إذا رأيت الله يعطي العبد من الدنيا على معاصيه ما يحب، فإنما هو استدراج، ثم تلا رسول الله صلى الله عليه وسلم: فلما نسوا ما ذكروا به فتحنا عليهم أبواب كل شيء حتى إذا فرحوا بما أوتوا أخذناهم بغتة فإذا هم مبلسون (الانعام 44)
نافرمانوں (کفار) کو دنیا زیادہ کیوں مل رہی ہے؟ فَلَمَّا نَسُوا مَا ذُكِّرُوا بِهِ فَتَحْنَا عَلَيْهِمْ أَبْوَابَ كُلِّ شَيْءٍ حَتَّىٰ إِذَا فَرِحُوا بِمَا أُوتُوا أَخَذْنَاهُم بَغْتَةً فَإِذَا هُم مُّبْلِسُونَ (الانعام 44) پھر جب وہ اس کو بھول گئے جس کی انھیں نصیحت کی گئی تھی تو ہم نے ان پر ہر چیز کے دروازے کھول دیے، یہاں تک کہ جب وہ ان چیزوں کے ساتھ خوش ہوگئے جو انھیں دی گئی تھیں، ہم نے انھیں اچانک پکڑ لیا تو اچانک وہ ناامید۔
دنیا نہ تو محنت پر ملتی ہے اور نہ ہی عقل پر بلکہ قسمت پر ملتی ہے۔
لالچی کی آنکھ کو پوری دنیا کی نعمتیں مل کر بھی بھر نہیں سکتیں۔
دنیا کی جتنی بھی نعمتیں ہیں۔ ان میں تین تین خرابیاں ہیں۔
Mashallah Allah aap ko lambi oumar ata farmaye aur Allah aap ki hifazat ata farmaye ameen
Mashaallah,how genius lecture, lots of love from Jeddah ❤
Jazakallahuqaira
دین بقدر محنت ہے اور دنیا بقدر قسمت (مَنْ كَانَ یُرِیْدُ حَرْثَ الْاٰخِرَةِ نَزِدْ لَهٗ فِیْ حَرْثِهٖۚ-وَ مَنْ كَانَ یُرِیْدُ حَرْثَ الدُّنْیَا نُؤْتِهٖ مِنْهَا وَ مَا لَهٗ فِی الْاٰخِرَةِ مِنْ نَّصِیْبٍ الشعراء 20)
Masha Allah
سبب وجود میں نہیں آئے گا، مسبب وجود میں نہیں آئے گا۔
Mashaallah
ما شاء اللہ تعالی
ASSALAMU ALAIKUM
MASHA ALLAH
JAZAKALLA
Good job sister🎉
❤❤❤हुअकबर
Masa Allah
مطلوب: دنیا کے بارے میں قناعت اور آخرت کے بارے میں حرص
جہنم کی آواز ھل من مزید
جنت کی آواز ولدینا من مزید
جو دیتا ہے وہ جنت کی راہ پر ہے
جو ہر وقت لینا کے لئے پکارتا ہے وہ جہنم کی راہ پر ہے
جنت کیسے ملے گی؟
احکام الہٰی کی پیروی کرو، جنت میں چلے جاؤ گے۔ احکام الہٰی کی نافرمانی نہ کرو۔۔۔
گویا جنت میں دخول کا سبب عمل صالح ہے۔ جزء یہ مسبب ہے اور عمل صالح سبب جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ (الاحکاف 14)
إذا رأيت الله يعطي العبد من الدنيا على معاصيه ما يحب، فإنما هو استدراج، ثم تلا رسول الله صلى الله عليه وسلم: فلما نسوا ما ذكروا به فتحنا عليهم أبواب كل شيء حتى إذا فرحوا بما أوتوا أخذناهم بغتة فإذا هم مبلسون (الانعام 44)
نافرمانوں (کفار) کو دنیا زیادہ کیوں مل رہی ہے؟
فَلَمَّا نَسُوا مَا ذُكِّرُوا بِهِ فَتَحْنَا عَلَيْهِمْ أَبْوَابَ كُلِّ شَيْءٍ حَتَّىٰ إِذَا فَرِحُوا بِمَا أُوتُوا أَخَذْنَاهُم بَغْتَةً فَإِذَا هُم مُّبْلِسُونَ (الانعام 44)
پھر جب وہ اس کو بھول گئے جس کی انھیں نصیحت کی گئی تھی تو ہم نے ان پر ہر چیز کے دروازے کھول دیے، یہاں تک کہ جب وہ ان چیزوں کے ساتھ خوش ہوگئے جو انھیں دی گئی تھیں، ہم نے انھیں اچانک پکڑ لیا تو اچانک وہ ناامید۔
عجیب بات یہ ہے کہ جو چیز بقدر قسمت مل رہی ہے۔ اس پر محنت ہو رہی ہے اور جو بقدر محنت اس پر محنت نہیں۔
کسی آدمی کو دیکھو کہ اللہ اسے اس کے گناہوں کے باوجود نواز رہا ہے۔ فانما ھو استدراج یہ ڈھیل ہے۔ امہال ہے، مہلت ہے۔
*🌹🇮🇳🏴🏳अल्लाहु अकबर,अल्लाहु अकबर🌹अल्लाहुम्मा लब्बैक🌹लब्बैक या रसूल अल्लाह लब्बैक🌹पायेगम्बरे इस्लाम जिन्दाबाद🌹अहले बैत जिन्दाबाद🌹खुल्फा ए राशेदीन जिन्दाबाद🌹सहाबा किराम जिन्दाबाद🌹शोदा किराम जिन्दाबाद🌹औलिया किराम जिन्दाबाद🌹हज़रत गौसे पाक के आझम दस्तगिर,पिराने पिर,शेख अब्दुल कादिर जिलानी रह.,जिंदाबाद🌹अताये रसूल,हिन्दल वली,हजरत खॉजा गरीब नवाज,मोइनुद्दीन चिस्ती,अजमेरी रह,जिन्दाबाद🌹आला हजरत अहेमद रजा खान फाजीले बरेली जिन्दाबाद🌹अहले सुन्नत वल जमात जिन्दाबाद❤🤲🌹*
اس کا مطلب کیا ہوا۔۔۔؟
اللہ تعالیٰ کبھی لے کر آزماتا ہے اور کبھی دے کر آزماتا ہے۔
دنیا کی ہر نعمت میں تین تین خرابیاں ہیں۔
معیار صحیح نہیں۔
مقدار بہت کم
عدم ابدیت
پہلی خرابی معیار میں گھٹیا
دوسری خرابی مقدار میں کم
تیسری خرابی فانی
🐕 جلال الدین 🐕 ہے
Toh phir tu kiya hai🤬
Masha Allah
Masha Allah