Juram Anjam With Mujahid Shaikh | 23 April 2024 | Lahore News HD

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 4

  • @mralicheema1871
    @mralicheema1871 6 หลายเดือนก่อน +1

    انسان کی اپنی ذاتی خواہشات ہی اسے لوگوں کے سامنے ذلیل و رسوا کر دیتی ہیں جب کوئی بندہ ایک خواہش کو شدت سے زیادہ چاہنے لگتا ہے تو پھر اس کا کوئی نہ کوئی تو نتیجہ نکلنا ہوتا ہے یا تو انسان کی وہ خواہش پوری ہو جاتی ہے یا پھر اس کے بدلے انسان کو کوئی بڑی قربانی دینی پڑتی ہے چاہے جان کی بازی کیوں نہ لگانی پڑے جب انسان کی کوئی درینہ خواہش پوری ہوتی ہے تو وقتی طور پر انسان خوش ہوتا ہے لیکن پھر اس خوشی کے بدلے جو انسان کی زندگی میں دکھ انے ہوتے ہیں وہ ہو کر ہی رہتا ہےبعض دفعہ انسان اپنی خواہش کے پیچھے اس قدر پاگل یا اس میں مگن ہوتا ہے کہ اپنے ارد گرد رشتے ناتے ماحول یا لوگوں کی بھی پرواہ نہیں کرتا اچھے برے کی بھی تمیز بھول جاتا ہے یا انسان جو خواہش وہ چاہتا ہے اس سے فائدہ ہوگا یا نقصان اس کی بھی پرواہ نہیں کرتا اب اس کہانی میں بہو نے ساس کو اس لیے مار دیا کیونکہ ساس کو بہو اور داماد کے ناجائز تعلقات کا پتہ چل گیا تھا بہو نے اپنے نفسانی خواہشات کی خاطر کسی رشتے ناتے کی کوئی پرواہ نہیں کی کہ اس کا گھربرباد ہو جائے گا یا خاندان کی بدنامی ہو جائے گی پھر بھی اخر میں ا کر اس بہو کو کیا ملا جو اس نے جلد بازی میں ا کر جو فیصلہ کیا تھا اپنی لالچ اور ہوس کی خاطر پھر بھی سارے خاندان کو پتہ چل ہی گیا کہ وہ قاتل ہے اور دوسرا جو میڈیا اور لوگوں کے سامنے خاندان کی بدنامی ہوئی

  • @Nation-ns4js
    @Nation-ns4js 6 หลายเดือนก่อน +1

    انیس بی بی کے دوسرے شوہر شاہد ندیم کو بھی شامل تفتیش کیا جانا ضروری ہے ساتھ ہی حمزہ سے سخت تفتیش کی جاۓ وہ بندہ اوور سمارٹ ہے انیلہ کو بھی گرفتار کر کے تفتیش کیجاۓ

  • @TheSamsonk
    @TheSamsonk 6 หลายเดือนก่อน

    😢😢😢😢