ماشاء اللہ تبارک اللہ ہمارے پیارے علمائے کرام کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائیں اللہ تعالیٰ ہمیں ھدیت دے سمجھ دے یااللہ یااللہ یااللہ ہمیں شرک بدعت سے بچاناہے
ماشاءاللہ بہت خوب قاری صاحب اسلام کی صحیح ترجمانی قرآن وسنت کی روشنی میں بتاتے ہیں اللہ آپ کے علم وعمل میں اضافہ اور برے لوگوں کے شر سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین
MashaALLAH Khalil ur rahman Sahab ... Provided authentic reference....May ALLAH swt increase your knowledge Aameen.. For mufti tareeq I say ALLAH hi hafiz hai inka....😆
Har fiqe k molvi hazraat bethe hotey hain pr hmesha Qari Khalil-ur-rehman sahb ki baat he sb se zyada attract krti ha q k wo hmesha Quran aur Ahadees ka hawala dete hain.
Har jaiz kam or Sahi kam ki neki hay or wo us insan k apny oper hay wo apni neki Kisi or ko deta hay ya nahen Chawal khany sy zyada sawab 11 kul qabrustan walon ko deny ka hay 3 dafa kul parhny ka hay
مفتی طارق صاحب نے کیا جواب دیا ہے آدھا تیتر آدھا بٹیر! ایصال ثواب جائز بھی ہے اور اجتماعی طور پے جائز نہیں۔ یہ حد آپ خود سے نہیں لگا سکتے جب تک سنت رسول اور صحابہ کے عمل کو معیار نہ مان لیں
Samajhdari kab aaygi tum me😂 Gharib aadmi kya maal kharch karega? Masjid banwadega? Kuan khuda dega? Matlab ameer aadmi hi esaal e sawab kr sakta hai, gharib aadmi ka baap to gaya jahannum me😂😂😂😂😂 Maha bewaqufo Allah se dua karo, jo quraan tum padhte ho u sd ko pardh kr bakhshish ki dua karo beshak Allah sab jaane wala hai, 10 times knowledge zyada hai😂😂😂😂😂 Jaahil hain qari saab
قاری صاحب ماشاء اللہ تبارک اللہ بہت خوب جواب دیا ۔ میرا ایک سوال یہ ہے کہ جو لوگ جسمانی عمل کر کے دوسرون کو بخشنے کی بات کر رہے ہیں ، کیا ان کو اپنے بارے میں یہ یقین ہے کہ اب ان کو خود کے لئے نیکیوں یا اجر وثواب کی ضرورت نہیں ہے۔ کہ وہ دوسروں کو دے رہے ہین ۔
مفتی طارق مسعود صاحب نے انتہائی جامع انداز میں مسئکہ بھی بتادیا اور اختلاف بھی اور اختلاف کی وجہ بھی اور اس کا حل بھی۔ ماشاءاللہ۔ قاری صاحب نے بھی بہترین انداز میں اپنا نقطہ نظر پیش کیا۔
Tariq Masood ne ek hadis phir qeyas Jo ahnaf ka watira hai jubki ahlehadis Alim ne 3 hadisen phir sahaba ka triqa bhi batlaker apne ko haq sabjt kerdiya ,ahnaf ko atkalpuchku per mubni mazhab sabit ker diya,jis ke under iman hoga haq ko qabul krega
ہر اہلِ حدیث کا یہی وطیرہ ہے خود کی تقلید پر لگاتے ہیں، مولوی نے تقریباً ہر حدیث میں اپنی تشریح کی لیکن مسلک پرستی کی وجہ سے یہ نہیں کہا کے ہر نیکی ایصال کی جا سکتی ہے،
تقلید کی اندھی پٹی اتاریں اور قرآن و سنت کے ادراک و فہم کی نیت سے اس ویڈیو کو دیکھیں۔ جہاں قرآن و سنت موجود ہوں وضاحت و رہنمائی کے لیے تب کسی قیاس یا رائے کو مقدم رکھنا اچھا عمل نہیں بلکہ ناقابل قبول ہے و السلام علیکم
خود کو مجتہدین کے مقابلے میں کم علم انسان تسلیم کر لینا ہی بہتر ہے ورنہ پھر آج کے مولویوں کی تقلید پر گزارا کرنا پڑیگا، باقی رہ گئی حدیث میں صاف صاف آگئی ہے تو طارق مسعود نے بھی حدیث ہی پیش کی ہے، اس نے کوئی من گھرٹ بات نہیں کی یہ مجتہدین کی خاصیت ہے ایک حدیث سے فیصلہ نہیں کرتے بلکے مکمل حدیث کے مجموعے کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کرتےہیں باقی آپ نے ماننا تو ہے نہیں لگے رہیں اپنے دین کو ہر زمانے کے عالم کی فہم کے مطابق تبدیل کرنے میں ہم اپنے پرانے دین پر ہی قائم اچھے واسلام
