Hindu hospitality | The last village Near pak india border | Traveling
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 24 ก.พ. 2024
- last village Near India border
the last village India pak border
village life
village life in pakistan
thar hindu village
The last village of pakistan
pak india border
Last village india pakistan border
pakistani hindu
Hindu lifestyle in pakistan
village life pakistan
india pakistan border last village
travel vlog
Traveling
Hindu in Pakistan
Pakistan Hindu village life
pakistan village life
hindu in pakistan
hindu life in pakistan
Hindu hospitality
pakistan india border
سلامتی ہو احباب موضوع کی مناسبت سے وڈیو دلچسپ تو تھی ہی اور افتاد ِ طبع اور مزاج نے مجبور کیا کہ وڈیو دیکھی جائے لیکن حیرت اور خوشی کی انتہا نہ رہی جب وڈیو میں اپنے پیارے بھائی پیارے دوست غلام مجتبیٰ کو دیکھا اور پھر دلچسپی و شوق وڈیو کے اختتام تک لے گیا بہت عمدہ اور خوبصورت پر خلوص کاوش ہے آپ دونوں احباب کی تھر کی خوبصورتی اور وہاں کے رہائش پذیر لوگوں کی ثقافت مہمان نوازی زندگی گزارنے کے طور طریقے درپیش مسائل اس حوالے سے جتنا شعور اور ان مسائل کو اجاگر کیا جائے کم ہے مبارکباد کے مستحق ہیں آپ دونوں احباب ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے مہکتے رہیں مہکاتے رہیں 💕💕🌹🌹💕💕
وا علیکم اسلام
بہت شکریہ راز صاحب
آپ کے طویل کمنٹ سے پسندیدگی اور محبت چھلکتی ہے
مجتبی صاحب اکثر و بیشتر میرے ہمراہی ہوتے ہیں امید ہے انشا اللہ آئندہ بھی اسی طرح سے آپ کی دلچسپی ہمارے حوصلوں کو ولولہ بخشتی رہے گی ❤
Thanks dear
یہ سیدھے سادے لوگوں پر مشتمل علاقہ ہے بالکل مخلص انسان ہیں اللہ پاک ان کو ہدایت دے آمین
بہت شکریہ
God is guiding them as they look happy away from the Pakistani cities
Ameen Ameen ❤❤❤
Aur kitni hidayat de? Pehle hi vo purkhalus log hain. Ya phir convert hone ko hi hidayat bolte?
Har jgh apna ye conversion ki gand na mrao। isi vjh se islam bdnam h
سندھ کے لوگ بہت عزت کرتے مہمانوں کی کیا بات دل خوش ہو گیا اللّه پاک انکو خوش رکھے ❤
درست فرمایا آپ نے
بہت شکریہ
ماشاءاللہ دیہاتی زندگی بھت ھی پُرسکون اور کشادہ ھوتی ھے دیہات کے لوگ بھی پرخلوص اور کشادہ دل ❤️ ھوتے ھیں
بہت شکریہ سر خوش رہیں آمین
ماشا اللہ بہت مزہ ایا ویڈیو دیکھنے میں زبردست ہم تو کبھی سوچ بھی نہی سکتے یہاں جانے کا اپ کی وجہ سے اتنی خوبصورت جگہ دیکھنے کو مل گئ 🎉🎉🎉🎉
بہت شکریہ
آج کی ویڈیو میں دوسرا حصہ آئے گا
وہ بھی آپ کو پسند آئے گا انشاللہ
हाई में इंडिया से
Tau phir aaen kabi aur do char recipes b sikhaen!!!
