Actor Firdous Jamal Divorce To His Wife After 35 Years of Marriage | Firdous Jamal Sad Family Story

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 2.3K

  • @humahilal3450
    @humahilal3450 หลายเดือนก่อน +357

    نہایت شایستہ گفتگو کی گئی ہے ۔ اتنے مشکل حالات کا بردباری اور سمجھداری سے مقابلہ کیا اور اپنے وقار کو کم نہ ہونے دیا ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب پر کرم فرمائے آمین

    • @rashiab
      @rashiab หลายเดือนก่อน +1

      باپ کے بارے میں دنیا کے سامنے شکایت لگانا شائستہ گفتگو ہوتی ہے ؟؟

    • @Shahzad.Kamboh
      @Shahzad.Kamboh 26 วันที่ผ่านมา +1

      Baz uqat haqiat btana parh hi jati h😢😢

    • @Exploring_the_World_360
      @Exploring_the_World_360 17 วันที่ผ่านมา

      اگر کسی عورت کو اپنا شوہر پسند نہ بھی ہو تو ۔ اس کے ساتھ 35 سال گزار لینے کیبعد کبھی کوئی اچھی عورت خلع یاں طلاق نہیں لیتی۔
      عمران خان کی بیوی کی طرح بڑھاپے میں طلاق لینے کی کیا ضرورت
      بغیر طلاق کے ہی ایک دوسرے سے دور رہ لو۔
      اس عمر میں جو طلاق لیتا ہے یاں طلاق دیتا ہے۔ وہی غلط ہو تا ہے۔
      عمران خان کی بیوی کی طرح خلع بھی لی لیا اور پھر بیان بھی دیدیا کہ ہم بہت اسلامی ہیں۔ واہ گریٹ۔ اسلام تو وہ ہونا چاہیے جو نظر تو آئے

  • @Aishakhan-wv8kx
    @Aishakhan-wv8kx หลายเดือนก่อน +355

    افففف کیسا احساس ھے کہ بات نہ بتائ جاسکے اور نہ چھپائ جا سکے ، اللہ پاک سب کے پردے رکھے آپ کی اماں اک عظیم عورت ھیں ❤

    • @BinAadaam
      @BinAadaam หลายเดือนก่อน +1

      بالکل

    • @BinAadaam
      @BinAadaam หลายเดือนก่อน +3

      جاۓ رفتن نہ پاۓ ماندن۔۔۔۔

    • @fouziaowais8608
      @fouziaowais8608 หลายเดือนก่อน

      آمین

    • @9jamiljamil
      @9jamiljamil หลายเดือนก่อน

      Aameen🤲

    • @firdousmumtaz2545
      @firdousmumtaz2545 หลายเดือนก่อน +1

      Bohat gharoun k ye hi halat haiñ ap perishan na houn

  • @RehanaSadiq-c3r
    @RehanaSadiq-c3r หลายเดือนก่อน +315

    وڈیو دیکھ کہ بہت دکھ ہوا۔ جس مجبوری میں بنائی ہے اسکا احساس ہے۔ ہمارے دل میں آپ سب کے لیے بہت عزت ہے۔

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 หลายเดือนก่อน +1

      Islam ko smjho ,,

    • @abdulmoeez6305
      @abdulmoeez6305 หลายเดือนก่อน

      So sorry for you brother

    • @Bil-Sal1020
      @Bil-Sal1020 หลายเดือนก่อน

      Ap logo k leye boat afsos , lkn ap parents dono qasoor War hn ak zehada or ak km, jb hort badzban ho tu phr boat mushkl hota h

  • @GAMER-eu6lj
    @GAMER-eu6lj หลายเดือนก่อน +74

    یہ کہانی ہمیں اپنی کہانی لگتی ہے اللہ تعالیٰ سب کا پردہ رکھے آپکا لہجہ اور باتیں سچ کی گہوائی دے رہی ہیں

  • @zubaidadanish9239
    @zubaidadanish9239 หลายเดือนก่อน +31

    بہت اچھی تربیت کی آپ کی والدہ نے اللہ اُن کو صبر دے اور آپ کو حوصلہ ہے سب کچھ برداشت کرنے کا

  • @mrsqaiser9820
    @mrsqaiser9820 หลายเดือนก่อน +460

    بیٹا آپ بہت سچے لگ رھے ھو اللہ پاک اپکی پرشانیاں دور کرے اور آپ بھائیوں کو جوڑ کے رکھے

    • @nasirjutt174
      @nasirjutt174 หลายเดือนก่อน +4

      Ja baap ni ho ga phir is ko samagh ay gi

    • @SRBajiKaayRishtay
      @SRBajiKaayRishtay หลายเดือนก่อน

      Ameen

    • @Dream45-f6n
      @Dream45-f6n หลายเดือนก่อน

      آپ نے فیس بک پر بھی کمنٹ کیا اک پوسٹ پر لیکن یہ یوٹیوبرز کی غلطی ہے فردوس جمال کی نہیں

    • @RoomiShah-t4g
      @RoomiShah-t4g หลายเดือนก่อน

      30 years ago, I met his father. He’s corrected less man

    • @lofilif-N
      @lofilif-N หลายเดือนก่อน

      ​@@nasirjutt174baap chahy janver bhi ho baap hi kiu smjha جاتا ha agr her trha maa baap theek hi hoty to Allah ne ye kiu kaha hota agr maa baap ghlti kare gy or bcho sath انصاف ni kare gy to un ko bhi سزا ho gi

  • @areebawaqar8117
    @areebawaqar8117 หลายเดือนก่อน +371

    ماشااللہ ماشااللہ بیٹے میں ماں کی تربیت نظر ارہی ہے اللہ تعالی اپ کی ساری مشکلیں اسان فرمائیں امین ثم امین

    • @syed6249
      @syed6249 หลายเดือนก่อน +3

      Ameen

    • @lovechannel7501
      @lovechannel7501 หลายเดือนก่อน +2

      Suma ameen

    • @abdulmoeez6305
      @abdulmoeez6305 หลายเดือนก่อน +2

      Ameen

    • @SaimaAsif-x4c
      @SaimaAsif-x4c หลายเดือนก่อน +1

      Ameen

    • @ilyasahmed9084
      @ilyasahmed9084 หลายเดือนก่อน +2

      I am really sorry but this is their side of the story. I would not agree until I have heard the other side's story.Allah knows best.

