ہائے۔۔۔۔۔۔۔ ہائے میاں آصف۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میاں آصف، حافظ سہیل نزر اور دیگر یارانِ محفل کو دیکھ کر یقیں ہو چلا تھا کہ اب میں پیر سید اویس علی شاہ صاحب کو ڈھونڈ ہی لوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حافظ صاحب! شائد میری آنکھیں انہیں دیکھ نہیں پائیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں!۔۔۔۔ لیکن میرا وجدان کہتا ہے کہ وہ یہیں کہیں ضرور موجود ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔
@@tahirabbas9353 محبت کا شکریہ بھائی جان ❤️۔۔ محفل کی کیفیت شاہ صاحب کی روحانی موجودگی کا ثبوت ہے۔۔ اور حافظ صاحب میاں آصف صاحب بھی تو انکی نشانیاں ہی ہیں۔۔ بلکہ میں خود بھی❤️
اس لیے تو کہہ رہا ہوں یہ سمجھنے والوں کیلیے ہے نعت اور گانے میں فرق ہونا چاہیے میں نعتوں کو سنتا ہوں انکاری نہیں ہوں 2 منٹ تک تو آپ کا راگ سنا انتظار میں رہا کہ ابھی نعت شروع کریں گے لیکن پہلے بھی تو راگ کے بغیر نعتیں پڑھی جاتی تھی ابھی بھی ان کو سننے میں بندے پر سرور طاری ہو جاتا ہے
@FaizaBasheer-jq9wy ظاہر ہے نا سمجھتے ہوتے تو مجھے فوراً کوئی روک دیتا۔۔ اور سب شخصیات معتبر ہیں ڈاکٹر سعید احمد سعیدی ظفر اقبال بابر اور دیگر لوگ بھی۔۔ بہرحال آپ اپنے علم کے مطابق ٹھیک فرما رہے ہیں۔۔😊
پُرانے بزرگ نعت خوانوں کا انداز ہے نعت سے پہلے آلاپ کرنا۔۔۔ویسے بھی ان راگوں کی حکمت اللہ سے بہتر کون جانتا ہے کہ اُس نے اپنے نبی داؤد ع کو اسی معجزے سے نوازا۔۔۔۔
Wah kia baat he
Ma sha Allah❤❤❤
ماشاء اللّٰہ ، اللّٰہ پاک سلامت رکھے آپکو آمین۔
❤❤❤ Salamat rahy
اللہ اکبر سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
@@mshahbaz773 shukr guzar ❤️
سبحان اللہ ❤
@@muhammadumair8203 🌹🌹
MaShaAllah Bht khoob bhai jaan❤❤❤
Jzak Allah ❤️🥰
SubhanAllah, MashaaAllah , kia kihne hen apk Nizami sb
@@zubairkhokhar2267 boht shukriya bhai jan ♥️
ہائے ہائے ❤
@@QaziZeeshanAdvocate شکر گزار 🌹
ماشاء اللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
@@allamaafzalahmadqadrioffic7657 boht shukriya bhai jan ❤️
Mashallah 💗 💗 💗 💗 💗
@@muhammadanwar4344 ❤️❤️
MashaAllah buht khub
@@adilumerumer5044 شکر گزار 🌹
ماشاء اللہ حضور ❤❤
اللہ کریم مزید عزتوں میں اضافہ فرمائے ❤❤❤❤❤❤
@@QaziZeeshanAdvocate ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھئے ❤️
Bohut dunde ki bad mila ay kalam. Masaallah from Bangladesh
@@taukirtuhin2501 Boht shukriya Muhabt ka.. duaon me yad rakhiye ❤️
ماشاءاللہ ،کافی خوبصورت انداز میں حافظ صاحب آپ کلام پڑھتے ہیں ۔ آج میں نے آپ کے کچھ کلام سنے ہیں ۔
@@rafiqdogarofficial9408 آپکا بہت شکریہ یہ سب خوبصورتی حضور کے کرم سے ہے۔۔ دعاؤں میں یاد رکھئے ❤️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ ۔۔
بھاٸی یہ پورا کلام لکھا ہوا مل سکتا ہے پلیز۔۔۔
سینڈ کرنا ❤❤❤❤
اللہ پاک جزاۓ خیر عطا کرے اٰمین ❤❤
بھاٸی لکھا کلام سینڈ نہیں کیا آپنے ؟؟
ہائے۔۔۔۔۔۔۔
ہائے میاں آصف۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں آصف، حافظ سہیل نزر اور دیگر یارانِ محفل کو دیکھ کر یقیں ہو چلا تھا کہ اب میں پیر سید اویس علی شاہ صاحب کو ڈھونڈ ہی لوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حافظ صاحب! شائد میری آنکھیں انہیں دیکھ نہیں پائیں۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں!۔۔۔۔
لیکن میرا وجدان کہتا ہے کہ وہ یہیں کہیں ضرور موجود ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔
@@tahirabbas9353 محبت کا شکریہ بھائی جان ❤️۔۔ محفل کی کیفیت شاہ صاحب کی روحانی موجودگی کا ثبوت ہے۔۔ اور حافظ صاحب میاں آصف صاحب بھی تو انکی نشانیاں ہی ہیں۔۔ بلکہ میں خود بھی❤️
نعت میں رااگ کا کیا کام ہے
اس لیے تو کہہ رہا ہوں یہ سمجھنے والوں کیلیے ہے نعت اور گانے میں فرق ہونا چاہیے
میں نعتوں کو سنتا ہوں انکاری نہیں ہوں 2 منٹ تک تو آپ کا راگ سنا انتظار میں رہا کہ ابھی نعت شروع کریں گے لیکن پہلے بھی تو راگ کے بغیر نعتیں پڑھی جاتی تھی ابھی بھی ان کو سننے میں بندے پر سرور طاری ہو جاتا ہے
@@FaizaBasheer-jq9wy دعا پھر وہی ہے کہ اللہ کتے اپکو سمجھ آجائے
سر معزرت جو سب بیٹھے تھے وہ سمجھتے تھے؟
@FaizaBasheer-jq9wy ظاہر ہے نا سمجھتے ہوتے تو مجھے فوراً کوئی روک دیتا۔۔ اور سب شخصیات معتبر ہیں ڈاکٹر سعید احمد سعیدی ظفر اقبال بابر اور دیگر لوگ بھی۔۔ بہرحال آپ اپنے علم کے مطابق ٹھیک فرما رہے ہیں۔۔😊
پُرانے بزرگ نعت خوانوں کا انداز ہے نعت سے پہلے آلاپ کرنا۔۔۔ویسے بھی ان راگوں کی حکمت اللہ سے بہتر کون جانتا ہے کہ اُس نے اپنے نبی داؤد ع کو اسی معجزے سے نوازا۔۔۔۔