میں آپکی ویڈیو بہت توجہ سے دیکھتا ھوں یہاں ھیوسٹن ٹیکساس امریکہ میں، میں نے نوٹ کیا ھے کہ آپ لوگ باھر چارپائی پر بیٹھے رہتے ھیں اور گاہک انتظار کرتے رہتے ہیں۔
❤❤❤❤ بھائی جان جاجی صاحب کے ساتھ جو آپ نے ڈرمہ کے ہے وہ غلظ ہے حاجی صاحب بہت اچھا آدمی ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شائد یہ پیغام آپ لوگ پڑھ لیں کہ جب آپ دکان پر بیٹھیے ھوں اور گاہک آئیں تو براہ مہربانی انہیں پہلے اٹینڈ کیا کریں اسطرح آپکی دکانداری میں اللہ پاک برکت ڈالیں گے۔ انشاءاللہ
جی السلام علیکم خبیب بھائی حاجی کے چہرہ دیکھنے والا ہے ماشاءاللہ کیا زبردست ولاگ بنایا ہے اپ نے اپ کی محبتوں کا شکریہ اپنی ٹیم کا خیال کیا کرو یار یہ بھی بہت غریب ہے تمہارے ساتھ 24 گھنٹے رہتے ہیں بھائیوں کی طرح سمجھا کرو ان کو
Haji ne bhi khoob acting ki hai, vaise viewer's achhi tarah se jante hai ke sirf video bnane ke liye hi kia tha yeh sab. Haji ko bhi maloom tha pehle se.
السلام و علیکم خبیب بھائی امید کرتا ہوں آپ سارے ٹیم میمبرز ٹھیک ہوں گے خبیب بھائی حاجی صاحب کے ساتھ ایسے ویڈیو نا بنایا کریں حاجی صاحب بہت شریف انسان ہیں اور بہت سادہ انسان ہے اور حاجی بھائی بہت غریب انسان ہے حاجی بھائی آگر آپ کی ویڈیو میں نا ہوں تو آپکی ویڈیو دیکھنے کا مزہ نہیں آتا اللہ تعالیٰ حاجی بھائی صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین آگر میری بات بری لگی ہو ں تو sorry plz آپ کی ساری ٹیم میمبرز کو میری طرف سے السلام وعلیکم آپ کی ساری ٹیم میمبرز میں سے حاجی بھائی ویڈیو میں بہت مزے مزے کی باتیں کرتے ہے میں صرف آپ کا ویلاگ حاجی بھائی کی وجہ سے دیکھتا ھوں اللہ پاک حاجی بھائی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
یار یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ پرینک کے دوران گاڑی بھی سٹارٹ تھی لائٹیں بھی آن تھیں پھر آپ دونوں باتیں بھی کررہے تھے حاجی صاحب جیسا فوجی جوان کو خبر ہی نہیں ہوئی 😂😂
Bhai saab ap k sab prank secripted hoty hain afsos main apko pehley wale chanel sy dekh ta hoon rizwan wala prank secripted murshad wala secripted ap simple vlogs banow wo ache laghty hain par aisa secript mat banow allah hafiz
جناب خبیب ملانہ صاحب آپ حاجی صاحب کو ضرور منائیں وہ آپ لوگوں کا مخلص دوست ہے اسے کہو کہ مرشد کے ساتھ بھی پرینک کیا تھا آس وقت اس کی حالت بھی خراب تھی آپ تینوں جائیں اور ساتھ تنزیل کو ساتھ لے جائیں وہ اپنے چاچے کو منا لے گا پریشان نہ ہو آپ حاجی سے زیادہ پریشان ہیں ویسے آپ آس کی چارپائی اٹھا لیتے آس کی آنکھ کھل جانی تھی اگر نہ جاگتا تو چارپائی کچھ فاصلے پر رکھ دینی تھی صبح اٹھتا تو پریشان ہوتا کہ میں سویا کہاں تھا جن مجھے آٹھا کر یہاں پھینک گیے ھیں ویسے حاجی صاحب مان جائیں آپ نے بھی مرشد کے ساتھ پرینک کیا تھا
Bhai jub prank bardash nahi ker sakthay to kissi per karo bhi nai. Jub khud horror prank kiya to kitna khush tha haji. Khud per prank huwa to phatti pardi hai aur russi hui run vergay nakhre
Sufi bhi ap tu km az km enhn smjhien k views k ly itna fake program mt kya krn ,blv krn blkul shoom lgty hien sb ,hakomt he kafi hy awam ko olo bnany k ly ap nhy bhe apny viewrs ko janawar smjh rkha hy ?
