Aamir Liaquat ko Qari Khalil ur Rehman ka JAWAB - Kal LIVE Show main kya hua ? Haqeeqat

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ก.ย. 2024
  • Aamir Liaquat ko Qari Khalil ur Rehman ka JAWAB - Kal LIVE Show main kya hua ? Haqeeqat
    New Video of Qari Khalil ur Rehman
    #BanAamirliaquat
    اس ویڈیو کو ہم تک پہنچانے پر ہم سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کی پوری ٹیم کو شکریہ ادا کرتے ہیں۔

ความคิดเห็น • 1K

  • @prihansakina4791
    @prihansakina4791 5 ปีที่แล้ว +17

    qari khalil ur rehman
    I am from shia family...but i love u so much ap ka kirdar bilkul saaf hai

  • @atiqullah5770
    @atiqullah5770 6 ปีที่แล้ว +2

    میرا تعلق گلگت سے ھے۔میں کٹر دیوبندی ہوں ۔لیکن میں دل سے آپ کے ساتھ ہوں۔

  • @iffipathaan5089
    @iffipathaan5089 6 ปีที่แล้ว +39

    Aap ne bilkul haq ki baat ki hai. . . . we are ur supporter from India. . . .

  • @ammarshaikh791
    @ammarshaikh791 6 ปีที่แล้ว +2

    میں مکتبہ دیوبند حضرات کا مشکور ہوں جنہوں نے قاری خلیل الرحمن جاوید صاحب کے حق میں مہم کا بھرپور ساتھ دیا

  • @shahhasnain110
    @shahhasnain110 6 ปีที่แล้ว +6

    I belong to different school of thought but Qari sb's principle liked by me.Quran and Hadees.may Almighty make us unite on one thing.

  • @zeeshansaleem954
    @zeeshansaleem954 3 ปีที่แล้ว +2

    اللّٰہ قاری صاحب کا حامی و ناصر ہو آمین

  • @ibsvideos
    @ibsvideos 6 ปีที่แล้ว +3

    I love Dr Zakir naik

  • @azadarhussain7326
    @azadarhussain7326 6 ปีที่แล้ว +1

    سلام
    میں خود شیعہ ہوں، لیکن کبھی ایسے رویے کی حمایت نہیں کر سکتا، جو عامر لیاقت نے اپنایا۔ ہر انسان کا نکتہ نظر ہے۔ مہمان کے ساتھ جو سلوک اس نے کیا، اور نفرت کا بیج بونے کی جو کوشش کی، اسے کامیاب نہیں ہونے دینا چاہے۔ مسلمان بھائی ہیں اور اندرونی و بیرونی دشمن سے نمٹنا جانتے ہیں۔

  • @zs7880
    @zs7880 6 ปีที่แล้ว +36

    Dr zakir naik kese gustakh ho sakta he, Us jesi Dawat to koi nahi karta, jitne logo ne Dr naik ke zaria islaam qubool kiya utna in barelviyo ke zarie nahi hue

    • @kokifazal1960
      @kokifazal1960 6 ปีที่แล้ว +1

      Zaid Shaikh yyoutubp videos hy uski jis me wo ihlbeyat or Nabi pak ke tazlel kr raa. isi waja sy ussy india bangladish afghanistan sy bann kya gya...

    • @salimkhankhansalim339
      @salimkhankhansalim339 5 ปีที่แล้ว

      kiyo ki Aap bewkuf he

    • @sheikhwajid2562
      @sheikhwajid2562 5 ปีที่แล้ว

      I love u brother

    • @ajajansari185
      @ajajansari185 5 ปีที่แล้ว +1

      Sahi khah in barileviyo ke jariye to log baiddati hote he

    • @mubashirali3061
      @mubashirali3061 3 ปีที่แล้ว

      @@kokifazal1960 konsi video hai zakir naik tou hadeeson ka hawala dwkar sab baten karta hai kabhi jadees ki kitab parhana

  • @wareeshahamid2671
    @wareeshahamid2671 6 ปีที่แล้ว +3

    Although I am deobandi
    But you were right

  • @awaisyousaf
    @awaisyousaf 6 ปีที่แล้ว +9

    You seem like a very humble person and you did the right thing by not reacting with anger. May Allah bless you.

  • @sbyani1917
    @sbyani1917 6 ปีที่แล้ว +1

    ایک قاری سب پے بھاری الحَمْدُ ِلله

  • @متاعجاں-و4ج
    @متاعجاں-و4ج 6 ปีที่แล้ว +10

    میں بریلوی سنی ہوں ۔ لیکن میری حمایت آپکے ساتھ ہے۔ ۔۔ آپ تو اب شو چھوڑ کے آے ہیں ۔۔۔اور ہمارا خیال تو تھا آپکو پچھلے سال ہی چھوڑ دینا چاہیے تھا ۔۔ مسلک میں یا عقیدے میں اختلاف اپنی جگہ لیکن یہ زیادتی ہے جو آپکے ساتھ ہوئی ۔۔۔اللّه پاک آپ پر اپنی رحمت فرماے ۔۔۔ اور آپکا ساتھ دے ۔۔۔آمین ۔۔

  • @rashidmaddni5323
    @rashidmaddni5323 6 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ اللہ رب العزت آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں راشد محمود مدنی دبی

  • @mariasanam5213
    @mariasanam5213 6 ปีที่แล้ว +35

    Dekha Allah nai kaisa zalil kiya Amir liaqat ko... Amir liaqat dekha Allah ka insaf sazish ka Anjam

    • @zab3131
      @zab3131 6 ปีที่แล้ว

      Maria Sanam ن

    • @ihtasamkhalid781
      @ihtasamkhalid781 6 ปีที่แล้ว +1

      HAHAHAHA kon zallel hua Amir Liaqat ?????
      joke of the year bus kar do...... mera hansa nikal jaye ga.
      Bhai zaleel to buri tarha Qari khalil hua hai .Qari khalil ke face pe kitny phutkar hai toba toba kaisy lanat hai .noor to us ke face pe zara bhi nai hai.Ager tumhara Qari zaleel itna sacha hai to us ke face pe noor q nai hai .itni manhoosiyat q hai????