مور تھر کے لوگوں کی زندگیوں کے ضامن ہیں، تھر میں سانپ بہت زیادہ تعداد میں موجود ہیں اور مور کی مرغوب غذا سانپ ہے
Ji ji Bilkul
درست کہا
بھائی میں دس دن تھر میں بھارت سے 600 میٹر کے فاصلہ پر ایک گاوں میں رہا۔
مجھے تو کوئی سانپ نظر نہیں آیا۔
مور فاختہ اور طوطے بہت تھے۔
تھرپارکر میں گیا ہوں بہت اچھے اور مہمان نواز لوگ
جی سر
منور بھائی بہت ہی خوبصورتی سے اپ نے اس انوائرمنٹ کو دکھایا ہے اپنی ویڈیو میں اور امید ہے کہ اپ اگے بھی ایسے ہی ویڈیوز لاتے رہیں گے ماشاءاللہ دل سے خوشی ہوئی❤
بہت شکریہ سر
آپ کی نوازش پسند کیا آپ نے
کوشش کریں گے بہتر اور سچی تصویریں آپ تک پہنچاتے رہیں
واہ علی بھاٸ زبردست
آپ جتنا ہمیں نیچر سے قریب کرتے ہو یہ آپ ہی کا خاصا ہے
أب آپ کی ویڈیوز کا معیار بہت اچھا ہوگیا ہے
بہت شکریہ سر
آپ کی محبتوں کی وجہ سے اور زیادہ بہتری کی طرف جائیں گے انشاللہ
Thank u for this video❤
زبردست جناب
بہت پیارے لوگ ہیں ان کی زندگی میں یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں ھوتی ہیں
جی سر ایسا ہی ہے
Thank you so much
دشت تو دشت دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے۔ بحر ظلمات میں دوڑا دیے گھوڑے ہم نے جیو علی منور ھمت مردا ں مدد خدا اللہ پاک سلامت رکھے آمین
بہت شکریہ سر آپ کی محبت ہے
پکوڑا کھانے کی چپ چپ بڑی عمدہ ہے۔
تھرپارکر کے لوگ غریب ھیں لیکن مھمان نوازی کا اعلیٰ مثال رکھتے ہیں، جس ھو ان لوگوں کو
بہت بہت شکریہ جناب ❤❤❤
یقیناً
پکوڑے کھانے کی آواز بہت پیاری ہے۔
بہت معلوماتی وڈیو ہے ۔راجستھان ہندوستان سے ہجرت کرکے سندھ پاکستان آئے تھی مارواڑ تھر ایسا ہی لگا ۔قدرتی مناظر بہت خوبصورت لگتے ہین ۔زمین اللہ نے بنائ ہین ۔بہت شمتیہ علی منور صا حب آپکا ۔❤🎉❤😂❤
بہت شکریہ
سلامت رہیں آمین
ذبردست استقبال کیا ھے انہوں نے کسی نے سہی کہا شہر کے رھنے والو شہر تو دریا ھوتے ھیں گاوں کے رھنے والو گاوں تو سمندر ھوتے ھیں غریبوں کے دل بڑے ھوتے ھیں ان کو کا آپ نے یہ نہیں بتایا کہ یہ ھندو ھیں یا کسی اور مذھب سے تعلق رکھتے ھیں بہر حال جو بھی ھیں مہمان نواز اور سیدھے سادے اور اچھے ملنسار با اخلاق لوگ ھیں ویلڈن ❤❤❤❤❤
Apka Buhat Shukarya.
