Waliqum Salam Rahmatullah Barakatuh Subhan Allah Masha Allah Ya Mere Sarkar Karam Karam Mere Sarkar Nigahen Karam Nigahen Karam Nigahen Karam Farmaye Mere Sarkar
بسم الله الرحمن الرحيم ه لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ اللهم صل على سيدنا و مولانا محمد معدن الجود والكرم وآله و بارك وسلم * بسم الله الرحمن الرحيم ه وَإِذَا جَآءَهُمْ أَمْرٌ مِّنَ ٱلْأَمْنِ أَوِ ٱلْخَوْفِ أَذَاعُوا۟ بِهِۦ ۖ وَلَوْ رَدُّوهُ إِلَى ٱلرَّسُولِ وَإِلَىٰٓ أُو۟لِى ٱلْأَمْرِ مِنْهُمْ لَعَلِمَهُ ٱلَّذِينَ يَسْتَنۢبِطُونَهُۥ مِنْهُمْ ۗ وَلَوْلَا فَضْلُ ٱللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُۥ لَٱتَّبَعْتُمُ ٱلشَّيْطَـٰنَ إِلَّا قَلِيلًا بسم الله الرحمن الرحيم ه الم نشرح لك صدرك ه ووضعنا عنك وزرك ه الذى انقض ظهرك ه ورفعنا لك ذكرك ه فان مع العسر يسرا ه ان مع العسر يسرا ه فاذا فرغت فانصب ه و الا ربك فارغب * بسم الله الرحمن الرحيم ه فَٱجْتَبَـٰهُ رَبُّهُۥ فَجَعَلَهُۥ مِنَ ٱلصَّـٰلِحِينَ وَإِن يَكَادُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لَيُزْلِقُونَكَ بِأَبْصَـٰرِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا۟ ٱلذِّكْرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُۥ لَمَجْنُونٌ وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَـٰلَمِينَ بسم الله الرحمن الرحيم ه سبحان الله و الحمد لله و لا اله آلا الله والله اكبر و لا حول و لاقوة الا بالله العلى العظيم * بسم الله الرحمن الرحيم ه اللهم صل على سيدنا و مولانا محمد معدن الجود والكرم وآله و بارك وسلم * الحمد لله ه 🌹♥️🗡️🕋🖤 A.A, I hope you are doing great. A request please if you please kindly use this Darood e awaisia recording as your video background it will be much appreciated. Thank you so much. The link is here; ufile.io/xlgc4a02 Thank you so much once again. Allah pak bless you. Assalamu Alaikum wa Rahmatullahi wa Barakaatuhu wa maghfiratuhu wa jannat halaaluhu wa jahannam haraamuhu. ALHAMDU LILLAHI KATHEERAN TAYYIBAN MUBAARAKAN FEEH. JEEVAY MERA SOHNA MOLA ALI A.S -.
Subhan Allah Waliyo ki Shan hai Sare waliyo Se me Muhabbat karti ho Jzakallah Ap ki bhi izzat karti ho jab Ap ki batye Sunti ho tu Ap ke liye Dua bhi Karti ho
@@manngurry543 ehna nu pata hi ni yaar Sikhism bare Apa ta fer v Ehna de dharam nu Mande aa. Par Shayad ehe Apa nu v Hindu Manni jande ne... jo galat aa... Ik Sikh Sirf IK RABB/ALLAH NU MANN DA...