  • @noorkhalid8815
    @noorkhalid8815 หลายเดือนก่อน +409

    کاش آپ کا گھر نہ ٹوٹتا۔اپ کی والدہ قابل احترام ہیں ۔

    • @Flower-s1y
      @Flower-s1y หลายเดือนก่อน

      اللہ کو تکبر پسند نہیں ھے فردوس صاحب میں تکبر جھلکتا ھے شاید جس کی سزا وہ بھگت رہے ہیں

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 หลายเดือนก่อน

      Kanjar insan ko Izzat K PTA nai hta

  • @shabimehdi764
    @shabimehdi764 หลายเดือนก่อน +128

    آپ کے ہر ہر لفظ کی سچائی صاف ظاہر ہے بیٹا۔ ہر لفظ سے آپ دل کا درد لہو بن کر ٹپک رہا ہے۔ اللہ پاک سے دلی دعا ہے کہ وہ آپ کو آپ کی قابلِ احترام ماں کو اور بھائی بہن کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے ۔ ایک عظیم عورت کے بیٹے معلوم ہو رہے ہیں آپ! وہ مبارکباد کی مستحق ہیں آپ سب کی اتنی اعلا تربیت پر۔
    بہت بہت دعائیں۔

    • @jamalakhter3299
      @jamalakhter3299 หลายเดือนก่อน

      we r with you 😢

    • @rashiab
      @rashiab หลายเดือนก่อน

      واہ واہ اعلی تربیت یہ ہے کہ دنیا کے سامنے باپ کی برائی کی جائے ؟؟

  • @khizerhayatsami2094
    @khizerhayatsami2094 หลายเดือนก่อน +43

    بہت اچھی گفتگو کی آپ نے ماشاءاللہ
    اللہ کریم آپ کے ابو کو ہدایت دے

    • @AlArifAluminium
      @AlArifAluminium 17 วันที่ผ่านมา

      اللہ تعالٰی ایسی نافرمان اولاد کو بھی ہدایت دے جو اپنے والد کو یوں ذلیل کر رہی ہے

  • @iqbalahmadawan
    @iqbalahmadawan หลายเดือนก่อน +204

    Very sad, very careful and deep selection of words. Sad story of many honourable families. Stay blessed.

  • @littlesparklesbyeshaal12
    @littlesparklesbyeshaal12 หลายเดือนก่อน +184

    Bohat decent way se Baat kr rahy hain..iss se maa ki tarbiyat Ka andaza Hota hai ❤

    • @rashiab
      @rashiab หลายเดือนก่อน

      ماں کی تربیت یہی ہے کہ دنیا کے سامنے اپنے باپ کے شکوے بیان کئے جائیں واہ

  • @imranaaligill5345
    @imranaaligill5345 หลายเดือนก่อน +197

    آپکی والدہ نے بہت اچھی تربیت کی ھے آپکی یقینناً وہ بہت اچھی بیوی رہی ھونگی لیکن ایک وقت آتا ھے جب ضبط کے سارے بندھن ٹوٹ جاٹے ہیں اللہ کریم آپ کی فیملی کیلیے آسانیاں پیدا کرے آمین

  • @raanatouqeernabi-fy2bu
    @raanatouqeernabi-fy2bu หลายเดือนก่อน +9

    💯فی صد سچ کہہ، رھے ھو بعض مرد بظاہر بھت باوقار لگتے ھیں مگر اندر خانہ اسکا روپ بھیانک ھوتا ھے
    آپ نہایت مہذب اور نپے تلے الفاظ میں بات کر رھے ھیں
    دعا ھے کہ
    اللہ سوھنا آپکی والدہ سمیٹ آپکی فیملی بہن سمیٹ آپ کے لیۓ بھت آسانیاں پیدا کرۓ
    آمین ثم آمین

  • @HaiderAli-wz6rn
    @HaiderAli-wz6rn หลายเดือนก่อน +6

    ماں نے بیٹے کی تربیت اعلی انداز میں کی ہے

  • @seemibatool7887
    @seemibatool7887 หลายเดือนก่อน +122

    اللہ تعالیٰ اپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور والدہ صاحبہ نے جو کیا ان کو بہتر پتا ہے۔۔ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہیں۔۔اپ نے جس طرح سمبھل کر بات کی بہترین تربیت و پرورش پائی ہے

    • @ShaguftaAleem-r6i
      @ShaguftaAleem-r6i หลายเดือนก่อน +3

      Really MashallhA ❤

    • @faryq6404
      @faryq6404 หลายเดือนก่อน

      @@ShaguftaAleem-r6i

    • @zaibshah9640
      @zaibshah9640 หลายเดือนก่อน +1

      Mashallah . You are a good son.

  • @mybaila1197
    @mybaila1197 หลายเดือนก่อน +40

    Dear you are a good son, serve to mother and respect his father and be patience. Allah may help you and your family. Pervaiz

  • @fatimaali5416
    @fatimaali5416 หลายเดือนก่อน +145

    بیٹا آپ بلکل ٹھیک بول رہے ہو کچھ انسان ہوتے ہیں ایسے جو اپنی اولاد کو بدنام کرتے ہیں

    • @azizurrehman4643
      @azizurrehman4643 หลายเดือนก่อน

      کیونکہ وہ اولاد کو سیدھے راستے پر رکھنا چاھتے ھیں

    • @EST740
      @EST740 หลายเดือนก่อน +1

      same condition hy baap phir mazloom bn jata hy q k ab wo Kuch kr ni skta to ilzam he lgata hy UN Sy poucho jis pa guzr ri hoti hy

  • @tariqmehmood9265
    @tariqmehmood9265 หลายเดือนก่อน +15

    Mashallah may Allah give U more courreg and patience to face this trouble ameen don't worry we stand with you and your family so many prayers for Ur family there is no doubt Ur mother is such a great woman

  • @eyesonart7376
    @eyesonart7376 หลายเดือนก่อน +19

    ہم سب کی دعائیں پھر بھی آ پ ، آ پ کے بابا اور ماں اور پوری فیملی کے لئے ہیں اللّٰہ پاک آ پ کی تمام پریشانیوں کو خوشیوں اور آ سانیوں میں بدل دیں آ مین ثمامین 🤲🏻