Dheero rathor
بہت شکریہ جناب
یہ لوگ ہندؤ سناتن دھرم کے پیروکار ہیں
بہت ہی مہمان نواز ہیں
آپ نے درست کہاں گاؤں کے رہنے والوں کے بارے میں
में इंडिया से देख रहा हूं मुझे बहुत अच्छी लगी वीडियो
कमल राठौड़ आपका बहुत बहुत धन्यवाद
पाकिस्तान की ओर से आपको ढेर सारा प्यार और शुभकामनाएं प्रार्थना
Arey Buhat Buhat Danewad
🙏🙏🙏
ماشاءاللہ بہت خوب صورت ماحول دیکھایا گیا یہاں کے لوگوں کی اتنی مشکلات ہوتے ہوئے ان کی مہمان نوازی اور محبت نے مجھے بہت متاثر کیا ہے اللّٰہ ان کو خوش رکھے آمین
آمین
بہت شکریہ سر سلامت رہیں آمین
بہت خوب ۔ مزا آ گیا دیکھ کر ۔ ہمارا وطن بہت ہی خوبصورت ہے ۔ اللّٰہ انکے لئے آسانی عطا فرمائے ۔ آمین
آمین
بہت شکریہ
بہت ہی اچھا لگا اس نفسا نفسی کے عالم میں فطرتی معاشرہ
بہت شکریہ سر
ان غریبوں کی زندگی کے تمام مسائل کا ذمہ دار شریف خاندان اور ذرداری خاندان ہے
Ek teesra bi he jise begherat pleet fojj kehte hein sabse bra wo mujrim he
1947سے۔لے۔کر۔نواز۔شریف۔ذرداری۔اور۔فوج۔ھے۔بے۔وقوف۔فوج۔کا۔کام۔سرحد۔کی۔حفاظت۔ھے۔حکومتون۔کا۔کام۔ان۔کو۔سڑکین۔بنانا۔سہولت۔دینا۔ھوتا۔ھے۔یہ۔علاقہ۔پی۔پی۔کا۔ھے۔ذمہ۔دار۔پی۔پی۔ھے۔صوباءی۔حکومت۔دوسرون۔پر۔چیکڑ۔نہ۔اچھالون۔جاھل۔کہین۔کے
Sirf Zerdari ki bat kren Nawaz Shreef ka yhan kya laina daina ??? Usey tu aek seat b nhein mili kbhi b in ilaqon se .
@@user-fw1kd7ik1r
Na fouj ko aesi bat na kahein . Beghairat tu wo Lungra Dujjal Munhoosn Qadiyani Monafiq hey jis ko Pakistan per mosullat kia gya . 4 sal mein us ne humein or humarey watan ko ta qiyamat burbad ker dia . Fouj ka sirf yhi qasoor tha k unhon ne us sooer ki oulad ko bohat acha samjha . Allah Pakistan ki khair krey .
Welcome India Hindu religion
Beautifull
بہت شکریہ
واہ کتنا خلوص کتنی محبت ❤❤❤
Thank you D R
جی سر ایسا ہی ہے
بہت شکریہ
بھت شاندار
بہت شکریہ سر
ماشااللہ الله پاک سب کی مشکلات کو آسان فرماۓ آمین بہت مہمان نواز لوگ ہوتے ہیں اس طرح گاؤں کے الله پاک اُن سب کو خوش رکھے آمین 🤲
Aamin
Shukarya
@@DheeroRathor 🥰🥰
بہت شکریہ سر
@@rjalimunawar 🥰❤️
Ali munawar Bhai ap ne Dil Jeet liya hamara thar ka Safar wah
بہت شکریہ سر
دوسرا حصہ آج آئے گا
بہت خوبصورت ہے
بہت شکریہ
منور بھائی زبردست ویڈیو دیکھ کر مزہ آ گیا
بہت ھی اچھی ویڈیو تھی
بہت شکریہ سر
ما شاء اللہ
بہت شکریہ
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
بہت شکریہ
بڑا مزہ آیا۔ویڈیو دیکھ کر۔
بہت شکریہ
ماشاء اللہ بہت خوب جناب بہت شکریہ ❤❤❤❤❤
بہت شکریہ
یہ انہیں کی ہمت ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤اللہ انکو اور اور ہمت دے آ مین ثم آمین یارب العالمین انکی مدد فرما آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤
آمیں
Hamare yahan bharat me bishnoi moashre me kisi bhi cho paya ho ya parinda ho bahut piyar karte hai unke gaanv me hiran mor hgar ke aangan me aam ghumte phirte rehte hain
Kyoki kisi bhi jiv ke liye dyabhav rkhna hi sbse bda dharm h
ماشاءاللہ دل سے خوشی ہوئی
بہت شکریہ
بہت خوب صورت
بہت شکریہ
بہت ہی عمدہ کوشش ہے بھائ ۔ یہ بھی زندگی کا اک پہلو ہے جس میں خالص لوگ اور خالص زندگی ہے۔
This video deserves 2millions views so you can help them.
