اللہ پاک ان سب کو جو شو کر رہے ہیں اور جو دیکھ رہے ہیں اور جو شو میں موجود ہیں سب کو اپنے محبوب کے صدقے سلامت رکھے۔۔آمین۔۔۔۔ببو رانا آپ کا فین۔۔۔۔دبئ سے۔۔۔۔۔
اِنَّ الَّذِیۡنَ یُؤۡذُوۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ لَعَنَہُمُ اللّٰہُ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ وَ اَعَدَّ لَہُمۡ عَذَابًا مُّہِیۡنًا ﴿۳۳:۵۷﴾ جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کو ایذاء دیتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں اللہ کی پھٹکار ہے اور ان کے لئے نہایت رسواکن عذاب ہے ۔ سورہ الاحزاب آیت 57
سورہ نمبر: 24 اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ﴿۱۹﴾ ۱۹۔ جو لوگ چاہتے ہیں کہ اہل ایمان کے درمیان بے حیائی پھیلے ، ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے، اللہ یقینا جانتا ہے مگر تم نہیں جانتے ۔ 19۔ بے حیائی پھیلنے کی دو صورتیں ہو سکتی ہیں: ایک یہ کہ خود فحش پھیلے اور دوسری یہ کہ فحش کا الزام اور بہتان عام ہو جائے۔ دونوں چیزوں سے مسلم معاشرے پر برے اثرات مترتب ہوتے ہیں اور ساتھ بہتان عائد کرنا مقام انسان کے خلاف ہے اور کسی مؤمن کے وقار کو مجروح کرنا خود بڑا جرم ہے۔ سورہ نمبر: 24 یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَدۡخُلُوۡا بُیُوۡتًا غَیۡرَ بُیُوۡتِکُمۡ حَتّٰی تَسۡتَاۡنِسُوۡا وَ تُسَلِّمُوۡا عَلٰۤی اَہۡلِہَا ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَذَکَّرُوۡنَ﴿۲۷﴾ ۲۷۔ اے ایمان والو! اپنے گھروں کے علاوہ دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہونا جب تک اجازت نہ لے لو اور گھر والوں پر سلام نہ کر لو، یہ تمہارے لیے بہتر ہے شاید تم نصیحت حاصل کرو۔ (جوقرآن کےایتوںسےانکارکرتاہےوہکافر ہے.) سورہ نمبر: 31 وَ اِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡہِ اٰیٰتُنَا وَلّٰی مُسۡتَکۡبِرًا کَاَنۡ لَّمۡ یَسۡمَعۡہَا کَاَنَّ فِیۡۤ اُذُنَیۡہِ وَقۡرًا ۚ فَبَشِّرۡہُ بِعَذَابٍ اَلِیۡمٍ﴿۷﴾ ۷۔ اور جب اسے ہماری آیات سنائی جاتی ہیں تو وہ تکبر کے ساتھ اس طرح منہ موڑ لیتا ہے جیسے اس نے سنا ہی نہ ہو، گویا اس کے دونوں کان بہرے ہیں، پس اسے دردناک عذاب کی بشارت دے دیں۔ 7۔ یعنی جو لوگ لَہۡوَ الۡحَدِیۡثِ یعنی غنا جیسے گناہ کبیرہ کے مرتکب ہوتے ہیں ان کو اگر اللہ کی آیات پڑھ کر سنا دی جائیں تو وہ بڑی نخوت کے ساتھ منہ موڑ لیتے ہیں۔ (صدق الخالق) تمسخر کرنے والے متکبرین کی نخوت توڑنے کے لیے از راہ تمسخر فرمایا: ان کو دردناک عذاب کی خوشخبری سنا دیجیے۔
اللہ اکبر استغفراللہ الحمدللہ لا الہ الا اللہ ہر وقت پڑھتا رہا کرے کلمات اللہ کو بہت پسند ہیں کی والدہ محترمہ اور والد صاحب کے لئے دعا کرے اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
ماشااللّہ درود پاک پڑھنا اور ترغیب دینا ایک عظیم کام ہے جس کا اجر اللہ تبارک تعالی بے حساب عطا کرتے ہیں۔ اللہ پاک پڑھنے اور ترغیب کرنے والوں پر رحم کرے اور مغفرت فرمائیں۔
Aaftab saab babu rana become a very goood comedian 👍👌 MASHALLAH SUBHANALLAH.I have been noticing this for many days.... And i pray that babu one day will become a great and great artist😘😘😍😍😍
jeee oye Saleem Albela....Eh show shadd ke naa jayee mittra..mera favourite acting/comedy waale taa vatt kad dinda tu...Love and Respect from Jalandhar Punjab..Tera Sardar bhara.