  • @fatimatasmeem5934
    @fatimatasmeem5934 หลายเดือนก่อน +97

    اللہ ہی ہم سب کے جان ۔مال اور عزتوں کا محافظ ہے ۔

  • @nadiajunaid1679
    @nadiajunaid1679 หลายเดือนก่อน +137

    اللّٰہ پاک آپ سب کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ او امان میں رکھے اور آپ کی پریشانی کو خوشی میں بدل دیں
    آمین

  • @FauziaQayyum-y9s
    @FauziaQayyum-y9s หลายเดือนก่อน +183

    😢 chalen apk parents ki divorce hui . 😢.but ap phir b apnay Abu ka khayal rakhna . Apni Ammi ka . Apko jannat milay gi .ALLAH TALLAH AP SY BHT KHUSH HUNGY .

    • @sarahahmed1880
      @sarahahmed1880 หลายเดือนก่อน +2

      سچ کہا

    • @imrankh68
      @imrankh68 หลายเดือนก่อน +3

      Zalim ki side lena chor do

    • @SheikhBilal-z5y
      @SheikhBilal-z5y หลายเดือนก่อน +1

      So funny wo sb kr rhy apny sunna ni kesy danger log hein phir bhi unko sb ata ap log focus krien wo keh kr kiya gye hein keh salute hy unko❤❤

    • @RabiBaloch-s3d
      @RabiBaloch-s3d หลายเดือนก่อน

      Pary liky mard b asy he hoty haain mai guzar chuki hon in halat sy asy mard sirf apny maa baap k hoty hain bus ya bacho or bivi ki kabi nahi manty

    • @FauziaQayyum-y9s
      @FauziaQayyum-y9s หลายเดือนก่อน

      @RabiBaloch-s3d beech ki story ham awam ko Sahi ni pta . Jo b huwa on k parents k beech divorce hui . But bachon sy taliq to sari zindgi ni khatam ho skta . Or as children unka farz b bnta dono parents ka khayal rakhen . Jo b parent Galt b tha .in bachon ki mohabbat or khayal rakhnay sy b shaid koi ahsas b a jae or ALLAH TALLAH B YAD AYEN.KUCH CHEEZEN QISMAT MN B LIKHI HOTIN .POINTS HAN INSAN BN JATAY HN . BHR YU APNAY DONO PARENTS KA KHAYAL RAKHEN SAB BHN BHAI . INKI AKHIRAT B ACHI JO HI

  • @saminasaman4724
    @saminasaman4724 หลายเดือนก่อน +1

    Apki trbeat sy andaza ho raha hy k apki walda bht great khatoon hn allah ap logu ko khush rkhy ...

  • @aishashad2092
    @aishashad2092 หลายเดือนก่อน +22

    اللّہ تعالٰی آپکی والدہ اور آپکی پوری فیملی کے لئے آسانیاں کرے۔آمین!آپلوگوں نے اپنے والد کے لئے جو کچھ بھی کیا ہے اور کریں گے آپنے اولاد ہونے کا فض ادا کیا ہے اللّہ تعالٰی آپکو اس کا بہترین اجرعطا فرمائے ۔آمین!

  • @sherullahkhan8917
    @sherullahkhan8917 หลายเดือนก่อน +39

    اللہ تعالٰی آپ سب کو اسانیاں پیدا کریں۔امین

  • @muzammalrauf9807
    @muzammalrauf9807 หลายเดือนก่อน +141

    اللہ پاک آسانی فرمائے۔بیٹا غلطیاں کوتاہیاں سب سے ہوتی ہیں بندہ بشر ہے ۔اگر کوئی غلطی ہوئی ہے درگزرکریں۔آپ کے والد نے آپ کیلئے بہت محنت کی بہرحال اللہ پاک سب کیلئے آسانیاں فرمائے۔

    • @huma1
      @huma1 หลายเดือนก่อน +2

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی اپ کے لیے اسانیاں پیدا کرے امین

    • @Flower-s1y
      @Flower-s1y หลายเดือนก่อน

      مجھے لگتا ھے وہ شخص اپنی بد زبانی کا نتیجہ بھگت رہا ھے

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 หลายเดือนก่อน

      Kanjaro sa logo ko Allah bchye

    • @foziasworld14
      @foziasworld14 หลายเดือนก่อน +2

      Ap nay thk kaha bilkul lakin asan nahi hota darguzar karna 😢

    • @rabiaaliofficial4654
      @rabiaaliofficial4654 หลายเดือนก่อน +2

      Ap tmaam problems ghr men Beth k solve Kren father NY b bohat kuch Kia wo apko nzar ni ata puri life dy di drama industry ko had ho gai 😢😢😢

  • @aisharasheed9855
    @aisharasheed9855 หลายเดือนก่อน +65

    آ پکی ماں ایک عظیم خاتون ھیں آ پکی باتوں سے معلوم ہو گیا کہ آ پکی تربیت کیسی عورت نے کی بس انکی زندگی بس ضایع ہوگءی

    • @Younastoheedbhatti804
      @Younastoheedbhatti804 หลายเดือนก่อน

      انکی ماں عظیم ہے مگر جاھل عظیم ہے معذرت کے ساتھ🙏

    • @nadraparveen6777
      @nadraparveen6777 หลายเดือนก่อน +1

      No

  • @rubisameen311
    @rubisameen311 หลายเดือนก่อน +2

    Beta you are great although mn koi news nhi suni na dakhi but you are v v v nice guy boht he ba waqar treeqy sy apna derd biyan kia Mari dil sy dua hy Allah pak ap k or apki mama jan py apna hath rakhy
    Your mother is great lady who brought up you .❤❤❤

  • @ZahidKhan-wk2jc
    @ZahidKhan-wk2jc หลายเดือนก่อน +22

    بچے پٹھان کی نیچر میں بہت اچھی طرح سمجھ تھی ھو ں میں خود بھی پٹھانی ھو للہ پاک ھماری بہن کی عزت رکھے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین شمیم آفریدی کراچی