اہل السنت والجماعت کے یوں تو بکثرت دلائل اس موضوع پر موجود ہیں اور علماء کرام نے اپنی گرانقدر تصنیفات بھی امت کے سپرد کی ہیں۔ ذیل میں ہم اہل السنت والجماعت کے دلائل ذکر کر تے ہیں۔ حدیث نمبر1 : علاءبن اللجلاج کہتے ہیں کہ میر ے والد نے مجھے وصیت کر تے ہوئے کہا کہ جب میں مر جا ؤں تو میر ے لیے لحد بنا نااو ر جس وقت مجھے لحد میں رکھ دو تو بسم اللہ وعلی ملۃ رسول اللہ کہنا پھر مجھ پر مٹی ڈالنا اور پھر اس کےبعد سر کی جانب سورۃ بقر ہ کاابتدائی اور آخری حصہ تلاوت کرنا کیونکہ میں نےرسول اللہ صلی اللہ کو ایسےارشاد فرماتے ہوئےسناہے۔ )رواہ الطبرانی بسند صحیح ،المعجم الکبیر ج 8 ص219( حدیث نمبر 2: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کاارشاد ہے کہ جب کوئی مسلمان مر جائے تو اس کواپنےپاس روک کے نہ رکھو بلکہ جلدی سے اسے اس کی قبرتک پہنچا دو اورپھر اس کے سر ہانے کھڑے ہو کر سورۃ الفاتحہ اور پاؤں کی طرف کھڑے ہو کر سورۃالبقرہ کا آخری رکو ع پڑھناچاہیے۔ )رواہ الطبرانی بسند صحیح،المعجم الکبیر ج6 ص255( حدیث نمبر3: حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں انصا ر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم مردے کے پاس سورۃ بقرہ کی تلاوت کر تے تھے۔ )مصنف ابن ابی شیبۃ، ج7 ص113 ( مذکورہ بالااحادیث میں مطلقاًتلاوت کاحکم نہیں دیا گیا بلکہ قبر کے پاس کھڑے ہو کر تلاوت کر نے کی تاکید کی گئی جس سے معلو م ہو تا ہے کہ شریعت ِمطھرہ کامقصود محض تلاوت کروانانہیں بلکہ تلاوت کے ذریعے مردے کو فائدہ پہنچانا بھی ہے حدیث نمبر 4: ترجمہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ جو شخص قبرستان سے گزرے اور گیارہ مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھ کر اس کاثواب)قبرستان کے اہل ایمان(مردوں کو بخش دے تو اللہ تعالی اس کو مردوں کی تعداد کے برابر ثواب عطاء کر تے ہیں۔ ) کنزالعمال ج15 ص276 ( حدیث نمبر 5: حضرت ابو ہریر ہ رضی اللہ عنہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان نقل کرتے ہیں کہ جس نے قبرستا ن میں داخل ہو نے کے بعد سورۃ فاتحہ ،سورۃ اخلاص اور سورہ تکاثر پڑ ھ کر کہا کہ میں اپنے تمام پڑھے ہوئے کا ثواب اس قبر ستان کے اہل ایمان مردوں اور عورتوں کو ایصا ل ثواب کر تا ہو ں تو وہ سارے مردے اللہ تعالی کے ہاں اس کے لیے سفارشی بنیں گے۔ )شرح الصدور ص311 باب فی قراۃالقرآن للمیت اوعلی القبر ( حدیث نمبر 6: حضرت انس رضی اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان نقل کرتے ہیں کہ جو شخص قبرستا ن میں داخل ہو کر سورہ یٰس پڑھے تو اللہ تعالیٰ قبر ستان والوں سے عذاب کی تخفیف فرما تے ہیں اور اس پڑھنے والےکو مردوں کی مقدار کے برابر نیکیاں عطا کرتے ہیں۔ ) شرح الصدور33( حدیث نمبر 7: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر دو قبر وں سے ہو اجن کے مردوں کوعذاب ہو رہاتھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے عذاب کی وجہ بیان کرنے کے بعد ایک تر ٹہنی دوحصوں میں چیر کر ہر قبر پر ایک حصہ گاڑ دیا۔ پھر صحابہ کرام کے پوچھنے پر ارشاد فرمایا کہ جب تک یہ خشک نہ ہوں شاید اس وقت تک ان کے عذاب میں تخفیف رہے۔ ) صحیح بخاری ص318 ( ٹہنیوں کے خشک نہ ہو نے تک عذاب میں تخفیف ہونے کی بابت علامہ جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ امام خطابی کے حوالے سے لکھتے ہیں: س کی وجہ اھل علم کے نزدیک یہ ہے کہ تمام اشیا ء جب تک اپنی اصلی خلقت پر تر وتازہ رہتی ہیں وہ تسبیح کرتی رہتی ہیں یہا ں تک کہ ان کی تری خشک ہو جائے۔