پیر نصیر الدین نصیر ( رحمة اللّہ تعالٰی علیہ ) پیکر توحید تھے ۔ بہت بڑے موحد تھے ۔ باکمال اور بے مثال انسان تھے ۔ اس زمانے میں آپ سے ذیادہ درست عقیدہ انسان خال خال دیکھنے کو ملتا ہے ۔
I met Pir Nasser in 2006. He was such a gem and a great poet. A real wali of the time. He led the Namaz e Janazah of my Uncle. May Allah bless him eternal peace.
@@EUROSPORTS4TECH bralvis Word nai hai ye BAREILLY ek seher ka naam hai or Bareillvi log us seher ke rehne walon ko kehte hain or Aqeeda unka Ahl e sunnat wal Jamaat hai
علی بھائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پورا کیوں نہ پڑھیں انہیں فرقہ پرست مرغیوں اور بریلویوں سے اختلاف ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے تو نہیں الحمدللہ علی بھائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بریلویوں سے تو زیادہ ہی محبت کرتے ہیں❤❤ اللھم صلی علی محمد وعلی ال محمد❤❤
Nahi bhai peer sahb booht bry walia kamil h pr baqi buzurg b ALLAH talah na e byjhy h kisi b wali ko esa ni khna chaye hm sb ko manty h pr bs unhy manty h wo such ma wali h ye 2 number babo ko hm ni manty
Alhamdulilah mujy mery apny ghr hazoor naseer e millat peer Syed Naseer ud Deen Naseer R.A ki tashreef aawri ka shraf 2 baar mila ha alhamdulilah such a great personality MashaaAllah ❤️
نصیر الدین نصیر صاحب کے خیالات سن کر خوشی ہوئی. اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و احادیث مبارکہ کو سمجھنے کی صلاحیت دے. آمین ثم آمین آفتاب عالم خان کراچی صوبہ تحریک پاکستان
@@touqeerkazmi1898 ye bewaqoof jhot bolta hy balkeh peer naseerudin naseer ny her firqy ki namaingi ki or jo un mai khilaf e sharai batein then un ky hwaly dy tanqeed ki...jab keh wo suni bralve thy...na keh wahabi...
Sir and bhai me alhmdulillah master's f maths. Bhai may Allah bless you with His Special mercy and blessings! you are the first scholar in my life which made me feel love for Allah and to see the real picture and clear face of Islam which is from Allah subhan ahu taalla!may Allah make u steadfast in such life of ikhlaas and bravery 😥!
@Kapitan Rebell ji beshak. Allah he faisla kry ga. Allah unki maghfrit farmaey. Ache kam qabool kry buray kam ki pakar na kary. Ameen. But main hesyat ki bat.... in sense of following kr rha hoon. Hamary liye role model Nabi SAW hain. Hmary liye Quran aur hadees he hujjat hain. Data sahb ki batien koi hujjat nhe.
@Anonymous Taste Ameen Indeed, there is no way to Allah except Quran and Shaih Hadith. Who ever follows it , is on the right path and who ever leaves it, for sure he is misguided.
پڑھ پڑھ علم ہزار کتاباں عالم ہوئے بھارے ہو۔ ۔ اک حرف عشق دا پڑھن نہ جانن بھلے پھرن بچارے ہو۔ ۔۔ اک نگاہ جے عاشق ویکھے لکھ ہزاراں تارے ہو۔ ۔ لکھ نگاہ جے عالم ویکھے کیسے نہ کدھی چاہڑے ہو۔ ۔ عشق عقل وچ منزل بھاری سییا کوہاں دے پاڑے ہو۔ ۔ جنہاں عشق خرید نہ کیتا باہو او دوہیں جہانیں مارے ہو۔ ۔۔
مولانا صاحب آپ نے جو آیت پیش کی ہے اس کی اپنی رائے سے تفسیر کی ہے جو کہ تفسیر باالرائے کے زمرئے میں آتی ہے۔ اگر آپ اپنی مرضی کو آیت میں فٹ کرو گے تو کیا کوئی دوسرا بھی فٹ کر لے گا ؟
yehi isi bt ka to ikhtilaf h...hr firqay k olama ny apni mrzi ya way sy tafseer ki hwi h..Quran e pak ki hi translation daikh lyn, usay hr firqay k publishers ny apny angle sy translate krty hn..isi wja sy firqay bny hwy hn...
ارے حضرت غوث اعظم رحمۃ اللّٰہ علیہ کا دریا سے ڈوبی ہوئی کشتی واپس لانے کا انداز پیر نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے بڑے خوب اچھے شعروں کے انداز میں بیان کیا ھے۔ سبحان اللّٰہ
شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا واقعہ بالکل درست لیکن شیطان نے کہا تھا کہ میں نے اس سے پہلے 70 عابدوں کو پستیوں میں گرا دیا۔۔۔ اس نے غوث یا ولی کا لفظ استعمال نہیں کیا تھا
اسی لئے ہم سیدنا غوث الاعظم کو اپنا پیر مانتے ہیں کہ ان کو اللہ کے فضل سے شیطان بھی نہ بہکا سکا جو بہک گیا وہ پیر نہ رہا اور جو پیر ہے وہ اللہ کے فضل سے بہک نہیں سکتا کیونکہ اسکی پشت پر سید الانبیاء علیہ افضل الصلوٰت و السلام کا دستِ رحمت و شفقت ہوتا ہے
اس کا ایک ہی حل ہے لوگ دین کو سمجھیں دین میں دربار مزار سے مانگنا گناہ عظیم یعنی شرک ہے جس کی معافی نہیں بلکہ یہ دربار ہر نئے پیدا ہونے والے بچے کو بچپن سے ہی شرک کرنا اور سکھانا شروع کر دیتے ہیں اور سمجھ آنے تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے تو سمجھ نہیں پاتا یعنی شش و پنج میں رہتا ہے کیا کروں کیا نہ کروں۔ جیسے کسی ہندو کو کہیں کہ مسلمان ہو جاو تو وہ کہتا ہے میں کیسے ہو جاوں کہ جس ماحول میں میں بڑا ہوا ہوں اسکو کیسے چھوڑوں یہی حال ان درباروں مزاروں پر جانے والوں کا ہے نہیں بدلتے۔ حل یہ ہے کہ تمام دربار مزار کی آڑ میں پیر بن کر مزاروں پر آنے اور چڑھاوے چڑھانے کی ترغیب و تعلیم بند کروائی جاہیں دربار مزار زمین بوس کرانے جاہیں اور پیر اگر اتنے ہی عوام کے خیر خواہ ہیں تو کہیں اور مدرسے بنا کر تعلیم دیں اس طرح جب چڑھاوے بند ہونگے تو یہ سارے بھاگ جاہیں گے۔
Hukmran e Waqat Ki bait na karna koi gunah nai hai Hazrat Imam Hussain (R.A) na be Yazeed Ki bait nai ki. Agr Hukmran e Waqat Zani Sharabi ho tou us ki bait nai karni chaie beshak wo vote sy selected be ho jay.
Bhai Lagta Hai Apko Gaasib Aur Hakim Mein Farq Nhe Pata..Hakim Wo Pata Jise Awaam Chun K Apna Hakim Banaye Talwar Ki Zor Py Banne Wale Ko Gaasib Kehte Hain Aise Log Quran K Hukm Ki Khilaf Warzi Bhe Karte Hain Aur Syeduna Umer (R.a) Ny Bhe Farmaya Hai K Us Ko Qatl Kar Do Jo Aisa Karne Ki Koshish Kare..Yeh Ek Baat 2sri Baat Isi Video Mein Ali Bhai Ny Btaya Hai K Saad Bin Ubada (R.a) Ny Bhe Bait Nhe Ki Asal Maqsad Yeh Hai K Bagawat Na Ho..Complete Sune..!!
@@ShanBinUsman awam ka Kia hai ek byrani ki plate or 5 Marla k plot k bdla ek corrupt ko vote cast kar dy to hai Yah phir jaisay AJ Kal returning officer or bureaucrats ko paisay do or hukmran ban jao For example, Naik mutqai zardari ki bait karta hua kaisa lgay ga
*Behind every great fortune, there is a crime* *ھذا من فضل ربی بھی جب حد سے بڑھا ہوا ہو تو شیطان اُس گھر کے آگے رو رہا ہوتا ہے کہ طریقے سارے میں نے سیکھائے اور گھر پر بورڈ ھذا من فضل ربی کا لگا دیا۔💔*
انجنئیر صاحب پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گیلانی رحمتہ اللہ علیہ وہ حق قرآن مجید اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے مطابق بات کرتے اور اسلام بلکل ٹھیک طریقے سے بتایا اللّٰہ کریم ہمیں دین اسلام کی صحیح سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Tabinda Naveed بہن مطلب سے میں خوب واقف ہوں۔ یہاں بات اطاعت کے ہوئ ہےتو شرعی لحاظ سے اطاعت اس کی واجب ہے جو اللہ کے قانون کو افضل مانتا ہے نہ کہ سپریم کورٹ کو!