    • @mariasanam5213
      @mariasanam5213 6 ปีที่แล้ว +3

      Ihtasam Khalid hahahaha band kon howa???? Munh kis la kala kiya Allah nay??? Dekha Allah ayse zalil o ruswa krta hy... jahil Amir liaqat

    • @ihtasamkhalid781
      @ihtasamkhalid781 6 ปีที่แล้ว

      Maria Sanam
      Aunty g zaleel to buri tarha qari khaleel bhi hua hai per ye alag baat hai ke tum logon ko mehsoos nai ho raha.Tumhara qari khaleel sirf paison ka bhooka hai isy liye dobara programm mein a gia sacha tha to na ata na.

    • @afrozsoukar4917
      @afrozsoukar4917 6 ปีที่แล้ว

      Han sister my Hindustani hon ye amir liaqat ko shayad America Paisa deta ho kyun k America musalmanon ka khula dushmann hai Jo dushmann see Paisa leta hai musalmanon ko apas men ladane wo dushmann se b badmash hai

  • @irshadahmadkashmiri7684
    @irshadahmadkashmiri7684 6 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ سلامت رکھے

  • @sajadkhan9927
    @sajadkhan9927 6 ปีที่แล้ว +28

    جو عامر لیاقت کو عالم مانتا ہے اس کو اکیس توپوں کا سلام

    • @sufianniazi9078
      @sufianniazi9078 6 ปีที่แล้ว +1

      اکیس توپوں کی سلامی نہیں اکیس توپوں کے گولے اس شخص کو مارنے چاھیے جو عامر لیاقت کو مانتا ھے

    • @Basit7729
      @Basit7729 2 ปีที่แล้ว

      Allah barelviyon ko hidayat dy

  • @ahmadkasmare3003
    @ahmadkasmare3003 6 ปีที่แล้ว

    سلام قاری صاحب آپ عظمت کو سلام ہو

  • @usmanwaheed992
    @usmanwaheed992 6 ปีที่แล้ว +7

    Government of Pakistan Bol channel ko band kary😠

  • @bnnaeem8191
    @bnnaeem8191 6 ปีที่แล้ว +2

    میرا اللہ گواہ ہے ماشاءاللہ قاری خلیل الرحمٰن صاحب کی اتنی خوبصورت باتیں ہوتی ہیں کہ ہر بے سمجھ آدمی کو سمجھ آ جاتی ہے

  • @romiyoo7567
    @romiyoo7567 6 ปีที่แล้ว +7

    ما شا اللہ

  • @abbasdarra2255
    @abbasdarra2255 6 ปีที่แล้ว

    ھم آپکے ساتھ ھیں ۔عباس دیوبندی

  • @NOOR-ux2lx
    @NOOR-ux2lx 6 ปีที่แล้ว +18

    Aainda khbhi b Aamir k sath show maat karin.

    • @siddiquekath8734
      @siddiquekath8734 5 ปีที่แล้ว

      Ye beghairt Qari dubara us Amir liaquat ki godh me paise kamane ke liye jaa k Beth gya

    • @mubashirali3061
      @mubashirali3061 3 ปีที่แล้ว

      @@siddiquekath8734 Amir liaqut ne qari se maafi mangi thi gali dene se aapki baat prove nhi hoti

  • @RN_Entertainment_Tv
    @RN_Entertainment_Tv 6 ปีที่แล้ว

    پاکستان میں ناپسندیدہ شخصیات میں مداری لیاقت 1نمبر پر ہے,

  • @متاعجاں-و4ج
    @متاعجاں-و4ج 6 ปีที่แล้ว +4

    اور اسلام تو ہمیں سکھاتا ہی یہی ہے کہ اختلاف کے باوجود آپکے اندر برداشت اور حوصلہ ہو ۔۔ سب اپنی اپنی بات کریں اور بس ۔ کسی پر مسلط کرنا کہاں کا انصاف ہے ۔۔۔۔

  • @mauviamahmood3980
    @mauviamahmood3980 6 ปีที่แล้ว

    انشاءاللہ دیوبند مکتب فکر کے لوگ آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اور ان مشرکوں رافضیوں کا مقابلہ کریں گے ۔

  • @usmankhanshinwari7262
    @usmankhanshinwari7262 6 ปีที่แล้ว +13

    عامر لیاقت پر پابندی لگنا کافی نہیں
    نیشنل ایکشن پلان کے تحت فرقہ واریت کا مقدمہ چلا کر قرار واقعی سزا دی جائے

