السلام علیکم بھائی جان ہم اپ کو یورپ سے دیکھ رہے ہیں جو پاکستان سے دیکھ رہے ہیں وہ بھی ہمارے بھائی ہیں اور اپ کے فین ❤یورپ میں بہت زیادہ ہیں بس اپ کو ہر بندہ ویڈیو دیکھتا ہے پر کوشش کیا کرو کہ جو کمینٹس کرتا ہے میں اس کا اگے سے جواب دے دیا کرو یہ اپ کی یوتوب فیملی ہوتی ہے اپ کو دیکھتی ہے اپ کو کمنٹس کرتی ہے اپ کا بھی اگے سے حق بنتا ہے کمنٹس کرو کیونکہ کسی کا نہ نہیں رکھنا چاہیے وہ کہتے ہیں نا کہ جس حساب سے لو اس حساب سے دو اگر اپ کو کوئی دیتا ہے اپ اگر ایک منٹ لیتے ہیں نہ تو اس کو جواب بھی دو لینا دینا لگا رہتا ہے لین دین میں کبھی بھی نا انصافی نہیں کرنی چاہیے جتنے بھی اپ کو کمنٹس کرتے ہیں ہر ایک کو جواب دو اگر کوئی ٹائم نکال کر اپ کو کمنٹس کرتا ہے نہ تو اپ بھی ٹائم نکال کر اس کو کمینٹس کا جواب دیں❤خوش رہیں دعاؤں میں یاد رکھو🙋
السلام علیکم انکل ٹھیک ہو خیریت ہے صحت طبیعت ٹھیک ہے اپ کے اپ کے ہاں اسلام اباد میں بادل چھائے ہوئے ہیں ہمارے یہاں یورپ میں برف شائع ہوئی ہے اتنی برف پڑ رہی ہے بہت زیادہ برف باری ہو رہی ہے موسم ٹائٹ بنے ہوئے ہیں ہیٹر لگے ہوئے ہیں گورنمنٹ نے ریسٹ کیا ہوا ہے اندر رہو اور ادھر تو یہ ہے نہ کہ اگر اپ اندر بھی رہیں گے تو پھر بھی اپ کو گورنمنٹ دے گی اس میں کوئی فکر کی بات نہیں ہے اگر اپ فارق بھی ہیں تو پھر بھی کوئی بات نہیں ہے گورنمنٹ اپ کو ٹھیک ٹھاک دے کے فارغ رہنے کے بھی پیسے دیں گے ادھر یہ یورپ میں سسٹم ہے تو لگے ہوئے ہیں کھانے طرح طرح کے بند ہیں کھا پی رہے ہیں اپ بتائیں کیسا موسم انجوائے کر رہے ہیں تو اللہ سب کے اوپر مہربانی کرے اللہ سب کے اوپر کرم کرے دعاؤں میں یاد رکھو کشمیری فرام یورپ اٹلی🙋
السلام علیکم ادھر یورپ میں برف باری ہو رہی ہے ادھر برف باری چھائی ہوئی ہے تو اسلام اباد میں نہ بادل چھائے ہوئے ہیں تو ہم کو گورنمنٹ نے ائی لیٹ کر دیا ہے کہ اندر ہی رہو باہر نہیں نکلا ہے پر ادھر اندر رہنے کے بنا فائدے ہیں اپ کے گھر میں اپ کے لئے پارسل گرم گرم نوٹوں کا پہنچ جائے گا اور اپ کو خرچہ پرچہ ملے گا کوئی ایسی ایسی بات نہیں ہے وہ اپ کو گھر میں رکھیں گے تو خرچہ بھی دیں گے اور دیر رہے ہیں تو انجوائے کر رہے ہیں موسم اپ بتائیں کیا کر رہے ہیں اور سب کے اوپر اللہ کا کرم ہو اللہ سب کے اوپر اسانیاں کرے اللہ اپ کو کامیاب کرے اللہ ہم سب کو اچھے راستے پر توڑنے کی توفیق دے خوش رہو دعاؤں میں یاد رکھو❤