Mubsr ki dar ke mare jan niklne vali thi tb haji khus ho rha tha thode se pese ke lie haji itni eacting kr rha he jese kitna hi nuksan ho gya jor marke koi 15-20 hjar rupya hoga iski kimat hi kya he aaj ke din jo itne natak kr rha he
Rahman bhai ek baat boltha hoon apko, yeh video se ek rupiya bhi apko aaye ka woh haram hai bhai, Apko aur rizwan dono me kya bhi farak nahi hai bhai, magar haji bhai ka dil ka dard aur face me rona jaisa baat mujhe pasand nai aaya,
عبید بھائی بہت ہی انتظار تھا اپ کی دوسری ویڈیو کا بہت ہی مزہ ایا ہے خوب چس اگئی لیکن اس غریب کی ایک بوری چینی لگ گئی مہمانوں کے لیے شربت بناتے ہوئے صوفی کو کہو تم نے اچھا نہیں کیا حاجی کے ساتھ ابھی جو حاجی کرے گا صوفی کے ساتھ وہ بھی دیکھنے والا سین ہوگا😂 اللہ جانے کب ہوگا اپ کا بھائی ملک شفاء اللہ میانوالی حال مقیم سعودی عرب
App ke vlog bht shouq sai dekhta hn lakin awam ko itna bewakoof to na bnao, ke ye asal mai prank hai, sab scripted hai atleast btana chahye 10:40 pe wohi lighter haji sahb ke hath mai hai aur 17:00 pe haji sahb ke hath mai wohi mobile hai. Khuda ka khof karo aur awam ko bhairh bakri na samjho!
السلام علیکم خبیب بھائی حاجی صاحب کو مناے پلیز بہت اچھا انسان ہے اللہ پاک اپ کی دوستی ہمیشہ برقرار رکھے❤❤❤❤
Wa wah wah bhut mza a gya aj tak pury TH-cam me kisi ne asa prank nai kiya
حاجی صاحب کا موبائل تو ان کے ہاتھ میں ہے
G han jab market sa nikal rha tha us time hath ma tha mobile ya he mobile
❤😮😮 0:07
Love you khubaib Bhai from sarai muhajir zila bhakkar
میں آپکی ویڈیو بہت توجہ سے دیکھتا ھوں یہاں ھیوسٹن ٹیکساس امریکہ میں، میں نے نوٹ کیا ھے کہ آپ لوگ باھر چارپائی پر بیٹھے رہتے ھیں اور گاہک انتظار کرتے رہتے ہیں۔
Oh it's sad ❤
❤❤❤❤ بھائی جان جاجی صاحب کے ساتھ جو آپ نے ڈرمہ کے ہے وہ غلظ ہے حاجی صاحب بہت اچھا آدمی ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کبھی فرصت ملے تو ہماری دعائیں اپ سب کے ساتھ ساتھ ہے اگر پہاڑیوں کا نظارہ دیکھنا ہو تو میں اپ سب کو ویلکم کرتا ہوں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Kam aaa haji koo 😂😂😂😂😂
شائد یہ پیغام آپ لوگ پڑھ لیں کہ جب آپ دکان پر بیٹھیے ھوں اور گاہک آئیں تو براہ مہربانی انہیں پہلے اٹینڈ کیا کریں اسطرح آپکی دکانداری میں اللہ پاک برکت ڈالیں گے۔ انشاءاللہ
😢 5:51 😢
AP logo ki vidio Roz daktay Tay aj jot pakraha gay
اس پیراک کا مزہ أیا حاجی صاحب کو ضرور مناے
Masha Allah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️😢❤❤❤❤❤❤❤❤❤😢😢😢❤❤❤❤❤❤❤
چوری والا موبائل ہاتھ میں کیسے آگیا😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
hajiii nu rotii khawao jurmana vich sari team mil kaa
جی السلام علیکم خبیب بھائی حاجی کے چہرہ دیکھنے والا ہے ماشاءاللہ کیا زبردست ولاگ بنایا ہے اپ نے اپ کی محبتوں کا شکریہ اپنی ٹیم کا خیال کیا کرو یار یہ بھی بہت غریب ہے تمہارے ساتھ 24 گھنٹے رہتے ہیں بھائیوں کی طرح سمجھا کرو ان کو
السلام علیکم خبیب بھائی کیسے ہو امید کرتا ہوں ٹھیک ہوں گے میں اپ کا بہت بڑا فین ہوں محمد ندیم فرام گورمانی اڈا
حاجی کو مناؤ بہت اچھا پرینک کیا ہے
Chachu dhoti pheny tu ghr gay hoge ap 😂😂😂😂😂
Haji😂😂😂😂gya
Haji ne bhi khoob acting ki hai, vaise viewer's achhi tarah se jante hai ke sirf video bnane ke liye hi kia tha yeh sab. Haji ko bhi maloom tha pehle se.