ميرا اور میری اولاد کا ہیرو ایک قیمتی تحریر حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے روم سے لڑنے کے لیے ایک فوجی دستہ روانہ کیا اس دستے میں ایک نوجوان صحابی عبد اللہ بن حذافہ بن قیس السھمی رضی اللہ عنہ بھی تھے مسلمانوں اور قیصر کی فوج کے درمیان لڑائی نے طول پکڑ لیا قیصر مسلمانوں کی بہادر اور ثابت قدمی پر حیران ہوا اور حکم دیا کہ مسلمانوں کا کوئی جنگی قیدی ہو تو حاضر کیا جائے عبد اللہ بن حذافہ کو لاکر حاضر کیا گیا جن کے ہاتھوں اور پاؤں میں ہتھکڑیاں تھی قیصر نے ان سے بات چیت شروع کی تو ان کی ذہانت سے حیران رہ گیا دونوں کے درمیان یہ مکالمہ ہوا: قیصر: نصرانیت قبول کر لے تجھے رہا کر دوں گا عبد اللہ: نہیں قبول کروں گا قیصر: نصرانیت قبول کر لے آدھی سلطنت تجھے دے دوں گا عبد اللہ: نہیں قیصر: نصرانیت قبول کر لے آدھی سلطنت دوں گا اور تجھے حکمرانی میں شریک کروں گا عبد اللہ: نہیں، اللہ کی قسم اگر تم مجھے اپنی پوری مملکت، اپنے آباء و اجداد کی مملکت عرب و عجم کی حکومتیں بھی دے دو تو میں پلک جھپکنے کے برابر بھی اپنے دین سے منہ نہیں موڑوں گا قیصر غضبناک ہوا اور کہا: تجھے قتل کر دوں گا عبد اللہ: مجھے قتل کردے قیصر نے حکم دیا کہ ان کو ایک ستون پر لٹکا کر ان کے آس پاس تیروں کی بارش کی جائے (ڈرانے کے لیے) پھر اس کو عیسائیت قبول کرنے یا موت کو گلے لگانے میں سے ایک بات کا اختیار دیا جائے جب قیصر نے دیکھا کہ اس سے بھی بات نہیں بنی اور وہ کسی حال میں بھی اسلام چھوڑنے کے لیے تیار نہیں تو حکم دیا کہ اس کو قید میں ڈال دو اور کھانا پینا بند کردو عبد اللہ کو کھانا پینا نہیں دیا گیا یہاں تک کہ پیاس اور بھوک سے موت کےقریب ہوگئے تو قیصر کے حکم سے شراب اور خنزیر کا گوشت ان کے سامنے پیش کیا گیا جب عبد اللہ نے یہ دیکھا تو کہا: اللہ کی قسم مجھے معلوم ہے کہ میں وہ مضطر (پریشان حال)ہوں جس کے لیے یہ حلال ہےمگر میں کفار کو خوش کرنا نہیں چاہتا یہ کہہ کر کھانے کو ہاتھ بھی بھی نہ لگایا یہ بات قیصر کو بتائی گئی تو اس نے عبد اللہ کےلیے بہترین کھانا لانے کا حکم دیا اسکے بعد ایک حسین و جمیل لڑکی کو ان کے پاس بھیجا کہ ان کو چھیڑے اور فحاشی کا مظاہرہ کرے اس لڑکی نے بہت کوشش کی مگر عبد اللہ نے اس کی طرف کوئی توجہ نہیں کی اور اللہ کے ذکر میں مشغول رہے جب لڑکی نے یہ دیکھا تو غصے سے باہر چلی آئی اور کہا: تم نے مجھے کیسے آدمی کے پاس بھیجا میں سمجھ نہ سکی کہ وہ انسان ہے یا پتھر۔ اللہ کی قسم اس کو یہ بھی معلوم نہیں ہوا کہ میں مذکر ہوں یا مونث!! جب قیصر کا ہر حربہ ناکام ہوا اور وہ عبد اللہ کے بارے میں مایوس ہوا تو ایک پیتل کی دیگ منگوائی اور اس میں تیل ڈال کر خوب گرم کیا اور عبد اللہ کو اس دیگ کے سامنے لایا اور ایک دوسرے مسلمان قیدی کو زنجیروں سے باندھ کر لایا گیا اور ان کو اٹھا کر اس ابلتے تیل میں ڈالا گیا جن کی ایک چیخ نکلی اور دیکھتے ہی دیکھتے ان کی ہڈیاں الگ ہو گئیں اور تیل کے اوپر تیرنے لگی، عبداللہ یہ سارا منظر دیکھ رہے تھے، اب ایک بار پھر قیصر عبداللہ کی طرف متوجہ ہوا اور نصرانیت قبول کرنے اور اسلام چھوڑنے کی پیش کش کر دی مگر عبداللہ نے انکار کر دیا۔ قیصر غصے سے پاگل ہونے لگا اور حکم دیا کہ اس دیگ میں موجود تیل اٹھا کر عبداللہ کے سر پر ڈال دیا جائے جب قیصر کے کارندوں نے دیگ کھینچ کر عبداللہ کے قریب کی اور اس کی تپش کو عبد اللہ نے محسوس کیا تو وہ رونے لگے !! آپ کی ان خوش نصیب آنکھوں سے آنسو ٹپکنے لگے جن آنکھوں نے رسول اللہﷺ کا چہرہ انور دیکھا تھا!! یہ دیکھ کر قیصر خوشی سے جھومنے لگا اور کہا: عیسائی بن جاؤ معاف کر دوں گا۔عبداللہ نے کہا: نہیں۔ قیصر: تو پھر رویا کیوں ؟ عبداللہ: اللہ کی قسم میں اس لیے رو رہا ہوں کہ میری ایک ہی جان ہے جو اس دیگ میں ڈالی جائے گی میری یہ تمنا ہے کہ میری میرے سر کے بالوں کے برابر جانیں ہوں اور وہ ایک ایک کر کے اللہ کی راہ میں نکلیں۔ یہ سن کر قیصر نے مایوسی کے عالم میں عبد اللہ سے کہا: کیا یہ ممکن ہے کہ تم میرے سر کو بوسہ دو اور میں تمہیں رہا کروں ؟ عبد اللہ: اگر میرے ساتھ تمام مسلمان قیدیوں کو رہا کر تے ہو تو میں تیرے سر کو بوسہ دینے کے لیے تیار ہوں قیصر: ٹھیک ہے عبد اللہ نے اپنے ساتھ دوسرے مسلمانوں کو رہا کرنے کے لیے اس کافر کے سر کو بوسہ دیا اور سارے مسلمان رہا کر دیے گئے جب واپس عمر بن الخطاب کے پاس پہنچ گئے اور آپ کو واقعہ بتایا تو عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: عبد اللہ بن حذافہ کے سر کو بوسہ دینا ہر مسلمان پر ان کا حق ہے اور خود اٹھے اور عبد اللہ کے سر کو بوسہ دیا۔ رضی اللہ عنھم کیسی سیرت تھی صحابہ کی!۔کیسی قربانیاں تھیں ان کی. کیا یہ اپنے بچوں کو پڑھانا نہیں چاہیے؟ دراصل یہی اصل ہیروز ہیں زندگیوں کے. آج کل ہمارے پاس اپنی اولادوں کو اسلام کے ہیروز کے بارے میں بتانے کا وقت نہیں، ہماری اولادیں یہ تو جانتی ہیں کہ سپرمین، آئرن مین، بیٹ مین، یہ وہ ہیرو ہیں جو کہ خیالی ہیں، اور اصل ہیروز کون اور کیسے ہوتے ہیں یہ علم ہی نہیں ہے، اپنے بچوں کو اسلام کے ہیروز کے بارے میں بتانا اور تعلیم دینا ہم سب کی ذمہ داریوں میں شامل ہے. اللہ تعالیٰ ہم سب کو علمِ دین سیکھنے اور سکھانے کی توفیق عطاء فرمائے- تحریر دوسروں تک پہنچانے میں اہنا کردار ادا کریں۔ جزاک اللہ cooy
خدا کا اک احسان ہیں یہ اولیاء اللہ۔۔
Jaha jhokte hain k Hakim e waqt .. har daor main .. hay shan e beniazi peer e kamil mian meer apki 😭🙏
سبحان اللہ بہت خوبصورت واقعہ ھے شکریہ Bottom line thank you for uploading this Brian Allah bless you
السلام عليكم ورحمة الله صلى الله عليه و سلم ماشاءاللہ سبحان الله جزاک اللہ الله أكبر الله أكبر الله أكبر
سبحان اللہ
ماشا اللہ
وڈیو زبردست ہے
Zhvp ccthuiiji
John👞👟😂👰💝💙💝💗💘🐢🍳🍞🍱🍜🍙🍎🍠🍘🍌🍊🍋🍄🍅🍐🍉🍈🍇🍆🍑🍒🍓🍍🌷🌸🌹🌁🌈☔🌞🌝🌚🌛🌙🌜🌖🌗🌄🌅🌇🌆🌃🌌🌉🌊🌋🌎🎏🎍🎊🎉🎇📡📣📢📯📯📥
Raja
@@mdsaiyadhussain8426 is
Subhan Allah,Subhan Allah,Subhan Allah,bahot khub 👌👌
Subhanallah, mashallah, alhamdulillah, Allah hu Akbar....