جب ایک بے جان چیز کا یہ حال ہے کہ اس کی تسبیح کی وجہ سے مردے کو اتنافائدہ ہوتاہے کہ اس کے عذاب میں تخفیف کردی جاتی ہے تو اشرف المخلوقات انسان پھر وہ بھی مومن اشرف الکلام قرآن کریم کے پڑھنے سے مردے کو کتنافائدہ ہوگا اس بات کو سمجھنا کسی بھی عقل مند کے لیے مشکل نہیں ہے :چنانچہ علامہ جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ لکھتے ہیں : فاذا خفف عنھما بتسبح الجر ید فکیف بقراءۃالقر آن ) ایضاً( جب ٹہنی کی تسبیح کی وجہ سے عذاب میں تخفیف ہو تی ہے تومومن کی تلاوت قرآن کریم کاکیاعالم ہو گا؟؟ باقی رہا کہ اللہ کے نبی کے علاوہ کوئی اور شخص اگر قبر پرسبز ٹہنی گاڑے تو اس کا کیا حکم ہے۔ ان شاء اللہ کبھی کسی اور مقام پر تفصیل سے عرض کر دیں گے۔ ایصال ثواب کا مسئلہ ائمہ مجتہدین کے ہاں بھی مسلم ہے۔ مسلک احناف : فتاوی ٰعالمگیری میں ہے : اس بات میں اصل اور قاعدہ یہ ہے کہ انسان اپنے عمل کا ثواب دوسرے کو دے سکتا ہے ) مثلاً نماز ،روزہ ،صد قہ ،حج ، قراۃقرآن ،ذکر واذکار ،انبیاءعلیھم السلام ،شھداء اولیا ء اور صالحین کی قبروں کی زیارت …… اور ان کے علاوہ دیگر جتنے بھی نیکیوں کے کام ہیں سب کاثواب دوسروں کو بخشا جاسکتا ہے۔ (فتاویٰ عالمگیر ی ج 1 ص283 ) مسلک مالکیہ : (علامہ قرطبی المالکی رحمہ اللہ) م 681ھ ( لکھتے ہیں : میت تک قرات قران کا ثو اب پہنچتا ہے۔) (التذکرۃ فی احوال المو تی وامو رالاآخرۃ ص173) مسلک شافعیہ : علامہ جلال الدین سیوطی شافعی رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ امام زعفرا نی رحمہ اللہ نے امام شافعی رحمہ اللہ سے قبر کے پا س قرات کے متعلق سوال کیا تو امام شافعی نے فرمایا لا باس بہ اس میں کو ئی حرج نہیں۔ (شرح الصدور ص311 فی قرأۃالقرآن للمیت او علی االقبر) (اسی طرح امام نووی ) م 676ھ( فرماتے ہیں: مستحب یہ ہے کہ بعد ازدفن قبر کے پاس کچھ دیر کھڑے رہیں میت کے لیے دعاء اور استغفار کر یں۔ امام شافعی رحمہ اللہ نے اس کو صراحۃ ً بیان کیا ہے اور اس پرتمام شوافع کااتفاق ہے۔ شوافع کایہ بھی کہنا ہے کہ قبر کے پاس قرآن کریم کی تلاوت بھی کی جائے کہ یہ مستحب ہے اور اگرمکمل قرآن ختم کریں تو یہ زیادہ بہتر ہے۔ (المجوع شرح المہذب ج6ص296 باب حمل الجنازۃ)
@@lonegulzaar6765 Qari sahab ne 6 7 minutes main baat ki Mufti sahab ne wo hi bat 1 minute main Ab tafseer ka time nhi tha warna hadees dono Hazrat ne padhi thi baat dono Hazrat ne ek hi ki haii
Wah Ma shaa Allah.. ab to inke deoband k tarik masood bhi h.. ab maza aega In shaa Allah.. jub tarik masood waha bethe jaha quran aur hadees wala bhi h.. 😉
Aehle haddees firqa abhi aaya hena angraig ke jane baad bhai ye sadio se chala rage fiqae hanfi ....tariq masud shaab kya torat or inzeel ko follow karte ...quran hadees ka lewal laga imam ko galat bolna chood do
Absolutely always and always authentic Hadith
Bhai koi bata sakta hai mufti sahab sunni hain ya shia
Ahle hadees known for their hadees reference bayans
Daleel matters most
Qari Khalil Zindabad❤
Qari khalel sahab apki bate kitni sachi h
Respect for all but for tariq Masood may Allah reward him
اللہ تعالیٰ مفتی طارق مسعود صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور بری نظر سے بچائے آمین ثم آمین ۰
Ameen
Ameen Suma Ameen
آمین
Ameen
Ameeen
There is so much difference
