Shaikh Abdul Nasir Al harak ki to dadhi nhi he ? | Mufti Zaid sahab palanpuri

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 192

  • @iliyasmemon5977
    @iliyasmemon5977 2 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللہ ۔۔جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین۔۔۔آپ کی اس کلپ سے دل کو اطمینان مل گیا ۔۔الحمد لللہ

  • @AhmedFalahiOfficial
    @AhmedFalahiOfficial 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @isakkoshiya1577
    @isakkoshiya1577 2 ปีที่แล้ว +16

    السلام علیکم۔
    یہ بھی قیامت کی ایک نشانی ہے کہ کھلے فسق کی اتنی کمزور تاویل اور وہ بھی کتاب وسنت سے نہیں بلکہ اکابر کے قول سے۔یہ بے ریش لوگوں کی ہمت افزائی ہے۔ایسے جواب اپنے پاس رکھیں امت کو گمراہ نہ کریں۔

    • @qaritalhalucknow193
      @qaritalhalucknow193 ปีที่แล้ว

      Waalaikumusslam...
      Tum jisko fasiq kah rahe ho thik hai.. lekin jesa Qur'an Paak wo padhte hai tumhara poora khandan nhi padh payega... Qari Basit sahab k bhi dadhi nhi thi lekin tilawat esi k bht se log iman le aaye....
      Tum koi esi tilawat suna do jisse log iman le aayen.... To hm jaane k tum daadhi rakh kr kitne badhe muttaki ho

    • @isakkoshiya1577
      @isakkoshiya1577 ปีที่แล้ว +1

      @@qaritalhalucknow193 ایک مفتی کے لئے اس طرح جواب زیبا نہیں۔کیونکہ قراءت کا کسی نے انکار نہیں کیا ہے۔

  • @madhiyayasirmadhiyayasir3300
    @madhiyayasirmadhiyayasir3300 2 ปีที่แล้ว +5

    بہت خوب ماشاءاللہ مفتی صاحب

  • @Shuaib878
    @Shuaib878 2 ปีที่แล้ว +10

    ماشاء اللہ بہت خوب..... جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین

    • @paradisetaste000
      @paradisetaste000 2 ปีที่แล้ว +1

      کچھ بھی۔۔۔۔۔۔۔

    • @ansarahmad5405
      @ansarahmad5405 2 ปีที่แล้ว

      @@paradisetaste000 یہاں پر بھی اندھ بھکت ہوتے ہیں یہ نہیں بھولنا چاہیے

  • @arifsunasara5799
    @arifsunasara5799 2 ปีที่แล้ว +7

    مفتی صاحب ایسی تاویل کی کوئ ضرورت نہیں تھی غلط غلط ہے ان کو داڈھی نہ رکھنے کی کیا مجبوری ہے خواہ مخواہ امت کو غلط راہ دکھاتے ہو پھر تو عورتیں بھی پردہ کے بارے میں یہی کہے گی کہ ہمارا باطن پاک و صاف ہے حضرت بنوری نے حکمت کے ساتھ ان کو تنبیہ بھی کردی کیا ان کو کسی عالم نے داڈھی رکھنے کی دعوت دی

  • @mustakmarediya6113
    @mustakmarediya6113 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشااللہ بہوت عمدہ

  • @mominM1990
    @mominM1990 2 ปีที่แล้ว +3

    (قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عَشْرٌ مِنَ الْفِطْرَةِ: قَصُّ الشَّارِبِ، وَإِعْفَاءُ اللِّحْيَةِ،)

  • @maulanausamaqariharunrashidmem
    @maulanausamaqariharunrashidmem 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاء االلہ تعالیٰ

  • @huzefashipra
    @huzefashipra ปีที่แล้ว

    Bahot Khub Masha Allah

  • @mohammadshipra172
    @mohammadshipra172 ปีที่แล้ว

    Bahot Khub Farmaye

  • @atabhai1806
    @atabhai1806 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب
    اللہ تعالی امت مسلمہ کو تنگ نظری سے حفاظت فرمائے۔۔
    لا تنظر الى من یقرأ وانظر الى ما یقرأ ۔

    • @paradisetaste000
      @paradisetaste000 2 ปีที่แล้ว +1

      ان هذا امركم امركم الدين فانظروا عمن تاخذوا دينكم...

  • @ikramsunasra1186
    @ikramsunasra1186 2 ปีที่แล้ว +15

    آپ کی اس تاویل سے نوجوانوں پر بہت برا اثر پڑیگا۔ اور تاویل کا دروازہ کھل جائیگا ویسے ہی نوجوان یہ کہتے ہیں کہ ظاہر میں کیا رکھا ہے باطن درست ہونا چاہئے آپ کی اس تاویل سے نوجوانوں کے اپنے خیال کی تائید مل جائے گی۔
    دوسری بات یہ ہے کہ بغیر کسی شرعی عذر کے داڑھی منڈانا فسق ہے اور فاسق کی تعظیم کرنا شرعاً کیسا ہے یہ آپ بھی اچھی طرح جانتے ہیں ۔
    اسی لئے آپ کی مادر علمی فلاح دارین ترکیسر ہی سے اس سلسلہ میں فتویٰ جاری ہو چکا ہے ۔۔
    اصل بات یہ کہ آج ہمارے بہت سے علماء نے شریعت کو بازیچۂ اطفال سمجھ لیا ہے کہ کوئی عام آدمی شریعت کے خلاف کوئی کام کرتا ہے تو وہ برا سمجھا جاتاہے اور خواص سے اس طرح کی صادر ہونے والی حرکت کی تاویل کی جاتی ہے ۔
    حضرت بنوری کا عمل خواص کے جلسہ میں ہوگا یا پھر تعریف کا جو مقصد(اصلاح) تھا اس کو حضرت نے کر دکھایا ہے لیکن آج ہمارے خواص انکو عوام کے مجامع میں لئے پھرتے ہیں جسکی وجہ سے حلق اللحیۃ کی شناعت عوام کے قلوب سے کم ہوتی جارہی ہے جو ایک بڑا المیہ ہے اسلئے آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ یہ تاویلی ویڈیو حذف کردیں ۔۔تو امت پر بہت بڑا احسان ہوگا۔۔۔