    • @zahidzahid6589
      @zahidzahid6589 4 ปีที่แล้ว

      Pabandi to aap logon par honi chahiye

    • @mubashirali3061
      @mubashirali3061 3 ปีที่แล้ว

      @@zahidzahid6589 kyun amir liaqut bohat acha lagta hai aapka walid tou nhi kahin😂

  • @mishaikh1011
    @mishaikh1011 6 ปีที่แล้ว

    اس طرح کے پروگرام نا ہی ہوں لگتا ہے جیسے اختلاف ہی کرنا مقصود ہے

  • @islamicliterature9558
    @islamicliterature9558 6 ปีที่แล้ว +3

    میں آپ کے موقف کی بھر پور حمایت کرتا ہو ۔بول چینل اور عامر لیاقت کو بند ہونا چاہیئے ۔جزاک اللہ

  • @quranosunnahmovement6151
    @quranosunnahmovement6151 6 ปีที่แล้ว +2

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی ہے؟ 📚
    اس بات کا جواب بریلوی دیوبندی اہل حدیث کی کتابوں سے نہیں دوں گا اور نہ ہی کسی پیر، مرشد، مولوی، مفتی اور شیخ الحدیث کے قول سے دوں گا۔ اس کا جواب میں اللہ کی کتاب قرآن پاک سے دوں گا۔ جب قرآن کی بات سامنے آجائے گی اس کے بعد نہ میرے مولوی، مفتی کی بات مانی جائے گی اور نہ آپ کے مولوی، مفتی کی بات مانی جائے گی ۔ آئیں قرآن کیا کہتا ہے رسول اللهﷺ کی وفات کے بارے میں۔
    "اے نبی آپ کو بھی موت آئے گی اور یہ سب بھی مرنے والے ہیں"( الزمر 30) "
    اے نبی ہم نے تم سے پہلے کسی بشر کو ہمیشگی نہیں دی۔ اگر تم کو موت اگئی تو کیا یہ لوگ ھمیشہ جیتتے رہیں گے؟ ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے"(الا نبیا 34) "۔
    قرآن رسول اللهﷺ کے لئے "موت" کا لفظ استعمال کر رہا ہے تو کیا قرآن بھی گستاخ رسول ہے؟(نعوذ باللہ)۔
    " جو مخوق زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ھے اور تمھارے پروردگار کی ذات باقی رہے گی"( الر حمن 26،27)
    " پھر اس زندگی کے بعد تم کو موت آکر رہے گی پھر اس کے بعد قیامت کے دن دوبارہ اٹھائے جائو گے"( المو منون 15،16)
    " اور ان سب مرنے والوں کے پیچھے دوبارہ اٹھائے جانے تک برزخ ھائل ہے"( المو مون 100)۔
    سورہ انبیاء 7،8 اللہ فرماتا ہے کہ " ہم نے ان رسولوں کے جسم ایسے نہیں بنائیں تھے کہ کھانا نہ کھائیں اور نہ ہی ہمیشہ رہنے والے تھے"
    ۔ سورہ النحل 20،21 میں آیا ہے کہ " اللہ کے علاوہ جن کو تم پکارتے، کسی چیز کے بھی خالق نہیں بلکہ خود مخلوق ہیں۔ وہ مردہ ہیں زندہ نہیں اور انہیں تو یہ تک نہیں معلوم کہ انہیں دوبارہ کب اٹھایا جائے گا"
    اب میں قارئین سے مخاطب ہوں قبر سے کس کو اٹھایا جائے گا بتوں کو یا انسانوں کو؟
    قبر میں انبیاء، صحابہ مومنین دفن ہیں؟ کیا رسول اللهﷺ کو قبر میں دفنایا گیا تھا؟ قران کہ رہا ہے کہ قبر میں دفن شدہ مردہ ہیں زندہ نہیں۔
    کیا قران رسول اللهﷺ کی گستاخی کر رہا ہے؟(نعوذ باللہ)۔
    بخاری شریف کی حدیث ہے کہ جب رسول اللهﷺ کی وفات ہوئی تو ابو بکر رضہ نے کہا "اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اللہ آپ کو کبھی بھی دو موتوں کا مزہ نہ چکھائے گا جو موت آپ کے لئے لکھ دی گئی بے شک وہ ہو چکی"
    یعنی ایسا نہیں ہو گا کہ آپ قبر میں جا کر دوبارہ زندہ ہو جائیں اور قیامت میں تیسری دفعہ زندگی ملے۔( صحیح بخاری جلد 2 کتاب المناقب باب 387 بلا عنوان صفحہ 427)
    پھر ابو بکر رضہ نے خطبہ ارشاد فرمایا: "سن لو تم میں سے جو محمد ص کی بندگی کرتا تھا وہ جان لے محمد ص کو موت آگئی ہے اور جو اللہ کی بندگی کرتا تھا تو اسے موت نھیں۔"
    پھر ابو بکر نے سورہ عمران کی آیت 144 کی تلاوت کی: " محمد ص اس کے سوا کچھ نہیں کہ بس ایک رسول ہیں، ان سے پہلے بہت رسول گزرے ہیں، تو اگر یہ مر جائیں یا شہید کر دئیے جائیں تو تم الٹے پیروں پھر جائو گے؟"
    اس طرح تمام صحابہ کرام کا اجماع ہوگیا کہ واقعی اللہ کے رسول اللهﷺ فوت ہوگئے ہیں اور اپنے رب سے جا ملے پیں۔ ( صحیح بخاری جلد 1 کتاب الجنائز باب الدخول علی المیت بعد الموت صفحہ 546 / صحیح بخاری جلد 2 کتاب المغازی باب 553 مرض النبی ص ووفاتہ

    • @ahmadchaudary7
      @ahmadchaudary7 6 ปีที่แล้ว

      Bilkul theek farmaya ap ne janab..

