Mirza Sahib honestly shared everything about himself and what happened, without trying to twist anything or take a U-turn. He clearly explained what his beliefs were before, and once God guided him, he corrected them. There is nothing he denies about his previous beliefs; he wrote openly in his books about what they were and clearly explained why he changed them according to God’s guidance
That's why he was a rightly guided Man ❤❤a Man of God has to obey just God and that's it.... Why these people are debating on it???they should although must debate on the hadhrat Isa actually...how he went on to the skies??? have you have any answers on it??? tell me
@59:10 Mirza k baad agar koyi aur Nabi aye gaa tau Ahmadi Khilafat ki 'chuti' ho jaye gee, issi liye Qadiyani Mirza k baad kisi aur ki Nabuwat k inkari hain lol
Inshallah Muhammad Alvi sahib aik din ay ga ke Ap ke aik Million subscribers hongey aur Quran e Kareem me sahih mawquf hayat o wafat masih me mutaliq raij hongey
گھر بیٹھ کر آپس میں باتیں کرنا فضول ہے۔اپنے ساتھ کسی احمدی عالم کو بٹھا لیتے تاکہ وہ ان نکات کا جواب دے سکے۔ احمدی کسی دوسرے سیارے پر نہیں رہتے، آپ ان سے براہ راست رابطہ کر سکتے تھے۔
@@MC-qr1js نبی کریم صل اللہ علیہ والہ نے یہ بھی فرمایا تھا کی اگر تم لوگوں کو درخت کی جڑیں ہی کھانی پڑیں کھا کر اپنا وقت گزار لینا لیکن فرقہ پرستی سے دور رہنا کیا نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی کسی نے مانی 72 فرقے بنے
@14:09 Saari garbar Nabiyeen aur Unbiya mein hai, pehle Mirza dono mein farq ko nahin jaanta tha, aur baad mein Khuda ki merhbani se Furqan mila aur pehchan gaya 😁
پہلی سیڑھی پر قدم رکھے بغیر آپ اوپر جانے کی کوشش کر رہے ہیں اور گرنا لازم ہوتا ہے ایسی صورت میں ۔۔۔۔۔پہلی سیڑھی پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے آسمان پر زندہ اٹھائے جانے کا ثبوت دیں اور یہ ثابت کرنے کے بعد تمام امت پر واضح ہو جائے گا ازخود کہ جھوٹ کیا ہے اور سچ کیا ہے ۔۔۔۔بلاوجہ زور آزمائی فائدہ دینے کی بجائے اکثر نقصان دہ ثابت ہوتی ہے خصوصاً عقائد کے معاملات میں ۔۔۔۔اصل نقطہ صعود مسیح ہے اور پھر نزول مسیح وغیرہ ۔۔۔۔مہربانی کرکے ان نکات پر پروگرام کریں اور قرآن مجید سے اور احادیث مبارکہ سے ثابت کریں شکریہ
حضرت مرزا صاحب نے نبوت کا دعوی کیا اور مفصل بتایا ھوا ھے کہ کون سی نبوت بند ھے اور کونسی نبوت جاری ھے ۔ سیم لائک جسطرح عام مسلمان ختمِ نبوت کے بھی قائل ھیں اور محمد(ص) کے بعد مکالمہ و مخاطبہ اور عیسٰی نبی اللّٰہ کے نزول کے بھی قائل ھیں ۔ بہتر ھوتا اس گفتگو میں کوئی احمدی عالم وضاحت کیلئے موجود ھوتا ۔
@@peace4us بھائی جان اس وڈیو میں ہم نے خود سے کوئی تجزیہ تو کیا ہی نہیں فقط عبارات پڑھ کر سنائی ہیں اور مرزا بشیر الدین صاحب نے خود ان عقائد کے متبدل ہونے کی وضاحت کی یے مزید کیا بات کی جائے باقی مربیین سے بات چیت ہوتی رہتی ہے میرا جماعت احمدیہ سے بنیادی اختلاف آیت ختم نبوت کا فہم ہے یہ زین بھائی ہیں جو اس عنوان سے عبارات پڑھ کر سنارہے ہیں ان کو تیار کرتے ہیں کسی ممتاز احمدی عالم سے پوڈکاسٹ کریں آپ میٹنگ مرتب کروادیں جزاک اللہ
اچھا پروگرام تھا لیکن آخر میں مقرر نے الیاس برنی جو کے مخالف آحمدیت ہیں کی کتاب سے تحریر پڑھی اس میں آخر باتوں کا حوالہ بھی نہیں دیا گیا باقی جہاں تک امتی نبوت کا قرآن میں ثبوت ہے تو سورت انساء آیت 70 بسم اللہ سمیت دیکھیں لیں ۔میرے پاس تشحیذان اذاہان کی فائل ہے میں چیک کروں گا ان شاء اللہ @@MuhammadTalhaAlviOfficial