Subhaan ALLAH.💜 💖💕💕💕💕
It is very beautiful videos very good
MA Shah Allah Subhan Allah
Subhaan Allah ❤️ Alhamdulilla ❤️ Allah hoo akbar ❤️ Allah hoo akbar ❤️ Allah hoo akbar ❤️ Allah hoo akbar ❤️🍀❤️🍀❤️🍀❤️🍀❤️🍀❤️🍀❤️🍀
SubhanAllah 💚💚💚💚🌙🌙🌙🌙💚
Waliqum Salam Rahmatullah Barakatuh
Subhan Allah Masha Allah
Ya Mere Sarkar Karam Karam Mere Sarkar Nigahen Karam Nigahen Karam Nigahen Karam Farmaye Mere Sarkar
Subhan Allah Ap ka bayan bahut khub Allah Ap ki Umar daraz kre Ameen
Maaashaallah❤❤❤❤❤❤❤
Subhan Allah Subhan Allah
सुबहान अललाह माशा अललाह
Kia bat hy olaya Allah ki
Masha Alla Waliyon ki Shan hai
Waliyon ka Daman nahi churegye
MASHAALLAH
Suban Allah
بسم الله الرحمن الرحيم ه
لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ
اللهم صل على سيدنا و مولانا محمد معدن الجود والكرم وآله و بارك وسلم *
بسم الله الرحمن الرحيم ه
وَإِذَا جَآءَهُمْ أَمْرٌ مِّنَ ٱلْأَمْنِ أَوِ ٱلْخَوْفِ أَذَاعُوا۟ بِهِۦ ۖ وَلَوْ رَدُّوهُ إِلَى ٱلرَّسُولِ وَإِلَىٰٓ أُو۟لِى ٱلْأَمْرِ مِنْهُمْ لَعَلِمَهُ ٱلَّذِينَ يَسْتَنۢبِطُونَهُۥ مِنْهُمْ ۗ وَلَوْلَا فَضْلُ ٱللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُۥ لَٱتَّبَعْتُمُ ٱلشَّيْطَـٰنَ إِلَّا قَلِيلًا
بسم الله الرحمن الرحيم ه
الم نشرح لك صدرك ه ووضعنا عنك وزرك ه الذى انقض ظهرك ه ورفعنا لك ذكرك ه فان مع العسر يسرا ه ان مع العسر يسرا ه فاذا فرغت فانصب ه و الا ربك فارغب *
بسم الله الرحمن الرحيم ه
فَٱجْتَبَـٰهُ رَبُّهُۥ فَجَعَلَهُۥ مِنَ ٱلصَّـٰلِحِينَ
وَإِن يَكَادُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لَيُزْلِقُونَكَ بِأَبْصَـٰرِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا۟ ٱلذِّكْرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُۥ لَمَجْنُونٌ
وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَـٰلَمِينَ
بسم الله الرحمن الرحيم ه
سبحان الله و الحمد لله و لا اله آلا الله والله اكبر و لا حول و لاقوة الا بالله العلى العظيم *
بسم الله الرحمن الرحيم ه
اللهم صل على سيدنا و مولانا محمد معدن الجود والكرم وآله و بارك وسلم *
الحمد لله ه
🌹♥️🗡️🕋🖤
A.A,
I hope you are doing great. A request please if you please kindly use this Darood e awaisia recording as your video background it will be much appreciated. Thank you so much.
The link is here;
ufile.io/xlgc4a02
Thank you so much once again.
Allah pak bless you.
Assalamu Alaikum wa Rahmatullahi wa Barakaatuhu wa maghfiratuhu wa jannat halaaluhu wa jahannam haraamuhu.
ALHAMDU LILLAHI KATHEERAN TAYYIBAN MUBAARAKAN FEEH.
JEEVAY MERA SOHNA MOLA ALI A.S
-.
SUBHAAN ALLAH SUBHAAN ALLAH BESHAK ALLAH KE WALIYON MEIN BADI TAAQAT HAI.
