ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ھوتی ھے۔ ثناء نعمت کلام ۔مظفر وارث all rights are reserved to @sananemat of this video #music #islamabad #recentwork #ghazal #live@sananemat
ہم کریں بات دلیلوں سے ،تو رد ہوتی ہے اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے سانس لیتے ہوئے انساں بھی ہے لاشوں کی طرح اب دھڑکتے ہوئے دل کی بھی لحد ہوتی ہے اپنی آواز کے پتھر بھی نہ اس تک پہنچے اس کی آنکھوں کے اشارے میں بھی زد ہوتی ہے جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑا سولیوں سے یہاں پیمائش قد ہوتی ہے شعبدہ گر بھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباس بولتا جہل ہے بدنام خرد ہوتی ہے کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعزاز سخن ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے (مظفر وارثی)
ھم کریں بات دلیلوں سے تو رد ھوتی ھے اس کے ھونٹوں کی خاموشی بھی سند ھوتی ھے سانس لیتے ھوے انساں بھی ھیں لاشوں کی طرح اب دھڑکتے ھوے دل کی بھی لحد ھوتی ھے جس کی گردن میں ھے پھندا وھی انسان بڑا سولیوں سے یہاں پیماٸشِ قد ھوتی ھے شعبدہ گر بھی پہنتے ھیں خطیبوں کا لباس بولتا جہل ھے بدنام خِرَد ھوتی ھے کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ھے اعجازِ سخن ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ھوتی ھے شاعر : مظفر وارثی
Qasem mere dost b kahte hun k ye kya sonte rahte ho ap TikTok se gallery me kya tah socha tah k kabi b ap NHI mele gye sahid aik he kalam tah or nhi ho gha buhat peyre awaz Kamal ilfaz asar Kamal kya bat hai ❤❤❤❤❤❤
بہترین پڑھا ہے۰مگر ایک شاعری والی غلطی کر دی ہے۰ ا س میں زبر کا قافیہ ہے ان محترمہ نے زیر کے ساتھ پڑھ دیا ہے۰شاعرُنے بالکل درست لکھا ہے۰اب آپ اتفاق کریینگے۰ سارے قافیے ہیں سند، مدد ، خرد ،ان سب کو تو محترمہ نے زبر کے ساتھ پڑھا ہے لیکن لحد کو زیر کے ساتھ پڑھا ہے یہ شاعری کے لحاظ سے بڑی غلطی ہے۰اگر ان تک آپ کی رسائی ہو تو اسکے بارے میں ان محترمہ کو ضرور بتائیں۰ نظٓر کاظمی
Waah Waah Buhat Achi Poetry Abhi Aapki Video Facebook Pe Dekhi, TH-cam Se Download Karne Aaya To Pata Chala K Aap Ka To TH-cam Channel Bhi Hai By The Way Salamat Raho Aap Aapki Awaz Aur Poetry Ki Collection Buhat Achi Hai
Very impressive
پڑھنے کا حق ادا کیا اللہ خوش رکھے
میں نے بھی فیسبک سے سنا پھر یوٹیوب پر سرچ کیا بہترین آواز کیساتھ ماشاءاللہ آپکا پورا چینل ہے اللہ پاک کامیاب کرے
ماشاءاللہ بہت پیاری آواز ہے آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔لیکن میوزک کے ساتھ بھی آواز سنی لیکن میوزک کے ساتھ اچھی نہیں لگی پتا نہیں کیوں؟
میرا کلام بھی پڑھئے۔۔أپ کی أواز بہت خوبصورت ہے۔۔واہ
What a beautiful and soulful rendition of a poetry
ہم کریں بات دلیلوں سے ،تو رد ہوتی ہے
اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے
سانس لیتے ہوئے انساں بھی ہے لاشوں کی طرح
اب دھڑکتے ہوئے دل کی بھی لحد ہوتی ہے
اپنی آواز کے پتھر بھی نہ اس تک پہنچے
اس کی آنکھوں کے اشارے میں بھی زد ہوتی ہے
جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑا
سولیوں سے یہاں پیمائش قد ہوتی ہے
شعبدہ گر بھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباس
بولتا جہل ہے بدنام خرد ہوتی ہے
کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعزاز سخن
ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے
(مظفر وارثی)
زبردست فیسبوک پر سنا تھا پہر ھر جگہ تلاش کیا ٹیک ٹاک تک گیا ہوں آخر مل گیا یو ٹیوب پر
کیا آپ کو پتہ ہے کہ آپ کی آواز سے ٹک ٹاک میں کتنے ویڈیوز بن چکے ہیں۔ یہ مظفر وارثی کے کلام کا کمال ہے۔
کیا لکھوں ایک اھل زبان نہ ھونے کے سبب اردو کمزور دوسرا یہ کہ اس کیلئے الفاظ نہیں ۔
Soulioun Sy Hoti hay yhan paimashss Hoti hay
بہت پیاری اواز ھے
Mana B Ya Song Cover kiya Hai Apko Sun Ko
Beautiful ❤️
purane singer wali awaz hy
Wha wha wha khoub hy ❤
Wa wa wa wa... wonderrrrrrrful..❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bht khoob madam sana
واہ ۔۔۔کمال ۔۔۔۔۔ مظفر وارثی صاحب کے کلام کو اس سے زیادہ خوبصورتی سے کسی نے نہیں پڑھا
Thanks🙏🏻
end of voice
Mashallh 💕 sister
waisay had hoti hai,,,
ماشاء الل
true g
کون کون میری طرح فیس بک سے سن کر یو ٹیوب پر آیا ہے؟؟؟
لہجہ کہ جیسے صبح کی خوشبو اذان دے
جی چاہتا ہے میں تری آواز چوم لوں
بشیر بدر
🙏🏻
واہ کیا بات ہے ۔
بہت خوب صورت آواز خوبصورت کلام کے ساتھ ۔۔۔۔
بار بار سن رہا ھو جی نہیں بھر رہا ہے ایک تلخ حقیقت
JazakAllah 🙏🏻
Kamal sirf Kamal. Begher kisi music begher kisi effects k
🙏🏻
Very nice ❤❤
Facebook Par Sun kar Aaya hun TH-cam Par sunne 🌹 BAHUT Khub 😊
Very nice .
Wah buht alaaa❤
Kamaal ❤
ماشاء اللہ بہت اچھی اواز ہے
What is the meaning of "chahal' & "khirad" at 2:25 ?
شعبدہ گر بھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباس
بولتا جہل ھے بدنام خرد ہوتی ہے۔
Jhal means ignorant and khirad means knowledge .
zabar10
Zabardast ❤❤
Super duper voice really like if
Thanks
Beautiful voice
🙏🏻
Humari Ruqest ko accept Karna please buht khub Good performance
بہت خُوب
Thanks
Tik tok pr awaz suni pher TH-cam pr search kia boht he piyari awaz our Dil ma utr jany waly ilfaaz 🤏🤏🤏🤏🤏❤❤❤
شاعری تو لاجواب ہے ہی مگر اس قابل احترام محترمہ کی آواز بھی بہت خوب ہے۔ محترمہ آپ مزید شاعری کو بھی ترنم کریں
😮😮😮😮😮
کد نہیں قد پڑھیں
سبحان اللہ....... کلام و آواز دونوں اعلیٰ ❤❤❤
غزل تو لاجواب ہے ہی۔
پر آپکی آواز نے غزل کو جان بخشی ہے۔
بہت ہی زبردست آواز۔۔۔
ھم کریں بات دلیلوں سے تو رد ھوتی ھے
اس کے ھونٹوں کی خاموشی بھی سند ھوتی ھے
سانس لیتے ھوے انساں بھی ھیں لاشوں کی طرح
اب دھڑکتے ھوے دل کی بھی لحد ھوتی ھے
جس کی گردن میں ھے پھندا وھی انسان بڑا
سولیوں سے یہاں پیماٸشِ قد ھوتی ھے
شعبدہ گر بھی پہنتے ھیں خطیبوں کا لباس
بولتا جہل ھے بدنام خِرَد ھوتی ھے
کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ھے اعجازِ سخن
ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ھوتی ھے
شاعر : مظفر وارثی
बहुत गहराई है ग़ज़ल में ओर आप की आवाज बहुत खूबसूरत है सुकरिया बहुत खूब
بہت ہی خوبصورت انداز
Ap se behtar kalam ke ahdge koi both moskel se mele gha
JazakAllah 🙏🏻
❤❤❤❤❤❤
Boht Acha Andaz zabardast g mudassir Ali j
V nice
Kamal ki poetery and kaml ki awaz
Qasem mere dost b kahte hun k ye kya sonte rahte ho ap TikTok se gallery me kya tah socha tah k kabi b ap NHI mele gye sahid aik he kalam tah or nhi ho gha buhat peyre awaz Kamal ilfaz asar Kamal kya bat hai ❤❤❤❤❤❤
JazakAllah 🙏🏻
محترمہ آپ کہاں سے ہیں اورمشاعرہ بھی پڑھتی ہیں
Islamabad .