Haji Shb love from Berlin ❤
فیک
حکومت پہلے ہی کم ہے جو ہمیں بےوقوف بناتی تھی جو آپ لوگ بھی فیک ولاگ بنا کر عوام کو بے وقوف سمجھنے لگے ہیں
Haji sb❤
خبیث بھائی بھی پرینک کرن لگ گیا 😭😭😭😭
Yar haji ky pas mobile tu tha pehly markeet sy neklty waqat 😂😂😂
🎉🎉🎉🎉🎉🎉
رات کو موبائل اٹھا کر ائے تھے تو ابھی دن میں حاجی صاحب کے پاس موبائل کیا کر رہا تھا
Haji Hans raha ha
Paliy market say naqaltay waqat haji k hath ma ha Mobil
خبیب بھائ اچھا نیہں کیا حاجی کے سات بزرگ ادمی ہے
Hy vy haji bhira tedy jigry
Haji bhai ka ik hi khakh balta hy...
السلام و علیکم خبیب بھائی امید کرتا ہوں آپ سارے ٹیم میمبرز ٹھیک ہوں گے خبیب بھائی حاجی صاحب کے ساتھ ایسے ویڈیو نا بنایا کریں حاجی صاحب بہت شریف انسان ہیں اور بہت سادہ انسان ہے اور حاجی بھائی بہت غریب انسان ہے حاجی بھائی آگر آپ کی ویڈیو میں نا ہوں تو آپکی ویڈیو دیکھنے کا مزہ نہیں آتا اللہ تعالیٰ حاجی بھائی صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین آگر میری بات بری لگی ہو ں تو sorry plz آپ کی ساری ٹیم میمبرز کو میری طرف سے السلام وعلیکم آپ کی ساری ٹیم میمبرز میں سے حاجی بھائی ویڈیو میں بہت مزے مزے کی باتیں کرتے ہے میں صرف آپ کا ویلاگ حاجی بھائی کی وجہ سے دیکھتا ھوں اللہ پاک حاجی بھائی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
جب آپ خود پرینک برداشت نہیں کر سکتے تو دوسروں پر پرینک نہ کریں۔ حاجی ساقی پر چڑیل کا پرینک کر کے بہت خوش تھا۔ اپنی باری آئی تو رنوں کی ترہ روس گئی
Bhai bilkol sahi kaha apny min bhi khubaib bhai ki video srif haji bhai ki waja se dekhta hun love you haji sab❤
Haaji nu gussa nahi krna chahida
Haji serious thi gay
Haji Sahab ko lasmi mana yo
یار یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ پرینک کے دوران گاڑی بھی سٹارٹ تھی لائٹیں بھی آن تھیں پھر آپ دونوں باتیں بھی کررہے تھے
حاجی صاحب جیسا فوجی جوان کو خبر ہی نہیں ہوئی 😂😂
Ok❤❤❤
Haji ko bolo etene paise nh jo series ho giya he
😂 prank gone wrong and your friends are really angry
Ok❤❤😂😂😂😂
Malana sh ap ka velog dily daikhta ho Mai laiken Kuch reality sabit Kia karain har bNda yehe faikhty sath he he kehta hy k ye raff prnk krty hain
Haji ka ghr jao Malik g
Nice ❤
Bhai saab ap k sab prank secripted hoty hain afsos main apko pehley wale chanel sy dekh ta hoon rizwan wala prank secripted murshad wala secripted ap simple vlogs banow wo ache laghty hain par aisa secript mat banow allah hafiz
Nice
Bhai online Kam ka bara ma bato jalda❤
MBASHiR Kuwait 🇰🇼 ♥️ ❤️ ❤❤❤
Haji k kapry bi ni chory
Khubaib Bhai haji Sahab kun mnao
❤❤😢😢😢
Jiye bhutto 🇱🇾✌️
Haji Shb i am Also sad for your robbery 😮😢
😂😂😂😂😂😂😂
Very nice
😂😂😂😂😂😂
پوری ویڈیو میں حاجی صاحب کے ہاتھ میں موبائل تھا اور پھر آخر میں گاڑی کی ڈگی سے وہی موبائل نکلا 😂 ٹوٹل سکریپٹڈ ہے
V nice to video
❤❤❤❤❤❤
😂😂😂
چلتی گاڑی میں ڈرائیورنگ کے دوران کمنٹ کیا خبیب کی جگہ عبید لکھ دیا