@@MuhammadTalhaAlviOfficialمحترم اچھی کاوش ہے ۔مقرر نے بھی دیانت داری سے بات کی جو وہ سمجھے ۔لیکن آخر میں جو سوال تھا کہ حضرت مسیح موعود کے بعد نبی آسکتا ہے اس پر کوئی حوالہ نہیں دے سکے اورنہ ہی جماعت کا یہ عقیدہ ہے اس کا جواب دینے کے لیے انہیں نے الیاس برنی صاحب مخالف آحمدیت کی کتاب اٹھا لی اور اس میں سے بھی صرف ایک حوالہ تشحیذالآذہان کا دیا میرے پاس فائل موجود ہے ان شاء اللہ چیک کروں گا باقی جماعت احمدیہ یہ کہتی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مقدس کلام سے صرف ایک شخصیت کا پتہ ملتا ہے جس کو امتی نبی کا نام ملا اگر مستقبل میں کوئی آئے تو اپنے دلائل ساتھ لے کر آئے گا جہاں تک امکان نبوت ہے وہ پیروی محمد ص میں تا قیامت ممد ہے آیت 70 بشمول بسم اللہ سورت النساء کے مطابق نبوت بھی امت محمدیہ میں جاری ہے یہ اس بات کا بھی جواب ہے جو شریکے گفتگو دوست کہے رہے تھے کہ امتی نبی کا ذکر قرآن میں نہیں
یہ فرق ہے اپ لوگوں کہ اپ نبوت کا مطلب نبی سمجھتے ہیں اپ رسالت کو رسول سمجھتے ہیں ہم کہتے ہیں نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم پر نبوت اور رسالت کامل ہو گئی کسی چیز کا کامل ہونا اور ختم ہونا الگ بات ہے
یہ ہمارا نہیں رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے کہ لا نبی بعدی ولا رسول بعدی اور آپ کے مردا صاب کی برکات دعا جاکہ پڑلو مردا ساب کہتے ہیں کہ نبی جو معنی بیان کرتا ہے وہ لفظ خود نبی کو اپنا معنٰی بتاتا ہے نہ اس کے آگے لغت چلتی ہے نہ ہی عرف کامل نبی معنی ہے ہی نہیں
@SyedNazakatAli-su2zg پہلے یہ بتاو یہ حدیث کس موقع پر بیان کی گئی تھی یہ دوسری بات اس یہ کیسے ثابت ہو سکتا یے نبی نہیں آئے گا کیو یہ حدیث ایک خاص موقع پر بیان کی گئی تھی بہت ساری باتیں موقع کی مناسبت سے بیان کی گئی تھی ہم حدیث ہی کہیں گے لیکن وہ مسلط نہیں ہو سکتی
Lahori Ahmadi group ke upar bhi toh bnaiye. Agar woh yeh bolte hai ki Muhammad Rasoolallah is the final and last messenger and no prophet can come after him, neither old nor new, and Mirza Ghulam Ahmad sahab was a Mujaddid not a prophet then why are Lahori Ahmadis declared kafirs?
@@zainshafiq7995 Inshallah. I request you in the name of Allah that please be honest and clear about them. And be very clear that after reading all their beliefs (akaids) is it correct to call them Kafir. I will be waiting
Although Maududi didn’t Takfir Lahori Ahmadis, Lahori Ahmadis were takfired as a “necessary sacrifice” so that in the eyes of the Muslims there would be no shubah when takfir happens on the Qadian Group
@59:10 Mirza k baad agar koyi aur Nabi aye gaa tau Ahmadi Khilafat ki 'chuti' ho jaye gee, issi liye Qadiyani Mirza k baad kisi aur ki Nabuwat k inkari hain 😇
جزاکم اللہ تعالیٰ واحسنالجزاء فی الدنیا والآخرہ یہی بہترین طریقہ ہے آپ نیں جو اختیار کیا یہ اپکوجرت چونکے اس لیے ہوٸی ہے کیونکے اپ مسیج موعود کی آمد کے قاٸل نہیں اور خاتم کا مطلب آخری بلا جواز کرتے ہیں ?کیونکہ عربی زبان میں آخری کیلے الگ لفظ الآخر موجود ہے جو اللہ تعالیٰ نیں اختیار نہیں فرمایا اور امتی نبوت کا دعوی انساء 70 آیت سے ہے کہ جو بھی آنحضرت ﷺ کی اتباع کرے گا تو وہ ان چار گروھوں میں سے کسی ایک میں شمارکیا جاے گا یا تو نبیوں میں یا صدیقوں میں یا شہیدوں میں یا صالحین یعنی نیک لوگوں میں انتمام مدارج میں شمولیت لفظ (مع) سے بیان ہوٸی ہے جس کا ترجمہ ہم احمدی لفظ (من)سے کرتے ہیں یعنی اتباع کرنے والے متزکرہ بالہ چارگروھوں میں شامل ہوجایںنگے اور آپ کرتے ہیں بس ان گروھوں میں شامل نہیں ہونگے بس ان کہ ساتھ کھڑے ہونگے کوٸی پتہ نہیں کس حیثیت میں اور کیوں? اس طرح تو کلام ہی لغو نظر آے گا جو اللہ تعالیٰ سے تو بہت بعید ہے یہ آپ کی عقل ضعیف کا نتیجہ ہے کہ آنحضرت ﷺ کی اتباع سے انسان نیک نہیں ہوگا بلکہ نیکوں کہ ساتھ ہو گا شہید صدیق اور نبی نیں ہوگا بلکہ انکے ساتھ ہوگا ایاذ با اللہ 😊😊😊😊
ان صاحب نے بڑی دیانت داری سے مطالعہ کرکے جماعت احمدیہ کا مؤقف پیش کیا ہے،ورنہ تو جھوٹ کا ایک طومار ہر طرف پھیلایا گیا ہے۔صاحب وحی پر یقین کرلینا میری یا آپ کی ٹینشن نہیں۔خدا کی تائید خود اس کی ضامن ہوتی ہے۔من النبیین،والصدیقین،والشھداء، والصالحین تو جمع کے صیغہ پرہی دلالت کرتے ہیں۔
O jahilo tume nabi pak(saw) ka ghr smjh mein nae aya aur apne mirzayi k bachon k behtreen tatty chaat rhy ho. Itna jahil tha tumara mirza usy ye he smjh nae aya k sunni mazhab ee total jhuta hai.