    • @zaidshipra
      @zaidshipra 2 ปีที่แล้ว

      Jazakallah mene is ko thik sama he

    • @paradisetaste000
      @paradisetaste000 2 ปีที่แล้ว

      بالکل بجا بات ہے۔۔۔۔۔۔۔بالکل غلط تاویل کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہم ارنا الحق حقا وارزقنا اتباعہ وارنا الباطل باطلا وارزقنا اجنتابہ۔۔۔۔۔۔۔۔
      مولانا یہ ہے مداہنت فی الدین۔۔۔۔۔
      آپکو گورنر باذان کے دو عیسائی سپاہیوں کا واقعہ معلوم نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔خواہ
      مخواہ کی تاویل ہے۔۔۔۔۔۔جو حق ہے اس کو حق کہئے۔۔۔۔بریلوی والا پہلو نہ اپنائیے۔۔
      بیان حذف ہونا چاہئے نیز رجوع بھی علانیہ آنا چاہئے۔۔۔۔

    • @SUKUNEQALB
      @SUKUNEQALB 2 ปีที่แล้ว

      صحیح ارشاد فرمایا اپنے

  • @alihusainnoori3157
    @alihusainnoori3157 2 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah bahut khub mufti Sahab

  • @mohammedtanveer8580
    @mohammedtanveer8580 2 ปีที่แล้ว +4

    Aamin

  • @ruhulamin-xn2ld
    @ruhulamin-xn2ld 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ بہت بہتر رہنمائی

  • @SalimShaikh-xh4ri
    @SalimShaikh-xh4ri 2 ปีที่แล้ว +4

    Masaallah bahut khub

  • @apsarpatel891
    @apsarpatel891 2 ปีที่แล้ว +2

    Mashaallah very nice hikmat

  • @heartsmilewithmuskan2009
    @heartsmilewithmuskan2009 2 ปีที่แล้ว +1

    Mufti zaid sb masha Allah zabrdast 👍🏿😎

  • @huzefashipra
    @huzefashipra ปีที่แล้ว

    Masha Allah Bahot khub

  • @Al-MazahiriIslamicChannel
    @Al-MazahiriIslamicChannel ปีที่แล้ว +5

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اناللہ واناالیہ راجعون
    شریعت کے ایک ایسے حکم کے بارے میں جس کے بارے میں حدیث پاک میں صراحتاً حکم ہے
    اس کے بارے میں آپ جیسے عظیم مفتی ایک واقعہ سناکر تاویل فرمارہے ہیں
    حالانکہ مفتیان کرام کو شعبہ افتاء میں درس دیا جائے کہ مفتی ظاہر حال پر فتویٰ دیتا ہے
    اور باطن کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے
    قرآن مجید میں امر بالمعروف کے ساتھ نہی عن المنکر کا بھی حکم ہے
    اور علامہ بنوری کے واقعہ اس مسئلہ میں دلیل نہیں بن سکتا ہے زیادہ سے زیادہ اس کو علامہ بنوری کا تفرد کہہ سکتے ہیں جیسا کہ آپ نے مفتی زرولی خان صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کے تراویح والے فتویٰ مفتی صاحب کا تفرد کہہ کر اس کے خلاف دلیل اور ان کی دلیلوں کے جواب دینے بھر پور کوشش کی ہے

  • @محمدثوبانالندوي
    @محمدثوبانالندوي 2 ปีที่แล้ว +20

    مزاج شریعت سے علماء واقف ہیں. میرے خیال میں وضاحتی ویڈیو بنانے کی ضرورت نہیں تھی، ہر کوئی علامہ بنوری بننے کی کوشش کریگا اور ڈاڑھی کا مسئلہ بازیچہ اطفال بن کر رہ جائے گا. علماء کو کھل کر بات کرنی چاہیے کیونکہ وہ قبلہ نما ہیں. یا پھر مسلکی اختلافات کی وضاحت کر دی جائے؛ تاکہ اصولی اور فروعی مسائل میں فرق مراتب بر قرار رہے. آپ کی خدمات کے ہم قدر دان ہیں لیکن اس بیان سے تکلیف ہوئی.
    دل میں آپ کے مقام کا خیال رکھتے ہوئے اختلاف کا اظہار کر رہا ہوں

    • @zaidshipra
      @zaidshipra 2 ปีที่แล้ว +2

      Jazakallah

    • @zaidshipra
      @zaidshipra 2 ปีที่แล้ว +2

      Mere is bayan se maqsud dono fareeq ko raah dikhana he beshak ulama ko bat karni chahye or aap se iski ummeed he

    • @محمدثوبانالندوي
      @محمدثوبانالندوي 2 ปีที่แล้ว +3

      @@zaidshipra ہمیں یہ خطرہ ہوتا ہے کہ کہیں ناداں آپ کے اس بیان کو سند نہ بنائیں. اور پھر شریعت مزاق بن جائے

    • @rizwanpatelsarod4576
      @rizwanpatelsarod4576 2 ปีที่แล้ว +3

      داڑھی رکھنے کی سنت تو الحمدللہ ہر جگہ اور ہر موقع پر بیان ہو ہی رہی ہے۔ بلکہ یوں کہنا غلط نہیں ہوگا کہ مزاج شریعت سے ہٹ کر بھی بیان ہو رہی ہے کیوں کہ ہمارے یہاں عموماً داڑھی نہ رکھنا تقریباََ ہر عام و خاص کے لیے قابلِ مذمت عمل ہے۔ لیکن اس بیان میں عام انداز سے الگ مفتی صاحب نے جو بات سمجھائی یہ قابلِ تعریف ہے اور شاید مزاجِ شریعت بھی ہے ۔
      واللہ اعلم

    • @mohammadishaq9626
      @mohammadishaq9626 2 ปีที่แล้ว +1

      @@rizwanpatelsarod4576 mashaallah

  • @huzayfapatel9961
    @huzayfapatel9961 2 ปีที่แล้ว +1

    بہت مفید باتیں فرماۓ

  • @malpurairfan4433
    @malpurairfan4433 2 ปีที่แล้ว +4

    Masha Allah tabarakallah 🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟

  • @msaddamhusenmazahiriterdal3632
    @msaddamhusenmazahiriterdal3632 2 ปีที่แล้ว +1

