ڈاکٹر فرحت ہاشمی کا انداز بیاں بہت عمدہ ہے بہت دلنشین اور سحر انگیز ہے ان کی آواز کا سوزو گداز اور لحںن سماعتوں میں مٹھاس گھولتا ہے ان کی شریں بیاں حسن ادائیگی دل کو چھو لینے والا لب ولہجہ بہت کمال درجہ کا ہے اور ان کا غایت درجہ کا درس تدریس کا بیان ایک لمحہ کے لئے ان کی سحر انگیز گفتگو سے غافل نہیں کر تا بلکہ وہ اپنے آغاز بیاں ہی سے سامع پر اپنی گرفت بنائے رکھتی ہیں جو کہ یہ ایک خداد صلاحیت ہے جس کا انھیں ملکہ حاصل ہے ہم گزشتہ کئ سالوں سے ڈاکٹر صاحبہ کے مداح رہے ہیں ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ انھیں مزید عزت، عظمت اور رفعت کی اونچی معراج عطا کرے وہ ہمارے ملک کا بہت بڑا انمول ورثہ ہیں ہماری نگاہ میں ابھی تک ان کے مقابلے میں کوئ ایسی حافظہ، مقررہ اور خطیبہ نہیں جو ان کی جگہ لے سکے ایسے جوہر قابل مدتوں میں جنم لیتے ہیں واقعی وہ بہت ہی بیمثال ہیں۔ اقبال پرویز خان ۔
Allah sabko hidayat de aap ke jariye or ham sabke jariye aamin summaamin
Jazak Allah kher
JazakAllaho khaira
ڈاکٹر فرحت ہاشمی کا انداز بیاں بہت عمدہ ہے بہت دلنشین اور سحر انگیز ہے ان کی آواز کا سوزو گداز اور لحںن سماعتوں میں مٹھاس گھولتا ہے ان کی شریں بیاں حسن ادائیگی دل کو چھو لینے والا لب ولہجہ بہت کمال درجہ کا ہے اور ان کا غایت درجہ کا درس تدریس کا بیان ایک لمحہ کے لئے ان کی سحر انگیز گفتگو سے غافل نہیں کر تا بلکہ وہ اپنے آغاز بیاں ہی سے سامع پر اپنی گرفت بنائے رکھتی ہیں جو کہ یہ ایک خداد صلاحیت ہے جس کا انھیں ملکہ حاصل ہے ہم گزشتہ کئ سالوں سے ڈاکٹر صاحبہ کے مداح رہے ہیں ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ انھیں مزید عزت، عظمت اور رفعت کی اونچی معراج عطا کرے وہ ہمارے ملک کا بہت بڑا انمول ورثہ ہیں ہماری نگاہ میں ابھی تک ان کے مقابلے میں کوئ ایسی حافظہ، مقررہ اور خطیبہ نہیں جو ان کی جگہ لے سکے ایسے جوہر قابل مدتوں میں جنم لیتے ہیں واقعی وہ بہت ہی بیمثال ہیں۔
اقبال پرویز خان ۔
Jazakallahu khairn❤
Allah hu akbar
AOA ❣️ subhan Allah ❤️
Jazakillah
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
Jazakallahu khairn 🤲
❤
ماشاءاللہ بہت خوب
Subhanallha mashallah jazakallha khaar
Assalamualaikkum bajee
bn0c mm.