Bhai بھائی ہم اپ کو انگلینڈ یوکے سے دیکھ رہے ہیں اور تازی تازی سبزیاں دیکھ کر ترس رہے ہیں دل کرتا ہے کہ ساری کچی کھا جاؤں یہاں تو سونے کے بھاؤ میں بکتی ہیں یہ جو دھنیا کی گنڈی ہے یہاں کے اگر حساب لگائیں تو 300 سے اوپر کی ملتی ہے وہ بھی اسے 3 گناہ چھوٹی ہے مو
Very very very good video watching you from UK JK
Khalil Ahmad Lahore se
Very informative channel dear Adnan Mayar
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں لاہور سے ہوں ۔ ماشاءاللہ بہت ہی مفید ویڈیو ہے
شکریہ بھائی
Good work 👍🏼👍🏼🎉🎉
Watching from Qatar
Wa Alikum Us Salam Wah Cantt
بہت ہی بہترین کام کر رہے ہیں آپ
Good work, watching you regularly from Islamabad
Thanks
Thanks for 312 subscribers ❤اَلْحَمْدُلِلّٰه❤ماشاءاللّٰه❤
Asalamuayikum Im watching from UK
Watch from UK
Assalamu Alaikum 🤝 bhai *Islamabad*
اٹلی میلان شہر سے
Ayaz manshra baffa sa dak raha ho
Good
Video 📸 progressive 🎥📽️📽️📽️📽️📽️📽️📽️📽️
Bhai ji hum aapki Mandi
Gurgaon India se dekh rahe hai
سعودی عرب سے.
Ahmad pur east sy
Fromm kamarh Attock
Murree
good
تونسہ شریف کوہ سلیمان سے
W slam
Dubai
usa
Dubai sey
Fram Waziristan ❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thanks Dear Mayar❤❤❤❤
Qatar Doha
👍🌟
🎉🎉❤❤❤❤❤
azad kashmei se dekhta hu sir app ko sascribe b kea hova ha😁😁
❤❤❤
Sheffield City uk
Video 📸🎥🎥🎥🎥
السلام علیکم بھائی جان ہم اپ کو یورپ سے دیکھ رہے ہیں جو پاکستان سے دیکھ رہے ہیں وہ بھی ہمارے بھائی ہیں اور اپ کے فین ❤یورپ میں بہت زیادہ ہیں بس اپ کو ہر بندہ ویڈیو دیکھتا ہے پر کوشش کیا کرو کہ جو کمینٹس کرتا ہے میں اس کا اگے سے جواب دے دیا کرو یہ اپ کی یوتوب فیملی ہوتی ہے اپ کو دیکھتی ہے اپ کو کمنٹس کرتی ہے اپ کا بھی اگے سے حق بنتا ہے کمنٹس کرو کیونکہ کسی کا نہ نہیں رکھنا چاہیے وہ کہتے ہیں نا کہ جس حساب سے لو اس حساب سے دو اگر اپ کو کوئی دیتا ہے اپ اگر ایک منٹ لیتے ہیں نہ تو اس کو جواب بھی دو لینا دینا لگا رہتا ہے لین دین میں کبھی بھی نا انصافی نہیں کرنی چاہیے جتنے بھی اپ کو کمنٹس کرتے ہیں ہر ایک کو جواب دو اگر کوئی ٹائم نکال کر اپ کو کمنٹس کرتا ہے نہ تو اپ بھی ٹائم نکال کر اس کو کمینٹس کا جواب دیں❤خوش رہیں دعاؤں میں یاد رکھو🙋
جی ضرور محبت کا شکریہ میں جواب دیتا ہوں بھائی
Sialkot
Kuwait
اسلام آباد سے دیکھ رھا ھوں فیس بک پر بھی دیکھتے ھیں آپکو
Shukriya
Muscat oman
Rawalpindi
Woh fresh vegetables 🍆🍆🍆🍆🍆🍆🍆🍆
Gujranwala
Red or yellow capsicum ka kya rate h?
