6 پلیٹوں سے سٹارٹ ہوتا ہے اگر بادل ہوں 300 وولٹ نہ آ رہے ہوں تو پھر کیا ہو گا؟؟ سولر 6 پلیٹوں سے 200 وولٹ آ رہے ہوں تو پھر تو یہ سٹارٹ ہی نہیں ہو گا کیا؟
بھائی جگاڑ تو جگاڑ ہے. لوکل انورٹر اکثر قیمتی بیٹری کو تباہ کر دیتے ہیں اب اس کا کیا سین ہے سیفٹی فیچر کیا ہیں کون کون سی بیٹری اس کے ساتھ محفوظ طور پر کام کرے گی.
Bhai maine 10 kw ka lya tha 2 dafa khrab ho gya set krne k lye in logo k pas bheja aj 15 din ho gae wapas ni aya abi tk
thanks for sharing feedback
😂
JazakAllah Khera Respected Brother 🎉
Me buying krny Wala tha apka feedback Kay bad ab nhi lon ga
Jazak Allah AP ne bta dia ha
Is bahi k rate zyda ha ? Multan main 5 k.w wala 38 hazr main mil raha ha
Bhai AP log without bettery hi banate rahenge to Kuch nahi hona jis din with bettery banaoge to waqai ye ek inqilab hoga
6 پلیٹوں سے سٹارٹ ہوتا ہے اگر بادل ہوں 300 وولٹ نہ آ رہے ہوں تو پھر کیا ہو گا؟؟
سولر 6 پلیٹوں سے 200 وولٹ آ رہے ہوں تو پھر تو یہ سٹارٹ ہی نہیں ہو گا کیا؟
5 کلو واٹ والے انورٹر کو واپڈا سپلائی دیں تو واپڈا کی ھی بجلی استعمال ھو رھی ھوتی ھے سولر کی بجلی استعمال نہیں ھوتی کیا وجہ ھے
I bought a 5KW inverter but not working properly
With and without battery wla bnao bhai.. future ma battery b lgani h
Demo show karyn then i can trust . . .
Not even working with wapda sharing
Bhai krachi me kese mngwaya jaskta he ye.or cod available he apke pas?
بھائ یہ سستا لیکر دن میں
سات آٹھ گھنٹے تو کامچل جائےگا باقی سولہ گھنٹے کیا کرینگے
اِس طریقے سے بھی آپ کم از کم 70 فی صد بل بجلی میں کمی لا سکتے ہیں
Karachi Mai kaha sai Le ..koi shop hai Karachi mai
Khrab ho jay to thek kaha se ho ga
گارنٹی کیا ھے
Koi ni
Milay ga kahan say
70 ایمپیئر کا استعمال کر رہا کر رہا ہوں جو کہ اچھا ورک کر رہا ہے
Bhi hola haath RAKHO 25k hy price
بھائی جگاڑ تو جگاڑ ہے. لوکل انورٹر اکثر قیمتی بیٹری کو تباہ کر دیتے ہیں اب اس کا کیا سین ہے سیفٹی فیچر کیا ہیں کون کون سی بیٹری اس کے ساتھ محفوظ طور پر کام کرے گی.
پینل اتار کر لانا آسان کام نہیں ہے ۔ آپ دور سٹپ پر سروس فراہم نہیں کرتے ۔
بیٹری لگا سکتے ہیں؟
Haram kyon Kamal itna mahanga kyon de rahe ho
تین کلو واٹ پر نہ تو ٹوکا مشین چلتی ہے اور نہ ہی اے سی انورٹر چلتا ہے یہ بالکل سفید جھوٹ ہے سفید ہاتھی کی طرح جھوٹ مت بولو جو حقیقت ہے وہ بتاؤ