SciTech Feed I think you are high or got offended without any reason... read the laws of Supreme Court again .. don’t dare to compare Shaba with this impotent government who are unable to deliver till now in affairs of religion... also read the verses of Quran about RIBA and you’ll know the rest... this is only one thing I am mentioning here. انجینئر کی فلاسفی چاٹنے سے کچھ نہیں ہوگا خود بھی تھوڑا پڑھ لے بھائ!!
SciTech Feed when you are not following the way of Islam then your intentions are pretty clear... The one who will give or take RIBA is at war with Allah and his Prophet( SAW) . Is this not enough for you?? And democracy itself is against Islam... it’s same like Islamic banking... the also give riba but in light of the name Islam ( Astaghfirullah)
حضرت میں سمجھا نہیں یہ فرما دیں کہ اگر آج کے دور میں کوئی ہندو ہمارا حکمران ہو جائے تو کیا اسکی اطاعت بھی واجب ہے؟ کیا انڈیا والوں کو مودی سرکار کی بیعت کر لینی چاہیئے؟ کیونکہ اب تو وہ ایلیکٹ ہو چکے ہیں۔ انجینئرنگ کی روشنی میں رہنمائی فرما دیں
مجھے بھی میرے ایک دوست نے کہا کہ یہ کلپ سنیں میں نے بھی یہی سوال کیا کہ خلفا راشدین کی اطاعت کا حکم تھا اس کو گما کر آج کل کے حکمرانوں پر کس طرح لاگو کیا جاسکتا ہے۔۔ جب کہ ہمارے سامنے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی مثال موجود ہے
@@ladyworkout8843 او بھائی کچھ خیال کرو حبشی غلام کے متعلق فرمایا گیا ھے جو ایمان والا ہو ۔۔ اپنی طرف سے احادیث و اقوال کے معانی و مفہوم نہیں بیان کرنے چاھیے۔۔
@@ladyworkout8843 Kuch khial kro din koi tumhari pak study ki book ni k jo dil main baky jao kafroo sb say bary kafir kafir kafir ho tum jaesy comments bakny waly.
انجنیر صاحب کی بہت سی باتوں سے مجھے اتقاق ہےلیکن ووٹ کی جو تشریح انہوں نے کی ہے وہ اسلام کے مطابق ہے ہی نہیں اس پر مجھے ان سے اختلاف ہے دوسرا میرا اُن سے ایک سوال ہے کہ آیا اللہ کے قانون سےکوئی قانون بالاتر ہوسکتا ہے؟ میرا سوال دراصل ووٹ کی تشریح کے حوالے سے ہے مجھے امید ہے کہ انجیر صاحب سمجھے گئے ہونگے کے میں کیا پوچھنا چاہتا ہوں۔
AllAH PEER NASIR UD DIN NASEER KO ALLAH JANATUL FIRDOUS MAIN JAGAH DEY AAMEN .AISAY MOUHED DUNYA MAIN BUHAT KAM HOTAY HAIN.ALLAHTAWHEED PESH KARNAIWALOON KO ALLAH JAZAYE KHAIR ATTA KARAY .AUR AHLE SHIRK KO HIDAYET DEY . ALI BHAYE KO AUR IS K AHL O AYAL KO SALAMAT RAKHAY .
????? Jahil hai yeh.... es ky mutabik tum jakr zardari.. nawazy.. imran khan ki bait kro... jahil admi.. yeh rule khilafat py hai jb khalifa naik admi ho..
Ali bhai 1 suggestions hai apky liye. As you know ab jo ( AI). introduced hua hai is k tool se apny bayanon ko ap English language ma bhi convert kr k upload kren Jo English k subtitles se boht zada behtr rahy ga or specially maghrib k aesy Muslims ko Jo new converted Hain unky liye Deen ko seekhny ma bohat zada madad mily gi. Allah ap se Razi ho. جَزَاكُمُ اللهُ خَيْرًا كَثِيْرًا
آپ کو لگتا ہے شاید ورنہ اتنی کھری اور ننگی تلوار ہیں اس کی باتیں کہ کچھ لوگوں کے دل میں ہی چبھ جاتی ہیں۔ نیزے کی طرح۔ لیکن جتنی کھری اور سچی اتنی ہی دل میں اثر بھی کر جاتی ہیں۔
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ قَدْ یَىٕسُوْا مِنَ الْاٰخِرَةِ كَمَا یَىٕسَ الْكُفَّارُ مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِ۠(۱۳) ترجمۂ کنزالایمان: اے ایمان والو ان لوگوں سے دوستی نہ کرو جن پر اللّٰہ کا غضب ہے وہ آخرت سے آس توڑ بیٹھے ہیں جیسے کافر آس توڑ بیٹھے قبر والوں سے۔ Aye eman waloo unn loogoon ko dost na banaoo//samjhoo unn per(uss qaom per) allah ka ghazab howa hye.. woh aakhrat say na umeed (mayous hyein/aas torr bhatahy heyn) jiss tarah keh kafer ASHAB ..E...QABOOR SAY BEY UMEED HYEN (Mayoos hyein) jo loogg mazarat per janey say rokteye hyen woh Quran k innkaree hyen aur yeh khudd pakkay kafir (inkaree) hyein.. ( AL..QURAN.. SORAT MUMTAHINNA Al...Aakhir )
23) لکهنے کو تو اتنا کچه ہے کہ عمر بیت جائے مگر میرے پیر و مرشد (ﷺ) کی نعت و فضائل ختم نہ ہوں. مختصرا : اب بهی وقت ہے مرنے سے پہلے پہلے میرے پیر کامل، مرشد کامل، محمد رسول اللہ (ﷺ) کی بیعت پر آجائو۔ ان کے مبارک طریقے (سنت مبارکہ) کو اپنا لو۔ شرک و بدعات ، جهوٹ و ضد، من گهڑت کہانیوں و خوابوں سے ان پر نازل کردہ کامل و مقدس شریعت و طریقت کو مسخ نہ کرو۔ [ت] 24) اللہ کے لئے، امت کو امت کے ناموں پر مت باٹو : * ہم پیر و مرشد محمد رسول اللہ (ﷺ) کی امت ہیں. * کلمہ طیبہ میں صرف ان کا اقرار کیا۔ * پیرومرشد (ﷺ) کی امت، ان کی مبارک ہستی کے علاوہ کسی مخلوق پر کبهی اکٹهی نہیں ہوسکتی۔ وہی امت کا جوڑ ہیں۔ * امت کو امتیوں کے نام پر فرقہ فرقہ نہ کرو۔ فرقہ واریت سے بچو ۔ * نہ رسول اللہ (ﷺ) جیسا کوئی ہوسکتا ہے اور نہ ان جیسا کوئی رہبرو رہنما۔ * ان کے علاوہ کی نہ پیروی کا حکم ملا اور نہ ان جیسا کوئی کامل۔ * اللہ سے ڈرو امت کو چهوٹے چهوٹے فرقوں، فرقیوں میں نہ توڑو۔ روز قیامت فسادیوں میں سے اٹھائے جاؤ گے۔ * ظالمو !!! تم میرے پیرومرشد(ﷺ) اور ان پر نازل کردہ اللہ کی کتاب چهوڑ کر شیطان مردود کی وحی سے امت کو ناحق فرقہ فرقہ کر رہے ہو۔ ہر فرقہ اپنے میں مست ہے۔ 25) قبر تک میں کسی فرقے یا فرقی کے خود ساختہ پیر، بابوں، اموں کا سوال نہیں ہونا بلکہ وہاں بھی میرے پیرومرشد (ﷺ) کا سوال ہونا ہے۔ ان ہی کی شریعت و طریقت کا سوال ہونا ہے۔ [ذ] 26) گمراہ کہتے ہیں ہمارے خود ساختہ پیر اپنا لو کامیاب ہوجائو گے۔ جبکہ اللہ نے کہا جس نے بھی میرے پیرومرشد (ﷺ) کے طریقے پر اللہ کی خالص غلامی میں سر تسلیم خم کردیا وہ سیدھی راہ پر ہے۔ وہ روز قیامت خوف و غم سے پاک ہوجائے گا۔ (بقرة ، آیة ١١٢) ، (فصلت، آیة ٣٣) (انعام، آیة ١٥٣) 27) میرے پیر و مرشد (ﷺ) نہ كبهی گمراہ ہوئے اور نہ کبھی بے راہ چلے. (نجم ، آیة ٢) 28) میرے پیرو مرشد (ﷺ) کی شریعت پر ہر بات اللہ کی وحی ہوتی تھی۔ (نجم، آیة ٣-٤ ) 29) میرے پیرومرشد (ﷺ) 100% سیدھے راستے پر ہیں۔ (المائدة، آیة ١٦) (انعام، آیة ١٥٣، ١٦١) (مؤمنون، آیة ٧٣) (یس، آیة ٤) (شوری، آیة ٥٢) 30) میرے پیرومرشد (ﷺ) پر نازل شدہ شریعت و طریقت سب سے زیادہ سیدھا، 100% سیدھا راستہ دیکھائی ہے۔ (اسراء، آیة ٩) 31) میرے پیرومرشد (ﷺ) کی شریعت و طریقت کا سوال ہونا ہے۔ (زخرف، آیة ٤٣-٤٤) القرآن حجة لك او عليك (الحديث) لأنذرکم به ومن بلغ (انعام ، آیة ١٩) (فرقان ، آیة ٥٢) 32) جو میرے پیرومرشد (ﷺ) کی شریعت وطریقت سے منہ موڑے، اس پر شیطان مسلط ہوجاتا ہے اور وہ گمراہ جاھل خود کو ہدایت پر سمجھتا ہے (زخرف، آیات ٣٦-٣٩ ) (فصلت، آیة ٢٥) 33) اللہ نے دنیا میں بھیجنے سے پہلے ہی کہہ دیا تھا میرے بھیجی گئی شریعت و طریقت کی پیروی کرنا۔ نہ کہ خود سے دین گھڑ کرلینا۔ (بقرة ، آیات ٣٨-٣٩ ) (طہ، آیات ١٢٣) (شوری، آیة ٢١) 34) میرے پیر ومرشد (ﷺ)کی شریعت و طریقت سے جاھل، نظر انداز کرنے والا روز قیامت اندھا اٹھایا جائے گا۔ (طہ ، آیات ١٢٣ - ١٢٦ ) (اسراء، آیة ٧٢ ) [خ] 35) جو میرے پیرومرشد (ﷺ) کی شریعت و طریقت کو چھوڑ کر گرہوں، فرقوں میں بٹ جائیں ، ان کا میرے پیرومرشد (ﷺ) کا کوئی تعلق نہیں اور میرے پیرومرشد (ﷺ) ان سے کوئی تعلق نہیں۔ (انعام، آیة ١٥٩) (روم ، آیة ٣٠-٣٢) (آل عمران، آیة ١٠٣) ------ حاشیہ ------ [ا] کسی بهی غیر نبی کے لئے صدیق اکبر، فاروق اعظم، قائد اعظم، امام اعظم ،الصادق والامین لگا سکتے ہیں۔ جب تک اس کو: * میرے پیر و مرشد محمد رسول اللہ (ﷺ) کے مقابلے پر نہ مانا جائے، * نبی نہ مانا جائے، * میرے پیر و مرشد (ﷺ) کے مقابلے میں کسی کی بھی پیروی نہیں کی جائے۔ کیونکہ !! پیر کامل، مرشد کامل صرف میرے پیر و مرشد محمد رسول اللہ (ﷺ) ہیں۔ شریعت ،طریقت، حقیقت، معرفت، عقائد، عبادات و دین میں صرف میرے پیر کامل مرشد کامل (ﷺ) ہی کو فالو کرنا ہے۔ [ب] صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے وہم تک میں نہ تها کہ ایسے بدنصیب آئیں گیں جن کے سامنے قرآن مجید کی واضح آیات، واضح صحیح احادیث پڑهی جائیں گیں مگر وہ کہیں کہ ہم اندھے، گونگے، بہرے، بےعقل مقلدین ہیں۔ ہم اپنی من گهڑت فقہ کی ہی اندهی تقلید کریں گیں۔ گمراہ پیروں ، گمراہ پیشوائوں ہی کی پیروی کریں گیں۔ { النبي ﷺ أنه قال: كل أمتي يدخلون الجنة إلا من أبى، قيل: يا رسول الله ومن يأبى؟! قال: من أطاعني دخل الجنة ومن عصاني فقد أبى } [ت] مگر افسوس !!!! یہاں آخری امت کے کلمہ گو ہندئووں، کلمہ گو بت پرستوں نے ایک فوت شدہ نیک شخص عبدالقادر جیلانی (رحمہ اللہ) سے دشمنی نکالی، ان کی طرف جهوٹے دعوے و کہانیاں گهڑیں۔ کہا کہ تم ان کے مرید بن جائو پکے جنتی۔ نہ ان کے طریقے پر عقیدہ توحید اپناتے ہیں اور نہ ان کے طریقے پر نماز پڑھتے ہیں۔ بس من گهڑت کهانے پینے کے ٹوٹکے ان کے نام کے چلا رکهیں ہیں تاکہ حرام خور آئمة المضلین و الضالین کی حرام کی روزی روٹی چلتی رہے۔ نہ صرف دنیاوی مال لوٹتے ہیں اندهے، بہرے، گونگے، جاهل، بےعقل مقلد مریدین کا بلکہ ان کی آخرت و دین و ایمان تک برباد کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہر فرقے کے اپنے اپنے من گهڑت پیر و امام ہیں۔ جن کی طرف بلاتے ہیں اور جن پر لڑتے مرتے رہتے ہیں۔ جن کی نسبت جھوٹے واقعات گھڑتے رہتے ہیں۔ سخت فساد مچا رکھا ہے ظالموں نے۔ [ث] پہلےاللہ پاک صرف خاص قوموں، خاص نسلوں، خاص علاقوں کی طرف پیرومرشد بھیجتا تھا۔ مگر میرے پیر و مرشد محمد رسول اللہ (ﷺ) کو سب جن و انس کی طرف قیامت تک کے لئے کامل پیر و مرشد بنا کر بھیجا۔ الحمدللہ ۔ ھذا من فضل ربنا۔ [ج] میرے پیر و مرشد (ﷺ) بلند ترین اخلاق والے ہیں۔ ان کے بلند اخلاق کی ضمانت خود رب کریم نے دی۔ (سورة القلم، آیة ٤) [ح] میرے پیر و مرشد(ﷺ) کی پیروی سے منہ موڑنے والا اللہ کا دوست نہیں ہوسکتا (ال عمران، آیة ٣٢) [خ] میرے پیر ومرشد (ﷺ) نے دعاء کہ جو ان بات سن کر دوسروں تک پہنچائے رب کریم اللہ پاک اس کو سرسبز و شاداب رکھے۔ ان کے پیغام کا دوسروں تک پہنچانا سب مریدین پر لازم ہے۔ بلغوا عنى ولو آية [د] خود ساختہ، من گھڑت پیروں کا تو نام و نشان تک نہ ہوگا۔ اللہ کے بھیجے مقرر کردہ سچے پیرو مرشد انبیاء کرام (علیھم السلام) تک نفسی نفسی (اے اللہ میری جان بخش دیجیے، اے اللہ میری جان بخش دیجیے ) کر رہے ہوں گیں۔ مگر ایک ہمارے پیر کامل محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) جو اس وقت بھی مریدین کو یاد رکھیں گیں۔ الحمدللہ ۔ ھذا من فضل ربنا۔ [ذ] قبر کے چار : تیرا رب کون ؟ ، تیرا نبی کون، تیرا دین کیا ؟، حق کہاں سے ملا یا حق تلاش کیوں نہ کیا ؟
جوگدی پیچھے چھوڑ گئے ہیں بیٹے لڑ رھے ہیں گدی کی خاطر خون کے دشمن ہو چکے ہیں ان کے چہرے بھی پوری دنیا پر ظاہر ہو چکے ہیں کیا آپ کچھ نہ سمجھو گے یوں ہی قرآن سے دور رہو گے ?