    • @fauzankhan399
      @fauzankhan399 5 ปีที่แล้ว

      ماشا۶اللہ

  • @mairajkhan9075
    @mairajkhan9075 6 ปีที่แล้ว +13

    Is chanel ko hi bnd kr do firqo me mt pro muslman bn kr rho

  • @khanpharmapharma5990
    @khanpharmapharma5990 6 ปีที่แล้ว

    آپ کیوں گئے تھے۔۔پیسے ملتے ہیں

  • @مصطفىخان-ع9ي
    @مصطفىخان-ع9ي 6 ปีที่แล้ว +46

    ایک قاری سب پر بھاری ماشاءالله

    • @qamersialvi
      @qamersialvi 6 ปีที่แล้ว +1

      aik qari tm jeisy jahilo py bhari

    • @مصطفىخان-ع9ي
      @مصطفىخان-ع9ي 6 ปีที่แล้ว

      اللہ تعالی قاری خلیل الرحمان صاحب کی حفاظت فرمائے اور برکت عطا فرمائے آمین

    • @مصطفىخان-ع9ي
      @مصطفىخان-ع9ي 6 ปีที่แล้ว +1

      سچ بہت کڑوا ہوتا ہے

    • @sadamhussain5575
      @sadamhussain5575 6 ปีที่แล้ว +2

      Harami amir liaqat

    • @arslantable7961
      @arslantable7961 4 ปีที่แล้ว

      Dalla

  • @mahamsheikh8417
    @mahamsheikh8417 6 ปีที่แล้ว +1

    zakir naik Or khalil ur rehman zindabad

  • @mm-su1ly
    @mm-su1ly 6 ปีที่แล้ว +12

    Imran Khan sahab Amir Liqat ko PTI se nikalo, yeh insan kuch theek nhi

    • @siddiquekath8734
      @siddiquekath8734 5 ปีที่แล้ว

      Qari Khalil jese bhot acha ha. Wapis kiyu gaya show me

    • @mubashirali3061
      @mubashirali3061 3 ปีที่แล้ว

      @@siddiquekath8734 ap tou amir liaqut dance wance karahe hain abhi bhi woh ache hain memes dekho pata chalega 😂

  • @tmstangi895
    @tmstangi895 6 ปีที่แล้ว

    میں تو حیران اس بات پر ہوں کہ علماء حق اور سنجیدہ طبقہ اس کنجر کے پرگرام میں شرکت کیوں کرتے ہیں؟؟؟آپ سب کو اس کا بائیکاٹ کرنا چاہیے

  • @lirzraza2176
    @lirzraza2176 6 ปีที่แล้ว +7

    Qari khalii sahab sher hai
    Or hum amir layaqta ko nahi dekhe gy

  • @ryanali738
    @ryanali738 6 ปีที่แล้ว

    اور اللہ کی رسی کومضبوتی سےتھام لو اورفرقے فرقے نہ ھو۔(القران)
    کیسازمانہ آ گیاھے کہ ہمیں اسی قرآن پاک درس دینےوالے خود ہی اسکی آیات کی پہ نہ خود عمل کررھےھیں نہ دوسروں کواسکی تلقین کرتےھیں۔حضرت محمدﷺ کی حدیث مبارک کہ جس میں ہمیں فرقوں سے منع فرمایا اوربچنےکی بھی ھداٸت کی گٸی ھےاس پہ بھی عمل نہیں کرتے۔یہ سب کچھ کیاھے کیوں دین کاتماشہ بنارکھاھےہم لوگوں نے۔کیافرقہ پرستی کھلم کھلا قرآن و حدیث کی خلاف ورزی نہیں۔ کیااس بات پہ وہ فتوی نہیں لگناچاہٸیے جو قرآن و حدیث کو نا ماننے پہ لگتاہے۔ مگر یہ فرقہ پرست علماء اور ان کے مقلدین اس پہ کبھی فتوی نہیں لگاٸیں گے کیونکہ ان میں سے کسی فرقہ کو سعودیہ سپوٹ کررہاہے اور کسی کو ایران اور کوٸی امریکہ جیسے اسلام دشمنوں زیراثر ہیں۔اور جو اچھے اور نیک علماء ھیں ان کی یہ لوگ ایک نہیں چلنےدیتے۔ اللہ کےواسطےاٸے مسلمانوں جاگ جاٶ ورنہ بہت کچھ بگڑچکاھےاوربہت کچھ بگڑجاٸےگا اور ایک بات یادرکھوکہ تمہاری داستان بھی ہوگی داستانوں میں۔ اللہ ھم سب راہنماٸی فرماٸے اوردین کوسمجھنےکی اوراس پہ عمل کرنےکی توفیق دے۔آمین

  • @HabibKhan-vq7ye
    @HabibKhan-vq7ye 6 ปีที่แล้ว +4

    Apki azmat ko salam

  • @WaseemKhan-xe8fb
    @WaseemKhan-xe8fb 6 ปีที่แล้ว

    قاری صاحب الله کو خوش رکے

  • @noorujjamaibnimtiyaz1582
    @noorujjamaibnimtiyaz1582 6 ปีที่แล้ว +12

    #AmirLiyaqatFitnaHai.BarelwiyonKiMakkari

    • @noorujjamaibnimtiyaz1582
      @noorujjamaibnimtiyaz1582 6 ปีที่แล้ว

      Allah Tumpe Raham Farmaye...Kya Galiya Dena Barelwi Darm Me Sawab Ka Kaam Hai....

