Gumshodah Khawand ka Masla by Mufti Zarwali Khan || مولانا مفتی زرولی خانؒ

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 64

  • @matinkhan9811
    @matinkhan9811 3 ปีที่แล้ว +10

    اللہ تبارک و تعالی مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے

  • @Jamianashrululoom
    @Jamianashrululoom 3 ปีที่แล้ว +12

    ماشاءاللہ بہت عمدہ
    خداوندعالم حضرت کی مغفرت فرمائے درجات کو بلند فرمائے آمین ثم آمین
    #jamianashrululoom

    • @SohailKhan-zl2uq
      @SohailKhan-zl2uq 3 ปีที่แล้ว

      Masha allah subhan allah ammen suma ammen

    • @ahhn4460
      @ahhn4460 2 ปีที่แล้ว

      ​@@SohailKhan-zl2uq moo⁰

  • @farmanbhatti6347
    @farmanbhatti6347 3 ปีที่แล้ว +1

    ALLAH HO AKBAR JAZAK ALLAH

  • @zubairshah3204
    @zubairshah3204 3 ปีที่แล้ว +1

    Jazaakallah

  • @HafizKahlid
    @HafizKahlid 3 ปีที่แล้ว +1

    💖💞💚💚

  • @zahoorahmadshah4911
    @zahoorahmadshah4911 2 ปีที่แล้ว

    On on hand the Hanafi Ulema say that we should follow only fiqh.But here these Ulema follow the fiqh of other Imam that is Imam Malik.

  • @aamirusman9355
    @aamirusman9355 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎

  • @nonpolitical9976
    @nonpolitical9976 3 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ ❤️
    میرے چچا کے ساتھ ایسا ہی ہوا۔ انکا کچھ پتا نہیں چلا۔
    تین چھوٹے بچے بھی تھے۔
    اس بات کو تقریباً تیس سال سے زائد ہو چکے ہیں۔ چچی
    نے آج تک انکا انتظار کرنا نہیں چھوڑا
    ۔

  • @jawed0Khan
    @jawed0Khan ปีที่แล้ว

    اللّہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے اور ان کے قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین india 🇮🇳

  • @muhammadzahir712
    @muhammadzahir712 ปีที่แล้ว

    نوشکی بلوچستان میں ایک شادی شدہ بندہ گھر سے نکلا کوئیٹہ کی طرف لیکن دوبارہ 35سالوں بعد گھر آیا اور اسکی بیوی شادی نہیں کی آسکے وآپس نوشکی اپنے گھرآنے سے چھ سال پھلے اسکی بیوی فوت ہوچکی تھی،لیکن شادی نہیں کی ،

  • @UmmeMuhammad-j2g
    @UmmeMuhammad-j2g ปีที่แล้ว

    نھی بلکہ وہ عورت اب موجودہ صورت حال میں جس شوھر کے ساتھ رھنا چاھے وہ رہ سکتی ھے اگر پہلے شوھر کے پاس جانا چاھتی ھے تو پھر موجودہ شوھر سے طلاق لے اور عدت گزارنے کے بعد پہلے شوھر کے ساتھ نکاح کر سکتی ھے ،
    اور اگر پہلے کے پاس نھی جانا چاھتی تو دوسرے شوھر کے ساتھ ھی رھے فقط

  • @mohammedumairhussain46
    @mohammedumairhussain46 2 ปีที่แล้ว

    جزاك الله خير

  • @beautywazaif5521
    @beautywazaif5521 2 ปีที่แล้ว

    Jazaq Allah kheyr

  • @ahkamulislam.AbdulQadir
    @ahkamulislam.AbdulQadir 3 ปีที่แล้ว +3

    Yani 4 sal bad doosra nikah kr sakti h,bas

  • @mdzishan7123
    @mdzishan7123 3 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ خیرا
    اللہم اغفر لہ وارحمہ وادخلہ الجنہ

  • @sk.mustafamd.hafeez8156
    @sk.mustafamd.hafeez8156 3 ปีที่แล้ว

    Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah

  • @knowledgepower6504
    @knowledgepower6504 3 ปีที่แล้ว +2

    صاف کہہ دو کہ شادی نہیں کرسکتی ۔ 90 سال بعد اگر زندہ بھی رہتی ہے تو بڑھاپے کی کیا زندگی رہ جاتی ہے۔

  • @abubaker9692
    @abubaker9692 2 ปีที่แล้ว

    Yara khu

  • @ambreenyousuf2652
    @ambreenyousuf2652 3 ปีที่แล้ว +3

    Shuker , imam malik ka qaul apna lia

    • @ALINAWAZ-kw7zp
      @ALINAWAZ-kw7zp 3 ปีที่แล้ว +1

      Kiya Paish Aagaya Apko

    • @ambreenyousuf2652
      @ambreenyousuf2652 3 ปีที่แล้ว

      @@ALINAWAZ-kw7zp alhamdulillah kuch paish nai aya ,un orton ka khayal aya jin ke husbsnd gum jaen or phir na milen.admi aik waqt me 4 shadian ker len or orat 120 saal intizaar kere ??????Allah ne ulama ke dil me imam malik ka qaul sahi qarar de dia me ne dekha he Allah سبحانہ و تعالی orton se bohat mohabbat kerte hen alhamdulillah

    • @KhalidKhan-khankhalid
      @KhalidKhan-khankhalid 3 ปีที่แล้ว

      @@ambreenyousuf2652 Allah apni tamam makhlooq se muhabat krta hai.