Surah Nisa ayat 59, it means whoever PM of Pakistan we have to follow his/her commandments and thanks Allah I always accepted even 2018 I was not in favor IK but still I accepted him as our PM of Pakistan… wish all people follow the this ayat and there will be no conflicts between the nation…
MASHA ALLAH je KYA BAT HAI PIR SAYAD NASEER UD DIN NASEER. RAHEMAHULLAH HAQ OR SACH BYAN KRTY THE ALLAH PAK AP K SADQY HAMARI BY HESAB MAGFERAT FARMAY AMEEN
Allah aapko aur bulandi de aur mai dua ki darkhast karunga sabse ki engineer sahab ke liye dua krey aur aur engineer sahab allah aapko haq baat krney ki taufiq deta rahey aur bulandi de
﷽ ﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ ماشاللہ الحمداللہ ۔بہت خوب جناب شیخ الاسلام محمد علی مرزا صاحب ۔۔ اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے ۔منافق اور جاہل لوگ صرف آپ تنقید کرتے ہیں ۔
A.o.a pata ni ap comments parhien ghey yan ni pahore k aik baba g hein peer kaki tarrar plz un k baray mean btahien mean nean un ka ziker apnay senior dr javed iqbal sey live b suna ha or TH-cam per or b bht sey parhey likhey log un oa btatey hein plzzzzzzzzzzzzzz btaye gha
PEERI MUREEDI, Bait-e-KHELAFAT & Bait-e-TAREEQAT ka TAHQEEQI Jaizah ! (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : th-cam.com/video/gtenZA9LmHA/w-d-xo.html
یار یہ بے غیرت اب نیا فتنہ آگیا ہے انجئنر مرزا بے غیرت انسان
New fitna eng ali mirza
Eilam shekheya per adab na shekhaya ...jahil hi raho gey tum sada
@@rajaasimkethwal5795 tum to bade mufti ho bhai jo naya fitna bol rahey ho eng sahab ko haq baat smjh me nahi aa rahi hai kya ..
Aj k dour main jo politician parties hakomat k khelaf hr time gadh jor krti rehti hain is k bary mainbhi apna view share krain... Jazak Allah
اللہ رب العزت نصیر الدین رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرماۓ، ان کے عقائد بہت سے گدی نشینوں سے بہتر تھے
Ameen sum ameen , beshak
پیر نصیر الدین نصیر ( رحمة اللّہ تعالٰی علیہ ) پیکر توحید تھے ۔ بہت بڑے موحد تھے ۔ باکمال اور بے مثال انسان تھے ۔ اس زمانے میں آپ سے ذیادہ درست عقیدہ انسان خال خال دیکھنے کو ملتا ہے ۔
@@ejazsahib behsak , SUBHANALLAH 😍❤️
Bilkul right...👍👍👍
Iss bandy ko bhai charas pilao ta k hosh mein ajaye
I met Pir Nasser in 2006. He was such a gem and a great poet. A real wali of the time. He led the Namaz e Janazah of my Uncle.
May Allah bless him eternal peace.
mashallah
@@aleemwahab326 Prophet SAW spent his whole life to exemplify Quran. No Pir wali is needed for that.
we dont need any baba or wali
@@xenon6571 tjhay kici na kaha ha munafiq insan
@@Raja333 chup ker brelvi mushrik apni kitabain peerho phir bakwass karo manafiq bhi tum mushrik bhi tum
پیراے کامل امام اعظم محمد رسول للہ
abrar abrar subhan allah 100 percent agree
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
Sallalahu Alehe wa AALEhi wasalam......saath main Durood e Pak bhe likha kren
Kyu huzoor ko imaamu ki safu mai lata hai naalike
@@khursheedkashani Apkay Imaam kon han...? Qadyani han kya ap...?
Peer Naseer is a great personality and poet of 7 language......!!!!!!!!
Beshak
I am deobandi but i love peer naseer uddin naseer.....
agr sary bralvi ullama unki tarha toheed byan krny lgain to ummat ma wahdat paida ho gi.....
Jr Jaga ache or burger log hote he bralvis bidat NI krte kuch log ho sakte he Sindh wali side
@@EUROSPORTS4TECH bralvis Word nai hai ye BAREILLY ek seher ka naam hai or Bareillvi log us seher ke rehne walon ko kehte hain or Aqeeda unka Ahl e sunnat wal Jamaat hai
مرزا صاحب سے اختلاف کے باوجود ایک بات ہے کہ جب بھی یہ نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم کا نام لیتے ہیں تو درود پاک مکمل پڑھتے ہیں... ماشاءاللہ 🌹
علی بھائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پورا کیوں نہ پڑھیں انہیں فرقہ پرست مرغیوں اور بریلویوں سے اختلاف ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے تو نہیں الحمدللہ علی بھائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بریلویوں سے تو زیادہ ہی محبت کرتے ہیں❤❤ اللھم صلی علی محمد وعلی ال محمد❤❤
Wo khud lay liya kro per is per na Jaya kren
@@JaniJani-hj9dyMasha Allah Ali bhai is a great Ashiq e Rasool
حق ہے سچ ہے
پیر نصیر الدین شاہ
Beshk
علامه محمد اقبال رحمة الله كے بعد پاكستان میں كوئی عظیم هستی آئی تو وه ” سید پیر نصیرالدین شاه نصیر” هیں ۔
Nahi bhai peer sahb booht bry walia kamil h pr baqi buzurg b ALLAH talah na e byjhy h kisi b wali ko esa ni khna chaye hm sb ko manty h pr bs unhy manty h wo such ma wali h ye 2 number babo ko hm ni manty
Ye allama iqbal konse wali the bhai ya konse alim the konse mufti the kha ma khawa me ek shaer ko wali k muqable me la rahe ho.
@@ابوسلطان-ج6ض Allama Iqbal sirf ak shair hi nii wali thy app ny un ki shairi nii parhi shaid
ماشاءاللہ
بے شک
پیر نصیر الدین رحمت اللہ تعالیٰ علیہ💖
حق نصیر یا نصیر ♥️♥️♥️
❤
Alhamdulilah mujy mery apny ghr hazoor naseer e millat peer Syed Naseer ud Deen Naseer R.A ki tashreef aawri ka shraf 2 baar mila ha alhamdulilah such a great personality MashaaAllah ❤️
SUBHANALLAH 😍
Bhai real ma?
نصیر الدین نصیر صاحب کے خیالات سن کر خوشی ہوئی. اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و احادیث مبارکہ کو سمجھنے کی صلاحیت دے. آمین ثم آمین آفتاب عالم خان کراچی صوبہ تحریک پاکستان
Ameen
حضرت آپ پیپر نصیر الدین صاحب کی تقریر سنے تا کہ آپ کو مزہ آیا
پیر نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ اچھے انسان تھے
Bilkul
Beshak
زندہ باد جی انجینئر صاحب
نصیر الدین نصیر صاحب پیر مہر علی شاہ صاحب کے حقیقی وارث تھے
کی محمد سے وفا تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں
💞پیر نصیرالدین نصیر رح 💞
Peer Syed Naseer Ud Din Naseer R.A ki kya kamal soch thi ❤❤❤
Beshak , haq naseer ya naseer
جو بھی پیر شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف بلاتا ہے وی سہی باقی صرف دوکان داری ہے۔
Hafiz sahib ya akhri wakt ma hawabi kon hva tha apneee apny bayan ma kaha ha plzzzz bta daina
right
@@touqeerkazmi1898 ye bewaqoof jhot bolta hy balkeh peer naseerudin naseer ny her firqy ki namaingi ki or jo un mai khilaf e sharai batein then un ky hwaly dy tanqeed ki...jab keh wo suni bralve thy...na keh wahabi...
Peer naseer last time Mai wahabi ho Gaye thay
@@alone2351 jhoot
میرے مرشد میرے پیر سید نصیر حسین شاہ رح❤️
Sir and bhai me alhmdulillah master's f maths. Bhai may Allah bless you with His Special mercy and blessings! you are the first scholar in my life which made me feel love for Allah and to see the real picture and clear face of Islam which is from Allah subhan ahu taalla!may Allah make u steadfast in such life of ikhlaas and bravery 😥!
Peer Naseer ud din Naseer 💕💞
And Ali Bhai , love you Both 💕💞
داتا صاحب نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ پیر وہ جو تمھیں شریعت پر لیکر چلے ۔۔۔۔۔۔
Ture bilkul
@@healthtips1940 Data shab likhte rheay unki koi hesyat nhe. Quran aur Rasool Allah ki hadees btaoun. Deen sirf wohi hai.
