خلیل ‘ سیبویہ اور جمہور اہل بصرہ کے نزدیک لفظ اشیاء اسم جمع ہے یعنی لفظاً مفرد اور معنی جمع ہے اس لفظ کی اصل شیئاءٌ تھی بروزن فَعْلَاءٌ جیسے حمراء دونوں ہمزوں کے درمیان الف تھا اور چونکہ دوسری ہمزہ تانیث کی ہے اس لئے یہ لفظ غیر منصرف ہے۔ دو ہمزوں کا اجتماع چونکہ ثقیل تھا اس لئے اوّل ہمزہ کو (جو لام کلمہ کی جگہ پر تھی) اس کی جگہ سے ہٹا کر شروع میں لے آئے اب اس کا وزن لفعاۂ ہوگیا بعض اشیاء کی اصل اَشْیِءَآءٌبروزن اَفْعِلَاءٌ تھی یہ شی کی جمع ہے شَئٌ اصل میں شَیِّءٌتھی یا شَِّیءٌ بروزن صدیقٌتھی۔ بعض لوگوں نے کہا جس طرح ابیات بیت کی جمع ہے اسی طرح اشیاء بروزن افعال شیءٌکی جمع ہے اور شیءٌ بغیر کسی تعلیل کے اپنی اصل پر ہے۔ چونکہ غیر منصرف ہونے کے دو سبب اس میں موجود نہیں ہیں اسلئے اس لفظ کا عدم انصراف شاذ ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ طہ حضرت ایک سوال تھا کہ کیا ہر الف مقصورہ اور الف ممدودہ غیر منصرف کا سبب بنتا ہے یا کچھ قواعد ہیں ۔۔ جیسے موسیٰ علم و عجمہ کے سبب غیر منصرف ہے ۔ حبلی و حمراء ۔ یہ غیر منصرف ہے استاد جی اسم مقصور اور الف مقصورہ کے مابین کیا فرق ہے ۔۔؟؟؟ آپ نے الف ممدودہ کے تعلق سے بہترین طریقے سے سمجھایا ہے لیکن الف مقصورہ کے تعلق سے نہیں ۔ دلیل کے ساتھ بتا دیں مہربانی ہوگی۔۔ بہت کشمکش میں مبتلا ہوں۔۔۔۔ آپ کا ہندی شاگرد
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قرآن شریف آیت ہے قالوا يليتنا نرد لا نكذب بايت ربنا یہاں بتانا یہ ہے نرد جمع متکلم کا صیغہ ہے اور نکذب بھی تو نکذب پر ضمہ انا چاھیے تھا فتح کیوں آیآ
اغنیاء اور انبیاء کے متعلق جو بات آپ نے فرمائی وہ کس کتاب میں ہے اگر حوالہ ہوتو بہت مناسب ہوگا اس لئے ھذا القول تقریب میں تو صرف شارحین ١١ اسباب ہونے کو بیان کیا ہے اس سبب کی خاص تعیین نہیں ہے اگر اس کا اسکرین شوٹ اپلوڈ کردیا جائے تو بہتر ہوگا دوسری بات اغنیاء مذکر استعمال ہوتاہے لیکن الف ممدودہ جو مؤنث کے لئے ہو اس کے بعض حضرات نے کئ اوزان بیان کئے ہے شاید تدریس النحو میں ہے تو ان کی بھی تشریح کردی جائے تو مناسب ہوگی اور اس وقت اس قاعدے کا تکلف نہیں کرنا پڑے گا اس وقت اغنیاء میں الف ممدودہ دوسبب کے قائم ہوگا
تمام تر concepts clear ہوگئے الحمدللہ
ماشاءاللہ ﷻ بارک اللہ یا استاذی الکریم
کمال گفتگو
ماشاءاللہ تبارک الرحمن
زندہ باد
جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء..