    • @ALINAWAZ-kw7zp
      @ALINAWAZ-kw7zp 3 ปีที่แล้ว

      @@ambreenyousuf2652 Mazrat K Sath Yahan Log 120 Din Sabar Nahi Karte 120 Saal Kiya Karainge Allah Pak Sub Ko Mahfooz Rakhain

    • @rajaijaz1160
      @rajaijaz1160 3 ปีที่แล้ว

      ulema ko choroo,,, yeh tu zulm hai bechari aurat per k wesy he mar jay............ han ager bivi apnay shohar k mohabbat ma na kry tu salam hai usay...... love her.

  • @mdimtiyazhabibi9491
    @mdimtiyazhabibi9491 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ علماء دیوبند زندہ باد ❤️🌹❤️

  • @pegamy.soufia5499
    @pegamy.soufia5499 3 ปีที่แล้ว

    Zara si bat itna Time khrab kia

  • @wonderfulvideosaf.7707
    @wonderfulvideosaf.7707 3 ปีที่แล้ว

    Plz pin farhan ahmad

  • @shahboomboomafridibacha9461
    @shahboomboomafridibacha9461 3 ปีที่แล้ว

    Aameen

  • @AnwarAli-tt2fg
    @AnwarAli-tt2fg 3 ปีที่แล้ว

    مولانا صاحب کو اللہ پاک جنت نصیب فرمائے لیکن امام ابوخنیفہ نے صاف کہہ دیا ھے لیکن ب وقوف کو اور جاہلوں کو اعتراض کرنا ھے اور برا بلا کہنا ھے

  • @islamicfactz1873
    @islamicfactz1873 3 ปีที่แล้ว

    Bhout khoob

  • @abdulhaq8489
    @abdulhaq8489 3 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah

  • @pirnisarahmed4397
    @pirnisarahmed4397 3 ปีที่แล้ว +4

    20سال کی عمر میں شادی کی اور 120 سال صبر کرے تو اگر واپس ایا بھی تو کیا میاں بیوی اس قابل ھونگے کہ وہ ایک دوسرے کے ازواجی حقوق ادا کریں؟بکواس کی بھی حد ھوتی ھے صاف کہہ دیں بس صبر کرو یہاں تک کہ موت اجائے اور دوسرے مسلک والوں کی اتباع اگر اس مسلے میں جائز ھے تو دوسروں مسلوں میں کیوں جائز نہیں؟ اگر دوسروں میں جائز ھے تو علیحدہ مسلک بنانے کی ضرورت کیا؟اسلام دین فطرت ھے اس کو فطرت سے سمجھنے کی کوشش کیجائے نہ کہ فتووں اور وہ بھی بغیر جانے بوجھے فتووں سے رھنمائی حاصل کریں ۔۔۔۔

    • @godisone4284
      @godisone4284 3 ปีที่แล้ว +1

      Chup Gairmukallid

    • @pirnisarahmed4397
      @pirnisarahmed4397 3 ปีที่แล้ว +1

      @@godisone4284 میرے بھائی میں امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رح کو صحابہ کے بعد سب سے زیادہ قابل احترام سمجھتا ھوں میں امام ابو حنیفہ کی تقلید نہیں بلکہ اس کی تحقیق پہ اعتماد کرتا ھوں اس حوالے سے اپ نے میرے لئے غیر مقلد کا لفظ صحیح استعمال کیا لیکن چپ کرانے والی بات غلط ھے لکیر کے فقیر نہ بنو کچھ تحقیق کیا کرو مکہ مدینہ میں عمرہ اور حج کی موقع اپ جیسے بدتمیز پھر دم گھسا کر ان وھابیوں کے پیچھے نماز پڑھتے ھیں تقلید والی غیرت جگانے پر بھی نہیں جاگتی۔اپ مولانا محمد یوسف لدھیانوی کا رسالہ"
      "عصر حاضر حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے ائینے میں"پڑھیں اپ کو ان مولویوں اور مفتیوں کا پتہ چلے،علماء کو اسمان کے نیچے بدترین مخلوق اور ان کی مسجدیں بڑی بارونق اور مفتیوں کا کہ بغیر جانے بوجھے فتوی دیں گے خود بھی گمراہ ھونگے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے تم ان کی تقلید کرو اور میں امام ابو حنیفہ کا اتباع کرتا ھو ان مسائل میں جو قران و حدیث کے مطابق ھوں جو نہ ھوں امام صاحب فرماتے ھیں ان کو دیوار پہ دے مارو" فضل الرحمان نے تمام علماء کو اپنے پیچھے لگایا ھے اور خود مریم کے پیچھے لگا ھے جن جماعتوں کے خلاف سیاست میں نکلا تھا اج ان چوروں کا سربراہ بنا بیٹھا ھے کرو تقلید دونوں جہاں میں سرخرو ھوگے۔۔۔
      ھمیں معلوم ھے جنت کی حقیقت لیکن
      دل کو خوش رکھنے کا غالب یہ خیال اچھا

    • @غریبکیآواز-ط7س
      @غریبکیآواز-ط7س 3 ปีที่แล้ว

      Nice

    • @محمدحنیف-ح1غ
      @محمدحنیف-ح1غ 3 ปีที่แล้ว +3

      تم جاہل ہو.....تمہین مشورہ دینے کا حق نہیں....
      اس بقواس کی بھی حد ہوتی ہے جو تم کر رہے ہو

    • @pirnisarahmed4397
      @pirnisarahmed4397 3 ปีที่แล้ว +1

      @@محمدحنیف-ح1غ مولانا یوسف لدھیانوی کے کتابچے کا مشورہ سن کر ھوا نکل گئی میں نے کب عالم کا دعوی کیا احادیث کا ائینہ دکھا دیا منکر حدیث نہ بنیں ۔۔پڑھتا جا شرماتا جا ۔۔۔۔۔شکریہ