بہت شکریہ سر
ویڈیو دو ملین جائے یا نا جائے انشاللہ ان کی مدد ہوگی
@@rjalimunawar
آج پہلی بار آپکی ویڈیو دیکھی اور یقین سے بہت عمدہ کام کر رہے ہیں آپ اور آپکے سبھی ساتھی۔ سر آپکے رپلائ کرنے کا بے حد شکریہ۔
ایک بات یہاں کہوں گا۔ جب آپ من سے صاف ہونگے تو آپ کو بھی من سے صاف انسان ملیں گے۔
Keep it up brother👍
@@puchriaveer7205That is why we love @rjalimunawar ❤🎉
کتنے عظیم لوگ خالص محبت بے لوث لوگ یہ ھے دیہات والوں کے ھیرے نما دل سلام ھے ان کو
ارے عظیم تو آپ ہیں سر جو ہمیں اتنی عزت دے رہے ہیں ۔
راٹھور
جی جناب بجا فرمایا
میرا سلام ھے ایسی لوگون کو اور مجھے بھی ایسی زندگی پسند ھین
بہت بہت شکریہ جناب ❤❤
بہت شکریہ
Mash ALLAH bhi❤ great work
بہت شکریہ سر
WalaikumAssalam.
Acha laga village vidio clip.
بہت شکریہ سر
❤سنده کے صحرائ تهر کے لوگ بھت ہے محبتي پرخلوص هين❤
کوئی شک نہیں
بہت شکریہ
بہت اچھی وڈیو ہے
ALLAH PAK in logo k har mushkil asan kare ameen
آمین
بہت شکریہ
Good 👍
بہت شکریہ
Subhan allah boht khubsurat wah
بہت شکریہ سر
جئو جئو۔۔۔۔ماشااللہ
بہت شکریہ
Zabardast natural of thar ❤
بہت شکریہ سر
Mashalla vary nice ❤❤❤❤❤
بہت شکریہ
Great Sindhi hospitality ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت شکریہ سر
धन्यवाद 🌹🙏🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🙏🌹 चौधरी तेजा राम राणाराम गोदारा गांव पोस्ट गुमाने कातला तहसील चौहटन जिला बाड़मेर राजस्थान से आपका हार्दिक आभार भाई साहब
Arey Buhat Buhat Shukarya.
Bht shukriya ch Teja ram sahb
Khush rahey abad rahey tarraqi karen ALLAH pak ap sab ko bohat Eman ky sath Ameen ❤
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جنگل میں منگل
بہت ہی مشکل کام کیا ہے مگر ۔۔۔۔ہمیں بہت ہی خوبصورت مقام کی سیر کرا دی ہے 1:33
بہت شکریہ سر
Amazing 👍
Zabardast 👏
بہت شکریہ سر
جی السلام علیکم میں رشید رحمانی فرام چیچا وطنی زبردست ویڈیو بنائی ہے اپ نے
ارے واہ رحمانی دوست بھی آئے ہیں
میرے ایک بہت پیارے دوست ہیں یہاں میرپورخاص میں شاہد رحمانی اور دوسرے ہیں سلیم رحمانی فروم لیاقت پور
خوش رہیں
MashaAllah ❤❤
بہت شکریہ
یہ سب کچھ بہت حیران کن ہے ہم شہر میں رہتے ہوئے ان کی مشکلات اور ذندگی بسر کرنے کے طریقے ان کی سادگی اور ایمان داری کو دیکھتے ہوئے دعا کر سکتے ہیں اللہ پاک ان کو آسانیاں فراہم کرے اور جو ان کے علاقے کے حکمراں ہیں ان کو مالک نیک ہدایت دے تاکہ وہ ان کا خیال رکھیں یہ آپ کی ایک اچھی کاوش ہے آگے بھی آپ کے لیئے اللہ اچھا کرے
بہت شکریہ
آپ نے سب سچ فرمایا
ہم انسان فطرتاً پانی کے نزدیک اباد ہوتے ہے تر میں حاص کیا جو انسان آباد ہے
یہ سوال میرے لئیے بھی اہم تھا