    • @noorujjamaibnimtiyaz1582
      @noorujjamaibnimtiyaz1582 6 ปีที่แล้ว

      hahaha...Maslaq Nahi Alaq Darm Hai Jaise Qadyani, Shia....Islam Se Tmlogo Ka Dor Dor Koi Talluk Nahi Hai....Sirf Acting Aur Drama Bazi Hai

    • @abbadq
      @abbadq 6 ปีที่แล้ว +1

      Heydar NoOr
      Khawariji wahabi = deobandi + ahle khabees

  • @superpowerpakistan967
    @superpowerpakistan967 6 ปีที่แล้ว

    عامر لیاقت کی باتوں کو اتنا سیریس نہیں لینا چاہیے

  • @marshadmanas7639
    @marshadmanas7639 6 ปีที่แล้ว +6

    aamir leyaqat par laanat

  • @benisonscales1179
    @benisonscales1179 6 ปีที่แล้ว

    جیت ہمیشہ حق اور سچ کی

  • @shaikhabdulhasib7927
    @shaikhabdulhasib7927 6 ปีที่แล้ว +7

    مولانا صاحب کا نمبر دینے

  • @---rk5lz
    @---rk5lz 5 ปีที่แล้ว

    قاری صاحب کو اللہ صحت و تندرستی دے جو امت کو ملانے کی کوشش کرتے ہیں۔ دلیل سے بات کرتے ہیں۔ اہل حدیث علما کو سلام جو واپس پرانے طریقے پر بلاتے ہیں جو صحابہ اکرام کا تھا۔

  • @syedhammad2089
    @syedhammad2089 6 ปีที่แล้ว +91

    Amir Liaquat 2number banda hai Allah usko naik hidyaat de

    • @qamersialvi
      @qamersialvi 6 ปีที่แล้ว +1

      Allah ap ko b naiki ki hidayet dy..ta k ap Sahi or galt ki pehchaan kr sakky

    • @sheikhfarhan455
      @sheikhfarhan455 6 ปีที่แล้ว +1

      Amir liaqat pury pkistn ka sala ha

    • @salimkhankhansalim339
      @salimkhankhansalim339 5 ปีที่แล้ว

      tera nabi ko murda kehne Wala he bewakuf kucch to samz

  • @mahansid
    @mahansid 6 ปีที่แล้ว

    کیوں کسی کے پٹھے میں ہاتھ دیتے ہو، دروغگوئ میں ان دونوں کا ہی کوئ ثانی نہیں ہے. اب ان کو بھی عامر میں کیڑے اب نظر آرہے چودہ سال کے بعد.

  • @anasehsan3519
    @anasehsan3519 6 ปีที่แล้ว +6

    خليل الرحمن صاحب الله آ پ کو سلامت اور صحت دی

  • @حقکیتبلیغ
    @حقکیتبلیغ 6 ปีที่แล้ว

    قاری آپ پریشان نہ ہو
    آپ کے ساتھہ اللہ
    اور ہم سب ساتھہ ہیں

  • @Muhammad_Abbas_
    @Muhammad_Abbas_ 6 ปีที่แล้ว +4

    Banned karo aamir liyaqat fasiq ke channel ko....

  • @belogical2396
    @belogical2396 4 ปีที่แล้ว +1

    boycotte bol channel ! if you like haqq then boycotte Bol channel!

  • @sometimessomewhereshafi4895
    @sometimessomewhereshafi4895 6 ปีที่แล้ว +3

    Dr aamir Liyaqat ek zahni mareez he.....

  • @sufianaslam1633
    @sufianaslam1633 6 ปีที่แล้ว

    اللہ آپ کو جزا دے.

  • @faizaalvi2536
    @faizaalvi2536 6 ปีที่แล้ว +46

    Apki batain 100% durust hen hazrat👍
    Ye sari sazishen maslaki ikhtilafaat ko hwa deny k liye hen..
    Alhamdulillah ban krdia gya ab..

    • @siddiquekath8734
      @siddiquekath8734 5 ปีที่แล้ว

      Ye beghairt Qari dubara us Amir liaquat ki godh me paise kamane ke liye jaa k Beth gya

  • @Abaidullah24
    @Abaidullah24 6 ปีที่แล้ว +1

    We Love You Hafaz Sb

  • @qatarivlogs
    @qatarivlogs 6 ปีที่แล้ว +5

    I cordially support you
    Whatever you said was right
    Brelvis were exposed by themselves

  • @ajeebhaqaiq5555
    @ajeebhaqaiq5555 5 ปีที่แล้ว

    ڈاکٹر ذاکر نائک ایک اچھا انسان ہے اور جس نے اس کا دفاع کیاہے وہ اس سے بھی اچھا ہیں۔سلام ہے قاری خلیل الرحمان آپ کو۔۔

  • @salamu365
    @salamu365 6 ปีที่แล้ว +15

    After all of this he is still calling amir sahab that shows his class allah bless u love from india