Yes oftenly in taht ul lafz
@@SanaNemat تحت اللفظ میں کیوں
الحمداللہ آپ کا اتنا اچھا ترنم ہے
شکریہ
Your pure voice touches my heart and your songs fill it with love. 🖤
Just fell in love with purity of your voice...
BOHAT KHOO....WAHAA WAHAA LIKHNE WALE WARSI SAHAB OR UNKE ANDAAZ-E-TARNUM MEN...APKI AWAAZ BOHAT ALLA ❤
Ma Sha Allah Bahna ager dupatta ser pe ho to .......,Meri bahen jesi Awaz kisi ki Nahi Kia kehne
Dopatta HOTA to bht he Great matching thi over all ❤
Behtreen
😢😢😢😢😢😢😊 emotional
بہترین پڑھا ہے۰مگر ایک شاعری والی غلطی کر دی ہے۰
ا س میں زبر کا قافیہ ہے ان محترمہ نے زیر کے ساتھ پڑھ دیا ہے۰شاعرُنے بالکل درست لکھا ہے۰اب آپ اتفاق کریینگے۰
سارے قافیے ہیں سند، مدد ، خرد ،ان سب کو تو محترمہ نے زبر کے ساتھ پڑھا ہے لیکن لحد کو زیر کے ساتھ پڑھا ہے یہ شاعری کے لحاظ سے بڑی غلطی ہے۰اگر ان تک آپ کی رسائی ہو تو اسکے بارے میں ان محترمہ کو ضرور بتائیں۰
نظٓر کاظمی
Ji bilkul sari farmaya yahaa maana basal jaata hai
Ji assalam alaikum
Bahut umdaa tarannum maine fa e book par dalaa hon
Dikiye rashed husain deshmukh like kar
Between tehrer, behtreen adaiegi/behtreen aawaz...
Regards.
Khub
O dharr wanjaaaaaa❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ji bahut umdaa mohatram ka ma'am kiya hai aap jaantey hai inhey
Listened by searching in TH-cam many times....appealing❤
JazakAllah 🙏🏻
Wahhh amazing ❤
plz sar py dopta rakhy
La jawab ❤
بہت بہت بہت عمدہ کلام
MASHAALLAH , Wah Sana bhabi Wah mn n first time aap ko suna h
JazakAllah🙏🏻
Beautiful ❤...
Too good
Masha Allah very nice presentation❤
beautiful....
❤ MASHALLAH 😊
Mashallah boht khoob ❤
❤❤❤.nadeem khan from dubai
💚🙏🏻🙏🏻
واہ۔۔۔واہ۔۔کیا عمدہ ادائیگی ہے_
Zabrdast
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ماشاءاللہ
ماشااللہ کیا ٹیلنٹ ہے
❤
Mashallah❤🙏🏻
Waah Waah Buhat Achi Poetry
Abhi Aapki Video Facebook Pe Dekhi, TH-cam Se Download Karne Aaya To Pata Chala K Aap Ka To TH-cam Channel Bhi Hai
By The Way Salamat Raho Aap
Aapki Awaz Aur Poetry Ki Collection Buhat Achi Hai
JazakAllah 🙏🏻
awesome. parhnai ka huq ada ker diya Masha Allah😍
اچھا گاتی ہے۔۔۔کون ہے یہ
واہ کیا بات ہے❤❤❤
بہت خوبصورت سخنور !
Kamaal❤
بہت ہی عمدہ کلام اور مترنم آواز 🥀
Thanks 🙏🏻
Wahhhh zabardast
Love from usa 🇺🇸
واہ بہت عمدہ مترنم آواز خوبصورت پیشکش
Thanks🙏🏻
واہ بہت عمدہ ❤
ماشاءاللہ
Came here from Twitter
Khoobsurat 💐
Thanks🙏🏻