پاکستان بس اپنے سارے بقایا ٹیسٹ میچز جیت کر اپنی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری لے آۓ ہمارے لیے یہی بہت ہے۔۔جیسے اب ٹیم پاکستان کو دورہ آسٹریلیا کرنا ہے اور ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کھیلنے ہیں۔۔انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے سے اب اس ٹور میں بھی بہت مزا آۓ گا اگر ہم ٹیسٹ سیریز ہارکر وہاں جاتے تو اتنا انجواۓ نہی کرسکتے تھے۔
Lol, Yr koi aqal ko hath maro 1 series jeet k final k khuwb! 😂 Reality kya sbko pta being a pakistani jis tarah ki crkt pak team khail rhi thi past men hum deserve nai krty final khailna
جتنی اگر مگر والی صورتیں آپ نے بیان کی ہیں بھائی جان پلیز پاکستان کو چیمپئن شپ سے باہر رہنے دو پہلے ہی ٹینشن لینے کی وجہ سے میری طبیعت پہت اپ سیٹ ہوچکی ہے 😂😂
Inshallah Pakistan will enter etc 2025
خواب رہنے کے لئے نہیں ہوتے۔
پاکستان بس اپنے سارے بقایا ٹیسٹ میچز جیت کر اپنی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری لے آۓ ہمارے لیے یہی بہت ہے۔۔جیسے اب ٹیم پاکستان کو دورہ آسٹریلیا کرنا ہے اور ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کھیلنے ہیں۔۔انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے سے اب اس ٹور میں بھی بہت مزا آۓ گا اگر ہم ٹیسٹ سیریز ہارکر وہاں جاتے تو اتنا انجواۓ نہی کرسکتے تھے۔
بالکل
Lol, Yr koi aqal ko hath maro 1 series jeet k final k khuwb! 😂 Reality kya sbko pta being a pakistani jis tarah ki crkt pak team khail rhi thi past men hum deserve nai krty final khailna
جتنی اگر مگر والی صورتیں آپ نے بیان کی ہیں بھائی جان پلیز پاکستان کو چیمپئن شپ سے باہر رہنے دو پہلے ہی ٹینشن لینے کی وجہ سے میری طبیعت پہت اپ سیٹ ہوچکی ہے 😂😂
Hahaha thek bat ha