi hai ..... 👉 sum-mun buk-mun um-un fahum la yerjeoon.

  • @user-Salmankhandir
    @user-Salmankhandir 7 หลายเดือนก่อน +4

    عمران ریاض خان صاحب اپ نے صحافت کا حق ادا کردیا ۔ اپ نے ہمیشہ حق کا ساتھ دیا ❤
    عمران خان صاحب اور مولانا فضل الرحمان صاحب کو جان بوجھ کر ایک دوسرے کے خلاف رکھا گیا
    کیونکہ دونوں کرپشن سے پاک ہیں

  • @iammuslimchangeyourlife884
    @iammuslimchangeyourlife884 7 หลายเดือนก่อน +1

    My brother nice sharing mashAllah from London.

  • @HussainAlvi786
    @HussainAlvi786 7 หลายเดือนก่อน +6

    ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ
    اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ھے الحمدللہ
    اللّٰہ تعالیٰ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے
    بدترین دشمن گواہی دے رھا ھے
    عمران خان صاحب

  • @imtiazahmad6694
    @imtiazahmad6694 7 หลายเดือนก่อน +4

    دیانتداری سے صحافت کرتے ہیں آپ ❤

  • @HamTvtu
    @HamTvtu 7 หลายเดือนก่อน +5

    جیت انشا اللہ تعالیٰ ھمارے خان کی ھو گی❤❤❤❤❤❤

  • @ImtiazSanam
    @ImtiazSanam 7 หลายเดือนก่อน +1

    عمران بھائی، ارشد شریف مرحوم کے بعد ایک آپ ہی ہیں جس نے حق سچ بولنے کا بیڑہ اٹھایا ہے، سدا سلامت رہیں ❤️

  • @zshanizshani
    @zshanizshani 7 หลายเดือนก่อน +10

    اللہّٰ الحق ہے اور سچ کا اللہّٰ بیشک اللہّٰ نے سچ سامنے لا کے میرے کپتان میرے لیڈر میرے قائد عمران خان آج قوم کے سامنے سرخرو کر دیا ہے

  • @Muslim-master786
    @Muslim-master786 7 หลายเดือนก่อน +9

    علم دوست اور حقائق پر مبنی معلومات پہنچانے والی شخصیت عمران ریاض خان صاحب ہیں زندہ باد

  • @imranarshad8798
    @imranarshad8798 7 หลายเดือนก่อน +18

    عمران ریاض خان بھائی آپکی قربانی ہم پاکستانی نہیں بھولیں گے 3

    • @saarsaak6888
      @saarsaak6888 7 หลายเดือนก่อน

      Arshad Sharif ko aur us ki family ko bhi na bhoolyay ga

  • @nratas8713
    @nratas8713 7 หลายเดือนก่อน

    ارشد شریف کی قربانی اتنی بڑی ہے کہ، اس جیسا قبل اور بہادر صحافی پیدا ہونے تک صدیاں گزرینگی۔
    اور اتنا بہادر تھا کہ جب سب وقت کے بادشاہ سے ڈر کے چپ بیٹھے تھے تب ارشد شریف آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولتا تھا۔
    وہ اس وقت سب کچھ جانتا تھا جب ہمیں کچھ بھی معلوم نہ تھا۔
    وہ انتہائی قابل اور انویسٹیگیٹیو صحافی تھا۔
    وہ نڈر تھا بہادر تھا پاکستان کا بہت بڑا اثاثہ تھا۔
    اللہ پاک ان کو دائمی سکون بخشے آمین ثم آمین۔

  • @Timewaste778
    @Timewaste778 7 หลายเดือนก่อน +12

    شہید ارشد شریف تجھے سلام

  • @WaliKhan-ko2ol
    @WaliKhan-ko2ol 7 หลายเดือนก่อน +117

    ان شاءاللّٰہ قوم اب جاگ چکی ہے ہم عمران احمدخان نیازی آپ کے تادم مرگ شکر گزار ہیں کہ اپنی پاکستانی قوم کو آپ نے حقیقتی آزادی کی سوچ کی طرف راغب کیا شکریہ عمران احمدخان نیازی صاحب ❤🎉❤❤

    • @rubinalatifpoetry1141
      @rubinalatifpoetry1141 7 หลายเดือนก่อน +2

      Alhamdolila Imran khan zindabad ameen inshallah

    • @rubinabutt1751
      @rubinabutt1751 7 หลายเดือนก่อน

      😅😅😅lpl pp LP mm pp

    • @Fanshop605
      @Fanshop605 7 หลายเดือนก่อน

      Bhai yeh qoum 76 salon main nahi jagi to ab kia jagegi..... Dont give false hopes to yourself and to others. We are coward and thats the reality...those who were brave either dead or under trial that is were we are heading to!

  • @alirazavlogs7088
    @alirazavlogs7088 7 หลายเดือนก่อน +100

    کون کون عمران خان کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتا ہے 🤔🤔🤔

  • @muhammadsulaiman5026
    @muhammadsulaiman5026 3 หลายเดือนก่อน

    عمران بھائی اللہ اپ کو لمبی زندگی اور صحت عطا فرمائیں

  • @hafsamushtaq779
    @hafsamushtaq779 7 หลายเดือนก่อน +26

    ارشد شریف شہید اللّٰہ تمہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے تم جیت گئے ہو تمہارا پروگرام تمہارا سوال تمہارا کام لوگوں کے دل ودماغ میں سرائیت کر چکا ہے تم صدیوں تک قوم کے ہیرو رہو گے تاریخ تم جیسے بہادروں کو یاد کرے گی

  • @syedaliqasim1316
    @syedaliqasim1316 7 หลายเดือนก่อน +4

    5 ملین سبسکرائبرز تک پہنچنے کے لیے پیشگی مبارکباد۔ عمران ریاض خان اپنے طور پر ایک میڈیا ہاؤس ہے۔ آزادی صحافت زندہ باد۔ انڈیا زندہ باد۔

  • @user-audokbehs18463
    @user-audokbehs18463 7 หลายเดือนก่อน +5

    Both Imran Khan and Imran Riaz Khan zindabad. We salute to them.

  • @fatimasaeed3312
    @fatimasaeed3312 7 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ تعالیٰ نے ہر کام کے لیے پلاننگ کی ہوئی ہے جو ہم جیسے کم عقل نہیں سمجھ پاتے 😢 کس نے سوچا تھا کہ مولانا یہ اعتراف کریں گے ۔ سبحان اللہ کیا شان ہے میرے رب کی 🙏🙏🙏🤲🤲🌹💚🌹💚

  • @Onlineshopping-x9l
    @Onlineshopping-x9l 7 หลายเดือนก่อน +10

    Imran Khan KY liay 1 like

  • @ArshadKhan-kh3hc
    @ArshadKhan-kh3hc 7 หลายเดือนก่อน +6

    ‏تاریخ میں لکھا جاۓ گا کہ ایک شخص چار سال کے بعد صرف کبوتر اڑانے پاکستان آیا تھا...😂😂

  • @Islamwithk.k3382
    @Islamwithk.k3382 7 หลายเดือนก่อน +1

    Sir you are such a brave and honest journalist. Stay blessed sir

  • @gocnhinnongnghiep
    @gocnhinnongnghiep 7 หลายเดือนก่อน +7

    اللہ تعالی ہر بری نظر سے محفوظ رکھے امین