That moghania.. If i was there i will give her a standing ovation ... Love her voice. She is just damn good soo far far better then today's soo called singers ... Lots of love ..♥️❤️ ajj to apny mureed kr liya mjhe apna .❤️♥️
The lady in green colour dress in Darbaar is the most decent person in whole team. Her dress was looking fabulous. She looks humble never disrespected others 👍👍
I'm in regular viewer of your GWAI. I don't like your segment beating with "Joota" to king. Please maintain your excellent standards. It is not the standard of Aftab IQBAL. Love From Toronto
aftab iqbal humesha ki tarha apni jealousy Imran khan k ley show krty hoy... Aftab iqbal wo shaks hai jo ki sirf 1 news channel '' Aap new '' na chala saka aur chor kr bhag gea aur ab ye bhai sab suba sham imran khan ko mashwary dety hn k pakistan ko kesay run krna hai lol
@@Sk-qo6by افتاب بھای ایک ایسے انسان جن سے بہت نالج ملتی کافی غلطیاں دور ہوتی سب اچھا سیکھاتے کسی وہ جھوٹی تعریف نہیں کرتے بس سچ بولتے کتنی بار انہوں نے کہا میں خود مایوس ہوا کیا وہ سنا نہیں
Arooba Arooba Arooba Arooba you are amazing. Your beautiful parsonallity is remarkable you are the most beautiful gorgeous beauty Queen I have ever seen.
Please don’t mind Aftab sahab if you remember you said once we are not singing any Indian songs in the show.. I’m really great full you have started that again as we all know music has no boundaries really appreciate that
Sher shah suri been best ruler in india great effots Aftab sir and good response for france . all khabaryar team as usual perform well love from manchester
اگر ایک گھنٹہ مسلسل ڈاکٹر شاہد مسعود کو سن لیں تو اس بات کا پختہ یقین ہونے لگے گا کہ اگلے چار گھنٹے بعد قیامت آنے والی ہے۔ آدھا گھنٹہ اگر مسلسل زید حامد کو سن لیں (خدا نخواستہ) تو ایسا محسوس ہونے لگے گا کہ آج رات ہی ہماری فوج دہلی پر پاکستانی پرچم ٹھوک ڈالے گی۔ کسی ٹاک شو میں حسن نثار کو پندرہ منٹ تک سننے کے بعد ایسا محسوس ہونے لگتا ہے جیسے ابھی یہ ٹی وی سکرین سے نکل کر گریبان پکڑ کر ادھار مانگ لے گا۔ اگر ایک گھنٹہ مبشر لقمان کے انکشافات سن لیں تو آپ کو پختہ یقین ہو جائے گا کہ ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی حملہ بھی نون لیگ نے کرایا۔ آدھا گھنٹا ارشاد بھٹی کو جھیلنے کی کوشش کے بعد آپ کو لگے گا کہ بھٹی کی جیب میں گھر کے سودے کی چار پانچ پرچیاں ہر وقت ہوتی ہیں جن کو وہ ٹی وی پر آ کر سبق کی طرح سناتا رہتا ہے۔ منصور علی خان سے تیس منٹ میں لفظ "میرے کپتان" تین ہزار چار سو دس بار سنائی دینے کی وجہ کانوں میں تان، تان، تان کی گونج اگلے دو ہفتے آتی رہے گی۔ رؤف کلاسرا کو صرف پانچ منٹ سن لیں تو ایسے لگتا ہے جیسے پوری دنیا کی کرپشن ہمارے ملک کی حکمران پارٹی ہی نے کی ہے۔ اگر ایک گھنٹہ حامد میر کو سن لیں تو ایسے لگتا ہے کہ اس کو بھی ابھی نامعلوم ایجنسیاں اسی طرح لاپتہ کرنے والی ہیں جس طرح باقی مسنگ پرسن کو کیا ہے۔ اگر دس منٹ ارشد شریف کو سن لیں تو ایسے محسوس ہونے لگے گا کہ اٹھارویں ترمیم کو فوری ختم کرنا کرونا ختم کرنے سے بھی زیادہ ضروری ہے، ورنہ اسلام کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ بندہ اگر اوریا مقبول بے جان کو چند منٹ سن لے تو اسے لگے گا کہ پاکستان دنیا کا سب سے زیادہ فحاشی والا ملک ہے جس کی خواتین (اپنے مختصر غیر مناسب لباس کی وجہ سے) یہاں آنے والے ہر عذاب کی ذمہ دار ہیں اور ان کو کوڑے لگنے چاہیئں۔ جبکہ سب سے اچھا ہے کہ ملک میں فی الفور سپہ سالار کی قیادت میں اسلامی صدارتی نظام نافذ کر دیا جائے۔ صرف جاوید چودھری کو دس منٹ سن لیں تو اس کو ایسا محسوس ہوگا جیسے ابن رازی، توتن خامن، گوتم بدھ اور خلیل جبران سارے اس کے کلاس فیلو تھے اور یہ ان سب کا مانیٹر تھا آپ کا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ (ایک پوسٹ سے انسپائرڈ) (رائٹر نا معلوم)
@@abdulraees6476 achi bat hay janab Halat pe nazer rakhni chie lekan hoga wohi Jo Mera Allah chaiy ga aor hamara ye yaqeen hona chie k woh hamesha acha hi karta hay beshak
@@SKhan-lg2ud جی ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے۔۔۔ مگر جو من لم يعرف احوال زمان فهو جاهل،،، جو زمانے کے حالات کو نہیں جانتا وہ جاھل ہے اس لئے معلومات ضروری ہے
Acha tuo phir koe punjabi ya sindhi pashto bolna shuru krde tou pathan ho jyega, Pathan pashto zuban sy nahe hota nasal sy hota ha, ar niazi b pathan nasal sy hn
Assalam Walekum Janab Aftab Sahab aap se gujarish hai Kyon open my Cafe program Jo Aapka Hai agar aap usne 1 minut ki ki life call Shamil kar le To Aur bhi achcha hoga aur muft Jo missile hai use per baat ki Ja sakti hai bahut Meherbani Hogi Allah aap ko Salamat Rakhe aur Khush Rakhe
Appreciated Aftab sb.. Such a honest comments pass about france and gulf countries.. Today's show was super duper hit.. Please recall chinyoti sb.. Love from KSA. Pardesi
مصطفیﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام...♡♡
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِهِ وَصَحبِهِ وَسَلَّمَ تَسلِيمًا كَثِيرًا۔
Guillermo
S.A.W.W JAZAK ALLAH S.A.W.W JAZAK ALLAH
خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا:
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
ﷺ