Ameen
Baala peer meri jan g
سبحان اللہ 💕
Nice voice
Subhanallah Subhanallah💐💐💐💐
👌👌👌👌👌
Nice
Nice
سبحان اللہ
❤
اجرقم الاالله
الله آپ کےکام میں برکت فرمائے
beatutiful story and i love that story
Subhanallah
Nighahye wali ki ye taseer me dekho
Badalti hui dunya ki ye takhdeer dekho.
SUBHAN ALLAH
Subhan Allah Qadari Oulia
SubhanAllah Wa SubhanAllah Beshaq
Mughal empire Nice video
Subhanallah mashaallah Alhumdulilah.
Subhan’Allah,,,,,,,,,, Please Tell Us The Places & Country The Dargah Is
So We Can Visit
Lahore Pakistan darbar hazard Mian meer Sb Mashkoor mahroof jga hy
ماشاءالله
Fccbb kbvb no problem at t is l you are
Subhan Allah Waliyo ki Shan hai Sare waliyo Se me Muhabbat karti ho
Jzakallah Ap ki bhi izzat karti ho jab Ap ki batye Sunti ho tu Ap ke liye Dua bhi Karti ho
Z
Masha allah
beautiful virtuous peoples of Allaha
Ch, Asghar GUJJAR LAHORE
سبحان اللّٰہ
Subhanallah
SuBkhn Allah
Masha ALLAH
Yaa qaadriya haq Yaa auwaliya Allah
Subhanallah masaallaha
Walaikom Salam
♥️♥️♥️♥️
Ya Hazarat Mia Meer Rehmatulullahi ap ki bargah mey salaam aerz karta meri bhi kamzoori ko dour fermaey. Ameen.
mashahALLAH subhanALLAH
🌹🙏
دربارحضرت میاں میر رحمت اللہ علیہ کی مکمل زیارت تفصیل کے ساتھ 👇
th-cam.com/video/Exd6FfSyuf4/w-d-xo.html
subhan Allah
mashaallah💕
MashAllah mashallah
Arey waah... kya bat hai...
I lived in mian meer for 27 years but didn't know this
These are the pictures of 5th Sikh Guru... Sri Guru Arjun dev ji... hazrat Mia Meer was his Friend.
ਇਸ ਚੈਨਲ ਨੂੰ ਰਿਪੋਰਟ ਕਰੋ ਇਹ ਹੋਰ ਵੀਡੀਓ ਚ ਵੀ ਸਿੱਖ ਇਤਿਹਾਸ ਦੀਆਂ ਤਸਵੀਰਾਂ ਵਰਤਦਾ ਹੈ, ਕਹਾਣੀ ਕੁੱਝ ਹੋਰ ਹੁੰਦੀ ਹੈ
H👑👓🎒💣🔫📒📔📜📗📘📙📚📕📓📑📒📔📖📰📛🎃🎄🎁🎂🎏🎨🏀🏆🏄🏉🏈🏃🐎🏂🚑🚐🚌🚋🚎🚍🚏
@@manngurry543 ehna nu pata hi ni yaar Sikhism bare Apa ta fer v Ehna de dharam nu Mande aa. Par Shayad ehe Apa nu v Hindu Manni jande ne... jo galat aa...
Ik Sikh Sirf IK RABB/ALLAH NU MANN DA...
Wow
Subhan, Allha
Subhan Allah
Kya aap indian hai
Agar hain to ye darashikoh ki ye kitab jiska apne nam liya kaha milegi
Jazzak Allah
Sayyad saikh sarang rahmatullah aleye ki koi karamat upload kare sir
SubhanAllah
Subhan Allah
♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Bhai hazarath ki darga sharif kahapih hai
Lahore dharampura
Oct 2024
Subhan Allah.