  • @simplifyradiology
    @simplifyradiology หลายเดือนก่อน +318

    ھر گھر کی کہانی، مرد اپنی بیوی بچوں کو خوب ذلیل کر کے پھر مظلوم بن جاتا ھے ،بچے بچپن قربان کر دیتے ھیں ماں کی عزت کی خاطر

    • @AbdulAhad-v9c4c
      @AbdulAhad-v9c4c หลายเดือนก่อน +20

      Mery husbnd b boht zleel krty Hy hmy lekin Allah Sy Dua Hy k on ka saya hmesha hmary sir PR rhy or aik din khud he theek ho jaay gy

    • @Aishakhan-wv8kx
      @Aishakhan-wv8kx หลายเดือนก่อน +13

      میرے شوہر تو Bukhari Karachi or khadda market کے مساج سینٹر کے sugar daddy بنے ہوے ھیں سوچ لیں کہ میں اور میرے بچے کس اذیت سے گزرتے ھیں 😢

    • @AbdulAhad-v9c4c
      @AbdulAhad-v9c4c หลายเดือนก่อน

      @@Aishakhan-wv8kx Allah on ko nek hedayt dy aap rozana surat tehreem pra kry

    • @nazs3332
      @nazs3332 หลายเดือนก่อน +4

      @@Aishakhan-wv8kxap sub mil ker unko side per kar den. Sugar daddy ko family ki zrurat nahi.

    • @nazs3332
      @nazs3332 หลายเดือนก่อน

      @@AbdulAhad-v9c4csabr kar len. Dil se Utar den. Apki takleef kum ho jae gi.

  • @Farahnaz360
    @Farahnaz360 หลายเดือนก่อน +126

    بہرحال باپ کی بہت زندگی گزر گئی ہے تھوڑی رہ گئی ہے اور یہ بھی نہیں پتہ کہ کس کی کتنی ہے بس کوشش کریے گا کہ دل مت دکھائیں اللہ کے سامنے نافرمانی نہ ہو جتنا ہو سکے عزت دو

    • @ThinkDeep_Official
      @ThinkDeep_Official หลายเดือนก่อน +1

      Excellent advise!

    • @FaizaIftikhar-pb1lm
      @FaizaIftikhar-pb1lm หลายเดือนก่อน +4

      جی ماں باپ جیسے بھی ہوں بچوں کو چاہۓ کسی کو اجازت نہ دیں کہ کوئ بھی انکے بارے میں کوئ غلط بات کرے

    • @aamayna
      @aamayna หลายเดือนก่อน

      @@FaizaIftikhar-pb1lmmaain bacho ko use karti hain baap k against aur mazloom ban jaati hain

  • @samiakhawaja7612
    @samiakhawaja7612 หลายเดือนก่อน +28

    Kash dramay main legend nuzar aanay walay haqeekat main BHI aisay he hotay. Prayers for you son. Bless

  • @arifnoor100
    @arifnoor100 หลายเดือนก่อน +3

    بہت اچھا بیٹا ہے ۔۔۔اللہ پاک آپ پر رحم فرمائیں امین

  • @mohammadarshad3795
    @mohammadarshad3795 หลายเดือนก่อน +11

    Sab kuch apki baton se saaf pta chL rah he means speechless 😢 Allah paak apke liye dheron asaniyan atta farmaye.Aameen summ Aameen 🤲

  • @manjum072
    @manjum072 หลายเดือนก่อน +98

    ,یار جو بھی وہ آپ کا باپ ھے ۔اس عمر میں جاکر انسان بچہ ھو جاتا ھے ۔leave it. اور اس عمر میں انسان ضدی ھو جاتا ۔اس کو آپ کی ضرورت ھے۔

    • @rafaybhatti6430
      @rafaybhatti6430 หลายเดือนก่อน +1

      😢divorce ho gy hai

    • @Cuteness12380
      @Cuteness12380 หลายเดือนก่อน +1

      Bilkul ....maf kr dain jesa b Hy bap Hy apko Allah ajjr dyga duniya aarzi Hy .....apki mother bht Achi auret hn Jo ap jesi aulad paida ke

    • @bushrahamid3549
      @bushrahamid3549 หลายเดือนก่อน

      Koch baap aesy hoty hai Jo olad ko jeety jee mar dalty hai asl may wo biwi say nafrat ka badla olad say leety hai aesy baap kabi thek nahi hoty. Jomerd biwi say nafrat kerta hai wo olad ko Jo saggi Hoti hai janwaron ki terha Marta hai jis orat ka wasta aesy merd say hota. Hai as say jaker pochy ji biwi shoher ki din Raat khedmat kary or pher wahi shoher biwi Kay maa baap ko biwi ki mojodgi may jhoot boly biwi or bachon ko bura kahy aesy adakaro bohat hai Pakistan may her jaga biwi bachon ko zalel kerny waly​@@Cuteness12380

  • @akbershah4172
    @akbershah4172 หลายเดือนก่อน +13

    اللہ آپکو صحت دے .کوٸی بات نہیں اس معاشرے نے جینا دوبھر کر دیا ہے ہر دوسرا شخص ایسے حالات سے دوچار ہے

  • @Aishakhan-wv8kx
    @Aishakhan-wv8kx หลายเดือนก่อน +32

    بہت دکھ ہوا میں same situation faceکر رھی ہوں کہ بیٹوں کو باپ بلیک میل کرتا ھے yes u r right I feel bad for you. اللہ پاک آپ کو ہمت دے ،آمین

  • @imranmughal8915
    @imranmughal8915 หลายเดือนก่อน +3

    اللہ کریم آپ سب کی فیملی کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین

  • @abedahperveen7441
    @abedahperveen7441 หลายเดือนก่อน +3

    ماں نے آپ کی بھت اچھی تربیت کی ھے۔ اللہ پاک آپ کی پریشانیاں دور کرے

  • @talalhvac1
    @talalhvac1 หลายเดือนก่อน +81

    باپ پھر بھی باپ ہے۔ اللہ تعالٰی نے باپ کا رتبہ بہت انچا بنایا ہے ۔ باپ کی خدمت اولاد کا فرض ہے۔

    • @meharshah7276
      @meharshah7276 หลายเดือนก่อน

      Ya cheez hamari society nahi Manti, in Pakpatan two sons kill there father as father divorce mother but our whole society is in favor of these sons. Father hona Pakistan mai aik disability hain

    • @meharshah7276
      @meharshah7276 หลายเดือนก่อน

      Itna cleverly he make worst open ended allegation on his father and said mai father ka parda rakhna chahta hoon

  • @rubinakhalid1801
    @rubinakhalid1801 หลายเดือนก่อน +155

    بیٹا بہت دکھ ہوا میں تمہاری حالت کو سمجھ سکتی ہوں کیونکہ میرے ساتھ ایسا ہوا ہے

    • @AyyanAhmed-g6h
      @AyyanAhmed-g6h หลายเดือนก่อน +12

      Main khud is qarab SE guzr rhi Hun ....jawani mein to kuch nzr ATA Hy sari Umar de k ye ye tkleef ....