اللہ پاک ان سب کو جو شو کر رہے ہیں اور جو دیکھ رہے ہیں اور جو شو میں موجود ہیں سب کو اپنے محبوب کے صدقے سلامت رکھے۔۔آمین۔۔۔۔ببو رانا آپ کا فین۔۔۔۔دبئ سے۔۔۔۔۔
C
@@saminamunawar6111 ok
9
0'
Ya Musalman Badshah hun per lante bhej rahe hain per aap inke salamati ki duaaen de rahe hain aapko bhi sharm aani chahie
اِنَّ الَّذِیۡنَ یُؤۡذُوۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ لَعَنَہُمُ اللّٰہُ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ وَ اَعَدَّ لَہُمۡ عَذَابًا مُّہِیۡنًا ﴿۳۳:۵۷﴾
جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کو ایذاء دیتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں اللہ کی پھٹکار ہے اور ان کے لئے نہایت رسواکن عذاب ہے ۔
سورہ الاحزاب آیت 57
سورہ نمبر: 24
اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ﴿۱۹﴾
۱۹۔ جو لوگ چاہتے ہیں کہ اہل ایمان کے درمیان بے حیائی پھیلے ، ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے، اللہ یقینا جانتا ہے مگر تم نہیں جانتے ۔
19۔ بے حیائی پھیلنے کی دو صورتیں ہو سکتی ہیں: ایک یہ کہ خود فحش پھیلے اور دوسری یہ کہ فحش کا الزام اور بہتان عام ہو جائے۔ دونوں چیزوں سے مسلم معاشرے پر برے اثرات مترتب ہوتے ہیں اور ساتھ بہتان عائد کرنا مقام انسان کے خلاف ہے اور کسی مؤمن کے وقار کو مجروح کرنا خود بڑا جرم ہے۔
سورہ نمبر: 24
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَدۡخُلُوۡا بُیُوۡتًا غَیۡرَ بُیُوۡتِکُمۡ حَتّٰی تَسۡتَاۡنِسُوۡا وَ تُسَلِّمُوۡا عَلٰۤی اَہۡلِہَا ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَذَکَّرُوۡنَ﴿۲۷﴾
۲۷۔ اے ایمان والو! اپنے گھروں کے علاوہ دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہونا جب تک اجازت نہ لے لو اور گھر والوں پر سلام نہ کر لو، یہ تمہارے لیے بہتر ہے شاید تم نصیحت حاصل کرو۔
(جوقرآن کےایتوںسےانکارکرتاہےوہکافر ہے.)
سورہ نمبر: 31
وَ اِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡہِ اٰیٰتُنَا وَلّٰی مُسۡتَکۡبِرًا کَاَنۡ لَّمۡ یَسۡمَعۡہَا کَاَنَّ فِیۡۤ اُذُنَیۡہِ وَقۡرًا ۚ فَبَشِّرۡہُ بِعَذَابٍ اَلِیۡمٍ﴿۷﴾
۷۔ اور جب اسے ہماری آیات سنائی جاتی ہیں تو وہ تکبر کے ساتھ اس طرح منہ موڑ لیتا ہے جیسے اس نے سنا ہی نہ ہو، گویا اس کے دونوں کان بہرے ہیں، پس اسے دردناک عذاب کی بشارت دے دیں۔
7۔ یعنی جو لوگ لَہۡوَ الۡحَدِیۡثِ یعنی غنا جیسے گناہ کبیرہ کے مرتکب ہوتے ہیں ان کو اگر اللہ کی آیات پڑھ کر سنا دی جائیں تو وہ بڑی نخوت کے ساتھ منہ موڑ لیتے ہیں۔ (صدق الخالق) تمسخر کرنے والے متکبرین کی نخوت توڑنے کے لیے از راہ تمسخر فرمایا: ان کو دردناک عذاب کی خوشخبری سنا دیجیے۔
:❤😍:نبیﷺ کے امتی حاضری لگاو
Aftab sahib , Babu is best these day. We are from india living in Canada. We love your show. Gob bless you all.
