Maqsad-e Zindagi | Jumuah Khutbah | By Shaikh Hafiz ASADULLAH Umari Madani

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 ก.ค. 2024
  • Subscribe our New Channel : Hafiz JAVEED USMAN Rabbani
    / @hafizjaveedusmanrabbani
    Venue:
    MASJID-US SALAAM
    A Unit of Markaz-us-Salaam Linashril Islam Trust
    Royapettah, Chennai, IND
    Our Official Website: www.msli.in
    ****************************************
    Follow Us on:
    Our TH-cam Channel: / markazussalaam
    Facebook Page: / markazussalaamoffical
    Instagram Page: instagram.in/MarkazusSalaam
    ****************************************
    SUBSCRIBE NOW & COMMENT

ความคิดเห็น • 136

  • @mohammedmohtasham2864
    @mohammedmohtasham2864 14 วันที่ผ่านมา +50

    حافظ جاوید عثمان ربانی رحم اللہ کی کمی کا شدت سے احساس وغم طاری ہو جاتا ہے اللہ تعالٰی ان کا نعم البدل عطا فرمائے بڑی خوشی کی بات ہے کہ ان کے بھائی شیخ اسداللہ مدنی حفظہ اللہ نے ذمے داری سنبھال ل لی ہے اللہ تعالٰی دعوت وتبلیغ اصلاح معاشرہ امر بالمعروف نہی عن المنکر کے فریضہ ادا کرنے میں آنے والی آزمائش ومشکلات میں اخلاص صبر و استقامت عطا کرے اور اللہ تعالٰی ان کی نصرت عطا فرمائے۔

  • @nonemetalworks
    @nonemetalworks 14 วันที่ผ่านมา +34

    میں پاکستان سے ہوں ، میں جتنا حافظ جاوید عثمان ربانی صاحب کو سنا اتنا سوشل میڈیا میں کسی کو نہیں سنا، حافظ جاوید عثمان کی ںات ہی کچھ اور تھی ، انداذِ بیان ، قرآن مجید پر مہارت ، احادیث پر سبقت یعنی سب کچھ اور ہر لحاظ سے ایک اعلیٰ پائے کے عالم اور اسکالر تھے ، اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ، دل میں ایک اداسی چھا گئی ہے

  • @mohammadirfan9708
    @mohammadirfan9708 14 วันที่ผ่านมา +12

    الله سبحانه وتعالیٰ شیخ جاوید عثمان ربانی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور شیخ اسداللہ مدنی کے علم وعمر میں برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @Gaming456-s5
    @Gaming456-s5 วันที่ผ่านมา +2

    اللہ جاوید عثمان ربانی صاحب کو جنت الفردوس عطا کرے اور بلا حساب کتاب جنت میں داخل کریں اللہ تعالی ہم سب کو ان کا نعم البدل عطا کرے وہ واقعی میں بہت اچھی اچھی باتیں سمجھاتے تھے شرک اور بدعات سے لوگوں کو روکتے تھے سچ میں بہت دل رو رہا ہے یقین ہی نہیں ہو رہا کہ وہ اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں لیکن یقین کرنا ہی پڑے گا دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کے سارے گناہوں کو معاف کر دے اور جنت میں اعلی سے اعلی مقام عطا کرے اور ہم سب کو بھی ہدایت دے اور جنت میں ااعلی سےاعلی مقام ہمیں بھی عطا کرے امین ثم امین ہمارا خاتمہ ایمان بالخیر پر ہو دل واقعی میں دل بہت بےچین ہو رہاہے

  • @MdIrshad-g6b
    @MdIrshad-g6b วันที่ผ่านมา +1

    بچھڑا جو اس ادا سے رت ہی بدل گئی ایک شخص سارے سحر کو ویران کر گئے جاوید صاحب کو اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @sdmusabsdabdullah2709
    @sdmusabsdabdullah2709 14 วันที่ผ่านมา +2