    • @adnanawantaji
      @adnanawantaji หลายเดือนก่อน +3

      Allah pak reham kre Ameen ❤

    • @zafarvirk-p3k
      @zafarvirk-p3k หลายเดือนก่อน

      Same story with you

    • @greatafridis12
      @greatafridis12 หลายเดือนก่อน +1

      Same story hai mere Ghar ki..mere Walid NE be Meri mother ko 30 Saal k baad chor diya..doosri shadi ki..Kise se na pucha.mere mother NE apni sari Zindagi UN pe qaar di ti..Allah unhe hidayat de

    • @therock-tg1kj
      @therock-tg1kj หลายเดือนก่อน +2

      Same here

  • @SayVeritatis
    @SayVeritatis หลายเดือนก่อน +14

    I don't know what issues your family has faced but I feel your pain because I know that some times someone in the family may have toxic personality which can make life very difficult. May Allah's blessings be on your family.

  • @Tahzeem-f2g
    @Tahzeem-f2g 18 วันที่ผ่านมา

    Bot hi achy insan hyn ap r ap ki waledA ny ap ki achi trbiet ki.ferdos jamal real life mn b enty negativ hon gy jan k bot duk hua.allah uny marny sy pehly mafi ki tofiq dy.ameeen

  • @zenir2725
    @zenir2725 หลายเดือนก่อน +5

    آپ کا ایک ڈرامہ " رنگریزہ" دیکھا تھا ایسی شاندار ایکٹنگ کہ بس کمال کر دیا تھا آپ نے۔ سچ تو یہ ھے فردوس جمال سے کہیں زیادہ اچھی ایکٹنگ تھی آپ کی۔۔۔۔۔
    A big fan of you

  • @MohammedIjaz-e8c
    @MohammedIjaz-e8c หลายเดือนก่อน +39

    اللہ پاک اپ سب کے لئے اسانیاں پیدا کرے

  • @fatimaali5416
    @fatimaali5416 หลายเดือนก่อน +71

    میر بچونکا باپ بھی ایسا ہی ہے افسوس کی بات ہے😢

    • @somafuntime
      @somafuntime หลายเดือนก่อน +7

      ALLAH pak hidayat dein AMEEN.. ap apny baiton k terbiyat aisi krna k wo bht achy shohar Hun .

    • @azizurrehman4643
      @azizurrehman4643 หลายเดือนก่อน

      جس چیز سے بھی اس کو نفرت ھو ، آپ وہ ہی کام کریں ۔😅😊😂
      کچھ خداکا خوف کرو ، جس درخت کی ٹہنی پر تمہارا گھونسلہ ھے ، اسی ٹہنی کو توزنا چاہ رہی ھو۔ واہ رے عقل کل، میری بڑی آپا ۔😊

    • @opel-u2t
      @opel-u2t หลายเดือนก่อน

      ماں کو ھی درس دیں​@@somafuntime

    • @justmom-t4e
      @justmom-t4e หลายเดือนก่อน +3

      Ye mujy lagta hy jiasay meri aur Mery bachon k baap ki story ho....😢😢😢😢😢

    • @akhtarhussain2260
      @akhtarhussain2260 หลายเดือนก่อน +1

      افسوس ہوا

  • @iftikharhussain-bq8bx
    @iftikharhussain-bq8bx หลายเดือนก่อน +20

    اللۀ آپ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرماۓ آمین ۔افسوس ہوا گھر اور آپ کی فیملی ڈسٹرب ہونے کا ۔دعا ہے آپ سب کے لیے

  • @MuhammadTahir-ns4iw
    @MuhammadTahir-ns4iw หลายเดือนก่อน +2

    اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کا پردہ رکھے اور سارے معاملات درست فرما ے، امین ثم امین

  • @uzmanawab5657
    @uzmanawab5657 หลายเดือนก่อน +4

    بہت افسوس ہو رہا ہے یہ سب کچھ سن کر اللہ تعالی سب کا پردہ رکھیں اخیر عمر میں فردوس جمال صاحب کوئی ایسا کچھ نہیں کرنا چاہیے تھا اللہ نے ہدایت دے اور ان کا پردہ رکھے

  • @SarwatSyed-ns5ok
    @SarwatSyed-ns5ok หลายเดือนก่อน +37

    اپ پر باپ کی اطاعت اور انکی دل آزاری سے بچنا فرض الہی ھے۔اللہ کی اطاعت میں رھیں۔

  • @afzanaejaz8581
    @afzanaejaz8581 หลายเดือนก่อน +46

    آپ اپنے والد کے مقابلے میں بہت بہتر انسان لگتے ھو۔ اللہ آپ کی مشکلیں آسان کرے۔

    • @azizurrehman4643
      @azizurrehman4643 หลายเดือนก่อน +1

      وہ تو اس کا لڑکا وقت آنے پر میڈیا میں بتاے گا😅😊😮

  • @Cookiecrumble1947
    @Cookiecrumble1947 หลายเดือนก่อน +39

    انسان نتیجے پہ تب ہی پہنچتا ھے جب بات دونوں طرف سنی جائے اللہ آپ سب کو سکون اور سچی خوشیاں ملیں آمین اور جو غلطی پہ ھیں اللہ ان کو ہدایت کا راستہ دکھائے