یا سیدی ۔۔سلمک اللہ تعالیٰ فی الدارین
جزاکم اللّٰہ خیرا
Jordar
Me muhammed Varis
ماشاءاللہ
ماشاءاللّٰه
الف ممدودہ کےبارےمیں
ماشاءالله
جزاک اللہ
السماء منصرف ہے یا غیر منصرف
ماشاءاللہ . بارک اللہ فی علومک
من این انت یاشیخ؟
Ameren
Karachi
Ap us book ka naam bta dein jis mein ye qaida likha hua he
Hazrat nauhvi tehqeeq kese kare
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت لفظ (آخر)یہ منصرف ہے یا غیر منصرف جو بھی ہے اس کی وجہ بیان فرمائیں مہربانی ہوگی
بفتخ الخاء غیر منصرف ہے۔۔۔۔۔وزن فعل + وصف
@@azhar-ul-islam جزاك الله احسن الجزاء واشكرك شكرًا جزيلا ً
شرح ماة کے خطبہ افضل علماء الانام میں علماء مکسور ہے کیا توجیہ کرنی چاہیے؟
جواب ارشاد فرما دیں
غیر منصرف جب مضاف یا معرف باللام ہو تو کسرہ آجاتا ہے
مضاف اس لیے منصرف کے حکم ہے
حضرت۔ یہ کتاب میں ملے گا؟ بتادیں مہربانی ہوگی
قانون کس کتاب سے اٹھایاھےکوٸ حوالہ؟نوازش
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
جی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
علامہ صاحب اگر حوالہ بھی دے دیا جائے تو شائقین علم نحو ماتھے کی نگاہوں سے بڑھ سکیں گے
سر صین جو کہ عربی لفظ ہے تو کیا یہ منصرف ہوگا یا غیر منصرف۔۔ اور کویت ملک کا نام یہ منصرف ہے یا غیر منصرف۔۔
کیا ایسا کوئ قاعدہ ہے کہ الف ممدودہ کے غیر منصرف کا سبب بننے کے لئے اس کا کلمے میں تیسرے سے زائد پر ہونا ضروری ہو
خلیل ‘ سیبویہ اور جمہور اہل بصرہ کے نزدیک لفظ اشیاء اسم جمع ہے یعنی لفظاً مفرد اور معنی جمع ہے اس لفظ کی اصل شیئاءٌ تھی بروزن فَعْلَاءٌ جیسے حمراء دونوں ہمزوں کے درمیان الف تھا اور چونکہ دوسری ہمزہ تانیث کی ہے اس لئے یہ لفظ غیر منصرف ہے۔ دو ہمزوں کا اجتماع چونکہ ثقیل تھا اس لئے اوّل ہمزہ کو (جو لام کلمہ کی جگہ پر تھی) اس کی جگہ سے ہٹا کر شروع میں لے آئے اب اس کا وزن لفعاۂ ہوگیا بعض اشیاء کی اصل اَشْیِءَآءٌبروزن اَفْعِلَاءٌ تھی یہ شی کی جمع ہے شَئٌ اصل میں شَیِّءٌتھی یا شَِّیءٌ بروزن صدیقٌتھی۔ بعض لوگوں نے کہا جس طرح ابیات بیت کی جمع ہے اسی طرح اشیاء بروزن افعال شیءٌکی جمع ہے اور شیءٌ بغیر کسی تعلیل کے اپنی اصل پر ہے۔ چونکہ غیر منصرف ہونے کے دو سبب اس میں موجود نہیں ہیں اسلئے اس لفظ کا عدم انصراف شاذ ہے
حضرت الحمد منصرف ہے'یا غیر منصرف بتادو please 🥺
منصرف
@@azhar-ul-islam حضرت یہ منصرف کیوں ہے
کیونکہ اس میں غیر منصرف کے اسباب نہیں پائے جا رہے
@@azhar-ul-islam اچھا شکریہ حضرت میی بریلی شریف سے ہوں اپ کہاں سے ہو
@@azhar-ul-islam اچھا شکریہ استاد محترم
ماء کیوں غیرمنصرف نہیں ہے
نوح اور شیت علیہ السلام کے نام منصرف ہے یا غیر منصرف تفصیل سے بتائیں
منصرف
Jezakomulla
نساء میں الف ممدودہ ہے تو کیوں غیر منصرف نہیں