    بےشک دین ہمیشہ غالب رہے گا، ،،اللہ نے شیخ محترم جاوید عثمان ربانی کو اس توحید کے مشن کے لیے چنا تھا اور اللہ نے بہت سارا توحید کا کام بھی لیا ہے الحمد للہ اللہ شیخ کی کاوشوں کو قبول فرما لے جتنی کوششیں توحید کو پھیلانے کی شیخ نے آخری تک کوشش کی اللہ جنت میں اس سے زیادہ بدل اللہ عطاء فرمائے جیسا کہ اسکی شانے کریمی ہے ،،،جنت کے باغیچوں میں اللہ آپ کو سیر کرواے محمد صل اللہ علیہ وسلم کی صحابہ کی صحبت نصیب ہو، ،،آلہ العالمین تو شیخ کی مغفرت فرما اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما، شیخ اسد اللہ مدنی صاحب سے یا اللہ تو اب بہت سا توحید کا کام لینا شیخ کو ہمیشہ صحت و عافیت کے ساتھ رکھنا یا رب نظر بد اور حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمانا شیخ کا اور مرکز کے سارے ذمہ داروں کا تو حامی و ناصر ہو شیخ حبیب اللہ عمری صاحب کو بھی اس توحید کے کام سے جوڑے رکھنا شیخ کو بھی ہمیشہ صحت و عافیت کے ساتھ رکھنا، ،مرکز توحید کی صدا سے ہمیشہ آباد رہے وہاں کے لوگوں کئ کوششوں سے جو آج مرکز ہے اور اس سے زیادہ توحید بڑھتا جائے اور پوری دنیا میں پھیل جاے ،،پوری چننائ اور دوسرے لوگ توحید سے جڑ جائے اور شیخ جاوید عثمان ربانی رحمہ اللہ کو اس کا اجر جنت میں ملتا جائے، ،،یا اللہ مرکز کو ہمیشہ توحید کے لئے قائم و دائم رکھنا، ،،آمین یا رب

  • @taherparvez5765
    @taherparvez5765 14 วันที่ผ่านมา +5

    السلام علیکم ماشاء اللہ اللہ کی والدہ محترمہ کتنی نیک تھی بوگی جنکے اولاد اتنے نیک اور حافظہ قرآن بے اللہ ھماری اولاد کو بھی ان جےسا بناے آمین ثم آمین

  • @MdIrshad-g6b
    @MdIrshad-g6b วันที่ผ่านมา +9

    بچھڑا جو اس ادا سے رت ہی بدل گئی ایک شخص سارے سحر کو ویران کر گئے جاوید صاحب کو اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @yinussiddique350
    @yinussiddique350 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم صبح بخیر زندگی میں شیخ حافظ جاوید عثمان ربانی رحمتہ اللہ کا جاتا🙏 امت مسلمہ کے لئے نقصان دہ ہے🇮🇳🙏 الله مغفرت فرمائے آمین عمری صاحب کی تقریر ماشاءاللہ بہت خوبصورت بات الله عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین🙏

  • @saidunnisaruhina1915
    @saidunnisaruhina1915 14 วันที่ผ่านมา +2

    سبحان اللہ الحمد للہ لا الہ الا اللہ اللہ اکبر ماشاء اللہ ❤

  • @imranshariff5412
    @imranshariff5412 วันที่ผ่านมา

    Alhumdulillah bayan bahuth hee shandar hai

  • @huriyakhan6290
    @huriyakhan6290 วันที่ผ่านมา +1

    mashallah alhumdullilah🤲🤲🤲

  • @MUsman-nm4bd
    @MUsman-nm4bd 14 วันที่ผ่านมา +14

    I miss you sahik Allah ap ki magfirat kry ameen😢

  • @user-vo7yr9cw2z
    @user-vo7yr9cw2z 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Allah ka shukr hain k hame aik aur alime deen se sunne ki taufeeq ata ki.Alhamdulillah.

  • @aymanabdulaziz8975
    @aymanabdulaziz8975 วันที่ผ่านมา +2

    بچھڑا اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی

  • @user-kd4zi3ej4f
    @user-kd4zi3ej4f 14 วันที่ผ่านมา +16

    Allah aap se deen ka kaam le aur usko qubool farmaye aur shaikh k liye ise sawabe jariya banaye Ameen ya rabul alameen

  • @alhindvoice7176
    @alhindvoice7176 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Allah Hafiz sahab ki magfirat kare aur is Deeni kam ko mazeed kamyabi se nawaze ameen

  • @IqbalVohra-yo6xk
    @IqbalVohra-yo6xk วันที่ผ่านมา

    MassallahBayan❤Zzakllah🎉AapkiAAAgemaBarkatFarmayeAamin❤❤

  • @WORSHIPCREATORNOTTHECREATIONS
    @WORSHIPCREATORNOTTHECREATIONS วันที่ผ่านมา +1

    Jazakallah barakallah

  • @umairarshad9851
    @umairarshad9851 วันที่ผ่านมา

    ❤ ماشاء اللہ