Ye story Kahan mila
Mashallah
Mashaallh alhamdulillah
Subanallah achahsunayahai,
I'm Hidayat ullah khan, kyaisay logh moujoud hai, Abbi,
V
SUBHANALLAH
Nam mumtaj hay mahal nahin
ميرا اور میری اولاد کا ہیرو
ایک قیمتی تحریر
حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے روم سے لڑنے کے لیے ایک فوجی دستہ روانہ کیا اس دستے میں ایک نوجوان صحابی عبد اللہ بن حذافہ بن قیس السھمی رضی اللہ عنہ بھی تھے مسلمانوں اور قیصر کی فوج کے درمیان لڑائی نے طول پکڑ لیا
قیصر مسلمانوں کی بہادر اور ثابت قدمی پر حیران ہوا اور حکم دیا کہ مسلمانوں کا کوئی جنگی قیدی ہو تو حاضر کیا جائے عبد اللہ بن حذافہ کو لاکر حاضر کیا گیا جن کے ہاتھوں اور پاؤں میں ہتھکڑیاں تھی قیصر نے ان سے بات چیت شروع کی تو ان کی ذہانت سے حیران رہ گیا دونوں کے درمیان یہ مکالمہ ہوا: قیصر: نصرانیت قبول کر لے تجھے رہا کر دوں گا
عبد اللہ: نہیں قبول کروں گا
قیصر: نصرانیت قبول کر لے آدھی سلطنت تجھے دے دوں گا
عبد اللہ: نہیں
قیصر: نصرانیت قبول کر لے آدھی سلطنت دوں گا اور تجھے حکمرانی میں شریک کروں گا
عبد اللہ: نہیں، اللہ کی قسم اگر تم مجھے اپنی پوری مملکت، اپنے آباء و اجداد کی مملکت عرب و عجم کی حکومتیں بھی دے دو تو میں پلک جھپکنے کے برابر بھی اپنے دین سے منہ نہیں موڑوں گا
قیصر غضبناک ہوا اور کہا: تجھے قتل کر دوں گا
عبد اللہ: مجھے قتل کردے
قیصر نے حکم دیا کہ ان کو ایک ستون پر لٹکا کر ان کے آس پاس تیروں کی بارش کی جائے (ڈرانے کے لیے) پھر اس کو عیسائیت قبول کرنے یا موت کو گلے لگانے میں سے ایک بات کا اختیار دیا جائے
جب قیصر نے دیکھا کہ اس سے بھی بات نہیں بنی اور وہ کسی حال میں بھی اسلام چھوڑنے کے لیے تیار نہیں تو حکم دیا کہ اس کو قید میں ڈال دو اور کھانا پینا بند کردو عبد اللہ کو کھانا پینا نہیں دیا گیا یہاں تک کہ پیاس اور بھوک سے موت کےقریب ہوگئے تو قیصر کے حکم سے شراب اور خنزیر کا گوشت ان کے سامنے پیش کیا گیا
جب عبد اللہ نے یہ دیکھا تو کہا: اللہ کی قسم مجھے معلوم ہے کہ میں وہ مضطر (پریشان حال)ہوں جس کے لیے یہ حلال ہےمگر میں کفار کو خوش کرنا نہیں چاہتا یہ کہہ کر کھانے کو ہاتھ بھی بھی نہ لگایا یہ بات قیصر کو بتائی گئی تو اس نے عبد اللہ کےلیے بہترین کھانا لانے کا حکم دیا اسکے بعد ایک حسین و جمیل لڑکی کو ان کے پاس بھیجا کہ ان کو چھیڑے اور فحاشی کا مظاہرہ کرے اس لڑکی نے بہت کوشش کی مگر عبد اللہ نے اس کی طرف کوئی توجہ نہیں کی اور اللہ کے ذکر میں مشغول رہے جب لڑکی نے یہ دیکھا تو غصے سے باہر چلی آئی اور کہا: تم نے مجھے کیسے آدمی کے پاس بھیجا میں سمجھ نہ سکی کہ وہ انسان ہے یا پتھر۔ اللہ کی قسم اس کو یہ بھی معلوم نہیں ہوا کہ میں مذکر ہوں یا مونث!! جب قیصر کا ہر حربہ ناکام ہوا اور وہ عبد اللہ کے بارے میں مایوس ہوا تو ایک پیتل کی دیگ منگوائی اور اس میں تیل ڈال کر خوب گرم کیا اور عبد اللہ کو اس دیگ کے سامنے لایا اور ایک دوسرے مسلمان قیدی کو زنجیروں سے باندھ کر لایا گیا اور ان کو اٹھا کر اس ابلتے تیل میں ڈالا گیا جن کی ایک چیخ نکلی اور دیکھتے ہی دیکھتے ان کی ہڈیاں الگ ہو گئیں اور تیل کے اوپر تیرنے لگی، عبداللہ یہ سارا منظر دیکھ رہے تھے، اب ایک بار پھر قیصر عبداللہ کی طرف متوجہ ہوا اور نصرانیت قبول کرنے اور اسلام چھوڑنے کی پیش کش کر دی مگر عبداللہ نے انکار کر دیا۔ قیصر غصے سے پاگل ہونے لگا اور حکم دیا کہ اس دیگ میں موجود تیل اٹھا کر عبداللہ کے سر پر ڈال دیا جائے جب قیصر کے کارندوں نے دیگ کھینچ کر عبداللہ کے قریب کی اور اس کی تپش کو عبد اللہ نے محسوس کیا تو وہ رونے لگے !!