Ek martaba Jo mamla decide ho chuka hai uss ko baar baar discuss karnay ki kya zaroorat hai.Allah se darain , agar koi Muslim aap kay bayanaat se gumrah ho gaya tau aap ka kya anjam hoga.
MIRZA NE SIRF NABI RASOOL MEHDI KA DAWA NAHEEN KIA BALKE US NE RAAM KRISHNA BUDHA GURU NANAK OUR JESUS CHRIST PBUH KA DAWA BHI KIA. MIRZA NE DAWA KIA HAI KE MUJ PER WAHI ATTI HAI TEACHI TEACHI FARISHTA LAY KAR ATTA HAI. MAIN HI ISA IBNE MARIAM HOON JAB KE MIRZA NE JESUS PBUH KO SHARABI OUR ZANI AOURTOON KE SATH REHNE WALA KAHA.
یہ تمام باتیں احادیث کی کتابوں میں درج ہیں ، اور ایک حدیثِ نبوی میں یہ بات بھی درج ھے کہ ، جب امام مھدی کا نزول ھو گا تو اُس کی مخالفت کرنے والے ، سب سے پہلے وقت کے علماء ھوں گے اور وہ مل کر ، آنے والے مسیح موعود پر کُفر کے فتوے لگائیں گے اور عوام الناس کو اُس کے انکار پر اُکسائیں گے ۔ ۔
Mirza 'British' Queen ke Khuda Jesus ko 'Quran' ka Issa nahin bulkeh 'Sharabi' aur 'Zani' maanta tha, aur dusri tarraf 'Mullahs' ussi Jesus ko aasman par bitha rahe thay, ab bolo 'Mullah' 'British' ke 'agents' thay ya Mirza? Mirza tau khud ko Hazrat Issa maanta tha, lol
Mirza 'British' 'Queen' ke 'Khuda' 'Jesus' ko 'Quran' ka 'Issa' nahin bulkeh 'Shraabi' aur 'Zaani' maanta tha, aur dusri tarraf 'Mullahs' ussi 'Jesus' ko aasman par bitha rahe thay, ab bolo 'Mullahs' 'British' ke 'dalal' thay ya Mirza? Mirza tau khud ko aik purane aadmi Yuz Asif ko Hazrat Issa manta tha, lol
Jo bhi Jesus ko PBUH kehta hai woh 'British' ki 'ghulami' mein aisa ker raha hai, yahan hee tau saari garbar hai. Mirza tau khud ko aur aik purane Naik aadmi Yuz Asif ko Issa batata tha lol
Jo baat tumne ki hai tum khud bhi uss ko samajh nahin paa rahe, kisi primary school mein dobara dakhla lo aur iss baar exams ko bina 'cheating' kiye pass karo, sab samajh aa jaye gaa. Aik tarraf Mirza khud ko 'Quran' ka Hazrat Issa bata raha hai, aur dusri tarraf Bible k 'Jesus' ko 'Sharabi' aur 'Zani', zara socho kiyon? lol
آپ کا سٹاٹ ہی غلط ہی سوال ہی غلط ہے سب سے پہلے ماضی کے نبیوں کی تاریخ کا مطالعہ کریں آپ کو آپ کے ہر سوال کی راہنمائی مل جائے گی حضرت مسیح موعود علیہ السلام سیدنا میرزا غلام احمد صاحب قادیانی کی کتب کا مطالعہ کرنے اور سمجھنے کے لیے صحیح معنوں میں دماغ چاہیئے بشرطیکہ کہ ہرقسم کی نفرتوں اور بغض اور کینہ سے صاف ہو پھر آپ کو سمجھ آئے گی دوسری بات یہ کہ اللہ تعالیٰ اپنے نیک بندوں کو اس دنیا میں بھیجتا ہے پھر ان کے نیک بندوں کا اٹھنا بیٹھنا اللہ تعالی کی رضا کی خاطر ہوتا ہے جب بھی کچھ کہتے ہیں اللہ تعالی کی مدد سے اتے ہیں ان کو اس بات کی پرواہ نہیں ہوتی اہل دنیا کے لوگ مجھے کیا کہیں گے وہ اس رضا پہ رہتے ہیں اپ مجھے کہے وہی اسی میں راضی ہوں اس کو میں بیان کروں گا تمام مسلمان پہلے نماز کا رخ مسجد اقصی کی طرف پڑھتے تھے جب اللہ تعالی کا حکم ایا فاروق مسجد الحرام کی طرف ٹرک کر کے نماز پڑھیں اس وقت میں لوگوں نے یہی سوال کیے تھے جو اپ کر رہے ہیں لیکن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بات کی کوئی پرواہ نہیں کی اوکے اللہ کی رضا تھی اللہ تعالی کے بندے اللہ تعالی کی رضا کاساتھ چلتے ہیں اپنی مرضی کے مطابق نہیں پہلے اپ کو فرق محسوس کرنا ہوگا عام ادمی میں اللہ تعالی کے نیک بندوں میں
بھائی جان میرے علم کے مطابق نبی کوئی نئی شریعت نہیں لے کر آتے شریعت جو نبی اور رسول بھی ہوتے ہیں وہ لے کر آتے ہیں اور صرف نبی پرانی شریعت پر ہی عمل کرتےاور کرواتے ہیں کیونکہ عام عوام مسلمان اپنے علم کے مطابق کچھ نہ شریعت کے طریقے کو بدلی کر دیتے ہیں اور نبی اس شریعت کو پھر وہ صحیح کرتے ہیں ۔ واللہ علم ۔ اور کیونکہ ہمارے آخری نبی اور رسول ہیں اس لئے اس میں اور کوئی نبی نہیں ائے گا ۔اور اب نبی جگہ محدث ہوں گئے جس کا ذکر حدیث میں ھے
اس ساری تگ و دو کا مقصد کیا ہے ، ضرورت تو اس امر کی ہے کہ ہے ان کے عقائد ونظریات کو ان کے حال پر چھوڑ کر ان کے ساتھ نبھا ،ان کے ساتھ حکومت اور عوام کے رویے اور برتاؤ کے سلسلے میں کیا پالیسی اختیار کی جائے ۔۔۔۔ اور ان کو کیسے پابند بنایا جائے کہ احمدی اپنی تبلیغ میں اسلام کے نام پر دھوکہ نہ دے سکیں ۔۔۔۔
