Hazrat Ali Ra ki waseeat - Ahlebait AUR Muslim Ummah Kay Naam eham Paigham || Maulana Ishaq

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 53

  • @meharali969
    @meharali969 2 ปีที่แล้ว +22

    واہ سبحان اللہ کیا مالک نے سلیقہ عطا فرمایا تھا بات کرنے کا. آجکل تو بس علماء لچھے دار تقریریں کر کے واہ واہ کروای اور او گیے

  • @shahjahansher5301
    @shahjahansher5301 2 ปีที่แล้ว +19

    یا مالک الملک، مولانا اسحاق کو جنت میں اعلی مقام عطا فرما اور ان کے گناہوں اور غلطیوں کو معاف فرمانا، آمین

  • @saaniigondal
    @saaniigondal 2 ปีที่แล้ว +10

    ایمان تازہ ہوگیا
    ﷲتعالیٰ مولانا کی مغفرت فرماۓ

  • @muhammadrafiq604
    @muhammadrafiq604 2 ปีที่แล้ว +7

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .

  • @gulraiztariq7408
    @gulraiztariq7408 2 ปีที่แล้ว +10

    رحمك اللہ یا شیخي و سيدي 😭

  • @AbdulAziz-ys9zn
    @AbdulAziz-ys9zn ปีที่แล้ว +1

    اللّہ پاک پروردگار مولانا مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @abdullahmughal563
    @abdullahmughal563 ปีที่แล้ว +2

    بیشک مولانا مرحوم اللہ کہ برگزیدہ بندہ تھے.... ہیں انشاءاللہ

  • @azharshah2412
    @azharshah2412 2 ปีที่แล้ว +9

    Allah pak jannat main ala maqam atta farmaye ameen ya rabbil alameen

  • @funtv.5228
    @funtv.5228 2 ปีที่แล้ว +6

    Was great scholar. Hard to find someone like him.

  • @amir8028
    @amir8028 ปีที่แล้ว +2

    الله تعالیٰ بابا جی کی مغفرت فرمائے ۔۔۔۔

  • @irmach6688
    @irmach6688 2 ปีที่แล้ว +6

    Mashallah. Kese bashaoor aalim thay. Allah apki kabar ko noor sa bhar day. Ameen

  • @sachikhabar3667
    @sachikhabar3667 2 ปีที่แล้ว +6

    سبحان اللہ العظیم وبحمدہ

  • @MuhammadAbdullah-7284
    @MuhammadAbdullah-7284 ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک مولانا کو اجر عظیم عطا فرمائے

  • @shanikhan9690
    @shanikhan9690 ปีที่แล้ว +3

    ALLAH BAKHSISH FARMA AMEEN
    GREAT MASSAGE

  • @abdulhameedkhan3350
    @abdulhameedkhan3350 2 ปีที่แล้ว +6

    Masha Allah... May Allah grant him Jannat ul Firdous and us also..Ameen

  • @zahidnaqvi3609
    @zahidnaqvi3609 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak molana sb k darjaat buland farmae ameen

  • @muslimkashtryapak1934
    @muslimkashtryapak1934 2 ปีที่แล้ว +7

    Allah ka khof hi rah e nijaat hai .

