بھائی بہت اچھا پروگرام کرتے ہیں اللہ اپ کو صحت دے اللہ تعالی ہر ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہیں اپ اسی طرح پروگرام کرتے رہیں اپ کا چھوٹا بھائی عابد ظفر بلدیہ ٹاؤن
ارے اپ کی اتنی محبت ہے چاہتیں بہت بہت شکریہ ان سب کے لیے میں اپ کا تہ دل سے شکر گزار ہوں جو خلوص اپنے جذبہ میرے لیے دکھایا اپنی محبت کے ذریعے یقین جانے میرا حوصلہ بڑھ جاتا ہے اپ جیسوں کو دیکھ کر 💚
بار بار سچّی با توں کو سننا اچّھا لگتاھے اسلۓ سچّی با توں کوباربار دہراتے رہیں ،اجروثواب کماتے رہیں- ھمیشہ اللہ کی امان میں اور فرشتوں کی کمان میں رہیں-
Very good bhai ap ka andaz bohot aala hae aalah pak ap ko apne hifzo amaan mae rahkhe qaide tehriqe ko lambi Zindagi de ap jese loog bhai k sath mukhlis hen bohot khoshi hoyi bhai mae Muhammad yasir khan orangi tawon se
چوہدری شجاعت کوئی چھوٹے ادمی نہیں بڑی شخصیت ہے انہوں نے ساری حقیقت کھول کر رکھ دی کہ یہ سب کچھ مہاجروں کے ساتھ کیا گیا تھا مارگلہ کی پہاڑیوں سے مہاجروں کو مار کر گرا دیا گیا تھا یہاں تک کہ ان کی لاشیں تک نہ ملی اج تک ان کے ورثا اپنے پیاروں کی میتوں کے لیے حقیقت تو کھول دی چوہدری شجاعت نے سلام چوہدری شجاعت کو
30 STEP 1988 KO 20 MINUTES ME 350 SNIPER SHOOTING SE SHAHEED HUVEY & NUMEROUS INJURED HUVEY BOHOT SE WHOLE LIFE KE LIYE MAA-ZOOR HO GAYE. PAKKA QILA OPERATION ETC; UN KO NA BHOOLA NA.
اج اپ نے جو حقیقت پسندی کا اظہار کیا اور کرتے ہی رہتے ہیں حکومت کے کسی بھی لفافی بتائیے گا پلاٹ پرمٹ کوئی کام نہیں اتا انسان کی عزت اور زبان ہی سب کچھ ہوتی ہے سچ بولے حق بولے حق بولے بالوں کا بول بالا ہوتا ہے کرپٹ جب کہ کرپٹ اور لفافی صحافی پکڑے جاتے ہیں ببر بھائی علی سرور بھائی انیس بھائی اور دو تین کو صرف سچ بولنے کی بنیاد پر اٹھا لیا گیا تھا اور ان سے کہا گیا تھا کہ اپ لوگ ایم کیو ایم 90 کے حق میں نہ بولیں مگر انہوں نے بولنے سے باز نہیں ائے یہ سب کچھ مجھے علی سرور بھائی اور انیس منصوری بھائی سے پتہ چلا تھا عجب کے ایک اور ہے شبیر حسین ان کا تو اج تک نہیں پتہ چلا وہ مکمل طور پر الطاف حسین کے تائید کرتے تھے اج پتہ نہیں شبیر بھائی کہاں ہیں لیکن جہاں بھی ہے ہماری دعا ہے کہ وہ سلامت رہیں اور ان ظالموں کے ہتھکنڈوں سے باہر اجائے ان ظالموں نے ان کو قید کر رکھا ہے ابھی تک ان کی کوئی رپورٹ نہیں ہماری جناب اصف منیر صاحب سے اپیل ہے کہ شبیر خان کو خیر و عافیت کے ساتھ بازیاب کرایا جائے
Please Mohajiron ko aapas me larane ki bat na karo aap apne sindhi qoumprast hukumat ki bat karo jinhon ne urdu bolnewalon k liye serkari noukrioun per pabandi lagadi
