آنحضرت صل اللہ علیہ وسلم نے آنے والے وقت کے بارے پیشین گوئی کی تھی (اسوقت تو فرقے نہیں تھے) جو اب پوری ہو چکی ہے آنحضرت صل اللہ علیہ وسلم سے صحابہ نے پوچھا کی وہ ایک جنتی فرقہ کونسا ہو گا تا آپ ص نے فرمایا جو میرے صحابہ کے طریقے پر ہو گا۔ اب کونسا فرقہ ہے جو جان مال اور وقت کی قربانی آنحضرت ص اور آپ ص کے صحابہ کے طریقے پر دے رہا ہے۔
جب مسلم امت گروہ در گروہ بٹ گئی ہےتو دوسروں سے اپنے آپ کو ممتاز کرنے کے لئے کوئی الگ نام دینا ضروری ہو جاتا ہے۔ یہاں مسٔلہ یہ ہے کہ امام مہدی علیہ السلام جب مبعوث ہوجائیں تو دوسرے فرقوں سے اپنی پہچان کی خاطر اس پر لازم ہوجائےگا کہ وہ اپنے ماننےوالوں کی جماعت کو کوئی نام دے تاکہ ان کی دوسریے فرقوں سے الگ پہچان ہوجائے۔۔اب چونکہ آپ ابھی امام مہدی کی آمد کے قائل ہیں جب کہ احمدی حضرت مرزا صاحب علیہ السلام کے وجود میں امام مہدی کی بعثت کو مانتے ہیں۔ آپ سوچ لیں کہ جب آپ کے نظرئے کے مطابق امام مہدی کی بعثت ہوجائے تو کیا وہ دوسرے فرقوں سےالگ پہچان کی خاطر اپنی جماعت کا کوئی نام نہیں رکھے گا۔اس سادہ سی بات پر کج بحثی کرنا عقل والے کو زیب نہیں دیتا۔
رضی بھائی آپ لاکھ لوگوں سے پوچھیں۔ کوئی بھی آپ کو اپنا سچا فرقہ نہیں بتائے گا اور نہ جنتی ہونے کا دعوی کرے گا۔ یہ سب ظاہر کرتا ہے کہ ان کو فرقوں کے آپس میں فتنہ بازی، فتوی بازی، فسادات سب کا علم ہے اور دل میں چور ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Very informative jazakallah
👍
Razi bhai mashallah boht boht kam kr rahy hn allah apko himat dy sehat dy ameen
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آنحضرت صل اللہ علیہ وسلم نے آنے والے وقت کے بارے پیشین گوئی کی تھی (اسوقت تو فرقے نہیں تھے) جو اب پوری ہو چکی ہے
آنحضرت صل اللہ علیہ وسلم سے صحابہ نے پوچھا کی وہ ایک جنتی فرقہ کونسا ہو گا تا آپ ص نے فرمایا جو میرے صحابہ کے طریقے پر ہو گا۔
اب کونسا فرقہ ہے جو جان مال اور وقت کی قربانی آنحضرت ص اور آپ ص کے صحابہ کے طریقے پر دے رہا ہے۔
Es ne itne pyare naam "Razi" ko "Raji" bana dia hai
Razi sahib Jo bat ap es SE poochna chahte ho ye kabi ni batia ga
Bap ka nam he malom nahen .
جب مسلم امت گروہ در گروہ بٹ گئی ہےتو دوسروں سے اپنے آپ کو ممتاز کرنے کے لئے کوئی الگ نام دینا ضروری ہو جاتا ہے۔
یہاں مسٔلہ یہ ہے کہ امام مہدی علیہ السلام جب مبعوث ہوجائیں تو دوسرے فرقوں سے اپنی پہچان کی خاطر اس پر لازم ہوجائےگا کہ وہ اپنے ماننےوالوں کی جماعت کو کوئی نام دے تاکہ ان کی دوسریے فرقوں سے الگ پہچان ہوجائے۔۔اب چونکہ آپ ابھی امام مہدی کی آمد کے قائل ہیں جب کہ احمدی حضرت مرزا صاحب علیہ السلام کے وجود میں امام مہدی کی بعثت کو مانتے ہیں۔
آپ سوچ لیں کہ جب آپ کے نظرئے کے مطابق امام مہدی کی بعثت ہوجائے تو کیا وہ دوسرے فرقوں سےالگ پہچان کی خاطر اپنی جماعت کا کوئی نام نہیں رکھے گا۔اس سادہ سی بات پر کج بحثی کرنا عقل والے کو زیب نہیں دیتا۔
یہ اپنے آپ کو بہت بڑا عالم سمجھ رھا ہے
Baag gaya batul
رضی بھائی آپ لاکھ لوگوں سے پوچھیں۔ کوئی بھی آپ کو اپنا سچا فرقہ نہیں بتائے گا اور نہ جنتی ہونے کا دعوی کرے گا۔ یہ سب ظاہر کرتا ہے کہ ان کو فرقوں کے آپس میں فتنہ بازی، فتوی بازی، فسادات سب کا علم ہے اور دل میں چور ہے
❤❤❤❤