JazakAllah aap ne boht kaam ki btay he, Zia bhai hm log cotten seed apna bnain ya bazar se len averige ka koi frq to ni prta? Plz rehnumai kren ya is p koi vedio bnain
محترم شاہ صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے اس موزوں پر ویڈیو بنائی کل آپ کو وٹس ایپ پر میسج کیا تھا مشورہ کے لئے الله تعالیٰ آپ کو مزید ترقی دے ۔ ۔ ۔ جزاک الله
سر کپاس کھیلوں پر کاشت کی تھی جو بارش کی وجہ سے تباہ ہو گئ ہے اب کس طرح رایا کاشت کیا جائے جو اگ جائے زمین میں کلر بھی ہے میں آپ سے مکمل رہنمائی حاصل کرنا چاہتا ہوں
اگر ایک ایکڑ میں فصل کی کاشت کر لیں تو سمجھ ائے۔۔۔ میسج میسج کھیلنے کا کیا فایدہ ۔ سرسوں وغیرہ کی کٹائی درانتی سے کی جاتی ہے۔ اور یہ 3-5 فٹ اوپر والے حصے کی کٹائی کی جاتی ہے۔
محترم آپ کو اب کیسے سمجھائیں۔ ہوا پانی مٹی خوراک۔ یہ لیبارٹری بعد میں چیک کیجئے گا۔ آپ پانی لگا کر بیج کا چھٹا کریں۔ باقی سب کچھ آپ کو کلئیر ہو جائے گا۔
یہ گھاس گرمی کی جڑیں بوٹیاں ہیں۔ سردی میں سوگھ جائیں گی۔ رایا میں اگر گھاس اور نوکیلے پتے والی جڑیں بوٹیاں آگ بھی جائیں تو سپرے کیا جا سکتا ہے۔ زمین سخت ہے ۔کوئی مسئلہ نہیں۔
بہت شکریہ بہت مفید پوسٹ
جزاک اللّہ
JazakAllah aap ne boht kaam ki btay he,
Zia bhai hm log cotten seed apna bnain ya bazar se len averige ka koi frq to ni prta?
Plz rehnumai kren ya is p koi vedio bnain
محترم شاہ صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے اس موزوں پر ویڈیو بنائی کل آپ کو وٹس ایپ پر میسج کیا تھا مشورہ کے لئے
الله تعالیٰ آپ کو مزید ترقی دے ۔ ۔ ۔ جزاک الله
Bhut acha kulya hy sir
sir sugarcane 4 feet waly me kaisy kasht krain chopa lga k ya chatta se??
Sir citrus main kitna seed dalain aur method kya use krain?
سر مٹر کی کاشت پر بھی تفصیلی ویڈیو بنائیں
Good information
Good idia
Thanks
سر کپاس کھیلوں پر کاشت کی تھی جو بارش کی وجہ سے تباہ ہو گئ ہے اب کس طرح رایا کاشت کیا جائے جو اگ جائے زمین میں کلر بھی ہے میں آپ سے مکمل رہنمائی حاصل کرنا چاہتا ہوں
Assalam o alaikum Zia sahib , 13 august ko piaz lgaya tha, us mein kasht kr skty hain؟
piaz fout ho jaiy ga phir inna lillahi wa inna ilaihi rajeoon q k usy doop ni mily gi
❤
❤️
Sir kapas ki fasal mn sarson ki harvesting kesy ho gi?
Ya sarson ki fasal mn kapas ki chariyan kesy kaati jain gi?
اگر ایک ایکڑ میں فصل کی کاشت کر لیں تو سمجھ ائے۔۔۔ میسج میسج کھیلنے کا کیا فایدہ ۔
سرسوں وغیرہ کی کٹائی درانتی سے کی جاتی ہے۔ اور یہ 3-5 فٹ اوپر والے حصے کی کٹائی کی جاتی ہے۔
@@AgroConsultantZia ok sir..thank u🙏🏻
Sir raya canola desi b Sai rhy Ga ya nhi
Sir kisay Kar sktay cotton m Raya kashat.
Zameen shakhat nichay hawa roshani nhi ja rhy
Aur na Pani kheliooo k upar jna
محترم آپ کو اب کیسے سمجھائیں۔
ہوا پانی مٹی خوراک۔ یہ لیبارٹری بعد میں چیک کیجئے گا۔
آپ پانی لگا کر بیج کا چھٹا کریں۔
باقی سب کچھ آپ کو کلئیر ہو جائے گا۔
Shah sb cotton min kisy raya again zamin sakhat hi
Aur ghass bhi hi
یہ گھاس گرمی کی جڑیں بوٹیاں ہیں۔ سردی میں سوگھ جائیں گی۔
رایا میں اگر گھاس اور نوکیلے پتے والی جڑیں بوٹیاں آگ بھی جائیں تو سپرے کیا جا سکتا ہے۔
زمین سخت ہے ۔کوئی مسئلہ نہیں۔
gaas hi madad gaar hoga
20%باقی یے اس میں بھی کاشت کرددیں
جی بالکل کاشت کریں۔ یہ 20 فیصد فصل آدھی آمدن دے جائے گی۔
سر کاشت کب سے شروع کریں بیج کتنا ڈالیں شورکوٹ
Shah sab agr October ka first week ma chita da canola ka to agr kapas katni ho to ktna time bad kat skta h I will wait for your reply
پہلے ہفتے ہی کھڑی کپاس میں چھٹا دے دیں۔
کپاس دسمبر تک چلنے دیں۔ دسمبر میں کٹائی کریں کپاس کی۔
اگر زیادہ گھنی کپاس نہیں تو کٹائی کی کوئی ضرورت نہیں۔ ایسے ہی کھڑی رہنے دیں۔
زیادہ گھنی ہے تو 40٪ کٹائی کر لیں۔ باقی کھڑی رہنے دیں رایا میں ہی۔
Thank you shah sab