اس میں ہمزہ واو سے بدلا ہوا ہے
8:19
حضرت
علماء (فُعَلَآءُ) کے متعلق آپ نے جو قاعدہ بتایا، اس کا حوالہ بھی اگر دے دیں تو ممنون رہوں گا۔
جزاک اللّٰہ خیراً
علماء صلحاء انبیاء یہ غیر منصرف ہے کس جگہ ہے عبارت بیان کیجیے حضرت میرے علم کے مطابق منصرف ہے کیوں کہ یہ مونث نہیں ہے بلکہ یہ تو جمع
مونث ہوتا تو غیر منصرف ہوتا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ طہ حضرت ایک سوال تھا
کہ کیا ہر الف مقصورہ اور الف ممدودہ غیر منصرف کا سبب بنتا ہے یا کچھ قواعد ہیں ۔۔
جیسے موسیٰ علم و عجمہ کے سبب غیر منصرف ہے ۔
حبلی و حمراء ۔ یہ غیر منصرف ہے
استاد جی اسم مقصور اور الف مقصورہ کے مابین کیا فرق ہے ۔۔؟؟؟
آپ نے الف ممدودہ کے تعلق سے بہترین طریقے سے سمجھایا ہے لیکن الف مقصورہ کے تعلق سے نہیں ۔
دلیل کے ساتھ بتا دیں مہربانی ہوگی۔۔ بہت کشمکش میں مبتلا ہوں۔۔۔۔ آپ کا ہندی شاگرد
علماء میں غیر منصرف کے اسباب کیا کیا ہیں؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قرآن شریف آیت ہے قالوا يليتنا نرد لا نكذب بايت ربنا یہاں بتانا یہ ہے نرد جمع متکلم کا صیغہ ہے اور نکذب بھی تو نکذب پر ضمہ انا چاھیے تھا فتح کیوں آیآ
خاتم الانبیاء پر کسرہ کیوں لایا گیا
معرف باللام
@@azhar-ul-islam سمجھ گئی حضرت جزاک اللہ خیرا
غیر منصرف پر الف لام داخل ہو جائے تو وہ منصرف ہو جائے گا تو کسرہ داخل ہو جائے گا
حضرت ابراھیم غیر منصرف ہے یا منصرف ہے اگر ہے تو سبب کیا ہے۔ اور ایک درخواست ہے کہ ایک ویڈیو بنائے انبیاء کے نام پر کہ کون منصرف ہے اور کون غیر منصرف۔
چھ انبیا۶ کے نام منصرف ہیں اور باقی انبیا۶ کے نام غیر منصرف ہے
ابراھیم غیر منصرف ہے پہلا سبب عَلم ہے دوسرا عجمہ ہے
حضور انبیاء مذکر ہے یا مونث؟ اس میں الف ممدودہ تانیث کی علامت ہے؟؟?
مذکر۔۔۔یہ الف ممدودہ مؤنث کی علامت نہیں ہے
اغنیاء کے غیر منصرف ہونے کا سبب
انبیاء کی وضاحت اسی کلپ میں ہوگئی
اغنیاء اور انبیاء کے متعلق جو بات آپ نے فرمائی وہ کس کتاب میں ہے اگر حوالہ ہوتو بہت مناسب ہوگا اس لئے ھذا القول تقریب میں تو صرف شارحین ١١ اسباب ہونے کو بیان کیا ہے اس سبب کی خاص تعیین نہیں ہے اگر اس کا اسکرین شوٹ اپلوڈ کردیا جائے تو بہتر ہوگا
دوسری بات اغنیاء مذکر استعمال ہوتاہے لیکن الف ممدودہ جو مؤنث کے لئے ہو اس کے بعض حضرات نے کئ اوزان بیان کئے ہے شاید تدریس النحو میں ہے تو ان کی بھی تشریح کردی جائے تو مناسب ہوگی اور اس وقت اس قاعدے کا تکلف نہیں کرنا پڑے گا
اس وقت اغنیاء میں الف ممدودہ دوسبب کے قائم ہوگا
جواب ارسال کریں عین نوازش ہوگی
حضرت آپ کی طرف سے اب جواب ارسال نہیں ہوا ارسال فرمائیں عین نوازش ہوگی دوسرا سؤال کیاہے
صحراء
اموات gair munsarif h
نہیں ۔۔۔
ماشاءالله
ماشاءاللہ
الف ممدودہ کےبارےمیں
ماشااللہ