In Mufti Saab bayan and qari Khalil sab bayan
Qari Khalil sab explain beautifully with hadees reference
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاء اللہ تبارک اللہ ہمارے پیارے علمائے کرام کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائیں اللہ تعالیٰ ہمیں ھدیت دے سمجھ دے یااللہ یااللہ یااللہ ہمیں شرک بدعت سے بچاناہے
Jazak Allah qari Sab Allah pak ap ko khush rakhay sum Ameen
Qari khalil ur rahman جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
Qari Khalil is following The way of Muhammad SAW Masha Allah ❤
ماشاءاللہ بہت خوب
قاری صاحب
اسلام کی صحیح ترجمانی قرآن وسنت کی روشنی میں بتاتے ہیں اللہ آپ کے علم وعمل میں اضافہ اور برے لوگوں کے شر سے محفوظ فرمائے
آمین یارب العالمین
Sheikh khalil Jazak allah kher ahle hadees zindabad
Qari sahb is great ماشاء اللہ
Allah Pak sab ulmaah ko sirf haq bayan karny kii tofeeq ata kary ameen suma ameen
Mufti sahab may Allah always bless you. 💖💖💖💖🇵🇰🇸🇦
قاری محمد خلیل الرحمٰن صاحب اللّٰہ پاک آپ کو صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین very nice 👍
سب کو اللہ تعالیٰ لمبی زندگی دے
❤❤❤❤❤ قاری خلیل الرحمٰن
Jazakallah qari qalilur rahman
Allah apki ek or shadi karaye
MashAllah qari sahab
جزاک اللّہ خیرا
Qari khaleel Ur Rehmaan sahab، Allah apki hifazat farmaya...Love from Indian Occupied kashmir
الله يحفظك دائما يا شيخنا الفاضل
Mashallah
سب سے اچھا فرقہ اہل حدیث
Ahlehadees ahlehaq hain firqa nahi
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ قاری خلیل صاحب
Qari Khalil zindabad ahlehadith ahlehaq
Mufti tareeq masood always rock
Wah kia mayar hy insaf ka ik banda fiqa biyan kr rha hy or dosra hadess or ap keh rhi hain mufti shb rock kia bat hy
Rock🤔
MashaALLAH Khalil ur rahman Sahab ... Provided authentic reference....May ALLAH swt increase your knowledge Aameen..
For mufti tareeq I say ALLAH hi hafiz hai inka....😆
Absolutely right qari khalil sahab
Ma Sha Allah
اللہ تعالیٰ دونوں کو ھدایت نصیب فرمائے 😂😂
Ma sha Allah
Bara Kal Allah
Mufti sb. Mashallah
Alhamdulilah
I'm Ahlihadees from gulmarg kashmir
ماشاءاللہ۔قاریخیلالرحمانصاحب۔
ماشاء الله
اہل حدیث اہل حق
Wow mashallah
JazakAllah
ماشاء اللہ
Har fiqe k molvi hazraat bethe hotey hain pr hmesha Qari Khalil-ur-rehman sahb ki baat he sb se zyada attract krti ha q k wo hmesha Quran aur Ahadees ka hawala dete hain.
بارك الله فيكما و فيكم
ماشاءاللّٰه
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب احسن طریقے سے سمجھایا
i love QARI KHALEEL from Kashmir ❤️♥️♥️♥️♥️❤️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Har jaiz kam or Sahi kam ki neki hay or wo us insan k apny oper hay wo apni neki Kisi or ko deta hay ya nahen
Chawal khany sy zyada sawab 11 kul qabrustan walon ko deny ka hay
3 dafa kul parhny ka hay
Mofti tariq masood best mofti of pakistan
Ya sahi Alim hai authentic
مفتی مسعود صاحب گریٹ
❤❤❤❤❤
Islamic Bayanat Clips
جس کو ایصالِ ثواب جائز نہیں لگتا وہ وصیت کر کے مرے کہ مجھے ایصالِ ثواب مت کرنا
Ye 3 cheesen jo qari sahab ne btean han in ka ilawa kisi trha esaal sawab nhi ho skta
یہاں صرف ایک عالم ہیں
خلیل الرحمٰن جاوید صاحب بس...
