خرد کو غلامی سے آزاد کر جوانوں کو پیروں کا استاد کر ہری شاخ ملت ترے نم سے ہے نفس اس بدن میں ترے دم سے ہے تڑپنے پھڑکنے کی توفیق دے دل مرتضی سوز صدیق دے جگر سے وہی تیر پھر پار کر تمنا کو سینوں میں بیدار کر ترے آسمانوں کے تاروں کی خیر زمینوں کے شب زندہ داروں کی خیر جوانوں کو سوز جگر بخش دے مرا عشق میری نظر بخش دے
Jamie sabeelur rashad Mashaallah bahut khoob❤❤❤❤
Mashallah Bahut Khoob
ماشاءاللہ 😅😊😅😊😅😊
😂😂
😂😂😂😂
jabardast Acting
Mashallah subhanallah ❤️❤️
👍
❤
Dada g ki acting bhot bdiya 😂🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
Mashallah
Mashallah❤❤❤
Mashallah,❤❤
قوم کو ۔ جامعہ سبیل الرشاد کے اسٹیج سےایک نصیحت ڈرامائی انداز میں علماء طلباء کی خدمات اور لوگوں کا معاشرتی رویہ 😢😂😅
خرد کو غلامی سے آزاد کر
جوانوں کو پیروں کا استاد کر
ہری شاخ ملت ترے نم سے ہے
نفس اس بدن میں ترے دم سے ہے
تڑپنے پھڑکنے کی توفیق دے
دل مرتضی سوز صدیق دے
جگر سے وہی تیر پھر پار کر
تمنا کو سینوں میں بیدار کر
ترے آسمانوں کے تاروں کی خیر
زمینوں کے شب زندہ داروں کی خیر
جوانوں کو سوز جگر بخش دے
مرا عشق میری نظر بخش دے
Assalamualaikum Abdul Kadir amroha
Walikum assalam
زمانے کے انداز بدلے گئے
نیا راگ ہے ساز بدلے گئے
Mashallah