  • @muhammadyaqoob4170
    @muhammadyaqoob4170 ปีที่แล้ว +2

    Subhanallah jazakallah

  • @nazimhussain1867
    @nazimhussain1867 ปีที่แล้ว +2

    Salam Muhammad PBuh wa AAle Muhammad PBUH wa Ashab e Muhammad PBUH RA

  • @mohdisrailhajiji3697
    @mohdisrailhajiji3697 2 ปีที่แล้ว +6

    Allah be sumar rahmate.farmai

  • @MuhammadDawoodJanvri
    @MuhammadDawoodJanvri 7 หลายเดือนก่อน +2

    حصہ اول ( Part No 1 ) 👇
    ماشآء اللّٰه سبحانَ اللّٰه میں آپکی تحقیقِ حق پر آپ کا دل کی عمیق گہرایوں سے مبارکباد و سلام پیش کرتا ھوں آپ نے مُوْمِن ھونے کا پورا پمکمل حق ادا کردیا جزاک اللّٰه خیرا کثیرا
    جميع کو ميري طرف سے اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    ماشاء الله ماشاءالله سبحان الله ❤ قربان جاؤن آپ کے علمي دلائل پر ❤ محسن اہل سنت حق کے داعی استقامت بهادري شجاعت کے پہاڑ تهے حضرت مفتي مولانا محمد اسحاق رحمة الله عليه تیرے علم تیری جرئت بهادري شجاعت تیری استقامت تیری فہم و فراست تیری دلیری کو همارا سلام سلام 💖
    💖 ھر مسلمان کو الله حق سمجھنے اور حق بتانے کی توفیق عطا فرماۓ امین 💖 یاعلی! تیرے ذِکر کی رب نے عجب شان رکھی ہے!
    مؤمن اور منافق کی نشانی کتنی آسان رکھی ہے!
    (صحیح مسلم 240) 💖
    جزاک الله احسن الجزاء فی الدارین 🌹🌺♥️🌺🌹
    وکیل پنجتن پاک اہل بیت عليهم السلام و وکيل صحابہ رضوان الله عليهم اجمعين حق سچ اور اتحاد امت مسلمہ کا داعي شيخ الاسلام حضرت مولانا مفتي محمد اسحاق مدني رحمة الله عليه مرد حر مرد قلندر تها امت مسلمہ کا ايک انمول اثاثا تهے 💖
    ہر وہ عالم جو اسلام کی تبلیغ کرتے ہیں اور فرقہ پرستی کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں حقیقی ایک امت کا علم بلند کرتے ہیں عاشقان اهلبيت پنجتن پاک و صحابہ رضہ هون ان کو سننا چاهيئے
    مولانا اسحاق رح کی روح پاک پر اللّٰہ پاک کی کروڑوں رحمتیں ہوں وہ اپنا حق ادا کر گئے ہیں 💖
    ماشاءالله جزاك اللهُ‎💖👍
    کاش تمام علماء اسی طرح اتحاد امت کا درس دیتے..تو آج عروج ہوتا...نفرتیں ختم ہوجاتیں...میں ان کے اس عمل پر ان کو سلام پیش کرتا ہوں 💖🙏.جزاك اللهُ‎ خيرا 💖
    اتحاد ہی واحد حل ہے جس میں امت مسلمہ کی بھلائی ہے پروردگار مسلم امہ کو اتحاد نصیب کرے آمین حق گوئي پہ الله سبحانه تعالیٰ مولانا اسحاق صاحب رح کو جُنَتُ الفردوس میں اعلیٰ مُقام عطا فرمائے آمین ثم آمين یا رَبُ العالٰمین۔
    صحیح معنوں میں آل رسول الله صل الله عليه و آله وبارک وسلم پنجتن پاک اہلبیت عليهم السلام کا نوکر اس کو کہتے ہیں۔۔❤
    مفتی محمد اسحاق صاحب الله تعالی آپ پر کروڑہا رحمتون کرم و فضل کے ساتھ ساتھ آپ کي بے حساب کامل مغفرت و بخشش فرمائے اور آپ کو جنت الفردوس مين اعلیٰ درجات عطا فرمائے میں مسکین سا انسان ہوں الله تعالی کی بارگاہ میں آپ کے لئے دعا کر رہا ہوں الله تعالی آپ کے درجات جنت الفردوس مين بلند فرمائے آمین 💖🙏💖
    حق سچ کھول کھول کر بیان کرنے والی شخصیت مولانا مفتی اسحاق مدنی رحمتہ الله علیہ کی قبر کو الله پاک نور سے منور فرما کر جنت کے باغيچون مين سے باغ بنا کر تا حد نگاه وسيع فرما دے۔ آمین ثم آمين
    مولانا صاحب نے حق بات کو کھول کر بیان کیا انتہائی اعلی ظرف کے مالک تھے اور حق گو عالم تھے۔
    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین علیہ السلام
    اھلبیت کے غلاموں کو لاکھوں سلام علی حق علی حق
    مولانا صاصب الله پاک آپ کو مولا کائنات کی ولایت کے صدقے کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے امین الله تعالیٰ آپ کی قبر انور پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
    اللّٰه پاک کی کروڑوں رحمتیں ہوں امام محمد اسحاق مدني رحمت الله علیہ پر ان کي حق گوٸی قیامت تک دلوں کو گرماتي رھے گی
    الله تعالی مفتی محمد اسحاق صاحب رح کو امام حسین ع کے غلاموں حبداروں میں شمار فرمائے کروڑوں رحتمیں نازل فرما مفتی صاحب کی جسد و روح پر آمین 💖🙏💖
    یا الله کریم ہم کو ایسے حق پرست سچے علماء عطا فرما جیسے مولانا محمد اسحاق مدني رحمتہ الله علیہ تھے آمين 🙏💖 جزاک الله احسن الجزاء فی الدارین 🌹🌺♥️🌺🌹 بیشک سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا اللہ اکبر اللہ اکبر کبیرا سبحان اللہ کثیرا 🌹💖
    بے شک اللہ الحق اور اس کا ھر وعدہ پکا اور سچاھے ،کیوںکہ وہ سچا رب اور یکتا رب ھے،
    القرآن : - 👇👇👇👇👇
    اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِـرِيْنَ♥
    بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا
    وَ اَمَّا الْقٰسِطُوْنَ فَكَانُوْا لِجَهَنَّمَ حَطَبًا۔
    اور ظالم لوگ جھنم کا ايندھن ھونگے
    القرآن : - 👇👇👇👇👇
    ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
    ‏يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّ
    وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ
    اے ایمان والو اللہ سے ڈرو_اور
    سچے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ__🌺💖🙏💖
    اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِـرِيْنَ♥
    بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا
    وَ اَمَّا الْقٰسِطُوْنَ فَكَانُوْا لِجَهَنَّمَ حَطَبًا۔
    اور ظالم لوگ جہنم کا ایندھن ہونگے۔