جی ہاں اپ کی بات بالکل ٹھیک ہے اسی لیے میں نے فیصلہ کیا کہ حق اور سچ بولتا رہوں گا جب تک زندہ رہا کم از کم کوئی یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ میں بک گیا جھک گیا ڈر گیا
We. Pray. Allahpak. Ap. Kowith. Famliy. Apni. Hifz o. Amaan. Rakha. Ameen. Thanks. For. Learning
بہت شکریہ اپ کی محبت ان دعاؤں ہمت اور حوصلے کے لیے میں اپ کا شکر گزار ہوں
بھائی بہت اچھا پروگرام کرتے ہیں اللہ اپ کو صحت دے اللہ تعالی ہر ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہیں اپ اسی طرح پروگرام کرتے رہیں اپ کا چھوٹا بھائی عابد ظفر بلدیہ ٹاؤن
جی عابد ظفر بھائی اپ کی محبتوں اور پیار کا شکریہ جو اپ نے ہمیں بخشی
خدا آپ کا ہمشہ حامی و ناصر رہے ۔ حق پر ڈٹ جانے والے تاریخ میں امر رہتے ہیں ۔
بہت شکریہ جو اپ نے خلوص محبت اور پیار کے ساتھ مجھے اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھا میں یقینی طور پر اپ کا شکر گزار ہوں تہہ دل سے
Thanks. For. Remmembrng. All. Vlog. Faiml
بہت بہت شکریہ 🙏🏻
No MQM without Altaf Hussain Bhai
yes you are absolutely right
Only Altaf Hussain Bhai
thank you very much
Zulfiqar babbar sahib zindabad zindabad aey muhabbat zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ارے اپ کی اتنی محبت ہے چاہتیں بہت بہت شکریہ ان سب کے لیے میں اپ کا تہ دل سے شکر گزار ہوں جو خلوص اپنے جذبہ میرے لیے دکھایا اپنی محبت کے ذریعے یقین جانے میرا حوصلہ بڑھ جاتا ہے اپ جیسوں کو دیکھ کر 💚
Bohat acha tajzia karate hen....zabardast.
بہت شکریہ اپ کی عزت افزائی اور حوصلے کے لیے میں اپ کا شکر گزار ہوں جو اپ نے مجھ سے چھوٹے انسان کے لیے یہ الفاظ ادا کیے
بار بار سچّی با توں کو سننا اچّھا لگتاھے اسلۓ سچّی با توں کوباربار دہراتے رہیں ،اجروثواب کماتے رہیں- ھمیشہ اللہ کی امان میں اور فرشتوں کی کمان میں رہیں-
اپ کی جو محبتیں پیار ہیں بہت بہت شکریہ اپ جس طرح خلوص کے ساتھ میری حوصلہ افزائی کرتے ہیں اس کے لیے میں اپ کا احسان مند ہوں
Haq bat karte rakhen jazak allah
بہت شکریہ میرا حوصلہ بڑھانے کے لیے
Zulfiqar babbar sahib zindabad
میرے محترم اپ کی محبتوں پیار کولو سو جذبے کا بہت بہت شکریہ 💞💞
السلام علیکم!
❤❤❤❤
وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ
Allah ap ko hifzoaman men rakhe Waseem shaikh hyderabad
وسیم شیخ صاحب اپ کی ہمیشہ دعائیں میرے لیے طاقت بن کے میرے ساتھ رہتی ہیں اپ کا بہت شکریہ کہ اپ نے مجھے حوصلہ اور ہمت دیا مزید
Nice Bhai jan,
اپ کی محبتوں اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
👍👍✌️✌️
شکریہ
الطاف حسین کے بغیر مہاجر کلچر نہیں ھو سکتا
جی ہاں بالکل اپنا درست فرمایا
Bohat acha aur sacha tajziya dia hai aap nai. Bohat sai log bura maan rahay hoon gai magar sach yehi hai.
