Bo Fao Festival Hunza,Pakistan Episode 01 ہنزہ کے مشہور ثقافتی تہوار گنانی پہلی قسط

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ต.ค. 2024
  • میر آف ہنزہ میر غضنفر علی خان ہنزہ کے ثقافتی تہوار "بو فاو" (بیج بوائی والی تہوار) کی رسومات کے سلسلے میں ہنزہ کے تاریخی عمارت التت فورٹ سے شاہی لباس میں اس مخصوص کھیت کی طرف تشریف لے جا رہئے ہیں جیاں پراس ثقافتی تہوار کا روائیتی اندازمیں افتتاح ہوتا ہے
    اس تہوار کے باقی اقساط دیکھنے اور وادی ہنزہ سے مزید دلچسپ اور معلوماتی ویڈیوز کیلئے ابھی ہمارے چینل کوسبسکرائیب اور شئیر کریں۔شکریہ۔ ٓٓٓٓٓ

ความคิดเห็น • 2

  • @NaqiHaider
    @NaqiHaider 4 ปีที่แล้ว +1

    👍👍👍👍👍

  • @faizulhoque4120
    @faizulhoque4120 4 ปีที่แล้ว +1

    Please write in English so that international people can understand your culture