  • @aamirsohailsidhu
    @aamirsohailsidhu 6 ปีที่แล้ว

    آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں ۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں

  • @husna.suleman.
    @husna.suleman. 6 ปีที่แล้ว +22

    Amir liaqat shia hay or sazish ker raha hay

    • @qamersialvi
      @qamersialvi 6 ปีที่แล้ว

      aisy kisi ko shia nahi kehty...pehly tehqeeq kar lo

    • @Mujahid101
      @Mujahid101 6 ปีที่แล้ว +1

      jo b na pasand banda ho use ap log shia q banate ho...wo bralivi hai

    • @zohaibhassan7650
      @zohaibhassan7650 6 ปีที่แล้ว

      wo na birelvi na shia wo insan hi nhi hy *kuta* hy

    • @syedakulsoomfatima8300
      @syedakulsoomfatima8300 6 ปีที่แล้ว +4

      aap shia k peeche q par jaty hain ?? jo burayi dekhi shia ka naam lga dia, phle tehqeeq karain phr bolain

    • @hamzaaffendi6757
      @hamzaaffendi6757 6 ปีที่แล้ว +1

      Syeda Kulsoom good maam sahaba

  • @animalfight2136
    @animalfight2136 6 ปีที่แล้ว +1

    Me shia hun but Qari khalil bht achy or shareef persnalty hn

  • @sadafali786bhatti5
    @sadafali786bhatti5 6 ปีที่แล้ว +5

    Ameer liaqt to zaqir ky wadmo ki khaq hy.lant ammer py

    • @abbadq
      @abbadq 6 ปีที่แล้ว

      Sadafali786 Bhatti
      Lanat bahijna jaiz hai ya na jaiz.

    • @abbadq
      @abbadq 6 ปีที่แล้ว

      Sadafali786 Bhatti
      Apnay grayban main jhanko.

  • @kokifazal1960
    @kokifazal1960 6 ปีที่แล้ว +1

    amir liaaqatis very sensible person .or ye sahib apni bato ko authentic refrence sy prove ne kr saky kbhi.isleye inki tazlel ke jati. or bhger prov k koi baat krnny ka jawaz ne hy.

  • @zs7880
    @zs7880 6 ปีที่แล้ว +4

    allah sab dekh raha he

  • @tayyabasarfraz.1541
    @tayyabasarfraz.1541 6 ปีที่แล้ว +1

    #Qari khalil ur Rehman. .. ap tension na ly. Hum sbko pta hy
    Dr, amir liaqat kesy hain or fasad dal rahy hain. Waqai sb pre plan tha

  • @qazinasirmehmood4693
    @qazinasirmehmood4693 6 ปีที่แล้ว +7

    100 % right

  • @siddiquekath8734
    @siddiquekath8734 5 ปีที่แล้ว +1

    Ye beghairt Qari dubara us Amir liaquat ki godh me paise kamane ke liye jaa k Beth gya

  • @w-qcosmotechnology4339
    @w-qcosmotechnology4339 6 ปีที่แล้ว +14

    hum ap k sat ha

  • @arifmahmood1808
    @arifmahmood1808 6 ปีที่แล้ว

    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔

  • @sajjadahmed697
    @sajjadahmed697 6 ปีที่แล้ว +54

    اللہ آپکو صحت دے

    • @MbilalMehak
      @MbilalMehak 6 ปีที่แล้ว

      sajjad Ahmed ammmen

  • @furqhanahmed9845
    @furqhanahmed9845 6 ปีที่แล้ว +1

    apne mulla ki ho to bigar jana
    rasull Allah ke qilaf bolna

  • @sherymedia
    @sherymedia 6 ปีที่แล้ว +22

    love u sir .... mein app kay sath ho .... ayk request hay kabhi "Amir Liaquat" kuttay kay moo walay ko maaf mut karna or kabhi oss kay kisi programe mein na jana .... allah app ko sehat day ..... lumbi omer aattaa farmaiy .... ... sharjeel from lahore

    • @qamersialvi
      @qamersialvi 6 ปีที่แล้ว

      is ko bula b kn raha ha show my...dramy baaz

    • @ihtasamkhalid781
      @ihtasamkhalid781 6 ปีที่แล้ว

      oh bhai tu befiker rah us kutte lanty Qari kali khalil ko wo munh bhi nai lagaye ga programme mein bulana to door ke baat hai.Acha hua Qari Zaleel programme mein nahi hai ab umeed hai ke programme pur aman ho ga .Q ke fasad pehlane wala Qari Zaleel jo nikal gia.