آئینہ میں اپنی شکل دیکھی ھے کبھی ، ایسا لگتا ھے جیسے کسی بندر نے داڑھی رکھی ھو ، کوئی شرم و حیا نہیں ھے تم لوگوں کو ، اسلامی تعلیم کے نام پر تم لوگوں نے اپنی مسجدوں اور مدرسوں اور گھروں میں ، بدکاری کے اڈّے بنا رکھے ہیں ، ہر روز کوئی نہ کوئی امام مسجد یا مدرسہ کا مولوی ، بچّے یا بچّی کے ساتھ بدفعلی کرتا ھوا رنگے ہاتھوں پکڑا جاتا ھے …! اور اجتماعی یعنی گینگ ریپ کے واقعات تو کثرت سے ھوتے ہیں ،...... ہیں ، گھروں میں بھی بدکاریاں عام ہیں ۔ ۔ باپ بیٹی ماں بیٹا بہن بھائی سب انجوائے کر رھے ہیں ،۔۔۔۔ یہی ھے تم لوگوں کا دین ۔ ۔ ۔
Ye kitni beimani hai,, lahori group ki taweel bayan nhi ki gyi... Aur sirf mirza bashirudin ki kitaab ko padha gaya... Agar Masih ko khuda ka beta mana jata hai ya khuda mana jaye to isme Masih ka kya fault hai... Ek shakhs ko baar baar ye samjhaney ki zarurat kya hai ki jo lafz e nabi meri kitabon main istimal hue hain agar issse kisi ki dil azari hoti h to isse kata hua samjhe.. You can use word muhaddath in its place.. Agar nabuwat ka dawa hota to direct hota na, iski taweelaat na hoti... There is no sub- class of prophets, those referring to ummati nabi, zili nabi are only dictionary meaning, terminologies used to refer in context of being have recieved non -jibrili revelations called as wahi e vilayat claimed earlier by numerous buzurgane deen and proof of which is even in quran Allah spoke to Maryam a. S and mother of moses who were not prophets.there is difference between wahi e nabuwat and wahi vilayat..mirza sahib never hve claimed of having recieved wahi e nabuwat. lafz e nabi usi context main istimal hua hai.... Isme to koi gunnah, burai nhi hai... Rest qadiani axxagerated his claim on patterns of nasara and others rejected mirza ghulam ahmed on the patterns of yahood ....
بھائی جان میرے علم کے مطابق نبی کوئی نئی شریعت نہیں لے کر آتے شریعت وہ لےکر اتے جو نبی اور رسول بھی ہوتے ہیں اور صرف نبی پرانی شریعت پر ہی عمل کرتےاور کرواتے ہیں کیونکہ عام عوام مسلمان اپنے علم کے مطابق کچھ نہ شریعت کے طریقے کو بدلی کر دیتے ہیں اور نبی اس شریعت کو پھر وہ صحیح کرتے ہیں ۔ واللہ علم ۔
Mirza Sahib honestly shared everything about himself and what happened, without trying to twist anything or take a U-turn. He clearly explained what his beliefs were before, and once God guided him, he corrected them. There is nothing he denies about his previous beliefs; he wrote openly in his books about what they were and clearly explained why he changed them according to God’s guidance
That's why he was a rightly guided Man ❤❤a Man of God has to obey just God and that's it.... Why these people are debating on it???they should although must debate on the hadhrat Isa actually...how he went on to the skies??? have you have any answers on it??? tell me
@59:10 Mirza k baad agar koyi aur Nabi aye gaa tau Ahmadi Khilafat ki 'chuti' ho jaye gee, issi liye Qadiyani Mirza k baad kisi aur ki Nabuwat k inkari hain lol
آنحضرت نے حدیث شریف میں آنے والے مہدی کو نبی اللہ کا لقب فرمایا ہے ۔اسی حدیث کے اندر رہ کر مرزا صاحب ے اپنے آپ کو نبی کہا ہے۔
ماشاءاللہ آپ نے جماعت احمدیہ کی بہت اچھی تبلیغ کر دی ابھی اور مطالع کی زرورت ہے
Inshallah Muhammad Alvi sahib aik din ay ga ke Ap ke aik Million subscribers hongey aur Quran e Kareem me sahih mawquf hayat o wafat masih me mutaliq raij hongey
بہت خوب طلحہ بھائی دعوت حق کے لیے وڈیو بہترین ہے۔❤
گھر بیٹھ کر آپس میں باتیں کرنا فضول ہے۔اپنے ساتھ کسی احمدی عالم کو بٹھا لیتے تاکہ وہ ان نکات کا جواب دے سکے۔ احمدی کسی دوسرے سیارے پر نہیں رہتے، آپ ان سے براہ راست رابطہ کر سکتے تھے۔
Mashallah, very nice message for the Nation. May Allah Ta'alh bless you all Ameen,