Yeah I agree with you I like saleem albella also they both are good
Honey bolan ni c dinda ehna dona nu
Hlo
@@UsmanKhan-og2cz uuuhuhhhhuuuuhhuuhhhhhhhhuhhhhhuhuhhuhuuhuhhuhhuhhhuhhuuhuhuuhhuuhhhhhuuhuhuhhhhuhhhuhuuuuuhhhhhhuhhhhhhuhuhhuuhuuuhuhuuuhhuuuuhhuuuuuhuuhuuuuuhuhuuuuuuuhuuuuhhuhhh
اللہ اکبر
استغفراللہ
الحمدللہ
لا الہ الا اللہ
ہر وقت پڑھتا رہا کرے کلمات اللہ کو بہت پسند ہیں
کی والدہ محترمہ اور والد صاحب کے لئے دعا کرے اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
ماشااللّہ درود پاک پڑھنا اور ترغیب دینا ایک عظیم کام ہے جس کا اجر اللہ تبارک تعالی بے حساب عطا کرتے ہیں۔ اللہ پاک پڑھنے اور ترغیب کرنے والوں پر رحم کرے اور مغفرت فرمائیں۔
Bilkul g Masha Allah jazak Allah
Allah pak hamain tofeq dey her waqt parrhney ki aaaameeen
Love from Pakistan Navy ⚓⛵ 😍
السلام علیکم
@@GanoiAseelMurga subcribe kay badly subscribe kron ga
پیارے پاکستانیوں میں ایک غریب طالب علم ہوں میرا چینل سبسکرائب کر لیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
Sir abdul qadir? PNPI
Aslam o Alaikum sir!
Love Pak Navy.Ap Pakistan k heroes hn.Allah apko abaad rakhy.Pakistan
Zindabad
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِهِ وَصَحبِهِ وَسَلَّمَ تَسلِيمًا كَثِيرًا۔
Wow ! what a singer she is . Amazing voice.thanks for that.
BADSHAH AKBAR ke baare me hamare yaha positive narrative he padhaya gaya hai aur WRITIK ROSHAN ne bahut badiya impression diya hai
Ukasha's voice is really sweet.
Aaftab saab babu rana become a very goood comedian 👍👌 MASHALLAH SUBHANALLAH.I have been noticing this for many days.... And i pray that babu one day will become a great and great artist😘😘😍😍😍
Agha Majid the Great 🇵🇰❤️
پیارے پاکستانیوں میں ایک غریب طالب علم ہوں میرا چینل سبسکرائب کر لیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
@@AjmalKhan-vd5gw Ameen ap bhe asa he krein phir 🙂
@@sahiwalboy bh
@@MunaMuna-ys7ix i
,?
jeee oye Saleem Albela....Eh show shadd ke naa jayee mittra..mera favourite acting/comedy waale taa vatt kad dinda tu...Love and Respect from Jalandhar Punjab..Tera Sardar bhara.
That moghania..
If i was there i will give her a standing ovation ... Love her voice. She is just damn good soo far far better then today's soo called singers ... Lots of love ..♥️❤️ ajj to apny mureed kr liya mjhe apna .❤️♥️
best episode of khabaryar in comedy .i watched many and still watching . love from Melbourn
Omg Okasha's Voice today.
Really she is too much talented.
My daughter akasha no match with u ur voice is Sweet ur Gem nd Jewelry of Pakistan Singer Society as well as in Pakistan Society God bless you
Aftab Iqbal sahib love you from GREAT MADINA
13:09
Nice....keep laughing from heart
Some persons are innocent and pure
They don't need artificial makeup or colorful look...
No 1 Comedy and informative TV show
The lady in green colour dress in Darbaar is the most decent person in whole team. Her dress was looking fabulous. She looks humble never disrespected others 👍👍
@Blade Warrior who are you and how do you know?
Ab smjh aay k Aftab Iqbal kyon hr wqt fresh fresh nazar aata ha,
Love this show
السلام علیکم
W salam bhai
Yes i love this show
ماشااللہ آفتاب اقبال صاحب آپ کا پروگرام میرا فیورٹ پروگرام ہے اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے امین
143 rd like 😍😁
Aftab Iqbal n team
Keep up the great work
Aj downlod ni ho rha
السلام علیکم
@@GanoiAseelMurga وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
The voice of mugania is owsome and melodious and heart touching .... keep going on ..
سب سے اولی اعلیٰ ہمارا نبی
Love this
Aslamelekum
@@shahbazhussain1186 w l slam
@@shahbazhussain1186 w l slam
???