@Kapitan Rebell ji beshak. Allah he faisla kry ga. Allah unki maghfrit farmaey. Ache kam qabool kry buray kam ki pakar na kary. Ameen.
But main hesyat ki bat.... in sense of following kr rha hoon. Hamary liye role model Nabi SAW hain. Hmary liye Quran aur hadees he hujjat hain. Data sahb ki batien koi hujjat nhe.
@Kapitan Rebell Jazak Allah bhai
@Anonymous Taste Ameen
Indeed, there is no way to Allah except Quran and Shaih Hadith. Who ever follows it , is on the right path and who ever leaves it, for sure he is misguided.
Jazak Allah 🥰❤🥰
Such a clear and beautiful teaching 🙏🙏❤❤
Love from Scotland 🏴🇵🇰🙏💗💕
پیر اسے کہیں ہیں جو اللہ رسول کے قریب کا درس دے
a man and his love can change the world
ek shaks or uski mohobot duniya badal sakti h
thanks for ur contribution
پڑھ پڑھ علم ہزار کتاباں عالم ہوئے بھارے ہو۔ ۔
اک حرف عشق دا پڑھن نہ جانن بھلے پھرن بچارے ہو۔ ۔۔
اک نگاہ جے عاشق ویکھے لکھ ہزاراں تارے ہو۔ ۔
لکھ نگاہ جے عالم ویکھے کیسے نہ کدھی چاہڑے ہو۔ ۔
عشق عقل وچ منزل بھاری سییا کوہاں دے پاڑے ہو۔ ۔
جنہاں عشق خرید نہ کیتا باہو او دوہیں جہانیں مارے ہو۔ ۔۔
مولانا صاحب آپ نے جو آیت پیش کی ہے اس کی اپنی رائے سے تفسیر کی ہے جو کہ تفسیر باالرائے کے زمرئے میں آتی ہے۔
اگر آپ اپنی مرضی کو آیت میں فٹ کرو گے تو کیا کوئی دوسرا بھی فٹ کر لے گا ؟
Ap tafseer ker do us ayat ki
yehi isi bt ka to ikhtilaf h...hr firqay k olama ny apni mrzi ya way sy tafseer ki hwi h..Quran e pak ki hi translation daikh lyn, usay hr firqay k publishers ny apny angle sy translate krty hn..isi wja sy firqay bny hwy hn...
Tum log nhi shodro jahel he rehna beta
What else do we need after Allah and his rasool.....
Khoooti Daaaa Bachaaaaaaa
Das Taan Nabi ki Hadith hai kay jab koi insaan gali deta hai uski qabar main bicho peda hojatay hai......Allah apko hidayat day
Bro ahle_bait♥️
@@untold_Shehroz : Ap Qadyani ho kya...?
After That We Need Ahle Bayt, Sahaba and True Current Aalim
Peer Naseer a great theologian,poet and philospher !!!
Marhabba Mir Naseerudin for ur principled thoughts to guide Ummah according to Quran/Sunnah
مولانا صاحب ہمارا دل نہیں مانتا کہ ایک ولی اللہ ایسی بات کہ سکتا ہے عین ممکن ہے اولیاء اللہ سے لوگوں نے بہت سی باتیں غلط منسوب کر دی ہوں
bilkul
Agreed
agreed bhai woh toh ALLAH aur ALLAH k rasool ki batien kartey thay namaz aur QURAN ki batien kartey thay..
Y koi mulana nhi y ik fitna a q apna eman kharab kAr rahy ho
Inke video Merzye (kadyani) ka bary ma suno to pata lag gye ga - jinko sab kafer kahty hain unky liay junab ko kafr kahty dar lagta ha
ارے حضرت غوث اعظم رحمۃ اللّٰہ علیہ کا دریا سے ڈوبی ہوئی کشتی واپس لانے کا انداز پیر نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے بڑے خوب اچھے شعروں کے انداز میں بیان کیا ھے۔ سبحان اللّٰہ
Link plzzz
Haq Naseer Ya Naseer ❤
beshak ,Haq naseer ya naseer💯
Haq Allah Pak ka sifati naam hai. Be careful. Peer Naseeruddin Shah is great and true. 1 dam khare or sache insan thhey.
Excellent knowledge of Islam , and great sense of humor , learned alot from your lectures!
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon or karooron rahmaten nazil hoon....💚🌟🌹❣
Peer Naseer Sahb Ko Allah Pak Janat Ul Firdos Me Aala MuQam Dy Aameen
شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا واقعہ بالکل درست لیکن شیطان نے کہا تھا کہ میں نے اس سے پہلے 70 عابدوں کو پستیوں میں گرا دیا۔۔۔ اس نے غوث یا ولی کا لفظ استعمال نہیں کیا تھا
Pir Nasser uddin Nasser r. A n haq Ada kardia toheed
I love u peer mahair ali sha ( r a ) ya Allah madad
shar ahmad baishak ghaib sa Allah he madad kr sakta ha
@@shehryaryasin6684 ........
اللہ تعالی پیر نصیر الدین نصیر پہ اپنا رحم کرے ان کی نیکیوں کا انہیں اجر دے اور ان کی برائیوں سے درگزر فرمائے آمین ❤❤
Allah bless you Ali Bhai and all Muslims of entire world........
اسی لئے ہم سیدنا غوث الاعظم کو اپنا پیر مانتے ہیں کہ ان کو اللہ کے فضل سے شیطان بھی نہ بہکا سکا جو بہک گیا وہ پیر نہ رہا اور جو پیر ہے وہ اللہ کے فضل سے بہک نہیں سکتا کیونکہ اسکی پشت پر سید الانبیاء علیہ افضل الصلوٰت و السلام کا دستِ رحمت و شفقت ہوتا ہے
May Allah SWT protect you and give you long life Allahumma Aameen. May Allah SWT guide the entire ummah Aameen Ya Rabbul Aalameen
Kia Baat thy Peer sahib ki Allah unkay darjaat buland karay
Ameeen
Ameen
Main baaton se seek rahin or buhat samge bhi rhihun or buhat kuhsh bhi jizak allah.fee tabark allah.
حق نصیر یا نصیر❤❤❤
Haq naseer ya naseer
حق نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ
Jahil
Haq Naseer Ya naseer ❤️
Haq naseer ya naseer
Ma Sha Allah, bht acha difa kerte Hain toheed ka, Allah paak apko jaza e khair ata farmaye ameen
اس کا ایک ہی حل ہے لوگ دین کو سمجھیں دین میں دربار مزار سے مانگنا گناہ عظیم یعنی شرک ہے جس کی معافی نہیں بلکہ یہ دربار ہر نئے پیدا ہونے والے بچے کو بچپن سے ہی شرک کرنا اور سکھانا شروع کر دیتے ہیں اور سمجھ آنے تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے تو سمجھ نہیں پاتا یعنی شش و پنج میں رہتا ہے کیا کروں کیا نہ کروں۔ جیسے کسی ہندو کو کہیں کہ مسلمان ہو جاو تو وہ کہتا ہے میں کیسے ہو جاوں کہ جس ماحول میں میں بڑا ہوا ہوں اسکو کیسے چھوڑوں یہی حال ان درباروں مزاروں پر جانے والوں کا ہے نہیں بدلتے۔ حل یہ ہے کہ تمام دربار مزار کی آڑ میں پیر بن کر مزاروں پر آنے اور چڑھاوے چڑھانے کی ترغیب و تعلیم بند کروائی جاہیں دربار مزار زمین بوس کرانے جاہیں اور پیر اگر اتنے ہی عوام کے خیر خواہ ہیں تو کہیں اور مدرسے بنا کر تعلیم دیں اس طرح جب چڑھاوے بند ہونگے تو یہ سارے بھاگ جاہیں گے۔
پیر نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ زندہ باد زندہ باد
Haq naseer ud naseer yaa naseer ud naseer yaa naseer 😭❤️ from pakpattan Pak haq naseer yaa naseer
Haq naseer ya naseer
بہت خوب بیان۔۔۔جزاکم الله خیرا۔۔۔۔مرزا محمد علی صاحب ❤️
Hukmran e Waqat Ki bait na karna koi gunah nai hai Hazrat Imam Hussain (R.A) na be Yazeed Ki bait nai ki. Agr Hukmran e Waqat Zani Sharabi ho tou us ki bait nai karni chaie beshak wo vote sy selected be ho jay.