بلکل درست معقف بیان کیا گیا ہے جزاک اللہ ۔ اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جو فرمایا تھا ، وہی ہوگا
@@MC-qr1js نبی کریم صل اللہ علیہ والہ نے یہ بھی فرمایا تھا کی اگر تم لوگوں کو درخت کی جڑیں ہی کھانی پڑیں کھا کر اپنا وقت گزار لینا لیکن فرقہ پرستی سے دور رہنا کیا نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی کسی نے مانی 72 فرقے بنے
Alvin bhae ap razi bhae ko bhi any program MN invite Karen ta k ahmadis ka moakif Samny ay jzakAllah
Great podcast talha bhai
JazakAllah Khairan
ایک غلطی کا ازالہ میں حضرت میرزا صاحب نے جس نبوت کی تفصیل بتائی ہے کہ آپ امتی نبی ہیں کوئی شعریت والی نبوت کا انکار کیا ہے
@14:09 Saari garbar Nabiyeen aur Unbiya mein hai, pehle Mirza dono mein farq ko nahin jaanta tha, aur baad mein Khuda ki merhbani se Furqan mila aur pehchan gaya 😁
پہلی سیڑھی پر قدم رکھے بغیر آپ اوپر جانے کی کوشش کر رہے ہیں اور گرنا لازم ہوتا ہے ایسی صورت میں ۔۔۔۔۔پہلی سیڑھی پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے آسمان پر زندہ اٹھائے جانے کا ثبوت دیں اور یہ ثابت کرنے کے بعد تمام امت پر واضح ہو جائے گا ازخود کہ جھوٹ کیا ہے اور سچ کیا ہے ۔۔۔۔بلاوجہ زور آزمائی فائدہ دینے کی بجائے اکثر نقصان دہ ثابت ہوتی ہے خصوصاً عقائد کے معاملات میں ۔۔۔۔اصل نقطہ صعود مسیح ہے اور پھر نزول مسیح وغیرہ ۔۔۔۔مہربانی کرکے ان نکات پر پروگرام کریں اور قرآن مجید سے اور احادیث مبارکہ سے ثابت کریں شکریہ
کوشش کریں کہ ساری عبارت پڑھی جائے
1840 say 1892 tuk 52 years buntay aur 1839 say 53 years buntay hain na k 42 ya 43
حضرت مرزا صاحب نے نبوت کا دعوی کیا اور مفصل بتایا ھوا ھے کہ کون سی نبوت بند ھے اور کونسی نبوت جاری ھے ۔
سیم لائک جسطرح عام مسلمان ختمِ نبوت کے بھی قائل ھیں اور محمد(ص) کے بعد مکالمہ و مخاطبہ اور عیسٰی نبی اللّٰہ کے نزول کے بھی قائل ھیں ۔
بہتر ھوتا اس گفتگو میں کوئی احمدی عالم وضاحت کیلئے موجود ھوتا ۔
طلحہ صاحب بہتر ہوتا اگر آپ احمدیوں سے اس بارے موقف لیتے۔ یکطرفہ بات کرنا کبھی بھی باعث فخر نہیں ہوا۔
@@peace4us بھائی جان اس وڈیو میں ہم نے خود سے کوئی تجزیہ تو کیا ہی نہیں فقط عبارات پڑھ کر سنائی ہیں اور مرزا بشیر الدین صاحب نے خود ان عقائد کے متبدل ہونے کی وضاحت کی یے مزید کیا بات کی جائے باقی مربیین سے بات چیت ہوتی رہتی ہے میرا جماعت احمدیہ سے بنیادی اختلاف آیت ختم نبوت کا فہم ہے یہ زین بھائی ہیں جو اس عنوان سے عبارات پڑھ کر سنارہے ہیں ان کو تیار کرتے ہیں کسی ممتاز احمدی عالم سے پوڈکاسٹ کریں آپ میٹنگ مرتب کروادیں جزاک اللہ
آج کل فارغ ہیں ان کو کوئی کام نہیں ہے آب اس کو اپنے لیے روزی کا ذریعہ بنا لیا ہے
اچھا پروگرام تھا لیکن آخر میں مقرر نے الیاس برنی جو کے مخالف آحمدیت ہیں کی کتاب سے تحریر پڑھی اس میں آخر باتوں کا حوالہ بھی نہیں دیا گیا باقی جہاں تک امتی نبوت کا قرآن میں ثبوت ہے تو سورت انساء آیت 70 بسم اللہ سمیت دیکھیں لیں ۔میرے پاس تشحیذان اذاہان کی فائل ہے میں چیک کروں گا ان شاء اللہ @@MuhammadTalhaAlviOfficial
@@MuhammadTalhaAlviOfficialمحترم اچھی کاوش ہے ۔مقرر نے بھی دیانت داری سے بات کی جو وہ سمجھے ۔لیکن آخر میں جو سوال تھا کہ حضرت مسیح موعود کے بعد نبی آسکتا ہے اس پر کوئی حوالہ نہیں دے سکے اورنہ ہی جماعت کا یہ عقیدہ ہے اس کا جواب دینے کے لیے انہیں نے الیاس برنی صاحب مخالف آحمدیت کی کتاب اٹھا لی اور اس میں سے بھی صرف ایک حوالہ تشحیذالآذہان کا دیا میرے پاس فائل موجود ہے ان شاء اللہ چیک کروں گا باقی جماعت احمدیہ یہ کہتی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مقدس کلام سے صرف ایک شخصیت کا پتہ ملتا ہے جس کو امتی نبی کا نام ملا اگر مستقبل میں کوئی آئے تو اپنے دلائل ساتھ لے کر آئے گا جہاں تک امکان نبوت ہے وہ پیروی محمد ص میں تا قیامت ممد ہے آیت 70 بشمول بسم اللہ سورت النساء کے مطابق نبوت بھی امت محمدیہ میں جاری ہے یہ اس بات کا بھی جواب ہے جو شریکے گفتگو دوست کہے رہے تھے کہ امتی نبی کا ذکر قرآن میں نہیں
دو دن پہلے والے خط کا حوالہ کیا ہے وہ تو بتا دیتے۔
یہ فرق ہے اپ لوگوں کہ اپ نبوت کا مطلب نبی سمجھتے ہیں اپ رسالت کو رسول سمجھتے ہیں ہم کہتے ہیں نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم پر نبوت اور رسالت کامل ہو گئی کسی چیز کا کامل ہونا اور ختم ہونا الگ بات ہے
