Hashar Mai Jo khud Dekho ga to Bikhar jao ga by Hafiz Tasawar Attari

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 พ.ย. 2020
  • Hashar Mai Jo khud Dekho ga to Bikhar jao ga by Hafiz Tasawar Attari
    Subscribe Our TH-cam channel
    / naatspk
    Visit our Website
    naats.pk
    Like our Facebook Official Page
    / naatepk
    eDome Audio & Video Production
    Mehfil Milad Video
    Album Recording
    Live EVENT FILMING.
    About This Channel
    Naats PK and eDome Production is a islamic channel and a company we record naats and speech and islamic fuctions we have rights of our own videos by the all naat khawan's and others so vist our channel for islamic video and for islamic informations.

ความคิดเห็น • 405

  • @haddekhizan9531
    @haddekhizan9531 2 ปีที่แล้ว +51

    قسمت یہ نہیں دیکھتی کے آنکھیں ہیں یا نہیں ماشاء اللہ میرے بھائی آپ کا ذوق اور عشقِ رسول میں کلام پڑھنا آنسوں دے گیا ہماری آنکھوں میں بھی اللہ آپ کو بصیرت عطا فرمائے

  • @HafizTassaworAttariOfficial

    آپ کی محبتوں کا شکریہ۔ جزاک اللہ

  • @masteraslam7867

    یا اللہ پاک اپنے پیارے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میری اور میرے والدین کی اور ساری امت کی بے حساب مغفرت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @toheedqureshi4855
    @toheedqureshi4855 ปีที่แล้ว +1

    ہم آنکھو والوں سے اچھے ہو آپ الللہ آپکو ترکی دے آمین

  • @masteraslam7867

    یا اللہ پاک اپنے پیارے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے اس بھائی کو آنکھوں کی روشنی سے منور فرما یا اللہ پاک تیرے اک اشارے کی بات ہے

  • @nazmalik7088
    @nazmalik7088 ปีที่แล้ว +12

    ہاے ہاے. اتنا مانوس ہوں آقا میں تیرے قدموں سے. مجھ قدموں سے کیا دور تومرجاو گا. 😭😭😭😭

  • @user-rf3dd5kz7r
    @user-rf3dd5kz7r 2 ปีที่แล้ว +17

    ماشاءاللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @MnsoorAttari

    آقا صلی اللہ علیہ وسلم ہم سب کو اپنے قدموں میں بلالیں پلیز ورنہ مرجاوں گا اتنا مانوس ہوں آقا صلی اللہ علیہ وسلم 😭😭😭میں تیرے قدموں سے مجھ کو قدموں سے دور کیا تو مرجاوں گا 😭😭😭😭

  • @designkingdom7018
    @designkingdom7018 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ عطاری بھائی

  • @hafiztassaworattari
    @hafiztassaworattari ปีที่แล้ว +7

    تمام اسلامی بھائیوں کی محبتوں کا بے حد شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا

  • @Horse_dance_pk
    @Horse_dance_pk 2 ปีที่แล้ว +32

    جس طرح ہم پابندی کے ساتھ ڈرامے دیکھتے ہیں اللّہ کرے کہ اسی طرح ہم پانچ وقت کے نمازی بن جائے آمین

  • @carehumans
    @carehumans ปีที่แล้ว +7

    اتنا مانوس ہوں آقا صلی علیہ وآلہ وسلم میں تیرے قدموں سے

  • @rukhsanakoser9958
    @rukhsanakoser9958 2 ปีที่แล้ว +5

    سبحان اللہ !عشق محمد کے ساتھ ساتھ اللّٰہ تعالٰی نے پرسوز آواز بھی بخشی ہے۔

  • @zamicheemacheema8063
    @zamicheemacheema8063 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله

  • @shahzeibansari1977
    @shahzeibansari1977 2 ปีที่แล้ว +20

    الله الله ماشاءاللّٰه

  • @rahmatlatifi9119

    جگر چاک کر دینے والی شاعری اور روح تڑپا دینے والا انداز

  • @ridarazviofficial9467
    @ridarazviofficial9467 2 ปีที่แล้ว +13

    اللہ تعالیٰ نے کیا درد دیا ہے آپکی آواز میں

  • @faizeraza9721
    @faizeraza9721 ปีที่แล้ว +6

    ماشا۶اللہ

  • @user-ic6ik7wl6q

    MashaAllah bht khoob 😢 most underrated naatkhawan of Pakistan 😢

  • @mwaqas2174
    @mwaqas2174 2 ปีที่แล้ว +17

    Bar bar suniii jaoo bohat sukoon milta hy is naat main r apki awaz mashaallah kmaaal Allah pak lambi zndgi de Ameen