    لباس وغیرہ کا کیا ہے

  • @lookvisionoptics7418
    @lookvisionoptics7418 2 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah

    • @paradisetaste000
      @paradisetaste000 2 ปีที่แล้ว

      اسے کہتے ہیں سندھ بھکت۔۔۔۔۔۔۔کچھ اتا پتہ نہیں اور ۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ

  • @NajimKhan-hc8vy
    @NajimKhan-hc8vy 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah Allah ki Umar mein Barkat Naseeb farma

  • @huzefashipra
    @huzefashipra 2 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah
    Bilkul Durust

  • @yahyasulliya
    @yahyasulliya 2 ปีที่แล้ว +4

    حضرت آپ سے میرا طالب علمانہ سوال ہے کہ داڑھی کاٹنے والے کو فاسق کہاں گیا ہے وہ کونسا داڑھی کاٹنے والا مراد ہے
    اور فاسق کی تعظیم کے بارے میں بھی رہنمائی فرمائیں

  • @abdulquddoos5854
    @abdulquddoos5854 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashaa allah

  • @kismatcomputer1355
    @kismatcomputer1355 2 ปีที่แล้ว +4

    Mashaallah

  • @NajimKhan-hc8vy
    @NajimKhan-hc8vy 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah bahut achcha

  • @umarbavan3145
    @umarbavan3145 2 ปีที่แล้ว +13

    ہم گجرات والوں کے پاس الحمدللہ با شرع متقین ماھر فن قرات و تجوید کا خزانہ ہے ہمارے لئے یہی کافی وافی ہے باہر سے مجروح شخصیات کی کوئ حاجت نہیں ہے. انکے لئے اپنے وقار کو داؤ پر لگا نا عقلمندی نہیں ہے

    • @ajjufaizani4016
      @ajjufaizani4016 2 ปีที่แล้ว +1

      Bhai aap ne dekha nahi k gujaraat ke mahir tareen asatiza bhi Sheikh ki azmat me khade ho jaate he qari siddique Sahab koi choti hasti he Gujarat ki phir? Kya itne bade ulam e kiraam bewakoof hai? BHAI Sheikh harak ilme qiraat or ilme naghmaat me aalami sath par uboor rakhte hen...inhe malikul maqaamaat ka khitaab aalam ke bade bade qurra hazraat ne diya he.... BHAI الحكمه ضالة المؤمن من حيث وجدها فهو احق بها is par me apni baat khatam karta hu

    • @islamicmedia5509
      @islamicmedia5509 2 ปีที่แล้ว

      Ab k baad aap hi ko khususi mehman banayenge jo qari a Nasir jesi qiraat karenge

    • @ajjufaizani4016
      @ajjufaizani4016 ปีที่แล้ว

      @@islamicmedia5509bhai sirf bolna BAHOT asaan he karke koi nahi dikhata.. alhamdulillah agar qiraat ham kar bhi len to koi guaranty nahi ke ham poore aalam me mashoor ho jaae... Allah jise chata he buland karta he is quraan ke zariye.. or jise chahe past kar deta he ان الله يرفع بهذا الكتاب اقواما ويضع به اخرين

    • @ajjufaizani4016
      @ajjufaizani4016 ปีที่แล้ว

      وہ باشرع اور متقین لوگ بھی ان کی تعظیم کرتے ہیں۔

    • @islamicmedia5509
      @islamicmedia5509 ปีที่แล้ว

      @@ajjufaizani4016 aap meri bat dhyan se parhe

  • @جامعةالقراءات-ص5غ
    @جامعةالقراءات-ص5غ 2 ปีที่แล้ว +1

    Assalamu alaykum.
    Mere ye kehta ke ye Quran ki
    Mehfil me video grafi sahi he kya
    Quran ki tilavat aur aur vo bhi masjid me ho aur
    Hamare Camara vaha par chalu ho
    To Avam par kya asar pade ga
    Ham janta he ke ahadis me is ki kitni burai Bayan ki he
    Ham kahe chenal valo ko apni chenal ko mashhur kar ne ke lie Kitna bada gunah kar rahe he
    Kya Ham logo ko kahe nge

  • @rizwannaseem23
    @rizwannaseem23 2 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تعالیٰ احقاقِ حق اور ابطالِ باطل فرمائے. مولانا بہتر تھا آپ یہ چہ میگوئیاں نہیں کرتے!! کیا ضرورت تھی نرم گوشہ ہونے کی ؟؟؟ جو ھے وہ ھے

  • @mohanifalitha3590
    @mohanifalitha3590 2 ปีที่แล้ว +8

    فتویٰ ظاہر کو دیکھ کر دیا جائے گا نہ کہ باطن
    جمہور علماء کے نزدیک داڑھی رکھنا ضروری ہے اور دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ ہے کہ صرف حنفیہ کے نزدیک ہی نہیں بلکہ چاروں ائمہ کے نزدیک داڑھی رکھنا واجب ہے

    • @ajjufaizani4016
      @ajjufaizani4016 2 ปีที่แล้ว +1

      Bhai unke mulk ke qawanin ko malhooz rakhna bahot zaroori he... Kuch maslihat se ye log daadhi nahi rakhte

    • @Khan-ro2ol
      @Khan-ro2ol 2 ปีที่แล้ว

      @@ajjufaizani4016 sach mein mein 4 saal se zyada rha hu koi kanoon nahi bhai haan yeh kaho whaan riwaaj hai aese rehna

    • @ajjufaizani4016
      @ajjufaizani4016 2 ปีที่แล้ว

      @@Khan-ro2ol waha ke passport or deegar documents ke liye unko dadhi hatwana zaroori he.. unka maanna he k log daadhi me apne chehre ki sahih Pehchaan nahi hoti.... Or kuch dihato me looth paath karnewale daadhi we he is liye liye ye log dadhi ko Shayad mayub samajte he

    • @ajjufaizani4016
      @ajjufaizani4016 2 ปีที่แล้ว

      To phir aap ne kisi ko poocha nahi is baare me?