جناب خبیب ملانہ صاحب آپ حاجی صاحب کو ضرور منائیں وہ آپ لوگوں کا مخلص دوست ہے اسے کہو کہ مرشد کے ساتھ بھی پرینک کیا تھا آس وقت اس کی حالت بھی خراب تھی آپ تینوں جائیں اور ساتھ تنزیل کو ساتھ لے جائیں وہ اپنے چاچے کو منا لے گا پریشان نہ ہو آپ حاجی سے زیادہ پریشان ہیں ویسے آپ آس کی چارپائی اٹھا لیتے آس کی آنکھ کھل جانی تھی اگر نہ جاگتا تو چارپائی کچھ فاصلے پر رکھ دینی تھی صبح اٹھتا تو پریشان ہوتا کہ میں سویا کہاں تھا جن مجھے آٹھا کر یہاں پھینک گیے ھیں ویسے حاجی صاحب مان جائیں آپ نے بھی مرشد کے ساتھ پرینک کیا تھا
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
Good
❤❤💔💔💔
Haji Haji yaar Aaj Na Gujarati video
😜😜😜😜😜
haji ky bger tmara vlog farig hai 🤣🤣
❤
Khubaib bhai aj ke bad haji ke sath prenk nh karna
Pre paln video
No
🤝🏻
Bohat chota dil ka maalik hai haji
Bhi ap ne Haji Sahab Ka sath thek nhi Kia ya prank nhi chore ha ab Haji Sahab KO zaroor manyo Haji Sahab Ka bahgir Maza nhi ata vlog Ka
😂😂
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😂😢❤❤❤
Kouch nhi hota ap ka doest hia
Bhai jub prank bardash nahi ker sakthay to kissi per karo bhi nai. Jub khud horror prank kiya to kitna khush tha haji. Khud per prank huwa to phatti pardi hai aur russi hui run vergay nakhre
Bhi ab gari bhi change kr lo ❤❤❤❤
Haji is good actor then mubashir
Scripted prank nice acting wah haji sahb ap ke acting
Lala Sara palen parnk hy
Haji ne acha nh kiya gusa kar ke gusa nh karna chaye tha
Sufi bhi ap tu km az km enhn smjhien k views k ly itna fake program mt kya krn ,blv krn blkul shoom lgty hien sb ,hakomt he kafi hy awam ko olo bnany k ly ap nhy bhe apny viewrs ko janawar smjh rkha hy ?
❤
Once again drama🎉😂😅
Mobile to haji to k pas ha drama kr rhy hu
🎉😢😅
Jhota parnk tha video main Haji ny apna mobile phly he hath main liya howa tha bhai khubaib bhai apny ny video edit sahi nhe ke fake prnk tha.
You don't about Prank
Ab Sufi ki Bari hai
Mubsr ki dar ke mare jan niklne vali thi tb haji khus ho rha tha thode se pese ke lie haji itni eacting kr rha he jese kitna hi nuksan ho gya jor marke koi 15-20 hjar rupya hoga iski kimat hi kya he aaj ke din jo itne natak kr rha he
Saqi ny acha ni kia haji k sath
Rahman bhai ek baat boltha hoon apko, yeh video se ek rupiya bhi apko aaye ka woh haram hai bhai,
Apko aur rizwan dono me kya bhi farak nahi hai bhai, magar haji bhai ka dil ka dard aur face me rona jaisa baat mujhe pasand nai aaya,
❤
عبید بھائی بہت ہی انتظار تھا اپ کی دوسری ویڈیو کا بہت ہی مزہ ایا ہے خوب چس اگئی لیکن اس غریب کی ایک بوری چینی لگ گئی مہمانوں کے لیے شربت بناتے ہوئے صوفی کو کہو تم نے اچھا نہیں کیا حاجی کے ساتھ ابھی جو حاجی کرے گا صوفی کے ساتھ وہ بھی دیکھنے والا سین ہوگا😂 اللہ جانے کب ہوگا
اپ کا بھائی ملک شفاء اللہ میانوالی
حال مقیم سعودی عرب
Sab scripted se prank ....awe chwla mari jande haji suta se k maria se gaddi start de awaj ne suni sona ghr se k tibbe t
Supergirl cartoon character
App ke vlog bht shouq sai dekhta hn lakin awam ko itna bewakoof to na bnao, ke ye asal mai prank hai, sab scripted hai atleast btana chahye 10:40 pe wohi lighter haji sahb ke hath mai hai aur 17:00 pe haji sahb ke hath mai wohi mobile hai. Khuda ka khof karo aur awam ko bhairh bakri na samjho!
Beta ghor se dekh saly wo dosra mobile hai