Bhai Lagta Hai Apko Gaasib Aur Hakim Mein Farq Nhe Pata..Hakim Wo Pata Jise Awaam Chun K Apna Hakim Banaye Talwar Ki Zor Py Banne Wale Ko Gaasib Kehte Hain Aise Log Quran K Hukm Ki Khilaf Warzi Bhe Karte Hain Aur Syeduna Umer (R.a) Ny Bhe Farmaya Hai K Us Ko Qatl Kar Do Jo Aisa Karne Ki Koshish Kare..Yeh Ek Baat 2sri Baat Isi Video Mein Ali Bhai Ny Btaya Hai K Saad Bin Ubada (R.a) Ny Bhe Bait Nhe Ki Asal Maqsad Yeh Hai K Bagawat Na Ho..Complete Sune..!!
Nabeel, Imam Hussain A.S k iss amal ko bolkol Sahi (right) kaha hai eng ali bhai nay. watch engineer muhammad ali mirza lecture 101 masala
@@ShanBinUsman awam ka Kia hai ek byrani ki plate or 5 Marla k plot k bdla ek corrupt ko vote cast kar dy to hai
Yah phir jaisay AJ Kal returning officer or bureaucrats ko paisay do or hukmran ban jao
For example, Naik mutqai zardari ki bait karta hua kaisa lgay ga
@@nabeeltahir6013 to Yazeed hakim e waqt tha hi nahi..
oh bhai yazeed ko khalifa kon manta he ....thora samajhney ki koshsih kar abhi kya zardari ya nawaz ki koi bait karta he ..nahi
*Behind every great fortune, there is a crime*
*ھذا من فضل ربی بھی جب حد سے بڑھا ہوا ہو تو شیطان اُس گھر کے آگے رو رہا ہوتا ہے کہ طریقے سارے میں نے سیکھائے اور گھر پر بورڈ ھذا من فضل ربی کا لگا دیا۔💔*
انجنئیر صاحب پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گیلانی رحمتہ اللہ علیہ وہ حق قرآن مجید اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے مطابق بات کرتے اور اسلام بلکل ٹھیک طریقے سے بتایا اللّٰہ کریم ہمیں دین اسلام کی صحیح سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Zinda bad peer naseer...
پلید جمہوری نظام کو خلافت کے مقابل نہ کریں۔ جمہوریت سے چنا گیا لیڈر امام کے مقابل کبھی نہی ہوسکتا!
Maray pyaray bhai imam arbi zuban mein leader ya chief ko kehtay hain
Tabinda Naveed بہن مطلب سے میں خوب واقف ہوں۔ یہاں بات اطاعت کے ہوئ ہےتو شرعی لحاظ سے اطاعت اس کی واجب ہے جو اللہ کے قانون کو افضل مانتا ہے نہ کہ سپریم کورٹ کو!
SciTech Feed I think you are high or got offended without any reason... read the laws of Supreme Court again .. don’t dare to compare Shaba with this impotent government who are unable to deliver till now in affairs of religion... also read the verses of Quran about RIBA and you’ll know the rest... this is only one thing I am mentioning here. انجینئر کی فلاسفی چاٹنے سے کچھ نہیں ہوگا خود بھی تھوڑا پڑھ لے بھائ!!
SciTech Feed when you are not following the way of Islam then your intentions are pretty clear... The one who will give or take RIBA is at war with Allah and his Prophet( SAW) . Is this not enough for you?? And democracy itself is against Islam... it’s same like Islamic banking... the also give riba but in light of the name Islam ( Astaghfirullah)
Hamza Khalil
100% right jamhooriat ek yahudi wa dajjali nizam ke alawa kuch nahin.
حضرت میں سمجھا نہیں یہ فرما دیں کہ اگر آج کے دور میں کوئی ہندو ہمارا حکمران ہو جائے تو کیا اسکی اطاعت بھی واجب ہے؟
کیا انڈیا والوں کو مودی سرکار کی بیعت کر لینی چاہیئے؟ کیونکہ اب تو وہ ایلیکٹ ہو چکے ہیں۔ انجینئرنگ کی روشنی میں رہنمائی فرما دیں
مجھے بھی میرے ایک دوست نے کہا کہ یہ کلپ سنیں میں نے بھی یہی سوال کیا کہ خلفا راشدین کی اطاعت کا حکم تھا اس کو گما کر آج کل کے حکمرانوں پر کس طرح لاگو کیا جاسکتا ہے۔۔ جب کہ ہمارے سامنے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی مثال موجود ہے
G zaror kr leni chahye q k Allah k rasool ne farmaya he k agar tm pe koi habshi gulam b musalat kr dia jai to uski itat kro
@@ladyworkout8843 او بھائی کچھ خیال کرو حبشی غلام کے متعلق فرمایا گیا ھے جو ایمان والا ہو ۔۔
اپنی طرف سے احادیث و اقوال کے معانی و مفہوم نہیں بیان کرنے چاھیے۔۔
سبحان اللہ بھائی رضوان نے درست کہا
@@ladyworkout8843 Kuch khial kro din koi tumhari pak study ki book ni k jo dil main baky jao kafroo sb say bary kafir kafir kafir ho tum jaesy comments bakny waly.
Peer Naseer u din sahi peer tha. Sab peeron KO inqi trah hna chahi.
Subhan Allah, Allah apko Haq pe rakhey, aur hamein bhi. Superb!!!!
ڈاکٹر علامہ اقبال رح نے جو قل ھو اللہ کی شرح کی ہے اس کے بارے میں بھی بتا دے
انجنیر صاحب کی بہت سی باتوں سے مجھے اتقاق ہےلیکن ووٹ کی جو تشریح انہوں نے کی ہے وہ اسلام کے مطابق ہے ہی نہیں اس پر مجھے ان سے اختلاف ہے دوسرا میرا اُن سے ایک سوال ہے کہ آیا اللہ کے قانون سےکوئی قانون بالاتر ہوسکتا ہے؟ میرا سوال دراصل ووٹ کی تشریح کے حوالے سے ہے مجھے امید ہے کہ انجیر صاحب سمجھے گئے ہونگے کے میں کیا پوچھنا چاہتا ہوں۔
sai k rahe ap
Good
Good question
Please tell about this
اج کل کے پیر دکانداری کرتے ہیں الله اور رسول کی بات تو بہت کم ہی کرتے ہیں
AllAH PEER NASIR UD DIN NASEER KO ALLAH JANATUL FIRDOUS MAIN JAGAH DEY AAMEN .AISAY MOUHED DUNYA MAIN BUHAT KAM HOTAY HAIN.ALLAHTAWHEED PESH KARNAIWALOON KO ALLAH JAZAYE KHAIR ATTA KARAY .AUR AHLE SHIRK KO HIDAYET DEY . ALI BHAYE KO AUR IS K AHL O AYAL KO SALAMAT RAKHAY .
کہ جن کی عرفان تجلی سے رہے بیگانہ ھم
ان سے کہ دو کہ اب خود ہیں تجلیخانہ ھم
پیر نصیرالدین نصیر شاہ صاحب
Aqal waly Aap ke bayaan ko samg sakta hai be Aqal nahi
🌹💕💕💕💕💕💕
????? Jahil hai yeh.... es ky mutabik tum jakr zardari.. nawazy.. imran khan ki bait kro... jahil admi.. yeh rule khilafat py hai jb khalifa naik admi ho..
دُنیا کا سب سے بغیرت ابلیس بندا ہے یہ حرامی۔۔۔۔۔
استغفر اللہ ا استغفراللہ اللّٰہ تعالٰی ان فتنوں کے شر سے محفوظ فرمائے آمین۔ دنیا میں صرف دجال کا ہی فتنہ برپا نہ ھوگا ایسے بہت سے فتنے ھوگے
Tahqeeq ap na Nahi ki sirf fitna Kah Raha ha ap to munafiqat Kar Raha he
@FARID SALMAN khotay bkwas na kr bhonknay se phlay tahkeek krta hyn kutay
He speaks the truth. God bless him
Ali bhai 1 suggestions hai apky liye.
As you know ab jo ( AI). introduced hua hai is k tool se apny bayanon ko ap English language ma bhi convert kr k upload kren Jo English k subtitles se boht zada behtr rahy ga or specially maghrib k aesy Muslims ko Jo new converted Hain unky liye Deen ko seekhny ma bohat zada madad mily gi. Allah ap se Razi ho.