    • @mohanifalitha3590
      @mohanifalitha3590 2 ปีที่แล้ว

      @@ajjufaizani4016 kis bare me

  • @huzefashipra
    @huzefashipra ปีที่แล้ว

    Bahot Khub

  • @nsansar2226
    @nsansar2226 2 ปีที่แล้ว +4

    مفتی صاحب صاحب جو باطن میں ہوگا وہی ظاہر پر چمکے گا

    • @zaidshipra
      @zaidshipra 2 ปีที่แล้ว

      Bhai ham ne zahir or batin dono ki bat ki he aap sirf batin ko lekar saval kar rahe he ye thik nahi

  • @Kanzulquraan
    @Kanzulquraan 2 ปีที่แล้ว +3

    محترم! سو بات کی ایک بات :آپ اس ویڈیو کو حذف کردو۔۔۔

  • @saadetpatel8193
    @saadetpatel8193 2 ปีที่แล้ว +6

    پھر تو ھمیں فلمی ایکٹروں کو بھی مدعو سالانہ جلسوں پراور استفادہ

    • @zaidshipra
      @zaidshipra 2 ปีที่แล้ว

      Bhai ye bat muqtavo ko samjaye meri ye rehbari awam ko he

  • @muftiilyaskhanpuri2229
    @muftiilyaskhanpuri2229 2 ปีที่แล้ว +3

    بسم الله الرحمن الرحيم
    Fatwa: 1075-1093/L=9/1438
    داڑھی منڈانے والا شخص فاسق ہے، ختمِ بخاری وغیرہ کے موقع پر ایسے شخص سے قرآن کی تلاوت کروانا مناسب نہیں۔ وأما الفاسق فقد عللوا کراہة تقدیمہ بأنہ لا یہتم لأمر دینہ، وبأن في تقدیمہ للإمامة تعظیمہ، وقد وجب علیہم إہانتہ شرعاً․ (شامي: ۲/۹۹۲)
    واللہ تعالیٰ اعلم
    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند
    ایسا تو عوام کا بھی کہنا ہے کہ دل پاک ہونا چاہیے، پردے کی کیا ضرورت ہے؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  • @Imrannewaaracollection
    @Imrannewaaracollection 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ

    • @MuftiZaid
      @MuftiZaid  2 ปีที่แล้ว

      jazakallah

    • @Viral_ib_936
      @Viral_ib_936 ปีที่แล้ว

      @@MuftiZaid 1 kaad reply Daleel se b do

    • @Viral_ib_936
      @Viral_ib_936 ปีที่แล้ว

      Sirf meetha hi acha lgta he

    • @Viral_ib_936
      @Viral_ib_936 ปีที่แล้ว

      Nhi kro ese kaam bhai ummat ko koi achi cheez do

  • @abdulquddoos5854
    @abdulquddoos5854 2 ปีที่แล้ว +1

    Beshak

  • @paradisetaste000
    @paradisetaste000 2 ปีที่แล้ว +3

    بالکل غلط تاویل کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہم ارنا الحق حقا وارزقنا اتباعہ وارنا الباطل باطلا وارزقنا اجنتابہ۔۔۔۔۔۔۔۔
    مولانا یہ ہے مداہنت فی الدین۔۔۔۔۔
    آپکو گورنر باذان کے دو عیسائی سپاہیوں کا واقعہ معلوم نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔خواہ
    مخواہ کی تاویل ہے۔۔۔۔۔۔جو حق ہے اس کو حق کہئے۔۔۔۔بریلوی والا پہلو نہ اپنائیے۔۔
    بیان حذف ہونا چاہئے نیز رجوع بھی علانیہ آنا چاہئے۔۔۔۔

  • @NaimAiyub1507
    @NaimAiyub1507 2 ปีที่แล้ว +5

    ما شاء اللہ
    بڑوں کی بڑی بات

  • @SeriesBlack4564
    @SeriesBlack4564 2 ปีที่แล้ว +2

    Nice video 📸

  • @huzefashipra
    @huzefashipra ปีที่แล้ว

    Sahi kaha aapne

  • @ismailpanchbhaya3323
    @ismailpanchbhaya3323 2 ปีที่แล้ว +2

    اللہ کے واسطے غلط تاویل نہ کریں ۔ سنت رسول کی اہمیت جو امت مسلمہ میں تھوڑی بہت جو باقی ہے اسکو باقی رہ نے دو

  • @NajimKhan-hc8vy
    @NajimKhan-hc8vy 2 ปีที่แล้ว +1

    Mufti Sahab mein Mewat se hun

    • @MuftiZaid
      @MuftiZaid  2 ปีที่แล้ว

      ji mashallah

  • @Dsk-nz4db
    @Dsk-nz4db 2 ปีที่แล้ว +1

    تائیtie کے بارے میں کیا کہیں گے؟

    • @sirajpatel5669
      @sirajpatel5669 2 ปีที่แล้ว +1

      Mufti zaid Sahab ke nzdik sb jayiz he. Agar jayiz nhi hoga tb bhi باطن ka falsafa itna jamea or bire buzaaa ki trah he ki usme sb sma skta he. Aage jakar ye kuchh kr dikhayenge... Ye likhlo apni dayri me.

  • @Ishq-e-Ilahi-6666
    @Ishq-e-Ilahi-6666 2 ปีที่แล้ว +1

    ایک سوال ہے، داڈھی کاٹنی والے کے پیچھے نماز ہوسکتی ہے کیا❓

  • @loriyasoban7550
    @loriyasoban7550 2 ปีที่แล้ว +1

    Assalamualaikum warahmatullahi wabarakaatu

    • @MuftiZaid
      @MuftiZaid  2 ปีที่แล้ว

      walaikumussalam

  • @saadetpatel8193
    @saadetpatel8193 2 ปีที่แล้ว +2

    Ma sha allah bhot muaamla faham mawaqe shanash firast imani se muttasif malum
    inko dewbnd ke sadr mufti ki darkhast deni

    • @nsansar2226
      @nsansar2226 2 ปีที่แล้ว

      Sahi farmaya aap ne

  • @molanamuhammadkothawala489
    @molanamuhammadkothawala489 ปีที่แล้ว +1

    Sirf dari ki baat nahi. Libaas bi dekho taai bi.... Aage kya farmayenge... Apne log hena jaha se rasta nikalta ho nikal te log 🪵 Haq chahe chub jaye... Allah din samjade ummat ko. Sahih amal ki tofiq ata farmaye..