@@anummemon1510 کہاں سے ہو آپ
All comedians are great.
Lots of love from Attock 😍♥️
پیارے پاکستانیوں میں ایک غریب طالب علم ہوں میرا چینل سبسکرائب کر لیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
😍💜💜
ظفر اقبال اوکاڑوی کا آپ سب کو محبتوں بھرا سلام پہنچنے
اللہ اکبر کبیرا والحمد کثیرا
ویسے ببو رانا آج کل کامیڈی کے فل جوش میں ہے اور اس کی کامیڈی میں مزہ بھی ہے ♥️👍🏼
گستاخ رسول ﷺ کے بارے میں مسلمانوں کو جگاو
Love from 🇺🇸
Aftab sir millions of like for this show
Babbu and singer 👌👌
Boycott french products.
Two legends left the show Honey albela and agha majid
Thu yeh aagha majid ka, b hoot betha hay kia
I got goosebumps when she sang a song ❤️❣️👍🏻
03481280461
Call krna
آج دربار میں میں بہت مزہ آیا ۔ ھاھاھاھاھا 😀😀😀😀😀 ۔۔ سب نے بہت زبردست کام کیا اس لیے کسی ایک کی تعریف نہیں کر رہا ہوں ۔۔سعودی عرب سے ❤️
I'm in regular viewer of your GWAI. I don't like your segment beating with "Joota" to king. Please maintain your excellent standards. It is not the standard of Aftab IQBAL.
Love From Toronto
قابل رحم ہے وہ قوم جس کے پاس ماضی کی یادوں کے سوا فخر کرنے کا کوئی سامان نہیں
اچھا جی ! رسرچرز کو جب جگتیں لگ رہی ھوتی ھیں تو انکی حالت دیکھنے والی ھوتی ھے ۔۔ 😂😂
🤣🤣🤣
True
aftab iqbal humesha ki tarha apni jealousy Imran khan k ley show krty hoy... Aftab iqbal wo shaks hai jo ki sirf 1 news channel '' Aap new '' na chala saka aur chor kr bhag gea aur ab ye bhai sab suba sham imran khan ko mashwary dety hn k pakistan ko kesay run krna hai lol
@@Sk-qo6by افتاب بھای ایک ایسے انسان جن سے بہت نالج ملتی کافی غلطیاں دور ہوتی سب اچھا سیکھاتے کسی وہ جھوٹی تعریف نہیں کرتے بس سچ بولتے کتنی بار انہوں نے کہا میں خود مایوس ہوا کیا وہ سنا نہیں
Arooba Arooba Arooba Arooba you are amazing.
Your beautiful parsonallity is remarkable you are the most beautiful gorgeous beauty Queen I have ever seen.
History knowledge information comedy wowww
پیارے پاکستانیوں میں ایک غریب طالب علم ہوں میرا چینل سبسکرائب کر لیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
Please sir banjaray kha hya please wo b lay k ayia kro
DR urooba u r so beautiful Masha ALLAH N ur dressing as well decent noble n sober
God bless. Great show
I like it baboo
السلام علیکم
بہت خوبصورت پروگرام
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 This episode make me laugh 😂
Please don’t mind Aftab sahab if you remember you said once we are not singing any Indian songs in the show.. I’m really great full you have started that again as we all know music has no boundaries really appreciate that
Love you sir from Belgium 🇧🇪
ہمیں فخر ہے کہ یہ پاکستانی شو ہے اور ایک عظیم شو ہے
First comment 🖐🏽
السلام علیکم
Walikum assalam
پیارے دوستو میں ایک غریب طالب علم ہوں میرا چینل سبسکرائب کر لیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین َ
This show is best than Kapil Sharma show.
Love u aftab sir
السلام علیکم
World best show big fansa Aftab Iqbal and your team
آغا ماجد اچھے پرفارمر ہیں لیکن بہت زودرنج لگتے ہیں.