بہت بہت شکریہ اپ کی محبتوں کا جو اپ نے میری بات کو سمجھا پسند کی کیا اور میرا حوصلہ بڑھایا اس کے لیے میں شکر گزار ہوں اپ کا 💞
Very good bhai ap ka andaz bohot aala hae aalah pak ap ko apne hifzo amaan mae rahkhe qaide tehriqe ko lambi Zindagi de ap jese loog bhai k sath mukhlis hen bohot khoshi hoyi bhai mae Muhammad yasir khan orangi tawon se
بہت شکریہ اپ کے پیار دعاؤں توجہ اور حوصلے کا جو میرا اپ نے بڑھایا 🖤🖤
Allah ap ko sehat or tandrusti de
اپ کے سی خلوص محبت اور دعاؤں کی مجھے بے حد ضرورت ہے امید کرتا ہوں کہ اپ کی یہ دعاؤں کا سلسلہ ہمیشہ جاری رہے گا
Love ❤
بہت بہت شکریہ
اج بھی ہمارے کتنے کتنے جوان جیلوں میں بند ہیں لہذا فلفور ان کو رہا کیا جائے
جی ہاں اپ کا مطالبہ بالکل جائز ہے
Waseem shaikh hyderabad
وسیم بھائی اپ کی محبتوں اور پیار کا میں قرضدار ہو گیا ہوں
As.Salaamo.Alaikum
وعلیکم السلام❣️❣️
بہت بہت شکریہ💙
Governed house mein Altaf Hussain k Haq mein narey lagtey rahe governed ki taqreer k doraan bhi narey lagey tu public Altaf Hussain k sath hai
جی بالکل ایسا ہی ہوا اور ہے
( correction). Asif. Nawaz. Junjoua
جی بالکل اپنا درست فرمایا
Haqeqat bayan ki ap ne
اپ کی محبت کا شکریہ جو اپ مجھ پر بھروسہ کرتے ہیں
چوہدری شجاعت کوئی چھوٹے ادمی نہیں بڑی شخصیت ہے انہوں نے ساری حقیقت کھول کر رکھ دی کہ یہ سب کچھ مہاجروں کے ساتھ کیا گیا تھا مارگلہ کی پہاڑیوں سے مہاجروں کو مار کر گرا دیا گیا تھا یہاں تک کہ ان کی لاشیں تک نہ ملی اج تک ان کے ورثا اپنے پیاروں کی میتوں کے لیے حقیقت تو کھول دی چوہدری شجاعت نے سلام چوہدری شجاعت کو
جی بالکل میں نے اسی لیے تذکرہ کیا لوگ کہتے ہیں میں ریپیٹیشن کرتا ہوں نوجوانوں کو یہ باتیں یاد ہونی چاہیے
Yasir khan 130 qasba aligarh sectar
إنشاءاللّٰه🤎
30 STEP 1988 KO 20 MINUTES ME 350 SNIPER SHOOTING SE SHAHEED HUVEY & NUMEROUS INJURED HUVEY BOHOT SE WHOLE LIFE KE LIYE MAA-ZOOR HO GAYE. PAKKA QILA OPERATION ETC; UN KO NA BHOOLA NA.