Mashaallah
Allah se dua he ya Allah Sare munafiko ko jahnnam me dalde maslake ala hajrat jindabad1
Mufti Tariq Masood love you
مفتی طارق صاحب نے کیا جواب دیا ہے آدھا تیتر آدھا بٹیر! ایصال ثواب جائز بھی ہے اور اجتماعی طور پے جائز نہیں۔ یہ حد آپ خود سے نہیں لگا سکتے جب تک سنت رسول اور صحابہ کے عمل کو معیار نہ مان لیں
جھوٹ
Devobund zindabad devobund zindabad
Pahla Ahle hadees ulma maine dekha h jo hadees ki itni zayada jankari rakhte hain
Ahle sunnat wal jamat jindabaad jindabaad jindabaad
مولانا خلیل صاحب دلیل سے بات بتاتے ہیں
قربانی میت کی طرف سے نہیں ہے قاری صاحب
جو روایت پیش کر رہے ہیں وہ اس چیز کی دلیل نہیں بنتی اپ کو سمجھنے میں غلطی لگی ہے جزاک اللہ خیرا
Khalilurehman babar sheir
مفتی طارق مسعود نے دلائل کے ساتھ بات کی
AONE LOVE ONES KE YAAD MEIN POETRY KERTE HEIN,LOGU KAA ESHQ HAE,KEH SAWAB HAE YAA NAHEE,POETRY HAE.
Mufti Tariq masood zinda baad❤️❤️❤️👍🏼🙏👍🏼 from india
Qari Khalil sb and mufti Tariq Masood sb dono hi mohtabir shakhsiyat he. Allah don pe apni Rehmate nazil farmay
Qari Khalil sb always the best & authentic response.
ماشاءاللہ قاری خلیل الرحمٰن صاحب کو اللہ تعالیٰ لمبی زندگی عطا کریں آمین
Allah paak qari Khalil sahib ko lambi sehat emaan wali zindgi de
Qari Khalil ur Rahman is the best explainer with daleel of Quran and hadith...❤
That too with reference
wah qari sb g maza aa gya hy
Qari Khalil u Rehman sahib Zindabad
th-cam.com/video/q3xB3pB8QxY/w-d-xo.html
Qari khalil knowledge is 10 times more than others
Ye apki zaati ray hay.
Samajhdari kab aaygi tum me😂
Gharib aadmi kya maal kharch karega? Masjid banwadega? Kuan khuda dega? Matlab ameer aadmi hi esaal e sawab kr sakta hai, gharib aadmi ka baap to gaya jahannum me😂😂😂😂😂
Maha bewaqufo Allah se dua karo, jo quraan tum padhte ho u sd ko pardh kr bakhshish ki dua karo beshak Allah sab jaane wala hai,
10 times knowledge zyada hai😂😂😂😂😂
Jaahil hain qari saab
JazakaALLAH Qari Sahab ALLAH apke hifazat farmae Aameen
Qari sahib Allah blessed u with a lot of knowledge
قاری خلیل صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
kalil saab ko Allah amisha hak bat bolne ki tufik ata maraye ameen
جزاک اللہ خیرا
قاری خلیل الرحمٰن صاحب اپنی باتیں قرآن و حدیث سے دلائل دے کر پیش کررہے ہیں۔
باقی تورات سے پیش کررہے؟😂
Qari Saab hamesha Quran hadees ki daleel se bat kartey Hai masha Allah
Ya too khalil sahib ko bayan karnay ka waqt do
Ya too yeh channal bund karroo
RASHID FROM KASHMIR
Clarity through which qari sab explains ... alhamdulillah
قاری صاحب ماشاء اللہ تبارک اللہ بہت خوب جواب دیا ۔
میرا ایک سوال یہ ہے کہ جو لوگ جسمانی عمل کر کے دوسرون کو بخشنے کی بات کر رہے ہیں ، کیا ان کو اپنے بارے میں یہ یقین ہے کہ اب ان کو خود کے لئے نیکیوں یا اجر وثواب کی ضرورت نہیں ہے۔
کہ وہ دوسروں کو دے رہے ہین ۔
Allah qari khaleel Saab ko jannat ul firdous ata Karen
Aameen
Abhi was zinda hain bhai Jan🤭
@@shaziasimjee2300 kyu zinda logon ke liya dua nahi karna Kya Aapa jaan?