  • @rashidasadnadwi5387
    @rashidasadnadwi5387 2 ปีที่แล้ว +2

    بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی

  • @BilalKhan-mp2dq
    @BilalKhan-mp2dq 2 ปีที่แล้ว +7

    Mere hisab se jinki surah fatiha b theek nhi hogi wahi log is trah sochte hen....... Quran padhne wala kon hen kya fark padhta hai kalam kis ka hai yeh dekhna jarori hona chiye

    • @talhaselia5103
      @talhaselia5103 2 ปีที่แล้ว +1

      Galat

    • @abumuhammadpatel3066
      @abumuhammadpatel3066 2 ปีที่แล้ว

      Qiraat ke masle tak to bat qabile aiteraz nahi baqi ab hamare yaha bat inki imamat tak pahunch gayi hamara imam dadhi munda ho to makruhe tahrimi aur qari sahab ki imamat.makruhe tahrimi nahi hogi?

  • @SalimShaikh-ni1zk
    @SalimShaikh-ni1zk 2 ปีที่แล้ว +6

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !
    (Fatwa: 1383/1298=D/1429)
    It is wajib (necessary) to grow beard at least to one fist size. It is major sin to trim it below one fist or shave it; one who trims or shaves shall deserve punishment in the hereafter.
    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best
    Darul Ifta,
    Darul Uloom Deoband, India
    बिस्मिल्लाह हिर-रहमान निर-रहीम!
    (फतवा: 1383/1298=द/1429)
    कम से कम एक मुठ्ठी के बराबर दाढ़ी बढ़ाना वाजिब (जरूरी) है। इसे एक मुठ्ठी से नीचे करना या दाढ़ी बनाना महापाप है; जो बाल कटवाता या हजामत बनाता है, वह भविष्य में दण्ड का पात्र होगा।
    अल्लाह (सुभाना वा ताला) बेहतर जानता है
    दारुल इफ्ता,
    दारुल उलूम देवबंद, भारत

    • @sirajpatel5669
      @sirajpatel5669 2 ปีที่แล้ว +1

      باطن باطن باطن دیکھو یار.. ہمارے مفتی صاحب باطن شناس اور صاحب کشف الصدور اور کشف القبور ھیں..

    • @SalimShaikh-ni1zk
      @SalimShaikh-ni1zk 2 ปีที่แล้ว +1

      @@sirajpatel5669 Ibn `Umar said, The Prophet (ﷺ) said, 'Do the opposite of what the pagans do. Keep the beards and cut the moustaches short.' Whenever Ibn `Umar performed the Hajj or `Umra, he used to hold his beard with his hand and cut whatever remained outside his hold.
      Sahi Bukhari 5892, 5893

  • @tahirbhaijamal5301
    @tahirbhaijamal5301 2 ปีที่แล้ว +2

    Aap yahi batao darhi na rakhne vala fasiko fajir he haram ka murtakib he kya dusri baten na kare
    Aur agar vo nahi rakhte to jaha rakhne ka rivaj he aese ilake me kyu bulate ho molana

  • @QasimKhan-ch9rz
    @QasimKhan-ch9rz 2 ปีที่แล้ว +2

    Mufti sahab ne sahi kaha hame sekh abdunnasir ke batin kamalat se fayida uthana chahiye

    • @sirajpatel5669
      @sirajpatel5669 2 ปีที่แล้ว +1

      To Batin andar kese utren hjrat. Drvaje pr fisq ka pehredar betha he.. Hjrat Batin to andr he or qatil bahar he.. Unko misr me bitha kr Batin se faida uthaya kro. Hmare gujrat ko galat raste pr mt dalo. Inko molana ismail godhra ke pas le javo or bolo hjrat حرق ke Batin se faida uthavo.

    • @abumuhammadpatel3066
      @abumuhammadpatel3066 2 ปีที่แล้ว

      کیا ہے باطنی کمالات آپکو آگہی ہو گئ ہو تو ہمیں بھی فیضیاب فرمائیں

  • @merajnoori786
    @merajnoori786 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah hamne bhi qari sb ki tilawat suni peer bazar moradabad me 2019

    • @Viral_ib_936
      @Viral_ib_936 ปีที่แล้ว

      To btane ki kya zrurt

    • @Viral_ib_936
      @Viral_ib_936 ปีที่แล้ว

      Kisi ne pucha ? Apse

    • @merajnoori786
      @merajnoori786 ปีที่แล้ว

      aap ko reply karne ki kiya zaroorat?

    • @merajnoori786
      @merajnoori786 ปีที่แล้ว

      kisi ne ka kaha apse ?

  • @saadetpatel8193
    @saadetpatel8193 2 ปีที่แล้ว +2

    افسوس اس رکیک تاویل وتائید پر
    سوال قراءت سننے کا نھیں
    بلکہ اداروں اور وجیھ علماء کا جھاں قال اللہ وقال الرسول کی صداءیں بلند قران وسنت کی دین کی اشاعت وھاں صدارت تعاون

  • @safiullahloriya3990
    @safiullahloriya3990 2 ปีที่แล้ว +2

    آپکا ان کا تعاون
    تعاون علی الاثم والعدوان ھے جناب

  • @ZkdDant
    @ZkdDant 2 ปีที่แล้ว +1

    A.salaam aap ki baat bilkul sahi he lekin dilo. Ka bhed Allah janta he

  • @adnanmemon1572
    @adnanmemon1572 2 ปีที่แล้ว

    مفتی صاحب اور بھی ایک اعتراض ہے کہ تلاوت قرآن پر اجرت لینا کیسا ہے ؟

  • @hussainsindhi2451
    @hussainsindhi2451 2 ปีที่แล้ว

    مفتی صاحب آپنے قول پیش کیا شریعت پیش کریں جزاك اللهُ‎

  • @ganimahbub2599
    @ganimahbub2599 2 ปีที่แล้ว +1

    مولانا۔۔۔۔۔ عوام آجکل کوئی تحقیق علماء سے نہیں کرتی وہ صرف علماء کو کسی چیز کے اردگرد گمتے دیکھ کر اسی کو شریعت سمجھ لیتے ہیں

  • @Dsk-nz4db
    @Dsk-nz4db 2 ปีที่แล้ว +2

    حضرت بنوری رحمة الله عليه کا نام نامی لیا گیا اسی طرح وہ مصری قاری صاحب کا نام بھی ذکر کر دیتے

  • @khushrhodarguzarkro5780
    @khushrhodarguzarkro5780 2 ปีที่แล้ว +1

    Har koi aira gera kahe ga k mera baatin achha he zahir mat dekho....
    Waqiyat dalil nhi huaa karte....
    Or kya kisi ne inse bhi hiqmt se baat kahi he....
    Haaaa ek baat he k jis me jo khubi he us se faida uthao....or apni buraiyo pr nzr rakhe...
    Kisi ki taraf daari bager shari dalil k munasib nhi...

