🔴LIVE | Maulana Fazal ur Rehman's Media Talk After Meeting at Jati Umrah | SAMAA TV

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 44

  • @m.mumtazbabarazhar5712
    @m.mumtazbabarazhar5712 3 วันที่ผ่านมา +2

    مولانا فضل الرحمن ❤

  • @GulzaarAhmed-q1b
    @GulzaarAhmed-q1b 3 วันที่ผ่านมา +2

  • @iftikharhussain-k8f
    @iftikharhussain-k8f 3 วันที่ผ่านมา +3

    عقلمند آدمی نے عقلمندی سے وقت ٹال دیا مولانا نے خوش اسلوبی اور بڑے حوصلے سے ایک ھجوم میں گھرنے کے باوجود ترمیم کو ٹال دیا سمجھیں کہ ایک بلا ناگہانی کو ٹال دیا

  • @Abduljalil-nq6xw
    @Abduljalil-nq6xw 3 วันที่ผ่านมา +2

    میثاق آپ نے بھاری بھاری حکومت کرنے کے خاطر ایک دوسرے سے کیا تھا اسکا عوام اور آئین اور قانون سے کوئی تعلق نہیں

  • @mubarakali9426
    @mubarakali9426 3 วันที่ผ่านมา +2

    Mulana tuada Kam hu gea

  • @Abduljalil-nq6xw
    @Abduljalil-nq6xw 3 วันที่ผ่านมา +1

    مولانا فضل الرحمن صاحب ایک عظیم دانشور ھے اور انکی سوچ ملک وقوم کی حقوق کی ترجمانی کرتی ھیں اللہ انکو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور تدبر کے ساتھ اپنے مقصد کی حفاظت کی ھمت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @maqboolellahi4983
    @maqboolellahi4983 3 วันที่ผ่านมา

    کل تک مولانا اس حکومت کو ناجائز کہتا تھا آج اسی ناجائز حکومت کے سارے فیصلے جائز ہو گئے واہ مولانا آپکی فطرت نہیں بدلی

  • @asifiqbal6049
    @asifiqbal6049 3 วันที่ผ่านมา

    Nothing for public but only for one benifits

  • @aliimran1149
    @aliimran1149 3 วันที่ผ่านมา

    Concensus means

  • @muhammadanwarkhan4637
    @muhammadanwarkhan4637 3 วันที่ผ่านมา

    پارلیمنٹ کی توقیر آئین میں حسب سیاسی ضرورت ترامیم کرنے سے نہیں ہوگی۔ پارلیمنٹ کی توقیر ہوگی جب الیکشن فری ہوں گے اور فیر ہوں گے۔ سیاسی پارٹیاں شخصی ہونے کے بجائے جمہوری ہوں گی۔ جو ترامیم لائی جارہی ہیں جن پر سمجھوتہ طے پا گیا ان کا پبلک کو کچھ پتہ نہیں۔ دو دن میں ترامیم پاس ہوجائینگی۔ اور اس کے بعد جلوس نکلنے شروع ہوجائینگے۔

  • @HajiWalayatAli
    @HajiWalayatAli 3 วันที่ผ่านมา +1

    اسلام علیکم۔ سپریم۔ کوٹ فیل ھے
    اتنے زیادہ جج ھیں۔ کیس ھی کیس
    ھر جج کے پاس۔ 3000/کیس پڑے ھیں اس۔ پر گولڈن سپریم کورٹ کی
    جدید آئین کی ضرورت ھے۔ ملکی ترقی۔ گولڈن کوٹ ھم سب کی ضرورت ھے ھم سب کی بیٹھک ھو گی
    کسی معصوم ویرراعظم ۔حق تلفی نہ ھو سیاست ئین گولڈن سپریم آئین کی بنیا ھو پاکستان ترقی پر ھو گا
    حاجی ولایت مرشد کی قدر اور حکومت کے منصب پر قردار مرشد کا الفاظ بولنا کیسا ھے

  • @maqureshi4297
    @maqureshi4297 3 วันที่ผ่านมา

    Manfaq maula hadi dalo man jay ga

  • @Anwarmuhammed43818
    @Anwarmuhammed43818 3 วันที่ผ่านมา

    Mulana musalman bano aini adalat ke bajae sharya adalat banate

  • @IbrahimKhan-qt3uj
    @IbrahimKhan-qt3uj 3 วันที่ผ่านมา

    مولانا نی مسودہ لوگو پی منوایا

  • @maqboolellahi4983
    @maqboolellahi4983 3 วันที่ผ่านมา

    مجھے نوٹ دکھا میرا ریٹ بڑھا میری تاریخ تابناک ہے

  • @ShahrawanShahrawan
    @ShahrawanShahrawan 3 วันที่ผ่านมา

    سمجھنے میں غلطی نھی ہو نا چاہیے

  • @Abduljalil-nq6xw
    @Abduljalil-nq6xw 3 วันที่ผ่านมา +1

    اپ آپس میں میثاقیں اپنے مطلب کے خاطر کرتے ہیں اور عوام کو خود کی میثاق ومرضی ساری قوم پر کسطرح لاگو کر سکتے ہیں کیا ھم جانور ھیں جیسا کہ نواز شریف کھتے ھیں ھم کسی کی خوابیدہ باتوں پر عمل کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے

  • @muhammadnazir2906
    @muhammadnazir2906 3 วันที่ผ่านมา

    عدالت کے ہاتھ کاٹے جارہے ہیی

  • @m.mumtazbabarazhar5712
    @m.mumtazbabarazhar5712 3 วันที่ผ่านมา

    فی الحال قاضی تو جا رہا ہے 😂

  • @rubinaashiq
    @rubinaashiq 3 วันที่ผ่านมา

    ان سارے چوروں ڈاکؤں کے لئے خان ہی کافی ہے۔ انشاءاللہ

  • @m.mumtazbabarazhar5712
    @m.mumtazbabarazhar5712 3 วันที่ผ่านมา

    صرف فارم 47کو تحفظ فراہم کرنے کا پروگرام ہے

    • @muhammadidreeskhan2767
      @muhammadidreeskhan2767 3 วันที่ผ่านมา

      Hahaha تم لوگوں نے جب 2018 میں ایسا کیا تھا ابھی وہی مکافات عمل شروع ہوا ہے اب بھگتو بھگتنا تو پڑے گا

  • @m.mumtazbabarazhar5712
    @m.mumtazbabarazhar5712 3 วันที่ผ่านมา

    ڈالر کیا کہہ رہے ہیں

  • @MuneerPall
    @MuneerPall 3 วันที่ผ่านมา +1

    تھوڈا ریٹ لگاؤ مانے گا

  • @FarooqEhsan-xx8yd
    @FarooqEhsan-xx8yd 3 วันที่ผ่านมา

    جاتی امراء کا کھانا کام کرگیا

  • @m.mumtazbabarazhar5712
    @m.mumtazbabarazhar5712 3 วันที่ผ่านมา

    نون لیگ کا پروگرام تو وڑ گیا

  • @m.mumtazbabarazhar5712
    @m.mumtazbabarazhar5712 3 วันที่ผ่านมา

    قاضی سہولت کاری کا پروگرام تو وڑ گیا

  • @m.mumtazbabarazhar5712
    @m.mumtazbabarazhar5712 3 วันที่ผ่านมา

    قاضی سہولت کاری کا پروگرام ختم ہونے والا ہے

  • @Bepossitive-c5x
    @Bepossitive-c5x 3 วันที่ผ่านมา

    Maulana bach k rehna saray sazishi genls k sath mil. K sazishon ma masroof hain, aap sy derkhowast ha k apni aazad mansha ko ghulam na bannay dana

  • @MdAkbar-dv9ro
    @MdAkbar-dv9ro 3 วันที่ผ่านมา

    Qsm se is ka koi din iman nhi

  • @AliUsman-g9y
    @AliUsman-g9y 3 วันที่ผ่านมา

    mulana sb.ak ghair aini .hakoma ko,qui.ainetarmim ki shakal deneme tulahua.hai, kia,apki zamir abvi nahi jagi../

  • @RashidKhan-mb3ou
    @RashidKhan-mb3ou 3 วันที่ผ่านมา

    BILOO RANI.
    SUB. JOTH BOOL RAHAI HOO.
    NOTHING WILL BE HAPPENED.
    BY THE CHORE COMPANY.AND ALL FORM 47
    HUKUMRANIS.
    (SAVE YOUR CHAIRS).
    BUT U CAN NOT.

  • @HajiWalayatAli
    @HajiWalayatAli 3 วันที่ผ่านมา

    اسلام علیکم۔ سپریم۔ کوٹ فیل ھے
    اتنے زیادہ جج ھیں۔ کیس ھی کیس
    ھر جج کے پاس۔ 3000/کیس پڑے ھیں اس۔ پر گولڈن سپریم کورٹ کی
    جدید آئین کی ضرورت ھے۔ ملکی ترقی۔ گولڈن کوٹ ھم سب کی ضرورت ھے ھم سب کی بیٹھک ھو گی
    کسی معصوم ویرراعظم ۔حق تلفی نہ ھو سیاست ئین گولڈن سپریم آئین کی بنیا ھو پاکستان ترقی پر ھو گا
    حاجی ولایت مرشد کی قدر اور حکومت کے منصب پر قردار مرشد کا الفاظ بولنا کیسا ھے