قاری خلیل الرحمٰن ماشاءاللہ بہت خوب
مفتی طارق مسعود صاحب نے انتہائی جامع انداز میں مسئکہ بھی بتادیا اور اختلاف بھی اور اختلاف کی وجہ بھی اور اس کا حل بھی۔ ماشاءاللہ۔ قاری صاحب نے بھی بہترین انداز میں اپنا نقطہ نظر پیش کیا۔
Tariq Masood ne ek hadis phir qeyas Jo ahnaf ka watira hai jubki ahlehadis Alim ne 3 hadisen phir sahaba ka triqa bhi batlaker apne ko haq sabjt kerdiya ,ahnaf ko atkalpuchku per mubni mazhab sabit ker diya,jis ke under iman hoga haq ko qabul krega
لیکن حدیث کی تائید نہيں کی
ہر اہلِ حدیث کا یہی وطیرہ ہے خود کی تقلید پر لگاتے ہیں، مولوی نے تقریباً ہر حدیث میں اپنی تشریح کی لیکن مسلک پرستی کی وجہ سے یہ نہیں کہا کے ہر نیکی ایصال کی جا سکتی ہے،
تقلید کی اندھی پٹی اتاریں اور قرآن و سنت کے ادراک و فہم کی نیت سے اس ویڈیو کو دیکھیں۔ جہاں قرآن و سنت موجود ہوں وضاحت و رہنمائی کے لیے تب کسی قیاس یا رائے کو مقدم رکھنا اچھا عمل نہیں بلکہ ناقابل قبول ہے
و السلام علیکم
خود کو مجتہدین کے مقابلے میں کم علم انسان تسلیم کر لینا ہی بہتر ہے ورنہ پھر آج کے مولویوں کی تقلید پر گزارا کرنا پڑیگا، باقی رہ گئی حدیث میں صاف صاف آگئی ہے تو طارق مسعود نے بھی حدیث ہی پیش کی ہے، اس نے کوئی من گھرٹ بات نہیں کی یہ مجتہدین کی خاصیت ہے ایک حدیث سے فیصلہ نہیں کرتے بلکے مکمل حدیث کے مجموعے کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کرتےہیں
باقی آپ نے ماننا تو ہے نہیں لگے رہیں اپنے دین کو ہر زمانے کے عالم کی فہم کے مطابق تبدیل کرنے میں
ہم اپنے پرانے دین پر ہی قائم اچھے
واسلام
ہمارے اھل حدیث علماء کے جوابات سن کر دل اور دماغ دونوں مطمئن ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
۔🇮🇳🇮🇳🇮🇳💓🇮🇳🇮🇳🇮🇳
اہل السنت والجماعت کے یوں تو بکثرت دلائل اس موضوع پر موجود ہیں اور علماء کرام نے اپنی گرانقدر تصنیفات بھی امت کے سپرد کی ہیں۔ ذیل میں ہم اہل السنت والجماعت کے دلائل ذکر کر تے ہیں۔
حدیث نمبر1 :
علاءبن اللجلاج کہتے ہیں کہ میر ے والد نے مجھے وصیت کر تے ہوئے کہا کہ جب میں مر جا ؤں تو میر ے لیے لحد بنا نااو ر جس وقت مجھے لحد میں رکھ دو تو بسم اللہ وعلی ملۃ رسول اللہ کہنا پھر مجھ پر مٹی ڈالنا اور پھر اس کےبعد سر کی جانب سورۃ بقر ہ کاابتدائی اور آخری حصہ تلاوت کرنا کیونکہ میں نےرسول اللہ صلی اللہ کو ایسےارشاد فرماتے ہوئےسناہے۔
)رواہ الطبرانی بسند صحیح ،المعجم الکبیر ج 8 ص219(
حدیث نمبر 2:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کاارشاد ہے کہ جب کوئی مسلمان مر جائے تو اس کواپنےپاس روک کے نہ رکھو بلکہ جلدی سے اسے اس کی قبرتک پہنچا دو اورپھر اس کے سر ہانے کھڑے ہو کر سورۃ الفاتحہ اور پاؤں کی طرف کھڑے ہو کر سورۃالبقرہ کا آخری رکو ع پڑھناچاہیے۔
)رواہ الطبرانی بسند صحیح،المعجم الکبیر ج6 ص255(
حدیث نمبر3:
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں انصا ر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم مردے کے پاس سورۃ بقرہ کی تلاوت کر تے تھے۔
)مصنف ابن ابی شیبۃ، ج7 ص113 (
مذکورہ بالااحادیث میں مطلقاًتلاوت کاحکم نہیں دیا گیا بلکہ قبر کے پاس کھڑے ہو کر تلاوت کر نے کی تاکید کی گئی جس سے معلو م ہو تا ہے کہ شریعت ِمطھرہ کامقصود محض تلاوت کروانانہیں بلکہ تلاوت کے ذریعے مردے کو فائدہ پہنچانا بھی ہے
حدیث نمبر 4:
ترجمہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ جو شخص قبرستان سے گزرے اور گیارہ مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھ کر اس کاثواب)قبرستان کے اہل ایمان(مردوں کو بخش دے تو اللہ تعالی اس کو مردوں کی تعداد کے برابر ثواب عطاء کر تے ہیں۔
) کنزالعمال ج15 ص276 (
حدیث نمبر 5:
حضرت ابو ہریر ہ رضی اللہ عنہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان نقل کرتے ہیں کہ جس نے قبرستا ن میں داخل ہو نے کے بعد سورۃ فاتحہ ،سورۃ اخلاص اور سورہ تکاثر پڑ ھ کر کہا کہ میں اپنے تمام پڑھے ہوئے کا ثواب اس قبر ستان کے اہل ایمان مردوں اور عورتوں کو ایصا ل ثواب کر تا ہو ں تو وہ سارے مردے اللہ تعالی کے ہاں اس کے لیے سفارشی بنیں گے۔
)شرح الصدور ص311 باب فی قراۃالقرآن للمیت اوعلی القبر (
حدیث نمبر 6:
حضرت انس رضی اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان نقل کرتے ہیں کہ جو شخص قبرستا ن میں داخل ہو کر سورہ یٰس پڑھے تو اللہ تعالیٰ قبر ستان والوں سے عذاب کی تخفیف فرما تے ہیں اور اس پڑھنے والےکو مردوں کی مقدار کے برابر نیکیاں عطا کرتے ہیں۔
) شرح الصدور33(
حدیث نمبر 7:
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر دو قبر وں سے ہو اجن کے مردوں کوعذاب ہو رہاتھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے عذاب کی وجہ بیان کرنے کے بعد ایک تر ٹہنی دوحصوں میں چیر کر ہر قبر پر ایک حصہ گاڑ دیا۔ پھر صحابہ کرام کے پوچھنے پر ارشاد فرمایا کہ جب تک یہ خشک نہ ہوں شاید اس وقت تک ان کے عذاب میں تخفیف رہے۔
) صحیح بخاری ص318 (
ٹہنیوں کے خشک نہ ہو نے تک عذاب میں تخفیف ہونے کی بابت علامہ جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ امام خطابی کے حوالے سے لکھتے ہیں: س کی وجہ اھل علم کے نزدیک یہ ہے کہ تمام اشیا ء جب تک اپنی اصلی خلقت پر تر وتازہ رہتی ہیں وہ تسبیح کرتی رہتی ہیں یہا ں تک کہ ان کی تری خشک ہو جائے۔جب ایک بے جان چیز کا یہ حال ہے کہ اس کی تسبیح کی وجہ سے مردے کو اتنافائدہ ہوتاہے کہ اس کے عذاب میں تخفیف کردی جاتی ہے تو اشرف المخلوقات انسان پھر وہ بھی مومن اشرف الکلام قرآن کریم کے پڑھنے سے مردے کو کتنافائدہ ہوگا اس بات کو سمجھنا کسی بھی عقل مند کے لیے مشکل نہیں ہے :چنانچہ علامہ جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ لکھتے ہیں :
فاذا خفف عنھما بتسبح الجر ید فکیف بقراءۃالقر آن ) ایضاً(
جب ٹہنی کی تسبیح کی وجہ سے عذاب میں تخفیف ہو تی ہے تومومن کی تلاوت قرآن کریم کاکیاعالم ہو گا؟؟
باقی رہا کہ اللہ کے نبی کے علاوہ کوئی اور شخص اگر قبر پرسبز ٹہنی گاڑے تو اس کا کیا حکم ہے۔ ان شاء اللہ کبھی کسی اور مقام پر تفصیل سے عرض کر دیں گے۔
ایصال ثواب کا مسئلہ ائمہ مجتہدین کے ہاں بھی مسلم ہے۔
مسلک احناف :
فتاوی ٰعالمگیری میں ہے : اس بات میں اصل اور قاعدہ یہ ہے کہ انسان اپنے عمل کا ثواب دوسرے کو دے سکتا ہے ) مثلاً نماز ،روزہ ،صد قہ ،حج ، قراۃقرآن ،ذکر واذکار ،انبیاءعلیھم السلام ،شھداء اولیا ء اور صالحین کی قبروں کی زیارت …… اور ان کے علاوہ دیگر جتنے بھی نیکیوں کے کام ہیں سب کاثواب دوسروں کو بخشا جاسکتا ہے۔
(فتاویٰ عالمگیر ی ج 1 ص283 )
مسلک مالکیہ :
(علامہ قرطبی المالکی رحمہ اللہ) م 681ھ ( لکھتے ہیں : میت تک قرات قران کا ثو اب پہنچتا ہے۔)
(التذکرۃ فی احوال المو تی وامو رالاآخرۃ ص173)