یہ ہمارا نہیں رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے کہ لا نبی بعدی ولا رسول بعدی
اور آپ کے مردا صاب کی برکات دعا جاکہ پڑلو مردا ساب کہتے ہیں کہ نبی جو معنی بیان کرتا ہے وہ لفظ خود نبی کو اپنا معنٰی بتاتا ہے نہ اس کے آگے لغت چلتی ہے نہ ہی عرف
کامل نبی معنی ہے ہی نہیں
@SyedNazakatAli-su2zg پہلے یہ بتاو یہ حدیث کس موقع پر بیان کی گئی تھی یہ دوسری بات اس یہ کیسے ثابت ہو سکتا یے نبی نہیں آئے گا کیو یہ حدیث ایک خاص موقع پر بیان کی گئی تھی بہت ساری باتیں موقع کی مناسبت سے بیان کی گئی تھی ہم حدیث ہی کہیں گے لیکن وہ مسلط نہیں ہو سکتی
@RanaRashid-je6nj اچھا تو اس سے ثابت ہے
Lahori Ahmadi group ke upar bhi toh bnaiye. Agar woh yeh bolte hai ki Muhammad Rasoolallah is the final and last messenger and no prophet can come after him, neither old nor new, and Mirza Ghulam Ahmad sahab was a Mujaddid not a prophet then why are Lahori Ahmadis declared kafirs?
Lahori Ahmadies k aqeeday pr Inshallah ek alag se podcast krein ge. 😊. Maamla clear ho jae ga
@@zainshafiq7995 Inshallah. I request you in the name of Allah that please be honest and clear about them. And be very clear that after reading all their beliefs (akaids) is it correct to call them Kafir. I will be waiting
Although Maududi didn’t Takfir Lahori Ahmadis, Lahori Ahmadis were takfired as a “necessary sacrifice” so that in the eyes of the Muslims there would be no shubah when takfir happens on the Qadian Group
طلحہ بھائی کیا سنیں گے وہ تو نمکو سے لطف اندوز ہورہے ہیں ۔۔۔
AHMEDIYAT ZINDABAD ❤
Lanat beshumarrr
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ اسلام جماعت احمدیہ زندہ باد لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ اسلام جماعت احمدیہ زندہ باد
jahanm jao gay
جاکر مرزا کی اپنی کتاب روہانی خزآین پڑھو اتنے جھوٹ ہیں اس میں مرزے کے تمیں لگ پتا جاے گا
@59:10 Mirza k baad agar koyi aur Nabi aye gaa tau Ahmadi Khilafat ki 'chuti' ho jaye gee, issi liye Qadiyani Mirza k baad kisi aur ki Nabuwat k inkari hain 😇
@51:06 Pehle bhi bilwasta Nabi thay jaisey Hazrat Haroon, jo Hazrat Musa k wastay se hee Nabi banay thay, ur Mirza ki terah Ummatti Nabi hee thay 😁
جُواَ : بیلوں کی گردن پر رکھنے والی لکڑی کا چوکھٹہ جو ہل یا گاڑی کھینچنے کے لیے ہوتا ہے ۔
جزاکم اللہ تعالیٰ واحسنالجزاء فی الدنیا والآخرہ یہی بہترین طریقہ ہے آپ نیں جو اختیار کیا یہ اپکوجرت چونکے اس لیے ہوٸی ہے کیونکے اپ مسیج موعود کی آمد کے قاٸل نہیں اور خاتم کا مطلب آخری بلا جواز کرتے ہیں ?کیونکہ عربی زبان میں آخری کیلے الگ لفظ الآخر موجود ہے جو اللہ تعالیٰ نیں اختیار نہیں فرمایا اور امتی نبوت کا دعوی انساء 70 آیت سے ہے کہ جو بھی آنحضرت ﷺ کی اتباع کرے گا تو وہ ان چار گروھوں میں سے کسی ایک میں شمارکیا جاے گا یا تو نبیوں میں یا صدیقوں میں یا شہیدوں میں یا صالحین یعنی نیک لوگوں میں انتمام مدارج میں شمولیت لفظ (مع) سے بیان ہوٸی ہے جس کا ترجمہ ہم احمدی لفظ (من)سے کرتے ہیں یعنی اتباع کرنے والے متزکرہ بالہ چارگروھوں میں شامل ہوجایںنگے اور آپ کرتے ہیں بس ان گروھوں میں شامل نہیں ہونگے بس ان کہ ساتھ کھڑے ہونگے کوٸی پتہ نہیں کس حیثیت میں اور کیوں? اس طرح تو کلام ہی لغو نظر آے گا جو اللہ تعالیٰ سے تو بہت بعید ہے یہ آپ کی عقل ضعیف کا نتیجہ ہے کہ آنحضرت ﷺ کی اتباع سے انسان نیک نہیں ہوگا بلکہ نیکوں کہ ساتھ ہو گا شہید صدیق اور نبی نیں ہوگا بلکہ انکے ساتھ ہوگا ایاذ با اللہ 😊😊😊😊
ان صاحب نے بڑی دیانت داری سے مطالعہ کرکے جماعت احمدیہ کا مؤقف پیش کیا ہے،ورنہ تو جھوٹ کا ایک طومار ہر طرف پھیلایا گیا ہے۔صاحب وحی پر یقین کرلینا میری یا آپ کی ٹینشن نہیں۔خدا کی تائید خود اس کی ضامن ہوتی ہے۔من النبیین،والصدیقین،والشھداء، والصالحین تو جمع کے صیغہ پرہی دلالت کرتے ہیں۔
Tahlah Bhai app haq tu adah kiya
What about when he claimed he became pregnant as Maryam and gave birth to Isa AS?