  • @mdashfaq8936
    @mdashfaq8936 6 ปีที่แล้ว

    YE.MOHIM.NAHI.YE.HONA.ZAROOREE.THA.AIK.AAM.MOSILMAN.KEE.SOCH.BHI.NABI.KAREEM.PBUH.KE.BARE.YE.NAHI.HONI.CHAHIYE.AAP.TU.AALIM.HAIN....NABI.KAREEM.PBUH.JAB.TAK.HAMEIN.APNE.MAAN.BAAP.AUR.HER.CHEEZ.SE.ZIAFA.MEHBOOB.AUR.AQEEDATMAND.NA.HO.JAIN.....PHIR.AAP.NE.DOCTOR.NAIK.KEE TARIF.DAREE.KIYON.KEE...GO.KE.AAMIR.GALIT.THA.LEKIN.AAP.WAHEEN.DOCTOR.NAIK.KEE.HI.NAHI.HER.US.AQEEDA.RAKHNE.WALE.KEE.MAZA.MAT.KARTE.TA.KE.AINDA.KOI.AISE.NA.KARTA....LEKIN.AAP.KA.BHI.WOHI.AQEEDA.HAI.AUR.AAP.KO.ISI.LIYE.TAKLEEF.HOOEE....DOCTOR.NAIK.KEE.GOTAKHION.KA.AIK.BARA.MAWAD.HAI.INDIA.MAIN.BAHOUT.AAILM.CHALLANGE.KER.CHUKE.HAIN.NAIK.KO.....PLZ.ISLAM.KE.AALIM BANIEN.NA.KE.BANO.UMIYA.AUR.DUSHMANAE.NABI.PBUH.AUR.AHLE.BAIT.S.A.H..KE.

  • @mohsinshaikh3883
    @mohsinshaikh3883 6 ปีที่แล้ว +8

    Qaari sahab allah aapke saath hai allah aapko hamesha abaad rakkhe

  • @awaisahmedjumani6416
    @awaisahmedjumani6416 6 ปีที่แล้ว +1

    baat apki theek hai lekin zakir naik ko support nhi kerna tha..

  • @maheenkhan7218
    @maheenkhan7218 6 ปีที่แล้ว +7

    ALLAH apki umar my barkat ata kry Ameen

  • @farrukhislam3415
    @farrukhislam3415 6 ปีที่แล้ว +1

    میرا تعلق اہلحدیث سے نہیں لیکن قاری صاحب آپ حق پر لگتے ہو۔ کیونکہ جس لفط پر عامر لیاقت کو غصہ آرہا تھا کہ ذاکر نائیک نے حضور کے بارے میں کہا کہ ہم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں مانتے؟ اس کا جواب ذاکر نے اپنی ایک ویڈیو میں دے دیا ہوا ہے وہ کہہ رہے ہیں کہ میں نے ایسے نہیں کہا تھا یہ سب ایڈیٹ کیا گیا ہے میرے خلاف۔۔ اگر عامر لیاقت کی پارٹی کا رکن عمران خان کے بارے اللہم لبیک کہے تو عامر کہے کہ انہوں نے نا دانستہ طور پر کہہ دیا لیکن کیا اس بات کی تصدیق کرنا ضروری نہیں تھا کہ ذاکر نے یہ کہا بھی یا نہیں؟ وہ جو سب لوگوں کو اللہ اور حضور کے بارے میں بتاتا رہتا ہے وہ ہی انسان کہلانے لے لائق کیسے نہ رہا؟
    ان کا کام ہے امت میں انتشار پیدا کرنا

  • @hayatmurat2308
    @hayatmurat2308 6 ปีที่แล้ว +21

    Zindabad i love u

  • @sajiduqab440
    @sajiduqab440 6 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالی اھلِ توحید اھل حدیث بھاٸ کوسربلند رکھیں۔

  • @hamzaumar7399
    @hamzaumar7399 6 ปีที่แล้ว +69

    Dr Zakir Nayak ke qilaaf propaganda karneke liye in channel walon ko America aur yahoodi Paisa khila rhehain ke
    Dr Zakir Nayak ko badnaam karo Alhamdullha allha jisko izzat de use koon badnaam karsakta hi Allhamdullha Alhamdullha ya allha ham musalmanon ki madad aur neek hidyat ata farma aameen

    • @haleemkhan9432
      @haleemkhan9432 6 ปีที่แล้ว

      hamza umar ماشاءاللہ

    • @shortvideoshakil5662
      @shortvideoshakil5662 6 ปีที่แล้ว +1

      Dr zakir naik k khilawaf plz mt kahain.koi kitna bura kun na ho apne liye ha .or hamain kya pta ha k kon Allah ki nzr ma acha ha.logoun ko zakir naik ki buraiyan dikhti hain .khud hi socho tm log k khuda ne us ko kya shaan dii ha jo hr din bht se logoum ko muslmaan krta ha subhanAllah

    • @islamicinfo3035
      @islamicinfo3035 6 ปีที่แล้ว

      Aur Tumhare Aqaon (Saudion Ko) Apni Ghulami Men Parwan Chadhaya Hua Hay

    • @gondalfilms
      @gondalfilms 6 ปีที่แล้ว

      O bhai har chez ma America ko ly aty ho,, America ny to khood allow kia hoa ha Islamic organizations ko islam spread krny ki,, yah fitart aysi ha ham muslimano ki ky kisi ko acha keh kar razi nai ham.. shitan amir liaqt ha America nai.

    • @islamicinfo3035
      @islamicinfo3035 6 ปีที่แล้ว

      Wo He To Men Kehta Hon America Wahabiat Phelane Pe Karodon Arbon Dollar Kharcha Kia Khud Sha Salman Ne Eatraf Kia Hay K America K kehne Per Wahabiat Phelai Ab America K Kehne Per He Socialezam ko Frogh Denge Lanat Ho Ese Hukmranon Per

  • @homedecorceiling2387
    @homedecorceiling2387 6 ปีที่แล้ว +1

    main barelvi hun
    magr khabi kise farqa ki bat ni ki
    magr kal jab ya video dekhi to bhot dukh hua
    bhot gusa aya amir laquit pa
    dr ki ankho mein sharam name ki to chez he ni.
    or os indian bhai ki to puri bat b ni suni
    as molvi ko bolnay b ni dia
    bhot ghalt bat ha
    dil to kr raha doctor amir ko gali du magr ya b thek ni roza b ha