  • @muftisalimpatel9594
    @muftisalimpatel9594 2 ปีที่แล้ว +3

    عوام الناس کے دل سے ہو سکتا ہے کہ داڑھی منڈانے کی قباحت ختم ہو جائے
    جہاں تک فن قرأت کا تعلق ہے وہ خصوصی طور پر اداروں کی ضرورت ہو سکتی ہے لیکن عوام الناس کے سامنے ایسے جلسوں کا سوا ئے قرآن کی سماعت کے ثواب کے کیا فائدہ ہوگا اور اس کے جو منفی پہلو ہے اس کا کیا ہوگا باقی تأویل کر لینا مولویوں کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے
    واللہ اعلم بالصواب
    سلیم خانپوری

  • @ziyaziya9833
    @ziyaziya9833 2 ปีที่แล้ว +1

    حضرت آپ تو مفتی صاحب ہونے کے باجود
    ایک فاسق معلن کی طرف داری کررہے ہیں
    ہاں وہ قابل احترام ضرورو ہیں لیکن شریعت کے سامنے اگر کچھ کمی ہے تو اس کو تو ضرور بتانا چاہئے
    کیا آپ نے یہ روایتیں نہی پڑھی
    ١ ... إنما أقضي بما أسمعُ فمن قضيتُ له بشيءٍ من مالِ أخيه فلا يأخذَنَّه إنما أقطع له قطعةً من نارٍ وكذلك حديثُ إنما نحكمُ بالظاهرِ.
    ٢ ... إنّما نحكُمُ بالظّاهرِ واللهُ يتولّى السَّرائرَ.
    اور اللہ تعالی باطن کو بھی دیکھتے اور اعمال کو بھی دیکھتے ہیں 👇🏻
    إنّ اللهَ لا يَنْظُرُ إلى صُوَرِكُمْ وأَمْوالِكُمْ، ولَكِنْ يَنْظُرُ إلى قُلُوبِكُمْ وأَعْمالِكُمْ.
    صحيح مسلم ٢٥٦٤ •
    کاش کہ آپ دین اسلام کے ترجمان ہوتے کسی ایک شخصیت نہی
    ہم سب ڈر صرف ایک اللہ کا اپنے دلوں میں رکھیں غیروں کے ڈر و خوف کو ہمیں نکال دینا ضروری .

  • @azizmultani9986
    @azizmultani9986 2 ปีที่แล้ว +1

    Fisq fujur ki mazammt krni chahiye aapko na ki himayat

  • @sayyedarbaz2632
    @sayyedarbaz2632 2 ปีที่แล้ว +1

    Bhai aap gujrat wale q apni baat sahi batane ke liye goolu karte hai dadhi rakhna wajib hai

  • @bilalpatel1455
    @bilalpatel1455 2 ปีที่แล้ว +1

    Bahi kuch ziyara kardiya he gujrat wale ne sekh A.nasir ko misar me koy ziyada janata bi nhi he bre bre qari pre he whaa .or rhi baat gurat me or bi bhut qari he dari wale unko hi bula lete .ye sab show baji he apna name karne ki.ummat me or bi bhut kam he uski trf dhiyan do ye jalso se apni sohrat murad he sirf

  • @rehbareislam1555
    @rehbareislam1555 2 ปีที่แล้ว +1

    Yah kalimaat qari sb. Ki taaid me the yaa dadhi ki tanqeed me..... Aap log kehte ho ke ham sab zahir ke mukallaf hai batin ke nahi.
    Yaad rahe....
    Rooz suraj hame ye dars deta hai
    Maghrib ki taraf jaoge to dub jaoge.

  • @tayyabmayat4452
    @tayyabmayat4452 ปีที่แล้ว

    وذروا ظاهر الإثم وباطنه
    Samjdaro k Liye Ishara Kafi he .

  • @ajjufaizani4016
    @ajjufaizani4016 2 ปีที่แล้ว +1

    Sheikh Abdul Basit ka name suna he aapne? Kya yaar aap log daadhi ko pakad ke rakha he matlab dadhi rakh kar kuch bhi Karo koi aetiraaz nahi yaad rakhe dadhi to firon ki bhi thi..dadhi bina ka doctor hazam he wakil hazam he aapke baccho ko padhane wala school teacher hazam he par acchi qiraat padhne wala hazam nahe tajjub he logo ki soch par " daagh daagh mat kar har daagh waar he be daagh wahi he jo parwardigaar he" kya koi shart he k bina dadhiwala Quraan nahi padh sakta izzat hasil nahi kar sakta... Kyu peeche pade ho kisi k . Dusre kaam kaaj nahi he kya aap ki masjid k imaan esi qirat padh sakte he jo dadhi wale hen... Bhai dadhi sunnat he abhi tak ham ise sunnat hi keh rahe he..... Sunnat ko zaroorat k tahat tark kar sakte he... Or tajweed ke saath Quraan padhna farz or waajib he iske bina namaaz nahi hogi.