وہاں ان کی آبائی زمینیں ہیں
جو انہیں مجبور کرتی ہیں کہ وہ وہی رہیں
زمینیں چھوڑ دینے سے قبضہ بھی ہوسکتا ہے
اور ویسے ایک بات اور بھی ہے کہ یہاں کے زیادہ تر لوگ جدید دنیا سے ناآشنا ہیں اور پرانے طریقوں پر ہی زندگی گزار رہے ہیں تو اس لئیے جو پریشانی ہمیں محسوس ہوتی ہے وہ ان کیلئے اتنی اہم نہیں ہے
اور اپنی زمین سے محبت کا جزبہ تو ہے ہی جو انہیں وہاں سے کوئی اور آباد کاری سے روکتا ہے
Nice to see sir thanks showing real pur sakoon life simple life sir buhat buhat shukriya ASI video bananay Ka love you your work
Bhai AP ka labolhja bolny bohat peyarea Hy dhrro bhai ko myre tarf bhot bhot slam ho tmam Ghar walo smyt Pakistan ke khobsurte Hy ye log Pakistan zenda bad
very nice sharing bhai
بہت شکریہ
1st time video dekhi bohat he acha laga aap ka andaz aour aour visited area
بہت شکریہ سر
Thank you
MashaAllah zabrdast very good video ❤🎉
بہت شکریہ
Ya piyaray logs hamari "SHAAN" of PAKISTAN hayh. ALLAH in sb ko salamat rakhay. Aameen
آمیں
آمین
بہت شکریہ
Ali bhai u r great..🎉Pakistani side dikhany pr Mubarak baad qabool frmaaen🎉❤
بہت شکریہ سر
Bht maza aya video deakh k. Aap ke badolat main nay is jaga ke sair kar le. Masha Allah bht sweet log hain yahan k. Allah pak insubko islam ke dolat say b mala mal kar dain ameen. ❤
بہت شکریہ
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
ماشاءالله زبردست
بہت شکریہ
زبردست معلوماتی ویڈیو اور نام نہاد سیاسی راہنماؤں وڈیروں کے مونہہ پر زوردار تھپڑ۔ انکے گھوڑے مربے کھائیں اور غریبوں کو بنیادی ضروریات زندگی میسر نہی۔
بجا فرمایا
زبردست
بہت شکریہ
ماشاءاللہ بھائی جان ❤❤❤❤
بہت شکریہ
They are so much with nature without disturbing their environment great people and tradition.even in pakistan islami state they kept thrir customs intact ,thaks tio show this village
بہت شکریہ سر
بھترین
بہت شکریہ
जहां हिंदू है वहां सभी के लिए शांति हे
Sir Mera mana hai Jahan Insan hai, wahan Shanti hai.
Bht shukriya
Han yahan rehny wale Hindu bht pur aman log hain Shanti hain yahan
Love you dherou❤
Love you too Dear.
Thank you so much 💖💖
غریبوں کا دل بہت بڑا ہوتا ہے
Very nice information , happy people,s
بہت شکریہ سر
Village life is very beautiful and simple❤
بہت شکریہ سر
MASHA ALLAH bot khoob slamet rahen 🌸🌸🤜♥️🤛✊✊
آمین بہت شکریہ
❤❤❤
بہت شکریہ
Excellent Bai Jan very nice and very beautiful Job. Pakistan is a very beautiful country and very beautiful people ❤❤🎉🎉🎉Pakistan Zindabad.from Choudhry Muhammad FAYYAZ LONDON.