Pindi Islamabad
Meian wali se
لندن
Arshad Hazro
بحریہ ٹاؤن
Plz bhai btae ga
السلام علیکم انکل ٹھیک ہو خیریت ہے صحت طبیعت ٹھیک ہے اپ کے اپ کے ہاں اسلام اباد میں بادل چھائے ہوئے ہیں ہمارے یہاں یورپ میں برف شائع ہوئی ہے اتنی برف پڑ رہی ہے بہت زیادہ برف باری ہو رہی ہے موسم ٹائٹ بنے ہوئے ہیں ہیٹر لگے ہوئے ہیں گورنمنٹ نے ریسٹ کیا ہوا ہے اندر رہو اور ادھر تو یہ ہے نہ کہ اگر اپ اندر بھی رہیں گے تو پھر بھی اپ کو گورنمنٹ دے گی اس میں کوئی فکر کی بات نہیں ہے اگر اپ فارق بھی ہیں تو پھر بھی کوئی بات نہیں ہے گورنمنٹ اپ کو ٹھیک ٹھاک دے کے فارغ رہنے کے بھی پیسے دیں گے ادھر یہ یورپ میں سسٹم ہے تو لگے ہوئے ہیں کھانے طرح طرح کے بند ہیں کھا پی رہے ہیں اپ بتائیں کیسا موسم انجوائے کر رہے ہیں تو اللہ سب کے اوپر مہربانی کرے اللہ سب کے اوپر کرم کرے دعاؤں میں یاد رکھو کشمیری فرام یورپ اٹلی🙋
Snow ha
مردان کاٹلنگ سے
Bhakker sy ham ap ko daikhty hain
Shukriya janab
ملتان
السلام علیکم میں اپ کو ابوظہبی سے دیکھ رہا ہوں لیکن اپ جی ون کا ریٹ نہیں بتاتے
سامنے پڑھا ہوتا ہے بتا دیا کریں
Konsi jga hy mandi ye?
Islamabad
@@adnansabzi Where in Islamabad?
السلام علیکم ادھر یورپ میں برف باری ہو رہی ہے ادھر برف باری چھائی ہوئی ہے تو اسلام اباد میں نہ بادل چھائے ہوئے ہیں تو ہم کو گورنمنٹ نے ائی لیٹ کر دیا ہے کہ اندر ہی رہو باہر نہیں نکلا ہے پر ادھر اندر رہنے کے بنا فائدے ہیں اپ کے گھر میں اپ کے لئے پارسل گرم گرم نوٹوں کا پہنچ جائے گا اور اپ کو خرچہ پرچہ ملے گا کوئی ایسی ایسی بات نہیں ہے وہ اپ کو گھر میں رکھیں گے تو خرچہ بھی دیں گے اور دیر رہے ہیں تو انجوائے کر رہے ہیں موسم اپ بتائیں کیا کر رہے ہیں اور سب کے اوپر اللہ کا کرم ہو اللہ سب کے اوپر اسانیاں کرے اللہ اپ کو کامیاب کرے اللہ ہم سب کو اچھے راستے پر توڑنے کی توفیق دے خوش رہو دعاؤں میں یاد رکھو❤
tamato 260 hy and mongray 220/kg in our mohallah rawlpindi,
بھائی میں منڈی میں کام کرنا چاہتا کیا آپ ہلپ کر سکتے ہیں
Bhai بھائی ہم اپ کو انگلینڈ یوکے سے دیکھ رہے ہیں اور تازی تازی سبزیاں دیکھ کر ترس رہے ہیں دل کرتا ہے کہ ساری کچی کھا جاؤں یہاں تو سونے کے بھاؤ میں بکتی ہیں یہ جو دھنیا کی گنڈی ہے یہاں کے اگر حساب لگائیں تو 300 سے اوپر کی ملتی ہے وہ بھی اسے 3 گناہ چھوٹی ہے مو
Salamalaykum, New York, USA
W salam
Bhai Sahab apna qibla thhek karain 😅😅6jen
U A a sa
❤
Rawalpindi