Aggression, lack of tolerance, short cuts, love of money, might is right, no check n balance, no merit, leg pulling etc. these are the main drawbacks of our society unfortunately....
لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں ، ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں، حق کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں، غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چپ رہیں۔ سعادت حسین منٹو
جہاں عدم مساوات، اقربا پروری، ناانصافی، بے روزگاری، رشوت، مہنگائی اور بجلی، گیس اور حتی کہ پانی کی بھی لوڈشیڈنگ ہو وہاں عدم برداشت کوئی انہونی بات نہیں ہے۔
آپکی جنریشن نے ہمیں جو چیز سکھائی۔ 1ـ پیسہ ہی سب کچھ ہے۔ 2ـ کوئی کسی کا نہیں۔ 3ـ سرکاری مال لوٹنا جائز ہے۔ 4ـ اگر کوئی برائی کر کے معاشرے کو نقصان پہنچا رہا ہے تو ہمیں کیا ۔ 5ـ مذہب کی پیروی کی بجائے دنیا کی پیروی کریں۔ میں خود بھی یہی مانتا ہوں کہ ہم سے پہلی جنریشن نے اس معاشرے کو تباہ کیا۔ ہر وقت یہی کہنا کہ پاکستان تو ختم ہے۔ ایک اہم چیز اور کہ پڑھ لکھ کر آپ نے صرف نوکری کرنی ہے سرکاری۔ تعلیم کا مقصد سرکاری نوکری ہے۔ اس چیز نے ہماری معیشت کو خراب کر دیا۔ نوجوان سرکاری نوکری کے علاوہ کچھ کرنا ہی نہیں چاہتے۔
Thanks Iftikhar for your visit to us. Keep coming dear
InshaAllah sir
True analysis,, everyone is still focused on personal interests at the expense of the collective benefit
Thanks
Thank you Sir. You really genuinely care about the state of the nation.
Welcome
A nation can't be strong without honesty and bravery. May Allah Almighty Guide us. Aamin
True
ہمارے معاشرے کو اختلاف راے کے اداب سیکھانے کی ضرورت ہے
True
Good Analysis
Thanks
❤❤❤❤
Thanks
Aggression, lack of tolerance, short cuts, love of money, might is right, no check n balance, no merit, leg pulling etc. these are the main drawbacks of our society unfortunately....
Yes
مُلک کے دگرگوں حالات کی ایک وجہ قول و فعل کا تضاد بھی ہے
True
ڈاکٹر صاحب ، آواز کبھی کم ہو جاتی ہے اور کبھی نارمل ۔ پلیز آواز کی کوالٹی پر بھی توجہ دیں ۔
InshaAllah
درست مصرعہ یوں ھے
حادثہ ایک دم نہیں ھوتا
جی درست
لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں ، ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں، حق کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں، غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن معین سمجھ کر چپ رہیں۔
سعادت حسین منٹو
جی بالکل
Dear brother, this behaviour is called slavery, not religiosity.
Let’s not further mislead our nation 🙏
جہاں عدم مساوات، اقربا پروری، ناانصافی، بے روزگاری، رشوت، مہنگائی اور بجلی، گیس اور حتی کہ پانی کی بھی لوڈشیڈنگ ہو وہاں عدم برداشت کوئی انہونی بات نہیں ہے۔
True
As nation we are still exist but in defeated camp 😭
Alas
آپکی جنریشن نے ہمیں جو چیز سکھائی۔
1ـ پیسہ ہی سب کچھ ہے۔
2ـ کوئی کسی کا نہیں۔
3ـ سرکاری مال لوٹنا جائز ہے۔
4ـ اگر کوئی برائی کر کے معاشرے کو نقصان پہنچا رہا ہے تو ہمیں کیا ۔
5ـ مذہب کی پیروی کی بجائے دنیا کی پیروی کریں۔
میں خود بھی یہی مانتا ہوں کہ ہم سے پہلی جنریشن نے اس معاشرے کو تباہ کیا۔
ہر وقت یہی کہنا کہ پاکستان تو ختم ہے۔
ایک اہم چیز اور کہ پڑھ لکھ کر آپ نے صرف نوکری کرنی ہے سرکاری۔ تعلیم کا مقصد سرکاری نوکری ہے۔
اس چیز نے ہماری معیشت کو خراب کر دیا۔
نوجوان سرکاری نوکری کے علاوہ کچھ کرنا ہی نہیں چاہتے۔
I agree
But all generations right from 47
ہمارے معاشرے کو اختلاف راے کے اداب سیکھانے کی ضرورت ہے
Agreed