  • @pakistaniguy3105
    @pakistaniguy3105 6 ปีที่แล้ว +3

    #banamirliaqat
    #bankokabnoorani

    • @ihtasamkhalid781
      @ihtasamkhalid781 6 ปีที่แล้ว

      #banqarikhalil
      #banahlehadees
      #banahledeoband

  • @arsalansheikh516
    @arsalansheikh516 6 ปีที่แล้ว +1

    Amir liaquat ne khud baat barhai hai na wo Kari Khalil ul rehman se sawal k bare mein pouchte or na ye sab kuch hota amir liaquat ko itna bharak ne ki koi zarorat nhi the sirf wo nabi se pyar nhe karta Puri umet_e_ musalma karti hai or qari sahab ne koi baat galat nhe ki usne sirf itna hi kaha hai Zakir Nayak logo ko ye tarbiat nhe deta or waqai usne tu itne logo ko musalman Kiya hai or amir ko apne show mein zakir nayak ya or kisi ka zikr karne ki zarorat hi nhe hai wo apne show mein dehan de kukab norani ki tu qari sahab se banti hi nhe hai usne tu apni khar nikali hai live show mein or har qari koi bhi sawal ka jawab deta hai tu kukab noorani ko iteraz hota hai pata nhi qari sahab q har ramzan mein amir liaquat ki nashriyat mein zalil hone ajate hai har ramzan mein qari or kukab norani ki larai hoti hai mein tu kehta ho insan ki Jahan izat na ho waha nhe Jana chaheye

  • @tosifansari3351
    @tosifansari3351 6 ปีที่แล้ว +3

    Aap log khud apne TV channels chalao aur apni baat awam tak pahuchao aur aamir liyaqat jaise fitnabaz shaks ke program ka hissa mat bano

  • @kashiahmad3660
    @kashiahmad3660 6 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah

  • @ansarak8860
    @ansarak8860 6 ปีที่แล้ว +8

    don't support ahle hadees gair mukallid

  • @متاعجاں-و4ج
    @متاعجاں-و4ج 6 ปีที่แล้ว +1

    اور مجھے بیحد افسوس ہے ۔۔اور بہت شرمندگی ہے ۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا ۔۔۔

  • @zeeshanmalik2132
    @zeeshanmalik2132 6 ปีที่แล้ว +1

    Acha hwa nikal dya....

  • @tttstar5691
    @tttstar5691 6 ปีที่แล้ว +1

    O mere bhai aap zara bhi pareshan na hon haq per unlian to uthti hi hen

  • @syedmuhammadaltaf6070
    @syedmuhammadaltaf6070 6 ปีที่แล้ว

    Maslak e Alahazrat Zinda Bad

  • @UmarFarooq-nm5vs
    @UmarFarooq-nm5vs 6 ปีที่แล้ว

    Amir Liaquat 2number banda hai Allah usko naik hidyaat de

  • @ahmedalajmi2584
    @ahmedalajmi2584 6 ปีที่แล้ว

    قاری صاحب گلہ آپ سے ہے آپ کیوں جاتے رہے ان کے شو میں آپ کو اس بندے کا کردار معلوم نہیں تھا ہر پروگرام میں باقاعدگی سے دیکھتا رہا ہوں اس فراڈیا انسان اور ان کے ساتھ جو دنیا درست مفتی بیٹھے رہتے ہیں ان سب کو آپ ناپسند تھے اور آپ کو نکالنے کے لیے یہ پلاننگ کر دیا

    • @---rk5lz
      @---rk5lz 5 ปีที่แล้ว

      بھائی حق کی بات لوگوں تک پہنچانا مرد مومن کا کام ہے۔ قاری صاحب ہمیشہ بات دلیل کے ساتھ کرتے ہیں۔ دلیل مل جانے کے بعد تو کوئی بد عقیدہ ہی اس کی نفی کرے گا۔

  • @SadiaHijab
    @SadiaHijab 2 หลายเดือนก่อน

    qari khilil......lets behave 5 lac lete ho phir show mein attay ho......islami bayan kay paisay late ho

  • @MdAfzal-ev1zj
    @MdAfzal-ev1zj 6 ปีที่แล้ว

    alhamdulillah is rafji ko nachodengay

  • @counterdesk9618
    @counterdesk9618 6 ปีที่แล้ว

    Qari shb ki Walida Subah uth kr kiya krti hain ......................pata hai....pata hai....pata hai.....sub se pehly apny ghar jati hain

  • @mohammadshabber6040
    @mohammadshabber6040 6 ปีที่แล้ว

    Khalirrur raheman ahele khabees h Jo completely yehuddi Christian h

  • @shahbazraja2875
    @shahbazraja2875 6 ปีที่แล้ว

    MashAllah. Allah ka Shair har bat Quran o Hadees se sabit karty hain... Amir layaqat madari.....

  • @PeepPeep
    @PeepPeep 6 ปีที่แล้ว +1

    عامر لیاقت کے اس اقدام کی وجہ سے الٹا امت میں جوڑ پیدا ہورہا ہے۔۔بہت اچھے جامعتہ الرشید

  • @notyoutuber7921
    @notyoutuber7921 4 ปีที่แล้ว

    Iam deobandi but i love qari khalil