جی ہاں اپ کے بعد میں بالکل وزن ہے اور اپ درست فرما رہے ہو
ببر بھائی تقریبا پچیس ہزار سے زائد لوگوں کو مارا گیا غائب کیا گیا 25,000 کو تو مار دیا گیا تھا اور کتنے ہی نوجوان ہمارے اج تک لاپتہ ہیں
جی بالکل اس بات کا میں نے اسی لیے تذکرہ پہلے بھی کیا تھا اور ابھی بھی
Without Altaf no programmes wil be successful
yes you are absolutely right
Wo operation kachey k dako k khilaf Hona tha lekin Zardari ne establishment se mili bhagat aur paisa De Kar operation k rukh MQM ki mor diya gaya
جی ہاں اپ کی باتیں تو حقیقت سے قریب تر لگ رہی ہیں ا
Zulfqar babr sab AP apna Kam karty Rahe Kuch NAHI hoga tatuo ka Kam hi hirasa Karna hota hey
بہت شکریہ جو اپ نے حوصلہ ہمت اور طاقت مجھے دی اس کے لیے میں شکر گزار ہوں اپ کا 💜
@zulfiqarbabbar229 u welcm
میں تو گئی تھی کلچر ڈے پر،
انجوائے کرنے😊
فساد پھیلانا سیاستدان جانے😂
بس مجھے لگتا ہے کہ اپ کا اچھا وقت شروع ہونے والا ہے
Yea pupet governor Altaf Hussain bana chata hai iss governor ki koi auqat nahi
بالکل اپ نے ٹھیک کہا ہے 😁😁😁
Nakam show
جی وسیم صاحب اپ کی بات بالکل درست ہے اپ نے بجا فرمایا
اج اپ نے جو حقیقت پسندی کا اظہار کیا اور کرتے ہی رہتے ہیں حکومت کے کسی بھی لفافی بتائیے گا پلاٹ پرمٹ کوئی کام نہیں اتا انسان کی عزت اور زبان ہی سب کچھ ہوتی ہے سچ بولے حق بولے حق بولے بالوں کا بول بالا ہوتا ہے کرپٹ جب کہ کرپٹ اور لفافی صحافی پکڑے جاتے ہیں ببر بھائی علی سرور بھائی انیس بھائی اور دو تین کو صرف سچ بولنے کی بنیاد پر اٹھا لیا گیا تھا اور ان سے کہا گیا تھا کہ اپ لوگ ایم کیو ایم 90 کے حق میں نہ بولیں مگر انہوں نے بولنے سے باز نہیں ائے یہ سب کچھ مجھے علی سرور بھائی اور انیس منصوری بھائی سے پتہ چلا تھا عجب کے ایک اور ہے شبیر حسین ان کا تو اج تک نہیں پتہ چلا وہ مکمل طور پر الطاف حسین کے تائید کرتے تھے اج پتہ نہیں شبیر بھائی کہاں ہیں لیکن جہاں بھی ہے ہماری دعا ہے کہ وہ سلامت رہیں اور ان ظالموں کے ہتھکنڈوں سے باہر اجائے ان ظالموں نے ان کو قید کر رکھا ہے ابھی تک ان کی کوئی رپورٹ نہیں ہماری جناب اصف منیر صاحب سے اپیل ہے کہ شبیر خان کو خیر و عافیت کے ساتھ بازیاب کرایا جائے
جی بالکل اپ کی باتوں سے میں اور تمام قوم کے لوگ اتفاق کرتے ہیں
Please Mohajiron ko aapas me larane ki bat na karo aap apne sindhi qoumprast hukumat ki bat karo jinhon ne urdu bolnewalon k liye serkari noukrioun per pabandi lagadi
جی بالکل
Mot zindagi Allah kay hath may hai haq or such boltay raho
جی ہاں اپ کی بات بالکل ٹھیک ہے اسی لیے میں نے فیصلہ کیا کہ حق اور سچ بولتا رہوں گا جب تک زندہ رہا کم از کم کوئی یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ میں بک گیا جھک گیا ڈر گیا
London walay Ki bager koi mahajer Day Nahi Manaus jaey ga
بالکل اپ نے درست فرمایا
Wo operation kachey k dako k khilaf Hona tha lekin Zardari ne establishment se mili bhagat aur paisa De Kar operation k rukh MQM ki mor diya gaya
جی ہاں اپ کی بات ٹھیک ہے