  • @tofikloriya3532
    @tofikloriya3532 2 ปีที่แล้ว +1

    مصری قراء الحمدللہ قرات پڑھنے میں بہت بہت ماہر ہوتے ہیں، میں ان کی قرءت سنتا ہوں،اور شاید ہرایک مسلمان ان کی ادائیگی الفاظ کا قائل ہوگا، ان کی اس اچھی صفت کو ہمیں لینا ہے، اور ہم پر بھی ان کی طرح قرات کرنے کی مقدور بھر کوشش کرنا ضروری ہے۔
    مگر سوال ان کی شکل و صورت یعنی داڑھی نہ رکھنے اور ان کے قرءت علی القرآن پر پہلے سے طے کرکے معاوضہ لینے پر ہے، کیا اس طرح داڑھی نہ رکھنا جائز ہے؟ اور اگر کوئی لیتا ہے تو ہم علماء کو اس غلط چیز کو غلط کہنا چاہئے، یا خاموش رہنا چاہئے ؟؟
    اور کیا طے کرکے معاوضہ لینے سے قرات کی روح باقی رہے گی؟جہاں تک حضرت بنوری ( رح) کا واقعہ ہے تو وہ در اصل واقعہ نہیں اور نہی اس سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کیجائے کہ حضرت نے ظاہر کو نہیں دیکھا بلکہ باطن کو اصل قرار دیا، بلکہ حضرت کی داڑھی رکھنے اثباتی انداز پر مصری قاری صاحب کی تبلیغ اور تشکیل تھی، جو اتنی ماثر ثابت ہوئی کہ اسی مجلس میں ان قاری صاحب نے توبہ کرلی،

    • @zaidshipra
      @zaidshipra 2 ปีที่แล้ว

      Ji ye bat muqtadavo ko samjni chahye meri rehbari awam ke liye he ya in ko awam se door rakhna chahye

    • @sirajpatel5669
      @sirajpatel5669 2 ปีที่แล้ว

      @@zaidshipra aap hi muqtada he avam ke muqtada bhi aap he.. Aap muqtada nhi he rehbari kyu ki he.. Kisi muqtada ko he keh dete ke aap rehbari krden.. Na tum be vafa ho. Na hm bevafa he. Magar kya kren. Apni rahen juda he...

    • @zaidshipra
      @zaidshipra 2 ปีที่แล้ว

      @@sirajpatel5669 me to awam se kahunga sune kyunke quran achi chiz he baqi bulana chahye ya nahi ye bade jane

    • @sirajpatel5669
      @sirajpatel5669 2 ปีที่แล้ว

      @@zaidshipra ha ha vo to aap ثابت قدم he.. Aap jnge aazadi me sina sipar hone valo ke varis he is liye aap to bs aap he.. لا يؤخذ الدين من الفساق..
      Ulume maalumat iejadat sb se li jayegi. Lekin deen fussaq se nhi liya jayega or aap daavat de rahe he?
      Manga tha kya. Kya mila bevafa tere pyar me...
      Hmare zamane me agar koi talibe ilm luti mizaj ka hota or bhot achhi tilavat krta fir bhi hamare asatiza aese ldko ke pas مشق ke liye jane se mna krte the.. To kya hamare asatiza quran jesi achhi chiz se rokne Vale the.. Malum nhi aap itni moti bat kyu nhi smjhte mere huzur.
      Fasiq ravi ke pas ja kr rivayat sunna kyu mna kiya gaya he?? المجاهر بالفسق ki 1 bhi rivayat suni gayi ho ya li gayi ho to btayye mere bhai..
      Vo alg bat he ki aap ke or mere asatiza hi hame fasiqo ke pas jane ki trgib de rahe he.. Bs dost ise قیامت ke siva kya keh skte he?. Hmara zamana mere bhai الثابت على الدين كالقابض على الجمر vala shuru ho gaya he.. Apne bde asatiza or mashayikh vagera ke pas kbhi tnhayi me jayye or bat kijye unka dil kitna dukhta he lekin kya kr skte he mere bhai..
      نهي عن المنكر ke tin darajat me se tisre darje me he hm sb.
      Agar aap khamosh rehte to kuchh nhi hota..
      Abhi bhi allah ko razi krne ke liye nzre sani kren mere hamdm mere hmnava.
      Maalumat funun zabane kisi se bhi le skte he lekin allah ka deen allah ka klam fasiqo se nhi liya jata.. Aap الحكمة ضالةالمومن ka mtlb mujhse nhi to aap ke kisi bde ustad se maalum kijye..

  • @bazmeabdullahofficial
    @bazmeabdullahofficial 2 ปีที่แล้ว +1

    فیصلہ ظاہر کو دیکھ کر کیا جاتا ہے باطن کو نہیں
    جناب

  • @anmolkhajana5068
    @anmolkhajana5068 2 ปีที่แล้ว +1

    Fir 1 darvaja kul gaya har shakhs ye kahega ke mera batin think he mera jahir mat dekho

  • @AbdulHalimkhorajiya
    @AbdulHalimkhorajiya 2 ปีที่แล้ว +1

    Fir log dadhi nhi rakhengeh or kahengeh hamara batin accha he molana galat galat he kuch bhi ho humare Nabi ki sunnat he or vajib he dadhi rakhna fir log bhi aise kahengeh ke humara batin accha he fir kaya kahogeh molana

  • @abumuhammadpatel3066
    @abumuhammadpatel3066 2 ปีที่แล้ว +1

    Aur hazrat binnori ke is waqiya ka hawala mil jaye to mufti sahab ke mamnun wa mashkur honghe

  • @shaikhmuhammadasif2355
    @shaikhmuhammadasif2355 2 ปีที่แล้ว

    بات کرو تو مدلّل کرو ،ورنہ خاموش بیٹھے رہو ۔

  • @patelaltaf9113
    @patelaltaf9113 ปีที่แล้ว

    Fatwa zahir pr lagta hai,,, Faaik ki Gwahi kubul nhi or tum Batin bat karte hov

  • @paradisetaste000
    @paradisetaste000 2 ปีที่แล้ว +2

    اس کو چھاجانا کہتے ہیں؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔غلط تاویل کرکے۔۔۔۔۔۔تو پھر بجاؤ تالی۔۔۔۔۔۔اپنا باطن صاف رکھو۔۔۔۔۔۔بس۔۔۔۔۔۔اور منڈاو ڈاڑھی۔۔۔۔۔۔۔چلاو اپنی مرضی کا دین۔۔۔۔۔۔۔۔یہی کام کوئی دوسرے گروہ والا کرتا تو تو آجاتا فتوی۔۔۔۔۔۔😏