Sher shah suri been best ruler in india
great effots Aftab sir and good response for france . all khabaryar team as usual perform well love from manchester
love you all
السلام علیکم
aftab is vrry good men ....love form india punjab phagwara
Love you all teem
السلام علیکم
Saleem Albela jo kit lgata hai na Babbu ki.....kamal krta hai...
Agha Majid is great
السلام علیکم
Best show of all the world
اگر ایک گھنٹہ مسلسل ڈاکٹر شاہد مسعود کو سن لیں تو اس بات کا پختہ یقین ہونے لگے گا کہ اگلے چار گھنٹے بعد قیامت آنے والی ہے۔
آدھا گھنٹہ اگر مسلسل زید حامد کو سن لیں (خدا نخواستہ) تو ایسا محسوس ہونے لگے گا کہ آج رات ہی ہماری فوج دہلی پر پاکستانی پرچم ٹھوک ڈالے گی۔
کسی ٹاک شو میں حسن نثار کو پندرہ منٹ تک سننے کے بعد ایسا محسوس ہونے لگتا ہے جیسے ابھی یہ ٹی وی سکرین سے نکل کر گریبان پکڑ کر ادھار مانگ لے گا۔
اگر ایک گھنٹہ مبشر لقمان کے انکشافات سن لیں تو آپ کو پختہ یقین ہو جائے گا کہ ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی حملہ بھی نون لیگ نے کرایا۔
آدھا گھنٹا ارشاد بھٹی کو جھیلنے کی کوشش کے بعد آپ کو لگے گا کہ بھٹی کی جیب میں گھر کے سودے کی چار پانچ پرچیاں ہر وقت ہوتی ہیں جن کو وہ ٹی وی پر آ کر سبق کی طرح سناتا رہتا ہے۔
منصور علی خان سے تیس منٹ میں لفظ "میرے کپتان" تین ہزار چار سو دس بار سنائی دینے کی وجہ کانوں میں تان، تان، تان کی گونج اگلے دو ہفتے آتی رہے گی۔
رؤف کلاسرا کو صرف پانچ منٹ سن لیں تو ایسے لگتا ہے جیسے پوری دنیا کی کرپشن ہمارے ملک کی حکمران پارٹی ہی نے کی ہے۔
اگر ایک گھنٹہ حامد میر کو سن لیں تو ایسے لگتا ہے کہ اس کو بھی ابھی نامعلوم ایجنسیاں اسی طرح لاپتہ کرنے والی ہیں جس طرح باقی مسنگ پرسن کو کیا ہے۔
اگر دس منٹ ارشد شریف کو سن لیں تو ایسے محسوس ہونے لگے گا کہ اٹھارویں ترمیم کو فوری ختم کرنا کرونا ختم کرنے سے بھی زیادہ ضروری ہے، ورنہ اسلام کو شدید خطرہ لاحق ہے۔
بندہ اگر اوریا مقبول بے جان کو چند منٹ سن لے تو اسے لگے گا کہ پاکستان دنیا کا سب سے زیادہ فحاشی والا ملک ہے جس کی خواتین (اپنے مختصر غیر مناسب لباس کی وجہ سے) یہاں آنے والے ہر عذاب کی ذمہ دار ہیں اور ان کو کوڑے لگنے چاہیئں۔ جبکہ سب سے اچھا ہے کہ ملک میں فی الفور سپہ سالار کی قیادت میں اسلامی صدارتی نظام نافذ کر دیا جائے۔
صرف جاوید چودھری کو دس منٹ سن لیں تو اس کو ایسا محسوس ہوگا جیسے ابن رازی، توتن خامن، گوتم بدھ اور خلیل جبران سارے اس کے کلاس فیلو تھے اور یہ ان سب کا مانیٹر تھا
آپ کا میری رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
(ایک پوسٹ سے انسپائرڈ)
(رائٹر نا معلوم)
Wah wah janab boht khub
100 feesad druest sub aik sey barrhker aik yehi waja hay kisi ko bhi nahie suntey
@@SKhan-lg2ud جی ہمیں تو پردیس میں پاکستان کے حالات و واقعات دیکھنے اور سننے پڑتے ہیں
@@abdulraees6476 achi bat hay janab
Halat pe nazer rakhni chie lekan hoga wohi Jo Mera Allah chaiy ga aor hamara ye yaqeen hona chie k woh hamesha acha hi karta hay beshak