What about him being a sharabi whisky brandy coco wine and a zaani?
Apne baap dada ke pol na khol 😜
شاہ جی مست لگ رہے ہیں پروگرام اکیلے کرنا چاہئے تھا۔ شاہ جی کو سمجھ تو کچھ آئی نہیں۔
Muhammad Talha ZidA BaAD
How mirza GA Kadyani became pregnant for 10 months and than gave birth to himself, please explain this and Nishan No.85.
Why are you trying to create hype. I don't see any issue. Everything is clear about his claim.
Kisi AHMEDI MUSALMAN ko bolalete agar aap logao himmat hai toh Aak AHMEDI MUSALMAN batae gah MIRZA SAB (AS)books ke barey me
O jahilo tume nabi pak(saw) ka ghr smjh mein nae aya aur apne mirzayi k bachon k behtreen tatty chaat rhy ho. Itna jahil tha tumara mirza usy ye he smjh nae aya k sunni mazhab ee total jhuta hai.
Ek martaba Jo mamla decide ho chuka hai uss ko baar baar discuss karnay ki kya zaroorat hai.Allah se darain , agar koi Muslim aap kay bayanaat se gumrah ho gaya tau aap ka kya anjam hoga.
MIRZA NE SIRF NABI RASOOL MEHDI KA DAWA NAHEEN KIA BALKE US NE RAAM KRISHNA BUDHA GURU NANAK OUR JESUS CHRIST PBUH KA DAWA BHI KIA.
MIRZA NE DAWA KIA HAI KE MUJ PER WAHI ATTI HAI TEACHI TEACHI FARISHTA LAY KAR ATTA HAI. MAIN HI ISA IBNE MARIAM HOON JAB KE MIRZA NE JESUS PBUH KO SHARABI OUR ZANI AOURTOON KE SATH REHNE WALA KAHA.
یہ تمام باتیں احادیث کی کتابوں میں درج ہیں ، اور ایک حدیثِ نبوی میں یہ بات بھی درج ھے کہ ، جب امام مھدی کا نزول ھو گا تو اُس کی مخالفت کرنے والے ، سب سے پہلے وقت کے علماء ھوں گے اور وہ مل کر ، آنے والے مسیح موعود پر کُفر کے فتوے لگائیں گے اور عوام الناس کو اُس کے انکار پر اُکسائیں گے ۔ ۔
Mirza 'British' Queen ke Khuda Jesus ko 'Quran' ka Issa nahin bulkeh 'Sharabi' aur 'Zani' maanta tha, aur dusri tarraf 'Mullahs' ussi Jesus ko aasman par bitha rahe thay, ab bolo 'Mullah' 'British' ke 'agents' thay ya Mirza? Mirza tau khud ko Hazrat Issa maanta tha, lol
Mirza 'British' 'Queen' ke 'Khuda' 'Jesus' ko 'Quran' ka 'Issa' nahin bulkeh 'Shraabi' aur 'Zaani' maanta tha, aur dusri tarraf 'Mullahs' ussi 'Jesus' ko aasman par bitha rahe thay, ab bolo 'Mullahs' 'British' ke 'dalal' thay ya Mirza? Mirza tau khud ko aik purane aadmi Yuz Asif ko Hazrat Issa manta tha, lol
Jo bhi Jesus ko PBUH kehta hai woh 'British' ki 'ghulami' mein aisa ker raha hai, yahan hee tau saari garbar hai. Mirza tau khud ko aur aik purane Naik aadmi Yuz Asif ko Issa batata tha lol
Jo baat tumne ki hai tum khud bhi uss ko samajh nahin paa rahe, kisi primary school mein dobara dakhla lo aur iss baar exams ko bina 'cheating' kiye pass karo, sab samajh aa jaye gaa. Aik tarraf Mirza khud ko 'Quran' ka Hazrat Issa bata raha hai, aur dusri tarraf Bible k 'Jesus' ko 'Sharabi' aur 'Zani', zara socho kiyon? lol
آپ کا سٹاٹ ہی غلط ہی سوال ہی غلط ہے سب سے پہلے ماضی کے نبیوں کی تاریخ کا مطالعہ کریں آپ کو آپ کے ہر سوال کی راہنمائی مل جائے گی
حضرت مسیح موعود علیہ السلام سیدنا میرزا غلام احمد صاحب قادیانی کی کتب کا مطالعہ کرنے اور سمجھنے کے لیے صحیح معنوں میں دماغ چاہیئے بشرطیکہ کہ ہرقسم کی نفرتوں اور بغض اور کینہ سے صاف ہو پھر آپ کو سمجھ آئے گی دوسری بات یہ کہ اللہ تعالیٰ اپنے نیک بندوں کو اس دنیا میں بھیجتا ہے پھر ان کے نیک بندوں کا اٹھنا بیٹھنا اللہ تعالی کی رضا کی خاطر ہوتا ہے جب بھی کچھ کہتے ہیں اللہ تعالی کی مدد سے اتے ہیں ان کو اس بات کی پرواہ نہیں ہوتی اہل دنیا کے لوگ مجھے کیا کہیں گے وہ اس رضا پہ رہتے ہیں اپ مجھے کہے وہی اسی میں راضی ہوں اس کو میں بیان کروں گا تمام مسلمان پہلے نماز کا رخ مسجد اقصی کی طرف