    • @mohammadishaq9626
      @mohammadishaq9626 2 ปีที่แล้ว

      ارے میرے پیارے بھائیوں و معزز علماء کرام کیا مفتی صاحب نے ڈاڑھی نہ رکھنے کی ترغیب دی ہے؟یا یا اس کو اخف و ہلکہ بتایا ہے؟نہیں اور ہرگز نہیں،مفتی صاحب کے کہنے کا مقصد یہ ہے ظاہری حلیہ شیخ عبد الناصر کا ہم جیسا بنا دے اور ان کا باطن جو قرآن سے منور ہے ہمیں بھی پر نور بنادے اور یہ بات ایک منظر و موقع کی ہے کہ لوگ ان کے منہ سے تلاوت قرآن کریم سننے میں اتنی ہچکچاہٹ محسوس کیا کرتے تھے اتنا شاید گانا سننے پر نہ ہو، تو اس ماحول کو ختم کرنے کے لئے مفتی صاحب نے داڑھی کی عظمت برقرار رکھتے ہوئے یہ بیان دیا، عربی کا مقولہ ہے (لا تنظر من قال انظر الی ما قال)تم اس کو مت دیکھو جو کہہ رہا ہے یہ دیکھوں کہ کیا کہہ رہا ہے ، لہذا جو قرآن شیخ سنا رہے ہیں وہ سنو ہچکچاہٹ محسوس مت کرو ڈاڑھی نہ ہو نے کی وجہ سے،اس وضاحت کے بعد بھی اگر کوئی مفتی صاحب کے بیان پر ڈاڑھی نہ رکھنے کی تہمت لگائے گا تو (حسبنا اللہ و نعم الوکیل)

  • @zuberpathan975
    @zuberpathan975 2 ปีที่แล้ว +1

    Ek aadmi ke liye dari ko itna halka kardoge

  • @olimoirabari1230
    @olimoirabari1230 2 ปีที่แล้ว +1

    مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپکو اور زیادہ صلاحیت عطا فرمائے آمین یارب العالمین

    • @MuftiZaid
      @MuftiZaid  2 ปีที่แล้ว

      ameen

    • @Viral_ib_936
      @Viral_ib_936 ปีที่แล้ว

      Konsi salahiyt juthi taaaveel ki

  • @patelhrp011
    @patelhrp011 2 ปีที่แล้ว +1

    Ye haqiqat hy

  • @amjadkhan6246
    @amjadkhan6246 ปีที่แล้ว

    Batin to Allah ki janta hai
    Dadhi ka nikalna khilaf sunnat hai janab niiyyat kis ki kaisi hai batin kaisa hai koi tai nahi karsakta janab

    • @shoaibakhtar5351
      @shoaibakhtar5351 ปีที่แล้ว

      Brthr badee badey qari guzrey uki bhi dadhi nahi thi, qari abdul basit bhi guzrey
      Unka moqif dusra hai dadhi k bare me
      Indian maulana ne sirf dadhi pr zor diya
      Bat in pr nahi😅

  • @patelaltaf9113
    @patelaltaf9113 ปีที่แล้ว

    Agr Batin acha hota tov zahir bhi acha hota,,,,

  • @abdulahadahmad7493
    @abdulahadahmad7493 ปีที่แล้ว

    جی۔ دوسروں کی غلطیوں کی مثبت تاویل کر کے انکے لۓ عذر بیان کرنا چاہۓ

  • @md.adnanrahimi4024
    @md.adnanrahimi4024 2 ปีที่แล้ว

    قاری صاحب کے داڑھی مونڈھنے کے عمل کو انکے باطن کی صفائ کی وجہ گنجائش فراہم کر دی، اور دلیل قرآن و حدیث کی جگہ علامہ بنوری کا قول؟؟؟
    واہ رے مولوی ۔۔۔۔۔۔
    دو رنگی چھوڑ دے یک رنگ ہو جا
    سراسر موم بن جا یا پھر سنگ ہو جا

  • @shaikhmuhammadasif2355
    @shaikhmuhammadasif2355 2 ปีที่แล้ว

    انسان ظاہر کا مکلّف ہے جناب ،آپ باطن دکھلا رہے ہو ؟ وائے بر حال تُو ۔

  • @maqbulnaqvi9751
    @maqbulnaqvi9751 ปีที่แล้ว

    Tang nazr or daqyanoosi soch rakhne wale log hamesha inhi furui masail me uljhe rehte hai

  • @muhammadkadiyawala5689
    @muhammadkadiyawala5689 ปีที่แล้ว

    Aap ki baat ye dalil nahi he

  • @saeedubhai
    @saeedubhai ปีที่แล้ว +1

    Rasulullah ‎ﷺ ne ek gair muslim ka chehra bhi bagair dadhi k dekhna pasand nahi kiaya,
    Kyunki in Mufti Sahab ko ye Qari Sahab pasand hai kal ko inke pant shirt pehenne ki bhi himayat karenge.

  • @shehzadshaikh3234
    @shehzadshaikh3234 2 ปีที่แล้ว +1

    Ye sab discuss karne se koi fayda nhi hoga kisika...

    • @Viral_ib_936
      @Viral_ib_936 ปีที่แล้ว

      To ye mufti saab kyu Khali medan me utar gye

  • @learnquranmaqamat6521
    @learnquranmaqamat6521 2 ปีที่แล้ว +1

    جی اپنا واٹساپ نمبر سینڈ کیجیے۔

  • @faizaldas2906
    @faizaldas2906 2 ปีที่แล้ว +1

    Aap ki jat me rukhsat jyada malum ho rahi he

    • @sirajpatel5669
      @sirajpatel5669 2 ปีที่แล้ว

      رخصت کے امام. اور باطن کے شناور

  • @محمدامینقریشی-س2ج
    @محمدامینقریشی-س2ج ปีที่แล้ว

    کیوں مفتی صاحب ۔بلا وجہ کھینچ تان کر تاویل کے چکر میں پڑے ہو ‌ ۔ وہ دور الگ تھا ۔آج وہ دور نہیں ہے

  • @azizmultani9986
    @azizmultani9986 2 ปีที่แล้ว

    Allah ki laant hai is qari Pe.... AAP kiu hamare qariyo ko kiu gumrahi ki dawat de rhe hai aap. Uspe to lant bhejo