  • @sachapk
    @sachapk หลายเดือนก่อน +2

    کسی بھی قیمت پر یا زندگی کے کسی بھی لمحے سے کوئی فرق نہیں پڑتا باپ سچا ہے یاجھوٹا۔ بچوں کو عوام کو وضاحت دینے کا کوئی حق نہیں ہے۔ اللہ کو وضاحت دے یہ ایک اسلامی تعلیم ہے۔ آپ سچے ہیں اللہ آپ کو اجر دے گا۔ عوام آپ کو کچھ نہیں دے گی

  • @Therealbutterflycat
    @Therealbutterflycat หลายเดือนก่อน +15

    اللہ تبارک و تعالی سے درخواست ہے کہ وہ آسانیاں کرے اور پردے رکھے
    الھم آمین

  • @HafeezShah-tn1dt
    @HafeezShah-tn1dt หลายเดือนก่อน +26

    اللہ تعالیٰ ساری فیملی کو اکھٹا کر دے گلے شکوے دور کر دے آمین یارب العالمین

    • @rukhsananahid9391
      @rukhsananahid9391 หลายเดือนก่อน

      Ye buddua ho gi inn k liye, khush rahain aisay hi

  • @PunjabiZaika514
    @PunjabiZaika514 หลายเดือนก่อน +21

    الله پاک اپ کی زندگی میں سکون دے امین الله اپ کی والدہ کو اولاد کی خوشیاں نصیب فرما ےامںن❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉

  • @jamshaiddarr11
    @jamshaiddarr11 หลายเดือนก่อน +45

    Salute to you and your mother ❤ ALLAH pak asanihan frmahey 🕋🤲

  • @MohammadZubair-o9o
    @MohammadZubair-o9o หลายเดือนก่อน +3

    Bhai aap ki ame ko Salam hai jes tarha unho ny aapki parwaresh ki buhut Azeem ho aap buhut Azeem hai apki ame jan

  • @NoorFatima-qp9df
    @NoorFatima-qp9df หลายเดือนก่อน +36

    اللہ پاک آپ سب میں محبت پیدا کرے اور تمام غلط فہمی دور کرے آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @nazs3332
      @nazs3332 หลายเดือนก่อน +1

      Walden ki talaq ho chuki hai. Is me ghalat fehmi ki gunjaish kya.

  • @farooqsaeed8198
    @farooqsaeed8198 หลายเดือนก่อน +22

    اللہ پاک ھم سب ھدایت دے

  • @SumeraGulzar-c3z
    @SumeraGulzar-c3z หลายเดือนก่อน +15

    AP k lye buhat sari muhbtien buht acha bole AP Bron ka adab rkhte Hoye Allah AP ki maa ko duniyan akhrat may ajar dy Ameen Sumameen ❤

  • @zebashaheer5173
    @zebashaheer5173 หลายเดือนก่อน

    Your way of talking shows your beautiful tarbeeyat of your mother May Allah reward you abundantly for taking care of your parents at your utmost May you and your siblings get financially well enough to work one job sooner and live very peaceful and comfortable and content life throughout And may the social media never ever share your family’s personal pictures on media (this is the most difficult dua )but may Allah accept this prayer too Ameen And May your dad a great actor realize his mistakes and apologize from Allah and your family

  • @alimansoor3899
    @alimansoor3899 หลายเดือนก่อน +2

    Bhai I agree with you my brother me inko bhttt Acha person smjti thi educated ho k b sb kuch jan k apni family k lye dokh aor takleef ka bais ban na family k lye bhttt bhttt pain full hai Allah ap inko hdayat aor ap lgon ko sber dy ameen

  • @SK-bp7pr
    @SK-bp7pr หลายเดือนก่อน +48

    Fadoos Jamal looks mental. Don't be sad. Your mother is a great woman. That's way you are hiding what he did and doing? Bless you and your family .

    • @azizurrehman4643
      @azizurrehman4643 หลายเดือนก่อน +2

      جب انسان پیسہ سے ٹوٹ جاتا ھے تو وہ کمزور اور تنہاء ہو جاتا ھے لہذا وہ " Mental" لگتا ھے ۔

    • @faisalkhan1729
      @faisalkhan1729 หลายเดือนก่อน +3

      Meray bahi usey mentel na kehe.ALLAH aise azmaish sey hum sub ko bachaye.Amren

    • @MortalXtacy
      @MortalXtacy หลายเดือนก่อน +2

      He is not well. It's not right to make fun of someone's illness.

  • @nadiajunaid1679
    @nadiajunaid1679 หลายเดือนก่อน +37

    اللّٰہ پاک آپ کے والد صاحب کو ہِداّیت عطا فرمائیں

    • @mohammedhuzaifa9823
      @mohammedhuzaifa9823 หลายเดือนก่อน

      نیکی کی

    • @ThinkDeep_Official
      @ThinkDeep_Official หลายเดือนก่อน

      باپ ، ماں کا احسان نہ بھولو

    • @Nile-o8
      @Nile-o8 หลายเดือนก่อน

      Aameen

  • @farahshah46
    @farahshah46 หลายเดือนก่อน +18

    Salaam beta may Allah bless you and your mother with strength Ameen. So sad to hear this Allah will makes things easier for you and your family

  • @iqrajannatulatfal3626
    @iqrajannatulatfal3626 8 วันที่ผ่านมา

    ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے اور باپ جنت کا دروازہ ہے❤❤❤

  • @sweetsour5122
    @sweetsour5122 หลายเดือนก่อน +1

    you are an amazing son and ur mother is great woman...love the way u are talking...showing ur mother.s training MashaAllah

  • @zaheer9653
    @zaheer9653 หลายเดือนก่อน +18

    ❤❤❤😢بچے ہی مان باپ کو جوڑنے میں ایک دوسرے کا خیال کر سکتے ہیں۔ماں کے قدموں میں جنت ہے تو باپ جنت کا دروازہ ہیں اللہ تعالٰی آپ سب کو خوشیاں عطا ہوں

  • @khani0009
    @khani0009 หลายเดือนก่อน +24

    بہت دکھ ہوا سن کر😢 اللہ پاک گھر تو جانور کا بھی خراب نہ کرے اللہ پاک رحم کرے ہم سب پر🤲آمین

    • @azizurrehman4643
      @azizurrehman4643 หลายเดือนก่อน

      @@khani0009
      کوئی ضروری نہیں کہ انسان تمام عمر بلیک میل ہوکر زندگی گزارے ،جب کے آخر میں انجام یہی ھونا ھے ۔😧