آپ کی ان خوش نصیب آنکھوں سے آنسو ٹپکنے لگے جن آنکھوں نے رسول اللہﷺ کا چہرہ انور دیکھا تھا!! یہ دیکھ کر قیصر خوشی سے جھومنے لگا اور کہا: عیسائی بن جاؤ معاف کر دوں گا۔عبداللہ نے کہا: نہیں۔
قیصر: تو پھر رویا کیوں ؟
عبداللہ: اللہ کی قسم میں اس لیے رو رہا ہوں کہ میری ایک ہی جان ہے جو اس دیگ میں ڈالی جائے گی میری یہ تمنا ہے کہ میری میرے سر کے بالوں کے برابر جانیں ہوں اور وہ ایک ایک کر کے اللہ کی راہ میں نکلیں۔ یہ سن کر قیصر نے مایوسی کے عالم میں عبد اللہ سے کہا: کیا یہ ممکن ہے کہ تم میرے سر کو بوسہ دو اور میں تمہیں رہا کروں ؟
عبد اللہ: اگر میرے ساتھ تمام مسلمان قیدیوں کو رہا کر تے ہو تو میں تیرے سر کو بوسہ دینے کے لیے تیار ہوں
قیصر: ٹھیک ہے
عبد اللہ نے اپنے ساتھ دوسرے مسلمانوں کو رہا کرنے کے لیے اس کافر کے سر کو بوسہ دیا اور سارے مسلمان رہا کر دیے گئے
جب واپس عمر بن الخطاب کے پاس پہنچ گئے اور آپ کو واقعہ بتایا تو عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: عبد اللہ بن حذافہ کے سر کو بوسہ دینا ہر مسلمان پر ان کا حق ہے اور خود اٹھے اور عبد اللہ کے سر کو بوسہ دیا۔
رضی اللہ عنھم کیسی سیرت تھی صحابہ کی!۔کیسی قربانیاں تھیں ان کی.
کیا یہ اپنے بچوں کو پڑھانا نہیں چاہیے؟
دراصل یہی اصل ہیروز ہیں زندگیوں کے.
آج کل ہمارے پاس اپنی اولادوں کو اسلام کے ہیروز کے بارے میں بتانے کا وقت نہیں، ہماری اولادیں یہ تو جانتی ہیں کہ سپرمین، آئرن مین، بیٹ مین، یہ وہ ہیرو ہیں جو کہ خیالی ہیں، اور اصل ہیروز کون اور کیسے ہوتے ہیں یہ علم ہی نہیں ہے، اپنے بچوں کو اسلام کے ہیروز کے بارے میں بتانا اور تعلیم دینا ہم سب کی ذمہ داریوں میں شامل ہے.
اللہ تعالیٰ ہم سب کو علمِ دین سیکھنے اور سکھانے کی توفیق عطاء فرمائے-
تحریر دوسروں تک پہنچانے میں اہنا کردار ادا کریں۔ جزاک اللہ cooy
Unlike krny walo py lanat
Beshk
Rashid Mashwani my
Kis katab me hain
Hara peer dhasthaghi
Allah maf kra😢
Story hazmat haji shah Muhammad sahib shark poor
Dara bhut parast tha
Jhoot
SUBHAN ALLAH
SubhanAllah
Subhanallah
Subhan Allah
Ma sha Allah
Subhan Allah
Subhanallah
SubhanAllah
Masha Allah
Subhan Allah
Masha Allah