پڑھتے تھے جب اللہ تعالی کا حکم ایا فاروق مسجد الحرام کی طرف ٹرک کر کے نماز پڑھیں اس وقت میں لوگوں نے یہی سوال کیے تھے جو اپ کر رہے ہیں لیکن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بات کی کوئی پرواہ نہیں کی اوکے اللہ کی رضا تھی اللہ تعالی کے بندے اللہ تعالی کی رضا کاساتھ چلتے ہیں اپنی مرضی کے مطابق نہیں پہلے اپ کو فرق محسوس کرنا ہوگا عام ادمی میں اللہ تعالی کے نیک بندوں میں
بھائی جان میرے علم کے مطابق نبی کوئی نئی شریعت نہیں لے کر آتے شریعت جو نبی اور رسول بھی ہوتے ہیں وہ لے کر آتے ہیں اور صرف نبی پرانی شریعت پر ہی عمل کرتےاور کرواتے ہیں کیونکہ عام عوام مسلمان اپنے علم کے مطابق کچھ نہ شریعت کے طریقے کو بدلی کر دیتے ہیں اور نبی اس شریعت کو پھر وہ صحیح کرتے ہیں ۔ واللہ علم ۔ اور کیونکہ ہمارے آخری نبی اور رسول ہیں اس لئے اس میں اور کوئی نبی نہیں ائے گا ۔اور اب نبی جگہ محدث ہوں گئے جس کا ذکر حدیث میں ھے
TalhaBhai poora kathora Khali kardinge kya😂
اس ساری تگ و دو کا مقصد کیا ہے ، ضرورت تو اس امر کی ہے کہ ہے ان کے عقائد ونظریات کو ان کے حال پر چھوڑ کر ان کے ساتھ نبھا ،ان کے ساتھ حکومت اور عوام کے رویے اور برتاؤ کے سلسلے میں کیا پالیسی اختیار کی جائے ۔۔۔۔ اور ان کو کیسے پابند بنایا جائے کہ احمدی اپنی تبلیغ میں اسلام کے نام پر دھوکہ نہ دے سکیں ۔۔۔۔
آئینہ میں اپنی شکل دیکھی ھے کبھی ، ایسا لگتا ھے جیسے کسی بندر نے داڑھی رکھی ھو ، کوئی شرم و حیا نہیں ھے تم لوگوں کو ، اسلامی تعلیم کے نام پر تم لوگوں نے اپنی مسجدوں اور مدرسوں اور گھروں میں ، بدکاری کے اڈّے بنا رکھے ہیں ، ہر روز کوئی نہ کوئی امام مسجد یا مدرسہ کا مولوی ، بچّے یا بچّی کے ساتھ بدفعلی کرتا ھوا رنگے ہاتھوں پکڑا جاتا ھے …! اور اجتماعی یعنی گینگ ریپ کے واقعات تو کثرت سے ھوتے ہیں ،...... ہیں ، گھروں میں بھی بدکاریاں عام ہیں ۔ ۔ باپ بیٹی ماں بیٹا بہن بھائی سب انجوائے کر رھے ہیں ،۔۔۔۔ یہی ھے تم لوگوں کا دین ۔ ۔ ۔
Qadyani dajjal ko kyun sahb likha
Ye kitni beimani hai,, lahori group ki taweel bayan nhi ki gyi... Aur sirf mirza bashirudin ki kitaab ko padha gaya... Agar Masih ko khuda ka beta mana jata hai ya khuda mana jaye to isme Masih ka kya fault hai... Ek shakhs ko baar baar ye samjhaney ki zarurat kya hai ki jo lafz e nabi meri kitabon main istimal hue hain agar issse kisi ki dil azari hoti h to isse kata hua samjhe.. You can use word muhaddath in its place.. Agar nabuwat ka dawa hota to direct hota na, iski taweelaat na hoti... There is no sub- class of prophets, those referring to ummati nabi, zili nabi are only dictionary meaning, terminologies used to refer in context of being have recieved non -jibrili revelations called as wahi e vilayat claimed earlier by numerous buzurgane deen and proof of which is even in quran Allah spoke to Maryam a. S and mother of moses who were not prophets.there is difference between wahi e nabuwat and wahi vilayat..mirza sahib never hve claimed of having recieved wahi e nabuwat. lafz e nabi usi context main istimal hua hai.... Isme to koi gunnah, burai nhi hai... Rest qadiani axxagerated his claim on patterns of nasara and others rejected mirza ghulam ahmed on the patterns of yahood ....
Mirza Sahab k Baad Musailma Kazzaab Sahab bhi hojayega.
Jhooti Nabuwwat k dawaa karnay waala agar aap k saamne Sahab hai toh sharm ki baat hai.
بھائی جان میرے علم کے مطابق نبی کوئی نئی شریعت نہیں لے کر آتے شریعت وہ لےکر اتے جو نبی اور رسول بھی ہوتے ہیں اور صرف نبی پرانی شریعت پر ہی عمل کرتےاور کرواتے ہیں کیونکہ عام عوام مسلمان اپنے علم کے مطابق کچھ نہ شریعت کے طریقے کو بدلی کر دیتے ہیں اور نبی اس شریعت کو پھر وہ صحیح کرتے ہیں ۔ واللہ علم ۔
Yeh aap ki kumilmi hae bhai.
@@rudivanklugi3529 میری تو کم علمی ھے لیکن یہ بتائیں کون کون سے نبی شریعت کے کر آئے ہیں جو وہ رسول بھی نہ ہوں
رافضی اور قادیانی بھائی بھائ