  • @AnNa-du5lq
    @AnNa-du5lq หลายเดือนก่อน

    الله تعالیٰ آپ کے گھرانے کی مشکلات آسان کرے، پریشانیاں دور کرے اور والد کو ھدایت دے (آمین)

  • @shahidimran1969
    @shahidimran1969 หลายเดือนก่อน +3

    اللہ سبحانہ وتعالی آپ سب کیلئے اور ہم سب کیلئے آسانیاں پیدا کرے آمین

  • @patriotic7897
    @patriotic7897 หลายเดือนก่อน +5

    Duayain apki family reunion k leye...firdous jamal sb is an electrifying actor n huge respect for him all along with the loved ones like u ! SABAR always rewaded n faithfulness......nothing to loose in this regard...plz

  • @hussainamjad9443
    @hussainamjad9443 หลายเดือนก่อน +13

    اللّٰہ سپر اسٹار فردس جمال اور اہل خانہ پر رحم کرے۔بزرگوں کا احترام ضروری۔

  • @aroojbeautysalon7216
    @aroojbeautysalon7216 หลายเดือนก่อน +22

    اللہ پاک آپ سب کے پردے رکھے۔اور جو بھی پریشانی ہے اللہ پاک اپنی رحمتوں سے دور کرے آمین۔
    ٹھیک ہے بھائی خلع میاں بیوی کے درمیان ہوئی آپ پھر بھی اپنے والدین کے فرمانبردار رہیں ۔ اور خوشیاں بانٹتے رہیں اپنے خاندان میں۔

  • @FatmaNaaz-k9x
    @FatmaNaaz-k9x 19 วันที่ผ่านมา

    aAllah apko bht ajar de ga...apny ghr ki ladies ka hamesha khyal rukhna

  • @ZahidKhan-wk2jc
    @ZahidKhan-wk2jc หลายเดือนก่อน +3

    فردوس جمال سے تو بار لوگ محفوظ نہیں ھے گھر میں دادگری توکرے نگے بچہ للہ پاک آپ کو صبر دیں

  • @farooqkhan5636
    @farooqkhan5636 หลายเดือนก่อน +14

    آپ کو والد اور والدہ دونوں کا خیال رکھنا چاہئے

  • @pardeskiawaz4442
    @pardeskiawaz4442 หลายเดือนก่อน +8

    افسوس کہ تمام مائیں بچوں کو باپ کے سامنے کھڑا کر دیتی ہیں اور اگر زندگی میں ان کو ساتھ کوئی زیادتی ہو ہوتی ہے تو گن گن کر بدلے لیتی ہیں ۔۔۔۔ خاص طور پر جب شوہر کمزور یا بیمار ہو جائے ۔۔۔ گھر میں مسائل تو سب کے ہوتے ہیں ۔۔۔۔مگر بیماری میں عورت کا بدلہ لینا اور بچوں کو شوہر کے سامنے کھڑا کرنا یہاں ےورپ میں تو ہم روز ہی دعکھتے ہیں مگر پاکستان میں بھی کم نہیں ہے ۔۔۔ فردوس جمال بہت اچھی ایکٹر تھے ، جو انہوں نے کمایا کہاں گیا ؟؟؟
    جب ان پو بیماری آئی تو جتا رہے ہو کہ تم لوگوں نے کیا کیا ۔۔۔۔ جو انہوں نے تم سب کے لئے کیا وہ کہاں ہے ؟؟ جب تمھارے بیٹے تمھارے سامنے کھڑے ہوں گے تو پھر سوجنا ، اور دعا کرو کہ اس وقت بیماری کی وجہ سے کمزور نہ ہو !

    • @fazalrahman8655
      @fazalrahman8655 หลายเดือนก่อน

      جو جو اس کرب سے گزرا اسے پتا ہے ، اللّٰہ نا کرے کے آ پکے ساتھ ہو ،اور آ ج کے بچے کو کوئی سکھا سکتا غلط فہمی آ پکی تو ماں کو الزام نا دیں ،

    • @SS-ph6yp
      @SS-ph6yp หลายเดือนก่อน +1

      فرض نہ کریں۔ ہر بار مرد ہی درست نہی ہوتا۔ بیوی بیمار ہو تو اس کو شوہر ایک دن برداشت نہی کرتا۔

  • @awaz-e-khayal356
    @awaz-e-khayal356 หลายเดือนก่อน +9

    یار اللہ تعالٰی آپ کےلیے آسانی کرے

  • @safiahayat
    @safiahayat หลายเดือนก่อน +2

    اللہ تعالی سب کے گھروں کی حفاظت فرمائے آمین

  • @SaleemAlzadjali
    @SaleemAlzadjali วันที่ผ่านมา

    جس اعتماد کےساتھ آپ نے سچائی تکلیف کے ساتھ بیان کی اللہ آپ پر اپنی رحمت نازل فرماے .ان الله مع الصابرين

  • @zubairshah2061
    @zubairshah2061 หลายเดือนก่อน +20

    Masha allah Kya tehzeeb he ap ki baton me allah ap ki maa ko salamat rakhy ameen

    • @Recitedurood
      @Recitedurood หลายเดือนก่อน

      ALLAH
      Ma sha ALLAH

  • @shamamurad9895
    @shamamurad9895 หลายเดือนก่อน +48

    apnay walid ko maaf kr dain or un k sath naik sulook krain..yehi Allah ka hukm hy

    • @user-lt4vz2ft9h
      @user-lt4vz2ft9h หลายเดือนก่อน +3

      Bilkul apky Walid ko Allah k samny apny aamal k liye jawabdy hona hoga app bahayseeyat apna Amal Walid ki taraf narm rakgain muaf kerdain Allah unsey poochega unky aamal k baray me unki baton se pata chalta Hy k boht ajeeb soch k insan Hain proud Hain boht or stubborn bhe

    • @ayeshakhawar1937
      @ayeshakhawar1937 หลายเดือนก่อน +4

      Maafi tu us ki hoti he jo sorry feel kre, jo continue ho dil dukhane me use tu Allah se maafi maangni chahye he. Is age me a k mostly log sthya jate hn or jo start se hi apne terms se chla ho us ka ghr zror tootata he