London se dekh Rahe Hain .
Thank you Dear ❤❤❤
Dheero Rathore
London se dekh Rahe Hain .
Thank you Dear ❤❤❤
Dheero Rathore
بہت شکریہ سر محبتوں کیلئے
Excellent piece of work, very informative and highly recognized work, you have disclosed true realities , I think this was one of the best video session you have made among such innocent people, all the best and be blessed..
Thank you very much!
بہت شکریہ سر
اس ویڈیو کا دوسرا حصہ آج رات آئے گا
یقین ہے وہ بھی اچھا لگے گا آپ کو
شکریہ ۔Thank you❤🎉❤
ماشاءالله زبردست
پاڻي ڪا بڙا مسئله ہہ
بہت شکریہ
درست کہا پانی کا مسئلہ بہت سنجیدہ ہے یہاں
Behtreen vlog munwar bhai
بہت شکریہ
Great work Nice and pure village life
thank you for showing us new areas within Pakistan which is very rarely seen on the internet
The villagers are very friendly and hospitable Hope their problems will get resolved . waiting for other videos from this village .
Thank you so much Dear
bhai jaan ap yahan vlogs banao daily basis per log bhot pasand karte hain ese videos or youtube se bhot achi kamai bhi ho jati hai @@dhairorathor
😂❤❤❤ So sweet beautiful life
بہت شکریہ
MASHALLAH
Good video
Assalamo Alaikum
واعلیکم السلام
بہت شکریہ
Very nice videography presentation 👌 about the village (goth) 👍 full of information and their lifestyle 👏 these people are poor but they are very kind heart, they are real true human, innocent people are surviving in their limitations. Unfortunately they don't have any support and other lifestyle facilities from any Government and NGO's.
I have seen this thar lifestyle very longtime ago when I was Medical Representative and visited different villages and provided free samples to villagers. You presented very well done and hopefully you will continue to search life in my lovely THAR Sindh.
Stay safe and healthy 👍
A message from Toronto !
بہت شکریہ سر
آپ نے درست کہا
❤
Ghut ghuty dour mn
Fitri husan(khobsoorati)
Zindagi bada deti hai.❤
بہت شکریہ سر
Dil sy salm ❤amir butt saodi Arabia damamm 🎉
واعلیکم السلام
بہت شکریہ
Outstanding ❤❤❤❤❤❤
بہت شکریہ
Assalamualaikum sir jaha pr ap hen waheen khemo Jo par sarhad he agr ho sake to uska bhi visit karayiyega
Thanks......
جی ضرور نیکسٹ ٹائم کھیمو جو پار جائیں گے
Behtr sir
ماشااللہ علی بہائی یہ وڈیو آپکی بہت وائرل ہوئی ہے
جی عمران سنجرانی صاحب
اللہ کا کرم ہے اور آپ جیسے مہربانوں کی دعائیں
❤SINDH❤
Jiy sindh
Nice video
بہت شکریہ
بہت خوب لاجواب لوگ
بہت شکریہ سر
بہت بہت شکریہ خان صاحب
Best vlog
بہت شکریہ
Thaar ky Rajpooton ny apni pram praa zinda rakhi howi hen.❤🎉.masha ALLAH
Bht shukriya sir
Nice vlog in Thaar desert .great entertainment ❤❤❤
بہت شکریہ
تھر کی ہر ویڈیو اچھی ہوتی ھے مگر آپ نے صرف ایک گھر تک محدود رکھی وہاں کی عوامی مشکلات نہیں دکھائی ۔ آواز بہت کم تھی ۔ بہتر کریں ۔
بہت شکریہ سر
چینل پر اس ویڈیو کا دوسرا حصہ بھی موجود ہے سر وہ بھی ضرور دیکھیں اور اپنی قیمتی رائے سے بھی نوازیں شکریہ