اور فیض اللہ خان صاحب نے کہا کہ چند لوگ گرفتار ہوئے ان پر دہشت گردی کا الزام تھا ۔ حالانکہ ان جیسے واقعات میں علماء کو اسٹیبلشمنٹ نہیں داخل کیا تھا اور وہ اسٹیبلشمنٹ ہی سرپرستی کر رہی تھی ۔ لیکن امریکہ کے لیے سارے قانون بدل دیے اور علماء مورد الزام ٹھہرائے گئے ۔
اینکر نے سوال غلط کیا ۔ اور ملبہ علماء پر ڈال دیا ۔ حالانکہ 2019 کے معاہدے میں خلاف ورزی حکومت نے ہی کی تھی اور اداروں نے ہی کی تھی علماء کے دستخط اس معاہدے پر تو ہے ۔ وہ معاہدہ ان دی ریکارڈ موجود ہے ۔ لیکن اس معاہدے پر حکومتی کسی بھی نمائندے کے دستخط نہیں۔
معاہدہ حکومت نے توڑا ہے علماء نے نہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سچ بولنے کی توفیق دے ۔ وہ سفید سادہ کاغذ پر نامکمل معاہدہ تھا ۔ لیکن وہ بھی معاہدہ حکومت نے توڑا ۔ اب مدارس ایکٹ ، قانون بن چکا ہے ۔ معاہدہ اور قانون میں آسمان و زمین کا فرق ہے ۔ جامعۃ الرشید معاہدے کو قانون پر فوقیت دے رہے ہیں جو بیوقوفی ھے ۔ بچگانہ عمل ہے ۔ مفتی رحیم نے اسے انا کا مسلہ بنایا ہے ۔
❤ مولانا فضل الرحمٰن ♥️
❤ مفتی تقی عثمانی ❤
سچ بولیں معاہدہ حکومت نے توڑا
اور فیض اللہ خان صاحب نے کہا کہ چند لوگ گرفتار ہوئے ان پر دہشت گردی کا الزام تھا ۔
حالانکہ ان جیسے واقعات میں علماء کو اسٹیبلشمنٹ نہیں داخل کیا تھا اور وہ اسٹیبلشمنٹ ہی سرپرستی کر رہی تھی ۔
لیکن امریکہ کے لیے سارے قانون بدل دیے اور علماء مورد الزام ٹھہرائے گئے ۔
اینکر نے سوال غلط کیا ۔ اور ملبہ علماء پر ڈال دیا ۔
حالانکہ 2019 کے معاہدے میں خلاف ورزی حکومت نے ہی کی تھی اور اداروں نے ہی کی تھی علماء کے دستخط اس معاہدے پر تو ہے ۔ وہ معاہدہ ان دی ریکارڈ موجود ہے ۔
لیکن اس معاہدے پر حکومتی کسی بھی نمائندے کے دستخط نہیں۔
معاہدہ حکومت نے توڑا ہے علماء نے نہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سچ بولنے کی توفیق دے ۔
وہ سفید سادہ کاغذ پر نامکمل معاہدہ تھا ۔ لیکن وہ بھی معاہدہ حکومت نے توڑا ۔ اب مدارس ایکٹ ، قانون بن چکا ہے ۔ معاہدہ اور قانون میں آسمان و زمین کا فرق ہے ۔ جامعۃ الرشید معاہدے کو قانون پر فوقیت دے رہے ہیں جو بیوقوفی ھے ۔ بچگانہ عمل ہے ۔ مفتی رحیم نے اسے انا کا مسلہ بنایا ہے ۔
گورنمنٹ ٹیکس نہیں لیتی
Thanks Faizullah Khan. This is a great piece of information related to seminaries conflict.
کسی مدرسے سے اس طرح کے لوگ گرفتار نہیں ہوئے تم جھوٹ بول رہے ہو
they want to implement others agenda they are few
اگر حکومت بس چندے کا نہ پوچھ ان مولیوو سے پھر کوئی مسلہ نہیں ان مولوی کو
تم اپنے استاد امریکہ سے اسلام سیکھو
سہی مشورہ دیا جا سکتا ہے لیکن علماء سے بعض نفاق ہے
Molana Fazlur Rehman Saheb zindabad
جیو مولانا فضل الرحمان صاحب آپ نے اپنا ووٹ بنک بچالیا
مولانا کا ووٹ بینک کی فتح اور تعلیم سے وابستہ مسلمانوں کی شکست
Jhot mat bolen muhaida mukammal nai the.