مسلک شافعیہ :
علامہ جلال الدین سیوطی شافعی رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ امام زعفرا نی رحمہ اللہ نے امام شافعی رحمہ اللہ سے قبر کے پا س قرات کے متعلق سوال کیا تو امام شافعی نے فرمایا لا باس بہ اس میں کو ئی حرج نہیں۔
(شرح الصدور ص311 فی قرأۃالقرآن للمیت او علی االقبر)
(اسی طرح امام نووی ) م 676ھ( فرماتے ہیں: مستحب یہ ہے کہ بعد ازدفن قبر کے پاس کچھ دیر کھڑے رہیں میت کے لیے دعاء اور استغفار کر یں۔ امام شافعی رحمہ اللہ نے اس کو صراحۃ ً بیان کیا ہے اور اس پرتمام شوافع کااتفاق ہے۔ شوافع کایہ بھی کہنا ہے کہ قبر کے پاس قرآن کریم کی تلاوت بھی کی جائے کہ یہ مستحب ہے اور اگرمکمل قرآن ختم کریں تو یہ زیادہ بہتر ہے۔
(المجوع شرح المہذب ج6ص296 باب حمل الجنازۃ)
Beshaq mere bhai
@@mohammadahmad7044 bhai ya dalail mujhe send kr den plz 9596925697 india
@@mohammadahmad7044 ما شاء اللہ آپ نے بہت بہترین دلائل دیے۔خوب اچھی طرح وضاحت ہوگئی ۔
یہاں تو ٹھیک ہے ۔ لیکن غوث پاک کے ایک مرید کو فرشتوں نے قبر میں اسلئے چھوڑ دیا کہ اس نے فرشتوں سے کہا کہ
ماشاءاللہ قاری خلیل صاحب کو اللہ جزاۓ خیر دے اور حفظ و امان میں رکھے
قاری خلیل 🐷 سور کی اولاد
@@ar6862 سباب المسلم فسوق وقتاله كفر الفسوق الخروج عن الطاعة
آمین
ÀAMEEN
Ameen
مفتی طارق مسعود صاحب کی بات سے میں مطمئن ہوں الحمد للہ
Aur qaari shaab ki daleel.
Uss pe kya ho .
@@lonegulzaar6765 Qari sahab ne 6 7 minutes main baat ki Mufti sahab ne wo hi bat 1 minute main Ab tafseer ka time nhi tha warna hadees dono Hazrat ne padhi thi baat dono Hazrat ne ek hi ki haii
I love mufti Tariq Masood Sahab ❤️🥰
Allah pak hamare ulama karam ka saya humpr salamat rakhain Ameen 🤲
Qari khalil ur rehman hafizullah sahab mashaallah bht acha lag raha hain
Masha Allah, Mufti Tariq Masood♥
Qari khalil ur rehman right
Mufti tariq masood sahab always the best & authentic response
Wah Ma shaa Allah.. ab to inke deoband k tarik masood bhi h.. ab maza aega In shaa Allah.. jub tarik masood waha bethe jaha quran aur hadees wala bhi h.. 😉
Right
Ap ka matlab Tariq masood hindu or esi ka deen byn krtay han or wo musalman ni wahh wahh den kay thaykay daron wahh😉😋😤
Aehle haddees firqa abhi aaya hena angraig ke jane baad bhai ye sadio se chala rage fiqae hanfi ....tariq masud shaab kya torat or inzeel ko follow karte ...quran hadees ka lewal laga imam ko galat bolna chood do
واہ قاری صاحب آپ نے تو دلیل کی بوچھار کردیا جزاکم اللہ خیرا ۔
Qari Khalil rahman MashALLAH haq baat ki h
قاری خلیل صاحب۔۔۔اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ واقعی عالم ہیں
اور دوسرے واقعی عالم نہیں ہیں کیا?????
Tujy ma btata hn k alam hain k ni
@@mohammadarshadzakichatra393 e
E3e
@@mohammadarshadzakichatra393 3e
Qari sab you are the best person in the world .mashAllah
Yazeed lanati ko rahmatullah bolte ho or quari sahab best ho Gaye...ahle hadees bolte kch hai or krte kch hai.
Jo hadees me hai wo hi ahle hadees ka Manhaz hai
Or wohi karte hai ahle hadees
حق اور سچ کہا ہے خلیل الرحمٰن نے بھی اور مفتی طارق مسعود صاحب نے بھی