    • @Riz64019
      @Riz64019 หลายเดือนก่อน

      Bhot asaan hai khehna..years of mental torture u loose teh patienxe

  • @ghazanfarjavaid4159
    @ghazanfarjavaid4159 หลายเดือนก่อน +29

    باپ جیسا بھی ہو اس کا ادب کرنے چاہیے ۔۔۔

    • @nazs3332
      @nazs3332 หลายเดือนก่อน +5

      Inho ne boht adab se baat ki hai

    • @buttahsan8271
      @buttahsan8271 หลายเดือนก่อน +3

      بیٹے کی تربیت سے سے پتہ چلتا ہے کہ وہ بے آدب نہیں ہے آپکی شاید آنکھیں بند ہیں

    • @ThinkDeep_Official
      @ThinkDeep_Official หลายเดือนก่อน +1

      باپ ناراض تو اللہ ناراض

    • @NaimaNazir-f2w
      @NaimaNazir-f2w หลายเดือนก่อน

      Aap ko adab Nazar Nahin aaya tou aap ki aankhain kharab hain or ahsasat Murda...

    • @GAMER-eu6lj
      @GAMER-eu6lj หลายเดือนก่อน

      شاید آپ گزرے نہیں ہیں ان حالات سے

  • @fatimarehman3031
    @fatimarehman3031 หลายเดือนก่อน +1

    Seems like an educated obedient guy MashaAllah...May Allah ease his way and may Allah bless his mom.Aameen

  • @saimasaima1118
    @saimasaima1118 17 วันที่ผ่านมา

    Bhyi ap sahi keh rhe he. Firdous sahib ke mizaj aur superiority complex me rehny ki jesi adat rhi. Ye to apki walida ki hi himmat he unho ne inky sath guzari. Hme andaza he ke boht preshan kia Firdous ne apki walida ko aur ap bcho ko.

  • @nighatsuhail7968
    @nighatsuhail7968 หลายเดือนก่อน +25

    اللہ آپ کا پردہ رکھے

  • @atozcars784
    @atozcars784 หลายเดือนก่อน +26

    اللہ اپ پہ رحم فرماے اور اپنی رحمت اور پناہ میں رکھے اورماں کا سایہ قایم رھے امین

  • @farhatiqbal9539
    @farhatiqbal9539 หลายเดือนก่อน +12

    اس دنیا میں بلکل آپ جسی بہت ایسی اولادیں ہیں جو اپنے والدین پر احسانات جداتے ہیں
    اللہ پاک ایسی اولادوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین

    • @farzanaawan9056
      @farzanaawan9056 หลายเดือนก่อน

      KAYA BAKWAS HA YA BACHA SAHI KH RAHA LAGTA TUM B QOM E LOT SA TALAQ RAKHTY HO ISI LY IS KHABIS SHAKHS KI HAMAYAT KAR RHY

    • @Justmez674u
      @Justmez674u หลายเดือนก่อน

      Vo ehsan nhe jtaa raha.apni safae Dy Raha hy
      Pakistani awam KO Jo aulad KO Bura bhala KEH rahe hy

    • @rehanarafiq1859
      @rehanarafiq1859 หลายเดือนก่อน +1

      He’s right, he’s absolutely right. He looks intelligent man be brave beta

    • @farhatiqbal9539
      @farhatiqbal9539 หลายเดือนก่อน

      @ZAKAFFSTAR
      Es ko apni safai dyna nhi khty hn bilky jen k wajwod se inka wajood hy un pr wo ulad ahsan jatati hy jin apni nak saf krna nhi ati thi
      Ghily bester pr kuhd soty thy
      Jo ajj apny waldeen k sath asa kal InshaAllah ink sath zaroor ho
      ALLAH ( j) hum sub ہدایت ata farmaye. Amen

    • @Justmez674u
      @Justmez674u หลายเดือนก่อน

      @@farhatiqbal9539 ap theek KEH rahe hyn lekin niyyaton Ka hal behrhal Allah he jantay hyn....

  • @sinaanfaraz828
    @sinaanfaraz828 หลายเดือนก่อน +3

    U r true..... May Allah give him hedayat...... Ferdos jamal is a very good actor,...... We don't know other things..... So Allah knows better.... Aye Allah help them and don't separate them from each other...... Ameen

  • @HaroonKhan-ck7ig
    @HaroonKhan-ck7ig หลายเดือนก่อน

    Ap bo6 achi mama k bohat achay betay ho slamat raho khush raho preshan na huwa kro Umme Haroon

  • @tallatnaveed888
    @tallatnaveed888 หลายเดือนก่อน +6

    ماں باپ کے ساتھ تمہارا سلوک ایسی کہانی ہے جو لکھتے تم ہو لیکن تمہاری اولاد تمہیں پڑھ کر سناتی ہے۔😢

  • @JuttmalJutt
    @JuttmalJutt หลายเดือนก่อน +43

    کچھ نا شکرے والد بھی ھو تے ھیں۔😢😢

    • @mohammedhuzaifa9823
      @mohammedhuzaifa9823 หลายเดือนก่อน +1

      نا شکرے نا قدرے بھی ایسے لوگ کسی حال میں خوش نہیں رہ سکتے

  • @neeli30
    @neeli30 หลายเดือนก่อน +4

    Brother many people can relate with you. There are thousands stories just like your story. We can understand and really feel for you. May Allah grant peace and ease for you and your family ameen

  • @qasimali-cl3lw
    @qasimali-cl3lw 25 วันที่ผ่านมา

    Hamzah !! Fardoos Jamal Sb greet insan hain . In ka khyyal rakhain

  • @anwarhussain-gf9vt
    @anwarhussain-gf9vt หลายเดือนก่อน

    Aap k jazbat or ahsas se hi aap sache or alla zeraf wale hai.allah hamesha Khush rakhe ameen❤❤

  • @FoziaNawaz-q9d
    @FoziaNawaz-q9d หลายเดือนก่อน +7

    Allah bless you all family members Allah Pak Sakun dey Ameen salamtee dey Ameen 🤲 Ameen

  • @gullkhan3809
    @gullkhan3809 หลายเดือนก่อน +14

    You are right 😢😢😢😢