جَزَاكُمُ اللهُ خَيْرًا كَثِيْرًا
جزاک اللہ خیر
لوگ شریعت کے مطابق نہیں چلنا چاہتے لیکن شریعت اپنے مطابق چلانا چاہتے ہیں ۔۔مگر ایسا نہیں ہوگا
نصیر الدین شاہ 💚
Ali bhai ap k table k samny pary bag ka kia maqsad hay ??
Inshallah jab tak zindagi hai Allah aur us ke rassol ke ityad karunga 😊
Assalam-o-Alaikum wa Rahmatullahi wa Barakatuhu 2:20 Important Point
پیر نصیر الدین نصیر کی تو کیا بات ھے
Allah haq bat karne ki toufeeq dae aur haq bat hamaray dill ma rasiq farmaye
ھمارے انجنیر صاحب علم کے سخت زعم میں مبتلا ہیں تکبر ان کی بات بات سے ٹپکتا ھے
Oske andaaz pe mai aap se ettefaaq karta hoon.par oske dalayal se akhtelaaf nahi.
آپ کو لگتا ہے شاید ورنہ اتنی کھری اور ننگی تلوار ہیں اس کی باتیں کہ کچھ لوگوں کے دل میں ہی چبھ جاتی ہیں۔ نیزے کی طرح۔
لیکن جتنی کھری اور سچی اتنی ہی دل میں اثر بھی کر جاتی ہیں۔
yusuf kazmi ALLAH APKO HIDAYAT DY AAMEEN
Abubaker siddiq
This would be great if same video was also available in English or with English subtitle. Ali Bhai, Please upload few videos in English. Jzk
0:57
ووتنگ بیعت کی جدید شکل نہیں ہے
مدینہ میں کب انتخابات ہوئے تھے
Asked Engineer ali about kramat of Peer MEeher Ali shah when Peer MEher Ali Shah debate with Qadyani?
Bhai your sudden punjabi twists makes us confuse. Lol.
Love from India 🇮🇳
hahaha... Same
hahaha
No issue in Punjabi as ALI bhai also translates its same words in URDU during same speech. Al-hamduLILLAH !
Engineer Muhammad Ali Mirza - Short Clips Channel
Farhan bhai... Ek hi word ka meaning jana.. Lakwishkare ka😁
@@safdarsafi5130lak qamar ko kehte hain or is ka matlab hota hai "baat to wohi hai"
Mashallah great man suban allah 🏴❤🏴
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ قَدْ یَىٕسُوْا مِنَ الْاٰخِرَةِ كَمَا یَىٕسَ الْكُفَّارُ مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِ۠(۱۳)
ترجمۂ کنزالایمان: اے ایمان والو ان لوگوں سے دوستی نہ کرو جن پر اللّٰہ کا غضب ہے وہ آخرت سے آس توڑ بیٹھے ہیں جیسے کافر آس توڑ بیٹھے قبر والوں سے۔
Aye eman waloo unn loogoon ko dost na banaoo//samjhoo unn per(uss qaom per) allah
ka ghazab howa hye.. woh aakhrat say na umeed (mayous hyein/aas torr bhatahy heyn)
jiss tarah keh kafer ASHAB ..E...QABOOR
SAY BEY UMEED HYEN (Mayoos hyein)
jo loogg mazarat per janey say rokteye hyen
woh Quran k innkaree hyen aur yeh khudd pakkay kafir (inkaree) hyein..
( AL..QURAN.. SORAT MUMTAHINNA Al...Aakhir )
23) لکهنے کو تو اتنا کچه ہے کہ عمر بیت جائے مگر میرے پیر و مرشد (ﷺ) کی نعت و فضائل ختم نہ ہوں.
مختصرا :
اب بهی وقت ہے مرنے سے پہلے پہلے میرے پیر کامل، مرشد کامل، محمد رسول اللہ (ﷺ) کی بیعت پر آجائو۔ ان کے مبارک طریقے (سنت مبارکہ) کو اپنا لو۔
شرک و بدعات ، جهوٹ و ضد، من گهڑت کہانیوں و خوابوں سے ان پر نازل کردہ کامل و مقدس شریعت و طریقت کو مسخ نہ کرو۔ [ت]
24) اللہ کے لئے، امت کو امت کے ناموں پر مت باٹو :
* ہم پیر و مرشد محمد رسول اللہ (ﷺ) کی امت ہیں.
* کلمہ طیبہ میں صرف ان کا اقرار کیا۔
* پیرومرشد (ﷺ) کی امت، ان کی مبارک ہستی کے علاوہ کسی مخلوق پر کبهی اکٹهی نہیں ہوسکتی۔ وہی امت کا جوڑ ہیں۔
* امت کو امتیوں کے نام پر فرقہ فرقہ نہ کرو۔ فرقہ واریت سے بچو ۔
* نہ رسول اللہ (ﷺ) جیسا کوئی ہوسکتا ہے اور نہ ان جیسا کوئی رہبرو رہنما۔
* ان کے علاوہ کی نہ پیروی کا حکم ملا اور نہ ان جیسا کوئی کامل۔
* اللہ سے ڈرو امت کو چهوٹے چهوٹے فرقوں، فرقیوں میں نہ توڑو۔ روز قیامت فسادیوں میں سے اٹھائے جاؤ گے۔
* ظالمو !!! تم میرے پیرومرشد(ﷺ) اور ان پر نازل کردہ اللہ کی کتاب چهوڑ کر
شیطان مردود کی وحی سے امت کو ناحق فرقہ فرقہ کر رہے ہو۔ ہر فرقہ اپنے میں مست ہے۔
25) قبر تک میں کسی فرقے یا فرقی کے خود ساختہ پیر، بابوں، اموں کا سوال نہیں ہونا بلکہ
وہاں بھی میرے پیرومرشد (ﷺ) کا سوال ہونا ہے۔ ان ہی کی شریعت و طریقت کا سوال ہونا ہے۔ [ذ]
26) گمراہ کہتے ہیں ہمارے خود ساختہ پیر اپنا لو کامیاب ہوجائو گے۔ جبکہ اللہ نے کہا جس نے بھی میرے پیرومرشد (ﷺ) کے طریقے پر اللہ کی خالص غلامی میں سر تسلیم خم کردیا وہ سیدھی راہ پر ہے۔ وہ روز قیامت خوف و غم سے پاک ہوجائے گا۔
(بقرة ، آیة ١١٢) ، (فصلت، آیة ٣٣) (انعام، آیة ١٥٣)
27) میرے پیر و مرشد (ﷺ) نہ كبهی گمراہ ہوئے اور نہ کبھی بے راہ چلے.
(نجم ، آیة ٢)
28) میرے پیرو مرشد (ﷺ) کی شریعت پر ہر بات اللہ کی وحی ہوتی تھی۔
(نجم، آیة ٣-٤ )
29) میرے پیرومرشد (ﷺ) 100% سیدھے راستے پر ہیں۔
(المائدة، آیة ١٦) (انعام، آیة ١٥٣، ١٦١) (مؤمنون، آیة ٧٣) (یس، آیة ٤) (شوری، آیة ٥٢)
30) میرے پیرومرشد (ﷺ) پر نازل شدہ شریعت و طریقت سب سے زیادہ سیدھا، 100% سیدھا راستہ دیکھائی ہے۔
(اسراء، آیة ٩)
31) میرے پیرومرشد (ﷺ) کی شریعت و طریقت کا سوال ہونا ہے۔ (زخرف، آیة ٤٣-٤٤)
القرآن حجة لك او عليك (الحديث)
لأنذرکم به ومن بلغ (انعام ، آیة ١٩)
(فرقان ، آیة ٥٢)
32) جو میرے پیرومرشد (ﷺ) کی شریعت وطریقت سے منہ موڑے، اس پر شیطان مسلط ہوجاتا ہے اور وہ گمراہ جاھل خود کو ہدایت پر سمجھتا ہے (زخرف، آیات ٣٦-٣٩ ) (فصلت، آیة ٢٥)
33) اللہ نے دنیا میں بھیجنے سے پہلے ہی کہہ دیا تھا میرے بھیجی گئی شریعت و طریقت کی پیروی کرنا۔ نہ کہ خود سے دین گھڑ کرلینا۔ (بقرة ، آیات ٣٨-٣٩ ) (طہ، آیات ١٢٣) (شوری، آیة ٢١)
34) میرے پیر ومرشد (ﷺ)کی شریعت و طریقت سے جاھل، نظر انداز کرنے والا روز قیامت اندھا اٹھایا جائے گا۔
(طہ ، آیات ١٢٣ - ١٢٦ )
(اسراء، آیة ٧٢ ) [خ]
35) جو میرے پیرومرشد (ﷺ) کی شریعت و طریقت کو چھوڑ کر گرہوں، فرقوں میں بٹ جائیں ، ان کا میرے پیرومرشد (ﷺ) کا کوئی تعلق نہیں اور میرے پیرومرشد (ﷺ) ان سے کوئی تعلق نہیں۔
(انعام، آیة ١٥٩) (روم ، آیة ٣٠-٣٢) (آل عمران، آیة ١٠٣)
------ حاشیہ ------
[ا] کسی بهی غیر نبی کے لئے صدیق اکبر، فاروق اعظم، قائد اعظم، امام اعظم ،الصادق والامین لگا سکتے ہیں۔ جب تک اس کو:
* میرے پیر و مرشد محمد رسول اللہ (ﷺ) کے مقابلے پر نہ مانا جائے،
* نبی نہ مانا جائے،
* میرے پیر و مرشد (ﷺ) کے مقابلے میں کسی کی بھی پیروی نہیں کی جائے۔
کیونکہ !!