  • @saidkhan1599
    @saidkhan1599 ปีที่แล้ว +1

    Wah janab kia bat hy

  • @nazimhussain1867
    @nazimhussain1867 ปีที่แล้ว +2

    Ali haq Ali Sach

  • @ItsKhurram_2812
    @ItsKhurram_2812 ปีที่แล้ว +4

    Request to admin
    Ishaq sb ke panjabi taqrer pe urdu subtitle add kijiye plz

    • @MalikAdnan-eh2yp
      @MalikAdnan-eh2yp ปีที่แล้ว

      بھائی پنجابی ہے اُردو سے نکلی ہے اُردو سے ملتی جلتی ہے تھوڑا سا غور کریں سمجھ آ جائے گی انشاء اللہ

    • @ItsKhurram_2812
      @ItsKhurram_2812 ปีที่แล้ว +1

      @@MalikAdnan-eh2yp sahi bat hai bhai per subtitle add hogaya tu aur acha honga

  • @muhammadmubeen1629
    @muhammadmubeen1629 5 หลายเดือนก่อน +1

    Greatest man of world 😢😢😢

  • @372farid
    @372farid 2 ปีที่แล้ว +11

    یہ بیان اردو میں بھی ہوتا تو ھم لوگ بھی فائدہ اٹھاتے
    ایک ہندوستانی کی گزارش ۔

    • @History010
      @History010 2 ปีที่แล้ว +1

      I can translate it ... If u just wanted to read

    • @mmulbatoora653
      @mmulbatoora653 2 ปีที่แล้ว +1

      True but punjabi need more

  • @rasibgujjar7136
    @rasibgujjar7136 7 หลายเดือนก่อน +1

    Aamen

  • @aliabrar3886
    @aliabrar3886 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah

  • @syedmasoodhussain2388
    @syedmasoodhussain2388 ปีที่แล้ว +4

    May his soul rest in peace

  • @ZeeshanSaadiq
    @ZeeshanSaadiq 2 ปีที่แล้ว +5

    🤲

  • @rasibgujjar7136
    @rasibgujjar7136 7 หลายเดือนก่อน +1

    Mara Rab baby tay apni khas rahmat karay

  • @ZAinULAbiDeen_00
    @ZAinULAbiDeen_00 2 ปีที่แล้ว +5

    SUBHANALLAH

  • @MuhammadDawoodJanvri
    @MuhammadDawoodJanvri 7 หลายเดือนก่อน +1

    حصہ دوئم ( Part No 2 ) 👇👇
    ❤ محسن اہل سنت حق کے داعی استقامت بهادري شجاعت کے پہاڑ تهے حضرت مفتي مولانا محمد اسحاق رحمة الله عليه تیرے علم تیری جرئت بهادري شجاعت تیری استقامت تیری فہم و فراست تیری دلیری کو همارا سلام سلام 💖
    💖 ھر مسلمان کو الله حق سمجھنے اور حق بتانے کی توفیق عطا فرماۓ امین 💖 یاعلی! تیرے ذِکر کی رب نے عجب شان رکھی ہے!
    مؤمن اور منافق کی نشانی کتنی آسان رکھی ہے!
    (صحیح مسلم 240) 💖
    جزاک الله احسن الجزاء فی الدارین 🌹🌺♥️🌺🌹
    وکیل پنجتن پاک اہل بیت عليهم السلام و وکيل صحابہ رضوان الله عليهم اجمعين حق سچ اور اتحاد امت مسلمہ کا داعي شيخ الاسلام حضرت مولانا مفتي محمد اسحاق مدني رحمة الله عليه مرد حر مرد قلندر تها امت مسلمہ کا ايک انمول اثاثا تهے 💖
    ہر وہ عالم جو اسلام کی تبلیغ کرتے ہیں اور فرقہ پرستی کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں حقیقی ایک امت کا علم بلند کرتے ہیں عاشقان اهلبيت پنجتن پاک و صحابہ رضہ هون ان کو سننا چاهيئے
    مولانا اسحاق رح کی روح پاک پر اللّٰہ پاک کی کروڑوں رحمتیں ہوں وہ اپنا حق ادا کر گئے ہیں 💖
    ماشاءالله جزاك اللهُ‎💖👍
    کاش تمام علماء اسی طرح اتحاد امت کا درس دیتے..تو آج عروج ہوتا...نفرتیں ختم ہوجاتیں...میں ان کے اس عمل پر ان کو سلام پیش کرتا ہوں 💖🙏.جزاك اللهُ‎ خيرا 💖
    اتحاد ہی واحد حل ہے جس میں امت مسلمہ کی بھلائی ہے پروردگار مسلم امہ کو اتحاد نصیب کرے آمین حق گوئي پہ الله سبحانه تعالیٰ مولانا اسحاق صاحب رح کو جُنَتُ الفردوس میں اعلیٰ مُقام عطا فرمائے آمین ثم آمين یا رَبُ العالٰمین۔
    صحیح معنوں میں آل رسول الله صل الله عليه و آله وبارک وسلم پنجتن پاک اہلبیت عليهم السلام کا نوکر اس کو کہتے ہیں۔۔❤
    مفتی محمد اسحاق صاحب الله تعالی آپ پر کروڑہا رحمتون کرم و فضل کے ساتھ ساتھ آپ کي بے حساب کامل مغفرت و بخشش فرمائے اور آپ کو جنت الفردوس مين اعلیٰ درجات عطا فرمائے میں مسکین سا انسان ہوں الله تعالی کی بارگاہ میں آپ کے لئے دعا کر رہا ہوں الله تعالی آپ کے درجات جنت الفردوس مين بلند فرمائے آمین 💖🙏💖
    حق سچ کھول کھول کر بیان کرنے والی شخصیت مولانا مفتی اسحاق مدنی رحمتہ الله علیہ کی قبر کو الله پاک نور سے منور فرما کر جنت کے باغيچون مين سے باغ بنا کر تا حد نگاه وسيع فرما دے۔ آمین ثم آمين
    مولانا صاحب نے حق بات کو کھول کر بیان کیا انتہائی اعلی ظرف کے مالک تھے اور حق گو عالم تھے۔
    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین علیہ السلام
    اھلبیت کے غلاموں کو لاکھوں سلام علی حق علی حق
    مولانا صاصب الله پاک آپ کو مولا کائنات کی ولایت کے صدقے کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے امین الله تعالیٰ آپ کی قبر انور پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
    اللّٰه پاک کی کروڑوں رحمتیں ہوں امام محمد اسحاق مدني رحمت الله علیہ پر ان کي حق گوٸی قیامت تک دلوں کو گرماتي رھے گی
    الله تعالی مفتی محمد اسحاق صاحب رح کو امام حسین ع کے غلاموں حبداروں میں شمار فرمائے کروڑوں رحتمیں نازل فرما مفتی صاحب کی جسد و روح پر آمین 💖🙏💖
    یا الله کریم ہم کو ایسے حق پرست سچے علماء عطا فرما جیسے مولانا محمد اسحاق مدني رحمتہ الله علیہ تھے آمين 🙏💖 جزاک الله احسن الجزاء فی الدارین 🌹🌺♥️🌺🌹 بیشک سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا اللہ اکبر اللہ اکبر کبیرا سبحان اللہ کثیرا 🌹💖
    بے شک اللہ الحق اور اس کا ھر وعدہ پکا اور سچاھے ،کیوںکہ وہ سچا رب اور یکتا رب ھے،
    القرآن : - 👇👇👇👇👇
    اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِـرِيْنَ♥
    بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا
    وَ اَمَّا الْقٰسِطُوْنَ فَكَانُوْا لِجَهَنَّمَ حَطَبًا۔
    اور ظالم لوگ جھنم کا ايندھن ھونگے
    القرآن : - 👇👇👇👇👇
    ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
    ‏يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّ
    وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ
    اے ایمان والو اللہ سے ڈرو_اور
    سچے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ__🌺💖🙏💖
    اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِـرِيْنَ♥
    بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا
    وَ اَمَّا الْقٰسِطُوْنَ فَكَانُوْا لِجَهَنَّمَ حَطَبًا۔
    اور ظالم لوگ جہنم کا ایندھن ہونگے۔
    " لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں درود سلام آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلہِ وبارک وَسَلَّم پر اور آپؐ کی آلِ پاکؑ پر" ❤
    يا الله پاک ھم سب کو اہل بیتؑ کی محبت میں قائم ودائم رکھ اور دشمن آلؑ رسولﷺ سے بیزاری کی توفیق نصیب عطا فرما اور حق پہ قائم و دائم رکھ يا الله پاک ميري جميع دعاؤن کو کامل کرم کامل رحم کامل فضل اور اپني کامل برکتون سے بے حساب بخشش و مغفرت و درگذري کے ساتھ قبول و مقبول فرما آمين ثم آمين يارب العالمين ياالرحم الراحمين 👏 یا رب العرش العظیم بحق ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
    💕 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
    اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘🤲💕

