VOA URDU| Headlines | 07 PM | June 14 , 2024 | Khalid Hameed

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ก.ย. 2024
  • غزہ میں جنگ بندی کےلیے 'آگے بڑھنے کے راستے' پرکام کر رہے ہیں: وائٹ ہاؤس، جی 7 میں بڑے اقدامات پوٹن کو یہ بتاتے ہیں کہ وہ ہمیں مات نہیں دےسکتے: بائیڈن، پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، انڈونیشیا اورترکیہ سمیت متعدد مسلمان آبادی والے ممالک میں عید الاضحیٰ کی تیاریاں: دیکھئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

ความคิดเห็น • 12

  • @littleunicorn5503
    @littleunicorn5503 3 หลายเดือนก่อน +1

    I remember Khalid Hameed news anchor with a great voice from my school days

  • @haleemsharar3046
    @haleemsharar3046 3 หลายเดือนก่อน +2

    اب دنیا سے غربت جہالت بیماری کا خاتمہ ممکن ہوگیا ہے محترم ۔
    گر اجتہاد کا سلسلہ دوبارہ بحال ہو جائے تب مسلم دنیا بھی سنور سکتی ہے سر ۔

  • @EyezCryz
    @EyezCryz 3 หลายเดือนก่อน

    The only news I listen ❤

  • @AbdulwahidQureshi-i8h
    @AbdulwahidQureshi-i8h 3 หลายเดือนก่อน

    شکریہ

  • @kashifmanzoor354
    @kashifmanzoor354 3 หลายเดือนก่อน

  • @ashrafbhat8813
    @ashrafbhat8813 3 หลายเดือนก่อน

    Assalam alaikum
    براہ کرم ریڈیو پر بھی نشریات کو شروع کریں

  • @sardarfidaullah2587
    @sardarfidaullah2587 3 หลายเดือนก่อน

    مکہ مکرمہ مدینہ منورہ مسجد اقصی میں وقت ھوا ھے جو الله نے وھاں وقت پیدا کر دیا ھے الحمدلله

  • @NissarAhmadMalik
    @NissarAhmadMalik 3 หลายเดือนก่อน

    Duniya, may, jitni,be, dehshet, Gardiner, hoti, hay, us, ki, bunyadi, wejeh, A,aur, I, hay

  • @sardarfidaullah2587
    @sardarfidaullah2587 3 หลายเดือนก่อน

    روس بن گیا ھے الله کے آخری نبی سارے نبیوں علھیم السلام کے سردار سپہ سالار اعظم محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم کے داماد فاتح خیبر سردار علی رضي الله عنه ان شاء الله

  • @shamimalam1379
    @shamimalam1379 3 หลายเดือนก่อน

    گرجدار یہ آواز سنی جو بہت سال بعد رہے گی مدتوں پھر یاد