پیر کامل، مرشد کامل صرف میرے پیر و مرشد محمد رسول اللہ (ﷺ) ہیں۔
شریعت ،طریقت، حقیقت، معرفت، عقائد، عبادات و دین میں صرف میرے پیر کامل مرشد کامل (ﷺ) ہی کو فالو کرنا ہے۔
[ب] صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے وہم تک میں نہ تها کہ ایسے بدنصیب آئیں گیں جن کے سامنے قرآن مجید کی واضح آیات، واضح صحیح احادیث پڑهی جائیں گیں مگر وہ کہیں کہ ہم اندھے، گونگے، بہرے، بےعقل مقلدین ہیں۔ ہم اپنی من گهڑت فقہ کی ہی اندهی تقلید کریں گیں۔ گمراہ پیروں ، گمراہ پیشوائوں ہی کی پیروی کریں گیں۔
{ النبي ﷺ أنه قال: كل أمتي يدخلون الجنة إلا من أبى، قيل: يا رسول الله ومن يأبى؟! قال: من أطاعني دخل الجنة ومن عصاني فقد أبى }
[ت] مگر افسوس !!!!
یہاں آخری امت کے کلمہ گو ہندئووں، کلمہ گو بت پرستوں نے ایک فوت شدہ نیک شخص عبدالقادر جیلانی (رحمہ اللہ) سے دشمنی نکالی، ان کی طرف جهوٹے دعوے و کہانیاں گهڑیں۔ کہا کہ تم ان کے مرید بن جائو پکے جنتی۔ نہ ان کے طریقے پر عقیدہ توحید اپناتے ہیں اور نہ ان کے طریقے پر نماز پڑھتے ہیں۔ بس من گهڑت کهانے پینے کے ٹوٹکے ان کے نام کے چلا رکهیں ہیں تاکہ حرام خور آئمة المضلین و الضالین کی حرام کی روزی روٹی چلتی رہے۔
نہ صرف دنیاوی مال لوٹتے ہیں اندهے، بہرے، گونگے، جاهل، بےعقل مقلد مریدین کا بلکہ ان کی آخرت و دین و ایمان تک برباد کرتے ہیں۔
اس کے علاوہ ہر فرقے کے اپنے اپنے من گهڑت پیر و امام ہیں۔ جن کی طرف بلاتے ہیں اور جن پر لڑتے مرتے رہتے ہیں۔ جن کی نسبت جھوٹے واقعات گھڑتے رہتے ہیں۔ سخت فساد مچا رکھا ہے ظالموں نے۔
[ث] پہلےاللہ پاک صرف خاص قوموں، خاص نسلوں، خاص علاقوں کی طرف پیرومرشد بھیجتا تھا۔ مگر میرے پیر و مرشد محمد رسول اللہ (ﷺ) کو سب جن و انس کی طرف قیامت تک کے لئے کامل پیر و مرشد بنا کر بھیجا۔
الحمدللہ ۔ ھذا من فضل ربنا۔
[ج] میرے پیر و مرشد (ﷺ) بلند ترین اخلاق والے ہیں۔ ان کے بلند اخلاق کی ضمانت خود رب کریم نے دی۔
(سورة القلم، آیة ٤)
[ح] میرے پیر و مرشد(ﷺ) کی پیروی سے منہ موڑنے والا اللہ کا دوست نہیں ہوسکتا
(ال عمران، آیة ٣٢)
[خ] میرے پیر ومرشد (ﷺ) نے دعاء کہ جو ان بات سن کر دوسروں تک پہنچائے رب کریم اللہ پاک اس کو سرسبز و شاداب رکھے۔
ان کے پیغام کا دوسروں تک پہنچانا سب مریدین پر لازم ہے۔
بلغوا عنى ولو آية
[د] خود ساختہ، من گھڑت پیروں کا تو نام و نشان تک نہ ہوگا۔ اللہ کے بھیجے مقرر کردہ سچے پیرو مرشد انبیاء کرام (علیھم السلام) تک نفسی نفسی (اے اللہ میری جان بخش دیجیے، اے اللہ میری جان بخش دیجیے ) کر رہے ہوں گیں۔ مگر ایک ہمارے پیر کامل محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) جو اس وقت بھی مریدین کو یاد رکھیں گیں۔
الحمدللہ ۔ ھذا من فضل ربنا۔
[ذ] قبر کے چار : تیرا رب کون ؟ ، تیرا نبی کون، تیرا دین کیا ؟،
حق کہاں سے ملا یا حق تلاش کیوں نہ کیا ؟
(دین کا) علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد عورت پر فرض ہے.
یا اللہ میرے علم میں اضافہ کر.
پر آف گولڑہ شریف کی کیا بات ہے
جوگدی پیچھے چھوڑ گئے ہیں بیٹے لڑ رھے ہیں گدی کی خاطر خون کے دشمن ہو چکے ہیں ان کے چہرے بھی پوری دنیا پر ظاہر ہو چکے ہیں کیا آپ کچھ نہ سمجھو گے یوں ہی قرآن سے دور رہو گے ?
peer sirf muhammad ur rasool Allah haein saw
unke ilawa mera koi peer ni hae
@@shehryaryasin6684 beshak. Bilkul sahi kaha aap ne
@@gulzarkhan4990
Kon lar rha ha saly wo to skoon sy khush ba khush bathy han
@@gulzarkhan4990 apne pas se hi bkwas nai ghartay hyn bhai golra shareef k gadi nasheen koi apas me nai lar rhy
Wah masha Allah great speach great message for Muslim umah
Surah Nisa ayat 59, it means whoever PM of Pakistan we have to follow his/her commandments and thanks Allah I always accepted even 2018 I was not in favor IK but still I accepted him as our PM of Pakistan… wish all people follow the this ayat and there will be no conflicts between the nation…
bhai 70 ghous ju behak gye thy koi daleel pesh krn?????
Peer naseer ud deeen rahmatullah tala aleh....ALLAH karwat karwat jannat naseeb kare...kya baat thi ap ki
Ameén sum ameen
پیر نصیر الدین شاہ صاحب زندہ باد ،
Kash je log asy ullma ko sonyn or ammal kry subhanAllah
Fitna ko nhi sunena
jo ALLAH WALAY HOTAY HAIN WO MUHABAT KA DARS DATAY HAIN HASAD NAI KARTAY ALLAH PAK KI ATA PAR APNI SOCH DRUST KARAIN
MASHA ALLAH je KYA BAT HAI PIR SAYAD NASEER UD DIN NASEER. RAHEMAHULLAH HAQ OR SACH BYAN KRTY THE ALLAH PAK AP K SADQY HAMARI BY HESAB MAGFERAT FARMAY AMEEN
Allah aapko aur bulandi de aur mai dua ki darkhast karunga sabse ki engineer sahab ke liye dua krey aur aur engineer sahab allah aapko haq baat krney ki taufiq deta rahey aur bulandi de
آمین
Engineer saab, aap baat bayan kartay haein lakin baat ki rooh sy na aashna haein. Allah aap par hum sub ky samait reham farmay. Ameen.
﷽
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾
ماشاللہ الحمداللہ ۔بہت خوب جناب شیخ الاسلام محمد علی مرزا صاحب ۔۔
اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے ۔منافق اور جاہل لوگ صرف آپ تنقید کرتے ہیں ۔