@@SKhan-lg2ud جی ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے۔۔۔
مگر جو
من لم يعرف احوال زمان فهو جاهل،،،
جو زمانے کے حالات کو نہیں جانتا وہ جاھل ہے اس لئے معلومات ضروری ہے
زبردست سلیم صاحب کمال کر رہے ہیں
آفتاب سر اس اوکاشا کا کیا کام ہے اس شو میں نہ سنگر اچھی نہ کامیڈین ہے جتنے پیسے اس کو دے رہے ہیں وہ پیسے ایوب مرزا کو دیں اور اس کو اچھا کام دیں 🙏🙏
Saleem albela is one of finest comedian in Pakistan
Babu ranna Ertughul ke buraie mt krna achi cheez daikhnay ke adat dalo plz hr cheez pr juggat suit nhe krty
Yehi main kehny wala tha
very good your show
😀😃😄👌
السلام علیکم
Very nice Aftab Saab
Aap songs ko without music q play krne lag gae hen reason???
Imran khan pthan ni hy g usy pshto ni ati
Acha tuo phir koe punjabi ya sindhi pashto bolna shuru krde tou pathan ho jyega,
Pathan pashto zuban sy nahe hota nasal sy hota ha, ar niazi b pathan nasal sy hn
thanks ...... agr last msg prha hy mera to smj gy hon gy
1st
السلام علیکم
W salam
Agha majid is the only reason for me to watch this show
First comment
السلام علیکم
مغنیہ کی آواز بہت پیاری ہے
چئرمین بھٹو ایویں ای نہیں بن جاتا ،ادھر ہم اودھر تم کہنا پڑتا ہے. تاں بنگلہ دیش بنتا ہے. شابا وءی شابا
sahi kaha
areeb subb my chnael
very nice voice yar bhot hi khubsurat gana tha raat akeli he..... or us ke sath pura insaf kya he soor ka bhi khayal rakha....
آپ کو وہ درما تو بہت برا لگتا ہے ترکی ہے اور جو پاکستان میں بن رہا ہیں انکے بارے کیا خیال ہے کردی نا وہ ہی مرثیوں والی بات ہمیش تم لوگا وہ ہی رہو گے
نیا پروگرام کیوں نہیں آ رہا
کیپٹن صفدر میری بیٹی کو لے کر بھاگ گیا تھا
اس کا جواب بھی آپ کو دینا ہوگا
جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب 😜😜
that's not Bajour Agency, its district Bajour. kindly correct it.
Assalam Walekum Janab Aftab Sahab aap se gujarish hai Kyon open my Cafe program Jo Aapka Hai agar aap usne 1 minut ki ki life call Shamil kar le To Aur bhi achcha hoga aur muft Jo missile hai use per baat ki Ja sakti hai bahut Meherbani Hogi Allah aap ko Salamat Rakhe aur Khush Rakhe
پیارے پاکستانیوں میں ایک غریب طالب علم ہوں میرا چینل سبسکرائب کر لیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
Singer ka sb songs me aik hi style he
female singer is so much flat, only high notes she can sing otherwise waste of time,, babu is 1000 times better singer
Yup
Ukasha ❤ voice at its best
Okaasha is unique...she is superb..... matcheless..
Great show sir G 👌👍❤
Love you all from Dubai 🇵🇰🇦🇪
Babu is on his best!!! ❤️❤️🎉
Appreciated Aftab sb.. Such a honest comments pass about france and gulf countries.. Today's show was super duper hit.. Please recall chinyoti sb.. Love from KSA. Pardesi
bohat din bd acha show dakhna ko mila
I'm watching from Malaysia
I also