  • @ImranGujjar-h6v
    @ImranGujjar-h6v 5 หลายเดือนก่อน +1

    Shzada

  • @ZeeshanSaadiq
    @ZeeshanSaadiq 2 ปีที่แล้ว +2

    ✌👌👍👏

  • @yasinnehreen8437
    @yasinnehreen8437 ปีที่แล้ว +2

    ,😢😭

  • @hdjhhggjhh2524
    @hdjhhggjhh2524 2 ปีที่แล้ว +2

    👈💙👈☝

  • @memy7030
    @memy7030 ปีที่แล้ว +3

    Boht zaruri naseehat ha yaqeen jany... Aulaad ko es sy zada zaruri or ehem wassiyat ni ki ja skti, Allah Humma Sally Aala Muhammad, Wa llah Aaly Muhammad

  • @RAM-dj4wh
    @RAM-dj4wh 2 ปีที่แล้ว +1

    Sir i am from kashmir but muja punjabi pura understand nahi hota hai

  • @hdjhhggjhh2524
    @hdjhhggjhh2524 2 ปีที่แล้ว +2

    10👈💙👈🌙👈📖👈☝

  • @sadafmufti1662
    @sadafmufti1662 ปีที่แล้ว

    What book is he reading from?

  • @habibahammad7575
    @habibahammad7575 2 ปีที่แล้ว +2

    Mufti sahab ke bete ke number dijiye Mujhe Unse Baat

  • @sariakhan614
    @sariakhan614 2 ปีที่แล้ว

    7 din ya 60 din

  • @habibahammad7575
    @habibahammad7575 2 ปีที่แล้ว +1

    Mujhe aap jawab dijiye aur aapke number mujhe aap dijiye Mujhe aapse baat karni hai main bahut Pareshan hun aap jald se jald mujhse baat kariye

    • @bushrairshad4967
      @bushrairshad4967 2 ปีที่แล้ว +1

      مولانا اسحاق رحمة اللہ علیہ بہت عرصہ پہلے فوت ھوگئے تھے ۔ان کے بیٹے فیصل آباد میں ان کے مشن کو چلا رھا ھے

  • @habibahammad7575
    @habibahammad7575 2 ปีที่แล้ว +2

    Hafiz ji Sahab Mufti Sahab main aapse baat karna chahti hun main aapse kis number se baat Karun main aapse Fatwa Dena chahti hun main bahut Pareshan hun mere pass aapke number Nahin Hai Aap Mujhe Apne number is message per send kar dijiye aur Mujhe jawab dijiye

    • @dawoodsiddique1998
      @dawoodsiddique1998 ปีที่แล้ว

      Molana sahib is Dunya fani se kooch kr gaye hn.